Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers
  • Talk To Astrologers
  • Talk To Astrologers

آئندہ مہینہ وار برج حمل اردو میں- Aries Next Monthly Horoscope in Urdu

June, 2025

کیرئر کے نظریہ مہینہ کچھ بہتر رہنے کا امکان ہے۔ آپ اپنے کام میں بہت زیادہ مشغول رہیں گے۔ جس سے کام کے میدان میں باگ دوڑ بنی رہے گی۔ آپ کو کام کے سلسلہ میں ایک جگہ س دوسری جگہ جانے کا موقع ملے گا۔ غیرملک سفر کرسکتے ہیں۔ آپ کے کاروبار میں ترقی کے یوگ بنیں گے۔ پڑھائی کی بات کریں تو یہ مہینہ آپ کے لیے چیلنچز سے بھرا رہے گا۔ پڑھائی میں بار بار رکاوٹیں آتی رہیں گی اور آپ کا دل بھی پڑھائی میں کم لگے گا۔ آپ کی صحت کے مسائل بھی آپ کو پریشان کرسکتے ہیں۔ خاندانی زندگی کے لیے اس مہینے کے سازگار رہنے کے چانس ہیں۔ گھریلو معاملوں میں آپ کو اچھے نتائج ملیں گے اور گھریلو معاملہ میں آپ کو اچھا تال میل بھی دیکھنے ملے گا۔ محبت کرنے والوں کے لیے یہ مہینہ نازک رہ سکتا ہے۔ پورے مہینے کیتو کے پانچویں گھر میں رہنے سے آپ کو غلط فہمی کا معاملہ ہوسکتا ہے، جس سے آپ کے رشتے میں بار بار تناؤ اور ٹکراؤ کے حالات پیدا ہوسکتے ہیں۔ شادی شادہ لوگ تو آپ کا یہ رشتہ سرسبز شاداب بن جائے گا۔ خوشیوں کے شمع روشن ہوں گے۔

اگر آپ کی معاشی حالت کو دیکھا جائے تو یہ مہینہ آپ کے لیے ملے جلے نتائج پیش کرے گا۔ آپ کو اس مہینے بہترین آمدنی ہوگی۔ آپ کو مالی طور سے خوب منافع ہوگا۔ حالانکہ اس مہینہ آپ کو شئر مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے سے بچنے کی صلاح ہے۔ صحت کے لحاظ سے یہ مہینہ اتار چڑھاؤ سے بھرا رہے گا۔ مہینے کی شروعات میں برج سرطان میں مریخ کا ہونا چھاتی سے جڑے مسائل دے سکتا ہے۔ آپ کو چھاتی میں جلن یا جکڑن کا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔ اس دوران آپ نئے معمول کو اختیار کریں اور صبح کی سیر کریں۔ جس سے آپ کو فائدہ پہنچے گا۔

اُپائی: گرووار کے دن کیلے کو ورکش کو جل دے کر سینچیں

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Kundli
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Kundli.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Kundli

250+ pages

Brihat Kundli

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers