برج سرطان 2025 (Burj Sartan 2025)

ہم اس مضمون میں برج سرطان 2025 کے حوالے سے جانیں گے کہ سال 2025 میں برج سرطان والوں کی صحت، تعلیم، کاروبار، نوکری، معاشی پہلو، محبت اور شادی شدہ زندگی، گھریلو زندگی اور زمین گاڑی وغیرہ کے لیے کیسا رہنے والا ہے؟ اس کے علاوہ اس سال کی گرہ گردش کی بنیاد پر ہم آپ کو کچھ تدبیریں بھی بتائیں گے، جن کو اپنا کر آپ ممکنہ پریشانی یا کشمکش کا حل بھی پا سکیں گے۔ تو چلیے آگے بڑھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ برج سرطان کے حاملین کے لیے سرطان زائچہ 2025 کیا کہتا ہے۔

برج سرطان 2025

مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔

To Read in English Click Here: Cancer Horoscope 2025

سال 2025 میں برج سرطان والوں کی صحت

برج سرطان والوں کا معاملہ صحت کے حوالے سے ملے جلے نتائج کا ضامن ہوگا۔ اور شاید نتائج کمزور بھی رہ سکتے ہیں۔ سال کی شروعات سے لے کر مارچ کے مہینے تک زحل گردش آٹھویں گھر میں رہے گی۔ جو صحت کے اعتبارسے اچھی نہیں رہے گی۔ جو صحت کے لحاظ سے اچھا نہیں کہا جائے گا۔ خاص کر اگر آپ کو جانگوں یا منھ سے متعلق بیماری پہلے سے ہے تو اس مدت تک اپنی صحت کے معاملہ میں بیدار رہنا زیادہ مناسب رہے گا۔ مارچ کے بعد زحل کی گردش آٹھویں گھر سے دور ہوجائے گی۔ اور آپ کی پرانے صحت سے جڑے مسائل دھیرے دھیرے کرکے دور ہونے لگیں گے۔ حالانکہبرج سرطان 2025 کے مطابق،مئی کے بعد مشتری کی گردش بارہویں گھر میں ہوجائے گی جو پیٹ اور کمر سے متعلق کچھ پریشانیاں دے سکتی ہے۔ حالانکہ یہ پریشانیاں نئے سرے سے آسکتی ہیں۔ یعنی پرانی پریشانیوں کے ہونے کی حالت میں ان کا اچھے ڈھنگ سے علاج اور مناسب غذا پرانی مسائل کو دور کرنے میں مددگار بنیں گے۔ جبکہ لاپرواہی کی حالت میں نئے سرے سے پیٹ یا کمر کی تکلیفیں ہوسکتی ہیں، ایسی حالت میں صحت کے معاملہ میں بیدار رہتے ہوئے آپ صحت کو مینٹین کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اچھی صحت کا مزہ لے سکیں گے۔

آن لائن سافٹ وئر سے مفت میں پیدائشی زائچہ حاصل کریں

हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: कर्क राशिफल 2025

سال 2025 میں برج سرطان والوں کی تعلیم کا معاملہ

تعلیم کے معاملہ میں سال 2025 حسب معمول سے بہتر یا کافی حدتک سازگار نتائج دے سکتا ہے۔ اس سال کی شروعات سے لے کر مئی کے مہینے کے درمیان تک اعلیٰ تعلیم کا منبع مشتری آپ کے پانچویں اور ساتویں گھر کو دیکھ کر نہ صرف عام تعلیم لینے والے طلباء بلکہ کاروباری تعلیم کی پڑھائی کرنے والوں کو اچھے نتائج دینا چاہیں گے۔ مئی مہینے کے بعد مشتری کی گردش آپ کے بارہویں گھر میں ہوگی۔ حالانکہ عام طور پر اس کو کمزور حالت مانا جائے گا۔ لیکن غیرملک میں پڑھائی کرنے والوں کو تب بھی اچھے نتائج ملتے رہیں گے۔ ساتھ ہی ساتھ ایسے طلباء جو مکان عمل سے دور رہ کر پڑھائی کررہے ہیں، خاص کر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلباء ان کو سازگار نتائج حاصل ہوں گے۔ کیوں کہ مشتری بارہویں گھر میں بیٹھ کر آپ کے چوتھے گھر کو دیکھیں گے۔ حالانکہ سال کی شروعاتی کچھ مہینے اکسٹرا محنت کی ڈمانڈ کرسکتے ہیں۔ لیکن بعد کا وقت حسب معمول سے اچھا رہ سکتا ہے۔ حالانکہ ان سب کے درمیان ایک منفی بات یہ رہ سکتی ہے کہ مئی کے بعد دوسرے گھر میں کیتو کے اثر کے چلتے پریوار کا معاملہ تھوڑا سا بگڑا ہوا معلوم ہوسکتا ہے۔ ایسے میں پڑھائی کے لائق ماحول بنانے کے لیے آپ کو کچھ زیادہ محنت کرنی پڑسکتی ہے۔ برج سرطان 2025 زائچہ کے مطابق، اگر آپ نے آپنے آس پاس کے ماحول کو سازگار بنا لیا تو یا ایسے ماحول میں ہونے کے باوجود بھی آپ اپنے سبجکٹس پر فوکس کرپائے تو عام طورپر اس سال آپ اپنی تعلیم کے معاملہ میں اچھا کرتے رہیں گے۔

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

سال 2025 میں برج سرطان والوں کا کاروبار

برج سرطان والوں، کاروبار سے متعلق معاملوں میں بھی یہ سال نسبتاً بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ بلکہ پچھلے سال کے مقابلہ میں یہ سال آپ کو زیادہ اچھے نتائج دے سکتا ہے لیکن پھر بھی کاروبار کے معاملہ میں جلد بازی کے فیصلے یا لاپرواہی بھرے فیصلے مناسب نہیں رہیں گے۔ سال کی شروعات سے لےکر مارچ کے مہینہ تک زحل کی گردش آٹھویں گھر میں رہے گی جو تیسری نظر سے آپ کے دسویں گھر کو دیکھےگا۔ اس کے بعد کاروبار میں کچھ کٹھنائیاں یا پریشانیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں لیکن مارچ کے بعد زحل اپنی منفیت سمیٹ لیں گے۔ حالانکہ زحل تب بھی کاروبار میں کوئی مدد نہیں کریں گے لیکن ویاودھان بھی نہیں دیں گے۔ بعد میں آپ کٹھن محنت کرکے اپنے کاروبار پیشہ کو سہی دشا دے سکیں گے۔ مئی مہینہ کے درمیان تک کا وقت کاروبار پیشہ کے معاملہ میں آپ کے لئے زیادہ مددگار رہےگا۔ اس کے بعد کا وقت ان لوگوں کے لئے اچھا بنا رہےگا جن کا کام بھاگ دوڑ کا ہے۔ جن کا کام دور دور سے چیزیں لاکر خریدنے بیچنے کا ہے یا غیرملکی چیزوں کے آیات نریات سے جڑے ہوئے لوگ بھی اپنے کاروبار دھندھے میں اچھا کر سکیں گے۔ دوسرے لوگ بھی اچھا کریں گے۔ ان کو نسبتاً اچھا کرنے کی ضرورت ہوگی۔ یعنی سال 2025 برج سرطان والے لوگوں کے کاروبار کے لیے بمقابلہ بہتر نتائج بخشتا ہوا معلوم ہوگا۔

اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں

سال 2025 میں برج سرطان والوں کی نوکری کا معاملہ

نوکری کے معاملہ میں یہ سال نسبتاً کافی بہتر رہ سکتا ہے۔ پچھلے سال رہی پریشانیاں اس سال دور ہونے لگ جائیں گی۔برج سرطان 2025 کے مطابق،خاص کر مارچ کے بعد آپ پچھلی پریشانیوں سے نجات پا لیں گے اور نئی انرجی کے ساتھ اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے سمرپن کے ساتھ لگ جائیں گے۔ آپ کی بات چیت کا طور طریقہ نسبتاً اور اچھا ہو سکے گا۔ اس کے بعد وہ لوگ اپنی جاب میں اور اچھا کر سکیں گے جن کا کام بات چیت سے متعلق ہے یا جو لوگ کسی بھی طرح کی ڈیلنگ کرتے ہیں جس میں اچھی باتیں ضروری اہمیت رکھتی ہیں۔ مارکیٹنگ وغیرہ سے جڑے لوگ بھی اچھا کر سکیں گے۔ اس بیچ میں اپریل اور مئی کے مہینے کافی شاندار رہ سکتے ہیں۔ مئی مہینہ کے درمیان کے بعد مشتری کی گردش بارہویں گھر میں ہو جائے گی، اس لئے بھاگ دوڑ کی ادھکتا رہ سکتی ہے لیکن بھاگ دوڑ کے بعد نتائج سارتھک اور سا زگار رہیں گے۔ ہو سکتا ہے آفس کا ماحول یا سہکرمیوں کا برتاؤ آپ کے من کے مطابق نہ رہے لیکن اس کے باوجود بھی آپ خود کو اچھی پوزیشن میں کام کے لیے تیار کرسکتے ہیں۔ نوکری میں بدلاؤ وغیرہ کے لیے یہ سال سازگار رہ سکتا ہے۔ اس طرح سے ہم کہ سکتے ہیں کہ گزشتہ سال کے مقابلہ یہ سال نوکری کے معاملہ میں کافی حدتک اچھا رہ سکتا ہے۔ اور آپ راحت بھری نوکری کا مزہ لے سکیں گے۔

سال 2025 میں برج سرطان والوں کی معاشی زندگی

معاشی معاملہ میں سال 2025 نسبتا بہتر رہ سکتا ہے۔ لیکن پوری طرح سے معاشی حالات دور ہوں گے، اس بات میں تھوڑا شک رہے گا۔ ایک اور جہاں مارچ کے مہینے کے بعد مالی گھر سے شنی کا منفی اثر دور ہورہا ہے، تو وہیں مئی کے مہینے کے بعد دوسرے گھر میں کیتو کا اثر شروع ہوجائے گا۔ حالانکہ اگر موازنہ کریں تو یہ صورت حال بہتر ہی کہی جائے گی۔ پھر بھی معمولی پریشانیاں بعض وقت دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ مال کا کارک مشتری سال کی شروعات سے لے کر مئی مہینے کے درمیان تک آپ کے فائدے والے گھر میں بنا ہوا ہے۔ جو آپ کی محنت کے تناسب میں اچھا فائدہ کروانے کا اشارہ دے رہا ہے۔ اس طرح سے ہمیں ملتا ہے کہ اپریل اور مئی کے درمیان تک وقت آپ کے فائدے کے گھر میں بنا ہوا ہے، جو آپ کی محنت کے مطابق، بہترین فائدے کا اشارہ دے رہا ہے۔ اس طرح سے ہم پاتے ہیں کہ اپریل اور مئی کے درمیان کچھ بہترین معاشی عہدے دے سکتا ہے۔ برج سرطان 2025 کے مطابق، مئی کے مہینے کے درمیان کے اخراجات بڑھ سکتے ہیں، جن کو روکنے کی کوشش ضرور کرنی چاہیے۔ حالانکہ سازگار بات یہ رہے گی کہ اگر آپ اس سال لون لینا چاہ رہے ہیں، تو اس معاملہ میں کی گئی بھاگ دوڑ اچھے نتائج دے گی۔

سال 2025 میں برج سرطان والوں کی لولائف

آپ کی محبتی زندگی کے معاملہ میں سال 2025 کافی راحت بخش رہ سکتا ہے۔ گزشتہ دوسالوں سے زحل گرہ کا اثر آپ کے پانچویں گھر پر بنا ہوا تھا، جو لو لائف میں بے رخی کا ماحول پیدا کررہا تھا۔ مارچ مہینے کے بعد زحل کا اثر پانچویں گھر سے دور ہوجائے گا۔ جس سے فطری طور سے آپ کی لولائف میں سدھار رونما ہوگا۔ کیوں کہ پرانے مسائل اور ناراضگی اب بند ہوجائے گی۔ حالانکہ مشتری کی گردش مئی مہینے کے درمیان تک بنا ہوا ہے۔ لہذا اس سے پہلے کا وقت نئے نئے جوان ہورہے لوگوں کا لو پارنٹر یا دوست بنانے میں مددگار بنے گا۔ برج سرطان 2025 کے مطابق، مئی کے مہینے کے درمیان کے بعد لمبے وقت تک پانچویں گھر پر نہ ہوتو منفی اثر پڑے گا۔ اور ناہی مثبت اثر پڑے گا۔ ایسے میں معاملہ شکر اور منگل کے پاس آجائے گا۔ جہاں مریخ آپ کو ملے جلے تو وہیں زہرہ زیادہ تروقت اچھے نتائج دینا چاہیں گے۔ لہذا اس مدت میں بھی آپ لو لائف کا اچھا مزہ لیں گے۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ لو لائف کے معاملہ میں سال 2025 نسبتاً اچھا رہ سکتا ہے۔ پرانی پریشانیوں کے دور ہونے سے آپ راحت کی سانس لے سکیں گے۔ نئے سرے سے رشتوں کو پروان چڑھانے کے بھی یوگ بن رہے ہیں۔

آپ کنڈلی میں بھی ہے راج یوگ؟ جانیں اپنی راج یوگ رپورٹ

سال 2025 میں برج سرطان والوں کی شادی اور شادی شدہ زندگی

اگر آپ کی عمر شادی کی ہوچکی ہے اور آپ شادی کی کوشش کررہے ہیں، تو سال 2025 کا شروعات حصہ اس معاملہ میں آپ کے لیے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ سال کی شروعات کے وقت سے لے کر مئی مہینے کے درمیان تک مشتری آپ کے فائدے گھر میں ہوکر پانچویں گھر کو دیکھیں گے۔ جو شادی کے معاملہ میں مدد کریں گے۔ خاص کر جن کی کنڈلی میں محبتی شادی کے یوگ ہیں اور جو لوگ پورے دل سے محبتی شادی کی کوشش کررہے ہیں، ان کی تمنا اس سال پوری ہوسکتی ہے۔ خاص کر مئی درمیانی حصہ کے پہلے کوئی مثبت راہ کھل سکتی ہے۔ بعد کا وقت شادی سے متعلق معاملوں کے لیے زیادہ مددگار نہیں ہوپائے گا۔ برج سرطان 2025 کے مطابق، اگر شادی شدہ رشتوں کی بات کی جائے تو اس معاملہ میں یہ سال ملے جلے نتائج پیش کرسکتا ہے۔ اگرچہ اس سال شادی کے معاملہ میں کسی بڑے مسئلہ یوگ نہیں ہیں، عام طور سے شادی شدہ زندگی اچھی رہے گی۔ لیکن اگر مقابلہ کریں تو سال کا پہلا حصہ زیادہ اچھا رہ سکتا ہے۔

سال 2025 میں برج سرطان والوں کی خاندانی زندگی

خاندانی معاملوں میں اس سال پورے احتیاط کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہوگی۔ کیوں کہ سال کی شروعات سے لے کر مارچ کے مہینے تک زحل کا اثر دوسرے گھر پر رہے گا۔ جو والدین کے ساتھ رشتوں میں کمزوری دینے کا کام کرسکتا ہے۔ آپ کی بات چیت کا طور طریقہ تھوڑا سا کڑک رہ سکتا ہے۔ اس کا اثر بھی تعلقات پر پڑ سکتا ہے، وہیں مارچ کے بعد زحل کا اثر دوسرے گھر سے ہوجائے گا۔ لہذا خاندانی تعلقات میں بہتری دیکھنے کو ملے گی۔ لیکن مئی درمیان کے بعد راہو کیتو کا اثر دوسرے گھر پر اثر ہوجائے گا۔ لہذا کچھ خاندانی افراد غلط فہمی میں آکر ایک دوسرے سے دوری بناکر رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ پھر بھی موازنہ کریں تو گزشتہ مسائل کے دور ہونے سے آپ راحت کی سانس لے سکیں گے۔ اگر آپ آپسی غلط فہمیوں سے بچیں گے تو نئے سرے سے کوئی خاندانی مسئلہ پیش نہیں ہوگا۔ گھریلو زندگی سے متعلق معاملوں میں اس سال عام طور سے سازگار نتائج ملنے چاہیے۔ آپ گھر یلو چیزوں کو سدھارنے سنوارنے اور بہتر کرنے کی کوشش کرکے اچھے نتائج حاصل کرسکیں گے۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

سال 2025 میں برج سرطان والوں کی زمین، گھر گاڑی کی خوشی

برج سرطان والوں کی زمین اور مکان سے متعلق معاملے میں یہ سال عام طور سے سازگار رہ سکتا ہے۔ اس معاملہ میں کسی بڑے مسائل کے یوگ نظر نہیں آرہے ہیں۔ فطری بات ایسی صورت حال میں آپ اپنی محنت، اپنے کام کاج کے مطابق، اچھے نتائج حاصل کرتے رہیں گے۔ اگر آپ اپنی جائے پیدائش سے دور رہ کر کہیں کوئی زمین لینا چاہ رہے ہیں یا گھر لینا چاہ رہے ہیں، تو مئی کے درمیان کے بعد کا وقت آپ کو اچھے نتائج دے سکے گا۔ کیوں کہ مشتری پانچویں گھر سے آپ کے چوتھے گھر کو دیکھیں گے۔ برج سرطان 2025 کے مطابق، دیگر لوگوں کے لیے مئی درمیان سے پہلے کا وقت زیادہ اچھا ہے۔ وہیں پیدائشی مکان سے دور زمین کے حصول کے لیے کوشش کررہے لوگوں کو بعد میں بھی اچھے نتائج مل سکیں گے۔ وہیں جنم ستھان سے دور زمین خریدنے کے کوشش کررہے لوگوں کو بعد میں بھی اچھے نتائج حاصل ہوسکیں گے۔ وہیں گاڑی سے متعلق معاملوں کی بات کی جائے تو اس معاملہ میں بھی سال سازگار نتائج بخش رہا ہے۔ اگر آپ نئے سرے سے کوئی گاڑی خریدنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے پریکٹل کوشش بھی کررہے ہیں تو بہت ممکن ہے کہ آپ گاڑی خرید سکیں گے۔ اور گاڑی کی خوشی کا مزہ لے سکیں گے۔

سال 2025 میں برج سرطان والوں کے لیے اُپائی

  • سادھو، سنت اور گروجنوں کی سیوا کریں
  • پرتیئک چوتھے مہینے 400 گرام بادام بہتے ہوئے شودھ جل میں بہائیں
  • نیمیت روپ سے ماتھے پر ہلدی یا کیسر کا ٹیکا لگائیں

ہر طرح کے نجومی حل کے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوال

1: برج سرطان والوں کے اچھے دن کب آئیں گے؟

سال 2025 سے لے کر مئی 2025 تک مشتری آپ کے گیارہویں گھر میں گردش کریں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کے لیے یہ مبارک رہے گا۔ اس دوران آپ کی زندگی میں معاشی خوشحالی آئے گی۔

2: برج سرطان کی پریشانی کب ختم ہوگی؟

برج سرطان والوں کے لیے شنی ساڑھے ساتی کا اثر 30 مئی 2032 سے 22 اکتوبر 2038 تک رہنے والا ہے۔

3: برج سرطان کی ڈھیا کب ختم ہوگی؟

برج سرطان کے حاملین کی ڈھیا 29 اپریل 2022 سے 29 مارچ 2025 تک رہے گی۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer