Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers

آئندہ ہفتہ وار برج سرطان اردو میں- Cancer Horoscope in Urdu

27 May 2024 - 2 Jun 2024
زحل کے آٹھویں گھر میں موجود ہونے سے، اس ہفتہ آپ کو اپنے استطاعت سے زیادہ کام کرنے سے بچنا چاہیے، کیوں اس دوران آپ کے جسم کی دفاعی قوت کمزور ہوگی، لہذا آپ کے لیے اس دوران آرام کرنا ہی بہتر رہے گا۔ اگرآپ اپنے گھرسے جڑی کوئی سرمایہ کرنا کا سوچ رہے تھے، اس کے لیے یہ ہفتہ عام طور سے کافی بہتررہنے کی امید ہے۔ مشتری کے بارہویں گھر میں موجود ہونے پر کیوں کہ یہ سرمایہ کاری آپ کے لیے فائدہ مند توہوگی۔ نیز آپ اپنے گھر کے کسی حصہ سے کرائے وغیرہ کے ذریعہ سے بھی اضافی مال حاصل کرسکیں گے۔ اس ہفتہ آپ اپنے گھروالوں کی صلاح پر، کوئی نئی کاریا بائک خرید سکتے ہیں۔ کیوں کہ اس ہفتہ خاندانی آمدنی میں اضافہ کے یوگ بنیں گے، جس سے آپ اپنی اور گھر کی ضروت کو دیکھتے ہوئے کوئی گاڑی خردینے کی خواہش جتا سکتے ہیں۔وہ حاملین جو پارٹنرشپ میں کاروبارکرتے ہیں ان کو اس ہفتہ اپنے ساجھے دار پرنظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ ممکن ہے کہ آپ کا پارٹنر کسی وجہ سے آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے، جس سے آپ کو مالی نقصان بھی ہوگا۔ اس ہفتہ طلباء کو دوسرے کی تنقید سے متاثرہوکر، اپنی صلاحیتوں کا کم اندازہ لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ کیوں کہ یہ بات آپ بھی بہت قاعدہ سے سمجھتے ہیں کہ دل میں بے وجہ شک پیدا کرنے سے بہتر ہے کہ آپ کسی پرفیشنل کورس میں داخلہ لیں۔ اور ہاں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے، ہرکسی کا منھ بند کردیں۔ اس لیے دوسروں کے بیکار کے طنزوتشنیع سے بالکل بھی پریشان نہ ہوں اور صرف تعلیم کے تئیں توجہ مرکوزرکھیں اور درست فیصلہ لیں۔

اُپائی: روز 32 بار ' اوم شیوا اوم شیوا اوم' کا جاپ کریں۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers