Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers

برج میزان مہینہ وار زائچہ- Libra Monthly Horoscope in Urdu

May, 2024

کیرئر کے لحاظ سے یہ مہینہ درمیانہ لگ رہا ہے۔ جو لوگ نوکری کی تلاش میں ہیں ان کو اس دوران نوکری مل جائے گی۔ بس اپنی طرف سے کوشش کرتے رہیں۔ اس دوران آپ اپنے کاروبار میں بلندیاں طے کریں گے۔ کاروبار کرنے والے لوگوں کو اچھی کامیابی حاصل ہوگی۔ آپ اپنے کاروبار میں بلندیاں حاصل کریں گے۔ زحل کی نظر ساتویں گھر پر ہونے کی وجہ سے درمیان میں آپ کو قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ لیکن وہ مسائل دھیرے دھیرے دور ہوجائیں گے۔ اگر طلباء کی بات کریں تو زحل پورے مہینے پانچویں گھر میں برقرار رہیں گے۔ جس سے آپ کو پابند ہوکر پڑھائی کرنے پر توجہ دینی ہوگی۔ آپ جس قدر محنت کریں گے آپ کو اس قدر نتائج اچھے ہی حاصل ہوں گے۔ اور امتحان میں آپ کامیاب ہوسکتے ہیں۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے طلباء کو جدوجہد کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آپ کی توجہ بار بار بھٹکنے لگے گی۔ جس سے آپ کی پڑھائی سے توجہی ہٹے گی۔ آپ کو بہت مشکل حالات سے گزرنا پڑسکتا ہے۔ جو مہینے کے آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ دورہوجائیں گے۔ لیکن تب تک آپ کو قائم مقام رہنا ہوگا، آپ کو صبر کرنا ہوگا۔ غیرملک جاکر پڑھائی کرنا چاہتے ہیں، تو اس کے لیے اس مہینہ انتظار کرنا پڑے گا۔ اگلے مہینے امید ہے۔ اس دوران خاندان کی گھریلو آمدنی میں اضافہ ہوگا۔ اہل خانہ کے لوگوں کی صحت اچھی رہے گی۔ پیسہ میں اضافہ ہوگا۔ اہل خانہ کے درمیان، آپسی تال میل بڑھیا رہے گا۔ بھائی بہنوں کا سلوک اچھا رہے گا۔ اوروہ آپ کا پورا تعاون کریں گے۔ آپ کو بھی ان کی طرف سے مدد وحمایت ملتی رہے گی۔ آپ اور آپ کے بھائی بہنوں کے درمیان یہ رشتے بہت ہی خوصورت رہیں گے۔ اگر آپ کی محبتی زندگی کی بات کریں تو اس دوران یہ بات کی امتحان گھڑی ہوگی کہ آپ اپنی محبت میں کتنے ایماندار اور سچے ہیں۔ ممکن ہے آپ کا ہم نشیں آپ کے بھروسہ کو پرکھے لیکن اگر آپ سچے ہیں تو اس میں کامیاب ہوجائیں گے۔ آپ اپنے محبوب سے شادی کی تجویز رکھیں گے جس سے آپ کے محبتی شادی کے امکان برقرار رہیں گے۔ اگرآپ کی معاشی حالت کو دیکھا جائے تو زحل پانچویں گھر میں رہ کر ساتویں اور گیارہویں گھر اور دوسرے گھر کو پوری نظرسے دیکھیں گے۔ اور آپ کی معاشی حالت کو سازگار بنانے میں پوری طرح سے سازگار رہیں گے۔ اگر آپ شیئر بازار میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے پہلے خود کو تیار کرلیں۔ سٹیل لوہا وغیرہ سے متعلق مشینری سے متعلق سرمایہ کاری کم خطرے والی رہے گی۔ آپ کو اس دوران دھیان دینا ہوگا کہ کہیں کسی طرح کی خون میں گندگی، پھوڑے پھنسی یا پھپھڑوں سے متعلق بیماری کو جنم نہ دے، لہذا وقت رہتے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

علاج: آپ کو بدھ وار کے دن کسی مندر میں کالے تل کا دان کرنا چاہیے۔ یہ دان شام کے وقت میں کریں۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers