آئندہ مہینہ وار برج حمل اردو میں- Aries Next Monthly Horoscope in Urdu
June, 2024
کیرئر کے نظریہ سے اس مہینہ کے سازگار رہنے کے آثار لگ رہے ہیں۔ دسویں گھر کے مالک پورے مہینہ آپ کے گیارہویں گھر میں تشریف فرما رہیں گے جس سے آپ خوب محنت کریں گے۔ محنت کرنے سے دل نہیں چرائیں گے۔ اور اپنے کام کو اپنی پوجا مان کر خوب محنت کرنے سے اس میں اپنی پوری حصہ داری نبھاداری نبھائیں گے۔ جس سے آپ کو عہدہ مل سکتا ہے۔ آپ کے اعلیٰ افسران آپ کے کام سے بہت خوش ہوں گے لیکن ظاہر نہیں کریں گے۔ اگر طلباء کی بات کریں تو پانچویں گھرکے مالک سورج دوسرے گھر میں مشتری زہرہ و عطارد کے ساتھ جلوہ افروز ہوں گے۔ آپ نہ صرف پڑھائی ڈھنگ سے کریں گے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ دیگر نقل وحرکات میں بھی من لگائیں گے۔ تعلیم میں آگے بڑھنے کے لیے آپ کو بہت کوشش کرنی ہوگی۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے طلباء کامیاب رہیں گے۔ اور انھیں تعلیم میں سازگار نتائج حاصل ہوں گے۔ غیر ملک جاکر پڑھنے کی خواہش رکھنے والے طلباء کو فی الحال انتظا کرنا پڑے گا۔ جو طلباء باہر جاکر پڑھ رہے ہیں، انھیں اس دوراون کچھ وقت کے لیے وطن واپسی کا موقع مل سکتا ہے۔ یہ مہینہ خاندانی طور سے اچھا رہنے کا امکان ہے۔ زمین کا کوئی مدا اٹھ سکتا ہے لیکن آپسی سمجھ بوجھ اور بھائی چارہ سے یہ حل ہوجائے گا جس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ اگرآپ کی محبتی شادی کی بات کریں تو پانچویں گھر کے مالک سورج دوسرے گھر میں مشتری زہرہ اور عطارد کے ساتھ تشریف فرماں ہوں گے۔ جس سے یہ وقت آپ کی محبتی رشتوں کے لیے سازگار رہے گا۔ آپ اپنے محبوب سے اپنے دل کی بات کھل کرکہیں گے۔ وہ بھی ایک اچھے ساتھی کی طرح ہروقت ساتھ دیتے نظرآئیں گے۔ اگرآپ کے دل میں کسی کے لیے طوفان اٹھ رہے ہیں تو وقت ان کو اپنا بنانے کا وقت آگیا ہے۔ اپنی بات کا کھل کر اظہار کریں تاکہ آپ کامیاب ہوجائیں۔ شادی شدہ لوگوں کے لیے یہ مہینہ سازگار رہے گا۔ اگرآپ کی معاشی حالت پر نظرڈالی جائے تو اس مہینہ آپ کو اتار چڑھاؤ والے نتائج حاصل ہوں گے۔ آپ کے اخراجات بے تحاشہ بڑھیں گے۔ یہ مہینہ صحت کے لحاظ سے کچھ کمزور رہے گا۔ آپ کے برج میں مریخ اپنے برج کے ہوکرصحت کو کچھ کمزور بنائیں گے۔ آپ جسمانی ورزش کرنے اور یوگ کرنے پر توجہ دے سکتے ہیں۔ اپنے آپ کو تندرست رکھنا، آپ کے لیے باعث خوشی ہوگا۔ اس کے پیش نظر باہر کی سیر ضرور کریں۔ بارہویں گھر میں راہو جلوہ افروز ہوں گے۔ اول گھر میں مریخ رہیں گے۔ اور ان پر گیارہویں گھر میں بیٹھے زحل کی پوری نظر ہوگی۔ اس مہینہ کی شرعاوت میں سورج مشتری عطارد اور زہرہ آپ کے دوسرے گھر میں اور کیتو آپ کے چھٹے گھر میں رہیں گے۔ یہ تمام حالتیں جسمانی پریشانی میں اضافہ کرسکتی ہیں۔ لہذا آپ کو اپنے صحت کا خیال رکھنا چاہیے۔
علاج: آپ کو پرتی دن سوریاشٹھک کا پاٹھ کرنا چاہیے۔
علاج: آپ کو پرتی دن سوریاشٹھک کا پاٹھ کرنا چاہیے۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
AstroSage TVSubscribe
- Horoscope 2024
- राशिफल 2024
- Calendar 2024
- Holidays 2024
- Chinese Horoscope 2024
- Shubh Muhurat 2024
- Career Horoscope 2024
- गुरु गोचर 2024
- Career Horoscope 2024
- Good Time To Buy A House In 2024
- Marriage Probabilities 2024
- राशि अनुसार वाहन ख़रीदने के शुभ योग 2024
- राशि अनुसार घर खरीदने के शुभ योग 2024
- वॉलपेपर 2024
- Astrology 2024