یومیہ زائچہ - Youmia Zaicha
ڈٰلی زائچہ کے حوالے سے جانیں کہ آج کا دن کیسا رہنے والا ہے ستاروں کی چال؟ اردو آسٹروسیج پرپیش خدمت ہےآج کازائچہ۔ جس کے تحت ہم جانیں گے۔ ستاروں و سیاروں کی چال کا آپ کے برج پر ہونے والا اثر-یومیہ زائچہکی مدد سے آپ اپنے مستقبل کو اور بھی شاندار بنا سکتے ہیں۔ اس مستقبل کے حوالہ سے میں آپ کے روزمرہ زندگی کی مختلف پہلوؤں کی پیش گوئی پیش کی جاتی ہے۔
شنی رپورٹ سے جانیں زندگی پر زحل کا اثر اور علاج
روزانہ کے زائچہ میں کیرئر، معاش، خاندان، نجی زندگی، پرفیشنل لائف، کاروبار، محبت وشادی، تعلیم وصحت وغیرہ تمام میدان سے متعلق تفصیل سے بتایا جاتا ہے۔ اس میں آپ کی زندگی میں دروپیش مسائل کا حل بھی موجود ہے۔ تو چلیے جانتے ہیں کہ آپ کوآج کازائچہ کیا کہتا ہے۔
آج کا زائچہ کیسے دیکھیں
- اوپر بارہ بروج تصویر کی شکل میں دئے گئے ہیں۔
- ان میں سے اپنے برج کو چنیں
- اپنے برج پر کلک کریں۔
- آپ کے سامنے آپ کا برج اوپن ہوجائے گا۔
آج کا ہوروسکوپ دن بھر کے مبارک نامبارک واقعات کی تفصیل بیان کرتا ہے۔ اس میں سیاروں کی چال و صورت حال جاننے کے بعد ان کےانسانی زندگی پر رونما ہونے والے اثرات کو درج کیا جاتا ہے۔ اس طرح ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہیومیہ زائچہآپ کے سامنے دروپیش حالات اور موقعوں سے واقف کراتا ہے۔ ویدیک علم نجوم کے مطابق، انسان کے برج کے مطابق، ملنے والا پھل ہی اس کا زائچہ ہوتا ہے۔
جنم کنڈلی کے ذریعہ کسی بھی انسان کی لگن راشی یعنی لگن برج یا برج قمری معلوم ہوتا ہے۔ دراصل کسی شخص کی پیدائش کے وقت آسمان میں جو برج طلوع ہوتا ہے اس کو اس شخص کی جنم لگن کہتے ہیں۔ ویدک علم نجوم میں پھلا دیش یعنی پیش گوئی کے لیے برج قمری کو بنیاد مانا جاتا ہے۔ پیدائش کے وقت آسمان میں چاند کسی بھی برج میں موجود ہوتا ہے۔، وہ برج قمری کہلاتا ہے۔ حالانکہ مغربی علم نجوم میں پیش گوئی کے لیے برج قمری کے بجائے سورج کو بنیاد مانا جاتا ہے۔
ویدک علم نجوم پر مبنی آج کا زائچہ
جس کال کھنڈ میں ویدوں کی تصنیف و تالیف کا مرحلہ انجام پایا اس کو ویدک کال یعنی ویدک دور کہتے ہیں۔ چونکہ علم نجوم وید کا حصہ ہے۔ اس لیے ہندو علم نجوم کے لیے ویدک علم نجوم لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ہمارے رشیوں ومنیوں نے ویدوں کے کلیان اور اس کے انسانی گنوں کی ترقی کے پیش نظر بہت سی باتیں قلم بند کی ہیں۔ حققیت میں دھارمک گرنتھوں میں لامحود علم کا ذخیرہ ہے جس کو حاصل کرکے انسان خود کے ساتھ ساتھ سماج اور ملک کا بھی بھلا کرسکتا ہے۔
یومیہ زائچہ کے پیش نظر، ویدک علم نجوم میں آسمان میں موجود سیاروں و ستاروں کی چال کا حساب لگایا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ ایک بڑا میدان ہے۔ ہمارا آج کا زائچہ ویدک علم نجوم پر مبنی ہے۔ ویدک علم نجوم کے میدان میں ویدک علم نجوم کا اصول سب سے قدیم اور سب سے زیادہ اثرکن ہے۔ ویدک علم نجوم کا علم رکھنے والے منجمین و پنڈت کا ایسا ماننا ہے کہ ویدک علم نجوم پر مشتمل پیش گوئی موزوں ومناسب ہوتی ہیں۔
ڈیلی زائچہ کی اہمیت
آسٹروسیج پر موجود آج کا هوروسکوپ بہت زیادہ سائنٹفک لوجکل اور معنی خیز ہوتا ہے۔ لہذا یہ زائچہ انسان کی زندگی کے لیے اہم ہوتا ہے۔ اگر کوئی انسان ویدک طور سے اپنا آج کا زائچہ دیکھتا ہے تو اپنی زندگی میں دروپیش واقعات سے خبردار ہوجاتا ہے۔ اور اسی کے مطابق وہ اپنے منصوبہ کو کھڑا کرتا ہے۔ اور اس کو لاگو کرتا ہے۔
یومیہ زائچہ کے مطابق ہی انسان اپنے پریوار، معاش اور صحت و نجی زندگی کو خوش بخت بنا سکتا ہے۔ اگر اس کو مذکورہ میدان میں کوئی پریشانی یا دشواری ہونے کا اندیشہ ہے تو اس کے لیے پہلے سے ہی تیار رہتا ہے۔ سماج میں روز مرہ زائچہ یعنی ڈیلی زائچہ، ہفتہ وار زائچہ، مہینہ وار زائچہ اور سالانہ زائچہ وغیرہ کی اتنی زیادہ اہمیت ہے کہ ہم ان کو روزانہ اخبار اور شائع ہونے والی میگزینوں میں دیکھتے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی سماج کا ایک بڑا طبقہ روزانہ انٹرنیٹ سے بھی اپنا زائچہ دیکھتا ہے۔ یومیہ زائچہ دیکھنے تک ہی معاملہ محدود نہیں ہے۔ بلکہ اسی کے حساب سے اپنے منصوبوں کو بناتے ہیں۔ اوراسی کی طرز پر ان کو لاگو بھی کرتے ہیں۔
ڈیلی زائچہ میں تدبیریں بھی شامل ہیں اگر آپ کے مستقل میں کسی طرح کی کوئی پریشانی لاحق ہے تو اس کے حل کے لیے اس میں ایک آسان علاج بھی درج کیا جاتا ہے۔ جس کو اختیار کرکے آپ اس پریشانی سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
ڈیلی زائچہ کے فائدے
زائچہ کو لے کر کئی لوگوں کے دل میں یہ سوال آسکتا ہے کہ یومیہ زائچہ یاہفتہ وار زائچہکیوں دیکھنا چاہیے؟ اس کے کیا فائدے ہیں؟ جیسا کہ ہم نے اس مضمون میں ڈیلی زائچہ کی اہمیت کو سمجھا ہے۔ اس کے ساتھ ویدک علم نجوم میں اس کی سند اور حکمت کو بھی اچھی طرح سے سمجھا ہے۔ اس لیے یہ زائچہ انسان کی تمناؤں کو حل کرنے کی پوری طرح سے قابل ہے۔
انسان کی زندگی میں کئی طرح کے حالات پیش ہوتے ہیں، اس کی زندگی میں اتار چڑھاؤ کی حالت برقرار رہتی ہے۔ لیکن اگرانسان یومیہ ہوروسکوپ میں اپنا مستقبل پڑھتا ہے تو وہ راہ میں دروپیش رکاوٹوں کا اندازہ لگا لیتا ہے۔ اور اسی کے حساب سے اپنے قدم بڑھاتا ہے۔ جس سے ڈیلی زائچہ حاملین کے لیے کئی معنوں میں فائدہ مند رہتا ہے۔
- ڈیلی زائچہ دن میں پیش آنے والے مباک و غیرمبارک وقت کی جانکاری فراہم کرتا ہے۔
- منصوبوں کو بنانے میں ڈیلی زائچہ بے حد مددگار ثابت ہوتا ہے۔
- منصوبوں کو لاگو کرنے میں آج کا زائچہ بہت کارگرثابت ہوتا ہے۔
- ڈیلی زائچہ سے انسان دروپیش اچھے برے واقعات سے خبردار رہتا ہے۔
- ڈیلی زائچہ سے انسان کے معاشی فائدے و نقصان کا پتہ چلتا ہے۔
- آج کا زائچہ انسان کو اس کو شادی شدہ زندگی سے خبردار کرتا ہے۔
- آج کا زائچہ خاندانی زندگی میں آنے والے خوشی وغم کی معلومات دیتا ہے۔
اس کے علاوہ بھی آج کا زائچہ کے کئی فائدے ہیں، جن کا فائدہ اسی کو ہوتا ہے جو مسلسل یومیہ زائچہ پڑھتے ہیں۔
امید کرتے ہیں زائچہ سے متعلق یہ مضمون آپ کو پسند آیا ہوگا۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025