آسٹروسیج کا یہ آرٹیکل زحل مارگی برج دلو میں خاص آپ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کے ذریعہ سے آپ زحل مارگی ہونے کے تعلق پوری معلومات حاصل کریں گے۔ زحل 15 نومبر 2024 کی شام 05 بج کر 09 منٹ پر برج دلو میں مارگی ہورہے ہیں۔ اس مضمون کے حوالے سے آپ سلسلہ ابراج کی تمام 12 بروج پر پڑنے والے زحل کی مارگی چال کے اثر کے بارے میں جانیں گے۔ حالانکہ اس سال یعنی سال 2024 میں اپنے برج میں تبدیلی نہیں کررہے ہیں، یہ اپنی چال میں بدلاؤ کریں گے۔ اور تمام بروج کو متاثر کریں گے۔
آپ کی کنڈلی میں زحل کی کیا ہے حالت؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب
ویدک علم نجوم میں زحل کو پختہ ارادہ اور عزم کا گرہ مانا جاتا ہے۔ یہ انسان کو اصولوں کے دائرے میں رہ کر زندگی گزارنا سکھاتا ہے۔ ان گنوں کی بنیاد پر انسان روزمرہ کے مقصد کو پورا کرپاتا ہے۔
زحل انسان کو زندگی میں وقت کا پابند اور انصاف پسند بناتا ہے۔ یہ ہمیں زندگی کے اہم ترین سبق سکھاتے ہیں۔ اور انرجی دیتے ہیں۔ ساتھ ہی زحل اس بات کی یقین دہانی کرتے ہیں کہ انسان اپنی قوت کا استعمال مناسب رخ پر کررہا ہے کہ نہیں۔ اور اس سے آپ کو ہرکام کا مثبت اثر ملتا ہے۔ تو چلیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ زحل برج دلو میں وکری ہوکر انسانی زندگی کے مختلف میدانوں کرتے ہیں تو آپ کو منفی نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ زحل آپ کے مقصد کو پانے کے لیے مضبوطی بناتے ہیں۔ چلیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ زحل مارگی برج دلو میں ہوکر انسان کی زندگی کے مختلف میدان، کاروبار، نوکری، شادی، محبت، اولاد، تعلیم، صحت وغیرہ کو کیسے متاثر کریں گے۔ اور آپ کو کیا کیا مبارک پھل ملیں گے؟ چلیے جانتے ہیں۔
To Read in English Click Here: Saturn Direct in Aquarius
زحل گرہ آپ کے دسویں اور گیارہویں گھر کے مالک ہیں اور اب یہ آپ کے گیارہویں گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔ کیرئر کے میدان میں آپ کی پکڑ مضبوط ہوگی۔ جن حاملین کا خود کا کاروبار ہے۔ ان کو ایک سے زیادہ بزنس کرنے کے موقع ملیں گے۔ جس کی بدولت آپ اچھا خاصا منافع کمائیں گے۔ زحل برج دلو میں مارگی ہونے کے دوران آپ اس مدت میں مال کی بچت کرسکیں گے۔
محبت میں زندگی کو دیکھیں گے تو ان حاملین کا سلوک مثبت ہوگا۔ اور اس کی وجہ سے آپ پارنٹر کے تئیں ایماندار رہیں گے۔ زحل مارگی برج دلو میں ہورہے ہیں اس کے پش نظر،صحت کی بات کریں تو زحل کے مارگی ہونے کی وجہ سے آپ کی مضبوط اندرونی طاقت آپ کی صحت کو اچھا بنائے گی اور آپ بہت فٹ دکھیں گے۔
اُپائی: پرتی دن " اوم راہوے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔
برج حمل 2025 تفصیل سے پڑھیں
हिंदी में पढ़ने के लिए यहां क्लिक करें: शनि कुंभ राशि में मार्गी
زحل اب آپ کے دسویں گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے یہ حامل اصولوں پر چلنا پسند کرتے ہیں۔ اس وجہ سے آپ وقت پر اپنے مقصد حاصل کریں گے۔ اور دوسروں کے لیے ایک مثال قائم کریں گے۔ کیرئر کی بات کریں تو زحل برج دلو میں مارگی ہونے کے دوران کام میں ڈوبے رہ سکتے ہیں۔ اور ایسے میں آپ کا مظاہرہ بہت اچھا رہے گا۔ آپ کو سینئرس کی بھی حمایت ملے گی۔
کاروبار کو دیکھیں تو برج ثور والے بزنس میں نئے اصول فکس کریں گے۔ جو کہ آپ کے لیے بہت زیادہ منافع لے کر آئیں گے۔ معاشی زندگی میں زحل کے مارگی حالت کے دوران ان حاملین کا رشتہ خوشیوں سے بھرا رہے گا۔ اور ایسے میں آپ پارنٹر کے ساتھ زندگی کا مزہ لیتے ہوئے نظرآئیں گے۔ آپ کو اس دوران زیادہ صحت کے مسئلے پریشان نہیں کریں گے۔
اُپائی: کسی بزرگ برہمن کو بھوجن دان کریں۔
برج ثور 2025 تفصیل سے پڑھیں
زحل آپ کے نویں گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔ قسمت کے معاملہ میں آپ کو ملے جلے نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔زحل مارگی برج دلو میں ہورہے ہیں اس کے پش نظر،اس لیے آپ کی زندگی کشمکش سے بھر سکتی ہے۔ ایسے میں ان لوگوں کو بہت منصوبے بناکر چلنا ہوگا۔ آپ کو اس دوران نوکری میں بدلاؤ کرنے کے موقع ملیں گے۔ جو آپ کے لیے بہتر ترقی پیش کریں گے۔ کاروبار کے میدان میں اپنی قائدانہ صلاحیت کے جوہر بکھیرتے نظرآئیں گے۔
معاشی زندگی میں آپ کو قسمت کا ساتھ ملے گا۔ جس کی بدولت آپ بہترین مال کمائیں گے۔ اور بچت بھی کرسکیں گے۔ زحل کی مارگی چال آپ کو پارٹنر کے ساتھ قیمتی وقت گزارنے اور ان سے دل کھول کر باتیں کرنے کا موقع دے سکتی ہے۔ صحت کے لحاظ سے یہ حامل پرجوش بنے رہیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ خوش رہ سکتے ہیں۔
اُپائی: پرتی دن ' اوم بدھائے نما کا 41 بار جاپ کریں۔
برج جوزا 2025 تفصیل سے پڑھیں
یہ آپ کے آٹھویں گھر میں ہوں گے۔ برج دلو کے مارگی ہونے سے آپ کو قسمت کا ساتھ ملے گا۔ ساتھ ہی ان حاملین کے اندر خود اعتمادی کی کمی رہ سکتی ہے۔ کیرئر کی بات کریں تو آپ کے ہاتھ سے نوکری کے موقع مل سکتے ہیں۔ مکان عمل میں آپ کو بہترین کام کے بعد سراہنا ملے گی۔ اس کے بعد آپ کی عزت میں بھی کمی آسکتی ہے۔
کسی سفر کے دوران آپ کو مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ مال کی بچت کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ محبتی زندگی کی بات کریں تو زحل برج دلو میں مارگی ہونے کی مدت میں حاملین کے خاندان میں چل رہے زحل مارگی برج دلو میں ہورہے ہیں اس کے پش نظر، مسائل کی وجہ سے کافی بحث ہوسکتی ہے، اس لیے جتنا ہوسکے ان سے بچنے کی کوشش کریں۔ صحت کی بات کریں تو آپ کو پیروں میں درد کی شکایت ہوسکتی ہے۔
اُپائی: پرتی دن ' اوم نمو نارائن ' کا 41 بار جاپ کریں۔
برج سرطان 2025 تفصیل سے پڑھیں
اب یہ آپ کے ساتویں گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے ان لوگوں کو زحل مارگی کی مدت میں دوستوں اور قریبوں کا ساتھ نہ ملنے کا اندیشہ ہے۔ حالانکہ اس دوران آپ کے لیے آپ کو منصوبہ بناکر چلنے کی ضرورت ہوگی۔ آپ پر کام کا بوجھ رہ سکتا ہے اس دباؤ کو کم کرنے کے لیے آپ کو منصوبہ بنا کر چلنے کی ضرورت ہوگی۔ کاروبار کو دیکھیں تو اپ کو بزنس پارنٹر کے ساتھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس لیے آپ کو احتیاط برتنا ہوگا۔
معاشی زندگی میں آپ کے اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ ہوگا۔ ساتھ ہی ان لوگوں کو خاندان کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے لون لینا پڑسکتا ہے۔ محبتی زندگی میں زحل مارگی ہوکر پارنٹر کے ساتھ اپنے رشتے میں بھائی چارہ کو کم کرنے کا کام کرسکتے ہیں۔ برج اسد والوں کو اپنی صحت پر کافی دھن خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ کیوں کہ آپ بخار سے پریشان رہ سکتے ہیں۔
اُپائی: پرتی دن درگا چالیسا کا جاپ کریں۔
برج اسد 2025 تفصیل سے پڑھیں
آپ کی کنڈلی میں بھی ہے راج یوگ؟ جانیں اپنی راج یوگ رپورٹ
یہ آپ کے چھٹے گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔زحل مارگی برج دلو میں ہورہے ہیں اس کے پش نظر،اس مدت میں زحل آپ کے کاموں میں کامیابی دے سکتے ہیں۔ لیکن آپ کو اپنی صحت کا دھیان رکھنا ہوگا۔ کیرئر کی بات کریں تو آپ کو کامیابی ملے گی۔ آپ کو نوکری کے نئے موقع حاصل ہوں گے۔ کاروبار کے لحاظ سے یہ مدت بزنس کے لیے سازگار رہے گی۔ ان حاملین کو فائدہ کمانے کے پیش نظر کی گئی کوششوں میں کامیابی نصیب ہوگی۔ معاشی زندگی میں آپ کو بہترین فائدے ملیں گے۔ جس کی بدولت آپ بچت کرسکیں گے۔
محبتی زندگی کے پیش نظر زحل مارگی ہونے کے دوران آپ وفاداری نبھائیں گے۔ جس سے آپ کو ساتھی کا ساتھ ملے گا۔ پیروں اور جوڑوں میں درد وغیرہ کا مسئلہ آپ کو پریشان کرسکتا ہے۔
اُپائی: پرتی دن نمو بھاگوتے واسودوائے' کا 41 بارجاپ کریں۔
برج سنبلہ 2025 تفصیل سے پڑھیں
سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025
برج میزان والوں کے لئے زحل پانچویں گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔ اس دوران آپ اپنی زندگی میں جوبھی کام کررہے ہیں اس میں آپ عقل لگائیں گے۔ ساتھ ہی آپ کو اپنے ٹارگیٹ پر اٹل رہنا ہوگا۔ کیرئر کے میدان میں دروپیش مسائل کو آپ آسانی سے حل کرسکیں گے۔ لیکن مشکل کاموں کا سامنا کرنے کے لیے آپ کو اندر سے ہمت کی کمی رہ سکتی ہے۔ برج میزان والوں کا مظاہرہ شاندار رہے گا۔ اس کی وجہ سے شئروں کے حوالے سے آپ اچھی کمائیں کرسکتے ہیں۔
معاشی زندگی میں آپ زیادہ سے زیادہ مال کمانے کے ساتھ ساتھ اپنی معاشی حالت مضبوط کرنے کے بھی قابل ہوجائیں گے۔ حاملین کے ساتھ پارٹنر کا رشتہ محبت سے بھر جائے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کا رشتہ آگے بڑھے گا۔ آپ کو اس دوران صحت سے جڑا کوئی بھی مسئلہزحل مارگی برج دلو میں ہورہے ہیں اس کے پش نظر، پریشان نہیں کرے گا۔
اُپائی: پرتی دن " اوم گروے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔
برج میزان 2025 تفصیل سے پڑھیں
شنی اب آپ کے تیسرے اور چوتھے گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔ آپ کو اس دوران اپنے دوستوں اور قریبوں کا ساتھ نہ ملنے کے آثار ہیں۔ اس دوران آپ کو کافی سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ کیرئر کے میدان میں آپ کو مکان عمل پر کشمکش حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جو آپ کے لیے پریشانی کی وجہ بن سکتا ہے۔ کیرئر کے میدان میں آپ کو مکان عمل میں کشمکش کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جو کہ آپ کے لیے فکرمندی کی وجہ بن سکتا ہے۔ اگر آپ کسی نئے کاروبار کی شروعات کررہے ہیں، تو آپ کو اس میں گراوٹ نظر آسکتی ہے۔ معاشی زندگی میں ان حاملین کے اخراجات بہت زیادہ بڑھ سکتے ہیں جو بچت کرنے کی راہ میں مسئلہ پیدا کرسکتے ہیں۔
نجی زندگی میں زحل کے مارگی حالت کے دوران خاندان میں چلنے والے تنازع کی وجہ سے آپ کو پارٹنر کے ساتھ رشتے میں اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو اس دوران اپنی ماں کی صحت پر پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ اور یہ ان کی کمزور دفاعی نظام کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔
اُپائی: شنی وار سے اگلے چھ مہینے تک شنی گرہ کی پوجا کریں۔
برج عقرب 2025 تفصیل سے پڑھیں
یہ آپ کے تیسرے گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے یہ حامل کام میں جاری کڑی محنت کے دم پر اچھی کامیابی حاصل کریں گے۔ ساتھ ہی آپ کا نظریہ مثبت بنے گا۔ زحل بر دلو میں مارگی کے دوران آپ کو ہر قدم پر تعاون کرنے والوں پر تعاون کرنے والوں اور سینئرس کا ساتھ ملے گا۔ ایسے میں یہ حامل منصوبہ بناکر کام کریں گے۔ اور کامیابی حاصل کریں گے۔ بزنس کے سلسلہ میں لمبی دور پر جانا پڑسکتا ہے۔ جو آپ کے مقاصد کی تکمیل کر سکتا ہے۔ جس کی بدولت آپ کمانے کے قابل ہوں گے۔زحل مارگی برج دلو میں ہورہے ہیں اس کے پش نظر،معاشی زندگی میں زحل کی مارگی حالت میں آپ کافی کوانٹٹی میں مال حاصل کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ اور ایسے میں آپ مال کی بچت کریں گے جو آپ کے لیے بہت اچھا ثابت ہوگا۔
ان لوگوں کا سلوک پارنٹر کے تئیں ایماندار رہے گا۔ ساتھ ہی آپ اس مدت میں ساتھی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ آپ کی سوچ اس دوران بہت مثبت رہے گی۔ جس کی وجہ سے آپ کی صحت اچھی رہے گی۔
اُپائی: پرتی دن " اوم راہوے نما" کا 11 بار جاپ کریں۔
برج قوس 2025 تفصیل سے پڑھیں
اب یہ آپ کے دوسرے گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔ زحل برج دلو میں مارگی ہونے کے دوران گھر پریوار میں آپ زیادہ وقت گزاریں گے۔ ساتھ ہی آپ سرمایہ کاری بھی کرسکتے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کو مال خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ کیرئر کے میدان میں برج جدی کے حاملین پر کام کا بوجھ بڑھ سکتا ہے کہ آپ کے لیے پریشانی سبب بن سکتا ہے۔ ان حالات میں آپ کو کام کے منصوبہ بناکر چلنا ہوگا۔ لوگوں کو اس دوران بزنس مسائل سے دو چار ہونا پڑسکتا ہے۔ ساتھ ہیزحل مارگی برج دلو میں ہورہے ہیں اس کے پش نظر، آپ کو کاروبار میں کڑی ٹکر دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ اس دوران آپ کو مال کی بچت کرنا مشکل رہ سکتا ہے۔
زحل برج دلو میں مارگی ہونے کے دوران آپ کے ساتھ معمولی مسائل کی وجہ سے بحث ہوسکتی ہے۔ اس لیے جتنا ہوسکے ان سے بچیں۔ صحت کے معاملہ میں برج جدی والوں کو چہرے اور دانتوں سے جڑے مسائل جیسے کہ درد وغیرہ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی صحت میں گراوٹ آسکتی ہے۔
اُپائی: پرتی دن " اوم ہنومتے نما" کا 11 بار جاپ کریں۔
برج جدی 2025 تفصیل سے پڑھیں
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب
زحل آپ کے لگن گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں اس کی وجہ سے مکان عمل پر سنئرس کے ساتھ آپ کا ٹکراؤ یا تنازع ہوسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کام وقت پر ختم کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ کاروبار کی بات کریں تو ان لوگوں کو کاروبار کے میدان میں رائلوس سے کڑی ٹکر مل سکتی ہے۔ نیز پرانی حکمت عملیوں کی وجہ آپ اتنا منافع نہیں کما سکیں گے۔ معاشی زندگی میں زحل مارگی ہونے کے دوران آپ کو نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ جو آپ کے لاپرواہی کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔
نجی زندگی میں آپسی تال میل میں کمی کی وجہ سے رشتے میں تکبر سے جڑے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں خوشیاں ندارد رہ سکتی ہیں۔ صحت کو دیکھیں تو اس مدت میں کمزور دفاعی نظام کی وجہ سے پیروں میں درد کا مسئلہ پپیش آسکتا ہے۔ اس دوران آپ تناؤ سے بچنا ہوگا۔
اُپائی: شنی دیو کی اگلے چھ مہینے تک پوجا کریں۔
برج دلو 2025 تفصیل سے پڑھیں
زحل آپ کے بارہویں گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔ کیرئر کی بات کریں تو مکان عل میں نوکری پیشہ حاملین پر کام کا دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ اس لیے آپ کو منظم طریقہ سے اپنے کام پر توجہ دینی ہوگی۔ کاروبار میں کڑی ٹکر کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ مد مقابل سے سامنا کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ آپ کو مال کے معاملہ میں لاپرواہی برتنے سے نقصان ہوسکتا ہے۔
نجی زندگی میں زحل کے مارگی ہونے کی وجہ سے آپ کو پانٹر کے ساتھ ان چاہے مسائل سے دور چار ہونا پڑ سکتا ہے۔ اور اس کی وجہ سے آپسی سمجھ کی کمی ہوسکتی ہے۔زحل مارگی برج دلو میں ہورہے ہیں اس کے پش نظر،صحت کے معاملہ میں برج حمل والوں کو پیروں میں درد کا مسئلہ بن سکتا ہے۔ اس لیے آپ کو اپنی صحت کا مسئلہ پریشان کرسکتا ہے۔
اُپائی: پرتی دن ' اوم شوائے نما' کا 41 بار جاپ کریں۔
برج حوت 2025 تفصیل سے پڑھیں
ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
1. زحل برج دلو میں مارگی کب ہوں گے؟
کرم پھل داتا شنی دیو 15 نومبر 2024 کو اپنے برج دلو میں مارگی ہوجائیں گے۔
2. گرہ کا مارگی ہونا کس کو کہتے ہیں؟
جو کوئی وکری (الٹا چلتا ہوا معلوم ہو) چال سے دوربارہ آگے کی طرف چلنے لگتا ہے، اس کو گرہ کی مارگی حالت کہتے ہیں۔
3. شنی دیو کی راشی کون سی ہے؟
سلسلہ ابراج میں شنی کو دلو اور جدی کا مالک ہے۔