زحل غروب برج دلو میں

Author: Mohd. Tahir | Updated Fri, 02 Feb 2024 11:11 AM IST

زحل غروب برج دلو میںہورے ہیں اس تناظر میں بات کریں تو ویدک علم نجوم زحل کو انسان کے اعمال سے متعلق سیارہ مانا گیا ہے۔ واضح رہے یہ انسان کو ان کے اعمال کے حساب سے ہی پھل دیتا ہے۔ اس لیے اس کو ویدک علم نجوم کی تناظر میں ' کرم داتا' یعنی پھل دینے والا کے نام سے مخاطب کیا جاتا ہے۔ اب یہی برج دلومیں زحل غروب ہورہا ہے۔ زحل کا یہ اہم ترین بدلاؤ 11 فروری 2024 کو 1: 55 کو عمل میں آئے گا۔


زحل غروب 2024 کے تحت برج دلو کے حاملین کو شنی ساڑھے ساتی کے بداثرات سے جہاں ایک طرف نجات ملے گی وہیں دوسری طرف برج جدی کے حاملین کے لیے ساڑھے ساتی کا دوسرا مرحلہ بھی ختم ہوجائے گا۔ اور اس کے بعد تیسرا مرحلہ شروع ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی برج حوت پر شنی ساڑھے ساتی کا اول مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔ برج میزان والوں کو شنی کی ڈھیا اور برج عقرب والوں کو ڈھیا سے نجات مل جائے گی۔ اوراس طرح سے برج سرطان کے حاملین کی شنی ڈھییا شروع ہوجائے گی۔

آپ کی کنڈلی میں زحل کی حالت آخر کیا ہے؟علم نجوم کے ماہرین سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب

ویک علم نجوم میں زحل

اس دورانزحل غروب برج دلو میںہورے ہیں، اس تناظر میں زحل کی حقیقت جانیں تو یہ انسان کو پابند رہنا سکھاتے ہیں۔ اور انصاف کی طرف راغب کراتے ہیں۔ جیسے کوئی ٹیچر ہماری زندگی میں ہمیں ہر قدم پر راہنمائی کرتا ہے۔ اور ہمیں برائیوں سے روکتا ہے اور ہماری تربیت و تدریس کرتا ہے۔ نیز غلطیوں پر سزا دیتا ہے۔ بس زحل کا بھی وہی حال ہے۔ یہ خطاؤں پر ہمیں سزا دیتے ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ اگر کسی حامل کو زحل کا کرم مل جائے تو وہ دائرہ تہذیب میں رہ کر کام کرنا بہت آسانی سے سیکھ جاتا ہے۔ زحل کے برج دلو میں اس اہم ترین بدلاؤ سے یہ صاف ہوگا کہ جب زحل کوئی مشکل فیصلہ لیتے ہیں تو اس کا نتیجہ کیا ہوسکتا ہے۔ اور جن لوگوں کو زندگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ان پر زحل کا کتنا کرم ہوگا۔ زحل کی حالت حاملین کے کیرئر میں ٹھہراؤ بھی لا سکتی ہے۔زحل غروب برج دلو میں ہو رہے ہیں جس کے پیش نظر انسان کو اپنے مقاصد کا علم ہوگا۔ اور تب وہ اس منزل پر چل پڑیں گے۔

تو چلیے آگے بڑھتے ہیں اور جان لیتے ہیں کہ زحل کے غروب ہونے سے انسانی زندگیوں مثلا نوکری، کاروبار، شادی بیاہ وغیرہ پر کیا اثر پڑے گا۔ ساتھ ہی صحت، محبت، اولاد کا بھی احوال پتہ لگاتے ہیں۔ قابل غور ہے کہ زحل اس سال اپنی اصل ترکون یعنی مثلث نما برج دلو میں رہنے والے ہیں۔ جس سے وہ زیادہ مضبوط بنیں گے۔ برج دلو سلسلہ بروج کا گیارہواں برج ہے۔ اور اس طرح یہ وہ برج ہے جہاں خواہش ممکن ہوسکتی ہے۔ حالانکہ اس میں کچھ دیری ضرور دیکھنے کو ملے گی۔ آپ کی خواہش ضرور پوری ہوگی۔ اور فائدہ دھیرے ہی صحیح لیکن ملے گا ضرور۔

تو چلیے اب آگے بڑھتے ہیں اور جبکہزحل غروب برج دلو میں ہو رہے ہیں اس حوالے سے تمام 12 بروج پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں احوال معلوم کرلیتے ہیں۔

Click Here To Read In English: Saturn Combust In Aquarius

برج حمل

زحل کے برج دلو میں غروب ہونے کی وجہ سے آپ کو مال حاصل کرنے میں کچھ رکاوٹون کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ کی زندگی سے خوشی کہیں غائب رہنے والی ہے۔ زندگی کے ہر ایک مرحلہ کے لیے آپ کو منصوبہ بنانا بے حد ضروری رہے گا۔ اور آپ کو مشکلوں کا سامنا ہوگا۔۔ حالانکہ کچھ دیری کے بعد آپ کو کامیابی ضرور ملے گی۔ آپ کو کیرئر میں فائدہ مل سکتا ہے۔ آپ اچھی پوزیشن پانے میں کامیاب رہ سکتے ہیں۔ کاورباری میدان سے جڑے ہیں توزحل غروب برج دلو میںہورہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو درمیانہ فائدہ ملنے کے آثار ہیں۔ کاروبار کے مییدان میں مقابلہ کرنے والو سے کڑے مقابلہ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس سے آپ کو کاروبار میں مشترکہ نتائج حاصل ہوں گے۔

رشتہ کے پیمانے پر آپ دونوں کو اپنے رشتہ میں اطمینان حاصل ہوگا۔ ساتھ ہی اس دوران آپ کو تکبر سے متعلق بعض پریشانیاں بھی جھیلنی پڑسکتی ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان بحث ہونے کے آثار ہیں۔ صحت کی بات کریں تو آپ کو اس دوران صحت سے جڑا کوئی مسئلہ پیش آسکتا ہے۔ ساتھ ہی الجھن اور ذہنی پریشانی بھی ہوسکتی ہے۔ حالانکہ بہت بے قرار رہنے کی ضرورت نہیں کچھ بڑا ہونے کا خطرہ نہیں ہے۔

اُپائی: روزانہ 44 بار 'اوم منڈائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

برج حمل ہفتہ وار زائچہ

برج ثور

برج دلو میں زحل غروب ہورہے ہیں، جس کی وجہ سے، آپ کو اپنی نوکری میں اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بہتر موقع کی تلاش میں آپ نوکری کا راستہ چننے میں مجبور ہوسکتے ہیں۔ حالانکہ اس نئے راستہ سے آپ کو بہتر خوشی ضرور ملے گی۔ آپ کو اپنی نوکری کے معاملہ میں کچھ تال میل بٹھنے کی بھی ضرورت درپیش ہے۔ حالانکہ کیرئر کے لحاظ سے دیکھیں تو اس دوران آپ کی محنت کے تناسب میں آپ کی قدر نہیں ہوگی جو آپ کی فکر کی وجہ بنے گا۔ آپ کے ساتھ تعاون کرنے والے آپ کی مخالفت کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کو پریشانی میں ڈالنے والا وقت ہوگا۔ آپ کے ساجھے دار آپ پر سوال کھڑا کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو اپنے رائول سے کڑی ٹکر مل سکتی ہے۔ اچھے منافع کے پیش نظر آپ کو اپنے حکمت عملیوں میں بدلاؤ کرنے کی ضرورت در پیش ہوگی۔ اس مہینہ آپ زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی حالت میں نہیں رہیں گے۔

چونکہزحل غروب برج دلو میں ہورے ہیں،رشتوں کے معاملہ میں آپ کو کچھ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ اچھے ربط و ضبط قائم کرنے کی حالت میں ںظر آئیں گے۔ لیکن بعض دفعہ ہم سفر سے بحث و تکرار کی نوبت آسکتی ہے۔ آپ زندگی میں خوشی قائم رکھنے میں کامیاب رہیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں جوش و خروش دیکھنے کو ملے گا۔ ممکن ہے کہ آپ کو کوئی بڑی صحت سے جڑی پریشانی نہ ہو۔ لیکن ساتھ ہی آپ کے پیروں میں درد بنا رہنے والا ہے۔ جو آپ کے لے تناؤ کی وجہ بن سکتا ہے۔

اُپائی: شنی وار کے دن ضرورت مند لوگوں کو کپڑے کا دان کریں۔

برج ثور ہفتہ وار زائچہ

برج جوزا

برج دلو میں زحل غروب ہورہے ہیں، جس کے پیش نظر آپ کو قسمت، طویل سفر، غیرمتوقع ذرائع سے پیسہ وغیرہ کے تعلق سے بہتر موقع مل سکتے ہیں۔ روحانی معاملوں میں آپ کا ذوق بڑھنے والا ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی آپ کی زندگی میں بہت ساری کامیابیاں ملیں گی۔ پیشہ ور زندگی میں بات کریں تو آپ کو اپنے کام کے معاملہ میں اچھا ریٹرن اور ترقی مل سکتی ہے۔ اس دوران آپ کو اپنے سنئر افسران سے تعریف و تحسین مل سکتی ہے، آپ کو نئے آن سائٹ نوکری کے موقع بھی مل سکتے ہیں۔ جن سے آپ کو اطمینان نصیب ہوگا۔ نیز آپ کی خو اعتمادی اور آپ کی توانائی آپ کو نیا جوش دے گی۔ نوکری میں آپ کا اعتماد بڑھے گا۔ اس دوران آپ اپنے ساتھ مقابلہ کرنے والوں سے آگے رہیں گے۔زحل غروب برج دلو میں ہورہے ہیں، جس کی وجہ سے آپ مال جمع کرنے کی حالت میں نظرآسکتے ہیں۔

برج دلو میں زحل غروب ہورہے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کو اپنے ساتھی کے ساتھ رشتہ میں خوشی میسر ہوگی۔ آپ کو رشتہ مضبوط اور پکہ ہوگا۔ آپ کو اپنے ہم سفر کے ساتھ شادی شدہ زندگی کا مزہ لیں گے۔ اس دوران آپ کا تندرست رہنا آسان ہے۔ کوئی بڑا صحت سے جرڑا مسئلہ آپ کو پریشان نہیں کرے گا۔

اُپائی: پرتی دن 21 بار " اوم شنی شورائی نما' منتر کا جاپ کریں۔

برج جوزا ہفتہ وار زائچہ

برج سرطان

برج سرطان ایک آبی برج ہے۔ برج سرطان والوں کے لیے زحل ساتویں اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں۔ اور جبکہ آٹھویں گھر یعنیزحل غروب برج دلو میںہورہے ہیں، جس کی بدولت آپ غیرمتوقع ذریعہ وراثت سے فائدہ اٹھانے مین کامیاب رہیں گے۔ اس کے علاوہ آپ مال جمع کرنے بھی کامیاب رہنے والے ہیں۔ اس دوران آپ کو اچانک سے مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔ پیشہ ور محاذ پر بات کریں تو آپ کو نوکری میں بدلاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اور نوکری میں ایسا بدلاؤ آپ کو خود اعتمادی اور ٹھہراؤ بخشے گا۔ اس دوران آپ کو اپنے کام میں کامیابی حاصل ہونے کی بہترین امید جگ رہی ہے۔ اس کے علاوہ اس برج کے لوگوں کو اس دوران عہدے میں ترقی حاصل ہوگی۔ اگر آپ کاروبار کے میدان سے جڑے ہیں تو آپ کو غیرمتوقع ذریعہ سے فائدہ ہونے کے امکان ہیں۔

رشتے کے محاذ پر دیکھیں تو آپ اپنے ہم سفر سے اپنے رشتے بہتر کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ اور ساتھ ہی آپ خوشحال اور اثرکن رشتے بنا پانے میں کامیاب رہنے والے ہیں۔ کل ملاکر آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ اچھی مضبوطی رکھتے ہوئے خوشنما ماحول بنائے رکھیں گے۔ صحت کے محاذ پر بات کریں تو اس دوران معمولی پریشانیوں جیسے پیر میں درد یا گیس کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے۔ باقی آپ کھل کر اچھی صحت کا فائدہ اٹھائیں گے۔ اگر آپ مراقبہ وغیرہ کرتے ہیں تو آپ کو صحت کے حوالے سے اور بھی سازگار نتائج حاصل ہونے کی امید بڑھنے والی ہے۔

اُپائی: سوموار کے دن ورت مہیلاؤں کو بھوجن اوشیا کرائیں۔

برج سرطان ہفتہ وار زائچہ

برج اسد

آپ اس دراون زیادہ دوست اور حامی بناتے نظرآئیں گے۔ آپ اپنے کاروبار کے حوالے سے مثبت طور سے سرمایہ کاری کرنے اور اچھا فائدہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ اس دوران شاید آپ لمبے سفر کریں اور یہ سفرآپ کے لیے فائدہ بخش ہوں۔زحل غروب برج دلو میںہورہے ہیں اس لحاظ سے اگر آپ نوکری پیشہ ہے تو آپ جو بھی کریں گے اس میں آپ کو اطمینان نصیب ہوگا۔ اس دوران آپ نوکری کے سلسلہ میں کسی طویل سفربھی جا سکتے ہیں۔ وہیں دوسری طرف آپ کو اپنے ساتھ تعاون کرنے والوں سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، جس سے آپ پریشان نظرآئیں گے۔ اور آپ کی کارگری میں تھوڑی گراوٹ درج ہوگی۔ اگر آپ کاروباری میدان سے جڑے ہیں تو آپ کو اپنے کاروبار کا رخ بدلنے اور حکمت بھری پولیساں بنانے کی ضرورت دروپیش ہوگی۔ ورنہ آپ زیادہ فائدہ حاصل نہیں کرپائیں گے۔

رشتے کے محاذ پر بات کریں تو آپ کا رشتہ میں ہم سفر کے ساتھ بہترین نہج پر رہے گا۔ آپ شادی شدہ زندگی کے حسین ترین لمحات کو جینا ممکن بنا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بہترین جوش وخروش کی وجہ سے آپ تندرست بھی رہیں۔ حالانکہ معمولی پریشیانیاں جیسے سردرد، وغیرہ ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی بڑا صحت سے جڑا مسئلہ آپ کو پریشان نہیں کرے گا۔ آپ اچھی توانائی برقرار رکھنے کی حالت میں رہیں گے۔

اُپائی: پرتی دن 21 بار ' اوم ہنومتے نما" منتر کا جاپ کریں۔

برج اسد ہفتہ ورا زائچہ

برج سنبلہ

برج سنبلہ والوں کے لیے زحل پانچویں گھر اور چھٹے گھر کے مالک ہیں۔ اور یہ آپ کے چھٹے گھر میں غروب ہونے جارہے ہیں۔ قابل غور ہے کہ سنبلہ ایک عام اور دہرے مزاج والا برج مانا جاتا ہے۔

زحل غروب برج دلو میں ہورہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اپنے کاروبار اور آپ کے ذریعہ کیے جارہی سرگرمیوں میں کامیابی میں کچھ تاخیر ہوسکتی ہے۔ آپ اپنے بچوں اور معاشی کے حالت کے ترقی کے معاملہ میں فکر مند رہ سکتے ہیں۔ اگر آپ نوکری پیشہ ہیں تو ممکن ہے کہ اس دوران کامیابی خاص کرنا آپ کے لیے آسان نہ ہو۔ آپ پر نوکری کا دباؤ بہت رہے گا۔ جس سے ابھرنے کے لیے آپ کو روکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ آپ کو اپنے ساتھ تعاون کرنے والوں سے مخالفت بھی جھیلنی پڑسکتی ہے۔ اور یہ آپ کے لیے پریشانی کی وجہ بن سکتی ہے۔ اگر آپ کاورباری میدان سے جڑے ہیں تو ممکن ہے کہ آپ زیادہ فائدہ نہ کما سکیں۔ جس سے آپ کو اس مہینے فائدہ ونقصان دونوں ہی جھیلنا پڑسکتا ہے۔

رشتہ کی محاذ پر بات کریں تو آپ اپنے عزیزوں اور رشتہ داروں سے بہترین تعلقات قائم رکھنے میں کامیاب رہیں گے۔ آپ کو اپنے ہم سفر کے ساتھ تیور کا مسئلہ پریشان کرسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ اپنے ہم سفر سے کھل کر اپنی بات رکھنے میں کامیاب نہیں ہوپائیں گے۔

اُپائی: روزانہ وشنو سہسترانام کا جاپ کرنا آپ کے لیے اوچت رہے گا۔

برج سنبلہ ہفتہ وار زائچہ

برج میزان

برج دلو میں زحل غروب ہورہے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کو اپنے بچوں کی ترقی کی فکر پریشان کرسکتی ہے۔ ساتھ ہی آپ اپنے مستقبل کے سلسلہ میں بھی فکر مند نظر آسکتے ہیں۔ اس دوران اگرآپ کاروبار اور سٹہ بازی کے بارے میں خیال کرتے ہیں تو یہاں آپ کو بہترین کامیابی حاصل ہوسکتی ہے۔ حالانکہ محبت و پیار کی کمی آپ کو محسوس ہوگی۔ اور اس کو آپ اپنے رشتہ داروں اور عزیوں پر ظاہر نہیں ہونے دیں گے۔ کیرئر کے محاذ پر اگر نوکری پیشہ ہیں، تو آپ اس میں خوشی نصیب نہیں ہوگی، جس کی وجہ سے آپ اپنی نوکری کے سلسلہ میں مستقبل کی حکمت عملی تیار نہیں کرپائیں گے۔ اور آپ نوکری بدلنے کا بھی خیال کرسکتے ہیں۔ اس برج کے جو حاملین کاروبار کرتے ہیں،زحل غروب برج دلو میں ہورہے ہیں، اس کے تحت وہ اپنے کاروبار میں زیادہ فائدہ حاصل نہیں کرپائیں گے۔ نقصان کا بھی اندیشہ ہے۔ کاوربار کے معاملہ میں آپ کو کوئی قدم اٹھانے سے پہلے اچھی طرح سوچ سمجھ لینا ہے۔

رشتہ کے محاذ پر بات کریں تو آپ اپنے شریک حیات یا محبوب کے ساتھ اچھا رشتہ قائم رکھنے کی حالت میں نظر نہں آئیں گے۔ ممکن ہے کہ آپ کا شریک حیات کے ساتھ کوئی مسئلہ پیش آجائے۔ اور یہ آپ دونوں کے درمیان تکبر کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ آخر میں بات کریں صحت کی تو آپ کے پیروں میں درد اور جوڑوں میں اکڑن کے علاوہ کوئی بڑا صحت سے جڑا مسئلہ پریشان نہیں کرے گا۔ اس طرح کی امید ہے۔

اُپائی: شنی ورا کے دن کوؤں کو کھانا کھلائیں اور شنی دیو کی پوجا کریں۔

برج میزان ہفتہ وار زائچہ

برج عقرب

عقرب ایک آبی برج ہے اور یہ اس کو زنانہ برج سے تعبیر کیا گیا ہے۔ زحل آپ کے تیسرے اور چوتھے گھر کے مالک ہیں۔ اور چوتھے گھر یعنیزحل غروب برج دلو میں ہورہے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں آرام کی کمی نظرآسکتی ہے۔ اس کے علاوہ اس دوران آپ کے گھر سے متعلق کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جو آپ کے لیے فکر کی وجہ ہوگا۔ زحل کے غروب ہونے کی وجہ سے آپ کو اپنی والدہ کی صحت پر پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ کیرئر کے معاملہ میں بات کریں تو اس دوران آپ اپنے کام سے زیادہ خوش نظر نہیں آئیں گے۔ کیوں کہ آپ پر کام کا دباؤ بہت زیادہ ہوگا۔ اس دوران آپ کو اپنے سنئر افسران کی طرف سے سختی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کاروبار کرنے والے حاملین کو کاروبار میں خسارہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ اور آپ کے لیے فائدہ حاصل کرنے کی راہ آسان نہیں ہوگی۔ اس کے پیش آپ کو بہترین حکمت عملیاں تیار کرنی ہوں گی۔

رشتہ کے محاذ پر بات کریں تو آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ زیادہ خوش نظر نہیں آئیں گے۔ کیوں کہ ہوسکتا ہے کہ آپ کا ساتھی اس وقت اُتنا ایماندار نہ لگے جیسے کہ آپ کو امید تھی۔ ہم سفر کے ساتھ ایمانداری کی کمی کی وجہ سے ان کے ساتھ جڑنے میں آپ کو دقت ہوگی۔ صحت کے نظریہ سے دیکھیں تو آپ کو پیٹھ درد وغیرہ کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔

اُپائی: روزانہ 17 بار " اوم منڈائے نما" کا جاپ کریں۔

برج عقرب ہفتہ وار زائچہ

برج قوس

قوس ایک آتشی عنصر کا برج ہے۔ زحل آپ کے دوسرے اور تیسرے گھر کا مالک ہے۔ جو آپ کے تیسرے گھر میں غروب ہونے جارہے ہیں۔ آپ کی زندگی میں آرام اور مضبوط فیصلوں کی کمی نظرآنے والی ہے۔ آپ جو بھی کوششیں کریں گے اس میں دیری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو سفر کے دوران کچھ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔زحل غروب برج دلو میں ہورہے ہیں، جس سے آپ کو کمیونیکیشن سے متعلق پریشانی ہوسکتی ہے۔ اس دوران آپ کام کے دباؤ سے بوجھل نظرآسکتے ہیں۔ آپ کو اپنے ساتھ کام کرنے والوں کی طرف سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کاروبار کے میدان میں آپ کو اوسط درجہ کا فائدہ نصیب ہوگا۔ اگر آپ غیرملک میں کاروبار کرتے ہیں یا کام کررہے ہیں تو آپ کو خوب مال کمانے اور کامیابی کی چوٹیوں پرپہنچنے میں آسانی ہوگی۔

اس دوران آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ خوشیوں حاصل نہیں کرپائیں گے۔ سمجھ کی کمی کی وجہ سے ایسا ممکن ہوگا۔ آخر میں بات کریں صحت کی تو اس دوران آپ کو دانتوں اور پیروں میں درد رہنے والا ہے۔ اس طرح آپ کے جسم میں موجود دفاعی نظام کی طاقت کی کمی وجہ سے ہوسکتا ہے۔

اُپائی: پرتی دن 21 بار " اوم گروے نما" منتر کا جاپ کریں۔

برج قوس ہفتہ وار زائچہ

برج جدی

برج جدی ایک متحرک اور خاکی مزاج برج ہے۔ زحل آپ کے پہلے اور دوسرے گھر کے مالک ہیں۔ اور آپ کے دوسرے گھر یعنیزحل غروب برج دلو میں ہورہے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کو اپنے خاندان میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس دوران آپ کو خوف وخطر بھی لاحق ہو سکتا ہے۔

پیشہ ور زندگی کی بات کریں تو اس دوران آپ کو اپنی نوکری میں بدلاؤ دیکھنے کو ملے گا۔ اور یہ آپ کے کام میں اطمینان کی کمی کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ کام میں خوشی آپ کے کوئی ٖغلط طریقہ کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ اگر آپ کاروبار کرتے ہیں تو اس میں آپ کو مسائل اٹھانے پڑسکتے ہیں۔ یعنی آپ کو اس دوران کاوربار میں نفع ونقصان دونوں ہی ہوں گے۔ رشتے کے محاذ پر بات کریں، تو شریک حیات کے ساتھ آپ کا رشتہ تال میل والا نظر نہیں آئے گا۔ کیوں کہ آپ دونوں کے درمیان بحث وتکرار کا خدشہ ہے۔ جس کی وجہ غلط فہمی ہوگی صحت کی بات کریں تو اس دوران آپ کو آنکھوں میں جلن اور دانتوں میں درد ہوسکتا ہے۔ نیز آپ کو پیٹ سے جڑے بعض مرض بھی لاحق ہوسکتے ہیں۔

اُپائی: شنی وار کے دن وکلانگ لوگوں کو دہی چاول کھلائیں۔

برج جدی ہفتہ وار زائچہ

برج دلو

برج دلو ایک آبی عنصر کا برج ہے۔ زحل آپ کے پہلے اور بارہویں گھر کے مالک ہیں۔ اور یہ آپ کے لگن گھر میں غروب ہونے والے ہیں۔ اس وجہ سے آپ کو اپنی صحت کے معاملہ میں زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ اس دوران آپ کو دانت سے متعلق پریشانی اور آنکھوں میں انفکشن کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس صورت حال میں آپ کو ان دونوں کے معاملہ میں بہت زیادہ ہوشیاروبیدار رہنے کی ضرورت دروپیش ہے۔ آپ کو اپنے کیرئر اور کاوربار کے میدان میں مشکلوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اس کے پیش ںظرآپ ہوشیاروبیداررہیں۔ پیشہ محاذ کی بات کریں تو آپ کو اپنی نوکری کے پیٹرن میں بدلاؤ اور زیادہ سفر کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کم اطمینان کی وجہ سے آپ کو نوکری بھی بدلنی پڑسکتی ہے۔

کاوربار کے میدان کی بات کریں توزحل غروب برج دلو میںہورہے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کو ساجھے داروں کے ساتھ ساجھے داری میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اور آپ کا منافع کم رہ سکتا ہے۔ اور ایسا آپ کے ہی کسی غلط فیصلہ کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ مال کے محاذ پر بات کریں تو آپ کو اس دوران مالی نقصان ہوسکتا ہے۔ اور زیادہ مال کمانا بھی آپ کے لیے آسان نہیں رہے گا۔ سفر کے دوران بھی مالی نقصان کا اندیشہ ہے۔ رشتہ کے معاملہ میں بات کریں تو آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ ٹکراؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ اس کے پیش نظر آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ سب کچھ تال میل اچھے ڈھنگ سے بنانے کے پیش نظر آپس میں پیار اور یقین بنائے رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ رات میں نیند نہ آنے کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ جو آپ کے تناؤ کی وجہ بن سکتا ہے۔ اس کے پیش نظر آپ کو میڈیٹیشن یعنی مراقبہ کرنے کی ضرورت ہے۔

اُپائی: شنی وار کے دن شنی ہوم کریں۔

برج دلو ہفتہ وار زائچہ

برج حوت

سلسلہ ابراج کا آخری برج ، حوت ایک عام اور آبی عنصر کا برج ہے۔ زحل آپ کے گیارہویں اور بارہویں گھر کا مالک ہے۔ اور آپ کے بارہویں گھر یعنیزحل غروب برج دلو میںہورہا ہے، جس کی وجہ سے آپ کو اپنی زندگی میں فائدہ کی کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو نقصان بھی اٹھانا پڑے گا۔ اس دوران آپ کی قوت برداشت کم رہے گی۔۔ اور آپ اپنے تمناؤں کی منزل پانے کے کئی اچھے موقع کھو سکتے ہیں۔

کیرئر کے محاذ پر بات کریں تو آپ کو بہتر امکانات کے لیے نوکری کھونے یا نوکری بدلنے کی حالت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس دوران آپ جو بھی محنت کریں گے اس کو قابل قدر اعتبار نہیں ملے گا۔ پیسوں کے معاملہ میں بات کریں تو آپ کو اچانک سے مالی نقصان پیش آسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ اپنے مستقبل کے سلسلہ میں فکر مند نظرآئیں گے۔ اگر آپ غیرملک میں منتقل ہوتے ہیں تو آپ اچھا پیسہ کما سکتے ہیں۔ اگرآپ تجارت کے لائن سے جڑے ہیں تو آپ کو نقصان اور خسارے کا اندیشہ ہے۔ اوراسے خسارے ہوسکتے ہیں جس کا آپ کو وہم وگمان بھی نہیں ہوگا۔ بزنس میں آپ کو موجودہ حالت کے ساتھ مناسب تال میل بٹھانے کی بہت زیادہ ضرورت پڑنے والی ہے۔ آپ کو مستقبل میں کاوربار میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

رشتوں کے محاذ پر بات کریں تو آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ تنازع کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جس کی وجہ سے آپ ان کے ساتھ بے وجہ کی بحث میں پڑسکتے ہیں۔ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ اپنے رشتہ کو زیادہ سے زیادہ اہمیت نہیں دے رہے ہیں۔ اور آپ کے گھر میں بھی آپ کو کچھ مسائل سے دورچار ہونا پڑسکتا ہے۔ آخر میں صحت کی بات کریں تو آپ کو اس دوران جانگوں اور پیروں میں درد کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ تناؤ اور بیماری سے لڑنے کے نظام کے کمزور ہونے کی وجہ سے، صحت سے جڑے اس طرح کے معاملہ آپ کی زندگی میں رونما ہوسکتے ہیں۔

اُپائی: شنی وار کے دن وردھ جنوں کا آشرواد اوشیہ لیں۔

برج حوت ہفتہ وار زائچہ

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں:آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Talk to Astrologer Chat with Astrologer