برج عقرب 2025 (Burj Aqrab 2025)

ہم اس مضمون میں برج عقرب 2025 کے حوالے سے جانیں گے کہ سال 2025 میں برج عقرب والوں کی صحت، تعلیم، کاروبار، نوکری، معاشی پہلو، محبت اور شادی شدہ زندگی، گھریلو زندگی اور زمین گاڑی وغیرہ کے لیے کیسا رہنے والا ہے؟ اس کے علاوہ اس سال کی گرہ گردش کی بنیاد پر ہم آپ کو کچھ تدبیریں بھی بتائیں گے، جن کو اپنا کر آپ ممکنہ پریشانی یا کشمکش کا حل بھی پا سکیں گے۔ تو چلیے آگے بڑھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ برج عقرب کے حاملین کے لیے عقرب زائچہ 2025 کیا کہتا ہے۔

برج عقرب 2025

مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔

To Read in English Click Here: Scorpio Horoscope 2025

سال 2025 میں برج عقرب والوں کی صحت کا معاملہ

برج عقرب والے صحت کے نظریہ سے سال 2025 ملا جلا رہ سکتا ہے۔ کچھ معاملوں میں اوریج سے کمزور بھی رہ سکتا ہے۔ سال کی شروعات میں خاص کر مارچ تک زحل کی چوتھے گھر میں گردش صحت کے نظریہ سے اچھی نہیں ہے۔ خاص کر جن کو سینے سے متعلق کوئی تکلیف ہے، گھٹنوں سے متعلق کوئی تکلیف ہے یا دماغی کوئی پریشانی ہے تو ان کو اس دوران یعنی ماہ جنوری سے مارچ تک اپنی صحت کے معاملہ میں پوری طرح سے بیدار رہنے کی ضرورت ہوگی۔

مارچ کے بعد کا وقت پرانی بیماریوں کو دور کرنے اور اپنی صحت کو بنائے رکھنے میں مددگار بنے گا۔ لیکن مئی مہینے کے بعد سے راہو کی گردش چوتھے گھر میں ہوجائے گی جو سینے سے متعلق پریشانیاں دے سکتی ہے۔ مارچ کے بعد زحل کی گردش پیٹ وغیرہ متعلق کچھ پریشانیاں دے سکتی ہے۔برج عقرب 2025 کے پیش نظر،اس طرح سے کچھ پرانے مسائل دور تو ہوں گی لیکن نئے مسائل کھڑے ہوتے رہیں گے۔ ایسے میں صحت کے نظریہ سے سال 2025 ملا جلا رہ سکتا ہے۔ لہذا اس سال صحت کے معاملہ میں خوب بیدار رہنا ہوگا۔ خاص جن لوگوں کو پیٹ درد کمر درد و سینے میں درد سے متعلق کوئی پریشانی ہے۔ ان کو خاص احتیاط برتنے کی ضرورت ہوگی۔

हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: वृश्चिक राशिफल 2025

سال 2025 میں برج عقرب والوں کی تعلیم کا معاملہ

برج عقرب زائچہ کے مطابق، سال 2025 تعلیم کے معاملہ میں اوسط درجہ کے نتائج بخشے گا۔ اس سال آپ کے چوتھے اور پانچویں گھر پر زحل اور راہو کا اثر آتا جاتا رہے گا۔ فطریہ طور پر ایسی صورت حال میں اپنے سبجیکٹ پر مسلسل فوکس بنائے رکھنا کھٹن ہوگا۔ کٹھن ہونے کا مطلب یہ بالکل نہیں کہ فوکس بنانا ممکن ہوگا۔ جو لوگ مسلسل کریں گے وہ نا صرف اپنے سبجکٹ پر فوکس بنا سکیں گے۔ بلکہبرج عقرب 2025 کے پیش نظر، اچھے نتائج بھی حاصل کرسکیں گے۔ لیکن ایسا کرنا آسان نہیں ہوگا۔ بلکہ کٹھن ہوگا۔

وہیں جو لوگ ایجوکیشن کے تئیں زیادہ سنجیدہ نہیں رہتے ہیں یا کام وقت میں اچھے نتائج حاصل کرلیتے ہیں، ان کو اس سال اپنے مطالعہ کے ٹائم کو بڑھانے کی ضرورت ہوگی۔ برج عقرب زائچہ 2025 کے مطابق، مشتری کی گردش بھی مہینے کے درمیانی حصہ سے پہلے آپ کی زیادہ اچھے نتائج دینا چاہے گی۔ لیکن مئی درمیان کے بعد خوب محنت کی ضرورت کا اشارہ مشتری کی گردش بھی کرا رہا ہے۔

حالانکہ ریسرچ کے طلباء کے لیے مشتری کی گردش مئی درمیان کے بعد بھی اچھے نتائج دے گی۔ لیکن دیگر دوسرے طلباء کو نسبتاً زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہوگی۔ تعلیم کے معاملہ میں یہ سال تھوڑا سا کمزور رہے گا۔ اس کمزوری کو دور کر اچھے نتائج حاصل کرنے کے لیے آپ کو موازناتی شکل سے زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہوگی۔

سال 2025 میں برج عقرب والوں کا کاروبار

کاروبار کے معاملہ میں سال 2025 ملے جلے نتائج پیش کرسکتا ہے۔ سال کی شروعات سے لے کر مئی مہینے تک مشتری ساتویں گھر میں گردش کریں گے اس سے کاروبار میں کافی اچھے نتائج مل سکتے ہیں۔ لہذا نئے کاروبار یا بیاپار کے سلسلہ میں نئی طریقہ آزمانے کے لیے یہ وقت اچھا رہے گا۔ جو کچھ نیا آزمانا چاہتے ہیں اسی میں آزما لیں۔ برج عقرب 2025 کے مطابق، مئی کے مہینے کے درمیانی حصہ کے بعد مشتری کی گردش آٹھویں گھر میں ہوگی۔

راہو کی گردش چوتھے گھر میں ہوگی۔ کیتو کی گردش دسویں گھرمیں ہوگی۔ اس لیے یہ وقت نئے کاروبار کے لیے اچھا نہیں مانا جاتا ہے۔ جو کچھ جاری ہے اس کو ترتیب کرنے اور اور مینٹین کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اپنے میدان کے اکسپرٹس وغیرہ کے صلاح ومشورہ کی ضرورت دروپیش ہوگی۔ اگر آپ کے فیلڈ کا کوئی سینئر انسان آپ کے رابطے میں ہے تو اس کے ساتھ پوری عزت کے ساتھ جڑے رہیں۔

اگر ادھر سے بہت اچھا رپسانس نہ ملے تو بھی مخالفت یا بغاوت کرنے کے بجائے اس کو خوش کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اس کی لگاتار عزت کرنے کی ضرورت ہوگی۔ تب ہی جاکر آپ اپنے کاروبار کو جاری رکھ سکیں گے۔ ورنہ وہ شخص اپنا سپورٹ کھینچ سکتا ہے۔ اور بدلے میں آپ کا نقصان ہوسکتا ہے۔ ایسے حالت میں اپنے تجربات اور سنئرس کی راہنمائی کے مطابق، کام کرتے رہنا ہے۔ جس سے کہ آپ اپنے کاروبار کو میٹنین کرسکیں۔

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

سال 2025 میں برج عقرب والوں کی نوکری کا معاملہ

نوکری کے معاملہ میں یہ سال ملے جلے نتائج دیتا ہوا معلوم ہورہا ہے۔ چھٹے گھر کا مالک مریخ اس سال کچھ وقت اچھے تو کچھ وقت کمزور نتیجہ دے سکتا ہے۔ ویسے زیادہ تر مریخ آپ کو اوسط درجہ کا نتیجہ دیتا ہوا معلوم ہورہا ہے۔ سال کی شروعات سے لے کر مارچ کے مہینے تک زحل کی نظر چھٹے گھر پر رہے گی۔ لہذا نوکری کے سلسلے میں ناخوشی رہ سکتی ہے۔

مارچ کے بعد زحل کی پوزیشن بدلنے کی وجہ سے آپ کو نوکری کے سلسلہ میں ناخوش رہ سکتے ہیں یا کافی حدتک بہتر احساس کرسکتے ہیں۔ مئی مہینے کے بعد مشتری فائدے کے گھر کو دیکھ کر اچھے نتائج دینے اور دلانے کی کوشش کریں گے۔ اس طرح سے ہم پاتے ہیں کہ مئی مہینے تک نوکری میں کامیابیاں ملتی رہیں گی۔ لیکنبرج عقرب 2025 کے پیش نظر، مارچ کے بعد آپ کچھ مشکلات محسوس کرسکتے ہیں۔ جبکہ مارچ سے مئی درمیان تک کا وقت کافی اچھا ہے۔ اگر اس درمیان میں جاب میں بدلاؤ کرنے کی ضرورت ہے تو آپ کرسکتے ہیں۔

مئی مہینے کے درمیان کے بعد حالات تھوڑے کشمکش بھرے رہ سکتے ہیں۔ حالانکہ غیرملک میں نوکری کرنے والے یا دور جاکر کام کرنے کی خواش رکھنے والوں کو اچھے نتائج ملیں گے۔

سال 2025 میں برج عقرب والوں کی معاشی زندگی کا معاملہ

معاشی معاملہ میں یہ سال 2025 آپ کو ملے جلے نتائج دے سکتا ہے۔ آپ کے فائدہ کے مالک عطارد گرہ کو دیکھیں تو سال کا زیادہ تروقت عطارد اچھے نتائج دینا چاہ رہا ہے۔ لہذا آمدنی میں کوئی بڑا مسئلہ نہیں آنا چاہیے۔ خاص کر مئی کے مہینے کے درمیان تک جب آپ کے مالی گھر کا مالک مشتری فائدے والے گھر کو دیکھے گا تو نہ صرف آپ اچھی آمدنی کرسکیں گے۔ بلکہ آمدنی کا ایک بڑا حصہ کمانے میں بھی کامیاب رہیں گے۔ لیکن مئی مہینے کے بعد آمدنی میں کچھ دھیماپن دیکھنے کو مل سکتا ہے۔

حالانکہ مئی مہینے کے بعد مشتری مالی گھر کے مالک بن کر مالی گھر پر نظرڈالیں گے۔ ایسی صورت حال میں بچت کرنے کے معاملہ میں یا بجائے ہوئے مال کے معاملہ میں مشتری مثبت نتائج دینا چاہیں گے۔ لیکن برج عقرب 2025 کے پیش نظر، آمدنی کے معاملہ میں کوئی مدد نہیں کرپائیں گے۔ کہنا کہ مطلب یہ ہے کہ سال کی شروعات سے لے کر مئی مہینے کے درمیان تک کا وقت آمدنی کے لحاظ سے کافی اچھا ہے۔ تو وہیں بعد کا وقت آمدنی کے لحاظ سے تھوڑا سا کمزور لیکن بچت کرنے کے معاملہ میں اچھا رہے گا۔

شنی رپورٹ سے جانیں زندگی پر زحل کا اثر اور علاج

سال 2025 میں برج عقرب والوں کی محبتی زندگی

برج عقرب زائچہ 2025 کے مطابق، یہ سال کچھ کمزور نتیجہ دے سکتا ہے۔ اچھائی کی بات کریں تو مئی مہینے کے بعد سے پانچویں گھر میں راہو و کیتو کا اثر ختم ہوجائے گا۔ ایسی صورت میں ایک دوسرے کے معاملہ میں جو غلط فہمیاں تھیں وہ دور ہوسکتی ہیں۔ آپ لوگوں کا نظریہ محبتی رشتے کو لے کر اور بھی اچھا اور سچا ہوجائے گا۔ لیکن مارچ کے مہینے کے بعد زحل کی گردش پانچویں گھر میں ہوگی جو محبتی تعلقات میں کچھ بے رخی دے سکتی ہے۔

حالانکہ زحل سچی محبت کرنے والوں کے معاملہ میں مددگار بھی بن سکتا ہے۔ یعنی اگر آپ کی محبت سچی ہے اور آپ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور مستقبل میں شادی کرنے کی خواہش بھی رکھتے ہیں تو ایسی حالت میں آپ کو اچھے نتائج بھی مل سکتے ہیں، لیکن اگر آپ کی محبت ٹائم پاس ہے یا آپ اپنی محبت کا صرف دکھاوا کرتے ہیں، وقت کے ساتھ آپ کی محبت بدلتی رہتی ہے، تو زحل کی یہ گردش آپ کے محبتی رشتہ میں درار پیدا کرسکتی ہے۔

کہنا کا مطلب یہ ہے کہ محبتی تعلق سے سال 2025 ملا جلا رہ سکتا ہے۔ اگر آپ کی محبت سچی رہے گی، تو زحل آپ کو نقصان نہ پہنچا کر اچھے نتائج پیش کرنا چاہیں گے۔ برج عقرب 2025 کے مطابق، مشتری کی گردش سال کے پہلے حصہ میں آپ کے لیے مددگار بن جائے گا۔ اس طرح آپ سال کے پہلے حصہ میں آپ اپنی لولائف کا بہترین مزہ لے سکیں گے۔ سال کا دوسرا حصہ ملا جلا رہ سکتا ہے۔

اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں

سال 2025 میں برج عقرب والوں کی شادی اور شادی شدہ زندگی

اگر آپ کی عمر شادی کی ہوچلی ہے اور شادی کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں تو عقرب برج 2025 زائچہ کے مطابق، سال کا پہلا حصہ آپ کے لیے اس معاملہ میں اچھا ثابت ہوگا۔ خاص کر مئی مہینے کے درمیان سے سے پہلے کا حصہ اچھے نتائج دیتا ہوا محسوس ہورہا ہے۔ اس مدت میں آپ کا پانچویں گھر کا مالک مشتری ساتویں گھر میں رہے گا۔ جو نا صرف عام شادی کو کرانے میں مددگار بنے گا۔ بلکہ محبتی شادی کی خواہش مندوں کی تمنائیں پوری ہوسکتی ہیں۔ یعنی یہ محبتی شادی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

وہیں جو لوگ صرف محبت کا دکھاوا کررہے ہیں ان کی پول کھل سکتی ہے۔ یعنی ان کے لو پارنٹر کو اس بات کا علم ہوسکتا ہے۔ اور ان کا اپنے کمزور محبتی رشتہ کا احساس ہوسکتا ہے۔ شادی کا خیال دل سے نکل سکتا ہے۔ برج عقرب 2025 کے مطابق، مئی درمیان کے بعد کا حصہ جو ہے وہاں سے نتائج میں کمزوری آسکتی ہے۔ ایسی صورت حال میں شادی کو سال کے پہلے حصہ میں کرلینا سمجھداری کا کام ہوگا۔ شادی شدہ زندگی سے جڑے معاملوں میں سال کا پہلا حصہ زیادہ اچھے نتائج دے سکتا ہے۔

بعد کے وقت میں مشتری آٹھویں گھر میں رہیں گے۔ اور زحل کی نظر ساتویں گھر پر رہے گی۔ لہذا کچھ کشمکش کا عالم دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ یعنی آپ کی شادی کے معاملہ میں سال کا پہلا حصہ تو مزے دار ہوسکتا ہے لیکن دوسرا حصہ بہت ہی سمجھداری کا متمنی ہوگا۔

آپ کی کنڈلی میں بھی ہے راج یوگ؟ جانیں اپنی راج یوگ رپورٹ

سال 2025 میں برج عقرب والوں کی خاندانی و گھریلو زندگی

خاندانی معاملوں کے لییے سال کا پہلا حصہ زیادہ اچھا رہ سکتا ہے۔ خاص مئی مہینے کے درمیان تک آپ کے دوسرے گھر کا ملک مشتری اچھی پوزیشن میں رہے گا۔ جو گھر وخاندان میں تعلقات کو بہتر بنائے گا۔ مئی مہینے کے درمیان کے بعد مشتری کے آٹھویں گھر میں جانے کی وجہ سے، معاملہ کچھ کمزور ہوجائے گا۔ حالانکہ مشتری تب بھی دوسرے اور چوتھے گھر کو ہی دیکھیں گے۔ لہذا کوئی بڑ معاملہ آنے نہیں دیں گے۔ لیکن کمزور ہونے کی وجہ سے پہلے کے جیسے نتائج دینے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔

اس درمیان مارچ کے بعد زحل کی ںظر دوسرے گھر پر پڑنے لگ جائے گی۔ لہذا کچھ لوگوں کے درمیان عدم توازن و ناخوشی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ گھریلو زندگی کی بات کریں تو گھریلوں زندگی میں اس سال بقابلہ اچھے نتائج دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ خاص کر مارچ کے بعد زحل کا اثر چوتھے گھر سے دور ہوجائے گا۔ ایسے میں گزشتہ دنوں سے چلے آرہے مسائل دور ہوں گے۔

حالانکہ مئی کے بعد سے راہو کا اثر چوتھے گھر پر شروع ہوجائے گا۔ جو کچھ مداخلت کرے گا۔ لیکن پرانے مسائل دور ہونے سے آپ راحت کی سانس لے سکیں گے۔ برج عقرب 2025 کے مطابق، مئی مہینے کے درمیان کے بعد مشتری کا اثر چوتھے گھر پر رہے گا۔ وہ آپ کی مدد کرتا رہے گا۔ اس طرح سے ہم پاتے ہیں کہ خاندانی معاملوں کے لیے سال کا پہلا حصہ زیادہ اچھا ہے۔ جبکہ دوسرا حصہ کچھ کمزورہے۔ وہیں گھریلو معاملات کے لیے سال کا دوسرا حصہ زیادہ اچھا رہ سکتا ہے۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

سال 2025 میں برج عقرب والوں کی زر زمین، مکان اور سواری کا معاملہ

اگر آپ کافی عرصہ سے زمین یا مکان کو خریدنا یا فروخت کرنے کے خواہ رہے ہیں اور اس سلسلہ میں مسلسل کوشش بھی کررہے ہیں لیکن وہ کام آگے نہیں بڑھ پارہا ہے۔ تو اس سال اس معاملہ میں آپ کو سازگاری نصیب ہوگی۔ خاص کر مارچ کے مہینے کے بعد چوتھے گھر سے زحل کا اثر سماپت ہوجائے گا۔ جو زمین اور مکان سے متعلق معاملوں میں رفتار بخشے گا۔ حالانکہ مئی کے بعد سے راہو کا اثر چوتھے گھر پر ہوجائے گا۔ وہ چھوٹے موٹے رکاوٹوں کا سبب بن سکتا ہے۔ لیکن پہلی جیسے حالات نہیں رہیں گے۔ حالات پہلے سے بہتر ہوں گے۔

اس کی وجہ سے آپ راحت محسوس کریں گے۔ یعنی مکان دکان، زرزمین اور گھوڑا سواری کے معاملہ میں گزشتہ سالوں کے مقابلہ یہ سال اچھا نتیجہ دے سکتا ہے۔ گاڑی سے متعلق بات کی جائے تو اس معاملہ میں بھی آپ کو بہتری نصیب ہوگی۔ اپریل سے لے کر مئی کے درمیان تک وقت گاڑی خریدنے کے سلسلہ میں زیادہ اچھا رہے گا۔ اس کے پہلے اور بعد کے وقت میں گاڑی کے معاملہ میں خوب جانچ پڑتال کرنے کے بعد ہی آگے بڑھنا مناسب رہے گا۔ حالانکہ برج عقرب 2025 کے مطابق، اس سال آپ کی گاڑی خریدنے کی تمنا پوری ہوسکتی ہے۔

سال 2025 میں برج عقرب والوں کے لیے اُپائی

  • پرتیک شنی وار کو بہت ہوئے شودھ جل میں جٹا والے چار ناریل بہائیں۔
  • متروں میں نمکین چیزیں بانٹیں۔
  • شریر میں چاندی دھارن کریں۔

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوال

1. 2025 میں برج عقرب والوں کے لیے کیا اچھا رہے گا؟

سال 2025 کی شروعات سے لے کر مئی 2025 تک برج عقرب والوں کی زندگی خوشی بھری رہے گی۔ اس مدت میں آپ کی شادی شدہ زندگی میں خوشیاں بڑھیں گی۔

2. برج عقرب حاملین کی پریشانی کب ختم ہوگی؟

اس برج پرشنی کی ساڑھے ساتی 28 جنوری 2041 سے 03 دسمبر 2049 تک رہے گی۔ اور وہیں ڈھیا کی بات کریں تو یہ اپریل 29، 2022 سے 29 مارچ 2025 تک رہے گی۔

3. ورشک راشی کے جاتکوں کو کس دیوی دیتا کی پوجا کرنی چاہیے؟

ورشک راشی یعنی برج عقرب والوں کو ہنمومان جی کی پوجا کرنا سب سے اچھا ثابت ہوگا۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer