نام کرن مہورت 2025

نام کرن مہورت کے ذریعہ نام کرن مہورت 2025 کے تحت نام رکھنے کے مبارک مہورت کا اندازہ کرسکتے ہیں۔ اس کے پیش نظر ہم آپ کی ہم ویدک علم نجوم کی روشنی میں آپ کو تمام معلومات فراہم کریں گے۔ آسٹروسیج کا یہ خاص مضمون، دن وتاریخ اور وقت کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے، جس کی مدد سے آپ نئے سال میں پڑنے والے نام کرن مہورت کی تاریخ و وقت کو جان کر اپنے پروگرام کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔ اس لمحہ کو یادگار والا بنا سکتے ہیں۔ تو آئے بغیر تاخیر کے شروعات کرتے ہیں اس مضمون کی اور تمام جانکاری کے پیش نظر اس مضمون کو آخر تک ضرور پڑھیں۔

نام کرن مہورت 2025

زندگی میں کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے سوال پوچھیں

نام کرن مہورت کی اہمیت

سناتن دھرم قدیم تہذیب پر مبنی ہے، جہاں کئی سارے سنسکار و عمل کیے جاتے ہیں اور اس کی بہت زیادہ حصہ داری درج کی گئی ہے۔ ہندو دھرم کے مطابق، انسان کی زندگی میں کل 16 سنسکار ہیں، جو پیٹ سے لے کر بوڑھاپے تک ہوتے ہیں۔ انھیں سنسکاروں میں اک نامرکن سنسکار ہے۔ نام کرن مہورت 2025 کے مطابق، نام کرن سنسکار یا نام کرن سماروح ایک اہم موقع ہوتا ہے۔ جس میں نوجات بچے کو اس کا نام دیا جاتا ہے۔ جس کے پیش نظر ایک مبارک نام کرن مہورت کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

Read in English: Namkaran Muhurat

نام کرن مہورت 2025

نام کرن سنسکار کی اہمیت جاننے کے بعد آئے آگے بڑھتے ہیں اور جان لیتے ہیں کہ سال 2025 میں کن کن مہینوں میں کن کن دنوں پر نام کرن مہورت 2025 رہنے والی ہے۔ اس بات سے متعلق فہرست آپ کو نیچے تفصیل سے دی جارہی ہے۔

हिंदी में पढ़े : नामकरण मुहूर्त २०२५

شنی رپورٹ کے ذریعہ سے جانیں اپنی زندگی میں زحل کا اثر

دن

شروعاتی مدت

اختتامی مدت

01 جنوری بدھ

07:13:55

31:13:56

02 جنوری جمعرات

07:14:11

23:11:21

05 جنوری سنیچر

20:18:29

31:14:47

06 جنوری پیر

07:14:57

31:14:57

10 جنوری جمعہ

13:46:36

31:15:18

19 جنوری، اتوار

07:14:31

31:14:31

20 جنوری پیر

07:14:18

31:14:19

22 جنوری بدھ

07:13:48

15:21:09

24 جنوری جمعہ

07:13:10

31:08:29

29 جنوری بدھ

18:08:09

31:11:09

31 جنوری، جمعہ

07:10:10

28:15:09

02 فروری اتوار

09:16:39

31:09:07

03 فروری دوشنبہ

07:08:32

31:08:32

07 فروری جمعہ

07:06:01

31:06:01

14 فروری جمعہ

23:10:40

31:00:51

17 فروری دوشنبہ

06:58:20

30:58:19

20 فروری جمعرات

13:30:55

30:55:41

21 فروری جمعہ

06:54:45

12:00:33

24 فروری پیر

19:00:12

30:51:54

26 فروری بدھ

06:49:56

11:11:31

جمعہ 28 فروری

06:47:56

13:41:12

02 مارچ سنیچر

06:45:52

21:04:28

03 مارچ دوشنبہ

18:04:34

28:30:29

05 مارچ بدھ

25:09:09

30:42:41

06 مارچ جمعرات

06:41:38

30:41:38

09 مارچ سنیچر

23:56:05

30:38:21

10 مارچ پیر

06:37:14

24:52:10

14 مارچ جمعہ

06:32:44

30:32:44

16 مارچ اتوار

06:30:28

30:30:28

17مارچ پیر

06:29:18

19:36:19

19 مارچ بدھ

20:50:54

30:26:59

20 مارچ جمعرات

06:25:50

23:32:11

24 مارچ پیر

06:21:12

30:21:11

27 مارچ جمعرات

06:17:42

23:06:16

30 مارچ اتوار

06:14:13

30:14:13

31 مارچ پیر

06:13:05

13:45:48

02 اپریل بدھ

08:50:45

30:10:45

03 اپریل جمعرات

06:09:38

30:09:37

06 اپریل اتوار

19:26:04

30:25:44

10 اپریل جمعرات

12:25:16

25:03:33

13 اپریل اتوار

05:58:27

29:58:27

14 اپریل پیر

05:57:24

24:13:56

16 اپریل بدھ

05:55:17

13:20:06

20 اپریل اتوار

11:48:59

29:51:08

21 اپریل پیر

05:50:09

19:02:03

23 اپریل بدھ

12:08:56

29:48:11

24 اپریل جمعرات

05:47:12

10:50:29

25 اپریل جمعہ

08:54:29

29:46:15

30 اپریل بدھ

05:41:44

14:15:06

04 مئی اتوار

05:38:21

12:54:44

07 مئی اتوار

18:17:51

29:36:01

08 مئی جمعرات

05:35:17

29:35:17

09 مئی جمعہ

05:34:34

29:34:33

11 مئی اتوار

20:04:43

30:17:41

14 مئی بدھ

05:31:14

11:47:24

18 مئی اتوار

05:28:57

29:28:57

19 مئی پیر

05:28:25

19:30:45

22 مئی جمعرات

17:48:30

29:26:58

23 مئی جمعہ

05:26:32

29:26:32

25 مئی اتوار

05:25:45

11:13:20

28 مئی بدھ

05:24:42

24:30:22

05 جون جمعرات

05:22:57

29:22:57

06 جون جمعہ

05:22:48

29:22:48

08 جون اتوار

05:22:39

12:42:48

13 جون جمعہ

23:21:37

29:22:36

15 جون اتوار

15:54:22

25:00:56

16 جون پیر

25:14:40

29:22:50

18 جون بدھ

24:23:52

29:23:06

19 جون جمعرات

05:23:14

11:58:23

20 جون جمعہ

09:52:15

29:23:25

23 جون پیر

15:17:54

22:12:30

27 جون جمعہ

07:23:13

29:25:09

02 جولائی بدھ

05:26:52

29:26:52

03 جولائی جمعرات

05:27:15

14:08:45

04 جولائی جمعہ

16:33:43

29:27:40

06 جولائی اتوار

22:42:40

29:28:30

07 جولائی پیر

05:28:57

25:12:39

11 جولائی جمعہ

05:56:56

29:30:48

16 جولائی بدھ

05:47:31

29:33:17

17 جولائی جمعرات

05:33:49

29:33:49

18 جولائی جمعہ

05:34:20

17:04:12

20 جولائی اتوار

22:54:12

29:35:25

21 جولائی پیر

05:35:57

29:35:57

25 جولائی جمعہ

05:38:09

16:01:51

30 جولائی بدھ

05:40:58

29:40:58

31 جولائی جمعرات

05:41:31

29:41:31

01 اگست جعمہ

05:42:05

27:41:17

03 اگست اتوار

09:44:13

29:43:14

08 اگست جمعہ

14:14:12

29:46:02

10 اگست اتوار

13:53:34

29:47:10

11 اگست پیر

05:47:43

13:01:19

13 اگست بدھ

06:38:20

29:48:49

14 اگست جمعرات

05:49:21

29:49:21

17 اگست اتوار

19:26:32

29:51:00

18 اگست پیر

05:51:32

26:06:43

20 اگست بدھ

24:27:48

29:52:35

21 اگست جمعرات

05:53:07

12:46:51

25 اگست پیر

05:55:13

29:55:12

27 اگست بدھ

15:46:06

29:56:15

28 اگست جمعرات

05:56:46

29:56:46

29 اگست جمعہ

05:57:15

11:39:25

31 اگست اتوار

05:58:16

17:28:13

03 ستمبر بدھ

23:09:25

29:59:46

04 ستمبر جمعرات

06:00:16

30:00:16

05 ستمبر جمعہ

06:00:47

23:39:29

07 ستمبر اتوار

06:01:46

21:42:19

08 اتوار پیر

20:03:33

30:02:15

10 ستمبر بدھ

06:03:15

15:39:48

14 ستمبر اتوار

06:05:12

27:08:10

17 ستمبر بدھ

06:26:48

30:06:39

22 ستمبر پیر

06:09:07

30:09:07

24 ستمبر بدھ

06:10:07

31:07:16

01 اکتوبر بدھ

19:02:53

30:13:44

02 اکتوبر جمعرات

06:14:14

30:14:15

06 اکتوبر پیر

12:25:38

30:16:24

ٓ08 اکتوبر بدھ

06:17:30

22:45:41

10 اکتوبر جمعہ

19:40:11

30:18:38

12 اکتوبر اتوار

06:19:47

13:37:03

19 اکتوبر اتوار

06:24:00

13:53:20

22 اکتوبر بدھ

06:25:53

25:51:48

24 اکتوبرجمعہ

06:27:12

25:20:47

29 اکتوبر بدھ

06:30:35

30:30:35

31 اکتوبر جمعہ

18:51:48

30:31:59

02 نومبر اتوار

17:04:18

30:33:26

03 نومبر پیر

06:34:09

26:07:29

07 نومبر جمعہ

06:37:06

30:37:06

10 نومبر پیر

18:48:33

30:39:23

14 نومبر جمعہ

21:21:11

30:42:30

16 نومبر اتوار

06:44:05

30:44:05

17 نومبر پیر

06:44:52

31:13:34

20 نومبر جمعرات

12:18:22

30:47:15

21 نومبر جمعہ

06:48:03

13:56:13

26 نومبر بدھ

06:52:02

25:33:24

27 نومبر جمعرات

26:32:35

30:52:51

28 نومبر جمعہ

06:53:38

24:17:06

30 نومبر اتوار

06:55:11

30:55:12

01 دسمبر پیر

06:55:59

30:55:58

04 دسمبر جمعرات

14:54:55

30:58:15

05 دسمبر جمعہ

06:59:01

30:59:00

08 دسمبر پیر

16:05:33

26:53:23

12 دسمبر جمعہ

07:03:58

14:59:31

14 دسمبر اتوار

07:05:17

31:05:17

15 دسمبر پیر

07:05:55

31:05:55

17 دسمبر بدھ

17:11:44

26:34:43

22 دسمبر پیر

07:09:52

31:09:53

25 دسمبر جمعرات

08:19:21

31:11:17

28 دسمبر اتوار

07:12:29

12:01:37

29 دسمبر پیر

10:14:32

31:12:51

31 دسمبر بدھ

25:30:45

31:13:30

  • نام کرن مہورت 2025 کے مطابق، سناتن دھرم میں نام کرن سنسکار بچے کے جنم کے بارہویں و تیرہویں دن کیا جانا جانا چاہیے۔
  • یہ سنسکار سوتک کال کے اخیر میں بچے کی پیدائش سے لے کر اگلے دس دنوں بعد کیا جا سکتا ہے۔
  • سوتک کال کے اخیر میں بچے کی پیدائش سے لے کر اگلے دس دنوں بعد کیا جا سکتا ہے۔
  • سوتکا کی بچے جنم کے دسویں دن کے بعد کی جاتی ہے۔ اور نام کرن سنسکار اسی دن کیا جانا چاہیے۔
  • نام کرن مہورت 2025 کہتا ہے کہ نام کرن سماروہ چوتھی نومی، اور چوتھی تاریخ کو کرنے سے بچنا چاہیے۔

اب گھر بیٹھے ماہر پروہٹ سے کرائیں اپنی مرضی کے مطابق، اور پائیں بہترین نتائج

  • اس کے علاوہ اماوسیا کے دن سنسکار سمیت کوئی بھی مبارک کام نہیں کرنا چاہیے۔
  • بچے کا نام سماروہ پیر کے دن، بدھ، جمعرات اور جمعہ جیسے مبارک دنوں میں کرسکتے ہیں۔
  • نام کرن سنسکار کے لیے اشوینی، شاتبھا، سواتی، چترا، ریوتی، ہست پشیا، روہنی، مرگ شیرش، انورادھا، اترر شاڑا، اتترا فالگنی، اتترا بھادرا پد اور شرون جیسے نکشتروں پر خیال کیا جاتا ہے۔
  • علم نجوم کے مطابق، عام طور سے ایک بچے کے دونام دیے جاتے ہیں، جن میں سے ایک نام کو چھپا کر رکھا جاتا ہے۔ اور دوسرا ایک مشہور نام ہوتا ہے۔
  • جس نکشتر میں بچے کا جنم ہوا ہے۔ نام کرن مہورت 2025 کے مطابق، ششو کے نام کا چین کرنا اثرادار مانا جاتا ہے۔

اپنے برج کے مطابق، پڑھیں اپنا یومیہ زائچہ

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

س 1 کیا ہوتا ہے نام کرن سنسکار؟

جواب: نام کرن سنسکار ہندو دھرم کا اصل کا سسنکار ہے۔ جس کے تحت بچے کا نام رکھا جاتا ہے۔

س 2- ہفتہ کے کس دن نام کرن کرسکتے ہیں؟

جواب: نام کرن مہورت 2025 سنسکار کے لیے سوموار، بدھوار، گرووار اور شکر وار کے دن شوبھ رہتا ہے۔

س 3 سال 2025 میں نام کرن سنسکار کیا جا سکتا ہے؟

جواب: ہاں اس سال کے ہرمہینے میں نام کرن سنسکار کی شوبھ مہورت موجود ہے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer