Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers

برج قوس مہینہ وار زائچہ- Sagittarius Monthly Horoscope in Urdu

May, 2024

کیرئر کے لحاظ سے یہ مہینہ اتار چڑھاؤ سے بھرا رہے گا۔ دسویں گھر میں کیتو کے ہونے کی وجہ سے آپ کا من کام میں کم لگے گا۔ آپ کسی بات کو لے کر پریشان نظرآئیں گے۔ آپ کو لگے گا کہ آپ بے وجہ کام میں لگے ہیں اور آپ کو کچھ اور بہتر کرنا چاہیے۔ کاروبار میں مداخلت ہوگی، لیکن اہل خانہ کے افراد کا خلل آپ کے کاروبار میں بڑھ سکتا ہے۔ جس سے آپ کو کچھ پریشانیاں اٹھانی پڑسکتی ہیں۔ اگر طلباء کی بات کی جائے تو اس مہینہ کی شروعات آپ کے لیے سازگار رہے گی۔ آپ کے اندر علم کا اضافہ ہوگا اور آپ اپنے کورس میں آگے بڑھیں گے۔ اس دوران کومپٹٹیو ایکزام میں بڑی سطح پر کامیابی مل سکتی ہے۔ اور کسی بڑے امتحان میں آپ کا سلدکشن ہوسکتا ہے۔ جس سے آپ کو کوئی بڑھیا سرکاری نوکری مل سکتی ہے۔ اس مہینہ کے خاندانی اعتبار سے تھوڑے کمزور رہنے کے امکان ہیں۔ اہل خانہ کے افرادوں میں تال میل کی کمی ہوسکتی ہے۔ آپ کے والدہ کو صحت سے جڑے مسئلہ پریشان کرسکتے ہیں۔ لوگ ایک دوسرے کو اچھے سے سمجھ نہیں پائیں گے۔ اور اپنے آپ کو ممتاز ثابت کرنے کی دوڑ لگے گی۔ جس میں کچھ مسائل سامنے پیش آ سکتے ہیں۔ گھر میں لڑائی جھگڑے بھی ہوسکتے ہیں۔ لہذا احتیاط برتیں۔ دوسرے گھر کے مالک زحل تیسرے گھر میں جلوہ افروز رہیں گے۔ اس سے گھر کے لوگ آپ کو تعاون فراہم کریں گے۔ آپ کے بھائی بہن بھی اچھی حالت میں رہیں گے۔ اور ہرممکنہ مدد کریں گے۔ جس سے آپسی محبت پروان چڑھے گی۔ اگر آپ کسی محبت کے رشتہ میں ہیں تو مہینہ کی شروعات اچھی رہے گی۔ آپ ایک دوسرے سے خوب اپنی محبت کا اظہار کریں گے۔ بھرپور رومانس کے موقع حاصل ہوں گے۔ ایک دوسرے کے ساتھ اچھا وقت گزاریں گے۔ ساتھ فیلم دیکھنا گھومنے پھرنے جانا باہر کھانا کھانا وغیرہ سب کچھ بہتر رہے گا۔ شادی شدہ زندگی گزار رہے لوگوں کے لیے ویسے تو یہ وقت اچھا رہے گا۔ اور آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ مل کر اپنی زندگی کے کئی فیصلے لیں گے۔ لیکن اہل خانہ کے لوگوں کے سکون کی وجہ سے آپ کے رشتہ میں بھی مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے۔ اگر آپ کی معاشی حالت کو دیکھا جائے تو مہینہ کی شروعات سازگار رہے گی۔ چوتھے گھر میں مریخ گیارہویں گھر پر نظرڈالیں گے۔ سورج و زہرہ بھی پانچویں گھر سے گیارہویں گھر کو دیکھیں گے۔ جس سے آپ کی معاشی حالت میں اضافہ ہوگا۔ معاشی فائدے کے ملاپ بنیں گے۔ ایک سے زائد ذرائعوں سے آپ کے پاس مال کے ذرائع پیدا ہوں گے۔ لیکن چوتھے گھر میں راہو مریخ کے انگارک دوش کی وجہ سے کسی بھی طرح کی جائیداد کی خرید وفروخت سے بچنا چاہیے۔ صحت کے نظریہ سے یہ مہینہ تھوڑا کمزور رہ سکتا ہے۔ برج کے مالک مشتری مرض کے گھر یعنی چھٹے گھر میں پورے مہینہ برقرار رہیں گے۔ جس سے آپ کی صحت کمزور رہ سکتی ہے۔ آپ کو معدے سے متعلق امراض لاحق ہوسکتے ہیں۔ لہذا مسلسل ورزش کا معمول بنائیں۔ اس سے آپ کی طبیعت ہشاش بشاش رہے گی۔

علاج: آپ کو روزانہ سوریہ دیو کو تانبے کے پاتر میں ارگھیا دینا چاہیے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers