عطارد گردش برج حمل میں (10 مئی 2024)

Author: Mohd. Tahir | Updated Fri, 26 Apr 2024 05:08 PM IST

ویدک علم نجوم میں عطارد کو عقل اور آواز کا منبع مانا گیا ہے۔ جو برج حمل میں گردش کرنے جارہے ہیں۔عطارد گردش برج حمل میں ہوگی جس کا اثر سلسلہ ابراج کے تمام 12 بروجوں پر پڑے گا۔ مشتری گردش برج حمل میں ہونے والی یہ گردش 06 بج کر 39 منٹ پر ہوگی۔


آپ کی کنڈلی میں عطارد کی کیا ہے حالت؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب

ویک علم نجوم میں عطارد کی اہمیت

عطارد کی گردش برج حمل میں ہوگیکنڈلی میں عطارد کے مضوط ہونے پر حامل کو زندگی میں سبھی طرح کے آرام و آسائش ملتے ہیں۔ ساتھ ہی اچھی صحت اور عقل بھی ملتی ہے۔ عطارد مضبوط ہونے پر یہ شخص کو اعلیٰ علم حاصل کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ اور پڑھائی میں مثبت نتائج بخشتے ہیں۔ ساتھ ہی ایسا علم بخشتے ہیں جو انسان کو اپنے کاروبار میں استعمال کرکے اچھے فیصلے لینے کے قابل بناتا ہے۔عطارد گردش برج حمل میں ہوگی اس کے پیش نظر،جن لوگوں کی کںڈلی میں عطارد مضبوط حالت میں ہوتا ہے وہ کاروبار اور سٹہ بازی کے میدان میں شاندار مظاہرہ کرتے ہیں۔ اگر ان لوگوں کا تعلق ریسرچ، پراسرار چیزوں کا علم، علم نجوم وغیرہ سے ہوتو وہ ان میدانوں میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

اس کے برعکس عطارد نامبارک سیارے جیسے راہو، کیتو یا مریخ کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں، تو حاملین کو اپنی زندگی میں بہت مسائل اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اگر مریخ کے ساتھ بدھ شامل ہوتے ہیں۔ تب حاملین میں عقل کی کمی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ساتھ ہی ان کا مزاج تندوطیش والا اور پرتشدد ہوتا ہے۔ اس طرح جب عطارد گناہ گار سیارے راہو یا کیتو کے ساتھ ملتے ہیں تو اس صورت میں حامل کو صحت سے جڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مرض سے لڑںے کا دفاعی نظام کمزور پڑ جاتا ہے۔ حالانکہ اگر عطارد مبارک سیارے مشتری کے ساتھ جلوہ افروز ہوتے ہیں، تو حاملین کو کاروبار، ٹریڈ وغیرہ میں دوگنے نتائج حاصل ہوتے ہیں۔

یہ زائچہ آپ کے برج قمری پر مبنی ہے۔ اپنی ذاتی برج جاننے کے لیے جسٹ کلک کریں۔ برج قمری کلیکولیٹر

عطارد کی گردش برج حمل میں: برج کے مطابق تدبیر وعلاج

برج حمل

برج حمل والوں کے لیے عطارد تیسرے اور چوتھے گھر کے مالک ہیں۔ اب یہ گردش کرکے آپ کے لگن گھر میں جارہے ہیں۔ یہ گردش کیرئر میں آپ کی کوششوں کا رنگ دے گی۔ کاوربار کرنے والے اس دوران فائدہ کمانے سے چوک سکتے ہیں۔عطارد گردش برج حمل میں ہورہی اس کے پیش نظر،معاشی زندگی کے لحاظ سے یہ گردش آپ کے اخراجات میں اضافہ کی وجہ بن سکتا ہے۔

عطارد کی گردش برج حمل میں ہورہی اس کے پیش نظر، آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ رشتے میں میٹھاس رکھنے میں مشکل کا سامنا کر سکتے ہیں۔ صحت کے نظریہ سے دیکھیں تو یہ گردش آپ کے لیے مشکل رہ سکتی ہے۔ کیوں کہ اس دوران آپ کو سردرد اور پیٹ کے نظام سے دقت ہوسکتی ہے۔

اُپائی: پرتی دن 41 بار " اوم بدھائے نما" کا جاپ کریں۔

برج حمل ہفتہ وار زائچہ

برج ثور

برج ثور کے لوگوں کے لیے عطارد آپ کے کے دوسرے اور پانچویں گھر کے مالک ہیں۔ جو آپ کے بارہویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ عام طور سے برج حمل میں گردش ترقی کے لحاظ سے اچھی نہیں جا سکتی ہے۔ اندیشہ ہے۔ کہ برج حمل میں عطارد کے داخل ہونے کی مدت آپ کے کیرئر میں اچھی کامیابی لانے کی حالت میں نہ ہو۔ ایسے میں آپ کو مسائل کا سامنا کرنا پر سکتا ہے۔ ان حاملین کو معاشی زندگی میں پریشانی ہوسکتی ہے۔

محبتی زندگی کی بات کریں تو اس دوران آپ کو رشتے میں اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کیوں کہ آپ کی پارنٹر کے ساتھ بحث یا تنازع ہونے کا اندیشہ ہے۔عطارد گردش برج حمل میں ہورہی اس کے پیش نظر،صحت کے لحاظ یہ گردش ہے کیوں آپ کو سردرد اور ہائی پلڈ پریشر کا پریشان کرسکتی ہے۔

اُپائی: بدھ وار کے دن بدھ گرہ کے لیے یگ / ہون کریں۔

برج ثور ہفتہ وار زائچہ

برج جوزا

برج جوزا والوں کے لیے عطارد آپ کے پہلے اور چوتھے گھر کے مالک ہیں۔ اور اب آپ کے گیارہویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ عطارد کا برج حمل میں گردش کرنا جس کی وجہ سے آپ کو ہرقدم پر قسمت کا ساتھ ملے گا۔ جس کی وجہ سے آپ روزانہ طاقت ور ہوتے جائیں گے۔ کیرئر کے میدان میں آپ قسمت ثابت ہوں گے، کیوں کہ آپ کو نوکری میں پرموشن اور دیگر منافع ملنے کے ملاپ بنیں گے جو کہ آپ کو خوش کرنے کے لیے کام کریں گے۔ معاشی زندگی کی کریں، تو برج جوزا والے اپنے کام میں جو بھی محنت کررہے ہیں ان کو اس ذریعہ سے اچھا منافع ہوگا۔

عطارد گردش برج حمل میں ہورہی اس کے پیش نظر،محبتی زندگی کی نظریے سے، عطارد کی برج حمل میں گردش جس کے دوران آپ پارنٹر کے ساتھ اپنے رشتے کا مزہ لیتے نظرآئیں گے۔ ایسے میں آپ اور آپ کا پارنٹر ایک دوسرے کے بے حد قریب آجائیں گے۔ عطارد کی یہ گردش آپ کی صحت کے لیے اچھی ہوگی۔ کیوں کہ اس دوران آپ قوت ونشاط سے بھرے رہیں۔

اُپائی: شنی گرہ کے لیے شنی وار کے دن یگ / ہون کریں۔

برج جوزا ہفتہ وار زائچہ

برج سرطان

برج سرطان کے حاملین کے لیے عطارد آپ کے تیسرے اور بارہویں گھر کے مالک ہیں۔ اب یہ آپ کے دسویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے ان حاملین کو اپنے کیرئر میں کوئی بدلاؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ نیز اس مدت میں آپ کو کسی بھی طرح کے بڑے فیصلے لینے سے بچنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ عطارد کی گردش برج حمل میں آپ کے کیرئر میں بدلاؤ لے کر آسکتی ہے۔ کیوں کہ اس دوران آپ اپنی پسند کے مطابق، نوکری میں بدلاؤ کرسکتے ہیں۔عطارد گردش برج حمل میں ہورہی اس کے پیش نظر،اگر آپ کا خود کا کاروبار ہے تو ممکن ہے کہ اس گردش کی مدت میں آپ من چاہا فائدہ ملنے میں پیچھے رہ سکتے ہیں یعنی کہ فائدہ حاصل کرنے میں کمی آسکتی ہے۔

محبتی زندگی کے لحاظ سے اس گردش کے دوران آپ کے پارنٹر کے ساتھ رشتے میں تکبر آسکتا ہے۔ ایسے میں آپ کو تناؤ سے گزرنا پڑسکتا ہے۔ صحت کی بات کریں۔ برج سرطان والوں کو اس وقت گلے میں انفکشن اور دفاعی نظام سے جڑے مسائل گھیر سکتے ہیں۔ اس لیے اپنی صحت کے تئیں بیدار رہیں۔

اُپائی: پرتی دن " اوم چندرائے نما" کا 11 بار جاپ کریں۔

برج سرطان ہفتہ وار زائچہ

برج اسد

برج اسد کے حاملین کے لیے عطارد آپ کے دوسرے اور گیارہویں گھر کے مالک ہیں۔ اب یہ آپ کے نویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔

عطارد گردش برج حمل میں آپ کے نویں گھر میں ہونے کی وجہ سے آپ نئے دوست بنانے کے ساتھ ساتھ نئے لوگوں سے تعلقات قائم کریں گے۔ حالانکہ یہ حاملین اپنی عقل مندی کے دم پر اپنے دوستوں کی حمایت حاصل کرسکیں گے۔ کیرئر کے میدان میں آپ اپنی محنت کے بدولت کامیابی حاصل کریں گے۔ جب معاشی زندگی کی بات آتی ہے تو اس دوران آمدنی کی روانی اچھی رہے گی۔ اور ایسے میں آپ مال کی بچت کرسکیں گے۔ پیسوں کی کرنے کی گنجائش بھی پہلے سے زیادہ رہے گی۔

محبتی زندگی کو دیکھیں، تو عطارد گردش کے دوران آپ کا رشتہ پارنٹر کے ساتھ محبت سے بھرا رہے گا۔ آپ جس کا مزہ لیتے نظرآئیں گے۔ ساتھ ہی رشتے میں اعلیٰ قیمتیں قائم کریں گے۔ صحت کے لحاظ سے عطارد کا برج حمل میں داخل ہونا، جس سے آپ کی فٹنس اچھی رہے گی۔ جو آپ کے اندر کی مضبوط طاقت اور جوش کا نتیجہ ہوگی۔

اُپائی: پرتی دن " اوم نمو نارائن" کا 41 بار جاپ کریں۔

برج اسد ہفتہ ورا زائچہ

برج سنبلہ

برج سنبلہ والوں کے حاملین کے لیے عطارد آپ کے پہلے گھر اور دسویں گھر کے مالک ہیں۔ تب یہ آپ کے آٹھویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے عطارد کا برج حمل میں گردش کرنا آپ کو اپنے صحت کے تئیں ہوشیار رہنا ہوگا۔ کیوں کہ آپ کے پیروں میں درد کا مسئئلہ ہوسکتا ہے۔ کیرئر کے لحاظ آپ بہترین موقعوں کے لیے نوکری میں بدلاؤ کا من بنا سکتے ہیں۔ جس سے آپ کو خوشی محسوس ہوگی۔ معاشی زندگی کا حال دیکھیں تو عطارد گردش کے دوران آپ بھاری ذمہ داریاں رہ سکتی ہے۔ جن کو پورا کرنے پر آپ کو لون لینا کا خیال کرنا پڑسکتا ہے۔

محبتی زندگی کے لحاظ سے برج سنبلہ کے حاملین کے رشتے میں میٹھاس برقرار رکھنے کے لیے پارنٹر کے ساتھ آپسی تال میل بٹھانا ہوگا۔ ایسے میں آپ کو ہمت رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ عطارد گردش کے دوران آپ کی صحت اوسط درجہ کی رہنے والی ہے۔ ایسے میں آپ کے اندر کا جوش وخروش کم رہے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کا دفاعی نظام کمزور رہ سکتا ہے۔

اُپائی: بدھ گرہ کے لیے بدھ وار کے دن یگ / ہون کریں۔

برج سنبلہ ہفتہ وار زائچہ

برج میزان

برج میزان والوں کے لیے عطارد آپ کے نویں گھر کے مالک ہیں جو آپ کے ساتویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کے نتیجہ میں عطارد کا برج حمل میں گردش کرنا حاملین کا شوق روحانیت کی طرف راغب ہوسکتا ہے۔ ساتھ ہی تیرتھ مقامات پر جانے کے بھی ملاپ بنیں گے۔ کیرئر کے میدان میں عطارد کی یہ گردش آپ کے لیے منصب میں ترقی اور دیگر منافع لے کر آسکتی ہے۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو عطارد کی یہ گردش آپ کے رشتے میں میٹھاس بنائے رکھے گی۔ ساتھ ہی آپ دونوں کا رشتہ بھی مضبوط ہوگا۔

عطارد گردش برج حمل میں ہورہی اس کے پیش نظر،محبتی زندگی کی بات کریں تو عطارد کی یہ گردش پارنٹر کے ساتھ آپ کے رشتے میں میٹھاس برقرار رکھے گی۔ ساتھ ہی آپ دونوں کا رشتہ مضبوط ہوگا۔عطارد کی گردش برج حمل میں ہورہی اس کے پیش نظر،صحت کی نظریہ سے، میزان والوں کی صحت اس وقت اچھی رہے گی۔ آپ کی صحت آپ کی ہمت کا نتیجہ ہوسکتی ہے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم شکرائے نما" کا 11 بار جاپ کریں۔

برج میزان ہفتہ وار زائچہ

برج عقرب

برج عقرب کے لوگوں کے لیے عطارد آپ کے آٹھویں گھر اور گیارہویں گھر کے مالک ہیں اور اب یہ آپ کے چھٹے گھر کے مالک ہیں۔ اور اب یہ آپ کے چھٹے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ ایسے میں ان حاملین کو گھر وخاندان میں روحانی تنازعوں کا سامنا کرن پڑسکتا ہے۔ کیرئر کی بات کریں تو برج عطارد گردش کے دوران آپ پر نوکری کا دباؤ کافی ہو سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے کام کا بے حد مشغول شیڈیول ہونے کی امید ہے۔ جن حاملین کا خود کا کاروبار ہے۔ ان کو اچھے فائدہ کمانے کی راہ میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس لیے سوچ سمجھ کر آگے بڑھیں۔عطارد گردش برج حمل میں ہورہی اس کے پیش نظر،معاشی زندگی کے نظریہ سے عطارد برج حمل میں داخلے سے آپ کافی زیادہ مال کمانے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ ایسے میں لون یا قرض لینے کا راستہ چن سکتے ہیں۔ جس سے آپ پر مالی بوجھ بڑھنے کا اندیشہ ہے۔

محبتی زندگی کی بات کریں تو اس گردش کے دوران پارنٹر کے ساتھ آپ کے رشتے میں محبت اور جوش کم ہونے کا امکان ہے۔ جس کی وجہ سے رشتے میں خوشیاں برقرار رکھنا مشکل ہوسکتا ہے۔ اس دوران آپ اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے قابل ہوں گے۔ لیکن عطارد کی یہ گردش آپ کے سامنے ایسے حالات پیدا کرے گی، جہاں آپ کو اپنے والدین پر پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بھومائے نما" کا 11 بار جاپ کریں۔

برج عقرب ہفتہ وار زائچہ

برج قوس

برج قوس والوں کے لیے عطارد آپ کے ساتویں اور دسویں گھر کے مالک ہیں۔ اور اب سیارہ عطارد آپ کے پانچویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے ان حاملین کی ترقی کی رفتار مدھم رہ سکتی ہے۔ اگر آپ کا خود کا کاروبار ہے۔ تو آپ کو اس کو چلانے میں احتیاط برتنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ آپ کے کیرئر کی بات کریں تو برج قوس والوں کو نوکری کے میدان میں اوسط درجہ نتائج حاصل ہوں گے۔ آپ خوشی محسوس کریں گے۔ اگر آپ خود کا کاروبار کرتے ہیں تو آپ کو پارنٹر کے ساتھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ معاشی زندگی کے لحاظ سے برج ثور والوں کی مال کمانے کی رفتار اوسط درجہ کی رہنے والی ہے۔

عطارد گردش برج حمل میں ہونے سے آپ کے خود کے رشتے میں بے کار کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میں پر بھی اثر پڑے گا۔ صحت کے لحاظ سے آپ کا دفاعی نظام کمزور ہونے کی وجہ سے آپ الرجی کا شکار ہوسکتے ہیں۔

اُپائی: گرووار کے دن بھگوان شیو کے لیے یگ / ہون کریں۔

برج قوس ہفتہ وار زائچہ

برج جدی

برج جدی کے حاملین کے لیے عطارد آپکے چھٹے اور نویں گھر کے مالک ہیں جو اب آپ کے چوتھے گھر میں گردش کرنے جا رہے ہیں- عطارد کے حمل میں داخل ہونے سے آپ جو بھی پیسہ اپنے گھر پر لگائیں گے، اسکے ذریعے آپ کو اچھا منافع حاصل ہوگا- کیرئر کے لحاظ سے، کام میں کی گئی محنت کا پھل آپ کو ترقی کے روپ میں ملنے کی امید ہے-مکر راشی کے جو حاملین کاروبار کرتے ہیں ، وہ اچھا خاصا منافع کمانے میں کامیاب ہونگے جس سے آپ خوش نظر آئنگے- مالی زندگی میں یہ حاملین خوش قسمت ثابت ہونگے کیونکہ آپ مال کمانے کے ساتھ ساتھ بچت بھی کر سکیں گے-

عطارد کی گردش برج حمل میں ہورہی اس کے پیش نظر،محبتی زندگی کو دیکھیں، ان لوگوں کا رشتہ محبت سے بھرا ہوا ہوگا۔ ان حاملین کو اپنی ماتا کے ساتھ وقت گزارنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

اُپائی: شنی وار کے دن ہنومان جی کے لیے یگ/ ہون کریں۔

برج جدی ہفتہ وار زائچہ

برج دلو

برج دلو کے حاملین عطارد آپ کے پانچویں اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں جو کہ اب آپ کے تیسرے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ عطارد گردش برج حمل میں ہوگی، آپ کو ترقی پانے میں دیری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جو حاملین کاروبار کرتے ہیں ان کو اس گردش کے دوران اوسط درجہ کا فائدہ ہوگا۔ ساتھ ہی آپ کو نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔ معاشی زندگی میں برج دلو کے حاملین کے سامنے اخراجات کافی بڑھ سکتے ہیں۔ اور آپ کو اپنی اولاد کی صحت پر مال خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔

رلیشن شپ میں کو دیکھیں تو عطارد گردش کے دوران آپ کی توجہ ہٹ سکتی ہے۔ کیوں کہ آپ کو ساتھی کے ساتھ تنازع کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ تناؤ میں آسکتے ہیں۔ برج دلو کے حاملین کو اس مدت میں پیروں میں درد کا مسئلہ پریشان کرسکتی ہے۔

اُپائی: پرتی " اوم وایو پترائے نما" کا جاپ کریں۔

برج دلو ہفتہ وار زائچہ

برج حوت

برج حوت کے حاملین کے لیے عطارد آپ کے چوتھے گھر اور ساتویں گھر کے مالک ہیں۔ عطارد آپ کے دوسرے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کے نتیجہ میں عطارد گردش برج حمل میں ہوگی۔ اس کے دوران آپ کو شریک حیات کے ساتھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ بزنس میں گرواٹ دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ کیرئر کے لحاظ سے اس مدت میں نوکری میں آپ کی حالت زیادہ اچھی نہیں رہے گی۔ کیوں کہ آپ پر کام کا بوجھ بہت زیادہ ہوسکتا ہے۔ معاشی زندگی میں عطارد کی گردش آپ کے لیے کافی زیادہ اخراجات لا سکتی ہے۔ جو آپ کو کافی زیادہ بے قرار کرسکتے ہیں۔ جن لوگوں کا خود کا کاروبار ہے، ان کو اس دوران کام میں لاپرواہی کی وجہ سے نقصان ہوسکتا ہے۔

آپ کی محبتی زندگی کی بات کریں تو برج حمل والوں کا رشتہ اپنے پارنٹر کے ساتھ زیادہ اچھا نہیں رہے گا۔ عطارد گردش برج حمل میں ہوگی اس دوران آپ کو اپنی آنکھوں کی چانچ کروانے کی صلاح دی جاتی ہے۔

اُپائی: برہپستی وار کے دن کسی بزرگ برہمن کو دان کریں۔

برج حوت ہفتہ وار زائچہ

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Talk to Astrologer Chat with Astrologer