محبتی زائچہ 2025

Author: Mohd. Tahir | Updated Fri, 18 Oct 2024 01:23 PM IST

محبت ایک بہت ہی خوبصورت احساس ہے محبتی زائچہ 2025 کے پیش اس احساس سے کوئی محروم رہنا ہرگز چاہتا نہیں۔ اس صورت حال میں ہمارے دل میں محبت متعلق کئی طرح کے سوالات ہوں گے۔ جیسے کہ کیا اس سال میری زندگی میں محبت کی دستک ہوسکتی ہے۔ یا ابھی اور انتظار کرنے کی ضرورت ہے؟ محبتی زندگی کے مسائل کب ختم ہوں گے؟ محبتی زندگی میں نئی بہار کب آئے گی۔ آپ کے انھیں تمام سوالات کی بنیاد پر ہم نے یہ خاص آرٹیکل آپ کی خدمت میں پیش کیا ہے۔


محبتی زندگی میں دروپیش ہر طرح کی مشکلات کے پیش نظر ٓ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات

آگے بڑھنے سے قبل ہم یہ بات آپ کی نظر کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارا یہ خاص مضمون ویدک علم نجوم پر مشتمل ہے۔ اور ہمارے ماہرین کے ذریعہ ستاروں کی چال ان کی ان نقل و حرکات اور ان کے وقوع محول کو مد نظر رکھ تیار کیا گیا ہے۔ تو چلیے بلاتاخیر برج حمل سے لے کر حوت تک تمام ابراج کے محبتی اور پیار بهری زندگی کا حال احوال معلوم کرلیتے ہیں۔

Read in English: Love Horoscope 2025

محبت کا زائچہ 2025 علم نجوم کے مطابق محبت کا ستاروں سے رشتہ

ویدک علم نجوم میں زہرہ کو محبت کا درجہ حاصل ہے۔ اس کے برج عکس جب زہرہ راہو ، زہرہ مریخ اور زہرہ زحل کی حالت بنتی ہے، تو حالات ناگوار ہوجاتے ہیں۔ تو چلیے اس پس منظر میں تفصیل سے تمام برج کے احوال معلوم کر لیتے ہیں۔

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

برج حمل

محبتی زائچہ کے مطابق، برج حمل والوں کو اس سال مشترکہ نتائج حاصل ہوں گے۔ جنوری سے لے کر مارچ تک شنی گرہ کی پانچویں نظر ان لوگوں کے لیے پریشانی کھڑی کرسکتی ہے جو اپنے رشتے کو لے کر سنجیدہ نہیں ہے۔ اس کے بعد کا وقت آپ کے رشتے میں کچھ غلط فہمیاں پیدا کرسکتا ہے۔

شادی شدہ لوگوں کی بات کریں تو سال 2025 آپ کو اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔ اور محبتی زائچہ 2025 کے مطابق، اگر ان لوگوں کی شادی ہوچکی ہے یا ہونے والی ہے تو بھی آپ کو اس حوالے سے اچھے نتائج موصول ہوں گے۔

برج حمل 2025 تفصیل سے پڑھیں

हिंदी में पढ़ने के लिए यहां क्लिक करें: प्रेम राशिफल 2025

برج ثور

برج ثور والوں کو اس سال مشترکہ نتائچ موصول ہوں گے۔ جنوری سے لے کر مئی تک کیتو آپ کے پانچویں گھر میں موجود رہیں گے۔ جو آپ کے رشتے میں درمیان غلط فہمیاں پیدا کرسکتے ہیں۔ آپ کی محبتی زندگی میں کچھ مسائل تو پیش ہوں گے۔ لیکن وقت کے ساتھ وہ دور ہوجائیں گی۔ اس سال آپ کو اپنی محبت کو واضح طور سے اپنے پارٹنر کے تئیں ظاہر کرنے کی ضرورت پڑے گی۔ ساتھ ہی آپ کا اعتماد بھی ان کے لیے کافی حدتک رہے گا۔

شادی شدہ حاملین کی بات کریں تو یہ سال آپ کے لیے سازگار رہے گا۔ آپ شادہ شدہ زندگی میں اپنی طرف سے بہتر امید کرسکتے ہیں۔ محبتی زائچہ 2025 کے مطابق، وہیں اس راشی کے جن حاملین کی عمر شادی کی ہوچکی ہے۔ یا جو شادی کی کوشش کررہے ہیں، ان کو اس سال شوبھ نتائج ملیں گے۔ یہ سال شادی کے لیے اچھا رہے گا۔

برج ثور 2025 تفصیل سے پڑھیں

آن لائن سافٹ وئر سے مفت میں پیدائشی زائچہ حاصل کریں

برج جوزا

برج جوزا والوں کو اس سال اوسط درجہ سے بہتر نتائج ملیں گے۔ پانچویں گھر میں کسی بھی گرہ کا منفی اثر نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کا محبتی زندگی سازگار رہے گی۔ حالانکہ جنوری سے لے کر مئی تک آپ کو تھوڑی پریشانیاں اٹھانی پڑ سکتی ہے۔ لیکن باقی کا وقت سازگار رہے گا۔

شادی شدہ لوگوں کو شنی کی گردش تھوڑی پریشانی دے سکتا ہے۔ اس دوران آپ چھوٹی چھوٹی باتوں کو بڑھاوا دیتے نظرآئیں گے۔ کل ملاکر مارچ کے بعد جب شنی کی دسویں نظر آپ پر پڑے گی۔ تب آپ کو زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہوگی۔ محبتی زائچہ 2025 کے مطابق، وہیں اس برج کے جن لوگوں کی عمر شادی کی ہوچکی ہے۔ مئی کے بعد لو میریج یا ارینج میرج ہوسکتی ہے۔

برج جوزا 2025 تفصیل سے پڑھیں

شنی رپورٹ سے جانیں زندگی پر زحل کا اثر اور علاج

برج سرطان

سال 2025 میں آپ کو محبت کے معاملہ میں سازگار نتائج ملیں گے۔ مارچ کے مہینے کے بعد زحل کا اثر پانچویں گھر سے دور ہوجائے گا۔ ایسے میں آپ کے رشتے میں جو معمولی پریشانی جاری تھی وہ دور ہوجائے گی۔ مئی کے مہینے میں مشتری کی گردش ہوگی جو آپ کے رشتے میں اور بھی زیادہ سازگاری لے کر آئے گی۔ اس سال آپ اپنی محبتی زندگی کا کھل کر مزہ لیں گے۔

شادہ شدہ لوگوں کے لیے سال کا پہلا حصہ زیادہ اچھا رہے گا۔ جن کی شادی کی عمر ہوچکی ہے، مئی کے بعد ان کو اچھی خبر مل سکتی ہے۔ ایسے میں اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں یا کسی خاص شخص سے شادی کرنا چاہتے ہیں، تو اس سلسلہ میں آپ کو قدم بڑھانے کی صلاح دی جاتی ہے۔

برج سرطان 2025 تفصیل سے پڑھیں

اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فرین کنڈلی میلان کریں

برج اسد

محبت کرنے والوں کو اس سال اوسط سے بہتر نتائج ملیں گے۔ محبتی زائچہ 2025 کے مطابق، جنوری سے لے کر مئی کے مہینے تک مشتری آپ کے کرم گھر میں رہیں گے۔ ایسے میں جو لوگ اپنے پارنٹر سے سچی محبت کرتے ہیں، ان کو اچھےنتائج ملیں گے۔ درمیان میں پریشانیاں آئیں گی۔ لیکن آپ کو اپنے رشتے اور پارنٹر پر اعتماد رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ جس سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔

جن لوگوں کی شادی ہوچکی ہے ان کی زندگی میں یوں تو سب کچھ ٹھیک رہے گا۔ لیکن درمیان تھوڑی پریشانیاں آسکتی ہیں۔ ان کو آپ کو ہمت کے ساتھ سلجھانے کی ضرورت ہوگی۔ وہیں جن لوگوں کی عمر شادی کی ہوچکی ہے۔ اور شادی کی کوشش کررہے ہیں، ان کو مئی درمیان کے بعد اچھے نتائج ملیں گے۔

برج اسد 2025 تفصیل سے پڑھیں

آپ کنڈلی میں بھی ہے راج یوگ؟ جانیں اپنی راج یوگ رپورٹ

برج سنبلہ

برج سنبلہ والوں کی محبت کے معاملہ میں سال 2025 میں مکس نتائج ملیں گے۔ زحل سال کی شروعات سے آپ کے چھٹے گھر میں رہیں گے۔ جو محبت کے لیے یوں تو سازگار وقت دے رہا ہے۔ حالانکہ درمیان آپ کو یوں تو تھوڑی پریشانیاں اٹھانی پڑیں گی۔ اس کے بعد مشتری کی گردش آپ کے رشتہ کو سبزو شاداب کردے گا۔

شادہ شدہ لوگوں کو اس سال مکس رزلٹ ملیں گے۔ اس سال راہو کیتو کی گردش آپ کے درمیان غلط فہمیاں دور کرے گی۔ وہیں اس برج کے جو لوگ شادی کی کوشش کررہے ہیں،انہیں سال کے پہلے حصہ میں سازگار نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ کسی سے شادی کرنا چاہتے ہیں یا محبتی زائچہ 2025 کے مطابق، اپنے ساتھی کی گھر والوں سے ملاقات کرانا چاہتے ہیں تو سال کے پہلے حصہ میں ایسا کرنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

برج سنبلہ 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج میزان

سال کی شروعات سے لے کر مارچ کے مہینے تک پانچویں گھر پر زحل کا اثر نظرآئے گا۔ ایسے میں آپ کی محبتی رشتے میں نیرستا نظر آسکتی ہے۔ مارچ کے بعد زحل کا اثرپانچویں گھرسے دور ہوجائے گا۔ اور تبھی سے رشتے میں غلط فہمیاں دور ہونے لگیں گی۔ مئی مہینے کے بعد درمیان کے بعد مشتری کی گردش پانچویں گھر میں ہوگی۔ جو دوبارہ غلط فہیماں دور کر سکتی ہے۔ اور یہ وقت محبتی رشتے کے لیے سازگار رہے گا۔

شادی شدہ لوگوں کی بات کریں تو اس سال آپ کو کچھ پریشانیاں اٹھانی پڑسکتی ہیں۔ حالانکہ مارچ کے بعد رشتے میں سازگاری نظرآئے گی۔ وہیں بات ان حاملین کی جن کی عمر شادی کی ہوگئی ہے۔ تو ان کے لیے یہ سال زیادہ مددگار ثابت نہیں ہوگا۔ آپ کو سگائی کے معاملہ میں کچھ پریشانیاں ہوسکتی ہیں۔

برج میزان 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج عقرب

برج عقرب کے حاملین کی بات کریں تو اس سال آپ کو محبتی رشتے میں آپ کو کچھ کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ مئی کے مہینے کے بعد حالانکہ آپ کے رشتے سے غلط فہمیاں دور ہوں گی۔ اور آپ کا رشتہ مضبوط بنے گا۔ لیکن مارچ کے بعد سے زحل کی گردش اب پانچویں گھر میں ہوجائے گی۔ تب محبت میں کچھ بے رخی آسکتی ہے۔ جو لوگ اپنے پارنٹر کے لیے سنجیدہ ہیں۔ ان کے لیے یہ سال سازگار رہے گا۔ مشتری کی گردش آپ کی محبتی زندگی کے معاملہ میں سازگار نتائج لائے گی۔ اس دوران آپ اپنی محبت کا مزہ لوٹیں گے۔

بات کریں شادی شدہ زندگی کی جن لوگوں کی شادی ہوسکتی ہے۔ سال کے پہلے حصہ میں زیادہ مبارک نتائج حاصل کریں گے۔ وہیں بات کریں ان حاملین کی جن کی شادی کی عمر ہو چکی ہے۔ اس کے پیش ںظر کے لیے بھی سال 2025 ایک یادگار سال رہے گا۔ اور اس سال آپ محبتی شادی کے رشتے میں بندھ سکتے ہیں۔

برج عقرب 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج قوس

یہ سال تھوڑا کمزور نظر آسکتا ہے۔ حالانکہ مئی مہینے کے درمیان کے بعد مشتری کی گردش ساتویں گھر میں ہوگی۔ تب آپ کو اپنے رشتے میں سازگاری لائے گی۔ جو آپ کو اوسط درجہ نتائج دے گی۔ اور زہرہ گرہ اس سال آپ کو سازگار نتائج بخشیں گے۔ صلاح دی جاتی ہے کہ اگر معمولی سا بھی کوئی تنازع ہو اس کو حل کرنے کی کوشش کریں۔

جن لوگوں کی شادی ہوچکی ہے۔ وہ 2025 کے پہلے حصہ کے مقابلہ دوسرے حصہ میں زیادہ سازگار رشتہ اپنا پارٹنر کے ساتھ ساجھا کریں گے۔ وہیں بات کریں شادی کے لائق لوگوں کی تو ان کے لیے سال کا دوسرا حصہ زیادہ اہم رہے گا۔ محبتی زائچہ 2025 کے مطابق، مئی کے بعد محبتی شادی کے یوگ مضبوط ہوں گے۔

برج قوس 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج جدی

محبتی شادی کے پیش نظر برج جدی والوں کے لیے سال کا پہلا حصہ یاد گار رہے گا۔ جنوری سے لے کر مارچ تک آپ کو اپنی محبتی زندگی میں سازگار نتائج ملیں گے۔ آپ کا رشتہ مضبوط ہوگا۔ حالانکہ آپ کو معمولی پریشانیاں آئیں گی جن کو سمجھ داری کے بعد آپ اپنے رشتے کو اور بھی زیادہ مضبوط بنا سکتے ہیں۔ مئی کے درمیان کے بعد مشتری کی گردش آپ کے چھٹے گھر میں ہوگی۔ اوریہاں سے زحل کی نظر مسلسل قائم رہے گی۔ جس سے آپ دونوں کے رشتے میں تھوڑی بے رخی آسکتی ہے۔

شادی شدہ لوگوں کی بات کریں تو اس سال زیادہ بیدار رہنے کی ضرورت ہے۔ ورنہ تال میل کی کمی آپ کے رشتے میں درار ڈال سکتی ہیں۔ وہیں اس برج کے حاملین کی عمر جن کی شادی ہوچکی ہے۔ محبتی زائچہ 2025 کے مطابق، ان کو سال کے پہلے حصہ میں کوشش کرنے اور شادی سے متعلق معاملوں کو پورا کرنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

برج جدی 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج دلو

محبتی زائچہ کے مطابق، محبتی حاملین کو اس سال اوسط سے بہتر نتائج ملیں گے۔ گردش زہرہ آپ کو اس دوران زیادہ تر اچھے نتائج بخشے گی۔ پانچویں گھر پر کسی بھی گرہ کا منفی اثر نہیں ہے۔ ایسی صورت حال میں اس کا بھی آپ کی محبتی تعلق پر مبارک اثر مانا جا سکتا ہے۔ مئی کے بعد رشتے میں حالانکہ تھوڑا بہت اتار چڑھاؤ رہ سکتا ہے۔ لیکن بے قرار رہیں کوئی بہت پریشانی نہیں آئے گی۔ مشتری کی گردش کے بعد محبتی زندگی کے حوالے سے آپ اچھے نتائج حاصل کریں گے۔

بات کریں شادی شدہ حاملین کی تو اس برج کے جو لوگ شادی کی کوشش کررہے ہیں ان کو یہ سال اچھے نتائج دیں گے۔ حالانکہ سال کے پہلے حصہ میں سال کا دوسرا حصہ زیادہ خاص مانا جا سکتا ہے۔ اپریل سے لے کر مئی تک کچھ سازگاری رشتے میں نظر آئے گی۔ لیکن بعد میں ساتویں گھرپر راہو و کیتو کا اثر ہوگا۔ جس سے رشتے میں کچھ پریشانیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ کل ملاکر اس سال اپنی شادی شدہ زندگی کو سازگار بنائے رکھنے کے لیے آپ کو تھوڑی محنت کرنی ہوگی۔

برج دلو 2025 تفصیل سے پڑھیں

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

برج حوت

پانچویں گھر پر کسی بھی گرہ کا منفی اثر نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے زیادہ تر وقت محبت کے لے اچھا رہے گا۔ مئی کے درمیان تک راہو کے اثر سے تھوڑی بہت پریشانیاں آسکتی ہیں۔ لیکن کوئی بڑا مسئلہ نہیں آئے گا آپ اپنی لو لائف کو انجوائے کریں گے۔ مئی مہینے کے بعد راہو کا اثر بھی پانچویں گھر سے دورہوجائے گا، تب آپ اپنی محبتی زندگی کو اور ابھی اچھی طرح سے خوشحالی کے ساتھ گزاریں گے۔

جن کی شادی ہوچکی ہے اس سال کو احتیاط برتنے کی صلاح ہے۔ سال کے پہلے حصہ میں راہو کیتو کا اثر ساتویں گھر پر رہے گا، جو آپ کی شادی شدہ زندگی میں کچھ پریشانیاں پیدا کرسکتا ہے۔ حالانکہ مشتری نظر کی وجہ سے مسائل ٹھیک بھی ہوجائٰیں گے۔ لیکن اس کے پیش نظرآپ کو محنت ومشقت کرنی ہوگی۔ اس کے علاوہ اس برج کے شادی کے لائق لوگوں کی بات کریں تو اگر آپ کی عمر شادی کی ہو چکی ہے تو آپ کو اس معاملہ میں اچھائیاں حاصل کرنے کے لیے محنت کرنی پڑے گی محبتی زائچہ 2025 کے مطابق، تبھی آپ کو کامیابی ملے گی۔

برج حوت 2025 تفصیل سے پڑھیں

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثرپوچھے جانے والے سوال

1. محبت کے معاملہ میں کون سا برج سال 2025 میں خوش نصیب رہے گا؟

سرطان، جدی اور حوت والے محبت کے معاملہ میں لکی رہیں گے۔

2. برج حمل والوں کی محبتی زندگی سال 2025 میں کیسی رہے گی؟

محبتی حاملین کو جہاں ایک طرف مشترکہ نتائج ملیں گے، وہیں اس برج کے محبتی حاملین کو شاندار نتائج ملنے کے امکانات رہیں گے۔

3. برج حمل والوں کی محبتی زندگی سال 2025 میں کیسی رہے گی؟

محبت کے معاملہ میں برج حمل حاملین کو جہاں ایک طرف مشترکہ نتائج ملیں گے۔ تو وہیں شادی شدہ حاملین کو اچھے نتائج نصیب ہوں گے۔

4. علم نجوم میں محبت کا کارک گرہ کس گرہ کو مانا گیا ہے؟

زہرہ کو محبت کا کارک مانا گیا ہے۔

Talk to Astrologer Chat with Astrologer