برج قوس 2025 (Burj Qaus 2025)

ہم اس مضمون میں برج قوس 2025 کے حوالے سے جانیں گے کہ سال 2025 میں برج قوس والوں کی صحت، تعلیم، کاروبار، نوکری، معاشی پہلو، محبت اور شادی شدہ زندگی، گھریلو زندگی اور زمین گاڑی وغیرہ کے لیے کیسا رہنے والا ہے؟ اس کے علاوہ اس سال کی گرہ گردش کی بنیاد پر ہم آپ کو کچھ تدبیریں بھی بتائیں گے، جن کو اپنا کر آپ ممکنہ پریشانی یا کشمکش کا حل بھی پا سکیں گے۔ تو چلیے آگے بڑھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ برج قوس کے حاملین کے لیے قوس زائچہ 2025 کیا کہتا ہے۔

برج قوس 2025

مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔

Read in English - Sagittarius Horoscope 2025

سال 2025 میں برج قوس والوں کی صحت

صحت کے نظریہ سے سال 2025 میں آپ کو ملے جلے نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔ ایک اور جہاں زحل کی گردش سال کی شروعات سے لے کر مارچ کے مہینے تک کافی اچھے نتائج بخشتا معلوم ہورہا ہے۔ وہیں مارچ کے بعد زحل صحت کے معاملہ میں کمزور نتائج پیش کرسکتے ہیں۔ خاص کر ایسے لوگ جنھیں سینے یا دل کے آس پاس کوئی پریشانی پہلے سے ان کو مارچ مہینے کے بعد سے نسبتاً زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہوگی۔ حالانکہ مئی کے بعد سے راہو کی گردش چوتھے گھر سے ہٹ جائے گی، اس لیے پریشانیاں کم ہوجائیں گی، لیکن اپریل سے لے کر مئی مہینے کے درمیانی حصہ تک صحت پر بہت زیادہ توجہ رکھنے کی ضرورت ہوگی۔ مئی مہینے کے درمیان کے بعد مشتری کی گردش آپ کے ساتویں گھر میں پہنچ کر پہلے گھر کو دیکھے گا اور مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے گا۔ بھلے ہی زحل کا نظریہ کی وجہ سے کچھ مسائل کھڑے ہوں لیکن مشتری ان کو ٹھیک کروانے میں بھی مددگار بنے گا۔ اس طرح سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ اس سال درمیان میں کچھ صحت سے جڑے مسائل دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ لیکن آپ کی قوت برداشت، سمجھداری اور مشتری کے کرم سے مسائل جلد ہی دور ہوسکیں گے۔ اور آپ اچھی صحت کا مزہ لے سکیں گے۔

हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: धनु राशिफल 2025

سال 2025 میں برج قوس والوں کی تعلیم کا معاملہ

تعلیم کے معاملہ میں سال 2025 اوریج سے کچھ بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ برج قوس 2025 کے مطابق، ایک اور جہاں مشتری کی گردش سے لے کر مئی کے مہینے کے درمیانی حصہ تک چھٹے گھر میں رہتے ہوئے مدمقابل امتحانات میں حصہ لینے والے طلباء کو اچھے نتائج دینا چاہے گا۔ تو وہیں مئی مہینے کے بعد مشتری ہرطرح کے طلباء کو اچھے نتائج دینے کا اشارہ کررہا ہے۔ یعنی مئی مہینے کے درمیان سے پہلے کا وقت صرف کچھ خاص طلباء کے لیے سازگار رہ سکتا ہے۔ تو وہیں بعد کا وقت تمام طلباء کے لیے اچھا رہنے والا ہے۔ یعنی مئی درمیان کے بعد کا وقت صرف کچھ خاص طلباء کے لیے سازگار رہ سکتا ہے، تو وہیں بعد کا وقت تمام طلباء کے لیے سازگار رہ سکتا ہے۔ تو وہیں بعد کا وقت تمام طلباء کے لیے بہترین رہننے والا ہے۔ لیکن اس درمیان زحل اور راہو کی گردش کی وجہ سے آپ کو اپنے موضوعات پر فوکس کرنے میں کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یعنی پڑھائی میں من نہیں لگے گا۔ ایسی صورت حال میں مسلسل کوشش کرکے اپنے سبجکیٹ پر فوکس کرنے کی اور من لگانے کی کوشش کرنی ہے۔ اگرآپ مسلسل ایسی کوشش کریں گے۔ تو دیرسویر نا صرف آپ اپنے موضوع کو اچھی طرح سے جان سکیں گے، سمجھ سکیں گے، بلکہ اس معاملہ میں آپ اچھا مظاہرہ بھی کرسکیں گے۔

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

سال 2025 میں برج قوس والوں کا کاروبار

برج قوس والوں، کاروبار کے نظریہ سے سال 2025 آپ کے مشترکہ نتائج پیش کرسکتا ہے۔ ایک اور جہاں دسویں گھر پر مئی کے مہینے تک راہو کیتو کا اثر بنا رہے گا، وہیں مارچ سے لے کر باقی وقت میں زحل کا اثر رہے گا۔ یہ دونوں ہی حالتیں مکان عمل میں بہت اچھی نہیں کہی جا سکتی ہیں۔ یعنی کاموں میں دھیماپن دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ آپ جن کے ساتھ میٹنگ کرنے جا رہے ہیں یا جن پر آپ کا کام دھندھا ڈپینڈ کرتا ہے ان لوگوں کا زیادہ سپورٹ نہیں مل پائے گا۔ برج قوس 2025 کے مطابق آپ کی دلچسپی بھی کام دھندھے میں کچھ حد تک کم ہو سکتی ہے لیکن ان سب کے بیچ مثبت بات یہ رہے گی کہ مئی مہینہ کے درمیانی حصہ سے لےکر سال کے باقی کے وقت میں مشتری کی گردش آپ کے ساتویں گھر میں رہے گی، جو آپ کے کاروبار کو بڑھاوا دینے کا کام کرے گی۔ عطارد کی گردش بھی سال کے زیادہ تر وقت آپ کا فیورکرتی ہوئی معلوم پڑ رہی ہے۔ ان سبھی حالتوں کو ملاکرہم کہہ سکتے ہیں کہ اس سال کاروبار آسان نہیں رہے گا۔ زیادہ محنت درکار رہ سکتی ہے۔ مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ لیکن مسلسل کوشش کرتے ہوئے آپ نہ صرف اپنے مقصد تک پہنچ سکیں گے۔ پھر سے واضح کردوں کہ یہ تمام حصول ممکن ہوں گے۔ لیکن اس کے پیش نظر آپ کو بہترین منصوبوں پر کام کرنے کی ضرورت ہوگی۔

اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں

سال 2025 میں برج قوس والوں کی نوکری

برج قوس والوں نوکری کے نظریہ سے ہم سال کو ملا جلا کہنا چاہیں گے۔ سال کی شروعات سے لے کر مئی کے درمیان تک مشتری کی گردش آپ کے چھٹے گھر میں رہے گی۔ جو نوکری کے لیے کوشش کررہے لوگوں کے لیے مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ مقابلاتی امتحان ہو اصل امتحان آپ کو ان معاملوں میں کامیانی حاصل ہوگی۔ اور آپ کو نوکری بھی مل سکتی ہے۔ لیکن شاید آپ اپنی کامیابیوں کے سلسلہ میں پوری طرح سے خوش نہ رہیں۔ راہو کی گردش مئی کے مہینے تک ایسے ہی اشارے دے رہی ہے۔ جس سے آپ تھوڑا اداس رہ سکتے ہیں۔ یہ اداسی نوکری کے سلسلہ میں بھی ہوسکتی ہے۔ مئی کے بعد راہو اور مشتری دونوں کی گردش سازگار ہورہا ہے۔ ایسی صورت حال میں نوکری میں آپ اور بھی اچھا کرسکیں گے۔ برج قوس 2025 کے مطابق، تمام طرح کی نوکری کرنے والے لوگ کچھ نیا پریوگ کرسکیں گے۔ حالانکہ اس درمیان میں مارچ کے مہینے کے بعد سے زحل کی گردش ہونے والی تبدیلی دل میں ناخوشی دے سکتا ہے۔ یعنی حصول تو ملتے ہوئے معلوم ہورہے ہیں لیکن وہ خوی نظر نہیں آئے گی۔ ایسے میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ اس سال کچھ پریشانیوں کے بعد آپ اپنی نوکری میں اچھا کرسکیں گے۔ نوکری میں بدلاؤ بھی ممکن ہوگا۔ ساتھ ہی ساتھ کچھ لوگوں کو پرموشن بھی ملے گا۔ شاید اپنی کامیابیوں کو لے کر دل میں خوشی کا وہ عالم نہ رہے۔ جس کی آپ کو امید تھی۔

سال 2025 میں برج قوس والوں کی معاشی زندگی

برج قوس والوں معاشی زندگی کے لیے سال 2025 اوسط درجہ سے بہتر نتائج بخش سکتا ہے۔ سال کی شروعات سے لے کر مئی مہینے کے درمیانی حصہ تک مال کا سبب مشتری چھٹے گھر میں رہے گا۔ مشتری کی چھٹے گھر میں گردش اچھی نہیں مانی جائے گی۔ لیکن مشتری نویں نظر سے مالی گھر کو دیکھ کر مال جمع کرنے کے معاملہ میں آپ کے لیے مددگار بنیں گے۔ مالی جگہ کے مالک زحل بھی مارچ کے مہینے تک تیسرے گھر میں اپنے برج میں رہ کر آپ کے معاشی پہلو کو مضبوط کرنا چاہیں گے۔ مارچ کے بعد زحل کی حالت کمزور ہوجائے گی۔ جبکہ مئی مہینے کے درمیان کے بعد مشتری فائدے کے گھر کو دیکھ کر بہترین آمدنی کروانے کی کوشش کریں گے۔ اس طرح سے ہم پاتے ہیں کہ بھلے ہی مشتری کی گردش سے حالات بدلین گے، لیکن پہلے سے ہی کچھ گرہ اچھے تو کچھ کمزور نتائج بخش رہے ہیں۔ برج قوس 2025 کے مطابق، معاشی معاملہ میں سیاروں کی گردشیں ملے جلے نتائج بخشیں گی۔ لیکن مال کے منبع مشتری کے فائدے یا نقصان مالی گھر سے کنکشن بنا ہی رہے گا۔ لہذا نتائج اوریج سے بہتر رہے سکتے ہیں۔ یعنی کہ آپ سال کے پہلے حصہ میں اچھی بچت کرسکیں گے۔ اور بچت کیے ہوئے مال کا اچھی طرح سے استعمال بھی کریں گے۔ وہیں سال کے دوسرے حصہ میں آپ اچھی کمائی بھی کریں گے۔

آپ کی کنڈلی میں بھی ہے راج یوگ؟ جانیں اپنی راج یوگ رپورٹ

سال 2025 میں برج قوس والوں کی لو لائف

سال 2025 کے پہلے حصہ کی بات کی جائے تو یہ محبتی رشتے کے معاملہ میں تھوڑا سا کمزور رہ سکتا ہے۔ جبکہ مئی مہینے کے درمیان کے بعد مشتری ساتویں گھر میں جاکر آپ کی لو لائف اچھی خاصی سازگاری دے سکتے ہیں۔ پانچویں گھر کے مالک مریخ کی حالت اورآل اوریج نتائج دیتے ہوئے معلوم ہورہی ہے۔ ایسی حالت میں سال کے پہلے حصہ میں بھی لو پارنٹر کو پورا وقت دینا ہوگا۔ اس کو منانے کی کوشش کرنی ہے، ناکہ تنازع کو بڑھانا ہے۔ سال کا دوسرا حصہ کافی اچھے نتائج دے سکتا ہے۔ برج قوس 2025 کے مطابق، اس وقت آپ کا پارنٹر بھی پوری سمجھداری سے کام لے گا۔ لو لائف میں آپ کافی اچھےنتائج حاصل کریں گے۔

سال 2025 میں برج قوس والوں کی شادی زندگی اور شادی کا معاملہ

جن کی عمر شادی کی ہوچکی ہے۔ یا جو لوگ شادی کرنے کے لیے کوشش کررہے ہیں، ان کے لیے سال کا دوسرا حص کافی اچھے نتائج بخش سکتا ہے۔ سال کے پہلے حصہ میں کوشش اتنی رنگ نہیں لا سکے گی۔ جس سے کہ سارے مسائل حل ہوجائیں۔ لیکن مئی مہینے کے درمیان کے بعد مشتری جو آپ کے لگن یا برج کے مالک ہیں، آپ کے ساتویں گھر میں گردش کریں گے۔ آپ کی شادی کے راستہ کھولیں گے۔ لہذا سال کا دوسرا حصہ مئی مہینے کے درمیان کے بعد والا حصہ شادی بییاہ کے معاملہ میں اچھے نتائج پیش کرے گا۔ شادی شدہ رشتوں کی بات کریں تو اس معاملہ میں سال کا دوسرا حصہ زیادہ اچھے نتائج پیش کرسکتا ہے۔ سال کے پہلے حصہ میں بھی کوئی سازگاری نظر نہیں آئے گی۔ لیکن مقابلہ کرنے پر ہم پاتے ہیں کہ سال کے دوسرے حصہ میں آپ اپنی شادی شدہ زندگی کا اچھا مزہ لے سکیں گے۔

سال 2025 میں برج قوس والوں کی خاندانی زندگی و گھریلو زندگی

خاندانی معاملوں میں آپ کو اس سال حسب معمول اچھے نتائج ملیں گے۔ آپ کے دوسرے گھر کا مالک زحل مارچ کے مہینے تک کافی اچھی حالت میں رہے گا۔ لہذا اہم ترین خاندانی فیصلوں کو اس درمیان میں پورا کرلینا زیادہ اچھا رہے گا۔ بعد کے وقت میں زحل کی حالت کمزور ہوسکتی ہے۔ لیکن مشتری گرہ کی سازگاری تقریباً پوری مہینے ہی کوئی بڑی پریشانی نہیں آنے دے گی۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ سال حسب معمول طور پر خاندانی معاملوں کے لیے اچھا ہے۔ پھر بھی اہم ترین معاملوں کو سال کی شروعاتی حصہ میں پورا کرنا زیادہ اچھا رہے گا۔ برج قوس 2025 کے مطابق، گھریلو زندگی کی بات کریں تو اس معاملہ میں سال کے شروعاتی مہینے یعنی جنوری سے لے کر مارچ تک کے مہینے زیادہ اچھے رہیں گے۔ بعد کے وقت میں زحل کا چوتھے گھر میں گردش کرنا چوتھے گھر سے دور ہوجائے گا۔ لہذا کچھ مسائل کم ہوسکتے ہیں۔ لیکن زحل کی حالت اس بات کی طرف اشارہ کررہی ہے کہ آپ کو گھریلو معاملوں میں کوئی لاپرواہی نہیں برتنی ہوگی۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

سال 2025 میں برج قوس والوں کی زمین، گھر اور گاڑی کا معاملہ

زمین اور گاڑی سے متعلق معاملوں کی بات کریں تو اس معاملہ میں یہ سال تھوڑا کمزور رہ سکتا ہے۔ حالانکہ سال کا دوسرا حصہ نسبتاً اچھا رہے گا۔ سال کی شروعات سے لے کر مئی مہینے تک چوتھے گھر میں راہو کی گردش رہے گی۔ جو زمین اور گھر سے متعلق معاملہ میں کچھ رکاوٹیں پیدا کرسکتی ہے۔ بہتر ہوگا کہ زمین وجائیداد سے جڑے معاملوں کو اس درمیان ٹال دیا جائے یا پھر اگر ایسے فیصلے کرنے بہت ضروری ہوں تو متنازع سودوں سے بچا جائے۔ اگر آپ کو کسی بھی طرح کے فرضی واڑے کا شک ہو تو ایسے فیصلوں سے دور رہنا ہی بہترہوگا۔ مئی مہینے کے بعد سے راہو کی گردش چوتھے گھر سے دور ہوجائے گی۔ اور چوتھے گھر کے مالک مشتری کی حالت مضبوط ہوجائے گی۔ لیکن زحل کی گردش چوتھے گھر میں ہوجائے گی۔ ایسے میں نتائج بھلے ہی نسبتاً اچھے ہوں لیکن معاملہ رزک فری بھی نہیں رہیں گے۔ یعنی کچھ نہ کچھ رزک بنا ہی رہے گا۔ پھر بھی اس معاملہ میں سال کے پہلے حصہ کے بجائے سال کا دوسرا حصہ زیادہ اچھا کہا جائے گا۔برج قوس 2025 کے مطابق،گاڑی سے متعلق معاملوں کی بات کریں تو اس معاملہ میں بھی سال کا دوسرا حصہ زیادہ اچھا رہے گا۔ لہذا اس تعلق سے گاڑی کی خریداری سے بچنا مناسب رہے گا۔ لیکن یہ گاڑی خریدنا بہت ضروری ہو تو مئی مہینے کے درمیانی حصہ کے بعد ہی خریداری کرنا سمجھداری کا کام ہوگا۔

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

سال 2025 میں برج قوس والوں کے اُپائی

  • شریر کے اوپری حصہ میں چاندی کے آبھوشن دھارن کریں۔
  • سمبھو ہو تو پرتی دن انیتھا پرتیک شنی وار گائے کو دودھ اور چاول کھلائیں۔
  • پرتئک گرووار کے دن پیلے پھل یا پیلی مٹھائی مندر میں چڑھانا شوبھ رہے گا۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

1. کیا سال 2025 برج قوس والوں کے لیے اچھا رہے گا؟

سال 2025 برج قوس کے حاملین کے لیے الگ الگ محاذ پر سازگار نتائج دے سکتا ہے۔ اس سال محنت ہی آپ کی کامیابی کی چھابھی ہوگی۔

2. برج قوس کی قسمت میں کیا لکھا ہے؟

برج قوس کے حاملین سے بے حد ہی چنچل اور ونودی ہوتے ہیں۔ یعنی یہ لوگ اپنے ساتھویں کے ساتھ خوب مستی کرتے ہیں۔ عام طور سے یہ محبت میں شریک رہتے ہیں۔ اور اپنے ساتھی کے لیے بہت وفادار اور ایماندار رہتے ہیں۔

3. برج قوس کی کل دیوی کون ہیں؟

زندگی میں کامیابی اور خوشحالی کے لیے برج قوس والوں کو کملا یا ماتا سدھاتری کی اپاسنا کرنی چاہیے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer