برج حوت 2025 (Burj Hoot 2025)

ہم اس مضمون میں برج حوت 2025 کے حوالے سے جانیں گے کہ سال 2025 میں برج حوت والوں کی صحت، تعلیم، کاروبار، نوکری، معاشی پہلو، محبت اور شادی شدہ زندگی، گھریلو زندگی اور زمین گاڑی وغیرہ کے لیے کیسا رہنے والا ہے؟ اس کے علاوہ اس سال کی گرہ گردش کی بنیاد پر ہم آپ کو کچھ تدبیریں بھی بتائیں گے، جن کو اپنا کر آپ ممکنہ پریشانی یا کشمکش کا حل بھی پا سکیں گے۔ تو چلیے آگے بڑھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ برج حوت کے حاملین کے لیے حوت زائچہ 2025 کیا کہتا ہے۔

برج حوت 2025

مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔

Read in English - Pisces Horoscope 2025

سال 2025 میں برج حوت والوں کی صحت کا معاملہ

صحت کے نظریہ سے سال 2025 تھوڑا سا کمزور نظر آرہا ہے۔ اس لیے اس سال کے تئیں پوری طرح سے بیدار رہنا اور اپنی جسمانی فطرت کے مطابق کھان پان لینا ضروری ہوگا۔ سال کی شروعات سے لے کر مئی تک راہو کیتو کی گردش آپ کے پہلے گھر پر اثر ڈالتی رہے گی، جو صحت کے معاملہ میں اچھی نہیں ہے۔ خاص کر اگر آپ کی جسمانی حالت بادی عنصر سے منسوب ہے۔ یعنی اگر آپ کو پہلے سے گیس وغیرہ رہتی ہے، تو سال کا پہلا حصہ بمقابلہ کمزور رہ سکتا ہے۔ وہیں مئی مہینے کے بعد سے راہو کیتو کی گردش آپ کے پہلے گھر میں واقع ہوگی۔ اور وہ سال بھر یہاں پر قائم رہیں گے۔ جس سے درمیان صحت کے کمزور ہونے کے خدشات ہیں۔ آپ کے کھانوں میں عدم توازن نظر آسکتا ہے۔ اس کے علاوہ بازؤں اور کمر کے آس پاس اور گھٹنوں وغیرہ میں تکلیف رہ سکتی ہے۔ برج حوت 2025 کے مطابق، اگرآپ پہلے سے اس طرح کے کسی مسائل سے جڑے ہوئے ہیں، تو اس سال آپ کو یوگ و ورزش لینا کا سہارا لینا چاہیے۔ اور خود کو طاقت ور بنائے رکھنے کے لیے کوششیں کرنی چاہیے۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ سال صحت کے معاملہ میں تھوڑا کمزور ہے۔ لہذا بیدار رہتے ہوئے مناسب کھنا پان اپنانا بے حد ضروری ہوگا۔

हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: मीन राशिफल 2025

سال 2025 میں برج حوت والوں کی تعلیم کا معاملہ

برج حوت زائچہ کے مطابق، تعلیم کے نظریہ سے سال 2025 ملے جلے نتائج دے سکتا ہے۔ آپ کے لگن یا برج کے سوامی مشتری، جو اعلیٰ تعلیم کے کارک بھی ہوتے ہیں، سال کی شروعات سے لےکر مئی مہینہ کے درمیانی حصہ تک تیسرے گھر میں رہیں گے، جو ٹور اینڈ ٹریولس وغیرہ سے جڑے مضامین کی تعلیم لینے والے طلباء کو کچھ حد تک اچھے نتائج دے سکتا ہے۔ گھر سے دور رہ کر پڑھائی کرنے والے سٹوڈینٹس کو بھی سنتوش پرد نتائج مل سکتے ہیں لیکن دوسرے سٹوڈینٹس کا من اپنے سبجیکٹ پرموازناتی طورسے کم لگ سکتا ہے۔ حالانکہ عطارد سیارہ کی گردش بیچ بیچ میں آپ کو سپورٹ کرتی رہےگی۔ اس وجہ سے نتائج خوش کن ہوسکتے ہیں۔ مئی مہینےکے بعد مشتری کی گردش آپ کے چوتھے گھر میں ہوگی۔ جہاں مشتری آٹھویں اور بارہویں گھر کو متاثر کریں گے۔ ایسی صورت حال میں ریسرچ کے طلباء کو اچھے نتائج مل سکتے ہیں۔ کاروباری تعلیم حاصل کرنے والے طلباء بھی اچھے نتائج حاصل کرسکیں گے۔ دیگر طلباء کو عطارد اور مشتری کے مشترکہ اثر سے یہ سال ملے جلے نتائج بخش سکتا ہے۔ ان حالات کے علاوہ لگن گھر پر راہو کیتو اور شنی کے اثر کو دیکھتے ہوئے ہم یہی کہیں گے کہ تعلیم کے اعتبار سے یہ سال ملے جلے نتائج بخش سکتا ہے۔ خوب محنت کی صورت میں نتائج حسب معمول سے بہتر بھی رہ سکتے ہیں۔ وہیں لاپرواہی کی حالت میں حسب معمول سے کمزور بھی رہ سکتے ہیں۔ ایسی حالت میں اپنی صحت کا خیال رکھیں، اور اپنے سبجکٹ پر فوکس کرتے ہوئے، آپ خوش کن نتائج حاصل کریں گے۔

سال 2025 میں برج حوت والوں کا کاروبار

برج حوت والوں، کاروبار کے نظریہ سے بھی اس سال کو ہم ملا جلا یا اوریج کہہ سکتے ہیں۔ حالانکہ آپ کے ساتویں گھر کے مالک اور کاروبار کے کارک عطارد آپ کو اچھے نتائج دیں گے۔ یعنی سال کا زیادہ تر وقت آپ کے فیور میں رہے گا۔ لیکن دسویں گھر کا مالک مشتری کی گردش کو اس سال بہت اچھا کہا جائے گا۔ برج حوت 2025 زائچہ کے مطابق، زحل کی گردش سپورٹ کرتی ہوئی معلوم نہیں ہورہی ہے ان وجوہات سے کاروبار کو جن پابندیوں کی ضرورت ہے، شاید آپ اپنی طرف سے اس کو لگانے میں ناکام رہیں۔ کہنا کا مطلب یہ ہے کہ سال 2025 میں کاروبار کے تعلق سے معاملہ تھوڑے کمزور رہ سکتے ہیں۔ حالانکہ مئی مہینے کے درمیانی حصہ کے بعد مشتری دسویں گھر کو دیکھیں گے، جو آپ کی محنت کے حساب سے آپ کے کاروبار کو ترقی بخشیں گے۔

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

سال 2025 میں برج حوت والوں کی نوکری

نوکری کے نظریہ سے یہ سال اوریج سے بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ آپ کے چھٹے گھر کے مالک سورج پورے سال 4 سے 5 مہینے آپ کا فیور کرنا چاہیں گے۔ وہیں مئی کے بعد چھٹے گھر میں کیتو کی گردش بھی آپ کی نوکری میں آپ کی حمایت کرے گی۔ لہذا سال کے پہلے حصہ میں نوکری کے سلسلہ میں کیتو کی گردش بھی آپ کی نوکری میں آپ کا تعاون کرے گی۔ لہذا سال کے پہلے حصے میں نوکری کے معاملہ میں اچھا رہ سکتا ہے۔ حالانکہ مکان عمل کا ماحول تھوڑا سا بگڑ سکتا ہے۔ لیکن سال کا دوسرا حصہ نوکری کے لحاظ سے اچھا رہ سکتا ہے۔ ان سب کے باوجود بھی پوری برادشت کے ساتھ جم کرکام کرتے رہنا ہے۔ کیوں کہ ایسا کرنے کی حالت میں مئی مہینے کے بعد سے آپ کو اچھے نتائج ملنے شروع ہوجائیں گے۔برج حوت 2025 کے مطابق،کہنا کا مطلب یہ ہے کہ سال کا شروعاتی حصہ نوکری کے نظریہ سے تھوڑا سا کمزور رہے گا۔ لیکن بعد کا حصہ اچھا رہ سکتا ہے۔ اس طرح سے آپ اس سال نوکری کے معاملہ میں اوسط درجہ کا نتیجہ حاصل کرسکیں گے۔

سال 2025 میں برج حوت والوں کی معاشی زندگی

برج حوت زائچہ کے مطابق، معاشی معاملوں کے لیے بھی یہ سال مل جلا رہ سکتا ہے۔ مالی گھر کے مالک سال کے کچھ مہینے میں ہی معاشی معاملہ میں آپ کا سپورٹ کرسکیں گے۔ وہیں سال کی شروعات سے لےکر مارچ کے مہینہ تک فائدہ گھر کے مالک پہلےگھرمیں جائیں گے۔ جس کو موازناتی طور سے اچھی حالت کہا جائے گا۔ فائدے کے گھر کے مالک کا پہلے گھر میں جانا فائدہ اور آپ کا ایک اچھا کنکشن مانا جائے گا۔ یعنی آمدنی کے ذرائعوں میں اضافہ ہوسکتا ہے یا آپ کو انکریمنٹ وغیرہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ معاشی معاملوں میں تھوڑا اچھا محسوس کریں گے۔ لیکن زحل کی گردش کو پہلے گھر میں اچھا نہیں مانا جاتا ہے۔ یعنی آپ کو بہت اچھے نتائج نہیں ملیں گے۔ پھر بھی موازناتی طور سے اچھا رہ سکتے ہیں۔ مال کے منبع مشتری سال کی شروعات سے لے کر مہینے کے درمیان تک نویں نظر سے فائدے والے گھر کو دیکھیں گے۔ حالانکہ فائدے والے گھر میں برج جدی رہے گی۔ اور برج جدی کے ساتھ مشتری کا تعلق اچھا نہیں ہوتا ہے۔ پھر بھی مشتری کی نظر تو مشتری کی نظر ہے۔ وہ فائدہ ضرور کروائے گی۔ اس طرح سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ سال آمدنی کے نظریہ سے آپ کو ملے جلے نتائج دے سکتا ہے۔ آپ اپنی محنت کے حساب سے ہنڈریڈ پریسنٹ نہ سہی لیکن 70 سے 80 پرسنٹ فائدہ حاصل کرتے رہیں گے۔

اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں

سال 2025 میں برج حوت والوں کی لو لائف

آپ کے پانچویں گھر پر کسی منفی گرہ کا لمبے زمانے تک اثر نہیں ہے۔ یہ ایک اچھی حالت ہے۔ لیکن کچھ ماہرین راہو پانچویں نظر کو مانتے ہیں، جس کی وجہ سے سال کی شروعات سے لے کر لگ بھگ مئی کے مہینے تک راہو کا پانچویں گھر پر اثر مانا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے کوئی بڑا مسئلہ آپ کی لو لائف میں دروپیش نہیں ہوگا۔ بس درمیان میں چھوٹی موٹی غلط فہمیاں رہ سکتی ہیں۔ جن کو آپ سمجھداری دکھا کر دور بھی کرسکتے ہیں۔ اور اپنی لو لائف کو انجوائے بھی کرسکتے ہیں۔ مئی مہینے کے بعد راہو کا اثر بھی پانچویں گھر سے دور ہوجائے گا۔ لہذا آپ اپنی کوششوں، اپنے کرموں اور اپنے سلوک وبرتاؤ کے مطابق، اپنی لو لائف میں نتائج حاصل کریں گے۔ محبت کے کارک زہرہ سال کا زیادہ تر حصہ آپ کا فیور کرتا ہوا معلوم ہورہا ہے۔ ان تمام اسباب سے عام طور پر آپ کی لولائف کوئی بڑی اس سال نہیں لگ رہا ہے۔ معمولی مسائل کبھی کبھی دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ جو فطرتاً مسائل مانے جائیں گے۔ یعنی کہ ایسے مسائل ہر کسی کے ساتھ کبھی کبھی آجاتے ہیں۔ اس لیے سال برج حوت 2025 کے مطابق، اپنی محبت میں شفافیت بنائے رکھتے ہوئے اپنی لو لائف کو انجوائے کرسکیں گے۔

آپ کی کنڈلی میں بھی ہے راج یوگ؟ جانیں اپنی راج یوگ رپورٹ

سال 2025 میں برج حوت والوں کی شادی و شادی شدہ زندگی

اگر آپ کی عمر شادی کی ہوچکی ہے۔ اور آپ شادی کی کوشش بھی کررہے ہیں تو سازگار نتائج حاصل کرنے کے لیے اس سال تھوڑی اکسٹرا کوشش کرنی پڑسکتی ہے۔ کیوں کہ سال کی شروعات سے لے کر لگ بھگ مئی مہینے کے درمیان تک راہو کیتو کا اثر ساتویں گھر پر قائم رہے گا۔ جو شادی بیاہ کے معاملہ میں پریشانی دے سکتا ہے۔ حالانکہ اس مدت میں ایک اچھائی بھی جڑی رہ سکتی ہے۔ وہ ہے مشتری کی پانچویں نظر، پانچویں نظر سے آپ کے ساتویں گھر کو دیکھیں گے، جو شادی کرنے کا موقع دے سکتا ہے۔ یعنی ایک طرف راہو کیتو شادی کے یوگ کو کمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں، تو وہیں مشتری شادی کے یوگ کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے۔ شادی کے تعلق سے معاملہ میں مشتری کی زیادہ چلے گی۔ اور شادی کے یوگ یین، کین، اور پرکپون بن جائیں گے۔ ایسے میں مسلسل کی گئی کوشش شادی کروا سکتی ہے۔

یعنی سال کا پہلا حصہ شادی سے متعلق معاملوں کے لیے مشکل بھرا لیکن سازگار نتائج دینے کا کام کرسکتے ہیں۔ بعد کا وقت شادی سے متعلق بہت زیادہ سپورٹ نہ کرپائیں۔ وہیں شادی شدہ زندگی کی بات کی جائے تو اس معاملہ میں اس سال بہت ہی احتیاط کے ساتھ ادا کرنے کی ضرورت ہوگی۔ سال کے پہلے حصہ میں راہو کیتو کا اثر ساتویں گھر پر رہے گا۔ وہیں مارچ کے بعد شنی کا اثر ساتویں گھر پر پورے سال بنا رہے گا۔ جو ازدواجی زندگی میں تھوڑی پریشانیاں دے سکتا ہے۔ شریک حیات کی صحت درمیان میں پریشان کرسکتی ہے۔ حالانکہ ان سب کے باوجود ایک سازگار بات یہ رہے گی کہ سال کے پہلے حصہ میں خاص مئی مہینے کے درمیان تک مشتری کی ںظر کی وجہ سے مسائل پیش ہوں گے۔ لیکن سب کچھ بہتر بھی ہوجائے گا۔ جبکہ مئی مہینے کے درمیانی حصہ کے بعد آپ کو مسائل کو دور کرنے کے لیے خوب کوششیں کرنی پڑسکتی ہیں۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ شادی ہونے یا شادی کرنے سے متعلق معاملوں کے لیے سال کا پہلا حصہ بہتر رہے گا۔ جبکہبرج حوت 2025 کے مطابق، شادی شدہ زندگی کے پیش نظر احتیاط سے اور سمجھ داری سے پائے تکمیل تک پہچانے کی ضرورت ہوگی۔ موازنہ کریں تو سال کا پہلا حصہ بہتر رہ سکتا ہے۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

سال 2025 میں برج حوت والوں کی خاندانی اور گھریلو زندگی

برج حوت والوں، سال کی شروعات سے لےکر مارچ کے مہینے تک زحل کی تیسری نظر آپ کے دوسرے گھر پر رہے گی، جو خاندانی تعلقات کو کمزور کرنے کا کام کر سکتی ہے لیکن بعد کے وقت میں سمسیائیں دھیرے دھیرے کرکے ختم ہو جائیں گی اور آپ سمجھداری پوروک نرواہ کرکے نہ صرف گھر والوں کے ساتھ اچھے تعلقات بنائے رکھ سکیں گے بلکہ خاندانی معاملوں میں اچھا مظاہرہ بھی کر سکیں گے۔ وہیں گھریلو معاملوں کی بات کی جائے تو سال کے پہلے حصہ میں کسی منفی گرہ کا اثر لمبے وقت تک چوتھے گھر پر نہیں رہےگا۔ یعنی کہ آپ اپنی گھریلو زندگی کا بہتر مزہ لے سکیں گے۔ ضروری چیز آپ اپنے گھر لا سکیں گے۔ گھر کی مرمت کا معاملہ ہو یا پھر ساج سجا کا معاملہ، ان سبھی معاملوں میں آپ کی کوششیں کامیاب رہیں گی۔ وہیں مئی مہینہ کے درمیانی حصہ کے بعد مشتری کی گردش چوتھے گھر میں ہو جائےگی۔ برج حوت 2025 کے مطابق چوتھے گھر میں مشتری کی گردش کو اچھا نہیں مانا گیا ہے۔ اس لئے مئی مہینے کے درمیانی حصہ کے بعد گھریلو معاملوں کو لے کر یا پھر گھریلو معاملوں کو لےکر کچھ اویاوستھا دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ جس کے سبب گھریلو زندگی تھوڑی سی کمزور رہ سکتی ہے۔ ایسے میں ضرورت رہےگی کہ گھر گرہستھی کو لےکر آپ لاپرواہ نہ ہوں اور گھریلو ویاوستھاپن کو مضبوطی دینے کا کام کرتے رہیں، جس سے گھریلو زندگی سنتلت بنی رہے۔

سال 2025 میں برج حوت والوں کی زمین، مکان، گاڑی کی خوشی

برج حوت والوں، زمین اورمکان سے متعلق معاملوں کے لئے سال کا پہلا حصہ کافی اچھا معلوم پڑ رہا ہے۔ خاص کر مئی مہینے کے درمیانی حصہ سے پہلے چوتھے گھر پر کسی منفی سیارہ کا اثر لمبے وقت تک نہیں ہے۔ اس لئے کنڈلی کی انوکول دشائیں ہونے کی حالت میں آپ نہ صرف زمین یا زمین کا حصہ وغیرہ خرید سکیں گے بلکہ گھر کی تعمیر کی پرکریا کو آگے بھی بڑھا سکیں گے لیکن مئی مہینے کے درمیانی حصہ سے لےکر باقی کے وقت میں مشتری کی گردش چوتھے گھر میں رہےگی اور زمین اور مکان سے متعلق معاملوں میں اویاوستھا کے بھاؤ رہ سکتے ہیں۔ ایسی حالت میں آپ غلط زمین کا سودا کر سکتے ہیں۔ وہیں گھر کی تعمیر کی پرکریا میں لاپرواہ ہو سکتے ہیں، جس سے چیزیں ڈلے ہوتی جائیں گی یعنی اگر آپ کو کوئی زمین جائداد خریدنی ہے تو کوشش کریں کہ مئی مہینے کے درمیانی حصہ سے پہلے لے لیں، یہ زیادہ اچھا رہےگا۔ وہیں گھر بنوانا ہے تو بھی اسی دوران تعمیر کا کام پورا کروا لینا زیادہ اچھا مانا جائےگا۔ کہنے کا مطلب یہ کہ زمین اور مکان سے متعلق معاملوں میں سال کا پہلا حصہ موازناتی طور سے زیادہ اچھا رہنے والا ہے۔ برج حوت 2025 کے مطابق گاڑی وغیرہ سے متعلق معاملوں کے لئے بھی سال کے پہلے حصے کو اچھا کہا جائےگا۔ بعد کے وقت میں گاڑی وغیرہ سے متعلق فیصلے کمزور رہ سکتے ہیں۔ یعنی آپ غلط یا اپنے لئے بےکار گاڑی کا چین کر سکتے ہیں، جس سے بعد میں پریشانیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ اس لئے گاڑی وغیرہ سے جڑے فیصلوں کو بھی سال کی شروعات سے لےکرمئی مہینے کے درمیانی حصے تک پورا کر لینا سمجھداری کا کام ہوگا۔

سال 2025 میں برج حوت والوں کے لئے اُپائی

  • پرتیک چوتھے مہینے جٹا والے سوکھے ناریل بہتے ہوئے نرمل جل سے بڑھائیں
  • مانس مدرا، انڈے، ننگاپن وغیرہ سے دور رہیں۔
  • پرتیک تیسرے مہینے کنیاؤں کا پوجن کر ان کا آشرواد لیتے رہیں اور ماں درگا کی پوجا ارچنا بھی کرتے رہیں

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوال

1. برج حوت حاملین کے لیے سال 2025 کیسا رہے گا؟

جواب: سال 2025 میں برج حوت کے حاملین کی زندگی کے مختلف محاذ پر مبارک نتائج اور قسمت کا ساتھ ملنے کے بہترین امکانات ہیں۔

2. برج حوت والوں کی پریشان کب ختم ہوگی؟

برج حوت کی ساڑھے ساتی 2025 میں ختم ہوجائے گی۔ دراصل 29 اپریل 2022 کو برج حوت پو شنی ساڑھے ساتی شروع ہوئی تھی اور اب 29 مارچ 2025 کو یہ ختم ہوجائے گی۔

3. برج حوت کی کیا طاقت ہوتی ہے؟

برج حوت کے حامل فلسفہ، ہمت، رومانٹک اور اچھے خیال کے ہوتے ہیں۔ یہی خاصیت برج حوت کے حاملوں کی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer