عطارد برج جدی میں غروب (8 فروی 2024):علم نجوم میں عقل، علم اور پتھرتراشی کی صلاحیت والا سیاره، عطارد کو مانا جاتا ہے۔ جو 8 فروری 2024 کو 21:17 پر غروب ہوجائیں گے۔ آسٹروسیج کے اس خاص مضمون میں ہم اس کے متعلق تمام معلومات آپ کو فراہم کریں گے۔ اور ساتھ ہی یہ بتائیں گے کہ اس کا مختلف بروج پر کیا اثر پڑے گا۔
سب سے پہلے بات کریں سیارہ عطارد کی تو ویدک علم نجوم میں عطارد کی مضبوطی، جس کو زندگی میں تمام ضروری خوشیوں اور اچھی صحت اور مضبوط دماغ دینے والا مانا گیا ہے۔ کنڈلی میں عطارد مضبوط ہونے پر حاملین کو بہت زیادہ فائدہ حاصل کرنے کے لیے اعلیٰ کامیابی کے ساتھ اچھے اہم اور کامیاب فیصلے لینے کے لائق بناتا ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ جن حاملین کی کنڈلی میں سیاره عطارد مضبوط حالت میں ہوتا ہے۔ وہ سٹہ بازی اور کاروبار میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ ایسے حاملین پراسرار اور باطنی چیزوں کے علم میں ماہر ہوتے ہیں۔
آپ کی کنڈلی میں عطارد کی کیا ہے حالت؟ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب
عطارد برج جدی میں غروب ہوں گے وہیںدوسری طرف اگر عطارد راہو، کیتو اور مریخ جیسے بد سیاروں کے ساتھ برج کی حالت میں آتا ہے۔ تو اس کے حاملین کو اپنی زندگی میں بہت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر عطارد مریخ کے ساتھ اختلاط کرتا ہے۔ تو حاملین کو مند عقلی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ حامل کے اندر طیش اور تیور دیکھنے کومل سکتے ہیں۔ اور اگر اس کے دوران عطارد راہو اور کیتو نامبارک سیاروں کے ساتھ اختلاط کرتا ہے تو حاملین کو جلد سے متعلق پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے لوگوں کو اچھی نیند کی کمی ودیگر پریشانیاں پریشان کرتی رہتی ہیں۔ کمزور عطارد کی وجہ سے مرض سے لڑنے کا نظام بھی کمزور پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کو تمام صحت سے جڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حالانکہ اگر عطارد کنڈیلی میں مشتری جیسے سیاروں کے ساتھ اختلاط کرتے ہیں۔ تو ایسے حاملین کاورباراور سٹہ بازی کے متعلق میدان میں اچھی کامیابی حاصل کرتے ہیں۔
اب تک جیسا کہ ہم سبھی جان چکے ہیں کہ سیارہ عطارد، لوجک، تعلیم، کمیونیکشن سکلس کا منبع گرہ ہے۔ اور ایسے میں جبنعطارد برج جدی میں غروب ہوتے ہیںتو حاملین میں عدم تحفظ کا احساس، توجہی کی کمی، کسی بات کو سمجھنے میں کم طاقت، یاد داشت کی کمزوری وغیرہ دیکھنے کو ملتی ہے۔ جب عطارد طلوع حالت میں ہوتا ہے۔ اور پھر خاص طور سے جوزا یا سنبلہ میں مضبوط حالت میں ہوتا ہے۔ تو حاملین کو قسمت کا ساتھ نصیب ہوتا ہے۔ ان کی عقل تیز ہوتی ہے۔ کاروبار میں کامیابی ملتی ہے۔ اور سٹہ بازی اور کاروبار میں زبردست کامیابی ملتی ہے۔
Click Here To Read In English: Mercury Combust In Capricorn
چلیے اب آگے بڑھتے ہیں اور برج جدی میں عطارد غروب 2024 کا ہر ایک برج پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے احوال بیان کرتے ہیں۔
برج حمل کے حاملین کے لیے عطارد تیسرے اور چھٹے گھر کے مالک ہیں اور آپ کے دسویں گھر میں غروب ہونے جارہے ہیں۔ عطارد کے برج جدی میں غروب ہونے کی وجہ سے آپ کو اپنے مستقبل اور اپنی اولاد کے حوالے سے کچھ فکر لاحق ہوسکتی ہیں۔ رشتوں کے حوالہ سے بات کریں تو آپ کو اپنے بھائی بہنوں سے رشتہ میں پریشانی ہوسکتی ہے۔عطارسیارہ برج جدی میں غروب ہورے ہیں جس کے مطابق،اس دوران اپ کو اپنی قسمت کے ساتھ میں کمی محسوس ہوسکتی ہے۔ شاید آپ کو کیرئر میں فائدہ حاصل نہ ہو۔ آپ کو اپنی تنخواہ میں اضافہ اور فائدہ کے معاملہ میں بہت زیادہ انتظار کرنا پڑے گا۔ آپ اس مہینے بہتر امیدوں کی وجہ سے اپنی نوکری بدلنے کا خیال کرسکتے ہیں۔ جو آپ کو آسانی سے ملنا مشکل ہوگا۔ آپ کو اپنے کام میں احتیاط برتنے کی صلاح دی جاتی ہے۔
آپ کو اس دوران سفر سے نقصان ہوسکتا ہے۔ مال آسانی سے حاصل نہیں ہوگا۔ آپ کو سرمایہ کاری سے جڑا کوئی بھی فیصلہ اس دوران لینے سے بچنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ آپ کو اس دوران بہت زیادہ مالی دباؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ پیسے ادھار لینے کی حالت میں نظرآئیں گے۔ اور آپ قرض کا راستہ اختیار کرسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ پر معاشی دباؤ بڑھے گا۔
کاوروبار میں آپ کو مقابلہ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس سے آپ سے مقابلہ کرنے والے آپ سے آگے نکل سکتے ہیں۔ آگر آپ اس دوران غلط فہمی کا شکار رہے تھے جس کی وجہ سے لڑائی جھگڑے چل رہے تھے تو اب یہ سلجھ سکتے ہیں۔ اور آپ کا رشتہ بہتر ہوسکتا ہے۔عطارد برج جدی میں غروب جس کے مطابق، صحت کے میدان میں بات کریں تو آپ کو اس دوارن پیروں میں درد جانگوں میں و پیٹھ میں درد کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ وہیں دوسری طرف آپ کو اپنے گھر کے بزرگوں کی صحت پر موٹا پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔
اُپائی: پرتی دن وشنو سہسترانام کا جاپ کریں۔
اس دوران آپ کو اپنی مالی صورت حال میں انفرادی زندگی اور اچھے رشتہ بنائے رکھنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جہاں تک معاشی محاذ کی بات کی جائے تو اس دوران تھوڑی جدوجہد ضرور کرنی پڑسکتی ہے۔ لیکن اگر آپ ایمانداری سے کوشش کریں گے تو آپ اس میں کامیاب ہوں گے۔ آپ کو اپنے مستقبل کے سلسلہ میں فکر لاحق ہوسکتی ہے۔ اس دوران آپ کے پاس زیادہ مال جمع نہیں ہوپائے گا۔ جس سے آپ ناخوش ہوں گے۔عطارد برج جدی میں غروب جس کے مطابق،اس دروان آپ کو نوکری میں کوئی زیادہ بلندی نہیں ملے گی۔ نوکری کی بدلنے کی آپ جس امید کی آس لگائے بیٹھے ہیں، اس معاملہ میں آپ کو تھوڑا اور انتظار کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ وقت آپ کے کاروبار میں زیادہ منافع کمانے کے حق میں نظرنہں آرہا ہے۔ اگرآپ عام کاروبار کررہے ہیں تواس دوران آپ کو نافائدہ ہوگا اور ناہی نقصان۔ کلا ملاکر آپ کو اس دوران اتنا معاشی فائدہ نہیں ہوگا۔ جتنے کی آپ امید کررہے تھے۔ اگر آپ نے اس دوران لاپرواہی کی تو آپ کا مالی نقصان بھی ہوسکتا ہے۔
رشتہ کی بات کریں تو آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ اچھے رشتے قائم کرنے کی حالت میں نظرآئیں گے۔ حالانکہ آپ کے اور آپ کے شریک حیات کے درمیان کچھ بحث ہونے کے امکان ہیں۔ لیکن اگر آپ مطمئن ہوکر ساتھی سے معاملہ کریں گے تو معاملہ سلجھ سکتا ہے۔برج جدی میں عطارد غروب ہورہے ہیں اس کے پیش نظرصحت کے محاذ پر تندرست رہ پانا آپ کے لیے بہت مشکل ہوگا۔ کیوں کہ اس دوران آپ کو آنکھوں سے متعلق پریشانی دانتوں میں درد وغیرہ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو اپنی اولاد کی صحت پر بھاری پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔
اُپائی: بدھ وار کے دن غریب بچوں کو سکول کی نوٹ بُک ضرور دیں۔
عطارد کے برج جدی میں غروب ہونے کی وجہ سے آپ کے دوستوں کے ساتھ آپ کو رشتہ بنائے رکھنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ عطارد کے غروب ہوجانے کے بعد آپ کو آپ کو مکان سے متعلق پریشانیاں اٹھانی پڑسکتی ہیں۔ بزنس میں آپ کو اپنی سمجھ داری سے احتیاط برتنے کی ضرورت نظر آرہی ہے۔ کیرئر کے محاذ پر تو آپ اپنے کام کو کہیں اٹکا ہوا محسوس کرسکتے ہیں۔ کیوں کہ اس دوران آپ کے کام پر ضرورت سے زیادہ دباؤ رہنے والا ہے۔ جس کو نمٹانے میں آپ ناکام رہ سکتے ہیں۔ کاروباری میدان کی بات کریں تو اگرآپ بزنس کررہے ہیں تو آپ کو اپنے بزنس پارٹنر کے ساتھ اپنا کاروبار کامیابی کے ساتھ چلانے میں پریشانیاں آنے والی ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کو نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ جو آپ کے لیے پریشانی کی وجہ بن سکتا ہے۔
معاشی زندگی کی بات کریں تو آپ کو اس دوران تھوڑا معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جو آپ کے لیے فکر کی وجہ بن سکتا ہے۔ لیکن اگر ہم دیگر سیاروں کی حالتوں کو دیکھیں تو یہ آپ کے مالی حالت کا حمایت کرتی نظرآرہا ہے۔ اس صورت میں آپ کی معاشی حالت ابھی بھی قابو میں رہ سکتی ہے۔ عطارد برج جدی میں غروب ہورہے ہیں، اس لیےپیسوں کے معاملہ میں آپ تھوڑا چالاکی سے کام لیتے ہوئے نظرآسکتے ہیں۔ آپ کو اس دوران شریک حیات کے ساتھ رشتوں میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ صحت کے معاملہ میں کو اپنی ماں کی صحت کا خیال رکھنا ہوگا۔ ان کی صحت پر آپ کو مال خرچ کرنا ہوگا۔ اس دوران آپ کا ذہنی سکون جا سکتا ہے۔ آپ کو اپنے شریک حیات کی صحت پر بھی پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔
اُپائی: بدھوار کے دن بدھ گرہ کے لیے یگ - ہون کریں۔
عطارد برج دلو میں غروب ہوں گے جس کی وجہ سے آپ جو بھی کوششیں کررہے ہیں اس میں آپ کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کے اندر خود اعتمادی کی کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ دوسری طرف آپ کو وراثت کی شکل میں کوئی جائیداد وغیرہ مل سکتی ہے۔ کیرئر کے محاذ پر بات کریں تو اس دوران آپ کے اندر خدمت کرنے کا من نظرآئے گا۔ آپ محنت کرکے اپنی ذمہ داریوں کا ادا کریں گے۔ عطارد کے غروب ہونے کی وجہ سے آپ اپنی نوکری کے تئیں بہت زیادہ پوزیٹیو نظرآئیں گے۔ جس آپ کے اعلیٰ افسروں کی آپ کے لیے حمایت ہوگی۔ اور یہ کیرئر میں آپ کی کامیابی اور ترقیوں کی راہ ہموار کرے گی۔ پیشہ ور محاذ پر آپ کو نوکری میں بدلاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اور یہ بدلاؤ آپ کے ارادے اور اعتماد کو مضبوط کرسکتا ہے۔
اگر آپ کاروبار کر رہے ہیں تو یہ وقت آپ کے لیے بے حد شاندار رہے گا۔ اور اس کی وجہ سے آپ کو فائدہ ہوگا۔ رشتے کے محاذ پر دیکھیں تو شریک حیات کے ساتھ اچھے ربط ضبط قائم کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ آپ خوشحال اور اثرکن رشتے بنائیں گے۔ کل ملاکر آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ اچھا تال میل رکھتے ہوئے خوشنما ماحول بنائے رکھیں گے۔ صحت کے لحاظ سے بات کریں تو اس دوران معمولی پریشانیاں جیسے پیروں میں درد یا گیس کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی سنگین بیماری ہونے کا اندیشہ نہیں ہے۔ آپ تندرست رہ سکتے ہیں۔
اُُپائی: سوموار کے دن ورت مہیلاؤں کو بھوجن اوشیا کرائیں
عطارد غروب برج جدی میں، ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے آپ کے رشتوں میں مسائل اٹھانے پڑسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ممکن ہے کہ اس دوران آپ کے زندگی میں مالی فائدہ تو ہوگا لیکن آپ مال جمع کر پانے کی حالت میں نظر نہیں آئیں گے۔ ساتھ ہی اس دوران لاپروہی کی وجہ سے آپ کا مالی نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ کسی بھی طرح کا بڑا منصوبہ یا کوئی بڑی سرمایہ کاری پانی پانی ہوسکتا ہے۔ لہذا آپ کو بڑا احتیاط برتنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ عطارد برج جدی میں غروب ہورہے ہیں، اس پس منظر میں کیرئر کے محاذ پر اس دوران غیرملک جانے کے موقع حاصل ہوسکتے ہیں۔ اور یہ موقع آپ کے لیے سازگار ثابت ہوں گے۔ آپ اپنی نوکری کے معاملہ میں خود کو الگ رکھنے کی کوشش کریں گے۔ کہ آپ کا منصب اعلیٰ درجہ پر پہنچ سکے۔ اس برج کے جو بھی لوگ وکیل یا عدالت کے کسی بھی رکن کے طور پر کام کرتے ہیں ان کو اپنی بات پورے اعتماد کے ساتھ رکھنے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کاروبار کے میدان میں آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوسکتا ہے۔ حالانکہ مقابلہ کرنے والوں کے پیش نظر آپ کو اپنی حکمت عملی میں سدھار کرنے کی ضرورت دروپیش ہے۔ اگر آپ شئر بازار سے متعلق کاروبار کرتے ہیں تو یہ وقت اچھا منافع کمانے کے لیے سازگار ثابت ہوگا۔
معاشی محاذ پر بات کریں تو آپ کو اس دوران مالی فائدہ اور نقصان دونوں ہی اٹھانا پڑسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو اپنے مالیات کو سنبھالنے میں احتیاط کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ورنہ بعد میں پریشانی ہوسکتی ہے۔ رشتہ کے محاذ پر بات کریں تو اہل خانہ کے افرادوں اور بچوں کے معاملہ میں تھوڑا تنازع ہوسکتا ہے۔ اس دوران آپ کو اپنے خاندان کے افرادوں پر اعتماد کم ہونے کا اندیشہ ہے۔ ساتھ ہی اولاد اولاد کے مستقبل کو لے کر فکرمندیاں بڑھ سکتی ہیں۔ صحت کے معاملہ میں آپ کو کچھ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو اپنے موٹاپے کو کنٹرول میں رکھنے کی ضرورت دروپیش ہے۔ اپنی آنکھوں کا بھی خاص خیال رکھیں۔
اُپائی: پرتی دن 41 بار 'اوم نمو نارائنا' منتر کا جاپ کریں۔
برج سنبلہ والوں کے لیے عطارد پہلے اور دسویں گھر کے مالک ہیں۔ اور اس دوران یہ آپ کے چوتھے گھر میں غروب ہونے جارہے ہیں۔ عطارد برج جدی میں غروب ہونے جارہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں آرام کی کمی نظرآئے گی۔ اس دوران خاندان کے ساتھ آپ کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ حالانکہ اس دوران آپ کسی نئے کاروبار کو آگے بڑھانے اور ان پر ان رتبہ قائم رکھنے میں رجحان دکھا سکتے ہیں۔ عطارد سیارہ برج جدی میں غروب ہوں گے کی وجہ سے خاندان سے جڑے مسائل آپ کی زندگی میں دستک دے سکتے ہیں۔ اگرآپ کسی رومانٹک رشتوں میں ہیں تو آپ اور آپ کے ساتھی کے درمیان تنازع قائم ہوسکتا ہے۔ جس کا اثر آپ کی انفرادی زندگی پر بھی نظر آسکتا ہے۔ کیرئر کے لحاظ سے نوکری میں آپ کو زیادہ صبر رکھنے ضروت ہے۔ اس دورران آپ پر نوکری کا دباؤ بڑھے گا۔ اور ایسی چیزیں آپ کو پریشان کرسکتی ہیں۔ تخلیقی میدان میں کام کرنے والے لوگوں کو تخلیقی خیالوں کی کمی محسوس ہوسکتی ہے۔ کاروباری محاذ پر بات کریں تو اگرآپ کاروبار کررہے ہیں تو آپ کو اتنا فائدہ نہیں ملے گا۔ جتنے فائدے کی آپ نے امید کی تھی۔ جبکہ چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے سے آپ کو اچھا خاصہ فائدہ ہوگا۔
معاشی رخ کی بات کریں تو آپ کے گھریلو خرچوں کی وجہ سے آپ پریشان ہوسکتے ہیں۔ اس دوران آپ کے قریبی رشتوں کے معاملہ میں کسی طرح کا کوئی نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ کسی کو بھی پیسہ ادھار نہ دیں ورنہ آپ کو پریشانی ہوگی۔ اس دوران آپ کے ہم سفر کے ساتھ آپ کے رشتے خراب ہوسکتے ہیں۔ آپ کے بچوں کی صحت آپ کی فکر کی وجہ بن سکتا ہے۔ یا اس درمیان آپ کے کام کی زیادہ مانگ کی وجہ سے آپ کے رشتے خراب ہوسکتے ہیں۔ اور آپ ان کو جتنا وقت چاہیے دینے سے محروم رہیں گے۔ صحت کے محاذ پر بات کریں تو آپ کو اس دوران اپنی ماں کی طبیعت پر مال خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو ہاضمہ سے متعلق مسئلہ پیش آسکتا ہے۔ جس پر آپ کو خاص توجہ رکھنے کی ضرورت ہوگی۔
آپائی: گرووار کے دن برہسپتی گرہ کے لیے یگ ہون کریں۔
آپ کو مادی خوشیاں اور سکون حاصل کرنے میں کچھ رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کے گھر کا ماحول بھی اس دوران خراب ہوسکتا ہے۔ یا پھر آپ کو گھر سے دور سفر کرنا پڑسکتا ہے۔ کیوں کہ عطارد نویں گھر کا مالک ہوکر آپ کے چوتھے گھر میں غروب ہوجائے گا۔ آپ کو اپنی زندگی میں ترقی کے پیش نظر دیری کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس کے علاوہ اس دوران آپ کی قسمت میں کمی، خوشحالی کی کمی نظرآئے گی۔ اگر آپ کسی طویل مدت سفر سے فائدہ کی امید کررہے ہیں تو آپ کو فی الحال انتظار کرنا پڑے گا۔ اس کے پیش نظر ستاروں کی حالت زیادہ سازگار نہیں ہے۔ عطارد برج جدی میں غروب ہورہے ہیں، جس سے کیرئر کے لحاظ سے بات کریں تو برج میزان کے حاملین کے لیے یہ وقت اچھا ثابت نہیں ہوگا۔ اور آپ کو اپنے سینئر کو خوش کرنے اور ان سے حمایت حاصل کرنے کے لیے مشکل کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔ اگرآپ کاروبار کے میدان سے جڑے ہیں۔ تو آپ کو دیری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اور ساتھ ہی اس دوران آپ کو قسمت کا ساتھ اوسط درجہ کا ہی ملے گا۔ اس دوران آپ کو کاروبار کے میدان میں زبردست ٹکرملنے والی ہے جس کی وجہ سے آپ کو درمیانہ فائدہ ہوگا۔ اس کے پیش نظر آپ کو بہترین کوششیں کرنی چاہیے تاکہ آپ کو کو اوسط درجہ کا فائدہ نصیب ہوسکے۔
مالی محاذ پر بات کریں تو آپ زیادہ مال کمانے کی حالت میں نہیں رہیں گے۔ اور آپ کی کوششوں کے باوجود آپ کو نقصان ہوسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ مایوس ہوسکتے ہیں۔ اس صورت حال میں آپ منصوبہ بنائیں اور اخرجات کو قابو میں رکھنے کی کوشش کریں۔ آپ کے ساتھی کے ساتھ آپ کا تال میل درمیانہ رہے گا۔ اور یہ وقت آپ کے رشتہ کو مزید چاق وچوبند کردے گا۔ حالانکہ بات چیت کی خلا کی وجہ سے تھوڑی بحث ہوسکتی ہے۔ صحت کے محاذ پر تو آپ کو اپنی صحت کا مزہ لیں گے۔ آپ تندرست رہیں گے۔
اُپائی: منگل وار کے دن کیتو گرہ کے لیے یگ ہون کریں۔
برج عقرب والوں کے لیے عطارد آٹھویں اور گیارویں گھر کے مالک ہیں۔ اس دوران آپ کے دوسرے گھر میں غروب ہونے جارہے ہیں۔ عطارد برج جدی میں غروب ہوں گے، جس کی وجہ سے آپ کو غیر متوقع فائدہ ہوگا۔ آپ آرام دہ حالت میں نظرآئیں گے۔ اور اس دوران آپ کی زندگی میں خوشیاں قائم رہیں گی۔ آپ اپنے خاندان میں بھی خوشیاں کا مزہ لوٹیں گے۔ کیرئر کے محاذ پر بات کریں تو آپ کو نوکری کے زیادہ دباؤ کی وجہ سے اور سنئر لوگوں سے پہچان کی کمی کا سامنا کرنا پرسکتا ہے۔ اوراس دوران آپ کاروبار میں امید سے کم اچھا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔ حالانکہ اگرآپ ابھی بھی کوشش کرتے ہیں، تو جیت اور کامیابی آپ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ آپ کو اپنے ساتھ مقابلہ کرنے والوں سے کڑی ٹکر ملنے والی ہے۔ معاشی میدان کی بات کریں تو ممکن ہے کہ آپ زیادہ پیشہ کمانے کی حالت میں نظرنہ آئیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہی آپ کو غیرمتوقع ذرائعوں سے مالی فائدہ بھی ہوسکتا ہے۔ اس دوران زیادہ پیسہ بچانا آپ کے لیے ممکن نہیں ہوگا۔ اس دوران آپ کے اخراجات بڑھنے والے ہیں۔
رشتوں کے لحاظ سے بات کریں تو آپ کو اپنے شریک حیات اور خاندان کے افرادوں کے ساتھ آگے بڑھنے میں زیادہ احتیاط برتنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ کیوں کہ اس دوران آپ کی زندگی میں کچھ ایسے لمحات دستک دے سکتے ہیں۔ جو رشتوں کے معاملہ میں ناگوار ثابت ہوسکتے ہیں۔ اس صورت میں آپ کے شریک حیات کے تئیں غلط سوچ اور سمجھ کی کمی ہونے کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ صحت کے محاذ پر بات کریں تو عطارد کی یہ تبدیلی اس کے لیے بھی سازگار اشارہ نہیں دے رہا ہے۔ کیوں کہ آپ کے دانت میں درد، یا سکین سے متعلق پریشانیاں وغیرہ اس دوران ہوسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ اس دوران پیٹھ میں درد کی کمی کی شکایت رہنے والی ہے۔
اُپائی: ہنومان چالیسا کا جاپ کریں۔
برج قوس کے حاملین کے لیے عطارد ساتویں اور دسویں گھر کے مالک ہیں۔ اور اس دوران آپ کے دوسرے گھر میں غروب ہونے جارہے ہیں۔ اس دوراں آپ کو اپنے، دوستوں اور تعاون کرنے والوں سے احتیاط برتنا ہوگا۔ آپ کو اپنے کیرئر میں مسائل اور ناکامیوں کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔ زندگی میں ناگوار لمحات کا فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کو آپ کو ساتھی کے ساتھ تال میل قائم رکھنا لازمی ہوگا۔ ورنہ آپ کی زندگی میں بحث ومباحثہ کی نوبت آسکتی ہے۔ آپ اس دوران اپنی نوکری میں دباؤ کا سامنا کرتے نظرآئیں گے۔ جس کی وجہ سے مکان عمل میں زیادہ کشمکش حالات آپ کی زندگی میں کھڑے ہوسکتے ہیں۔ آپ کو اپنے ساتھ کام کرنے والوں کی طرف رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اور آپ نوکری بدلنے کا بھی خیال کرسکتے ہیں، حالانکہ اس دوران آپ کو اچھے نتائج نہیں ملیں گے۔ اگر آپ کاروبار کرتے ہیں تو آپ کو اپنے مد مقابل لوگوں سے کڑی ٹکر کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اور اس دوران آپ کو اپنے سامنے والے خطرے سے نمٹنے کے لیے بہتر منصوبہ بنانے اور اس کو لاگو کرنے کی ضرورت ہوگی۔ جبعطارد برج جدی میں غروبہوں گے اس دوران آپ کے درمیانہ فائدہ کمانے کے ملاپ نظرآرہے ہیں۔ آپ کا خاندانی بزنس بھی منافع سے محروم رہے گا۔ کویں کہ عطارد دوسرے گھر یعنی کمائی کے گھر میں غروب ہونے جا رہے ہیں۔ یہ آپ کے اور آپ کے اہل خانہ کے درمیان جھگڑے کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔
معاشی طور سے بات کریں تو اس مدت میں آپ کو بڑھے ہوئے اخراجات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اور اس کی وجہ سے آپ من چاہے ڈھنگ سے بھی مال خرچ کرتے نظرآئیں گے۔ آپ کو اپنی اضافی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے لون لینے کی بھی نوبت آسکتی ہے۔ رشتے کے محاذ پر بات کریں تو آپ کو اپنے شریک حیات سے تکبر سے جڑے مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔ اور اس طرح آپ کی زندگی میں خوشیاں اور کشش رہ سکتی ہے۔ اپنی زندگی میں خوشیاں برقرار رکھنے کے لیے آپ کو اپنے ساتھی کے ساتھ مثبت توانائی برقرار رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ صحت کے محاذ پر بات کریں آپ کے شریک حیات کے ساتھ اس دوران موٹا خرچ ہوسکتا ہے، جس سے آپ کی فکر بڑھنے والی ہے۔ آسان الفاظوں میں کہیں تو اس وقت تو آپ کا شریک حیات کی صحت زیادہ سازگار نہیں رہے گی۔
اُپائی: شنی وار کے دن راہو گرہ کے لیے یگ ہون ضرور کریں۔
برج جدی والوں کے لیے چھٹے گھر اور نویں گھر کے مالک ہیں۔ اور اس گردش کے دوران اپ کے پہلے گھر میں غروب ہونے جارہے ہیں۔عطارد برج جدی میں غروبہونے جارہے ہیں جس سے آپ کو اپنی کوششوں اور محنتوں میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو بہت زیادہ مشکل اور محںت کش کوشش کرنے کی ضرورت پڑے گی۔ تب ہی آپ اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کرپائیں گے۔ ورنہ کامیابی آسان نہیں رہے گی۔ اس دوران آپ کے اندر خیالات کی بے راہ روی رہے گی۔ آپ نوکری پیشہ ہیں تو آپ کو احتیاط برتنے کی ضرورت دروپیش ہے۔ کیوں کہ اس دوران آپ کی زندگی میں زیادہ نظر آئے گا۔ اگر آپ زیادہ توجہ دیں گے۔ اورنوکری پر زیادہ فوکس کریں گے تو آپ اپنی زندگی میں کامیابی کی اونچی کہانی رقم کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ اگرآپ کاروباری میدان سے جڑے ہیں تو یہ گردش آپ کے زیادہ فائدہ بخش نہیں رہے گی۔ زیادہ فائدہ حاصل کرنے کے لیے آپ کو نئی کاورباری تکنیک درکار ہوگی۔ جو آپ کو اچھے فائدہ بخش ریٹرن کے لیے راہنمائی کرے گی۔ اگر آپ بہترین پیشہ ور منصوبہ کا سہارا لینے میں کامیاب رہتے ہیں تو آپ اپنے ساتھ مقابلہ کرنے والوں سے آگے بھی نکل سکتے ہیں۔
معاشی اعتبار سے بات کریں تو اس دوران آپ کے لیے اچھا پیسہ کمانا آسان نہیں ہوگا۔ کیوں کہ آپ کے اخراجات زیادہ رہیں گے۔ آپ کو کچھ منصوبے بنا کر پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت ہے۔ ورنہ اپ کو پریشانیاں جھیلنی پڑسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ مال بچا کر رکھنے میں بھی ناکام رہیں گے۔ رشتوں کے محاذ پر آپ کو کچھ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ممکن کہ آپ اپنے شریک حیات کو اپنی زندگی میں قائم رکھنے کا موقع کھو رہے ہوں۔ اور ایسا آپ کے دل میں شریک حیات کے بارے میں پنپ رہی کسی غلط فہمی کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ صحت کے لحاظ سے اس دوران آپ کی صحت سازگار رہے گی۔ ممکن ہے کہ آپ کا مرض دفاعی نظام کم ہوجائے، جس کی وجہ سے پیروں اور جانگوں میں درد کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
اُپائی: پرتی دن 11 بار " اوم شیو اوم شیو اوم" کا جاپ کریں۔
آپ جو بھی کوشش کریں گے اس میں آپ کو کامیابی حاصل ہوگی۔ اور اس دوران آپ اپنی خواہشات کو آسانی سے پورا کرپانے میں کامیاب رہیں گے۔ آپ کو نئے موقع بھی ملنے کے امکان ہیں، جس سے چیزیں آپ کی زندگی میں سازگار رہیں گی۔ اور زیادہ کامیابی کے قریب پہنچنے میں کامیاب رہیں گے۔ کیرئر کے لحاظ سے بات کریں تو یہ وقت نوکری کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوگا۔ آپ کو نوکری کے موقع یا آن سائٹ موقع مل سکتے ہیں۔ معاشی اعتبار سے بات کریں تو عطارد برج جدی میں غروبہونے کی وجہ سے آپ مال کھونے کی صورت میں ہوسکتے ہیں۔ آپ چاہیں کتنی بھی کوشش کریں آپ کو مالی نقصان ہوسکتا ہے۔ کاروبار کے تناظر میں بات کریں تو اگر آپ کاروبار کرتے ہیں تو آپ کو اس میں کچھ نقصان اور مایوسی اٹھانی پڑسکتی ہے۔ آپ کو کاروبار جاری رکھنے میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
رشتوں کے حوالے سے بات کریں تو تمام منفی حالات کو دور کرنے اور اپنے شریک حیات کے ساتھ مثبت احساسات اور خوشیوں تک پہنچنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ کامیابی کی کہانی بننے میں کامیاب رہیں گے۔ حالانکہ آپ کے لیے بات چیت کرنا آپ ایک چیلنج ہوسکتا ہے۔ جو آپ کے رشتہ کو کچھ حدتک پریشان کرسکتا ہے۔ اس دروان آپ اچھی صحت کا مزہ لیں گے۔ آپ کا مرض سے لڑنے کا دفاعی نظام مضبوط رہے گا۔
اُپائی: پرتی دن 17 بار " اوم شنچورائے نما" منتر کا جاپ کریں۔
برج حوت والوں کے لیے عطارد چوتھے اور ساتویں گھر کے مالک ہیں اور اس گردش کے دوران وہ آپ کے گیارہویں گھر میں غروب ہورہے ہیں۔ آپ اپنے کام کے تئیں زیادہ بیدار رہیں گے۔ اور یہ بیداری آپ کی کامیابی کی راہ ہموار کرے گی۔ نوکری کے معاملہ میں آپ کامیابی کے پیش نظر اپنا ہنر آزماتے نظرآئیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کام میں آپ کو پہچان ملے گی۔طارد برج جدی میں غروبہورہے ہیں اس تناظر میںاگر آپ کاروبار کررہے ہیں تو آپ کو بہترین فائدہ حاصل ہوگا۔ آپ نئے ڈھنگ سے کاوربار کو آگے بڑھانے میں کامیاب رہیں گے۔ آپ جو بھی محنت کریں گے اس میں آپ کو ترجیح ملنے کے امکان ہیں۔
رشتہ کے معاملہ میں بات کریں تو آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ اچھے رشتے بنائے رکھنے کی ضرورت ہے۔ اور یہ آپ کے مضبوط ارادوں سے ممکن ہو سکتا ہے۔ اور آخر میں بات کریں صحت کی تو آپ کی صحت اس دوران اچھی رہے گی۔ مرض سے لڑنے کا نظام مضبوط ہوگا۔ آپ تندرست رہ کر زندگی کو خوشحال بنائیں گے۔
اُپائی: روزانہ 21 بار ' اوم گروے نما' کا جاپ کریں۔
ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں:آن لائن شوپنگ سٹور
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!