سورج گردش برج جوزا میں (15 جون 2024)

Author: Mohd. Tahir | Updated Tue, 11 June, 2024 4:23 PM

سورج کو سیاروں کے بادشاہ کا درجہ ملا ہوا ہے۔ سورج گردش برج جوزا میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، سلسلہ ابراج کی تیسرا برج، برج جوزا میں سورج گردش کرنے جارہے ہیں۔ سورج کا جوزا میں گردش کرنا 15 جون 2024 ، 00:16 بجے ہوجائے گا۔ سورج کو قوت کا اصل ذریعہ تصور کیا جاتا ہے۔ اور دیگر آٹھ گرہوں میں یہ سب سے اہم بھی ہوتا ہے۔ سورج کے بغیر عام زندگی ممکن ہی نہیں ہے۔ مزاج سے سورج کو مردانہ گرہ مانا گیا ہے۔ اور پیچیدہ کاموں کو سنبھالنے کے لیے یہ انسان کو پختہ ارادے دیتا ہے۔ اس کے علاوہ انسان کے اندر قیادتی گنوں کی نمائندگی بھی سورج ہی کرتا ہے۔ جن حاملین کی کنڈلی میں سورج برج حمل میں یا برج اسد میں موجود ہوتا ہے، ان کو زیادہ مالی فائدہ، کیرئر میں ترقی، رشتوں میں خوشیاں، والد صاحب سے تعاون وغیرہ حاصل ہوتا ہے۔


کب کب ہوگا عطارد کی گردش اور آپ کو کیسے کرے گا یہ اثرانداز؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات

ویدک علم نجوم میں سورج کی اہمیت

ویدک علم نجوم میں عام طور پر اعلیٰ اقتدار والی متحرک گرہ کی شکل میں مانا جاتا ہے۔ یہ سیارہ اثردار اور اصولوں کو ظاہرکرتا ہے۔ سورج ایک گزم مزاج گرہ ہے۔ طاقت ور سورج زیادہ پرتشدد مزاج کے ہوسکتے ہیں۔ اور دوسروں کے تئیں ایسا سسلوک دکھا سکتے ہیں، جس کو کچھ لوگ تو تسلیم کرلیتے ہیں۔ سورج کے کرم کے بغیر کوئی بھی انسان زندگی میں کیرئر کے تعلق سے اعلیٰ مقام پر فائز ہوجاتا ہے۔ اور اپنی زندگی میں زیادہ پیسہ بھی نہیں کما پاتا ہے۔

Click Here To Read In English: Sun Transit In Gemini

سورج کی برج جوزا می گردش : برج کے مطابق، اُپائی

برج حمل

برج حمل کے حاملین کے لیے پانچویں گھر کے مالک ہے۔ اور تیسرے گھر میں موجود ہونے والا ہے۔ سورج کا برج جوزا میں گردش آپ کو ترقی دلائے گا۔ اور ایسی ترقی اور کامیابی آپ کے اعتماد کی وجہ سے ممکن ہوجائے گی۔ کیرئر کے محاذ پر آپ کو زیادہ ترقی ہوگا اور ایسا آپ کو ملنے والی نئی نوکری کے موقعوں کی وجہ سے ممکن ہونے والا ہے۔ آپ کو نئی آن سائٹ نوکری مل سکتی ہے۔ سورج گردش برج جوزا میں ہورہی اس کے پیش ںظر، کاورباری محاذ پر آپ اپنی کوششوں اور کاروباری حکمت عملیوں کی وجہ سے زیادہ مال کمانے میں کامیاب رہ سکتے ہیں۔ پیسوں کے حوالے سے آپ کو آوٹ سورسنگ سے مالی فائدہ ہوگا۔ اور آپ کی آمدنی بھی بڑھے گی۔

رشتے کے محاذ پر آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ سازگار رشتہ بنائے رکھنے اور اپنے رشتہ کو مضبوط بنانے میں کامیاب رہیں گے۔ صحت کے معاملہ میں آپ بہترین صحت کا مزہ لیں گے۔ آپ کو صحت سے جڑا کوئی بڑا مسئلہ تو پیش نہیں آئے گا۔ لیکن سردرد وغیرہ کا معمولی مسئلہ پیش آسکتا ہے۔

اُپائی: روزانہ 19 بار ' اوم آدتیہ نما' منتر کا جاپ کریں۔

برج حمل ہفتہ وار زائچہ

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

برج ثور

برج ثور کے حاملین کے لیے سورج چوتھے گھر کے مالک ہیں۔ اور آپ کے دوسرے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ سورج کی برج جوزا میں گردش کرنا آپ کا ذہن اچھا پیسہ کمانے کی طرف مرکوز کرا سکتا ہے۔ اس مدت میں آپ اپنے خاندان کے لیے پیسہ خرچ کرتے نظرآئیں گے۔ کیرئر کے محاذ پر بات کریں تو آپ اپنے کمیونکیشن کے ذریعہ سے اپنی نوکری میں اپنی صلاحیت دکھائیں گے۔ جس سے آپ کو اچھا فائدہ ہوگا۔ کاوربار کے معاملہ میں آپ اپنی مشغولیت کی وجہ سے آپ اچھا فائدہ حاصل کریں گے۔ اور مدمقابل لوگوں سے مقابلہ میں آگے نکلیں گے۔ معاشی طور سے آپ کو بہترین مال حاصل ہوگا۔ اور اس رقم کا استعمال آپ اپنے گھر کے لیے کریں گے۔

رشتہ کی بات کریں تو آپ اپنے شریک حیات کے گھر میں چل رہے تنازعات کو حال کرنے پر زیادہ توجہ لگائیں گے۔ آخر میں صحت کی بات کریں تو ممکن ہے کہ آپ کو کوئی بڑا صحت سے جڑا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔ لیکن آپ کو آنکھوں میں کچھ جلن وغیرہ کی پریشانی اٹھانی پڑسکتی ہے۔

اُپائی: گرووار کے دن برہسپتی گرہ کی پوجا کریں۔

برج ثور ہفتہ وار زائچہ

برج جوزا

برج جوزا کے حاملین کے لیے سورج تیسرے گھر کا مالک ہے۔ اور آپ کے لگن گھر میں یعنی پہلے گھر میں موجود رہنے والا ہے۔ سورج کی برج جوزا میں گردش آپ کے کیرئر کے تعلق سے ترقی اور قسمت کے اچھے اشارے ملنے کے امکانات ظاہر کررہا ہے۔ سورج گردش برج جوزا میں ہورہی اس کے پیش ںظر، کیرئر کے معاملہ میں بات کریں تو اگر آپ نوکری پیشہ ہیں تو اپنے مضبوط ارادے اور منصوبہ کی سمجھ سے کامیابی حاصل کریں گے۔ کاروباری محاذ پر آپ اپنے منصوبہ سے فائدہ کمائیں گے۔ کاروبار کے سلسلہ میں سفر کے بھی ملاپ بن رہے ہیں۔ پیسوں کے معاملہ میں سفر کے ملاپ بن رہے ہیں۔

پیسوں کے معاملہ میں آپ آوٹ سورسنگ کے ذریعہ سے زیادہ مالی فائدہ کمائیں گے۔ یا پھر آپ کو سفر کا فائدہ بھی ہوسکتا ہے۔ رشتے کے محاذ پر آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ اونچی اڑان بھریں گے۔ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ اس مدت میں کسی فوری ٹرپ پر جا سکتے ہیں۔ صحت کے معاملہ میں اس دوران آپ خوب چاق وچوبند نظرآئیں گے۔

اُپائی: پرتی دن 21 بار ' اوم گروے نما' منتر کا جاپ کریں۔

برج جوزا ہفتہ وار زائچہ

برج سرطان

برج سرطان والوں کے لیے سورج دوسرے گھر کا مالک ہے ۔اور آپ کے بارہویں گھر میں موجود رہنے والا ہے۔ سورج گردش آپ کو زیادہ تناؤ اور فکرمند ہونے کے اشارے دے رہی ہے جو آپ پر بھاری پڑسکتا ہے۔ کیرئر کے محاذ پر آپ کو اپنے کام کاج میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ساتھ ہی اس دوران آپ کے اوپر نوکری کا دباؤ بھی زیادہ رہنے والا ہے۔ کاروباری محاذ پر آپ کو اپنے ساتھ مقابلہ کرنے والوں کی طرف سے خطرے کی وجہ سے نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ لاپرواہی کی وجہ سے آپ کو مالی نقصان بھی ہوسکتا ہے۔

رشتے کے معاملہ میں آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ بات چیت کی کمی کا سامنا کرنا پرسکتا ہے۔ سورج گردش برج جوزا میں ہورہی اس کے پیش ںظر، آخری میں صحت کی بات کریں تو آپ کو آنکھوں میں جلن اور کچھ پریشانیاں یعنی تناؤ وغیرہ جھیلنا پڑسکتا ہے۔ اس کے پیش ںظر آپ کو احتیاط برتنا ہوگا۔

اُپائی: شنی وار کے دن شی گرہ کے لیے یگ ہون کریں۔

برج سرطان ہفتہ وار زائچہ

برج اسد

برج اسد کے حاملین کے لیے سورج پہلے گھر کا مالک ہے۔ اور آپ کے بارہویں گھر میں موجود رہنے والا ہے۔ سورج کا برج جوزا میں گردش کرنا آپ کو اچھے نتائج بخشے گا۔ اور مضبوطی کے ساتھ اچھے حق بھی دلائے گا۔ ممکن ہے کہ آپ کے ساتھ بہترین کمانڈ نظرآئے۔ کیرئر کے حوالے سے بات کریں تو آپ کو کڑی محنت کے لیے اچھی پہچان ملے گی۔ اور آپ کا پرموشن بھی ہوسکتا ہے۔ کاروبار کے محاذ پر آپ کو کافی منافع ہوگا۔ اور کامیابی حاصل ہوگی ۔ آپ کڑی محنت کرتے نظرآنے والے ہیں۔ پیسوں کے معاملہ میں آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا۔ اور آپ مال کمائیں گے۔

رشتے کے حوالے سے آپ اپنے ساتھی کے ساتھ اچھے تال میل کے ساتھ اپنے رشتے میں خوش رہیں گے۔ اور ایک مثال قائم کریں گے۔ آخر میں صحت کی بات کریں تو آپ کو صحت سے جڑی کوئی بڑی پریشانی تو نہیں ہوگی لیکن آپ گرمی سے بے حال ہوسکتے ہیں۔

اُپائی: شنی وار کے دن غریبوں کو بھوجن دان کریں۔

برج سنبلہ

برج سنبلہ کے لوگوں کے لیے سورج بارہویں گھر کا مالک ہے۔ اور آپ کے دسویں گھر میں موجود رہنے والا ہے۔ سورج گردش آپ کو وراثت کے حوالے سے اور غیرمتوقع طور سے فائدہ بخشنے کی حالت میں ہونے کے اشارے دے رہی ہے۔ سورج گردش برج جوزا میں ہورہی اس کے پیش ںظر، کیرئر کے معاملہ میں آپ کچھ وجوہات کی وجہ سے نوکری میں پھیر بدل کرسکتے ہیں یا پھر غیرملک جا سکتے ہیں۔ ایسے غیرملکی سفر سے آپ کو فائدہ ہوگا۔ کاورباری محاذ پر اگر آپ کاروبار کررہے ہیں تو آپ کو آسانی نہیں ہوپائے گی۔ آپ کو اپنے ساتھ مقابلہ کرنے والوں سے بڑھے ہوئے خطروں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پیسوں کے محاذ پر آپ کو نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے اور ممکن ہے کہ ایسا توجہی کی کمی کی وجہ سے ہو۔

رشتے کے معاملہ میں آپ کے رشتے میں پریشانی آسکتی ہے۔ آپ اس دوران کشمکش کے عالم میں گرفتار رہیں گے۔ آخر میں صحت کی بات کریں تو آپ کی دفاعی طاقت میں کمی نظرآئے گی ، جس کی وجہ سے آپ کو پریشانی اٹھانی پڑسکتی ہے۔

اُپائی: بدھ وار کے دن بدھ دیو کے لیے یگ کریں۔

برج سنبلہ ہفتہ وار زائچہ

برج میزان

برج میزان کے حاملین کے لیے سورج گیارہویں گھر کا مالک ہے۔ اور آپ کے نویں گھر میں موجود رہنے والا ہے۔ سورج گردش برج جوزا میں آپ کو غیرملکی ذرائعوں سے فائدہ کمانے کے موقع دے گا۔ آپ کو لمبی دوری کی ڈھیروں سفر بھی کرنے پڑسکتے ہیں۔ نوکری کے معاملہ میں بات کریں تو آپ خوش قسمت رہنے والے ہیں، کیوں کہ آپ کو کام میں فائدہ ہوگا۔ اور نئی نوکری کے موقع زندگی میں دستک دیں گے۔ کاورباری محاذ پر بات کریں تو آپ آوٹ سورسنگ کاروبار یا غیرملکی کرنسی کے ذریعہ سے اچھا منافع کمائیں گے۔

رشتے کے اعتبار سے بات کریں تو آپ کو اپنے پارنٹر کا اچھا ساتھ ملے گا۔ جس کی وجہ سے آپ دونوں کے رشتے میں ترتیب قائم رہے گی۔ آپ کو غیرملکی ذرائع سے بھی فائدہ ہوسکتا ہے۔ صحت کے معاملہ میں بات کریں تو آپ کو کوئی بڑا صحت سے جڑا مسئلہ پیش نہیں آئے گا۔ صرف گھٹنو اور کندھوں میں اکڑن کی پریشانی ہوسکتی ہے۔

اُپائی: شکروار کے دن ماں لکشمی کی پوجا کریں۔

برج میزان ہفتہ وار زائچہ

برج عقرب

برج عقرب کے حاملین کے لیے سورج دوسرے گھر کا مالک ہے۔ اور اس گردش کے دوران آٹھویں گھر میں موجود رہے گا۔ سورج گردش برج جوزا میں آپ کو نوکری چھوٹ جانے اور عام خوشی میں کمی ہونے کا اشارہ دے رہی ہے۔ کیرئر کے معاملہ میں آپ اپنی نوکری میں اتنا اکیٹو نظرنہیں آئیں گے۔ اس کے پیش ںظر آپ کو نوکری گنوانی پڑسکتی ہے۔ کاورباری محاذ پر بات کریں تو آپ کو اپنے مد مقابل سے کڑی ٹکر ملنی والی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو فائدہ کی جگہ نقصان بھی اٹھانا پڑسکتا ہے۔ معاشی طور سے دھیان اور منصوبہ کی کمی کی وجہ سے آپ کی زندگی سے پیسہ جا سکتا ہے۔ اس کے پیش نظر آپ کو توجہ برقرار رکھنے کی ضرورت پڑے گی۔

رشتے کے معاملہ میں آپ اپنے ساتھی کے ساتھ اچھی قیمت پر کام نہیں کرپائیں گے۔ بے وجہ تکبر کی وجہ سے آپ کے رشتہ میں دیوار بن سکتی ہے۔ آخری میں آپ کی صحت مند زندگی کی بات کریں تو آپ کا دفاعی نظام کمزور رہ سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو درد وغیرہ ہوسکتا ہے۔

اُپائی: گرووار کے دن برہسپتی گرہ کے لیے یگ ہون کریں۔

برج قوس

برج قوس کے حاملین کے لیے سورج نویں گھر کے مالک ہیں اور ساتویں گھر میں موجود رہنے والے ہیں۔ سورج گردش آپ کو نئے دوستوں اور ساتھ میں کام کرنے والوں کا ساتھ دلاوائے گی۔ اور آپ ان کو اہمیت دیں گے۔ کیرئر کے معاملہ میں آپ اپنی نوکری کے معاملہ میں سفر کرتے نظرآنے والے ہیں۔ ایسے سفر آپ کے لیے سازگار ثابت ہوں گے۔ کاورباری محاذ پر آپ اپنے لین دین پر اچھی پکڑ اور ہولڈ بنائیں گے۔ اور اس طرح زیادہ مالی فائدہ حاصل کریں گے۔ معاشی زندگی کے حوالے سے بات کریں تو قسمت آپ کا ساتھ دے گی، آپ بہترین مال کمائیں گے۔ اور مال کمانے اور بچانے کے بھی قابل ہوں گے۔ اس مدت میں آپ وراثت کے ذریعہ سے مال مل سکتا ہے۔

رشتے کے محاذ پر آپ اچھے ربط وضبط قائم کریں گے۔ آپ کے اندر اچھے اخلاق نظرآئیں گے۔ اور آپ اس پر قائم رہیں گے۔ سورج گردش برج جوزا میں ہورہی اس کے پیش ںظر، آخر میں صحت کی بات کریں تو آپ بہترین حالت میں ہشاش بشاش نظرآئیں گے۔ اور یہ سب آپ کے اندر موجود قوت ونشاط کی وجہ سے ممکن ہوگا۔

اُپائی: گرووار کے دن بھگوان شیو کے لیے یگ ہون کریں۔

برج عقرب ہفتہ وار زائچہ

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ

برج جدی

برج جدی والوں کے لیے سورج آٹھویں گھر کے مالک ہیں۔ اور آپ کے چھٹے گھر میں موجود رہنے والے ہیں، کیرئر کے محاذ پر آپ کو نوکری یا کسی میدان میں ٹرانسفر کی حالت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کاروباری محاذ پر آپ کو نقصان اٹھانے پڑسکتے ہیں۔ آپ کو اپنے مدمقابل لوگوں کی طرف سے زیادہ مقابلہ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اور یہ آپ کے حق میں سازگار ثابت نہیں ہوگا۔ معاشی طور سے بات کریں تو شاید آپ کو اچھی کوانٹٹی میں مال نہ مل پائے کیوں کہ آپ کو اپنے خاندان کے لیے زیادہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے، جس کی وجہ سے آپ قرض لینے کی حالت میں نظرآنے والے ہیں۔

رشتے کے محاذ پر آپ کو اپنے عزیز یا ساتھی کے ساتھ بحث بازی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اگر آپ کسی سے پیا کرتے ہیں اور ان سے شادی کرنے کا انتظا کررہے ہیں تو فی الحال آپ کو رکنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ سورج گردش برج جوزا میں ہورہی اس کے پیش ںظر، صحت کے حوالے سے آپ کو اعصابی نظام سے متعلق پریشانیوں کا سامان کرنا پڑسکتا ہے۔ جو آپ کی دفاعی نظام رہنے کی وجہ سے ہوگا۔

اُپائی: شنی وار کے دن شنی گرہ کے لیے یگ ہون کریں۔

برج جدی ہفتہ وار زائچہ

برج دلو

سورج برج جوزا والوں کے لیے ساتویں گھر کا مالک ہے۔ اور پانچویں گھر میں موجود رہنے والا ہے۔ سوج گردش برج جوزا میں آپ کے لیے اچھے دوست اور ساتھ کام کرنے والوں میں مددگار ثابت ہوگی۔ آپ کاروبار جیسے میدان میں کامیابی کے ساتھ فائدہ حاصل کریں گے۔ کیرئر کے محاذ پر بات کریں تو آپ کو اپنی نوکری سے متعلق سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ اور ایسے سفر آپ کے لیے سازگار ثابت ہوں گے۔ اس مدت میں آپ کو نوکری کے نئے موقع حاصل ہوسکتے ہیں۔ کاورباری محاذ پر بات کریں تو آپ کو نئے خیالات اپنانے ہوں گے۔ اس سے آپ کو منافع ملنے کے امکان ہیں۔ آپ اس مدت میں اپنے ساتھ کام کرنے والوں سے اچھی طرح سے سامنا کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ اس دوران آپ کو مالی فائدہ ہوگا۔ آپ کے اندر بچت کرنے کی صلاحیت بھی آئے گی۔

رشتے کے محاذ پر بات کریں تو آپ کو تکبر کی وجہ سے اپنے ساتھی کے ساتھ بحث کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اور اس کا سیدھا اثر آپ کے رشتے پر دیکھنے کو ملے گا۔ آخر میں صحت کی بات کریں تو آپ کو اپنی ماں کی صحت پر خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔

اُپائی: روزانہ 108 بار " اوم منڈائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

برج دلو ہفتہ وار زائچہ

برج حوت

برج حوت والوں کے لیے سورج چھٹے گھر کا مالک ہے۔ اور آپ کے چوتھے گھر میں موجود رہنے والا ہے۔ سورج کی گردش آپ کے آرام میں کمی کے اشارے دے رہی ہے۔ آپ پر کام کا دباؤ زیادہ رہے گا۔ جس سے آپ کی فکر بڑھے گی۔ کاروباری محاذ پر آپ کو کڑے مقابلہ کی وجہ سے نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ آپ اپنے آپ کو مشکلوں میں گھرا ہوا محسوس کرسکتے ہیں۔ اور آپ کو درمیانے فائدے کے ساتھ ہی خوش رہنا پڑسکتا ہے۔ معاشی اعتبار سے یہ وقت آپ کے لیے درمیانہ رہ سکتا ہے۔ اور بچت کی گنجائش بھی کم نظرآسکتی ہے۔ پیسوں کے لین دین میں آپ کو احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

رشتے کے محاذ پر آپ کے خاندان میں ان چاہے مدے سر اٹھا سکتے ہیں۔ اور ایسا قانونی مسائل کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ سورج گردش برج جوزا میں ہورہی اس کے پیش ںظر، صحت کی بات کریں تو آپ کو کندھوں پیروں اور گھٹنوں میں درد ہوسکتا ہے۔

اُپائی: شکروار کے دن لکشمی کبیر کے لیے یگ ہون کریں۔

برج حوت ہفتہ وار زائچہ

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Talk to Astrologer Chat with Astrologer