Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers

برج حمل مہینہ وار زائچہ- Aries Monthly Horoscope in Urdu

May, 2024

کیرئر کے نظریہ سے یہ مہینہ آپ کے لیے سازگار رہے گا۔ دسویں گھر کے مالک زحل پورے مہینے گیارہویں گھرمیں رہ کر آپ کے حالات کو مضبوط بنائیں گے۔ آپ کے لیے نئے نئے موقعوں کو اجاگر کریں گے۔ آپ کے اعلیٰ افسران بھی آپ کے کام سے خوش نظرآئیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کو اچھی ترقی بھی حاصل ہوگی۔ نوکری میں آپ کا دبدبہ بڑے گا۔ بس آپ کو تکبر کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دینا ہے۔ اگرآپ کاروبار کرنا چاہتے ہیں، تو اس کے لیے مہینہ کا اول نصف بہت اچھا رہے گا۔ اگر طلباء کی بات کی جائے تو پانچویں گھر کے مالک مشتری مہینہ کی شروعات میں آپ کے اول گھر میں رہیں گے۔ جس سے ہلکی پھلکی پریشانیوں کے باوجود بھی آپ اپنے پڑھائی پر فوکس کرپائیں گے۔ کچھ طلباء کو اس دوران مایوسی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، کچھ نمبرات سے ان کا انتخاب رک سکتا ہے۔ لیکن بالکل بھی گھبرانے یا مایوس ہونے کی ضرورت نہیں بس آپ اپنی محنت جاری رکھیں کامیابی تو مل کر ہی رہے گی۔ اگرآپ کی محبتی زندگی کی طرف دیکھا جائے تو پانچویں گھر کے مالک سورج مہینہ کی شروعات میں اول گھر میں رہیں گے، جن کے ساتھ زہرہ اور مشتری جیسے سیارے بھی موجود رہیں گے۔ اور وہ ساتویں گھر پر نظرڈالیں گے۔ محبتی رشتوں کے لیے یہ وقت بہترین وقت ہوگا۔ آپ اپنے محبوب سے شادی کرنے میں بھی کامیاب ہوسکتے ہیں۔ اگرآپ کی معاشی حالت کو دیکھا جائے تو یہ مہینہ معاشی طور پر بڑے اتار چڑھاؤ لے کر آسکتا ہے۔ بارہویں گھر میں مریخ و راہو و عطارد کے ملاپ ہونے کی وجہ سے آپ کے اخراجات بہت زیادہ بڑھتے ہوئے نظرآئیں گے۔ آپ کو معاشی طور سے حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس مہینہ کے صحت کے لحاظ سے کچھ کمزور رہنے کے امکان ہیں۔ آپ کے برج کے مالک مریخ بارہویں گھر میں رہیں گے۔ جس سے آپ کو صحت سے متعلق پریشانیاں بڑھ سکتی ہیں۔ مریخ راہو کا انگارک دوش اس کو اور بڑھا سکتا ہے۔ عطارد بھی ان کے ساتھ ہونے سے آپ کو جلد سے متعلق پریشانیاں پریشان کرسکتی ہیں۔ آنکھوں میں پریشانیاں پیش آسکتی ہیں۔ اس دوران گاڑی بہت احتیاط سے چلائیں کیوں کہ کسی طرح کا حادثہ پیش آسکتا ہے۔ آپ کا احتیاط ہی آپ کے حادثات سے بچا سکتا ہے۔

علاج: آپ کو ہرمنگل وار کو گڑھ کے لڈو بناکر گوماتا کو کھلانا چاہیے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers