برج جدی 2025 (Burj Jedi 2025)

ہم اس مضمون میں برج جدی 2025 کے حوالے سے جانیں گے کہ سال 2025 میں برج جدی والوں کی صحت، تعلیم، کاروبار، نوکری، معاشی پہلو، محبت اور شادی شدہ زندگی، گھریلو زندگی اور زمین گاڑی وغیرہ کے لیے کیسا رہنے والا ہے؟ اس کے علاوہ اس سال کی گرہ گردش کی بنیاد پر ہم آپ کو کچھ تدبیریں بھی بتائیں گے، جن کو اپنا کر آپ ممکنہ پریشانی یا کشمکش کا حل بھی پا سکیں گے۔ تو چلیے آگے بڑھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ برج جدی کے حاملین کے لیے جدی زائچہ 2025 کیا کہتا ہے۔

برج جدی 2025

مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔

Read in English - Capricorn Horoscope 2025

سال 2025 میں برج جدی والوں کی صحت حال

صحت کے نظریہ سے یہ سال پچھلے سال کے مقابلہ زیادہ اچھے نتائج بخش رہے گا۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کی طبعیت بالکل ہشاش بشاش رہے گی۔ لیکن گزشتہ سال یا گزشتہ سال کے مقابلہ یہ سال کافی اچھا رہ سکتا ہے۔ خاص کر مارچ کے بعد زحل کا اثر آپ کے دوسرے گھر میں کافی اچھا رہ سکتا ہے۔ مارچ کے بعد جب زحل کا اثر آپ کے دوسرے گھر سے دور ہوجائے گا۔ اس کے بعد سے آپ کا پہلا حصہ اور مضبوطی کے ساتھ سازگار حالت میں رہے گا۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کی صحت اچھی ہوگی۔ حالانکہ کھان پر صبروتحمل سے کام لینا اچھا ہوگا۔ کیوں کہ مئی کے بعد سے آپ کے دوسرے گھر پر راہو کا اثر شروع ہوجائے گا، جو آپ کے کھان پان کو بگاڑ سکتا ہے۔ مشتری کی گردش مئی مہینے کے درمیانی حصہ تک صحت کے معاملہ میں کافی اچھا نتیجہ دینا چاہے گی۔ بعد کے نتائج موازناتی طور سے کمزور رہ سکتے ہیں۔ اس طرح سے ہم پاتے ہیں کہ اس سال صحت بمقابلہ اچھی رہے گی۔ لیکن درمیان معمولی مسائل پیش آسکتے ہیں۔ جن کو آپ مناسب کھان پان اور رہن سہن کے ذریعہ سے قابو کرسکتے ہیں۔ پھر بھی منھ پیٹ، شرمگاہوں اور سینے کے آس پاس تکلیف رہ سکتی ہے۔ جن کو یہ پہلے سے ان کو اس سال بھی احتیاط برتنے کی ضرورت ہوگی۔

हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: मकर राशिफल 2025

سال 2025 میں برج جدی والوں کی تعلیم کا معاملہ

تعلیم کے نظریہ سے سال 2025 عام طور سے اچھے نتائج بخش سکتا ہے۔ سال کی شروعات سے لے کر مئی مہینے کے درمیانی حصہ تک اعلیٰ تعلیم کا کاروک مشترک پانچویں گھر میں رہ کر قسمت کے گھر اور پہلے گھر کو دیکھے گا۔ جو نہ صرف اعلیٰ تعلیم پرائمیری تعلیم میں بھی منافع بخش رہے گا۔ بلکہ دھرم کرم کی تعلیم لینے والے یعنی ویدک اور سائس کے تعلیم لینے والے لوگوں کے لیے بھی یہ گردش بہت اچھے نتائج دینا چاہے گی۔ آپ کی محنت کے معاملہ میں آپ کو اچھے فائدے ملیں گے۔ برج جدی 2025 کے مطابق، آپ کی عقل اور دانشمندی دونوں ہی پوری طرح سے جاگرت ہوں گی۔ جس کے نتیجہ میں آپ اپنے موضوع میں کافی بہتر کر سکیں گے۔ مئی مہینے کے درمیان کے بعد مشتری کی گردش چھٹے گھر میں ہوگی۔ چھٹے گھر میں مشتری کی گردش کو عام طور پر اچھا نتائج دینے والا نہیں کہا گیا ہے۔ اس کے باوجود بھی کومٹیشن ایکزام دینے والے طلباء کو اچھے نتائج ملیں گے۔ غیرملک میں یا دور رہ کر پڑھائی کرنے والے طلباء بھی اچھا کرسکیں گے۔ عطارد کی گردش سال کے زیادہ تر وقت میں آپ کے حق میں رہے گی۔ آپ کا مظاہرہ اچھا رہے گا۔ اس طرح سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ اگر آپ کی صحت سازگار بنی رہی اور آپ اپنے موضوع پر فوکس کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس سال آپ کو اچھے نتائج حاصل ہوسکیں گے۔

سال 2025 میں برج جدی والوں کا کاروبار

اس سال آپ موازناتی اعتبار سے بہتر مگر ملے جلے نتائج حاصل کرسکتے ہیں۔ لیکن معمولی رکاوٹیں دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ سال کی شروعات سے لے کر مارچ تک زحل کی گردش آپ کے فیور میں ہونے سے آپ اپنے کاروباری معاملہ میں اپنا سو فیصد دینے سے محروم رہ سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے نتائج بھی تھوڑے کمزور رہ سکتے ہیں۔ لیکن مارچ کے بعد زحل کی ناساز حالت آپ کے اعتماد کو بڑھائے گی، آپ موازناتی طور سے زیادہ بھاگ دوڑ کرنے کے قابل ہوں گے۔ جس کی وجہ سے کاروبار میں اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔ برج جدی 2025 کے مطابق، مشتری کی گردش سال کے پہلے حصہ میں کھل کر کاروبار کرنے میں حمایت کرے گی۔ بعد کے وقت میں محنت زیادہ لگے گی۔ لیکن پانچویں نظر سے دسویں گھر کو مشتری کے دیکھنے کی وجہ سے آپ کو اچھے نتائج مل سکیں گے۔ عطارد کی گردش عام طور پر سازگار نتائج دے گی۔ اس طرح سے ہم کہہ سکتے ہیں۔ کہ کاروبار میں اس سال آپ کا مظاہرہ اچھا رہ سکتا ہے۔ شاید کہ سال دوسرے حصہ میں آپ کو بمقابلہ زیادہ محنت کرنی پڑے لیکن مارچ سے لے کر باقی وقت کے درمیان آپ اپنے کاروبار میں اچھا مظاہرہ کرسکیں گے۔

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

سال 2025 میں برج جدی والوں کی نوکری

نوکری سے جڑے معاملوں میں بھی آپ نسبتاً اچھا نتجہ اخذ کرسکیں گے۔ خاص کر مارچ کے مہینے کے بعد نوکری سے جڑے معاملوں میں اچھے نتائج مل سکیں گے۔ مارچ کے بعد جو بدلاؤ ہوگا اس کا اچھا رزلٹ ملے گا۔ مشتری کی گردش مئی مہینے کے درمیانی حصہ تک پانچویں گھر میں رہے گی۔ یہ ساتھ میں کام کرنے والوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا باعث ہوگا۔ جس کے نتیجہ میں آپ کو آفیس میں کام کرنے میں مزہ آئے گا۔ اس کا اثر آپ کی نوکری پر بھی پڑے گا۔ اور آپ کا مظاہرہ اچھا ہونے کے ساتھ ساتھ آپ اپنی نوکری کو انجوائے کرسکیں گے۔ برج جدی 2025 کے مطابق، مئی مہینے کے درمیان کے بعد نسبتاً آپ کو بہت زیادہ محنت کرنی پڑے گی۔ حالانکہ تب بھی نوکری میں عام طور پر سازگاری آئے گی۔ کوئی بڑی پریشانی کے یوگ نہیں ہیں۔ لیکن کچھ لوگ اپنے مد مقابل کی طرح سلوک کرسکتے ہیں۔ دوسرے گھر پر شروع ہونے والا راہو کا اثر بھی کچھ ایسی باتیں بولنے کے لیے حوصلہ بخش سکتا ہے۔ لہذا مئی کے بعد لوگوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے کی کوشش ضروری رہے گی۔ تب جاکر نتائج اچھے ملیں گے۔

اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں

سال 2025 میں برج جدی والوں کی معاشی زندگی

معاشی معاملوں میں یہ سال آپ کو اوریج یا اوریج سے کچھ بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ سال کی شروعات مئی کے مہینے کے درمیانی حصہ تک مال کا منبع مشتری فائدہ والے گھر کو دیکھے گا۔ جس کے نتیجہ میں اچھا فائدہ ملے گا۔ وہیں مئی کے مہینے کے بعد مشتری کے چھٹے گھر میں آنے سے مشتری چھٹے گھر میں چلے جائیں گے۔ حالانکہ مشتری کی یہ حالت کمزور کہی گئی ہے۔ لیکن نویں نظر سے مالی گھر پر نظر ڈالنے سے بچے ہوئے مال کی حفاظت میں مشتری مددگار بنیں گے۔ یعنی اس وقت کی کمائی کے حساب سے آپ بہتر بچت کریں گے۔ لیکن کمائی کروانے میں شاید مشتری زیادہ مددگار ثابت نہ ہو۔ یعنی کہ اس سال مال کے منبع مشتری کی حالت عام طور پر مال کے معاملہ میں سازگار رہے گی۔ لیکن سال کی شروعات سے لے کر مارچ تک زحل کی حالت اور بعد میں راہو کی حالت مال پر سازگار نہیں ہے۔ لہذا مال بچانے کے معاملہ میں زیادہ کوشش کرنی ہوں گی۔ ان تمام حالات کو ملا کر دیکھیں تو مشتری مال کمانے کے معاملہ میں مثبت نتائج بخشے گا۔ جبکہ زحل اور راہو کو تھوڑے سے کمزور نتائج مل سکتے ہیں۔ ایسے میں مشتری کا اثر کامیاب رہ سکتا ہے۔ اور آپ کچھ احتیاطوں کے بعد معاشی معاملہ میں اچھا نتیجہ اخذ کرسکتے ہیں۔

سال 2025 میں برج جدی والوں کی لو لائف

برج جدی والوں، پریم پرسنگ کے معاملہ میں سال کا پہلا حصہ کافی اچھا نظرآرہا ہے۔ اس پر بھی جنوری سے لےکر مارچ تک کا وقت کافی اچھے نتائج دے سکتا ہے۔ سال کی شروعات سے لےکر مئی مہینہ کے بعد سوبھاگیہ کے کارک مشتری کی گردش پانچویں گھر میں رہے گی جو محبتی تعلقات میں سازگاری بنائے رکھنے کی کوشش کرے گا۔ حالانکہ اسی درمیان مارچ کے بعد سے زحل کا اثر پانچویں گھر پر شروع ہوجائے گا۔ لہذا یہ معمولی نا کمشکش شروع ہوسکتی ہیں۔ جن کو روکنے کی کوشش کرنے پر آپ روک بھی سکیں گے۔ لیکن برج جدی 2025 کے مطابق، مئی مہینے درمیان کے بعد کی مشتری گردش چھٹے گھر میں ہوجائے گی۔ اور پانچویں گھر مشتری کی نظر مسلسل بنے رہے گی جو ایک دوسرے کے من میں بے رخی کا گھر پیدا کرسکتی ہے۔ آپ چھوٹی چھوٹی باتوں کو لگاتار ضد کرنے لگتے ہیں، جس کا منفی اثر آپ کی لوف لائف پر پڑ سکتی ہے۔ ایسے میں آپ کو اس طرح سے بچنے کی ضرورت ہوگی۔ اگر آپ ایک دوسرے کے تئیں اچھا رکھیں گے، چھوٹی چھوٹی باتویں کا بتنگڑ نہ بنائیں گے۔ تو پانچویں گھر کے مالک زہرہ سال کا زیادہ تر سازگار نتائج دے سکتا ہے۔ ایسی حالت میں کرم اور قسمت کے سنگم سے آپ اپنی لو لائف کو انجوائے کرسکتے ہیں۔

آپ کی کنڈلی میں بھی ہے راج یوگ؟ جانیں اپنی راج یوگ رپورٹ

سال 2025 میں برج جدی والوں کی شادی شدہ زندگی

برج جدی والوں، جن کی عمر شادی کی ہو چکی ہے اور جو لوگ شادی کرنے کے لئے کوشش بھی کر رہے ہیں انہیں چاہئے کہ سال کے پہلے حصہ میں اپنی کوشش میں اور تیزی لاکر شادی سے متعلق معاملوں کو نمٹا لیں کیوں کہ سال کی شروعات سے لےکر مئی مہینہ کے درمیانی حصہ تک سوبھاگیہ کا کارک مشتری پانچویں گھر میں رہےگا، جو شادی کروانے میں اچھی خاصی مدد کر سکتا ہے۔ جن لوگوں کی کنڈلی میں وواہ کی دشایئں چل رہی ہیں ان کے وواہ ہونے کے پربل یوگ سال کے پہلے حصہ میں بن رہے ہیں۔ سال کا دوسرا حصہ خاص کر مئی مہینہ کے درمیانی حصے کے بعد کا وقت نسبتاً کمزور رہ سکتا ہے۔ وہیں شادی شدہ زندگی کی بات کی جائے تو اس معاملہ میں زحل کی گردش سازگار نتائج دینا چاہ رہی ہے جب کہ مشتری کی گردش سال کے پہلے حصہ میں سازگار نتائج دینا چاہ رہی ہے۔ وہیں بعد کے وقت میں مشتری براہ راست کوئی مدد نہیں کرپائے گا۔برج جدی 2025 کے مطابق،اس طرح سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ گزشتہ سال کے مقابلہ اس سال ازدواجی زندگی بہتر رہے گی۔ لیکن ازدواجی معاملوں سے متعلق میں بیداری کی ضرورت رہنے والی ہے۔ یعنی کمشکش حالت سے بچنے کے لیے پریکٹیکل کوشش بھی ضروری ہے۔ ایسا کرنے کی حالت میں آپ ازدواجی زندگی کا بہتر مزہ لے سکیں گے۔

سال 2025 میں برج جدی والوں کی خاندانی و گھریلو زندگی

سال 2025 میں آپ گھریلو معاملوں میں اچھے نتائج حاصل کرسکیں گے۔ بھلے ہی سال کی شروعات سے لے کر مارچ کے مہینے تک زحل کی گردش دوسرے گھر میں رہے لیکن بعد کے وقت میں زحل آپ کو کافی راحت دے سکتے ہیں۔ کیوں کہ دوسرے گھر کے مالک سال کے زیادہ تر حصہ کے لیے آپ کے لیے سازگار رہیں گے۔ لہذا خاندانی معاملوں سازگاری کا گراف بڑھے گا۔ حالانکہ مئی کے بعد سے راہو کی گردش دوسرے گھر میں ہونے کی وجہ سے درمیان کچھ غلطیاں ہوسکتی ہیں۔ آپس میں ایک دوسرا کا سمجھ پانے میں ناکام ہونے کی وجہ سے کچھ من موٹاؤ بھی نظر آسکتا ہے۔ لیکن کئی بڑا مسئلہ پیش نہیں آئے گا۔ بلکہ پرانے پیچیدہ مسائل دھیرے دھیرے دور ہوجائیں گے۔ وہیں گھریلو معاملوں کی بات کی جائے تو اس معاملہ میں بھی آپ کو اس سال موازناتی طور سے راحت ملتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ زحل کی تیسری نظر کا اثر اس معاملہ میں بھی آپ کو اس سال موازناتی طور سے اچھا نتیجہ دیتا ہوا معلوم ہوگا۔ زحل کی تسیری نظر کا اثر مارچ کے بعد سے آپ کے چوتھے گھر سے حاصل ہوجائے گا۔ جو گھریلو معاملوں میں سازگاری دینے والی حالت کہی جائے گی۔ یعنی گھریلو معاملہ کو لے کر گزشتہ دنوں آپ جس پریشانی سے گھرے ہوئے تھے وہ پریشانی یا وہ پریشانیاں دور ہوجائیں گی۔ اور آپ گھریلو زندگی کا بہترین مزہ لے پائیں گے۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

سال 2025 میں برج جدی والوں کی زمین، گھر اور گاڑی کا معاملہ

زمین اور مکان کے متعلق معاملوں میں اس سال آپ کو اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔ زحل کی گردش مارچ کے بعد زمین اور مکان سے متعلق تمناؤں کے حصول میں مددگار بنے گی۔ جن زمینی سودے کے تعلق سے آپ گزشتہ سالوں سے پریشان تھے وہ مسائل دور ہونے لگیں گے۔ اور آپ کے وہ سودے پائے تکمیل تک پہنچنے لگیں گے۔ برج جدی 2025 کے مطابق، اگر کسی وجہ سے آپ اپنے پلاٹ پر گھر نہیں بنوا پا رہے تھے تو اس سال مارچ کے بعد کوشش کرکے دیکھیں، آپ کی کوشش کام رہ سکتی ہے۔ یہ سال گاڑی گھوڑے کے معاملہ میں اچھا رہ سکتا ہے۔ مارچ کے بعد سے آپ کے چوتھے گھر سے زحل کا اثر مل جائے گا۔ جو گاڑی کے معاملہ میں دروپیش رکاوٹوں کو دور کرے گا۔ یعنی آپ کوشش کرکے گاڑی وغیرہ خرید سکیں گے۔ آپ کو مرضی موافق سواری نصیب ہوگی۔

سال 2025 میں ویدک علم نجوم کے تحت برج جدی والوں کے لیے اُپائی

  • پرتیک تیسرے مہینے مندر کے بزرگ پجاری کو پیلے کپڑے دان کرنا شوبھ رہے گا۔
  • چاندی کا ایک ٹھوس ٹکرا اپنی جیب میں رکھیں۔
  • ماتھے پر نیمیت روپ سے کیسر کا تلک لگائیں۔

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوال

1. سال 2025 میں برج جدی والوں کا اچھا وقت کب آئے گا؟

سال کے پہلے حصے کے مطابق، سال کا دوسرا حصہ شنی کے حاملین کے لیے زیادہ اچھا رہ سکتا ہے۔

2. کیا سال 2025 برج جدی والوں کے لیے برا ہے؟

نہیں سال 2025 برج جدی والوں کے لیے حسب معمول اور کئی جگہوں پر عام طور سے بہتر نتائج بخشنے والا ہے۔

3. برج جدی والوں کی پریشانی کب دور ہوگی؟

برج جدی والوں کو 29 مارچ، 2025 کو شنی ساڑھے ساتی سے مکتی ملے گی ۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer