Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers

برج سرطان مہینہ وار زائچہ- Cancer Monthly Horoscope in Urdu

May, 2024

کیرئر کے نظریہ سے اس مہینہ کے سازگار رہنے کے مضبوط امکان ہے۔ اگرآپ ابھی تک بے روزگار تھے اور اچھی نوکری کی تلاش میں تھے تو اس دوران آپ کو اچھی نوکری مل سکتی ہے۔ لہذا اپنی طرف سے تمام کوششیں جاری رکھیں۔ جولوگ نوکری کررہے ہیں ان کے لیے بھی یہ مہینہ بہت اچھا ہے۔ آپ کے اعلیٰ منصب حاصل کرنے کے ملاپ بن رہے ہیں۔ لہذا اپنی طرف سے پوری کوششیں جاری رکھیں۔ کاوربار کرنے والے لوگوں کے لیے بھی یہ مہینہ سازگار رہنے کے امکان ہیں۔ طلباء کی بات کریں تو پانچویں گھر کے مالک مریخ مہینے کی شروعات میں نویں گھر میں رہیں گے۔ اس سے طلباء کو پڑھنے کا موقع بھی حاصل ہوگا۔ اور ان کے اندر جوش وجذبہ کی کوئی کمی نہیں رہے گی۔ وہ پڑھائی پر پوری توجہ لگائیں گے۔ جس کی وجہ سے پڑھائی میں اچھا مظاہرہ بھی کرپائیں گے۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے طلباء کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کا کسی سے لڑائی جھگڑا ہوسکتا ہے۔ آپ کی ادارے میں کوئی ایسی حرکت ہوسکتی ہے جو کسی لڑائی جھگڑے کا سبب بنے، لہذا سمجھ داری سے کام لیں تاکہ آپ کا سال برباد نہ جائے۔ یہ مہینہ خاندانی طور سے درمیانہ رہنے کے آثار ہیں۔ بھائی بہنوں کو کچھ جسمانی مسائل لاحق ہوسکتے ہیں۔ خاندان میں درمیان میں چھٹ پٹ واقعات پیش آسکتے ہیں۔ لیکن عام طور سے یہ مہینہ زندگی کو خوشحالی دینے والا مہینہ ثابت ہوسکتا ہے۔ اگر آپ کے محبتی رشتوں کی بات کریں تو پانچویں گھر کے مالک مریخ نویں گھر میں جلوہ افروز ہوں گے۔ اس دوران آپ کا محبتی رشتہ خوب مضبوط ہوگا۔ زبانی جنگ بھی ہوسکتی ہے۔ لہذا تھوڑا احتیاط برتیں۔ اور کڑوے بول بولنے سے بچیں۔ جس سے آپ کے اور آپ کے عزیز کے درمیان کا رشتہ مسلسل جاری رہے۔ شادی شدہ لوگوں کے لیے یہ مہینہ سازگار رہے گا۔ شریک حیات آپ کے کاموں میں آپ کا ساتھ دیں گے۔ اگر آٓپ کی معاشی حالت پر نظرڈالی جائے تو آٹھویں گھر میں پورے مہینہ زحل جلوہ افروز رہیں گے۔ جس سے غیرمتوقع خرچ ہونے کے ملاپ بنیں گے۔ یا وراثتی جائیداد بخشنے میں بھی مدد کرسکتے ہیں۔ یہ مہینہ صحت کے لحاظ سے اتار چڑھاؤ پیش کررہا ہے۔ آپ کے برج سے آٹھویں گھر میں زحل جلوہ افروز رہیں گے۔ اور نویں گھر میں مریخ اور راہو کا انگارک دوش رہے گا۔ جس سے صحت میں اتار چڑھاؤ کی حالت برقرار رہ سکتی ہے۔

علاج: آپ کو روزانہ شری بجرنگ بان کا پاٹھ کرنا چاہئے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers