align="center">عطارد گردش برج عقرب میں (29 اکتوبر 2024)

Author: Mohd. Tahir | Updated Tue, 15 Oct 2024 05:02 PM IST

آسٹروسیج کے اس مضمون میں آپ کو عطارد گردش برج عقرب میں ہوگی اس سے جڑی تمام جانکاریاں معلوم ہوگی۔ جیسے کہ تاریخ، وقت، اور تمام بروج پر اس کے اثرات۔ ویدک علم نجوم میں نوگرہوں کا شہزادہ عطارد کو مانا جاتا ہے۔ اور اس کی پوزیشن سورج کے سب سے نزدیک ہوتی ہے۔ اب عطارد 29 اکتوبر 2024 کی رات 10 بج کر 24 منٹ پر برج عقرب میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ چلیے جانتے ہیں عطارد کی یہ گردش تمام 12 بروج کے لوگوں پر کیا اثر ڈالے گی۔


آپ کی کنڈلی میں زحل کی کیا ہے حالت؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب

عطارد کو عقل اور سیکھنے کی صلاحیت والا گرہ مانا جاتا ہے۔ کوئی شخص عطارد کے آشرواد کے بغیر اپنے گنوں اور صلاحیتوں کے ساتھ زندگی میں آگے نہیں بڑھ سکتا ہے۔ اور ناہی ان کے تعاون میں کامیابی حاصل کرسکتا ہے۔ عطارد نا صرف سیکھنے میں تعاون کرتے ہیں، بلکہ یہ کاروبار کے میدان میں کامیابی دیتے ہیں۔ خاص طور سے جن کا تعلق ٹریڈ کے کاروبار سے ہوتا ہے۔ وہ کنڈلی میں عطارد گرہ کی مضبوط حالت سے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

کنڈلی میں عطارد کی حالت صحت اور خوشیاں لے کرآتی ہے۔ ساتھ خیالات کو بالکل صاف کرتی ہیں۔ یہ آپ کو کاروبار کے تعلق سے گہرائی سے ریسرچ کرنے اور سوچ سمجھ کر فیصلہ لینے کے لیے حوصلہ بخشتے ہیں۔ کنڈلی میں عطارد کی مضبوط حالت حامل کی روحانیت اور کاروبار دونوں میں شوق کو بڑھاتا ہے۔ لیکنعطارد گردش برج عقرب میں ہورہی اس کے پیش نظر،مسائل اس وقت جنم لیتے ہیں جب کنڈلی میں نامبارک گرہوں جیسے کہ مریخ یا راہو کیتو کے ساتھ بیٹھتا ہے۔ اس کا سیدھا اثر آپ کی عقل اور مزاج پر نظر آتا ہے۔

جب عطارد مبارک اور فائدہ بخش گرہ مشتری کے ساتھ ہوتے ہیں، تب انسان کی عقل میں تیزی آتی ہے۔ اور وہ اس سے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ اگر عطارد برج جوزا میں موجود ہوتے ہیں، تو ایسے انسان کی زندگی میں کافی سفر کرنے پڑتے ہیں اور ان کو سفر کرنا پسند ہوتا ہے۔ ساتھ ہی یہ لوگ شخصی ترقی کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ عطارد گرہ کے برج سنبلہ میں جلوہ افروز ہونے سے آپ کا جھکاؤ علم نجوم، پراسرارعلوم وغیرہ کی طرف مائل ہوگا۔ اور آپ کاروبار کرنا پسند کریں گے۔

To Read in English Click Here: Mercury Transit In Scorpio (29 October)

عطارد کی برج عقرب میں گردش کا احول اور اُپائی

برج حمل

عطارد کی گردش آپ کے آٹھویں گھر میں ہوگی۔ ایسے میں آپ کو ضرورت کے وقت وراثتی اور قرض کے حوالے سے غیرمتوقع طریقہ سے فائدہ حاصل ہوگا۔ کیرئر کے میدان میں مکان عمل میں مسائل پیش ہوسکتے ہیں۔ اور کام کے دوران رکاوٹوں سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ایسے میں آپ کو منصوبہ بناکر چلنے کی ضرورت ہوسکتی ہے۔ معاشی زندگی میں عطارد کی گردش آپ کے لیے کچھ خاص نہیں رہنے والی ہے۔ کیوں کہ آپ کو مالی نقصان ہوسکتا ہے۔ نجی زندگی کو دیکھیں تو اس دوران تکبر کے مسائل آپ کو گھیر سکتے ہیں۔ اور خوشی کی کمی کی وجہ سے آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ تنازع ہوسکتا ہے۔

نجی زندگی میں اس دوران تکبر کے مسائل اور خوشیوں میں کمی کی وجہ سے آپ کو اپنے ساتھی کے ساتھ تنازع ہوسکتا ہے۔ عطارد کے اس برج تبدیلی کے کے دوارن آپ کو صحت سے جڑے مسائل ہیش آسکتے ہیں۔عطارد گردش برج عقرب میں ہورہی اس کے پیش نظر،تناؤ اور فکر کی وجہ سے آپ کو پیٹھ درد ہونے کا امکان ہے، جو آپ کے مسئلہ کی وجہ بن سکتا ہے۔

اُپائی: پرتی دن 24 بار " اوم نرنسنگ ہائے نما" کا جاپ کریں۔

हिंदी में पढ़ने के लिए यहां क्लिक करें: बुध का वृश्चिक राशि में गोचर

برج حمل ہفتہ وار زائچہ

برج ثور

برج عقرب آپ کے ساتویں گھر میں گردش کررہے ہیں۔ اس کی وجہ سے آپ نئے دوست اور حمایتین کھڑے کریں گے اور اپنے رشتے کو اچھی طرح سے نبھائیں گے۔ کیرئر کی بات کریں تو آپ کو اپنے سینئرس کا تعاون ملے گا۔ اور آپ ساتھیوں کی حمایت کریں گے۔ جس سے آپ کو اپنے کام میں کامیابی ملے گی۔ اور آپ تیزی سے آگے بڑھیں گے۔ عطارد کی گردش کاروبار میں آپ کو فائدہ ملے گا۔ یہ فائدے آپ اپنی عقل اور خود کے ذریعہ بنائے گئے منصوبہ سے حاصل کریں گے۔ معاشی زندگی میں عطارد کی گردش آپ کو اچھا خاصا فائدہ ملے گا۔ ساتھ ہی آپ بچت کرنے کے قابل رہیں گے۔

نجی زندگی کو دیکھیں تو اس دوران آپ کے دل میں پارنٹر کے تئیں محبت میں اضافہ ہوگا۔ اور اپنے شریک حیات کے ساتھ اعتماد کرنے کے پوری طرح سے قابل ہوں گے۔عطارد گردش برج عقرب میں ہورہی ہے،عطارد کی اس برج تبدیلی کی وجہ سے آپ مکمل ہمت اور نشاط کی وجہ سے اپنی صحت اور فٹننس کو بنائیں رکھیں گے۔

اُپائی: پرتی دن 41 بار " اوم بدھائے نما" کا جاپ کریں۔

برج ثور ہفتہ وار زائچہ

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

برج جوزا

عطارد کی گردش آپ کے آٹھویں گھر میں ہوگی۔ جس کی وجہ سے آپ کو بہت زیادہ خرچ کرنے پڑسکتا ہے۔ اور خاندان میں کچھ مسائل پیش آسکتے ہیں جو آپ کو پریشان کرسکتے ہیں۔ کیرئر کی بات کریں تو آپ مکان عمل میں پریشانی محسوس کرسکتے ہیں۔ نیز آپ کو سینئرس سے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس دوران آپ کو کمشکش والے کام سپرد کیے جا سکتے ہیں۔ جو آپ کو پریشان کرسکتے ہیں۔ کاروبار کی بات کریں تو آپ کو نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جو اس دوران آپ کو فکر میں ڈال سکتے ہیں۔ معاشی زندگی میں آپ کو زیادہ اخراجات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اور اندیشہ ہے کہ ایسسے میں آپ کے لیے بچت کرپانا ممکن نہیں ہوگا۔

آپ کی محبتی زندگی کی بات کریں تو آپ کو انانیت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اور اس وجہ سے آپ کافی فکرمند رہ سکتے ہیں۔عطارد گردش برج عقرب میں ہورہی ہے،صحت کے لحاظ سے یہ وقت آپ کو پیٹ درد اور ہاضمہ سے متعلق پریشانیاں دے سکتا ہے۔

اُپائی: پرتی دن پراچین پاٹھ نارائنا کا جاپ کریں۔

برج جوزا ہفتہ وار زائچہ

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

برج سرطان

عطارد کی گردش آپ کے پانچویں گھر میں ہوگی۔ ان وجوہات سے آپ اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند رہ سکتے ہیں۔ اور کشمکش میں پڑ سکتے ہیں۔ اس دوران آپ اپنے بچوں کے بارے میں بھی پریشان ہوسکتے ہیں۔ کیرئر کی بات کریں تو آپ کو اپنے سینئرس کے ساتھ رشتے میں پریشانی ہوسکتی ہے۔ جو فکر کا باعث بن سکتا ہے۔ ایسے میں آپ کو بہتر ریٹرن کے لیے منصوبہ بنانا ہوگا۔ معاشی زندگی میں آپ کو بھاری خرچ کرنا پڑسکتا ہے، جو آپ کے ذریعہ لیے گئے بھاری قرض کی وجہ سے ہوگا۔

آپ پارنٹر کےساتھ بہترین رشتے قائم رکھنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کی تال میل گٹھ جوڑ میں کمی رہ سکتی ہے۔ صحت کے لحاظ سے دیکھیں تو والدہ کو کچھ بڑے صحت سے جڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اور ایسے میں آپ کو اپنیعطارد گردش برج عقرب میں ہورہی ہے صحت پر پیسہ خرچ کرنا پڑے گا۔

اُپائی: سوموار کو مہیلاؤں کو چاول دان کریں۔

برج سرطان ہفتہ وار زائچہ

برج اسد

برج عقرب میں گردش آپ کے چوتھے گھر میں ہوگی۔ آپ اپنی خوشیوں کو بڑھانے، خریداری کرنے میں اور پیسہ بچانے کے قابل ہوں گے۔ کیرئر کے میدان میں آپ کو اس دوران نئے موقع حاصل ہوں گے۔ اور مکان عمل میں خوشی نصیب ہوگی۔ برج اسد کے لوگ اس مدت میں اچھا پیسہ کما سکیں گے۔ جو کہ آپ کے ذریعہ کی گئی محنت کا نتیجہ ہوگی۔ ساتھ ہی آپ مد مقابل کو کڑی ٹکر دینے کے قابل ہوں گے۔ معاشی زندگی میں آپ بہترین فائدہ حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔ اور اس کو اچھی جائیداد خریدنے میں سرمایہ کاری کریں گے۔

نجی زندگی میں آپ کا رشتہ شریک حیات کے ساتھ سازگار رہے گا۔ اور آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ خوش نظرآئیں گے۔ ساتھ ہی آپ ایک دوسرے کے ساتھ اچھا سلوک کریں گے۔ اور آپ ایک دوسرے کی بات پر ہمت کریں گے۔ اس مدت میں آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ آپ فٹ رہیں گے اور خوشی محسوس کریں گے۔ اور یہ آپ کے شریک حیات کی وجہ سے ممکن ہوگا۔

اُپائی: رووار کو دویانگوں کو کچے چاول دان کریں۔

برج اسد ہفتہ ورا زائچہ

برج سنبلہ

عطارد گردش آپ کے تیسرے گھر میں ہوگی۔ جس کی وجہ سے آپ بہت زیادہ سفر کریں گے۔ آپ کی زندگی میں بہت بڑے بدلاؤ دیکھنے کو ملیں گے۔ ساتھ ہی آپ کو اپنے بھائی بہنوں کا تعاون بھی نصیب ہوگا۔ جب بات آتی ہے کیرئر کی تو آپ کام اور اس سے جڑی چیزوں میں اضافہ دیکھیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کو ساتھیوں سے تعاون ملے گا۔ عطارد کی اس گردش کی وج9 سے آپ کاروبار کے میدان میں زیادہ فائدہ کما سکیں گے۔ یہ آپ کی محبت کا نتیجہ ہوگا۔ معاشی زندگی میں برج سنبلہ کے لوگوں کے میدان میں زیادہ فائدہ کما سکیں گے۔

آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ بہت خوش نظرآئیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کے رشتے میں خوشیاں قائم رہیں گی۔عطارد گردش برج عقرب میں ہورہی ہے، اس کے پیش نظر،صحت کے معاملہ میں آپ اس دوران فٹ رہ سکتے ہیں۔ آپ ہشاش وبشاش رہیں گے۔

اُپائی: بدھ وار کو غریب بچوں کو سکول کی نوٹ بک دان کریں۔

برج سنبلہ ہفتہ وار زائچہ

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ

برج میزان

عطارد کی گردش آپ کے دوسرے گھر میں ہوگی۔ ایسے میں آپ کو قسمت کا ساتھ ملے گا۔ اور آپ بہترین فائدہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ اس مدت میں آپ کا جھکاؤ روحانی سرگرمیوں پر ہوگا۔ کیرئر کی بات کریں تو آپ کو غیرملک میں نوکری کے موقع ملیں گے۔ اور ایسے موقع آپ کے خواب کو پورا کریں گے۔ کاروبار کرنے والے حامل عطارد کی گردش کی مدت میں بہترین فائدہ کمانے کے قابل ہوں گے۔ جو آپ کے ذریعہ کیے گئے مشکل کاموں کی وجہ سے ممکن ہیں۔ معاشی زندگی کے پیش نظر اس وقت آپ کے لیے مبارک کہا جائے گا۔ کیوں کہ آپ سفر کے حوالہ سے بہت زیادہ مال حاصل کریں گے۔ اور ایسے سفر آپ کو خوشی بخشیں گے۔

نجی زندگی کی بات کریں تو آپ اپنے خوشی والے سلوک کی وجہ سے اپنے شریک حیات کے ساتھ اچھے جذبات کو ساجھا کریں گے۔ اور ایک دوسرے کے ساتھ بہترین پل گزاریں گے۔ صحت کے لحاظ سے آپ کو بہترین صحت نصیب ہوگی۔ لیکن آپ کو اپنی آنکھوں کی جانچ کروانے کی ضرورت ہوگی۔

اُپائی: پرتی دن پراچین پاٹھ للتا سہترنام کا جاپ کریں۔

برج میزان ہفتہ وار زائچہ

برج عقرب

آپ کے پہلے گھر میں عطارد کی گردش پیش ہوگی۔ ایسے میں آپ اپنی خوشیوں کو بڑھانے جائیداد خریدنے میں سرمایہ کاری کرنے کے ساتھ ہی مال کی بچت کرنے کے قابل ہوں گے۔ کیرئر کے لحاظ سے آپ کو اس دوران نئی نوکری کے موقع ملیں گے جس سے آپ کو اپنے کام سے خوشی نصیب ہوگی۔ کاوربار کرنے والوں کو اس دوران اچھا فائدہ ملے گا۔ ساتھ ہی آپ مد مقابل کو کڑی ٹکر دینے کے قابل ہوجائیں گے۔ اور آپ اپنے مال کا استعمال کسی پراپڑتی خریدنے میں کر سکتے ہیں۔

محبتی زندگی کی بات کریں تو آپ اپنے ہم سفر کے ساتھ اپنے سلوک میں زیادہ پراعتماد نظرآئیں گے۔عطارد گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس کے مطابق،اس طرح آپ بہتر آپسی تال میل کی وجہ سے پارٹنر کے ساتھ خوش نظرآئیں گے۔ صحت کے لحاظ سے آپ اس دوران فٹ اور صحت مند نظرآئیں گے۔ کیوں کہ آپ کے اندر جوش وخروش بہت زیادہ ہوگا۔

اُپائی: پرتی دن 41 بار " اوم نمو نارائن" کا جاپ کریں۔

برج عقرب ہفتہ وار زائچہ

برج قوس

عطارد کی گردش آپ کے بارہویں گھر میں ہوگی۔ اس دوران آپ کی عزت شان وشوکت میں کمی آسکتی ہے۔ ساتھ ہی آپ اچھے دوست اور ان کی حمایت کھو سکتے ہیں۔ کیرئر کے میدان میں آپ خوشی کی کمی کی وجہ سے نوکری میں بدلاؤ کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی مکان عمل میں آپ پر نوکری کا دباؤ آسکتا ہے۔ جن حاملین کا خود کاروبار ہے۔ وہ اپنی صحت میں اچھے موقع کھو سکتے ہیں۔ اور آگے کے کاروباری آڈرس آپ کے ہاتھ سے نکل سکتے ہیں۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو سفر کرتے وقت پیسہ کھو سکتے ہیں۔ اور یہ آپ کو مایوس کرسکتا ہے۔

نجی زندگی کی بات کریں تو رشتے میں اعلیٰ قیمتوں میں کمی کی وجہ سے آپ کا اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتہ کھو سکتا ہے۔ صحت کے لحاظ سے آپ کو اپنے پیروں میں درد ہوسکتا ہے۔ جس کی وجہ تناؤ ہوسکتی ہے۔

اُپائی: گرووار کو وردھ برہمن کو بھوجن دان کریں۔

برج قوس ہفتہ وار زائچہ

برج جدی

برج جدی کے حاملین کے لئے سیارہ عطارد آپ کے چھٹے اور نویں گھر کے مالک ہیں۔ کیرئر کے میدان میں، آپ کو نوکری کے نئے موقع ملیں گے، جس سے آپ کی امید اور زیادہ بڑھے گی۔ آپ اس دوران پوری صلاحیت اور محنت سے کام کریں گے۔ جن حاملین کا خود کا کاروبار ہے، انہیں اچھا منافع ملے گا اور مخالفین سے اچھی طرح سے مقابلہ کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ معاشی زندگی میں آپ اچھا منافع حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے اور اسے ایک اچھی پروپرٹی خریدنے میں نویش کریں گے۔

نجی زندگی کی بات کریں، تو آپ اپنے لائف پارٹنر سے خوش ہوں گے اور ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں گے۔ ساتھ ہی،عطارد گردش برج عقرب میں ہورہی ہے اس وجہ سے،آپ ایک دوسرے کی بات پر متفق ہوں گے۔ عطارد گردش کے دوران میں برج جدی والوں کی صحت اچھی رہے گی۔ آپ فٹ و خوشی محسوس کریں گے اور یہ آپ کے پارٹنر کی وجہ سے ممکن ہوگا۔

اُپائی: شنی وار کو دویانگ ویکتیوں کو کچے چاول دان کریں۔

برج جدی ہفتہ وار زائچہ

برج دلو

برج دلو کے حاملین کے لئے عطارد پانچویں اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں۔ کیرئر کے میدان میں، اس وقت آپ کو اپنی نوکری سے متعلق زیادہ فائدہ ملے گا اور آپ کو نئی آن سائٹ نوکری کے مواقع بھی ملیں گے۔ کاروبار کے میدان میں، آپ کاروبار کر کے اور اس میں شامل ہو کر اچھا منافع حاصل کریں گے۔ معاشی زندگی کی بات کریں، زیادہ مال کمانے میں اور ارجت کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ ساتھ ہی، بچت کرنا بھی آپ کے لئے آسان ہوگا۔

نجی زندگی کو دیکھیں، تو یہ لوگ اہنے پارٹنر کے تئیں ایماندار رہیں گے اور اس کے نتیجہ میں، آپ کے رشتے میں خوشیاں بنی رہیں گی۔عطارد کی گردش برج عقرب میں ہورہی ہے، اس وجہ سے،صحت کے لحاظ سے، آپ کو بڑی صحت سے جڑی پریشانیاں نہیں ہوں گی۔ لیکن آپ کو صرف پیٹھ درد کی سمسیا ہو سکتی ہے۔

اُپائی: شنی وار کو دویانگ غریب اور ضرورت مندوں کو کچے چاول دان کریں۔

برج دلو ہفتہ وار زائچہ

برج حوت

عطارد آپ کے نویں گھر میں گردش کریں گے۔ ایسے میں آپ اس دوران آپ کا جھکاؤ روحانی سرگرمیوں کی طرف زیادہ رہے گا۔ اور اس سے آپ کو راحت ملے گی۔ کیرئر کے لحاظ سے آپ کو اعلیٰ منافع حاصل کرنے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اور اس وجہ سے آپ کو ملے جلے نتائج مل سکتے ہیں۔ جن حاملین کا خود کا کاروبار ہے۔ ان کو اس دوران بہترین فائدہ حاصل ہوگا۔ اور آپ اپنے مدمقابل کو کڑی ٹکر دیں گے۔ معاشی زندگی میں آپ زیادہ سے زیادہ مال کمانے اور بچانے میں کامیاب رہیں گے۔ ساتھ ہی آپ کو قسمت کا ساتھ ملے گا۔

محبتی زندگی میں آپ کو شریک حیات کا پوار ساتھ ملے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کو خوشی محسوس ہوگی۔عطارد گردش برج عقرب میں ہورہی ہے، اس وجہ سےآپ اپنے شریک حیات کے تعاون سے خوشی و تعاون حاصل کریں گے۔ صحت کی بات کریں تو آپ اپنے دفاعی نظام کی وجہ سے خوشی محسوس کریں گے۔

اُپائی: روزانہ 21 بار " اوم گروے نما" کا جاپ کریں۔

برج حوت ہفتہ وار زائچہ

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

1. عطارد کی برج عقرب میں گردش کب ہوگی؟

عطارد 29 اکتوبر 2024 کی رات 10 بج کر منٹ پر برج عقرب میں گردش کرنے جارہے ہیں۔

2. عطارد کی بروج کون کون سے ہیں؟

سلسلہ ابراج میں عطارد گرہ جوزا اورسنبلہ کے مالک ہیں۔

3. برج عقرب کے مالک کون ہیں؟

برج عقرب کے مالک مریخ ہیں۔

Talk to Astrologer Chat with Astrologer