چاند گرہن 2025

Author: Mohd. Tahir | Updated Sun, 17 Nov 2024 09:18 PM IST

آسٹروسیج کے چاند گرہن 2025 یا چاند گہن کے ذریعہ آپ کو سال 2025 میں واقع ہونے والے چاند گرہن کی رو سے تمام تفصیلات پیش کریں گے۔ اس سال میں کل ملاکر کتنے گرہن لگیں گے۔ وہ پورے گرہن ہوں گے یا پھر جزوی ہوں گے۔ یہ گرہن کس تاریخ اور کس وقت واقع ہوں گے۔ ان کا ملک و دنیا اور حاملین پر کیا اثر ہوگا اور یہ کہاں کہاں نظرآئیں گے۔ چاند گرہن کے دوران کون کون سے کام کرنے ہیں اور کون کون سے کام نہیں کرنے ہیں۔ ڈاکٹر مرگانگ نے اس مضمون کو خاص آپ کے لیے تیار کیا ہے۔ تو چلیے چاند گرہن سی جڑی تمام تفصیل جانتے ہیں۔


کسی بھی مسئلہ کے حل کے پیش نظر ؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب

کیا ہوگا سال 2025 میں خاص

چاند گرہن ایک فلکیاتی گھٹنا ہے جس کا ہم سبھی کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے۔ یہ بہت ہی خوبصورت منظر ہوتا ہے جب آسمان میں ہمیں چاند گرہن کی گھٹنا دکھائی دیتی ہے۔ یہ اتنی خوبصورت ہوتی ہے کہ اسے آسان لفظوں میں کہنا مشکل ہے۔ ساری دنیا کے سائنٹسٹس کے علاوہ عام جن مانس بھی چاند گرہن کو دیکھنا پسند کرتے ہیں اور لوگوں کو ایسی جگہ کی تلاش رہتی ہے، جہاں پر چاند گرہن پوری طرح سے سروروپ سے زیادہ سے زیادہ وقت کے لئے اور صاف طور سے دکھائی دے سکے۔

گرہن 2025 کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں

جس طرح سورج گرہن کی اپنی الگ اہمیت ہے، اسی طرح چاند گرہن کی بھی خاص اہمیت ہے۔ اس کی ویگیانک اہمیت تو ہے ہی اس کے علاوہ فلکیاتی، روحانی، پورانک اور دھارمک اہمیت بھی ہے۔ چاند گرہن 2025 مضمون کے پیش نظر،ویدک علم نجوم کے نظریہ سے بھی سورج گرہن کی طرح چاند گرہن بھی بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔

حالانکہ کئی بار چاند گرہن کے نام سے ہمارے من میں کئی طرح کے اندیشے اور منفی خیال پیدا ہونے لگتے ہیں اور ہم ماننے لگتے ہیں کہ کوئی بھی گرہن نکاراتمکتا پھل لے کر ہی آئے گا لیکن ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا بلکہ کئی بار وہ سازگار نتائج بھی دیتے ہیں۔

ویدک علم نجوم میں چاند گرہن کا خاص اثر مانا گیا ہے کیونکہ ویدک علم نجوم میں چندرما کو سب سے زیادہ اہمیت دی گئی ہے۔ چندرما ہمارے شریر کے جل تتو اور من پر کنٹرول رکھتا ہے اور چاند گرہن کی حالت میں چندرما پیڑت ہو جاتا ہے جس سے انسان کو مینٹل ڈسورآرڈر، بے چینی اور تناؤ وغیرہ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اگر ہماری کنڈلی میں چاند مخالف حالت میں ہے تو یا پیڑت حالت میں ہوتو چاند گرہن کو خاص طور سے دیکھنےسے بچنا چاہیے۔ اور اس کے اثرات سے بچنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہیے۔ ایسا کرنے پر چاند کے اثرات کی زد میں آسکتے ہیں۔ اور طرح طرح کی پریشانی آپ کو گھیر سکتی ہیں۔

واضح رہے ہندوستانی ویدک علم نجوم کے حساب سے دھرتی کی تمام مخلوق کے لیے ایک اہم حالت ہوتی ہے۔ اس دوران چاند کو گرہن لگتا ہے۔ ویدک علم نجوم میں بھی گرہن دوش کی شکل میں دیکھتے ہیں۔ اور اس کے منفی اثرات کے بارے میں بھی بتاتے ہیں۔ دھارمک اعتبار سے گرہن کے دوران کوئی بھی شوبھ کام نہیں کرنا چاہیے۔ چلیے چاند گرہن کے پیش منظر کو تفصیل سے سمجھتے ہیں۔

Click Here to Read in English: Lunar Eclipse 2025

ہم میں سے ہرایک کو پتہ ہے کہ زمین سورج کا چکر لگاتی ہے۔ اپنے مدار پر محو گردش رہتی ہے۔ جبکہ چاند زمین کا ذیلی ستارہ ہونے کی وجہ سے زمین کا چکر لگاتا ہے۔ کئی بار زمین اور سورج اپنی حالتوں میں ایسی حالت پیدا کرلیتے ہیں کہ یہ تینوں ایک ہی لائن میں آجاتے ہیں۔ ایسے حالت میں چاند اور زمین کے درمیان سورج حائل ہوجاتا ہے، تو کچھ وقت کے لیے ایسا ہوتا ہے کہ سورج کی روشنی زمین پر پڑتی ہے، لیکن زمین کی چھایا سے چاند پوری طرح سے ڈھک جاتا ہے۔ اور سورج کی روشنی کچھ وقت کے لیے چاند تک سیدھی نہیں پہنچ پاتی ہے۔ اور اندھیرا معلوم ہونے لگتا ہے۔ چاند گرہن 2025 کے مطابق، اس مدت کو چاند گرہن کی شکل میں جانتے ہیں۔

हिंदी में पढ़ने के लिए यहां क्लिक करें: चंद्र ग्रहण 2025

چاند گرہن کے اقسام

اوپربیان کردہ باتوں سے آپ کو سمجھ میں آگیا کہ چاند گرہن کیا ہوتا ہے۔ اب ہم جانیں گے کہ چاند گرہن کتنے طرح کے ہوتے ہیں۔ جس طرح سورج کی روشنی زمین پرپڑتی ہے۔ اور زمین کے عکس میں چاند بے تاریک نظرآتا ہے تو کبھی کبھی حالات ایسے ہوتے ہیں کہ زمین کی چھایا پورے چاند کو ڈھانپ لیتی ہے۔ تو کبھی ایسی صورت حال بھی پیدا ہوتی ہے۔ کہ چاند کا باقی رہا حصہ بھی ڈھک جاتا ہے۔ اور چاند پوری طرح سے کالا نظرآتا ہے۔ اور اسی وجہ سے چاند کی حالت الگ الگ طرح کی ہوسکتی ہے۔ اگر برج قمری کے اقسام کی بات کریں تو یہ تقریباً تین طرح کے ہوسکتے ہیں۔ جو مختلف حالت میں آپ کو مختلف صورت میں نظرآتے ہیں۔ چلیے جانتے ہیں کہ یہ کتنے طرح کے ہوتے ہیں۔

مکمل چاند گرہن

جب ہم کامل چاند گرہن کی بات کررہے ہیں تو یہ صورت خاص کرقابل ذکرہے۔ جب زمین کے چھایا کے ذریعہ سورج کی روشنی کو چاند پر پہنچنے سے مکمل طور سے روک لیا جاتا ہے۔ تو ایسی صورت میں سورج کی روشنی سے کچھ وقت کے لیے بجھ کر چاند لال یا گلابی نظرآنے لگتا ہے۔ اور زمین سے دیکھنے پر تو چاند کے ڈھبے بھی صاف نظرآتے ہیں۔ اس صورت کو مکمل چاند گرہن یا پھر سوپر بلڈ مون کہتے ہیں۔ مکمل چاند گرہن کے دوران چاند کا پورا حصہ زمین کے چھایا سےڈھکے ہوا محسوس ہوتا ہے۔ بس یہی حالت کامل چاند گرہن کہلاتی ہے۔ کامل چاند گرہن کو کھگراس چاند گرہن بھی کہتے ہیں۔

شنی رپورٹ سے جانیں زندگی پر زحل کا اثر اور علاج

جزوی چاند گرہن

اگر ہم جزوی چاند گرہن کی بات کریں تو یہ وہ حالت ہے کہ جب زمین کی چاند سے دوری زیادہ ہوتی ہے۔ تو ایسی صورت میں سورج کی روشنی زمین پر پڑتی ہے۔ لیکن زمین کی چھایہ کے ذریعہ چاند کی دوری زیادہ ہونے کی وجہ سے مکمل چاند سے ڈھک نہیں پاتا ہے بلکہ زمین کی چھایا سے اس کا کچھ حصہ ہی ڈھکا ہوا نظرآتا ہے۔ جس کو جزوی چاند گرہن کہتے ہیں۔ چاند گرہن 2025 کے مطابق، اس حالت میں چاند کے کچھ حصے کو چھوڑ کر باقی جگہ پر سورج کی روشنی پڑتی ہے۔ جس کی وجہ سے یہ جزوی چاند گرہن کہلاتا ہے۔ یہ زیادہ وقت کے لیے نہیں رہتا ہے۔ جزوی چاند گرہن کو چنڈ گراس گرہن بھی کہہ سکتے ہیں۔

نیم سایہ چاند گرہن

اوپر بیان کردہ چاند گرہن کی فطرت کے علاوہ ایک خاص فطرت کا چاند گرہن اور بھی نظرآتا ہے۔ جس کو خاص طور سے چاند گرہن نہیں مانا گیا ہے۔ کئی بار ایسی صورت حال ہوتی ہے کہ زمین کی باہری حصہ کی چھایہ ہی چاند پر پڑتی ہے۔ جس سے چاند کی سطح دھندلی اور درمیانی سی لگنے لگتی ہے۔ اس میں چاند کے کسی حصہ پر بھی چھایہ نہیں پڑ رہا ہوتا ہے۔ اور کالا نہیں ہوتا ہے۔ صرف اس کا سایہ ہی ڈم لگتا ہے۔ اس صورت کو ہم نیم سایہ چاند گرہن کہتے ہیں۔ چونکہ اس طرح کے چاند گرہن میں چاند کا کوئی بھی حصہ چھپا نہیں ہوتا اس لیے اس کو چاند گرہن کے زمرے میں شامل نہیں کیا جاتا ہے۔

آن لائن سافٹ وئر سے مفت میں پیدائشی زائچہ حاصل کریں

چاند گرہن کا سوتک کال

جس طرح سورج کے سوتک کال کا دھیان رکھتے ہیں اسی طرح سے چاند گرہن کے بھی سوتک کال کا خیال رکھتے ہیں۔ فی الحقیقت وہ سوتک کال کیا ہے۔ اس کی بابت تذکرہ کرتے ہیں۔ ویدک کال میں سناتن دھرم کی حالت رہی ہے اور اس کے مطابق چاند گرہن کا سوتک کال ہے جو ہمیں معلوم پڑتا ہے۔ ہرایک گرہن سے پہلے کچھ خاص ایسا دور ہوتا ہے۔ جس کے دوران کوئی بھی مبارک کا م نہیں کرنا چاہیے۔ چاند گرہن کے معاملہ میں چاند گرہن شروع ہونے سے قبل تقریباً تین پہر پہلے کا وقت ہوتا ہے۔ یعنی کہ جب چاند گرہن شروع ہونے والا ہوتا ہے۔ تو لگ بھگ نو گھنٹے پہلے سے اس کا سوتک کال شروع ہوتا ہے۔ اور اس کے سوتک کال کی شروعات چندر گرہن کے موکش یعنی کہ چاند گرہن کے ختم ہوجانے کے ساتھ ہی ہوجاتی ہے۔ اس سوتک کے دوران کسی بھی طرح کا مبارک کام نہیں کیا جاتا ہے۔ کیوں کہ اگرآپ اس دوران کوئی مبارک کام کرتے ہیں،جیسا کہ مانا جاتا ہے، اس کے پھل بخشنے کی حالت سماپت ہوجاتی ہے۔ اس لیے مورتی پوجا، مورتی سپرش کرنا، شبھ کام جیسے کی شادی، چاند گرہن 2025 کے مطابق، منڈن ودوسرے کوئی بھی کام گرہ پریویش یعنی گھر میں داخلہ، سوتک کال کے دوران نہیں کیے جاتے ہیں۔

چاند گرہن سال 2025 میں کب کب ہے

جب بھی نیا سال شروع ہوتا ہے تو ہمارے دل میں یہ بے چینی پیدا ہونے لگتی ہے کہ اس سال چاند گرہن کب کب ہوگا۔ سال 2025 میں دو چاند گرہن ہونے والے ہیں۔ جو بھارت میں نطر نہیں آئیں گے۔ تو چلیے چاند گرہن کے بارے میں تفصیل سے جان لیتے ہیں۔

ان میں سے سال 2025 کا پہلا چاند گرہن شکروار، 14 مارچ 2025 کو لگے گا۔ یہ ایک کھگراس چاند گرہن ہوگا۔ سال کا دوسرا چاند گرہن کھگراس چاند گرہن ہوگا۔ یہ بھادرپد ماس شکل پکش پورنما، رویوار/ سوموار، 7/8 ستمبر، 2025 کو لگے گا۔

2025 کا پہلا چاند گرہن - کھنڈگراس چندرگرہن
تاریخ دن و تاریخ چاند گرہن شروع ہونے کا وقت (بھارتی سٹینڈیڈ ٹائم کے مطابق) چاند گرہن سماپت ہونے کا وقت کہاں نظرآئے گا
بھاگن ماس شکل پکش پورنیما تیتھی شکروار یعنی جمعہ، 14 مارچ، 2025

صبح

10:41

بجے سے

دوپہر

14:18

بجے تک

آسیا کا زیادہ تر حصہ، یوروپ، افریقہ کا زیادہ تر حصہ، اتری اور جنوبی امریکہ، پسیفیک، اٹلانٹک، ارکٹیک سمندر، پوربی ایشیا اور انٹارٹیکا

(بھارت میں نہیں دکھے گا)

نوٹ: اگر 2025 گرہن کے تحت چاند گرہن کی بات کریں، تو اپروکت تالکا میں دیا گیا چاند گرہن کا وقت بھارتی مانک وقت کے مطابق دیا گیا ہے۔

یہ چندر گرہن برج اسد اور اترا فالگنی نکشتر میں لگے گا اس لیے اسد اور اتترا فالگنی نکشتر میں جنمے لوگوں کے لیے خاص طور سے اثر رہے گا۔ چند گرہن کے دن ساتویں گھر اور زحل جلوہ افروز رہ کر چندرما کو پوری مکمل نظر سے دیکھیں گے، جس سے اس کا اثر اور بھی زیادہ بڑھ جائے گا۔ چاند گرہن 2025 کے مطابق،اس دن چاند سے دوسرے گھر میں کیتو اور ساتویں گھر میں سورج اور زحل اور آٹھویں گھر میں راہو عطارد اور دسویں گھر میں مشتری اور گیارہویں گھر میں مریخ جلوہ افروز ہوں گے۔

2025 کا دوسرا چاند گرہن - کھنڈگراس چندرگرہن
تاریخ دن و تاریخ چاند گرہن شروع ہونے کا وقت (بھارتی سٹینڈیڈ ٹائم کے مطابق) چاند گرہن سماپت ہونے کا وقت کہاں نظرآئے گا
بھادر پد ماس شکل پکش پورنیما تیتھی

رووار/سوموار،

7ِ/8 ستمبر، 2025

رات

21:57 بجے سے

آدھی رات بعد

25:26 بجے تک

(8 ستمبر کی صبح 01: 26 بجے تک)

بھارت سمیت پوری ایسا، یوروپ، افریقہ کا زیادہ تر حصہ، اتری اور جنوبی امریکہ، پسیفیک، اٹلانٹک، ارکٹیک سمندر، جنوبی امریکا کا پوربی علاقہ

نوٹ: اگر2025 گرہن کے تحت چاند گرہن کی بات کریں، تو اپروکت تالکا میں دیا گیا چاند گرہن کا وقت بھارتی مانک وقت کے مطابق دیا گیا ہے۔

اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فرین کنڈلی میلان کریں

یہ چاند گرہن سال 2025 کا دوسرا چاند گرہن ہوگا۔ لیکن یہ دنیا کے الگ الگ خطوں کے ساتھ ساتھ ہندستان میں بھی نظرآئے گا۔ اس لیے بھارت سمیت تمام نظر آنے والے علاقوں میں اس کا سوتک کال مانا گیا ہے۔ اس گرہن کا سوتک کال 07 ستمبر 2025 کی دوپہر 12:57 سے شروع ہوجائے گا۔ اور گرہن کی سماپتی تک چلے گا۔

یہ چاند گرہن بھادرپد ماس شکل پکش پورنیما، رووار، 7 ستمبر 2025 کی شب کے 21:57 بجے شروع ہوجائے گا۔ جو درمیانی رات 25:26 بجے یعنی 28 ستمبر 2025 کی صبح 1:26 بجے تک چلے گا۔ چاند گرہن 2025 ایک گھنڈگراس چاند ہوگا۔ یہ چاند گرہن بھارت سمیت پوری ایشیا آسٹریلیا، یوروپ، نیوجی لینڈ، مغربی اور شمالی امریکا، افریقہ، جنوبی امریکہ کے پوربی حصہ میں بظاہر نظرآئے گا۔ یہ گھنڈگراس چاند برج دلو اور پوروار بھادرپد نکشتر میں واقع ہوگا۔ چاند کے ساتھ راہو اور چاند سے ساتویں گھر میں کیتو اور عطارد جلوہ افروز ہوں گے۔ چندرما سے آٹھویں گھر میں مریخ اور چھٹے گھر میں زہرہ ہوں گے۔ چندرما کے پانچویں گھر میں مشتری اور دوسرے گھر میں زحل موجود ہوں گے۔

اس چاند گرہن کا اثر گہرا ہوگا۔ حالانکہ مشتری کی نظر چاند پر ہونے کی وجہ سے کچھ حدتک کا اثرات میں کمی بھی ہوسکتی ہے۔ برج دلو اور پورابھادرپد نکشتر میں جنمے لوگوں کو خاص طور سے احتیاط برتنا ضروری ہوگا۔ کیوں کہ ان کے لیے یہ گرہن انشٹکاری ہوگا۔

اس طرح سے چاند گرہن 2025 کی بات کریں تو سال 2025 کے دوران کل ملاکر عالمی سطح پر دو چاند گہن ہوں گے۔ اور دونوں ہی گرہن مکمل والے ہوں گے۔ جن میں سے پہلا چاند گرہن 14 مارچ 2025 کو لگے گا۔ جو بھارت میں نظر نہیں آئے گا۔ لیکن سال 2025 کا دوسرا گرہن 7 ستمبر 2025 کو لگے گا جو بھارت میں دکھائی دے گا۔ گرہن سے متعلق سوتک کال کب لگے گا۔ اور اس کا کیا اثر ہوتا ہے، وغیرہ تمام باتیں آپ کو ہم اوپر بتا چکے ہیں۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

چاند گرہن کے دوران قابل غور باتیں

جب چاند گرہن کا سوتک کال چالو ہمیں کچھ باتوں کا خیال رکھنا ہوگا۔ جس میں کچھ کام کرنے کے ہوتے ہیں اور کچھ کام کرنے منع ہوتے ہیں۔ چلیے جانتے ہیں۔

"تمومیے مہابھیم سوم سوریہ ورمردن۔ ہیم تارا پرادانین مم شانتی پردو بھا!!!"

اس شلوک کا ارتھ ہے کہ اندھ کار روپ مہابھیم چندرما اور سوریہ کا مردن کرنے والے راہو! سورن تارا کے دان سے مجھے شانتی پردان کیجئے۔

آپ کنڈلی میں بھی ہے راج یوگ؟ جانیں اپنی راج یوگ رپورٹ

ودھوتندود نمستوبھیم سنہیکا ننداچیوت۔ دانےنانین ناگاستھیا رکشا ماں بھید جابھردیات

ناگ ناگن کا جوڑا دان کیا جاتا ہے تو یہی منتر پڑھا جاتا ہے۔

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثرپوچھے جانے والے سوال

1. گرہن کتنے قسم کے ہوتے ہیں؟

ویدک علم نجوم میں دوطرح کے گرہنوں کا تذکرہ ہے جس میں سورج اور چاند گرہن شامل ہیں۔

2. چاند گرہن کا سوتک کال کب لگتا ہے؟

چاند کا سوتک کال 9 گھنٹے پہلے لگتا ہے۔

3. کن گرہوں کی وجہ سے گرہن لگتا ہے؟

چھایا گرہ راہو اور کیتو گرہن لگاتے ہیں۔

Talk to Astrologer Chat with Astrologer