زائچہ 2025 (Zaicha 2025)
ہمارے آسٹروسیج کے آرٹیکل زائچہ 2025 کا حال جاننے کے سلسلہ میں واضح رہے ہرانسان کے دل میں بے چینی رہتی ہے کہ نیا سال کیسا رہے گا۔ نیا سال آپ کے لیے نیے خواب لے کر آتا ہے، نئی امیدیں امنگیں لے کر آتا ہے۔ ان میں کچھ لوگوں کے خواب شرمندہ تعبیر ہوتے ہیں تو وہیں کچھ لوگوں کی خواہشات ادھوری بھی رہ جاتی ہیں۔ کچھ لوگ اپنے خواب کے تعبیر کے پیش نظر بہترین منصوبے بناتے ہیں اور ان کو پورا کرکے ہی دم لیتے ہیں۔ تو کچھ لوگوں کو اپنے خواب پورا کرنے کا ہنر نہیں معلوم ہوتا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی معلوم نہیں ہوتا ہے کہ ان کا کون سا وقت کمزور ہے اور کون سا وقت اچھا ہے، جس سے کمزور وقت میں صبر کرکے اور اچھے وقت میں سہی طریقہ کاری سے اپنے منصوبہ کی تکمیل بآسانی کی جائے۔ لہذا یہ زائچہ خاص آپ کے لیے لائے ہیں۔
مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔
اس زائچہ کے حوالے سے ہم آپ کو بتانے والے ہیں نیا سال آپ کی زندگی میں کیا کچھ خاص پیش کرنے والا ہے۔ آپ کو اس سال کیسے نتائج ملنے والے ہیں؟ ان نتائج کو آپ مزید بہتر کیسے کرسکیں گے؟ آئیے مختصراً اندازہ لگاتے ہیں کہ سال 2025 آپ کے لیے کیسا رہنے والا ہے؟ آپ کو بتادیں اس زائچہ کو لگن راشی کے مطابق، دیکھنا زیادہ مناسب رہے گا۔
Read in English - Horoscope 2025
برج حمل
برج حمل والوں، زائچہ کے مطابق آپ کو اوسط درجہ سے بہتر نتائج اس ہفتہ مل سکتے ہیں۔ خاص مارچ کے مہینے تک آپ مختلف معاملات میں اچھے نتائج حاصل کریں گے۔ وہیں اس کے بعد نتائج نسبتاً کچھ کچھ کمزور رہ سکتے ہیں۔ حالانکہ غیرملک وغیرہ سے تعلق رکھنے والوں کو مارچ کے بعد بھی اچھے نتائج مل سکتے ہیں۔ زائچہ 2025 کے مطابق،مشتری کی گردش مئی کے درمیان میں آپ کی معاشی حالت کو مضبوط کرے گا۔ یعنی اس سال آپ اپنے کاروبار میں اچھا مظاہرہ کرپائیں گے۔ پھر بھی سال کے دوسرے حصہ میں احتیاط سے کام کرنے کی ضرورت ہوگی۔ طلباء کو بھی اس سال بہت زیادہ پابند ہوکر پڑھائی کرنی ہوگی۔ اگر شادی شدہ ہیں تو اپنے ہم سفر کا خیال ضرور رکھیں۔ ساتھ ہی ایک دوسرے کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر بنانا بھی ضروری ہوگا۔ محبت کے معاملہ میں یہ سال کچھ کمزور رہ سکتا ہے۔
اُپائی: ماں درگا کی مسلسل پوجا ارچنا شوبھ رہے گا
برج حمل 2025 تفصیل سے پڑھیں
हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: राशिफल 2025
شنی رپورٹ سے جانیں زندگی پر زحل کا اثر اور علاج
برج ثور
برج ثور 2025 آپ کو کچھ زیادہ محنت کروانے کے اشارہ دے رہا ہے۔ لیکن آپ کی محنت کا بدلہ بھی دکھ رہا ہے۔ خاص کر مارچ 2025 تک زحل آپ سے اکسٹرا محنت کروانے کے بعد اچھے نتائج بخشتے ہوئے لگ رہے ہیں۔ وہیں مارچ کے بعد آپ کو اپنی محنت کا پورا بدلہ ملے گا۔ یعنی زیادہ محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ بلکہ جس قدر محنت کریں گے کامیابی ملے گی۔ وہیں راہو کی گردش مئی تک آپ کے لیے کافی اچھا نتیجہ دینے کا اشارہ دے رہی ہے۔ مئی کے بعد مکان عمل میں کچھ الجھنیں رہ سکتی ہیں۔ ایسے میں زحل اور راہو کے حالات دیکھ کر ایسا لگ سکتا ہے کہ مشکل تو پورے سال برابر رہ سکتی ہے۔ لیکن مشکل کے بعد کام کامیاب رہ سکتے ہیں۔ اوراچھے نتائج ملیں گے۔ مشتری کی گردش بھی معاشی معاملہ میں آپ کی محنت کے تناسب میں آپ کو اچھے نتائج بخشنے اور دلانے کا اشارے دے رہی ہے۔ زائچہ 2025 کے مطابق، تعلیم کے نظریہ سے یہ سال اچھا رہ سکتا ہے۔ وہیں شادی شدہ زندگی سے متعلق معاملوں کے لیے بھی اس سال کو اچھا کہا جائے گا۔ محبت کے لیے بھی یہ سال سازگا رہ سکتا ہے۔
اُپائی: شریر میں چاندی دھارن کرنا شوبھ رہے گا۔
برج ثور 2025 تفصیل سے پڑھیں
آن لائن سافٹ وئر سے مفت میں پیدائشی زائچہ حاصل کریں
برج جوزا
برج جوزا والوں کے لیے سال 2025 بمقابلہ اچھا رہ سکتا ہے۔ یعنی پچھلے سال کے مقابلہ اچھا رہ سکتا ہے۔ مارچ تک شنی قسمت کے ذریعہ سے کچھ سپورٹ دینا چاہیں گے۔ وہیں اس کے بعد آپ سے زیادہ محنت کے سلسلہ میں اچھے نتائج مل سکتے ہیں۔ یعنی یہ سال محنت تو کروائے گا۔ لیکن نسبتاً بہتر اور خوش کن رہے گا۔ راہو کی گردش کے مد نظر آپ اپنے سینئرس اور جونئرس سے اچھے رابطے رکھیں گے۔ آپ کو ایمانداری اور سچائی سے چلنے کی ضرورت ہوگی۔ تب ہی آپ کا ذہنی سکون نصیب ہوگا۔ جس کا اثر آپ کے کام دھندے اور کاروبار پر بھی نظر نمایاں رہے گا۔ وہیں روحانیت سے دوری اختیار کرنا جو آپ کے ذہنی ٹینشن کا باعث بن سکتا ہے۔ مشتری کی گردش مئی کے مہینے تک کمزور لیکن بعد میں اچھے نتائج دے سکتا ہے۔ لہذا زائچہ 2025 کے مطابق، معاشی معاملہ میں آپ کو اس سال ملے جلے نتائج ملیں گے۔ نتائج اوسط درجہ سے بہتر بھی رہ سکتے ہیں۔ نجی زندگی میں بھی مئی کے بعد والا وقت زیادہ اچھا رہ سکتا ہے۔ بات محبتی معاملہ کی ہو یا پھر ازدواجی زندگی کی مئی کے بعد آپ کو اچھے نتائج ملنے لگے گیں۔ طلباء کے لیے مئی کے مہینے میں اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔
اُپائی: اُپائی کے روپ میں جب بھی سنبھو ہوا کرے، کم سے کم 10 نیترہینوں کو بھوجن کرائیں۔
برج جوزا 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج سرطان
برج سرطان والوں کو سال 2025 بڑی راحت دے سکتا ہے۔ خاص مارچ کے مئی کے مہینے کے بعد آپ کو گزشتہ پریشانیوں سے نجات مل سکتی ہے۔ اور آپ کے اندر ایک نیا احساس نیا جوش دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ بڑے بزرگوں کی راہنمائی سے آپ اچھا مظاہرہ کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ مسائل ابھی پوری طرح سے دور ہوتے نظرآرہے ہیں، لیکن مسائل کے کم ہونے کی وجہ سے آپ راحت کی سانس لے سکیں گے۔ مئی تک اچھے یوگ بن رہے ہیں۔ وہیں مئی کے بعد خرچ بھی بڑھ سکتے ہیں۔ حالانکہ غیرملک یا جنم مکان سے دور رہنے والے لوگوں کو مئی کے بعد بھی اچھے اکسٹرا ساجھے داری اور بیداری دکھانے کی ضرورت ہوگی۔ راہو کی گردش بھی مئی کے بعد نسبتاً کمزور رہ سکتی ہے۔ لہذا درمیان میں غیرمتوقع طور سے کچھ پریشانیاں رہ سکتی ہیں۔ محبتی شادی اور ازدواجی تعلقات کے معاملہ کے لیے مئی تک کا وقت نسبتاً اچھا کہا جائے گا۔ زائچہ 2025 کے مطابق، طلباء بھی مئی کے پہلے ہی اپنی پڑھائی کی رفتار پکڑ لیں گے۔ اور آنے والے وقت میں بہترین نتائج کے حقدار بن جائیں گے۔
اُپائی: پیپل کے پیڑ پر نیمیت روپ سے جل چڑھائیں
برج سرطان 2025 تفصیل سے پڑھیں
اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فرین کنڈلی میلان کریں
برج اسد
برج اسد والوں سال 2025 کچھ معاملوں کے لیے اچھا تو کچھ معاملوں کے لیے کمزور رہ سکتا ہے۔ یعنی یہ سال عام طور پر ملے جلے نتائج دے سکتا ہے۔ مارچ کے مہینے میں زحل کی گردش درمیانی تو وہیں مارچ کے بعد کمزور نتائج دے سکتی ہے۔ لہذا کاروبار اور نوکری سے جڑے معاملوں میں کچھ پریشانیاں و مشکلیں دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ نوکری میں تبادلہ کرنے یا بدلاؤ کرنے کے بھی حالات پیدا ہوسکتے ہیں۔ کیوں کہ سال کی شروعات میں مشتری کی نظر مال پر ہوگی۔ وہیں بعد میں مشتری فائدے گھر پہنچ کر الگ الگ معاملوں سے فائدہ کروانا چاہیں گے۔ یعنی کاموں میں کچھ مسائل لیکن معاشی معاملوں میں سازگاری دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ نجی تعلقات میں بھی مئی کے بعد کا وقت زیادہ اچھا نتیجہ دے سکتا ہے۔ شادی کے معاملات میں سازگاری دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ اولاد سے متعلق معاملوں میں اچھے نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔ وہیں تعلیم سے جڑے معاملوں میں مئی کے بعد کا وقت زیادہ اچھے نتائج دیتا ہوا معلوم ہورہا ہے۔
اُپائی: پرتیک چوتھے مہینے بہتے ہوئے شودھ جل میں، جٹا والے چھ ناریل بہائیں
برج اسد 2025 تفصیل سے پڑھیں
آپ کنڈلی میں بھی ہے راج یوگ؟ جانیں اپنی راج یوگ رپورٹ
برج سنبلہ
برج سنبلہ والوں کی بات کریں تو آپ کو درمیانہ یا درمیانہ سے کچھ بہتر نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔ حالانکہ زحل کی گردش کی بات کی جائے تو زحل سال کی شروعات سے لے کر مارچ مہینے تک کافی بہترین نتیجہ دیتے ہوئے معلوم ہوں گے۔ وہیں مشتری کی گردش مئی تک کافی اچھا نتیجہ دے رہی ہے۔ جبکہ بعد میں آپ کو ملے جلے نتائج مل سکتے ہیں۔ ان سب کے بعد سازگار بات یہ ہوگی کہ مئی کے بعد آپ کے پہلے اور ساتویں گھر سے راہو اور کیتو کا اثر سماپت ہوجائے گا۔ جس کے نتیجہ میں کاروبار میں درپیش رکاوٹیں دور ہوجائیں گی۔ ازدواجی زندگی میں سازگاری دیکھنے کو ملے گی۔ شادی ہونے کے معاملہ میں درپیش رکاوٹیں خس وخاشاک کی طرح دور ہوجائیں گی۔ صحت کے معاملہ میں بھی نسبتاً بہتری دیکھنے کو ملے گی۔ زائچہ 2025 کے مطابق، تعلیم حاصل کررہے طلباء حضرات کو بھی اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔ اس طرح یہ لب لباب نکالتا ہے کہ اگر بعض معاملوں کو چھوڑ دیا جائے تو باقی سب میں آپ کو اچھے نتائج ہی مل رہے ہیں۔
اُپائی: ماتھے پر نیمیت روپ سے کیسر کا تلک لگائیں
برج سنبلہ 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج میزان
برج میزان والوں، سال 2025 آپ کے لئے زیادہ تر معاملوں میں کافی اچھے نتائج دیتا ہوا معلوم ہو رہا ہے۔ خاص کر مئی کے بعد کی حالتیں کافی اچھی رہ سکتی ہیں۔ مارچ کے مہینہ سے زحل کی گردش کی مطابقت آپ کے پرانے مسائل کو دور کرکے ترقی کے نئے راستے کھول سکتی ہے۔ خاص کر نوکری وغیرہ سے متعلق معاملوں میں کافی اچھے نتائج مل سکتے ہیں۔ آپ کی سوچنے کی طاقت اور پرکھر ہونے کی وجہ سے آپ اب بہتر ترکیب بناکر کاروباری پیشہ میں بھی اچھا کر سکیں گے۔ طلباء کی زندگی میں آرہی کٹھنائیاں بھی دور ہوں گی۔ مئی درمیان کے بعد مشتری سیارہ کی انوکولتا بھی بڑی کٹھنائیوں کو دور کرنے کا کام کرے گی۔ قسمت بہتر طریقہ سے ساتھ دے گی۔ بڑے بزرگوں کا آشیرواد اور راہنمائی زندگی میں ترقی کے راستے کھولے گا۔ اگر آپ سٹوڈینٹ ہیں تو مشتری تعلیم کے معاملہ میں مدد کرے گا۔ زائچہ 2025 کے مطابق، وہیں دوسرے لوگوں کو معاشی معاملہ میں مشتری کے ذریعہ اچھی انوکولتا دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ مئی درمیان کے بعد کا وقت محبت، شادی، ازدواجی زندگی وغیرہ سے متعلق معاملوں میں اچھی مناسبت دینے کا کام کر سکتا ہے۔
اُپائی: مانس، مدرا اور اشلیلتا وغیرہ سے دور رہنا اُپائی کی طرح کام کرے گا۔
برج میزان 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج عقرب
برج عقرب والوں، سال 2025 آپ کو ملے جلے نتائج دے سکتا ہے۔ ایک طرف جہاں مارچ کے بعد زحل کی گردش چوتھے گھر سے اپنے غلط اثرات سمیٹتا ہوا معلوم پڑرہا ہے۔ وہیں مئی سے راہو کی گردش چوتھے گھر میں ہوگی۔ لہذا کچھ بڑے اور پرانے مسئلہ دور ہوسکتے ہیں۔ لیکن نئے سرے سے کچھ پریشانیاں بھی دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ حالانکہ اگر آپ کو پیٹ یا دماغی اعتبار سے کچھ پریشانیاں لاحق ہیں تو اس میں آپ کو راحت محسوس ہوگی۔ لیکن مئی درمیان تک مشتری آٹھویں گھر میں جاکر کچھ کمزور پڑ جائیں گے۔ حالانکہ دوسرے گھر پر اثر ڈالنے کی وجہ سے، کوئی بڑی معاشی تنگی نہیں آئے گی۔ لیکن آمدنی کے ذرائع کچھ حدتک مدھم رہ سکتے ہیں۔ زائچہ 2025 کے مطابق، تعلیم سے متعلق معاملوں کے لیے بھی مئی تک کا وقت بمقابلہ زیادہ سازگار کہا جائے گا۔ شادی، سگائی، محبت اور اولاد وغیرہ سے متعلق معاملوں کے لیے بھی مئی درمیان سے پہلے کا وقت زیادہ اچھا کہا جائے گا۔
اُپائی: پرتیک چوتھے مہینے بہتے ہوئے شودھ جل میں 400 گرام دھنیا بہانا شوبھ رہے گا۔
برج عقرب 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج قوس
برج قوس والوں سال 2025 کچھ اچھے تو کچھ کمزور نتائج بخش سکتا ہے۔ ایک اور جہاں مارچ 2025 تک زحل کی گردش آپ کے لیے مکمل طور سے سازگار ہے تو وہیں مئی تک مشتری کی گردش کمزور رہے گی۔ مئی درمیان کے بعد مشتری کی گردش آپ کے لیے موافق بن جائے گی۔ اس طرح سے یہ دونوں خاص گردش کچھ اچھی تو کچھ کمزور نتائج بخش سکتی ہے۔ حالانکہ مثبت نتائج کی اچھائی چھائی رہے گی۔ کیوں کہ راہو کی گردش مئی کے بعد سے چوتھے گھر سے اپنی منفیت کو دور کردے گی۔ جس کے نتیجہ میں گھروخاندان سے متعلق بعض مسائل دور بھی ہوجائیں گے۔ یا یوں کہیں پرانے مسائل دور ہوکر شنی کی وجہ سے کچھ نئے مسائل جنم لیں گے۔ لیکن پھر بھی بدلاؤ کا جوش دل کو بمقابلہ خوش کرسکتا ہے۔ مشتری کی گردش معاشی معاملہ میں سازگاری لائے گی۔ جس کے نتیجہ میں کوئی معاشی کشمکش لاحق نہیں ہوگی۔ جبکہ مئی کے بعد آمدنی کے ذرائعوں میں اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ زائچہ 2025 کے مطابق، مئی کے بعد کا وقت محبت، شادی وواہ اور تعلیم وغیرہ معاملوں میں اچھے نتائج بخش سکتا ہے۔
اُپائی: کوے یا بھینس کو دودھ یا چاول کھلانا شوبھ رہے گا۔
برج قوس 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج جدی
سال 2025 برج جدی والوں کو پرانے مسائل سے آزاد کرنے میں بہت زیادہ مددگار بن سکتا ہے۔ ایسے مسائل جن کو آپ لمبے وقت سے دور نہیں کرپائے تھے، ان کو دور کرنے کے ملاپ بنیں گے۔ گھر وخاندان میں جاری مسائل بھی اب دور ہوجائیں گے۔ اگر آپ نوکری وغیرہ میں بدلاؤ کرنے کی کوشش کریں گے تو بدلاؤ بھی ممکن رہے گا۔ کاوربار میں بھی بدلاؤ کیا جا سکے گا۔ کسی نئے مسائل کی شروعات بھی ممکن ہوگی۔ درمیان کہیں سے اچھی خبریں بھی سننے کو مل سکتی ہیں۔ ان سب کے باوجود مئی کے بعد معاشی اور خاندانی معاملوں میں بیدار رہنا سمجھداری ہوگا۔ کیوں کہ مارچ کے بعد بھلے ہی زحل کا اثر دوسرے گھر سے دور ہورہا ہو، لیکن مئی کے بعد سے راہو کا اثر شروع ہوجائے گا۔ اور مسائل بمقابلہ دھیرے دھیرے کم ہوجائیں گے۔ لیکن معمولی رکاوٹیں اب بھی راستہ روک سکتی ہیں۔ لیکن مئی درمیان کے بعد کے ان معاملوں میں وقت کم سپورٹ کر پائے گا۔ طلباء کے لیے پورا سال ہی کسی نہ کسی طرح سے مددگار بنتا رہے گا۔
اپائی: پرتیئک مہینے پجاری کو پیلے کپڑے دان کرنا شوبھ رہے گا۔
برج جدی 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج دلو
برج دلو والے سال 2025 آپ کو ملے جلے نتائج دے سکتا ہے۔ زائچہ 2025 کے مطابق، کچھ معاملوں میں آپ کو اوسط درجے سے بہتر نتائج مل سکتے ہیں۔ ایک اور جہاں مارچ کے بعد زحل کا اثر پہلے گھر سے دور ہورہا ہے۔ جو آپ کے اندر نیا جوش نئی امنگ دے گا۔ آپ رکے ہوئے کاموں کو رفتار دے سکیں گے۔ سفر کے ذریعہ سے بھی فائدہ حاصل کریں گے۔ وہیں مئی کے بعد راہو کی پہلے گھر میں گردش اسی طرح کی پریشانیاں پھر دے سکتی ہے۔ حالانکہ پریشانیوں کی شکل چھوٹی اور کمزور رہ سکتی ہے۔ یعنی پہلے کے مقابلہ پریشانیاں کم ہوں گی۔ لیکن پوری طرح سے دور نہیں ہوپائیں گی۔ لہذا اپنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے اپنی اصل انرجی کی شکل میں کام کرنا سمجھداری ہوگی۔ اس سے آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی اور آپ کے کام بھی دھیرے دھیرے پائے تکمیل تک پہنچتے رہیں گے۔ اس سال اپنی والدہ کی صحت کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہوگا۔ حالانکہ ان سارے حالاتوں کے باوجود مئی درمیان کے بعد مشتری کی گردش آپ کو مختلف معاملوں سے اچھی کامیابی دلا سکتی ہے۔ اگر آپ طالب علم ہیں تو مئی کے درمیان کے بعد آپ کو کافی اچھے نتائج مل سکتے ہیں۔ محبتی رشتے کے لیے بھی مشتری کی یہ گردش سازگار نتیجہ دے گی۔ سگائی، شادی اور شادی شدہ زندگی کے لیے بھی مشتری کی یہ گردش اچھی رہے گی۔ لیکن شادی شدہ زندگی میں کیتو چھوٹی موٹی پریشانیاں دیں گے۔ تو وہیں مشتری ان پریشانیوں کو دور کرنا چاہیں گے۔ یعنی پریشانیاں آئیں گی اورجلد ہی ٹھیک ہوجائیں گی۔ اس طرح کام کاروبار وغیرہ کے معاملہ میں بھی چھوٹی موٹی رکاوٹوں کے باوجود سب کچھ ٹھیک ٹھاک چلتا رہے گا۔ خلاصہ یہی ہے کہ اس سال الگ الگ معاملوں میں چھوٹی موٹی پریشانیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ لیکن آپ اپنی ہمت اور بہترین منصوبہ بندی کی وجہ سے ، ان پریشانیوں کو دور کرکے کامیابی حاصل کریں گے۔
اُپائی: گلے میں چاندی کی چین پننا شوبھ رہے گا۔
برج دلو 2025 تفصیل سے پڑھیں
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب
برج حوت ٓ
برج حوت والوں سال 2025 آپ کے لیے مشترکہ نتائج دے سکتا ہے۔ ایک طرف جہاں مئی کے بعد راہو کا اثر پہلے گھر سے دور ہوکر آپ کی فکر میں کمی لائے گا۔ وہیں مارچ کے بعد شنی آپ کے پہلے گھر میں چلے جائیں گے۔ اور آپ کے اندر سستی کا احساس پیدا کرسکتے ہیں۔ جس کے نتیجہ میں آپ اپنے کام اور کاروبار کے معاملہ میں کافی حدتک لاپرواہ نظر آسکتے ہیں۔ اگر آپ لاپرواہی سے پرہیز کریں گے اور پوری لگن کے ساتھ محنت کریں گے تو نتائج آپ کے حق میں بھی رہ سکتے ہیں۔ مشتری کی گردش اس سال آپ کے ملے جلے نتائج دیتی رہے گی۔ مئی درمیان کے پہلے مشتری فائدہ کا گھردیکھ کر آپ کا بہترین فائدہ کروانا چاہیں گے۔ وہیں مئی درمیان کے بعد آپ کو اپنی ایمانداری اور سچائی کا پورا پورا بدلہ دے گا۔ گھر سے دور رہنے والے سٹوڈینٹس کو اچھے نتائج مل سکیں گے۔ گھر سے دور رہ کر کمائی کرنے والوں کو بھی اچھے نتائج ملیں گے۔ زائچہ 2025 کے مطابق، باقی اپنے جائے پیدائش پر ہی کام کرنے والے لوگوں کو اپنے کام کے معاملہ میں تھوڑی ناخوشی رہ سکتی ہے۔ بہرحال اس سال آپ کو مختلف معاملوں میں مشترکہ اور اوسط درجہ کے نتائج یعنی ملے جلے نتائج نصیب ہوسکتے ہیںِ۔
اُپائی: سویم کو شودھ اور ساتویک بنائے رکھتے ہوئے بندروں کو گڑھ اورچنا کھلانا شوبھ رہے گا۔
برج حوت 2025 تفصیل سے پڑھیں
ہر طرح کے نجومی حل کے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوال
1. سال 2025 کا سب سے قسمتی برج کون سا ہے؟
برج میزان والوں کو سال 2025 میں مختلف معاملوں میں سازگار نتائج حاصل ہوں گے۔ اس سال آپ کو قسمت کا ساتھ ملے گا اور آپ ترقی کریں گے۔
2. سال 2025 میں برج عقرب حاملین کا بہترین وقت کب سے شروع ہوگا؟
یہ سال آپ کی زندگی کے سب سے بہترین سالوں میں سے ایک ہوسکتا ہے۔ مئی کے پہلے کا وقت خاص طور سے آپ کے لیے کافی مبارک رہے گا۔
3. کیا سال 2025 برج دلو کے لوگوں کے لیے مبارک ثابت ہوگا؟
برج دلو کے حاملین کو سال 2025 میں زندگی کے مخلتف محاذ پر مشرت یعنی ملے جلے نتائج حاصل ہوں گے۔ اس سال آپ کی پریشانیاں کافی حدتک دور ہوں گی۔ اور زندگی میں ٹھہراؤ آئے گا۔
4. سال 2025 میں کون سا چینی سال منایا جائے گا؟
چینی نوورش یعنی نیا سال 2025 سرپ سال ہے۔ خاص طور سے پرتھوی سرپ ورش، جو 29 جنوری سے ہوکر 16 فروری 2026 تک چلے گا۔
5. سال 2025 میں سب سے قسمت والے برج کون کون سے ہیں؟
برج ثور، برج سنبلہ، برج میزان، برج جدی
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Saturn Transit 2025: Find Out The Impact & Remedies!
- Saturn Transit In Purvabhadrapada: 3 Zodiac Signs Beware
- New Year 2025: The Total Of 9, Bringing Lord Hanuman’s Grace
- Saturn Transit & Solar Eclipse 2025: Unlocking Wealth & Success For 3 Zodiacs!
- First Transit Of 2025 – Mercury In Sagittarius Brings Fortune For 3 Zodiacs!
- Ketu Changes Its Course In 2025: Success & Good Fortune For 3 Zodiac Signs!
- Marriage Muhurat 2025: Read On To Know Dates & More!
- January 2025 Budhaditya Rajyoga: 5 Zodiacs Blessed With Success & Prosperity!
- Horoscope 2025: New Year; New Predictions!
- Monthly Horoscope For January 2025: Check It Out Now!
- बुध का धनु राशि में गोचर: देश-दुनिया और शेयर मार्केट में आएंगे उतार-चढ़ाव!
- नए साल में खूब बजेंगी शहनाइयां, विवाह मुहूर्तों से भरा होगा वर्ष 2025!
- यहाँ देखें नए साल के पहले महीने जनवरी 2025 की पहली झलक!
- राशिफल 2025: इन 4 राशियों के जीवन में आएगी प्रेम की बहार, खूब बरसेगी धन-दौलत!
- वर्ष 2025 में गुरु के दो गोचर का बनेगा अनूठा संयोग, जानें कैसे मिलेंगे आपको परिणाम!
- पौष अमावस्या 2024 के दिन करें इन नियमों का पालन, सूर्यदेव बरसाएंगे कृपा!
- साल 2024 का यह आख़िरी सप्ताह, सभी 12 राशियों के लिए लेकर आएगा कैसे परिणाम?
- टैरो साप्ताहिक राशिफल (29 दिसंबर 2024 से 04 जनवरी, 2025): इस सप्ताह जानें किन राशि वालों को मिलेगी तरक्की!
- अंक ज्योतिष साप्ताहिक राशिफल: 29 दिसंबर 2024 से 04 जनवरी, 2025
- टैरो मासिक राशिफल 2025: साल के पहले महीने जनवरी में इन राशियों को मिलेगा मान-सम्मान एवं तरक्की!
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025