آئندہ مہینہ وار برج حوت اردو میں- Pisces Next Monthly Horoscope in Urdu
June, 2024
یہ مہینہ برج حوت والوں کے لیے سازگار رہنے کا امکان ہے۔ آپ کا جوش اور جنون بہت اچھا رہے گا۔ اور اس کی وجہ سے آپ اپنی زندگی میں بہت سارے کاموں کو اس مہینہ جٹا پائیں گے۔ آپ کی ذہنی تناؤ کی حالت دور ہوگی۔ آپ خود پہلے سے زیادہ مضبوط بنیں گے۔ اور اس کے ساتھ عزم مصمم کے ساتھ جڑجائیں گے۔ کیرئر کے نظریہ سے اس مہینہ کے سازگار رہنے کے امکان نظرآرہے ہیں۔ دسویں گھر کے مالک مشتری تیسرے گھر میں عطارد اور زہرہ کے ساتھ جلوہ افروز رہیں گے۔ اور تین تاریخ کو اپنی طلوعی حالت میں آجائیں گے۔ آپ اپنے ساتھ کام کرنے والوں پر تھوڑا منحصر رہ سکتے ہیں۔ لہذا ان سے اچھا سلوک کریں۔ اس دوران آپ کی کاروبار کی رفتار دھیر دھیرے بڑھنی شروع ہوجائے گی۔ اگر طلباء کی بات کریں تو یہ مہینہ آپ کو آگے بڑھ کر کچھ کردکھانے کا موقع بخشے گا۔ آپ کے اندر قابلیت جنم لے گی۔ آپ اپنی اہلیت کو بڑھا کر اپنی پڑھائی میں اس کو جھونکیں گے۔ جس سے آپ کو امتحان میں اچھی کامیابی حاصل ہوگی۔ جو لوگ کومیٹیشن ایکزام کی تیاری کررہے ہیں ان کو اپنی محنت پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔ اگرآپ پراعتماد رہیں تو آپ یقیناً اچھی کارکردگی کریں گے۔ یہ مہینہ خاندانی اعتبار سے اچھا رہنے کی امید ہے۔ بس آپ کے دوسرے گھر میں مریخ جلوہ افروز رہیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کو ایک بات کا خیال رکھنا ہوگا۔ کہ زیادہ جوش میں آکر کسی سے کچھ ایسا نہ کہیں جس سے آپ کو چوٹ لگے۔ یہ وقت آپ کو خاندانی زندگی کو خوشیاں عطا کرے گا۔ بھائی بہن آپ کے لیے تیار رہیں گے اور ہرکام میں آپ کی مدد کریں گے۔ جس سے آپ کو ان پر ناز ہوگا۔ اور خوشی بھی ہوگی۔ اگر آپ کی محبتی زندگی کی بات کی جائے تو یہ مہینہ سازگار رہے گا۔ آپ کے دوستوں کا دائرہ بہت زیادہ بڑھ جائے گا۔ اور اس دوران کوئی آپ کے دل کے قریب آسکتا ہے۔ آپ اپنے دل کے جذباتوں کا اظہار کرکے اس کو اپنا ہم نشیں بنا سکتے ہیں۔ آپ کی شادی شدہ زندگی کی بات کی جائے تو تھوڑی کمشکش رہ سکتی ہے۔ لہذا آپ محتاط رہیں۔ آپ کو اپنا مال جمع کرنے میں سہولت ہوگی ، آپ کا بینک بیلنس بڑھے گا۔ آپ کے معاشی حالت بہتر ہوگی اور آپ کو فائدہ ہوگا۔ صحت کے لحاظ سے امید ہے کہ یہ مہینہ درمیانہ رہے گا۔ کچھ امراض لاحق ہوسکتے ہیں، لہذا احتیاط برتیں اور تندرست رہیں۔
علاج: آپ کو شیولنگ پر سفید چندن کا لیپ کرنا چاہیے۔
علاج: آپ کو شیولنگ پر سفید چندن کا لیپ کرنا چاہیے۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
AstroSage TVSubscribe
- Horoscope 2024
- राशिफल 2024
- Calendar 2024
- Holidays 2024
- Chinese Horoscope 2024
- Shubh Muhurat 2024
- Career Horoscope 2024
- गुरु गोचर 2024
- Career Horoscope 2024
- Good Time To Buy A House In 2024
- Marriage Probabilities 2024
- राशि अनुसार वाहन ख़रीदने के शुभ योग 2024
- राशि अनुसार घर खरीदने के शुभ योग 2024
- वॉलपेपर 2024
- Astrology 2024