عطارد گردش برج ثور میں (31 مئی 2024)

Author: Mohd. Tahir | Updated Tue, 07 May 2024 01:40 PM IST

عطارد کی برج ثور میں گردش 31 مئی 2024 کو ہوگی۔ عطارد کو علم نجوم میں سیاروں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔عطارد گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہوگی اس حوالے سے بات کریں تو عطارد سیارہ کی تو یہ عقل، کمیونکیشن اور فیصلہ لینے کی طاقت پر حکومت کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ گرہ زندگی کے مختلف عناصر تک پھیلا ہوا ہے۔ ہمارے آس پاس کی دنیا کا منظر، ہماری بات چیت کرنے کا انداز، فہم وعقل اور ردعمل کو عطارد گرہ ظاہر کرتا ہے۔ جہاں جوزا اور سنبلہ برج کی بادشاہت عطارد کے پاس ہے۔ وہیں یہ گرہ ہماری سماجی بیداری میں گہرا بدلاؤ لانے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ 31 مئی 2024 کو عطارد کی ایک اہم ترین گردش ہونے جارہی ہے۔ اس دوران عطارد برج ثور میں 12: 02 پر گردش کر جائے گا۔ یوں تو عطارد کی اس گردش کا اثر ملک دنیا اور ہر حامل پر دیکھنے کو ملے گا، حالانکہ برج حمل، برج سنبلہ، برج جوزا، برج دلو، اور برج میزان کے تحت پیدا ہونے والے حاملین کو خاص طور سے عطارد کی اس گردش کا اثر محسوس ہوگا۔ کیوں کہ عطارد کی رفتار ان بروج کی قوت کے ساتھ گہرائی سے نمائندگی کرتی ہے۔


اپنے اس خاص مضمون میں آج ہم برج قمری پر مبنی پیش گوئی کرنے جارہے ہیں۔ ساتھ ہی یہاں جانیں گے۔ عطارد کا برج ثور میں گردش کرنا آپ کے برج کو کس طرح سے متاثر کرے گا۔

Click Here To Read In English: Mercury Transit In Taurus

برج حمل

برج حمل کے حاملین کے لیے عطارد تسیرے اور چھٹے گھر کا مالک ہے۔ اور عطارد کا برج ثور میں گردش کرنا آپ کے دوسرے گھر میں ہونے جارہا ہے۔ اس گردش کی وجہ سے حاملین کو اپنے کیرئر اور مالی زندگی میں کشمکش حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس دوران آپ کی توجہی میں کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ جس سے کام میں آپ کی پرفومیشن متاثر نظرآئے گی۔ اس برج کے جو لوگ کاروبار کے میدان سے جڑے ہیں۔ ان کو سخت مقابلہ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس سے آپ کو نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ اور آپ کی ترقی کی رفتار بھی مدھم پڑسکتی ہے۔عطارد گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر،معاشی طور سے اخراجات اور کمائی توازن برقرار رکھنے میں کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ ساتھ ہی مالی طور سے مینج کرنے میں بھی آپ کو پریشانی ہوسکتی ہے۔

رشتوں کی بات کریں تو تناؤ سے ہونے کا امکان ہے اور وہ تناؤ خاندانی اور جائیداد سے جڑے مسائل کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ اس میں کمیونکیشن سے متعلق کچھ پریساشانیاں آپ کے دل میں اٹھ سکتی ہیں۔ شریک حیات کے ساتھ بحث مباحثہ کی نوبت پیش آسکتی ہے۔ اس لیے مشکل دور سے نکلنے کے لیے ہمت سے کام لیں۔ صحت کی بات کریں تو صحت کے محاذ پر برج حمل والوں کو اس گردش کے دوران کڑے حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ کو نظام ہضم سے جڑے مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔ ایسے میں آپ کو اپنے مزاج کو اہمیت دینے کی صلاح دی جاتی ہے۔ ضرورت پڑنے پر آپ ڈاکٹر سے بھی صلاح لے سکتے ہیں۔

اُپائی: بھگوان گنیشن کی نیمیت روپ سے پوجا کریں۔

برج حمل ہفتہ وار زائچہ

برج ثور

یہ گردش کیرئر کے میدان میں کچھ رکاوٹ پیدا کرسکتی ہے۔ ساتھ ہی آپ کو نوکری کے موقع مل سکتے ہیں۔ کام میں عقل مندی اور سکسل کا استعمال اور متفرقت نظرآئے گی۔ جس سے پیشہ ور زندگی میں آپ کو کامیابی ملے گی۔ اس برج کے جولوگ کاروبار کے میدان سے جڑے ہیں۔ ان کو اس گردش کے دوران اہم ترین کامیابی ہاتھ لگ سکتی ہے۔ ساتھ ہی آپ جی بھر کے فائدہ کمائیں گے۔ اس برج کے جو حاملین کاروبار کے میدان سے جڑے ہوئے ہیں۔ ان کو اس گردش کے دوران اہم کامیابی ملے گی۔ ساتھ ہی آپ اچھا کمائیں گے۔ اچھے کارپریٹ رشتے بنائے رکھنے میں کی قابلیت تمام فلاح اور کامیابی دلائے گی۔ کچھ معاملوں کے باوجود انسان کام سے متعلق معاملوں کو چالاکی کے ساتھ پورا کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو حامل کو اس گردش کے دوران بہترین فائدہ حاصل ہوگا۔

عطارد کی گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر، رشتے کی بات کریں تو برج ثور تو تناؤ ہونے کا امکان ہے۔ خاص طور پر خاندانی اور جائیداد سے جڑے معاملوں کو دیکھیں تو، اس میں کمیونکیشن کے جڑے مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔ جس میں شریک حیات کے ساتھ آپ کی بحث ہونے کا امکان ہے۔ ایسے میں آپ دونوں کے رمیان تال میل قائم رکھنے کی ضرورت ہے۔ ایسے میں آپ دونوں کو تال میل قائم رکھنے کے لیے زیادہ کوشش کرنی ہوں گی۔ جڑاؤ کا اثر مسلسل آپ دونوں کے درمیان سے اس مدت میں نظرآسکتا ہے۔ صحت کی بات کریں تو اس کے پیش ںظر مشکل سے دور سے نکلنے کے لیے ہمت سے کام کریں۔ صحت کے معاملہ میں اس دوران مشکل دور کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

اُپائی۔ بھگوان گنیش کی نیمیت روپ سے پوجا کریں۔

برج ثور ہفتہ وار زائچہ

برج جوزا

یہ گردش کیرئر کی محاذ پر آپ کی زندگی میں کچھ رکاوٹ پیش کرسکتی ہے۔ ساتھ ہی آپ کو نوکری کے موقع ملنے والے دشواری ہوسکتی ہے۔ کام میں عقل مندی اور سکسل کے استعمال اور متفرفقت نظرآئے گی، جس سے پیشہ ور زندگی میں آپ کو کامیابی ملے گی۔ اس برج کے جو حاملین کاروبار کے میدان سے جڑے ہیں۔ ان کو اس دوران اہم کامیابی مل سکتی ہے۔ ساتھ ہی اچھا خاصا فائدہ بھی حاصل کریں گے۔ معاشی محاذ پر بات کریں تو برج ثور والے لوگوں کو اس گردش کے دوران مالی فائدہ حاصل ہوگا۔ پیسہ کمانے کے معاملہ میں آپ کی بیداری بڑھے گی۔ جس سے اہم ترین مالی فیصلے لینے اور زیادہ بچت کرنے کا امکان کم نظرآرہا ہے۔

رشتے کے محاذ پر بات کریں تو برج ثور کے حاملین اپنے عزیزوں کے ساتھ تال میل بٹھانے اور اپنے رشتے کو مضبوط کرنے کے لیے تیار نظرآئیں گے۔ آپ ان کے ساتھ کوالٹی وقت گزایں گے۔ جس سے آپ کے رشتے میں مضبوطی آئے گی اور جذباتی رشتے مضبوط ہوں گے۔عطارد گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر،خاندان اور عزیزوں کے ساتھ یادگار لمحہ گزارنے کی اہمیت پر زور دینے والا ہے۔ صحت کی بات کریں تو آپ ہشاش وبشاش رہیں گے۔ آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ بس معمولی مرض ہوسکتے ہیں۔

اُپائی: پکشیوں کو مونگ کی دال کھلائیں۔

برج جوزا ہفتہ وار زائچہ

برج سرطان

برج جوزا کے حاملین کو اپنے کام اور تجربات میں کچھ رکاوٹیں، مانیتا اور حوصلہ کی کمی کی شکل میں پریشانیاں دے سکتے ہیں۔ اس کے نتیجہ میں آپ کو خوشی اور دکشتا میں کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔عطارد گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر،اس برج کے کاروبار کرنے والے لوگوں کو کڑی ٹکر مل سکتی ہے۔ اس دوران آپ کو علاج معالجہ سے متعلق اخراجات آپ کے سامنے پیش آسکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ اپنے مال کو بطور قرض لینے کے لیے کہیں ادھار سے لینے کی حالت میں پھنس سکتے ہیں۔ حاملین کو اس سے تھوڑا بوجھل ضرور محسوس ہوگا۔

عطارد کی گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر، رشتے کے محاذ پر حاملین کو انفرادی تعلقات میں تال میل اور سمجھ کی محسوس ہوسکتی ہے۔ شریک حیات کے ساتھ تنازع اور کمیونیکشن مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔ جس سے بحث دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ آخر میں بات کریں صحت کی تو اس گردش کے دوران گلے میں انفکشن اور آنکھوں میں جلن جھیلنا پڑسکتا ہے۔ حالانکہ کوئی بڑا صحت سے جڑا مسئلہ پریشان نہیں کرے گا۔

اُپائی: روزانہ شری سوکت کا پاٹھ کرنا اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جل دان کرنا آپ کے جیون سے چنتوتیوں کو کم کرنے اور سکاراتمک اورجا کو آپ کے جیون میں آکرشت کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

برج سرطان ہفتہ وار زائچہ

برج اسد

کیرئر کے محاذ پر اس برج کے لوگوں کو سازگار اور کشمش والے دونوں ہی طرح کے نتائج مل سکتے ہیں۔ جبکہ آپ کی زندگی میں یہ ایک نئے موقع لے کر آئے گا۔ اس برج کے کچھ حاملین کو نوکری میں بدلاؤ یہاں تک کی نوکری چوٹنے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ مالی محاذ پر بات کریں تو برج سرطان کے حاملین کو درمیانہ فائدہ ہوگا۔ حالانکہ آمدنی اور اخراجات کے درمیان توازن برقرار رکھنے میں آپ کو جدوجہد کرنی پڑسکتی ہے۔ آپ کو زندگی میں خطرے مل سکتے ہیں۔

رشتے کے محاذ بات کریں تو برج سرطان کے حاملین کو ضروری تال میل کرکے اپنے رشتے میں خوشی اور کمیونکیشن برقرار رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔عطارد گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر،اس گردش کے دوران رشتے میں آپسی سمجھ اور خوشی کو یقینی بنانے آپ کے لیے اہم رہے گا۔ صحت کی بات کریں تو اس مدت میں چھوٹی موٹی بیماری جیسے ناک بند ہوگی یا گلے میں انفکشن ہوسکتا ہے۔

اُپائی: بدھ سے سنبندھت منتر ' اوم بدھائے نما' کا جاپ کرنے سے اس گردش کے نکاراتمک پربھاؤں کو آپ اپنے جیون کو کم کرسکتے ہیں۔

برج اسد ہفتہ ورا زائچہ

برج سنبلہ

کیرئر مورچے پر بات کریں تو اس دوران آپ بے حد جوش وخروش سے بھرے نظرآئیں گے۔ آپ کو کسی نئی نوکری کے موقع مل سکتے ہیں۔ جس سے آپ کو خوشی میسر ہوگی۔ عطارد گردش برج ثور میں ہونے سے آپ کو نئی نوکری کے موقع مل سکتے ہیں۔ جس سے آپ کو کافی خوشی بھی ہوگی۔ اس برج کے جولوگ کاروبار کے میدان سے جڑے ہیں، ان کو اس دوران اچھا فائدہ ہوگا۔ اور آپ آگے کوئی نیا کاروبار شروع کرسکتے ہیں۔ اور اس دوران اس گردش سے آپ کامیابی بھی ہوں گے۔ آپ اپنے کاروبار کے لیے نئے حکمت عملیاں تیار کریں گے تاکہ آپ اپنے مقابلہ کرنے والوں کے ساتھ مناسب مقابلہ کرنے میں کامیابی ہوسکیں۔ قسمت کا پورا ساتھ ملے گا۔ مالی محاذ پر بات کریں تو اس گردش سے آپ کی بچت ہونے کا امکان ہے۔

بات جب رشتے اور مال کی آتی ہے تو آپ کو تھوڑا زیادہ محتاط رہنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ اس مدت کے دوران آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ تال میل بٹھانے کا مزہ لیں گے۔ اور آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ اپنے رشتے کو مضبوط بنائیں گے۔ آپ دونوں کا پیار اور محبت دوسروں کے لیے مثال پیش کرے گا۔ اس دوران آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ آپ کے اندر وقت کی سطح زیادہ ہوگی۔

اُپائی: بدھ کا سمبندھ ہرے رنگ سے جوڑ کر دیکھا جاتا ہے۔ اس لیے ہرے رنگ کے کپڑے یا ایسی چیز زیادہ سے زیادہ دھارن کریں۔ اس سے آپ کو اس گوچر کے دوران لابھکاری پرینام پراپت ہوں گے۔

برج سنبلہ ہفتہ وار زائچہ

برج میزان

کیرئر کے محاذ پر بات کریں تو برج میزان کے حاملین کو غیرمتوقع بدلاؤ لانے پڑسکتے ہیں، جیسے کی نوکری میں بدلاؤ یا پھر کوئی تبادلہ۔ حالانکہ یہ تبدیلی ہمیشہ من چاہی اطمینان لے کر آئیں ایسا ممکن نہیں ہے۔ کاروباری شروعات میں کچھ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کسی بھی طرح کے نقصان سے بچنے کے لیے آپ کو ہوشیار رہنا اور اچھا منجمنٹ کرنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ اس گردش کے دوران برج میزان والوں کو اخراجات میں اضافہ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس سے آپ کی زندگی میں تناؤ بڑھے گا۔ سفر کے دوران ہونے والے کسی طرح کے نقصان آپ کی مالی فکرمندی کا سبب بن سکتا ہے۔

رشتے کے محاذ پر بات کریں حاملین کو اپنے شریک حیات کے ساتھ کچھ پریشانیاں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس سے ممکن تکبر، ٹکراؤ، محبت کی کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔عطارد گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر،صحت سے متعلق مسائل کی بات کریں تو نظام ہضم یا پیٹ کے نظام سے متعلق پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس مدت کے دوران آنکھ کی بیماری آپ کی پریشانی بڑھ سکتی ہیں۔

اُپائی: دان کے کام میں شامل ہوں اور ضرورت مند لوگوں کو دان۔ خاص طور سے بدھ وار کو بدھ گرہ سے متعلق دان کرنا آپ کے لیے مبارک ثابت ہوگا۔

برج میزان ہفتہ وار زائچہ

برج عقرب

کیرئر کے محاذ پر بات کریں تو حاملین کو سنئر اور ساتھ میں کام کرنے والوں کے ساتھ سنئراور ساتھ میں کام کرنے والوں کی طرف سے پریشانی کا احساس ہوگا۔ اس برج کے جو لوگ کاروبار کے میدان میں جڑے ہیں، انھیں کڑی محنت مقابلہ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کی منافع میں کمی اور غیرمتوقع کامیابیاں زندگی میں کھڑی ہونے والی ہے۔ مالی محاذ پر بات کریں عقرب برج کے حاملین کو عطارد کی گردش کے دوران احتیاط برتنے کی ضرورت ہوگی۔ اور ان کو خاص طور سے نئی سرمایہ کاری میں کوئی بھی فیصلہ جلد بازی میں لینے سے بچنے کی ضرورت ہوگی۔

عطارد کی گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر، رشتے کے محاذ پر بات کریں تو عقرب کے حاملین کو غلط فہمی اور جدوجہد کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کو شریک حیات کے ساتھ خوشیوں میں کمی دیکھنے کو ملے گی۔ آپ کے لیے اثرکن ڈھنگ سے بات چیت کرنا کسی بھی مدے کو ہمت سے سمجھ کر اس کو حل کرنا اہم رہنے والا ہے۔ صحت کی بات کریں تو حاملین کو گلے میں انفکشن اور سردرد کے تئیں احتیاط برتنے کی ضرورت ہوگی۔ اس مدت کے دوران آپ پریشان رہنے والے ہیں۔ اس برج کے حاملین کو صلاح دی جاتی ہے کہ مثبت نظریہ برقرار رکھیں۔

اُپائی: دھیان اور یوگ ابھیاس کرنےسے آپ کے من کو شانتی پراپت کرنے میں مدد ملے گی۔

برج عقرب ہفتہ وار زائچہ

برج قوس

کیرئر کے محاذ پر بات کریں تو برج قوس کے حاملین کو رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس سے آپ کی زندگی میں خوشی اور ترقی میں کمی آئے گی۔ اس لیے اس مدت میں احتیاط کے ساتھ چلنا ہوگا۔عطارد گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر،اس برج کے جولوگ کاروبار کے میدان سے جڑے ہیں۔ ان کو بڑھے ہوئے اخراجات اور کڑے مقابلہ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس سے منافع کمانا آپ کے لیے تھوڑا مشکل رہے گا۔ مالی محاذ پر بات کریں تو مالی قرار میں آپ کو تھوڑی پریشانی اٹھانی پڑسکتی ہے۔ ساتھ ہی نقصان سے بچنے کے لیے آپ کوئی بھی سرمایہ کاری یا بڑا فیصلہ کرتے وقت احتیاط برتنا ہوگا۔

رشتے کے محاذ پر بات کریں تو اس برج کے لوگوں کو شادی شدہ زندگی میں تنازعات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کاوربار یا پھر کاروباری تعاون کرنے والے کے ساتھ رشتے میں کچھ پریشانی اٹھانی پڑسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے قانونی کاروائی یا پھر الگاؤ کی وجہ سے آنے پر بات چیت کرنا ان پریشانیوں سے آپ کو حل دلا سکتا ہے۔ صحت کے محاذ پر بات کریں تو پیروں میں درد جیسے مسائل آپ کو پریشان کرسکتے ہیں۔ ممکن ہے کہ آپ کے اندر کم طاقت والے سطح پر تناؤ کی وجہ سے پیدا ہو۔

اُپائی: بھگوان کنیش کو دوروا گھاس ارپت کریں۔

برج قوس ہفتہ وار زائچہ

برج جدی

عطارد کی برج ثور میں گردش برج جدی کے حاملین یا لڑکوں کو روحانی ترقی اور انفرادی ترقی کا احساس دلائے گی۔ پانچویں گھر میں عطارد کی یہ گردش زندگی کے مختلف پہلوؤں میں ترقی اور تکمیل پیش کرے گی۔ برج جدی کے حاملین کے لیے کیرئر کے محاذ پر قابل ستائش اضافہ اور ترقی کے موقع ملنے کی زیادہ امکان بن رہے ہیں۔ خاص کر غیرملک زمین پر منصب میں ترقی سے آپ کے پیشہ ور زندگی میں خوشی اور اطمینان ملے گا۔ اس برج کے جو حاملین کاوربار کے میدان سے جڑے ہیں۔ ان کو پر امید ریٹرن اور نئے موقع حاصل ہوں گے۔

مالی محاذ پر بات کریں تو سٹہ سرمایہ کاری آپ کے لیے بہت اچھی ثابت ہوگی۔ پھر بھی سرمایہ کاری کے تجربہ سے پہلے مناسب ریسرچ کرکے ہی کوئی قدم آگے بڑھانے کی صلاح دی جاتی ہے۔عطارد گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر،اس گردش کے دوران پیشہ بچانے کے موقع بھی آپ کے لیے سازگار رہیں گے۔ صحت کے محاذ پر بات کریں تو بڑھی ہوا جوش وخروش جس کی وجہ سے آپ کی صحت اور زندگی شاندار رہنے والی ہے۔ حالانکہ معمولی صحت سے جڑے مسائل پیش آسکتے ہیں۔

اُپائی: بدھ گرہ کی اشوبھتا کو شانت کرنے کے لیے ممکن ہو تو بدھ وار کا ورت رکھیں۔

برج جدی ہفتہ وار زائچہ

برج دلو

عطارد کی برج ثور میں گردش جس کے دوران برج دلو کے حاملین کو سازگار اور ناساز دونوں طرح کے نتائج حاصل ہوں گے۔ کیرئر کے محاذ پر حاملین کو درمیانہ رخ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لیکن سنئروں اور کاروبار میں لگے حاملین کے ساتھ کام کے دباؤ میں بھی امید نظرآرہی ہے۔ آپ کو کڑے مقابلہ چنوتی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس لیے حکیمانہ فیصلہ لینے میں اثر دار منصوبہ ان رکاوٹوں کو کامیابی کے ساتھ پار کرنے کے لیے آپ کو مناسب راہ اپنانے اور فائدہ کمنانے اور نقصان کو مکش کرنے کی حالت میں ملنے والی ہے۔ مالی محاذ پر بات کریں تو یہ وقت جائیداد میں سرمایہ کاری کرنے یا لمبے فائدے سے متعلق جائیداد سے دوبارہ لینے کا بہت اچھا وقت ثابت ہوگا۔ اس مدت میں حاملین کو کچھ اخرجات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ لیکن وہیں آپ کو مال بچت کے موقع بھی حاصل ہوں گے۔

عطارد کی گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر، رشتے کے محاذ پر بات کریں تو اس برج کے حاملین کو مشترکہ نتائج ملیں گے۔ کیوں کہ یہ خاندان کے بارے میں فکرمند ہیں۔ اس لیے حامل کو کچھ مددوں کا حل مل سکتا ہے۔عطارد گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر،آخر میں صحت کی بات کریں تو حاملین کو دیکھ بھال کرنی ہوگی۔ کیوں کہ آپ کو گلے، ہاضمہ، انفکشن وغیرہ کے حوالے سے دھیان دینے کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ کچھ صحت سے جڑی معمولی پریشانیاں آپ کو تنگ کرسکتی ہیں۔

اُپائی: بدھ وار کے دن وشنو سہشرانام کا پاٹھ کریں یا وشنو پران کا پاٹھ کریں۔

برج دلو ہفتہ وار زائچہ

برج حوت

کیرئر کے محاذ پر بات کریں تو حاملین کو اس مدت میں درمیانہ اضافہ اور نوکری میں ممکنہ بدلاؤ حاصل ہوسکتے ہیں۔ کچھ لوگ بہتر کیرئر کی تلاش کرسکتے ہیں۔ اور غیرملک میں ٹرانسفر کا فائدہ اٹھاتے نظرآنے والے ہیں۔ اس برج کے جو حاملین کاروباری میدان سے جڑے ہیں۔ ان کو یہ گردش درمیانہ منافع بخشے گا۔ لیکن ساتھ ہی آگے بڑھنے میں چنوتیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ معاشی محاذ کی بات کریں تو حاملین کو فائدے اور اخرجات دونوں اٹھانے پڑیں گے۔ اس گردش کے دوران معاشی طور سے ترقی کے موقع آپ کو حاصل ہوں گے۔ ساتھ ہی ممکنہ نقصان احتیاط برتنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ معاشی محاذ پر بات کریں تو حاملین کو فائدہ اور منافع دونوں اٹھانے پڑسکتے ہیں۔ اس گردش کے دوران معاشی طور سے ترقی کے موقع آپ کو حاصل ہوں گے۔ ساتھ ہی ممکنہ نقصان سے احتیاط رہنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

رشتے محاذ کی بات کریں تو حاملین کو اپنے شریک حیات کے ساتھ بحث اور کمیونکیشن میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ چنوتیاں غلط فہمی اور شتے میں سمجھ کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوں گی۔ جن کو حل کرنے کے لیے ہمت اور کھلے خیالات کی ضرورت ہوگی۔عطارد گردش برج ثور میں (31 مئی 2024) کو ہورہی ہے، اس کے پیش نظر،آخر میں بات کریں صحت کی تو گلے میں انفکشن اور جلد سے جڑے مسائل اوسط درجہ کی صحت کا احساس ہوگا۔ حالانکہ کوئی اہم صحت سے جڑا معاملہ نہیں ہوگا۔ پھر آپ کو اپنے دیکھ بھال کو اہمیت دینی ہوگی۔

اُپائی: بدھ وار کے دن بچوں یا چوٹے طلباء کو بھوجن یا پھر میٹھائی اوشیے کھلائیں۔

برج حوت ہفتہ وار زائچہ

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Talk to Astrologer Chat with Astrologer