Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers
  • Talk To Astrologers
  • Talk To Astrologers

آئندہ مہینہ وار برج سرطان اردو میں- Cancer Next Monthly Horoscope in Urdu

June, 2025

کیرئر کے نظریہ سے یہ مہینہ آپ کے لیے سازگار رہنے کے امکان ہیں۔ گرہوں کے حالات بتاتے ہیں کہ آپ کو آرادم دہ حالات ملیں گے۔ آپ اپنے کام کو پوری محنت سے کریں گے۔ اور اپنے کام میں اور بھی ماہر ہوں گے۔ اگر کسی بزرگ کی صلاح لے کر کام کریں گے تو اس میں آپ کو نفع ملے گا۔ اس دوران آپ کی عقل تیز ہوگی۔ اور آپ اپنے موضوعات پر خوب پکڑ بنائیں گے۔ آپ جو بھی پڑھنا چاہیں گے اس کو پڑھ پائیں گے۔ اور اس کو اچھے سے سمجھ بھی پائیں گے۔ جس سے آپ کو تعلیم میں وقتاً فوقتاً من چاہے ززلٹ ملتے رہیں گے۔ یہ مہینہ خاندانی زندگی کے لیے اوسط درجہ کا رہنے والا ہے۔ آپ گھر کی ایک ایک چیز کی فکر رکھیں گے، گھر کی ضروریات والے سارے سامان آپ لوگ مل کر لائیں گے۔ جس سے گھر میں سب کا تعاون برقرار رہے گا۔ اس دوران ہوسکتا ہے کہ گھر کے معاملہ میں کچھ ناگوار حالات پیش ہوں۔ آپ اپنے محبتی رشتے کو اس دوران پوری توجہ دیں گے۔ اس دوران آپ اپنے لائف پارنٹر کے ساتھ لمبے سفر کرسکتے ہیں۔

اگرآپ کی معاشی حالت کو دیکھا جائے تو یہ مہینہ آپ کے لیے اتار چڑھاؤ سے بھرا رہنے والا ہے۔ اس دوران آپ کے اخراجات میں کنٹرول بنا رہے گا۔ آپ اپنی محنت اور عقل مندی سے اپنے پیسہ کو بڑھائیں گے۔ کاوربار کے تعلق سے جو سفر آپ نے کئے ہیں، وہ بھی آپ کو فائدہ پہنچائیں گے۔ جون 2025 کا مہینہ صحت کے لحاظ سے آپ کے لیے اتار چڑھاؤ سے بھرا رہے گا۔ پیروں میں درد یا جوڑوں میں درد آپ کو اس دوران پریشان کرسکتے ہیں۔ لہذا احتیاط کریں اور تندرست رہیں۔

اُپائی: گرووار کے دن بھوری گائے کو کچھ کھانے کے لیے دیں۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Kundli
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Kundli.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Kundli

250+ pages

Brihat Kundli

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers