Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers

آئندہ ہفتہ وار برج سنبلہ اردو میں- Virgo Horoscope in Urdu

27 May 2024 - 2 Jun 2024
زحل کے چھٹے گھر میں ہونے کی وجہ سے، فی الحال اپنی جس قوت ونشاط کو آپ کو کھو چکتے تھے، وہ مثبت قوت آپ کے پاس اس ہفتہ افراط مقدار میں ملے گی۔ لہذا اپنی طاقت کو مناسب رخ پر استعمال کرکے اس سے اچھا پیسہ کمائیں ورنہ اس ہفتہ کام کا اضافی بوجھ آپ کے لیے باعث تکلیف ہوگا۔ جس کی وجہ سے آپ کو ذہنی فکرلاحق ہوسکتی ہے۔ اندیشہ ہے کہ اس ہفتہ آپ کا کوئی دوست عزیز یا رشتہ دار کوئی بڑی رقم بطور قرض لے سکتا ہے۔ راہو ساتویں گھر میں موجود ہیں، یوگ بن رہے ہیں کہ اگر آپ نے ان کو یہ مال دے دیا تو آپ کو مالی تنگ دستی سے گزرنا پڑے گا۔ اس لیے اس ہفتہ کسی کو قرض دینے سے پرہیز کریں۔ اس ہفتہ اہل خانہ کے افراد، گھر میں کچھ بدلاؤ لینے کا فیصلہ لے سکتے ہیں۔ ایسے میں گھر پرہونے والے یہ بدلاؤ، آپ کو کافی جذبابی بنا سکتے ہیں۔ اس دوران آپ اپنے جذبات کو اپنے خاص لوگوں یا قریبوں کے سامنے ظاہرکرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ جس سے آپ کو کافی حدتک سکون بھی حاصل ہوگا۔ اگر آپ نوکری کرتے ہیں تو آپ کو اس ہفتہ سوچ سمجھ کر چلنے کی ضرورت ہے، ورنہ ممکن ہے کہ آپ کے مخالفین کی سازشوں کی وجہ سے آپ کسی بڑی مصیبت میں پھنس جائیں۔ یہ ہفتہ طلباء کے لیے خاص طور سے، توجہ دینے کے قابل ہوگا۔ کیوں کہ اس دوران ان کو خاص طور سے تعلیم کے میدان میں دروپیش ہرطرح کی رکاوٹوں سے نکلنے میں مدد ملے گی۔ جس سے ان کی سوچنے وسمجھنے کی طاقت میں بھی ترقی ہوگی۔ طلباء کے گھروالے ان کی سمجھ داری سے حیرت زدہ ہونے کے ساتھ ہی، ان سے اچھا خاصا خوش بھی نطرآئیں گے۔

اُپائی: روز نارائنیم کا پاٹھ کریں۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers