Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers
  • Talk To Astrologers
  • Talk To Astrologers

آئندہ مہینہ وار برج حوت اردو میں- Pisces Next Monthly Horoscope in Urdu

July, 2025

اس مہینے چوتھے گھر کے مالک سم اوستھا میں رہیں گے۔ ایسے میں آپ اپنی محنت سے اپنے پیشہ کو چمکا سکتے ہیں۔ اگر آپ پوری ذمہ داری سے کام کریں گے تو وقت پر آپ اپنے کام کو پورا کرسکیں گے۔ کاوربار سے متعلق معاملوں میں نتائج تھوڑے کمزور رہ سکتے ہیں۔ اس وقت اگر آپ نے کوئی بڑا کاروباری فیصلہ نہ لیا تو اچھا رہے گا۔ وہیں کاروبار سے جڑے لوگ نسبتاً کمزور نتیجہ حاصل کرسکتے ہیں۔ تعلیم کے لحاظ سے یہ مہینہ درمیانہ رہنے کی امید ہے۔ میتھ کی پڑھائی کرنے والے طلباء سے بھی کچھ چوک ہوسکتی ہے۔ اعلیٰ ایجوکیشن کے معاملہ میں یہ مہینہ اوسط درجہ کا نتیجہ دے سکتا ہے۔ خاندانی معاملوں میں آپ کو عام طور سے اچھے نتائج مل سکتے ہیں۔ پچھلے دنوں سے جو من موٹاؤ چل رہا تھا وہ دور ہوسکتا ہے۔ آپ کی محبت کی بات کی جائے تو آپ اس دوران نازیبا اور ناگوار الفاظ کا استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ کے درمیان ارگیمنٹ کے حالات پیدا ہوسکتے ہیں۔

معاشی زندگی کی بات کریں تو آپ کو لگ سکتا ہے کہ محنت کے مقابلہ آپ کو اچھے نتائج ہیں مل رہے ہیں۔ اگر آپ کو فوری طور سے کوئی منافع نہیں مل رہا ہے تو صبر کریں تو دیر وسبیر آپ کو وہ منافع مل جائے گا۔ صحت کے نظریہ سے جولائی کا مہینہ آپ کو ملے جلے نتائج پیش کررہا ہے۔ اگر اپنی طبیعت کے مطابق، کھانا پینا کا رواج رکھتے ہیں تو آپ کو کوئی بڑی بیماری نہیں لگی گے۔ بھلے ہی صحت سے جڑے کسی بڑے مسئلہ کے یوگ نہیں ہیں، پھر بیدار رہیں تو نتائج اچھے رہ سکتے ہیں۔

اُپائی: برگد کی جڑوں پر میٹھا دودھ لگائیں۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Kundli
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Kundli.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Kundli

250+ pages

Brihat Kundli

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers