ویدک علم نجوم میں زہرہ کو خوبصورتی، رشتے، محبت، خیرخواهی، شادی اور ساجھے داری کو قابو میں رکھنے والا سیارہ مانا گیا ہے۔ اس کے علاوہ یہ انسان کی زندگی میں اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔ اگر یہ کنڈلی میں اچھی حالت میں ہوتا ہے تو سمجھئے آپ کی محبتی زندگی بہترین رہتی ہے۔ اور اگر ناگوار حالت میں ہوتا ہے تو رشتوں میں پریشانیاں آتی ہیں۔ اور جنسی کمزوری آپ پر چھا جاتی ہے۔ اور آپ کو خوشیوں کے لیے تڑپنا پڑتا ہے۔ زہرہ کے کرم سے ہی زندگی میں محبت اور خوشیاں حاصل ہوتی ہے۔ لہذا آپ کو زہرہ کو اپنی کنڈلی میں مضبوط کرنے پر غور کرنا چاہیے۔
ویدک علم نجوم میں زہرہ کو نہ صرف مادی خوشیوں اور مال کا سبب مانا جاتا ہے۔ بلکہ یہ خوبصورتی اور جذباتی اطمینان کی تلاش کی منزل بھی ہے۔ اب جبکہزہرہ برج حمل میں غروب ہورہا ہے، اس کے پیش نظر،حاملین خود کو ان تجربات کی طرف زیادہ پرکشش پائئں گے۔ جو ان کے جنون کو بڑھانے والا اور ان کے روحانی قیمت کو بڑھانے والا ثابت ہوگا، جس سے زندگی میں انفرادی زندگی کا سلوک برتاؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔زہرہ گردش برج حمل میں ہورہی اس کے مطابق، برج حمل میں زہرہ کی گردش رشتے میں جنون بڑھانے کا اشارے دے رہی ہے۔ جس سے حاملین کو اپنی خواہشات اور پیار کو ظاہر کرنے کا موقع حاصل ہوگا۔ برج حمل میں متشدد قوت اور رومانس کو فروغ دے گی۔ اس برج کے جو حاملین پہلے سے ہی محبتی رشتے میں ہیں، وہ آپ کے پارنٹر کے ساتھ کسی نئے موقع پر جانے اور ایک ساتھ کسی انوکھی جگہ کا پتہ لگانے کے لیے تیار نظرآئیں گے۔
ویدک علم نجوم میں سیارہ کا غروب ہونا ایک ایسی حالت ہے جو اس وقت واقع ہوتی ہے۔ جب کئی سیارے سورج کے بے حد قریب چلے جاتے ہیں۔ حمل مریخ کے ماتحت آتا ہے۔ حالانکہ ہرایک سیارہ اپنی غروبی حالت کے دوران کمزور ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر جب زحل سورج کے برج میں غروب ہوتے ہیں تو اس وقت انسان کو کیرئر میں دباؤ، کیرئر میں اطمینان کی کمی اور داد نہ مل پانے جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مریخ کے برج حمل میں زہرہ جب سورج کے قریب آجائیں گے، تو وہ غروب ہوجائیں گے۔ ایسے میں جو حاملین کسی رشتے میں ہیں یا کسی سے محبت کرتے ہیں، ان کی زندگی میں خوشیاں پیار اور غائب رہ سکتا ہے۔ زہرہ کے برج حمل میں غروب ہونے کے دوران آپ کو نئے رشتے میں داخلہ یا پھر شادی کے رشتے میں بندھنے جیسے کاموں کو بچنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ کیوں کہ ایسا کرنے سے آپ کو زندگی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔زہرہ برج حمل میں غروب، ہورہے ہیں اس کے پیش نظرآپ کے رلیشن شپ میں بھی پریشانیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔
To Read in English Click Here: Venus Combust in Aries (28 April 2024)
یہ زائچہ آپ کے برج قمری یعنی برج ولادی پر مبنی ہے۔ اپنا شخصی برج جاننے کے لیے ابھی کلک کریں۔ برج قمری کیلکولیٹر
کیرئر کے میدان میں ان لوگوں پر کام کا دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ اور اندیشہ ہے کہ سنئرس کی طرف سے آپ کی محنت کی تعریف بھی نہ ملے۔ ایسے میں آپ ناخوش رہ سکتے ہیں۔ اگر آپ پرموشن یا نوکری میں ملنے والے دیگر منافعوں کی امید کررہے ہیں، تو اس کے لیے یہ مدت سازگار رہے گی۔ اس دوران بزنس پارنٹر کے ساتھ کئی مسائل پیش آسکتے ہیں۔ حالانکہ یہ کاروبار میں اچھا خاصا فائدہ کمانے کے قابل ہوں گے۔ لیکن کاروبار کے میدان میں آپ مقصد کو حاصل کرنے سے پیچھے رہ سکتے ہیں۔ یہ حاملین غیرملکی ذرائعوں سے اچھا خاصا مال حاصل کرسکتے ہیں۔
برج حمل والوں کا اپنے پارنٹر کے ساتھ کچھ مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے غرور و تکبر کا معاملہ بڑھنے کا اندیشہ ہے ۔ساتھ ہی آپ کا ساتھی بحث یا تنازع ہوسکتا ہے۔ اور ایسے میں آپ دونوں کے رشتے سے خوشیاں غائب رہ سکتی ہیں۔ زہرہ برج حمل میں غروب ہونے کے دوران آپ کو موٹاپے اور آنکھوں سے جڑے مرض پریشان کرسکتے ہیں۔ ان مسائل سے بچنے کے پیش نظر آپ کو ملاپ و دھیان وغیرہ کرنے کی صلاح دی جاتی ہے۔
اُپائی: شکروار گرہ کے لیے شکروار کے دن یگ/ ہون کریں۔
کیرئر کی بات کریں تو ان لوگوں کو نوکری میں اپنے سینئر لوگوں کے ساتھ رشتے میں کچھ مسائل پیدا ہوسکتے ہیںِ۔ اس دوران آپ جو بھی کام کریں گے۔ اس میں آپ کو روکاوٹیں دروپیش ہوسکتی ہیں۔ زہرہ کے غروبی حالت کے دوران آپ کو معمولی کاموں میں بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جن لوگوں کا خود کا کاروبار ہے، انھیں بزنس کو بڑھانے میں مشکلیں دروپیش ہوسکتی ہیں۔ اندیشہ ہے کہ ان لوگوں کا کاوربار کے میدان میں من چاہا فائدہ حاصل نہ ہو۔ ایسے میں آپ کو نہ فائدہ اور ناہی نقصان کے ملاپ بن سکتے ہیں۔ معاشی طور سے آپ کے اوپر ذمہ داریاں تھوڑی ہوسکتی ہیں، جس کی وجہ سے آپ کو انھیں پورا کرنے میں پریشانی محسوس ہوسکتی ہے۔ ساتھ ہی آپ کو اپنے اہل خانہ کے افرادوں کی صحت پر کافی مال خرچ کرنا پڑسکا ہے۔
محبتی زندگی کی بات کریں تو گھر وخاندان میں جاری مسائل کی وجہ سے آپ پارنٹر کے ساتھ میٹھے رشتے قائم رکھنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ اس کے نتیجہ میں آپ دونوں کے درمیان کوئی غلط فہمی پیدا ہوسکتی ہے۔ ایسے میں زہرہ کی غروبی حات کے دوران اپنی شادی شدہ زندگی کو خوشحال بنائے رکھنے کے لیے آپ کو اپنے غصہ پر قابو کرنے اور حالات کے درمیان تال میل قائم رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔زہرہ برج حمل میں غروب ہونے کے پیش نظر،صحت کے لحاظ سے زہرہ کا برج حمل میں غروب ہونا آپ کو گلے و پیروں میں درد اور ہاضمہ سے جڑے مسائل گھیر سکتے ہیں۔
اُپائی: پرتی دن 24 بار " اوم بھارگوائے نما" کا جاپ کریں
کیرئر کے لحاظ سے زہرہ حمل میں غروب ہونے کے دوران آپ کو اپنے مکان عمل میں اپنے سنئر اور ساتھ کام کرنے والوں سے بہترین کام لیے تعریف ملے گی۔ بلکہ نوکری میں آپ کے بہترین شراکت داری کے لیے ہرکوئی آپ کو داد دے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کے انسینٹیو اور دوسرے فائدے ہونے کے امکان ہیں۔ اس مدت میں ان حاملین کو کام کے سلسلہ میں غیرملک جانے کے ملاپ بنیں گے۔ اگر آپ کا خود کا کاروبار ہے۔، تو یہ وقت اچھا فائدہ کمانے اور بزنس کو بڑھانے لیے سازگار رہے گا۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو جوزا والے زہرہ کی غروبی حالت کو اچھا بنائے رکھنے میں کامیاب رہیں گے۔ اور پارنٹرشپ میں اعلیٰ قیمتوں کو قائم کریں گے۔ آپ اپنی عقل مندی کے دم پر کاروبار کو تیزی دینے میں کامیاب رہیں گے۔
محبتی زندگی کو دیکھیں تو پارنٹر کے ساتھ آپسی سمجھ میں اضافہ ہوگا۔ ساتھ ہی آپ کا رلیشن شپ مضبوط ہوگا۔ اب آپ دونوں کا مزاج ایک دوسرے کے ساتھ دوستانہ رہے گا۔ اور آپسی سمجھ بھی مضبوط ہوگی۔ صحت کی بات کریں تو زہرہ کا برج حمل میں غروب ہونے کی وجہ سے اس دوران آپ کو کسی بڑی صحت سے متعلق پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
اُپائی: پرتی دن وشنو سہسرانام کا پاٹھ کریں۔
کیرئر کی بات کریں تو زہرہ برج حمل میں غروب ہونے کی وجہ سے یہ وقت نوکری کرن والے لوگوں کے لیے اچھا نہیں کہا جاسکتا ہے۔ کیوں کہ آپ کو اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ایسی صورت حال میں آپ کو اپنے سنئر افسران کی امیدوں پر کھرا اترنا ہوگا۔ اور آپ خوب محنت بھی کریں گے، لیکن پھر بھی اندیشہ ہے کہ آپ کی محنت کو وہ درجہ نہ ملے جو آپ کی پرموشن کی راہ ہموار کرسکے۔ زہرہ کے غروبی حالت کے دوارن کاروبار کرنے والوں کے لیے بہترین منافع کمانا مشکل رہ سکتا ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کو مرضی کے مطابق، منافع حاصل نہ ہو۔ معاشی زندگی کے نظریے سے برج سرطان والوں کے سامنے کافی اخراجات پیش آسکتے ہیں۔ اور اس کی وجہ سے آپ اپنی زندگی میں مقصد کو پورا نہیں کرسکیں گے۔ ساتھ ہی آپ کو مالی نقصان بھی اٹھانا پڑسکتا ہے۔
آپ کو اپنے رشتے میں مسائل سے دوچار ہونا پڑسکتا ہے۔ کیوں کہ آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل کی کمی رہنے کا اندیشہ ہے۔ ساتھ ہی آپ دونوں کے درمیان تکبر سے جڑے مسائل بھی پیش آسکتے ہیں۔ ایسے میں آپ اپنے رشتے کو میٹھا بنائے رکھنے کے لیے ساتھی کے ساتھ تال میل بٹھانے کی کوشش کریں۔ صحت کی بات کریں، تو ان حاملین کو اپنی صحت پر مال خرچ کرنا پڑے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کے اخراجات بڑھ سکتے ہیں۔ ازہرہ برج حمل میں غروب ہونے کے پیش نظر،ن لوگوں کو اپنی آنکوں کے ساتھ اپنی والدین کا خاص خیال رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔
اُپائی: شنی وار کے دن کوؤں کو بھوجن کھلائیں۔
کیرئر کے نظریے سے، برج اسد والوں کو کام کے سلسلہ میں کچھ بے کار کے سفر پر جانا پڑسکتا ہے۔ یا پھر آپ کا تبادلہ ہونے کا امکان ہے۔ حالانکہ آپ دونوں ہی صورت میں اپنے مقصد کو پورا کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ اس دوران آپ جو بھی محنت کریں گے، اس کے لیے آپ کو کوئی سراہنا نہیں ملے گی۔ اور یہ بات آپ کے لیے فکرمندی کی وجہ بن سکتی ہے۔ اگر آپ کا خود کو کاوربار ہے۔ تو آپ کو پارنٹرشپ میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جو کہ بات چیت کی کمی کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ اس کا اثر آپ کی آمدنی اور منافع پر پڑنے کے آثار ہیں۔ معاشی زندگی کے لحاظ سے زہرہ کے غروب ہونے کی وجہ سے آپ کے پاس مال کی رفتار اوسط درجہ کی رہنے والی ہے۔ اس کے نتیجہ میں آمدنی میں اضافہ کے ذریعہ بھی محدود رہ سکتے ہیں۔
محبتی زندگی کے لحاظ سے ان حاملین کو پارنٹر کے ساتھ رشتے میں محبت اور بھائی چارہ کی کمی نظرآئے گی۔ جو کہ جذباتی جڑاؤ کی کمی یا غلط فہمی کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ صحت کے لحاظ سے، آپ کو اپنی اولاد کی صحت پر مال خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ کو کوئی الرجی پریشان کرسکتی ہے۔ اس کے برعکس ان حاملین کو اپنی صحت پر خاص طور سے توجہ دینی ہوگی۔ کیوں کہ آپ کو موٹاپے کی شکایت ہوسکتی ہے۔
اُپائی: درگا چالیسا کا پاٹھ کریں۔
کیرئر کے میدان میں آپ کا مظاہرہ اچھا رہے گا۔ ایسے میں آپ جو بھی کام کریں گے۔زہرہ برج حمل میں غروب ہونے کے پیش نظر،اس میں آپ کو داد و تحسین ملے گی۔ ساتھ ہی ان حاملین کو منصب میں ترقی حاصل ہوگی۔ اور آپ کو ہرقدم پر اپنے سنئرافسران سے اور ساتھ میں کام کرنے والوں کا ساتھ ملے گا۔ جن لوگوں کا کاروبار ہے ان کو بہترین فائدہ حاصل ہوگا۔ اور آپ اس کو بچانے میں کامیاب رہیں گے۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو زہرہ کی غروب ہونے کی حالت میں آپ بہترین مال کمانے اور جمع کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ ساتھ ہی آپ کو اپنے شاندار کام کی وجہ سے بونس و دیگر فائدے حاصل ہوں گے۔
زہرہ کے غروب ہونے کے دوران آپ پارٹنر اور اہل خانہ کے افرادوں کے ساتھ میٹھے رشتے قائم رکھ سکیں گے۔ اس کے نتیجہ میں آپ کے اور پارنٹر کے درمیان رشتہ مضبوط ہوگا۔ آپ کی صحت زہرہ کا برج حمل میں غروب زیادہ اچھا نہیں کہا جا سکتا ہے۔ کیوں کہ اس دوران آپ اپنی صحت کو بہتر طریقہ سے برقرار رکھنے میں ناکام ہوسکتے ہیں۔ حالانکہ آپ کو صحت سے جڑا مسئلہ پریشان نہیں کرے گا۔ لیکن پھر بھی پیروں میں درد رہ سکتا ہے۔
اُپائی: پرتی دن وشنو سہسرانام کا پاٹھ کریں۔
کیرئر کے نظریہ سے، برج میزان والوں پر نوکری کا دباؤ زیادہ ہوسکتا ہے۔ اور یہ آپ کے لیے فکری کی وجہ بن سکتا ہے۔ اس صورت حال میں آپ نوکری بدلنے اور غیرملک جاکر نوکری کرنے کا من بنا سکتے ہیںِ۔ اور اس طرح سے موقعوں کی تلاش میں نظرآسکتے ہیں۔ اندیشہ ہے کہ مکان عمل پر آپ کو سنئروں کے ساتھ رشتے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اور اس بات کا اثر آپ کی پیشہ ور زندگی پر دکھائی دیتا ہے۔ ساتھ ہی کام کرنے والوں کے ساتھ آپ کو اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جن لوگوں کا خود کا کاروبار ہے، انھیں زہرہ کے غروب ہونے کے دوران زیادہ فائدہ نہ ملنے کا امکان ہے اور یہ آپ کی امید سے بھی کم رہ سکتا ہے۔ حالانکہ اس دوران آپ کو اوسط درجہ سے بھی کم فائدہ حاصل ہوگا۔ اور ایسے میں آپ تناؤ میں آسکتے ہیں۔ معاشی زندگی کی لحاظ سے برج میزان والوں کے لیے زہرہ کی غروبی حالت اخراجات پیش کرسکتی ہے۔ ممکن ہے کہ آپ جتنا مال کمائیں گے۔ آپ اس سے اپنی ضرورتوں کو پورا کرسکتے ہیں۔
زہرہ برج حمل میں غروب ہونے کے پیش نظر،محبتی زندگی کی بات کریں تو حاملین زہرہ کی حالت کے دوران اپنے پارٹنر کے ساتھ بحث یا پھر تنازع میں پھنستے نظر آسکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کے درمیان غرور سے جڑے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ ایسے میں آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل کم رہ سکتا ہے۔ صحت کے لحاظ سے زہرہ کی برج حمل میں غروبی حالت میں آپ کو صحت جڑے کسی بھی طرح کی مسئلہ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ لیکن آپ کو پیروں میں درد پریشان کرسکتا ہے۔
اُپائی: منگل وار اور شکروار کے دن مندر میں دیوی درگا کی اپاسنا کریں۔
کیرئر کی بات کریں تو نوکری کرنے والے حاملین زہرہ کی غروبی حالت میں آپ اپنا کام وقت پر پورا کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ اور یہ بات آپ کو پریشان کرسکتی ہے۔ ساتھ ہی آفیس میں سنئرس اور ساتھ میں کام کرنے والوں کے ساتھ آپ کے رشتے میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ممکن ہے کہ آپ پر پہلے کام کا دباؤ زیادہ ہو اور کام میں کئی گئی کڑی محنت کے لیے آپ کو داد وتحسین ملے۔ اگر آپ کا خود کا کاروبار ہے۔ تو آپ فائدہ حاصل کرنے کی راہ میں زیادہ اچھے نتائج پانے میں پیچھے رہ سکتے ہیں۔ معاشی زندگی کے نظریے سے برج عقرب والوں کے سامنے زیادہ خرچ پیش آسکتے ہیں۔ ممکن ہے آپ کو نقصان بھی اٹھانا پڑے۔
محبتی زندگی کے لحاظ سے ان حاملین کو اپنے رشتے میں پارنٹر کے ساتھ آپسی تال میل کا نظر آسکتا ہے، کیوں کہ آپ دونوں کے درمیان غرور سے جڑے مسائل کی وجہ سے بحث یا تنازع ہوسکتا ہے۔زہرہ برج حمل میں غروب ہونے کے پیش نظر،صحت کی بات کریں تو ان حاملین کو زہرہ کا برج حمل میں غروب ہونے کی وجہ سے کوئی بڑا مسئلہ نہیں آئے گا۔ لیکن آنکھوں سے جڑے مرض گھیر سکتے ہیں۔
اُپائی: روزانہ سوندریہ لہری کا پاٹھ کریں۔
کیرئر کی بات کریں تو مکان عمل میں آپ پر کام کا دباؤ تھوڑا زیادہ ہوسکتا ہے، جس میں آپ اپنا زیادہ وقت اور قوت خرچ کرتے نظرآئیں گے۔ ساتھ ہی آفیسروں کے ساتھ بھی آپ کے تعلقات پر اثر پڑسکتا ہے۔ ساتھ ہی سنئر افسران کے ساتھ بھی آپ کے تعلقات پر اثر پڑسکتا ہے۔ اس مدت میں آپ چاہے جتنی بھی کڑی محنت کریں، لیکن اس کے باوجود بھی آپ کو سراہنا نہ ملنے کا امکان ہے۔ اگر آپ کاوربار کرتے ہیں، تو بزنس کو اچھی طریقہ سے چلانے کے لیے آپ کو اچھا منصوبہ بناکر چلنا ہوگا۔ ساتھ ہی بزنس پارنٹر کے ساتھ بھی آپ کے تنازع ہونے کا اندیشہ ہے، جس کی وجہ سے آپ کو نقصان ہوسکتا ہے۔ اگرآپ کاروبار کے تعلق سے سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ لینے کی سوچ رہے ہیں، تو آپ کو اسے فی الحال ٹالنے کی صلاح دی جاتی ہے۔زہرہ برج حمل میں غروب ہونے کے پیش نظر،معاشی نظریہ سے زہرہ کا برج حمل میں غروب ہونا، جس سے آپ کے اخراجات بڑھ سکتے ہیں۔ ایسے میں مال کی بچت کرنے میں بھی آپ ناکام ہوسکتے ہیں۔
محبتی زندگی میں برج قوس والوں کو پارنٹر کے ساتھ رشتے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے گھر پریوار میں ہونے والے تنازعات بڑھ سکتے ہیں۔ ایسے میں آپ دونوں کے درمیان سے خوشیاں ندارد ہوسکتی ہیں۔ اگرآپ ساتھی کے ساتھ رشتے کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں، توآپ کے رلیشن شپ میں تال میل بٹھانے کی ضرورت ہوگی۔ آپ کو تناؤ کا مسئلہ پریشان کرسکتا ہے۔ اور اس سے بچنے کے لیے آپ کو دھیان کرنے کی صلاح دی جاتی ہے، جو آپ کو ذہنی طور سے پرسکون رکھنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔
اُپائی: کسی مندر میں بھگوان شیو کو دودھ ارپت کریں۔
اس دوران آپ کے اندر تخلیقی صلاحیت ہوگی۔ اور ایسے میں آپ ان شوقوں کا استعمال کرکے اپنی قابلیت کا بڑھا سکیں گے۔ دوسری طرف آپ کو ایسا محسوس ہوسکتا ہے کہ جیسے آپ ہار رہے ہوں۔ برج جدی کے حاملین کی حالت پیشہ ور زندگی میں اچھی رہے گی۔ جس کی وجہ سے آپ کا کام میں مظاہرہ بہترین رہے گا۔ اور کام کے معاملہ میں آپ کا جذبہ دیکھ کر آپ کی تعریف ہوگی۔ آفیس میں بہترین کام کے لیے آپ کو سراہنا ملے گی۔ معاشی زندگی میں زہرہ کی غروبی حالت آپ کو اچھا خاصا مالی فائدہ کروائے گی۔
زہرہ کےبرج حمل میں غروب ہونے کے پیش نظر،محبتی زندگی میں برج جدی کے حاملین پارنٹر کے ساتھ رشتے میں اچھے تعلقات قائم رکھنے میں اچھے رہیں گے۔ کیوں کہ اس دوران آپ کی صحت اچھی رہے گی۔زہرہ برج حمل میں غروب ہونے کے پیش نظر،اس دوران آپ ہشاش بشاش رہیں گے۔
اُپائی: وواہت مہیلائیں 6 شکروار تک دہی چاول کا دان کریں۔
جب بات کیرئر کی آتی ہے تو زہرہ کی غروبی حالت آپ کو نوکری میں منفی طور سے متاثر کرسکتی ہے۔ ایسے میں آپ کو اپنا کام وقت پر اور اچھی طرح سے پورا کرنے کے لیے بے حد احتیاط برتنا ہوگا۔ اگر آپ بہترین کام کرتے ہیں۔ اگر آپ بہترین کام کرتے ہوئے اچھی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کو منصوبہ بناکر چلنے کی ضرورت ہوگی۔ جن حاملین کا خود کا کاروبار ہے ان کو اس دوران اوسط درجہ کا فائدہ مل سکتا ہے۔ لیکن کبھی کبھار آپ کو نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ اس صورت حال میں آپ مایوسی محسوس کرسکتے ہیں، اس لیے بزنس میں بہترین فائدے کے ساتھ ساتھ کامیابی حاصل کرنے کے پیش نظر آپ کو پہلے خود کو تیار کرنا ہوگا۔
زہرہ کے غروبی حالت میں ہونے کی وجہ سے آپ محبتی زندگی میں پارنٹر کے ساتھ خوشیاں اور محبت کو برقرار رکھنے میں ناکام ہوسکتے ہیں۔ ایسے میں آپ کو رلیشن شپ میں آپسی تال میل بٹھانے کی کوشش کرنی ہوگی۔ تب ہی آپ رشتے کو بہتر بنائے رکھنے میں کامیاب ہوں گے۔زہرہ برج حمل میں غروب ہونے کے پیش نظر،صحت کے نظریہ سے اس دوران آپ کے بھیتر مثبت توانائی کی کمی محسوس ہوسکتی ہے۔ اور منفیت کی زیادتی کی وجہ سے آپ کی صحت کمزور رہ سکتی ہے۔
اُپائی: پرتی دن دیوی لکشمی کی پوجا کریں۔ اور ان کے سامنے گھی کا دیپک جلائیں۔
کیرئر کی بات کریں تو ان حاملین کو مکان عمل میں اپنے سنئروں کے ساتھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جو آپ کے ساتھ تنازع بھرا رویہ اختیار کرسکتے ہیں۔ خاص کر آپ کو کڑی محنت کی تعریف کرنے میں۔ آپ کامیابی کے تئیں اور اپنی زندگی کی بہتری کے لیے اچھے موقع تلاش کرسکتے ہیں۔ جو حاملین کاروبار کرتے ہیں، ان کو نقصان ہونے کا امکان ہے۔ زہرہ کے غروب ہونے کے دوران، ان حاملین کے بزنس کا دائرہ محدود رہ سکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ کو زیادہ فائدہ کمانے کی راہ میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو زہرہ آپ کے اخراجات آپ کی آمدنی سے زیادہ رہ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ مال کمانے کے پیش نظر جو بھی کوشش کریں گے۔ اس کے نتیجہ میں دیری ہوسکتی ہے ۔
محبتی زندگی کے لحاظ سے اس دوران آپ کے دونوں کے درمیان آپسی سمجھ کی کمی رہ سکتی ہے، جس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں خوشیوں کی کمی ہوسکتی ہے۔ ساتھ ہی پارنٹر کے ساتھ بحث یا نتازع ہونے کا اندیشہ ہے۔ ان حالات سے بچنے کے لیے شریک حیات کے ساتھ اچھے سے بات چیت کریں۔ اور ان کے احساسات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔زہرہ برج حمل میں غروب ہونے کے پیش نظر،برج حوت والوں کو سائنس اور گلے سے متعلق پریشانی ہوسکتی ہے۔ بس اس کے علاوہ کوئی بڑا مسئلہ پریشان نہیں کرے گا۔
اُپائی: پرتی دن دیوی درگا اور ماتا لکشمی کی پوجا کریں۔
ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!