مریخ گردش برج سرطان میں (20 اکتوبر 2024)

Author: Mohd. Tahir | Updated Tue, 15 Oct 2024 04:57 PM IST

مریخ کو ہمت اور بہادری کا گرہ مانا جاتا ہے مریخ گردش برج سرطان میں 20 اکتوبر 2024 کی دوپہر 03 بج کر 04 منٹ پر پیش ہورہی ہے ۔ آسٹروسیج کے اس آرٹیکل میں سے ہم آپ کو مریخ کا برج سرطان میں گردش کرنے کے بارے میں تفصیل سے جانکاری دیں گے۔ ساتھ ہی مریخ کی یہ گردش سبھی 12 برج کے حاملین کو کس طرح متاثر کرے گی۔ اس کے علاہ اس گردش کے دوران کی جانے والی تدبیروں سے واقفف کرائیں گے۔


آپ کی کنڈلی میں زحل کی کیا ہے حالت؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب

ویدک علم نجوم میں سیاره مریخ کی اہمیت

ویدک علم نجوم میں مریخ کو فرمانبردار اور متحرک سیارہ مانا گیا ہے۔ نیز اس کو آرڈر دینے والا سیارہ بھی مانا گیا ہے۔ مریخ کی گردش برج سرطان میں اس خاص مضمون کے تحت تبصرہ کریں گے۔ اور برج سرطان میں مریخ کی اس گردش کے مثبت اور منفی اثرات کے بارے میں جانکاری دیں گے۔ تو چلیے آگے بڑھتے ہیں اور اس خاص مضمونمریخ گردش برج سرطان میں کے تحت جان لیتے ہیں کہ سال 2024 میں ہونے والی گردش کا تمام 12 بروج پر کس طرح کا اثر مرتب ہوگا۔ اور اس کے منفی اثرات سے بچنے کے لیے کیا کیا اُپائی کیے جا سکتے ہیں۔ کنڈلی میں مریخ پہلے اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں۔ بتا دیں پہلا گھر برج حمل اور دوسرا گھر برج عقرب کا ہوتا ہے۔ جب بات عہدے اور ادھکار کی بات آتی ہے۔ تو مریخ آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوتے ہیں۔

To Read in English Click Here: Mars Transit In Cancer

مریخ گردش سرطان میں احوال اثرات اُپائی جانیں

برج حمل

مریخ آپ کے پہلے اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں۔ اب مریخ گردش برج سرطان میں آپ کے چوتھے گھر میں گردش کررہے ہیں۔ کیرئر کے میدان میں آپ پر کام کا بوجھ بڑھنے کے ساتھ ساتھ مکان عمل پر سنئرس کا ساتھ ملنے کے اشارے ہیں۔ کاروبار کی بات کریں تو اس برج کے کاروبار کرنے والے حاملین کے ہاتھ سے منافع کمانے کے متعدد فائدے مل سکتے ہیں۔ اس لیے آپ کو منصوبہ بناکر چلنے کی ضرورت ہوگی۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو مریخ کی یہ گردش آپ کے اخراجات کو بڑھا سکتی ہے۔ اس لیے آپ کو منصوبہ بناکر چلنے کی ضرورت ہوگی۔ اور آپ اس دوران مال کا انتظام کرنے میں بھی ناکام رہ سکتے ہیں۔

نجی زندگی میں آپ کو اپنے پارٹنر کے ساتھ بحث یا تنازع کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے رشتے میں خوشیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔ مریخ کی گردش کی مدت میں آپ کو اپنی ماں کی صحت پر کافی پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ اس لیے ان لوگوں کو ماں کا خیال رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بھومائے نما" کا 19 بار جاپ کریں۔

برج حمل ہفتہ وار زائچہ

हिंदी में पढ़ने के लिए यहां क्लिक करें: मंगल का कर्क राशि में गोचर

برج ثور

اس وقت آپ مضبوطی سے جو کام کریں گے اس میں کامیابی حاصل کریں گے۔ ساتھ ہی آپ کے ذریعہ کیے گئے پروجکٹ سہی رخ پر کریں گے۔ کیرئر کو دیکھیں تو مریخ کی یہ گردش آپ کے لیے کامیابی لے کر آئے گی۔ اور اس کی وجہ سے آپ کو لمبی دوری کے سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ یا پھر نوکری کے مکان میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔ کاوربار کے تعلق سے برج ثور والے اپنی اہلیتوں کے دم پر اچھا منافع حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔ ساتھ ہی آپ آوٹ سورسنگ بزنس میں اپنی چمک بکھریں گے۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو مریخ کے برج سرطان میں گردش کے دوران آپ کو قسمت کا ساتھ ملے گا۔ اور ایسے میں آپ زیادہ سے زیادہ مال کمانے کے قابل ہوں گے۔

محبتی زندگی کی بات کریں تو یہ لوگ حالات سے تال میل پیدا کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ جس سے پارنٹر کے ساتھ آپ کا تال میل اچھا رہے گا۔ صحت کے لحاظ سے یہ آپ تندرست رہیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کے اندر ولولہ اور ہمت کے ساگر افان ماریں گے۔

اُپائی: پرتی دن للتا سہسترنام کا پاٹھ کریں۔

برج ثور ہفتہ وار زائچہ

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

برج جوزا

مریخ آپ کے دوسرے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ جس کی وجہ سے خاندان میں مال سے متعلق پریشانی کی وجہ سے فکر مند نظرآئیں گے۔ اس دوران مکان عمل پر آپ کو اپنے بڑوں سے بات کرتے ہوئے احتیاط برتنا ہوگا۔ کیوں کہ ان کے ساتھ بحث ہونے کا اندیشہ ہے۔ معاشی زندگی میں مریخ آپ کے خرچ بڑھانے کا کام کرسکتے ہیں۔ جن کو پورا کر پانا آپ کے لیے مشکل رہے گا۔

نجی زندگی میں آپ رشتے کو لے کر بے حد جذباتی نظرآئیں گے۔ جس کا سیدھا اثر آپ کی خوشیوں پر پڑسکتا ہے۔مریخ گردش برج سرطان میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر،صحت کو دیکھیں تو ان حاملین کو دانٹ میں درد اور آنکھوں جڑے مسائل پیش ہوسکتے ہیں۔ لہذا اپنا خیال رکھیں۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بدھائے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج جوزا ہفتہ وار زائچہ

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

برج سرطان

آپ بچوں کی ترقی کے پیش نظر خوش نظر آسکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کو روزمرہ کے کاموں میں کامیابی حاصل کرے گی۔ کیرئر کے میدان میں مریخ کی گردش برج سرطان میں آپ کے لیے نوکری کے نئے موقع نئے موقع دیے گی۔ دوسری طرف آپ کو اس دوران آن سائٹ نوکری سے جڑے موقع حاصل ہوسکتے ہیں۔ کاروبار کی بات کریں تو آپ اس درمیان آپ بزنس کے مقابلہ سٹاک کے ذریعہ سے زیادہ فائدہ کما سکیں گے۔ معاشی زندگی کو دیکھیں، تو مریخ کی گردش آپ کو اچھے منافع کی ترقی کے پیش نظر انسینٹیو کی شکل میں آپ کو مل سکتے ہیں۔

نجی زندگی میں برج سرطان کے حامل کے پارنٹر کے سامنے آپ اپنے جذبات کا اظہار کریں گے۔ اور ایسے میں آپ اپنی شریک حیات کے ساتھ آپسی تال میل بنائیں رکھیں گے۔ صحت کو دیکھیں، تو اس برج والے ہمت سے بھرے رہیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ فٹ نظرآئیں گے۔

اُپائی: پرتی دن" اوم سومائے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج سرطان ہفتہ وار زائچہ

برج اسد

یہ حامل اپنے گھر پر کافی پیسہ خرچ کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ اور اس دوران آپ کسی تیرتھ مقام کا سفر کرسکتے ہیں۔ اس طرح یہ سفر آپ کے لیے فائدہ بخش رہے گا۔ کیرئر کے میدان میں مریخ کی گردش آپ کو مکان عمل پر تناؤ دینے کا کام کرسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کچھ بہترین موقع کھٍو سکتے ہیں۔ کاروبار کو دیکھیں تو ان حاملوں اور بزنس پارنٹر کے درمیان فرق دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ جو راہ ترقی میں ایک رکاوٹ پیش کرسکتا ہے۔ معاشی زندگی میں آپ کے سامنے ایک بعد ایک خرچے بنے رہ سکتے ہیں۔ جن کو سنبھالنے میں آپ کو پریشانی آئے گی۔

نجی زندگی میں آپ کو پارنٹر کے ساتھ رشتے کو میٹھا بنائے رکھنے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس کا اثر آپ کی خوشیاں پر پڑسکتا ہے۔مریخ گردش برج سرطان میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر،جب بات آتی ہے کہ صحت کی تو ان حاملین کو اپنی ماں کی صحت پر کافی مال خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ اور آپ ان کی صحت کے معاملہ میں پریشان رہ سکتے ہیں۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بھاسکرائے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج اسد ہفتہ ورا زائچہ

برج سنبلہ

برج سنبلہ والوں کے لیے مریخ تیسرے اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں۔ اور اب آپ کے گیارہویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ ان حاملین کو اچانک سے یا کسی وراثتی جائیداد سے فائدہ ہوسکتا ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں آپ کو کے ذریعہ کی جارہی محنت کے دم پر زندگی میں آگے بڑھیں گے۔ کیرئر کے معاملہ میں مریخ کی یہ گردش آپ کے لیے نوکری کے نئے موقع لے کر آسکتی ہے۔ جس سے آپ خوش اور مطمئن دکھائی دے سکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کو اس مدت میں آپ کو سفر بھی کرنے پڑسکتے ہیں۔ کاوربار کی بات کریں تو اس مدت میں برج سنبلہ کے حامل کاروبار کے میدان میں اپنی چمک بکھریں گے۔ اور ایسے میں آپ اچھا خاصا منافع کمانے کے قابل ہوں گے۔

معاشی زندگی کے لیے مریخ کا بدلاؤ اچھا رہے گا۔ اور آپ زیادہ سے زیادہ مال بچانے کے قابل ہوں گے۔ اس مدت میں برج سنبلہ والے ایک دم فٹ نظر آئیں گے۔ ساتھ ہی آپ کے پرجوش رہنے سے آپ کی صحت اچھی رہے گی۔

اُپائی: پرتی دن " اوم نمو نارائنا" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج سنبلہ ہفتہ وار زائچہ

برج میزان

آپ دوستوں کے ساتھ کسی لمبے سفر پر جا سکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کے کیرئر کے تعلق سے سفر کرنے پڑسکتےہیں۔ مریخ کے دوران آپ دوستوں کے ساتھ کسی لمبی دوری کے سفر پر جا سکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کو کیرئر کے تعلق سے سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ کیرئر کے میدان میں آپ کو نوکری کے نئے موقع مل سکتے ہیں۔ جو آپ کے لیے فائدہ بخش رہیں گے۔ برج میزان کے کاروبار کرنے والے حامل فائدہ کمانے کے لیے عقل کا استعمال کریں گے۔ اور ایسے میں آپ کو کامیابی حاصل ہونے کا امکان ہے۔ معاشی زندگی میں ان لوگوں کو وارثتی جائیداد کے حوالے سے فائدہ مل سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ بہت اچھی خاصی بچت کرپائیں گے۔

نجی زندگی میں ان لوگوں کو وراثت کے ذریعہ سے فائدہ حاصل ہوسکتا ہے۔ اس کی وجہ سے کافی حدتک پیسہ اکٹھا کرپائیں گے۔مریخ گردش برج سرطان میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر،نجی زندگی میں برج میزان کے حامل رشتے میں پارنٹر کے ساتھ پرعزم رہیں گے۔ اور ایسے میں آپسی تال میل اچھا بنا رہے گا۔ آپ دونوں ایک دوسرے سے مزہ لیتے ہوئے نظرآئیں گے۔ آپ کی صحت اس دوران اچھی رہے گی۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بھارگوائے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج میزان ہفتہ وار زائچہ

برج عقرب

یہ گردش آپ نویں گھر میں ہوگی اس دوران اپ لمبی دوری کے سفر کرسکتے ہیں۔ جس سے آپ کے خود کی کوششوں میں کامیابی حاصل کریں گے۔ کیرئر کی بات کریں تو ان حاملین کو کام کے سلسلہ میں لمبے سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ حالانکہ اس طرح کے سفر آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوں گے۔ اس دوران آپ زیادہ سے زیادہ فائدہ کمانے کے قابل ہوں گے۔ آپ کو قسمت کا ساتھ ملے گا۔ اور یہ آپ کے کاموں میں فوراً کامیابی بھی دے سکتا ہے۔

معاشی زندگی میں آپ کو جب پیسوں کی ضرورت ہوگی، آپ کو لون مل جائے گا۔ جس سے آپ کے کاموں فوری طور سے کامیابی حاصل ہوگی۔ اس دوران ان حاملین کی صحت خوش رہنے کی وجہ سے بنی رہے گی۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بھومائے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج عقرب ہفتہ وار زائچہ

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ

برج قوس

مریخ گردش آپ کے آٹھویں گھر میں ہوگی جس کی وجہ سے آپ کو اچانک سے مال حاصل ہوسکتا ہے۔مریخ گردش برج سرطان میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر،وراثت سے مال ملنے کی امید ہے۔ کیرئر کے میدان میں مریخ کی گردش آپ پر کام کا بوجھ بڑھا سکتی ہے۔ اور ساتھ ہی فائدہ بھی کم رہنے کا اندیشہ ہے۔ ایسے میں آپ نوکری میں بدلاؤ کرنے کا من بنا سکتے ہیں۔ کاروبار کے میدان میں آپ کو پیسوں کا نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ ممکن ہے کہ اس وقت آپ کا ساتھ کوئی بھی نہ دے۔

نجی زندگی کی بار کریں تو مریخ کی گردش کی وجہ سے بھائی چارہ میں کمی ہونے کی وجہ سے آپ کو ساتھی کا ساتھ نہ ملنے کا اندیشہ ہے۔ برج قوس کے حاملین کو اس وقت سردی زکام اور الرجی سے جڑے مسائل پریشان کرسکتے ہیں، اس لیے آپ کو اپنا خیال رکھنا ہوگا۔

اُپائی: گرووار کے دن بزرگ برہمن کو بھوجن کا دان کریں۔

برج قوس ہفتہ وار زائچہ

برج جدی

مریخ گردش آپ کے ساتویں گھر میں کررہے ہیں جس سے جس سے یہ اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے لوگوں کا اعتماد جیتنے میں کامیاب رہیں گے۔ ساتھ ہی آپ کو سفر بھی فائدہ ہوگا۔ کاروبار کے تعلق سے مریخ کی برج سرطان میں گردش آپ کو اچھا خاص فائدہ کروا سکتی ہے۔ جس سے آپ کو خوش نظرآئیں گے۔ معاشی زندگی میں اس دوران مال کی روانی بہترین رہے گی۔ اورایسے میں مال کی بچت کرسکیں گے۔

محبتی زندگی کی بات کریں تو پارٹنر کے ساتھ آپ کے رشتے میں محبت ہوگی۔ مریخ گردش برج سرطان میں آپ کی صحت کو اچھا بنائے گی۔ جس کی بدولت آپ کا دفاعی نظام مضبوط ہوگا۔

اُپائی: شنی وار کے دن غریبوں کو بھوجن کا دان کریں۔

برج جدی ہفتہ وار زائچہ

برج دلو

مریخ آپ کے چھٹے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ جس کی بدولت آپ کو اپنے کام کامیابی ںصیب ہوگی۔ اور آپ لگاتا آگے بڑھتے رہیں گے۔ کیرئر کے میدان میں آپ کام کے تئیں فدا رہیں گے۔ کاروباریوں کو یہ گردش غیرمتوقع طور سے فائدہ کا سبب بن سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ خوش اور مطمئن نظرآئیں گے۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو آپ زیادہ سے زیاہ پیسہ کمانے کے قابل ہوں گے۔ ساتھ آپ اپنے پیسوں میں بچت بھی کرسکیں گے۔

نجی زندگی میں آپ کا رویہ پارنٹر کے لیے اچھا رہے گا۔ اور وفاردار رہیں گے۔ آپ اپنی ذمے داریوں کو پورا کرتے نظرآئیں گے۔ صحت کی بات کریں تو مریخ کی گردش برج سرطان میں ہوگی اس دوران آپ فٹ نطرآئیں گے۔ آپ ہشاش وبشاش رہیں گے۔

اُپائی: شنی وار کے دن دیوانگوں کو دہی چاول دان کریں۔

برج دلو ہفتہ وار زائچہ

برج حوت

مریخ آپ کے پانچویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس گردش سے آپ مستقبل کو دھیان میں رکھ کر ترقی کے بارے میں سوچ وچار کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ آپ اپنی عقل کو تیز کریں گے۔ کیرئر کی بات کریں تو ان حاملین پر آپ کے کام کا بوجھ بڑھ سکتا ہے۔ اور اس کی وجہ سے آپ پریشان رہ سکتے ہیں۔ ایسے میں بڑھتے دباؤ کی وجہ سے آپ سے کچھ غلطیاں ہوسکتی ہیں۔ کاروبار کی بات کریں تو ان حاملین کو کاروبار کے میدان میں بزنس پارنٹر کا ساتھ نہ ملنے کا امکان ہے۔ ساتھ ہی مدمقابل کی طرف سے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو آپ کو مال کمانے کے کچھ شاندار موقع نکل سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کی حالت پتلی ہوسکتی ہے۔

اس دوران محبتی زندگی میں پارنٹر کا ساتھ نہ ملنے کا اندیشہ ہے۔ اور اس وجہ سے آپ ان کا دل جیتنے میں ناکام رہیں گے۔ صحت کے معاملہ میں مریخ کی گردش آپ کو آنکھوں سے جڑی بیماری دے سکتی ہے۔مریخ گردش برج سرطان میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر،کمزور ایمیون سسٹم کی وجہ سے ایسا ہوسکتا ہے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم اوم نما شوائے" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج حوت ہفتہ وار زائچہ

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

1. مریخ کی گردش کب ہوگی؟

مریخ گردش برج سرطان میں 20 اکتوبر 2024 کو ہوگی۔

2. برج سرطان کے مالک کون ہیں؟

برج سرطان کے مالک چاند ہیں۔

3. برج دلو کے لیے مریخ کی گردش کیسے رہے گی؟

شنی دیو کی راشی کومبھ یعنی دلو کے لیے مریخ یعنی منگل کی گردش سازگار رہے گی۔

Talk to Astrologer Chat with Astrologer