آسٹروسیج کہ کوشش رہتی ہے کہ ہم آپ کو تمام چیزوں کے بارے میں وقت پر مطلع کردیں۔ عطارد گردش برج ثور میں ہورہی ہے اس حوالے سے ہم اپنے ریڈرس کو اس کی تمام جانکاری فراہم کریں گے۔ اس مضمون کے حوالے سے جانیں گے کہ عطارد کی گردش برج ثور میں ہوگی۔ جس کا اثر ملک و پورے عالم کی شئر مارکیٹ پر پڑے گا۔ آپ کی جانکاری کے لیے بتادیں ہم یہاں عطارد کی جس گردش کے بات کررہے ہیں وہ 31 مئی 2024 کو پیش آئے گی۔
آئندہ کسی بھی مشکل کے حل کے لیے ماہرنجومیوں سے کریں فون پر بات
علم نجوم میں عطارد گرہ کو کمیونیکیشن، عقل، اور من کا سبب مانا گیا ہے۔ یہ اس بات پر زور دیتا ہے کہ ایک انسان خود کو کس طرح سے ظاہر کرتا ہے۔ کیسے سوچتا ہے۔ کس طرح سے چیزیں سیکھتا ہے۔ دوسروں کے ساتھ کیسے بات چیت کرتا ہے۔ یہ ہمارے لوجکل پاور، تجریاتی سوچ اور بات چیت کرنے کے طریقوں کو بھی متاثر کرتا ہے۔ جب کنڈلی میں عطارد کی حالت یہ بتاتی ہے کہ کوئی انسان کس طرح سے بات چیت کرتا ہے، کیسے سوچتا ہے اور کیسے چیزوں کو سیکھتا ہے۔ مثال کے طور پر بات کریں تو حمل جیسے آتشی برج میں عطارد والا اپنا اپنی بات چیت کے انداز میں زیادہ سیدھا اور مکھر ہوجاتا ہے۔ برج حوت کی بات کریں تو کیوں کہ حوت ایک آبی برج ہے۔ ایسے میں عطارد والا شخص زیادہ اچھا اور ہمدردی والا ہوسکتا ہے۔ عطارد گردش برج ثور میں ہورہا ہے اس تناظر میں اس کے علاوہ عطارد سفر اور گاڑی کے ساتھ ساتھ ٹکنولوجی اور کومرس سے بھی جڑا گرہ ہے۔
یہاں بھی پڑھیں۔ زائچہ 2024
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب
سب سے پہلے بات کریں تو وقت کی تو عطارد 31 مئی 2024 کو دوپہر 12:02 پر اپنے دوست زہرہ کے ذریعہ مملوکہ برج ثور میں گردش کرجائیں گے۔ چلیے تفصیل سے جانتے ہیں دنیا بھر میں عطارد کی اس گردش کا کیا اثر ہوگا۔
برج ثور کے لوگ شاید سب سے زیادہ بھروسہ مند ہوتے ہیں۔ اور برج ثور کے انسان میں عطارد کی شکل میں آپ زیادہ سوچ والے اور بولنے میں کنوینیٹ ہوتے ہیں۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے اور ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ آپ اس بات کو طے کرنا چاہتے ہیں، کہ آپ کیسا محسوس کررہے ہیں۔ ساتھ ہی آپ خود کو دوسروں کے سامنے کیسے ظاہر کرتے ہیں۔ عطارد گردش برج ثور میں علمی صلاحیت ولیاقت کو ظاہرہ کرتی ہے۔ اور مضمون نگاری، پبلک سپیچ، جنرنلزم اور رپورٹر یا سیلسمین کے طور پر بہتر موقع فراہم کرتی ہے۔
عطارد کسی ادھم مچانے والی طرح تیز ترار بناتا ہے، جو کہ ایک ہی وقت میں کئی چیزوں کا انتظام کرتا ہے۔ اور بڑی چشتی سے بات چیت کرتا ہے۔ آپ ہرچیز کو فوراً سمجھنے میں کامیاب رہتے ہیں۔ اور آپ کے پاس ایک فوٹوگرافر میموری ہوتی ہے جو آپ کو ایک کامیاب انسان بنانے میں مدد کرتی ہے۔ آپ جاذب نظر سیلس مین، سیاست دان اور وکیل بن سکتے ہیں۔ خاص مقدمہ بازی اور مجرمانہ وکیل یعنی کی کوئی ایسا شخص جو پیغام کو دوسرے شخص تک لے جاتا ہو۔ جس کے لیے پرکشش کمیونیکشن کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیوں کہ عطارد کمیونیکیشن اور علمی لیاقت کا منبع ہوتا ہے۔ ایسے میں آپ اس حوالے سے مذکورہ بالا معاملہ میں کامیاب حاصل کرسکتے ہیں۔
اپنا ہفتہ وار زائچہ پڑھنے کے لے کلک کریں۔ ہفتہ وار زائچہ
سال 2024 ہونے وانے والے گرہن کی مکمل تفصیل کے لیے پڑھیں۔سورج گرہن 2024
عطارد ایک طرح سے شئر بازار کو یقینی طور سے متاثر کرتا ہے۔ کیوں کہ یہ کاروبار کا منبع سیارہ ہے۔ ایسے میں عطارد گردش کا شئر بازار کے کام کاج پر گہرا اثر پڑتا ہے۔ اور مختلف کمپنیوں کے شئروں کی شہرت بھی متاثر ہوتی ہے۔ آسٹروسیج آپ کے لیے عطارد سیارہ سے متعلق سٹاک مارکیٹ کی پیش گوئی رپورٹ لے کر آیا ہے۔ آئے جانتے ہیں عطارد گردش برج ثور میں ہوگی اس حوالے سے شئر بازار پر کیا اثر پڑے گا۔
ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!