زہرہ گردش برج عقرب میں (13 اکتوبر 2024)

آسٹروسیج کے اس خاص مضمون میں زہرہ گردش برج عقرب میں جو واقع ہورہی ہے آپ کو اس حوالے سے جانکاری دیں گے۔ یعنی اس کا الگ الگ بروج پر کیا اثر پڑے گا۔ واضح رہے یہ گردش 13 اکتوبر 2024 کی صبح 05 بج کر 49 پر ہوگی۔ اس گردش کے پیش نظر ہم آپ کو تفصیل سے تمام جانکاری فراہم کریں گے۔ ساتھ ہی آپ کو اس بات سے روبر کرائیں گے کہ زہرہ کا برج عقرب میں گردش کرنا تمام 12 بروج کو مبارک یا نامبارک کس طرح کے نتائج بخشے گا۔

زہرہ گردش برج عقرب میں (13 اکتوبر 2024)

آپ کی کنڈلی میں زحل کی کیا ہے حالت؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب

علم نجوم میں زہرہ گرہ کی اہمیت

ویدک علم نجو میں زہرہ کو اچھی صحت تیز عقل اور ضروری عیش وعشرت بخشتے ہیں۔ کنڈلی میں زہرہ کی مضبوط حالت حاملین کو زندگی میں اچھی کامیابی سے ہمکنار کرتی ہے۔ اور آپ کی زندگی میں مزہ اور خوشیاں لے کر آتی ہے۔

وہیں دوسری طرف اگر زہرہ راہو، کیتو اور مریخ جیسے گرہوں کے ساتھ خراب تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں تو حاملین کو تمام جدوجہد اور رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اگر زہرہ مریخ کے ساتھ ملاپ کرتا ہے تو حاملین میں جوش اور جذبہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اور اس گردش کے دوران زہرہ راہو کیتو جیسے نامبارک گرہوں کے ساتھ ملاپ کرتا ہے۔ تو حاملین کو صحت سے جڑے مسائل پیش آسکتے ہیں۔زہرہ گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر،نیند کی کمی اور زیادہ سوجن کا مسئلہ گھیر لیتا ہے۔ حالانکہ اگر زہرہ مشتری جیسے مبارک سیارہ کے ساتھ ملاپ کرتا ہے تو حاملین کے لیے کاروبار، زیادہ مال حاصل کرنے اوراپنے اس درائرہ کو وسیع کرنے کے حوالے سے مثبت نتائج دوگنے بھی ہوسکتے ہیں۔

To Read in English Click Here: Venus Transit in Scorpio

چلیے ہم آپ آگے بڑھتے ہیں اور تمام 12 بروج پر اس کا اثر جان لیتے ہیں۔

زہرہ کی گردش برج عقرب میں برج کے مطابق اثرات اور علاج

برج حمل

برج حمل والوں کے لیے زہرہ آپ کے دوسرے اور ساتویں گھر کے مالک ہیں۔ اب یہ آپ کے اٹھویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ کیرئر کے میدان میں اپنی مشغول ترین پروگرام کی وجہ سے آپ کو کام میں مسائل سے گزرنا پڑسکتا ہے۔ زہرہ گردش کی مدت میں کاروبار کرنے والے حاملین کو اپنے مد مقابل سے کڑی ٹکر مل سکتی ہے۔ اور ایسے میں آپ کے ہاتھ سے منافع کے موقع جا سکتے ہیں۔ معاشی زندگی میں آپ کو نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے، جس کی وجہ سے آپ کے اپنے دوستوں کو ادھار دیا ہوا پیسہ ہوسکتا ہے۔ ساتھ ہی دھن سے جڑے معاملوں میں آپ لاپرواہی برت سکتے ہیں۔

हिंदी में पढ़ने के लिए यहां क्लिक करें: शुक्र का वृश्चिक राशि में गोचर

نجی زندگی میں شریک حیات کے ساتھ آپ کے رشتے میں ترشی آسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے تکبر سے جڑے معاملہ پیش آسکتے ہیں۔زہرہ گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس کے پیش نطر،صحت کے میدان میں آپ کو اپنی آنکھوں کی جانچ کروانے کی صلاح دی جاتی ہے۔ کیوں کہ آپ کو آنکھوں میں جلن کا مسئلہ پریشان کرسکتا ہے۔

اپُائی: پرتی دن " اوم نرسنگھائے نما" کا 11 بار جاپ کریں۔

برج حمل ہفتہ وار زائچہ

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

برج ثور

برج ثور والوں کے لیے زہرہ آپ کے لگن گھر اور چھٹے گھر کے مالک ہیں۔ اور اب یہ آپ کے ساتویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ ایسے میں زہرہ کا برج عقرب میں گردش کرنا آپ سے لمبے دوری کے سفر کروا سکتا ہے اور ساتھ ہی اس مدت میں آپ کو اپنے دوستوں سے حمایت نہ ملنے کا اندیشہ ہے۔ جس کی وجہ سے آپ پریشان رہ سکتے ہیں۔ کیرئر کی بات کریں تو آپ کو نوکری کے تعلق سے لمبے سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ اور اس طرح کے سفر آپ کے لیے فائدہ بخش نہیں رہیں گے۔ کاروبار پر نظر ڈالیں تو ان حاملین کو بزنس میں جو فائدہ ملے گا وہ اوسط درجہ کا رہ سکتا ہے۔ ساتھ آپ کے کومپٹیٹرس کی طرف سے کڑی ٹکر مل سکتی ہے۔ کاروباریوں کو دیکھیں تو ان حاملین کو بزنس میں ملنے والا فائدہ اوسط رہ سکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ کو کومٹپٹیرس کی طرف سے کڑی ٹکر مل سکتی ہے۔زہرہ گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس کے پیش نطر،معاشی زندگی میں آپ کو مال سے جڑے معاملوں میں اتار چڑھاؤ پیش آسکتا ہے۔ اور ایسے میں آپ مال کی بچت کرنے میں محروم رہ سکتے ہیں۔

محبتی زندگی میں زہرہ کی گردش کے دوران آپسی سمجھ کی کمی کی وجہ سے آپ کی بحث ہوسکتی ہے۔ جس سے آپ کو بچنے کی ضرورت ہوگی۔ صحت کے نظریہ سے آپ کو کمرمیں درد اور جلد سے جڑے مسائل گھیر سکتے ہیں۔ لہذا آپ کو اپنی صحت کا خیال رکھنا ہوگا۔

اُپائی: گرووار کے دن گرو گرہ کے لیے یگ ہون کریں۔

برج ثور ہفتہ وار زائچہ

برج جوزا

زہرہ آپ کے بارہویں اور پانچویں گھر کے مالک ہیں اور اب آپ کے چھٹے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے آپ کو اپنے کام میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کافی محنت کرنے پڑسکتے ہیں۔ اور آپ کے اخراجات بھی بڑھ سکتے ہیں۔ لیکن آپ کی آمدنی میں اضافہ کی امید ہے۔ کیرئر کے میدان میں آپ کے اوپر کام کا دباؤ تھوڑا بڑھ سکتا ہے۔ جن کو پورا کرنے میں آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ معاشی زندگی میں آپ کو بے پناہ منافع ہوسکتا ہے۔ اور آپ کو وراثت بھی مل سکتی ہے۔ آپ کے اخراجات بڑھیں رہیں گے، جن کو پورا کرنے میں آپ کو تھوڑی مشکل ہوگی۔

اس دوران شریک حیات کے لیے آپ کے دل میں جو خیال آرہے ہیں وہ غیرواضح رہ سکتے ہیں، اس لیے آپ ان کا خیال رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ زہرہ کی گردش کے دوران آپ کو اپنے بچوں کی صحت پر کافی پیسہ خرچ کرنے پڑسکتے ہیں۔ اس لیے ان کا خیال رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

اُپائی: پرتی دن وشنو سہشرانام کا پاٹھ کریں۔

برج جوزا ہفتہ وار زائچہ

برج سرطان

زہرہ آپ کے گیارہویں اور چوتھے گھر کے مالک ہیں۔ اور اب آپ کے پانچویں گھرمیں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس دوارن آپ اپنے اہل خانہ کے افراد اور بچوں کی ترقی کے معاملہ میں فکرمند دکھائی دے سکتے ہیں۔ لیکنزہرہ گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس کے پیش نطر، زیادہ کامیابی حاصل کرنا اپ کے لیے ممکن نہیں ہوگا۔ زہرہ کی گردش آپ کو بزنس میں اوسط درجہ کا فائدہ بخشے گی۔ اور آپ کو کاروبار میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ معاشی زندگی میں آپ بہت منافع کمائیں گے۔ لیکن آپ اس کا اچھے سے استعمال کرنے کے ناقابل رہ سکتے ہیں۔

محبتی رشتے پارنٹر کے آپ کے کنفیوزن بھرے رہیں گے، جس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیاں خوشیاں غائب رہ سکتی ہیں۔ آپ کو کمردرد اور کھانسی سے جڑا مسئلہ آپ کو اس گردش کے دوران ہوسکتا ہے۔

اُپائی: سوموار کے دن دویانگ مہیلاؤں کو دہی چاول کا دان کریں۔

برج سرطان ہفتہ وار زائچہ

برج اسد

اسد والوں کی کنڈلی میں زہرہ گرہ کو دسویں گھر اور تیسرے گھر کا مالک مانا جاتا ہے۔ اب آپ زہرہ گردش آپ کے چوتھے گھر میں کرنے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے یہ حامل گھر میں سہولتوں کے ساتھ ساتھ خاندان کو بڑھانے میں مشغول رہیں گے۔ اور ایسے میں آپ کا رشتہ مضبوط رہے گا۔ اس برج کے کاروبار کرنے والے لوگ اچھا خاص مال کمانے کے قابل ہوں گے۔ ساتھ ہی ہی اس دوران آپ نے جو محنت کی ہے اس کا آپ کو اچھا فائدہ ملے گا۔

نجی زندگی کی بات کریں تو اس دوران آپ پارنٹر کے ساتھ رشتے میں خوش دکھائی دیں گے۔ اورزہرہ گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس کے پیش نطر، ایسے میں آپ کا رشتہ میٹھا رہ سکتا ہے۔ صحت کے معاملہ میں آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ اور آپ فٹ رہیں گے۔ عام طور پر زہرہ گردش کے دوران آپ کو کوئی بڑا مسئلہ پریشان نہیں کرے گا۔

اُپائی: رووار کے دن کسی برزگ مہیلا کو دہی چاول دان کریں۔

برج اسد ہفتہ ورا زائچہ

برج سنبلہ

زہرہ آپ کے نویں اور دوسرے گھر کے مالک ہیں اور اب یہ آپ کے تیسرے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس دوران آپ کام اپنی محنتوں میں کامیابیوں کا پھل دیکھیں گے۔ ساتھ ہیزہرہ گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس کے پیش نطر، آپ کی زندگی خوشیوں سے بھری رہے گی۔ اور آپ کا شوق روحانیت میں خوب ہوگا۔ کیرئر کے معاملہ میں زہرہ کی برج عقرب میں گردش آپ کے لیے غیرملکی نوکری کے موقع پیش کرسکتی ہے۔ جو آپ کے لیے بہت فائدہ بخش ثابت ہوں گے۔ ایسے موقع آپ کے مقصد کو بخوبی پور کریں گے۔ معاشی زندگی میں آپ کو اچھا خاصا پیسہ ملے گا جو آپ کی محنتوں کا ہی نتیجہ ہوگا۔

زہرہ کی گردش کے دوران شریک حیات کے ساتھ دل کھول کر بات چیت کرنے کی وجہ سے آپ کا رشتہ خوشحال بنا رہے گا۔ اور ایسے میں آپ کا پارنٹر خوش نظرآئے گا۔ یہ لوگ اپنی صحت کو اچھا رکھنے کے ساتھ ساتھ خوب چاق چوبند بھی رہیں گے۔

اُپائی: بدھ وار کے دن غریب بچوں کو نوٹ بُک دان کریں۔

برج سنبلہ ہفتہ وار زائچہ

برج میزان

میزان والوں کے لیے زہرہ آپ کے لگن اور پہلے گھر کے مالک ہیں جو کہ 13 اکتوبر کو گردش کرنے جارہے ہیں، اس گردش کے نتیجہ میں ان حاملین کو اپنی تمام توجہ مال کمانے پر لگانی ہوگی۔ کیوں کہزہرہ گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس کے پیش نطر، یہ وقت آپ کے لیے تھوڑا مشکل رہ سکتا ہے۔ وہیں کاروبار کرنے والوں کے لیے زہرہ کی گردش اوسط درجہ کا فائدہ بخشے گی۔ اور اندیشہ ہے کہ آپ کو بزنس میں نقصان کا بھی باعث بنے۔ اس لیے آپ کو خوب احتیاط برتنے کی ضرورت دروپیش ہوگی۔ معاشی زندگی میں کسی سفر کے دوران لاپروہی کی وجہ سے آپ کو نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔

آپ کو اپنے رشتوں کے معاملہ میں احتیاط برتنا ہوگا۔ کیوں کہ آپ دونوںں کے درمیان تنازع یا بحث ہوسکتی ہے۔ ایسی حالت سے بچنے کے لیے آپ ساتھی کے ساتھ دوری بناکر رکھیں۔زہرہ گردش عقرب میں ہورہی ہے اس کے پیش نطر،صحت کے معاملہ میں اس مدت کو تھوڑا مشکل کہا جا سکتا ہے۔ کیوں کہ آپ کو آنکھوں میں جلن اور درد کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم مہا لکشمی نما" کا 24 بار جاپ کریں۔

برج میزان ہفتہ وار زائچہ

برج عقرب

برج عقرب کے حاملین کی کنڈلی میں زہرہ آپ کے ساتویں اور بارہویں گھر کے مالک ہیں اب ہہ آپ کے پہلے اور لگن گھر مییں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے زہرہ کی یہ گردش آپ کے لیے لمبی دوری کے سفر کروا سکتی ہے۔ اور ایسے سفر کے لیے آپ کو اچھا نہیں کہا جاسکتا ہے۔ کیرئر کے میدان میں آپ کو مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ اور اس کا اثر آپ کی ترقی پر دکھ سکتا ہے۔ برج عقرب میں گردش اس برج کے کاروبار کرنے والوں کو نئے کاروبار کے موقع دے سکتا ہے، لیکن اس دوران آپ کو زیادہ کامیابی نہ ملنے کا اندیشہ ہے۔ معاشی زندگی میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔زہرہ گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس کے پیش نطر،عام الفاظوں میں کہیں تو آپ کو مال حاصل ہوگا۔ لیکن اخراجات قائم رہ سکتے ہیں۔

محبتی زندگی میں زہرہ کی گردش کے دوران آپ کے رشتے میں محبت اور کشش کی کمی رہ سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے رشتے سے خوشیاں غائب رہ سکتی ہیں۔ صحت کو دیکھیں، آپ حسب معمول پر ہی رہیں گے۔ بس پیروں میں درد کا مسئلہ پیش آسکتا ہے ۔

اُپائی: پرتی دن " اوم شیو اوم شیو اوم" کا 24 بار جاپ کریں۔

برج عقرب ہفتہ وار زائچہ

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ

برج قوس

زہرہ آپ کے چھٹے اور گیارہویں گھر کے مالک ہیں جو آپ کے بارہویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے زہرہ کا برج عقرب میں گردش کرنا آپ کو غیر متوقع فائدہ دے سکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ لون یا وراثتی جائیداد کے حوالے سے فائدہ حاصل کریں گے۔ کیرئر کے معاملہ میں آپ پر کام کا دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو ملنے والا بہت سارا کام ہوسکتا ہے۔ کاروبار کی بات کریں تو آپ کو بزنس میں پارٹنر کے ساتھ کچھ مسائل سے دوچار ہونا پڑسکتا ہے۔ کیوں کہ وہ کاروبار میں کچھ نیا کما کر فائدہ کما سکتے ہیں۔ زہرہ گردش کے دوران آپ کو لاپرواہی کی وجہ سے مالی نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ اور ایسے میں آپ کے مسائل بڑھ سکتے ہیں۔

نجی زندگی میں برج قوس والے عدم تحفظ کے احساس سے گرست ہوسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے پارنٹر کے ساتھ دوری بن سکتی ہے۔زہرہ گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس کے پیش نطر،صحت کے معاملہ میں آپ کو اس دوران پیروں میں درد وغیرہ کا مسئلہ پریشان کرسکتا ہے۔

اُپائی: گرووار کے دن بزرگ براہمن کو دہی چاول کا دان کریں۔

برج قوس ہفتہ وار زائچہ

برج جدی

برج جدی کی کنڈلی میں زہرہ کو دسویں اور پانچویں گھر کے مالک کا مقام حاصل ہے۔ اور اب یہ آپ کے گیارہویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ اس دوران آپ اپنی شخصی زندگی میں کامیابی حاصل کرسکیں گے۔ اور ساتھ ہی مالی فائدہ بھی کما سکیں گے۔ کیرئر کی بات کریں تو ان حاملین کے لیے زہرہ کا برج عقرب میں گردش کرنا جس سے آپ کو نوکری کے نئے موقع مل سکتے ہیں۔ جس کی بدولت آپ معاشی طور پر ترقی کریں گے۔ آپ اس دوران اپنی محنت کے بل بوطے اچھا خاصا منافع حاصل کریں گے۔ معاشی زندگی میں آپ نے جو سفر کیے ہیں وہ آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوں گے۔ کیوں کہ ان کے ذریعہ سے آپ فائدہ کما سکیں گے۔

محبتی زندگی میں زہرہ کی گردش کے دوران آپ رشتے میں پارٹنر کے ساتھ آپسی تال میل بنائے رکھنے کے قابل ہوں گے۔ جس کی وجہ سے آپ دونوں رشتہ کا مزہ لیتے ہوئے نظرآئیں گے۔زہرہ گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس کے پیش نطر،برج جدی والوں کی صحت مضبوط دفاعی نظام کی بدولت اچھی رہے گی۔ ساتھ ہی آپ اعتماد سے بھرے رہیں گے۔

اُپائی: شنی وار کے دن شنی گرہ کے لیے یگ/ہون کریں۔

برج جدی ہفتہ وار زائچہ

برج دلو

زہرہ آپ کے چوتھے اور نویں گھر کے مالک ہیں اور اب یہ آُ کے دسویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کے نتیجہ میں زہرہ کی برج عقرب میں گردش آپ کی زندگی میں خوشیوں میں اضافہ کروائے گی۔ اور آپ اس مدت میں اپنے اصولوں پر چلنا پسند کریں گے۔ کیرئر کے معاملہ میں نوکری کے نئے معاملوں کا حصول ہوگا۔ اور ایسے میں آپ خوش نظرآئیں گے۔ کاروبار کی بات کریں تو زہرہ گردش کے دوران آپ بزنس میں اپنے مدمقابل کے لیے ایک خطرہ بن کر ابھریں گے۔ وہیں دوسری طرف آپ کو ملنے والا فائدہ کم رہ سکتا ہے۔ معاشی زندگی میں برج دلو کے حامل مال کمانے کے ساتھ ساتھ بچت کرنے کے بھی قابل ہوں گے۔ آپ کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔

محبتی زندگی کے پیش نظر، آپ اپنے پارٹنر کے ساتھ تال میل قائم رکھیں گے۔ اور ایسے میں آپ کا رشتہ دوسروں کے لیے ایک مثال قائم کرے گا۔ اس وقت ان حاملین کی صحت بہت اچھی رہے گی۔ جس کی وجہ سے آپ کے اندر کی اہمت اور جوش وخروش ٹھاٹھے مارے گا۔

اُپائی: شنی وار سے اگلے چھ مہینے تک شنی گرہ کی پوجا کریں۔

برج دلو ہفتہ وار زائچہ

برج حوت

برج حمل والوں کو کنڈلی میں زہرہ گرہ کو تیسرے اور آٹھویں گھر کا مالکانہ حق حاصل ہے۔ اب یہ آپ کے نویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ ممکن ہے اس مدت میں آپ کو قسمت کا ساتھ نہ ملے۔ اور اس کی وجہ سے آپ کو لمبے سفر کے دوران مسائل سے گزرنا پڑسکتا ہے۔ کیرئر کے میدان میں آپ کو نوکری کے معاملہ میں سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ اور ایسے سفر آپ کے لیے سازگار نہیں رہیں گے۔ زہرہ کی گردش کاروبار کرنے والے حاملین کے لیے بزنس میں مدمقابل کی طرف سے کڑی ٹکر دے سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ ایسے میں آپ کو ہوشیار رہنا ہوگا۔

محبتی زندگی میں آپسی تال میل کی کمی آپ کے پارنٹر کے درمیان تنازع کی وجہ بن سکتی ہے۔ جس سے آپ کا رشتہ مٹھاس قائم رکھنے میں ناکام رہ سکتا ہے۔ اس دوران آپ کو اپنے باپ کی صحت پر پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔زہرہ گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس کے پیش نطر،ان کی طبیعت خراب ہونے سے آپ کا دل تڑپ سکتا ہے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم براں برہسپتے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج حوت ہفتہ وار زائچہ

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

1. زہرہ کی گردش کس برج میں ہوگی؟

محبت کے ضامن زہرہ کی گردش برج عقرب میں ہوگی۔

2. برج عقرب کے مالک کون ہیں؟

سلسلہ ابراج کے آٹھویں برج عقرب کے مالک منگل یعنی مریخ ہیں۔

3. زہرہ کی گردش کب ہوگی؟

13 اکتوبر 2024 کو زہرہ کی گردش واقع ہوگی۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer