ٹیرو ماہانہ زائچہ

ٹیرو کارڈ کا ایک قدیم ڈیک ہے ٹیرو ماہانہ زائچہ کے مطابق، یہ طریقہ بہت کارگر ہے جس کا استعمال صدیوں سے تمام پراسرار چیزوں کو کھوجنے کے لیے ٹیرو ریڈرس کرتے آئے ہیں۔ روحانی ترقی کے پیش ںظر اور ذاتی احتساب کے لیے کارڈس کا استعمال گزشتہ زمانے سے ہی ہورہا ہے۔ اگر کوئی شخص پورے یقین اور سچائی سے اپنی زندگی کو بدلنے سے متعلق اور اپنی زندگی سے متعلق اہم ترین سوالوں کے جواب کھوجنے کے لیے آتا ہے تو ٹیرو کی معمہ خیز دنیا میں اُس کے سوالات کا جواب ضرور ملتا ہے۔ بہت سے لوگ مانتے ہیں کہ ٹیرو دوستوں کے ساتھ منورنجن کے لیے کیا جانے والا سیشن ہوتا ہے۔ لیکن اصل میں ایسا نہیں ہے۔ اپنے 78 کے ڈیک میں ٹیرو سب سے گہرے راز اور انسان کے گہرے سے گہرے ڈر کو نکالنے کی طاقت رکھتا ہے۔

ٹیروسے جانیں اس مہینے کن بروج کا ہوگا مالی فائدہ

آئندہ کسی بھی مشکل کے حل کے لیے ماہرنجومیوں سے کریں فون پر بات

اس بلاگ کے ذریعہ سے ہم جون کا مہینہ جانیں گے۔ اور تمام 12 بروج کے لیے ٹیرو کی پیش گوئی کیا کہتی ہے۔ لیکن اس سے پہلے چلیے ہم سمجھ لیتے ہیں۔ یہ طاقت ور جادوئی آلہ آیا تو آیا کہاں سے۔ ٹیرو ماہانہ زائچہ کے تناظر میں دیکھیں تو دراصل ٹیرو کی روایت 1400 سے پہلے شروع ہوئی تھی۔ اس کا سب سے پہلا تذکرہ اٹلی اور اس کے گرد نواح کے میدانوں سے آتا ہے۔ شروعات میں اس کو بڑے گھروں کے لوگ تاش کے پتوں کی شکل میں کھیلتے تھے اور رائلٹی آرٹسٹ کو اپنے دوستوں اور پارٹیوں کے لیے آنے والے مہمانوں منورنجن کرانے کے لیے بنانے کی ہدایت دیتے تھے۔

مانا جاتا ہے کہ اصل میں 16 ویں صدی کے آس پاس ٹیرو کارڈ کا گاڈ یوز شروع کیا گیا تھا۔ جب یوروپ کے باطن لوگوں نے اس کو سیکھنا اور اس پر مشق کرنا شروع کیا کہ کارڈ کو کس طرح سے ترتیب وار بکھیرنا ہوتا ہے۔ اور ان پیچیدہ تصویروں کے پیچھے پوشیدہ راز کو کیسا سمجھا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ تب سے ٹیرو کارڈ کے پتوں کا ڈیک نہیں رہا۔ اس کے بعد میڈیول یعنی درمیانی زمانے کے دوران ٹیرو جادو ٹونا سے جڑا رہا اور کئی طرح کے توہم پرستیوں کا سایہ اس پر پڑ چکا تھا۔ یہی وجہ تھی کہ پھر بہت سے لوگ اس کو قسمت بتانے کی اصل دھارا سے دور ماننے لگے۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

حالانکہ حال کی کچھ دہائیوں میں ٹیرو کو واپس اپنی کھوئی ہوئی پہچان مل گئی اور اب یہ پیش گوئی بتانے والے اسی راہ آلہ بن گیا ہے۔ ٹیرو پیش گوئی دوبارہ ہندوستان اور دنیا بھر میں مستقبل بتانے کے پیش ںظر مین آلہ کی شکل میں استعمال ہورہا ہے۔ اور یقینی طور سے اپنی کھوئی شان وشہرت پا رہا ہے۔ چلیے بلاتاخیر ٹیرو کی اس دنیا میں داخل ہوتے ہیں۔ اور جانتے ہیں جون 2024 کا یہ مہینہ تمام 12 بروج کے لیے ٹیرو ماہانہ زائچہ کے حساب سے کس قدر خاص رہے گا۔

ہندی میں پڑھیں: ٹیرو کارڈ مہینہ وار 2024

ٹیرو ماہانہ جون زائچہ 2024: برج کے مطابق پیش گوئیاں

برج حمل

محبتی زندگی: د ایمپریس

معاشی زندگی: د ہیرمٹ

کیرئر: سیون آف پینٹکلس

صحت: فائیو آف وونڈس

برج حمل کے حاملین کے لیے اس مہینے محبتی زندگی کے حوالے سے د امریس کارڈ ملا ہے۔ جس کو بہت ہی خوش قسمت کارڈ مانا جاتا ہے۔ اس کارڈ کے مطابق، آپ کی زندگی میں اصلی پیار اور رومانس دستک دینے والا ہے۔ اس لیے اگر آپ سنگل ہیں تو آپ کسی نئے پارنٹر کے ساتھ اپنی زندگی شروع کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ اگر آپ پہلے سے ہی کسی رشتے میں ہیں تو اس بات کا بھی اشارہ ہے کہ آپ کا رشتہ پہلے سے اور بھی زیادہ مضبوط اور محبتی والا رہے گا۔

معاشی ریڈینگ میں آپ کو د ہورمٹ کارڈ ملا ہے۔ جو آپ سے اپنی اہمیت کے بارے میں غور کرنے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ شاید آپ پیسہ کمانے میں بہت زیادہ مصروف ہوچکے ہیں۔ اور یہ غور کرنے کا وقت ثابت ہوگا۔ ٹیرو ماہانہ زائچہ کے مطابق، آپ دراصل اپنی زندگی میں کس چیز سے خوشی حاصل کرتے ہیں۔ یہ کارڈ اس بات کا بھی سجھاؤ دے رہا ہے کہ اب آپ کو زیادہ بچت پر توجہ دینی چاہیے۔ اور خریداری کرتے وقت احتیاط برتنا چاہیے۔

کیرئر میں سیوین آف پینٹاکلس کا کارڈ ملا ہے، جو آپ کو اپنے مقصد اور امیدوں کو ظاہر کرنے کا اشارہ دے رہا ہے۔ اس لیے اب آپ کے کاروبار کیرئر پر خیال کرنے، اپنے مقصد کا تجزیہ کرنے اور ان تک پہنچنے پر اپنی قوت اپنی طاقت کو مرکوز کرنے کا وقت شاندار رہے گا۔ یہ آپ کے مستقبل کے حوالے سے آپ کے سامنے کھلنے والے چوطرفہ راہوں کا اشارہ دے رہا ہے۔

صحت میں آپ کو فائیو آف ونڈوس ملے ہیں جو اشارہ دے رہا ہے کہ اس ہفتہ آپ تھوڑا تھکا ہوا محسوس کریں گے۔ ممکن ہے کہ ہلکا پھلکا بخار آپ کو سست کر سکتا ہے۔ اس بات کا بھی خیال رکھیں اور خود پر بہت زیادہ دباؤ نہ ڈالیں۔

راشی کے مطابق اُپائی: چھوٹے بچوں کو بیسن کی میٹھائیں بانٹیں۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

برج ثور

محبتی زنگی: ٹیمپیرینس

معاشی زندگی: پیج آف وونڈس

کیرئر: پیج آف سوارڈس

صحت: نائن آف پنٹکلس

برج ثور کے حاملین کی محبتی زندگی میں آپ کو ٹیمپیرینس کا کارڈ ملا ہے۔ جو متوازی اور پرسکون رشتہ کا اشارہ دے رہا ہے۔ اگر آپ کسی رشتے میں ہیں تو فطرتاً آپ کا رشتہ اس دوران آرام دائک اور اطمینان بخش رہنے والا ہے۔ یہ کارڈ کسی روحانی دوست کی طرح نمائندگی کرتا ہے۔ جو لوگ سنگل ہیں وہ اپنے اندر توازن کی تلاش کرسکتے ہیں۔

معاشی ریڈنگ میں پیج آف وونڈس کا کارڈ ملا ہے۔ جو آپ کے مالی فائدہ یا افراط مقدار میں مال کے بارے میں کوئی شاندار خبر یا پھر سرمایہ کاری کے موقع لے کر آنے والا ہے۔ صرف یہاں اس بات کی یقین دہانی کریں کہ آپ اپنے اخراجات پر خاص نظر رکھنے والے ہیں۔ آپ کو مال جمع کرنا اس دوران زیادہ سازگار رہے گا۔ یہ آپ کے مستقبل میں کام بھی آئے گا۔

پیج آف سوارڈس آپ کی حکمت، کردار تمنائیں اور تخلیقی خیالات کی بہتات کو ظاہر کرتا ہے۔ آپ کے پاس آپ کے کام کے لیے بہت زیادہ قوت رہنے والی ہے۔ اور آپ کشمکش پہل کرنے یا پھر نئے راستے تلاشنے کے لیے تیار ہونے والے ہیں۔ اس قوت کو قبول کرلیں اور اس کو خود آگے بڑھانے کے لیے تیار رہیں۔

آخر میں صحت کی بات کریں تو آپ کو نائن آف پنٹکلس ملا ہے۔ جس کو مبارک کارڈ مانا جاتا ہے۔ ٹیرو ماہانہ زائچہ کے مطابق، یہ آپ کی اچھی صحت کا اشارہ دے رہا ہے ۔

راشی کے مطابق اُپائی: کھیر بنا کر کنیاؤں اور برہمنوں کو دان کریں۔

برج جوزا

محبتی زنگی: سکلس آف کپس

معاشی زندگی: سکس آف وونڈس

کیرئر: سیون آف کپس (رورزد)

صحت: فار آف کپس

برج جوزا کے حاملین کو محبتی زندگی میں سکس آف وونڈس کا کارڈ ملا ہے۔ جو اشارے دے رہا ہے کہ آپ کا ساتھی بچپن کا محبوب ہے۔ یہ رشتے میں کچاپن اور پچپن سے متعلق مشکلوں کی طرف اشارہ کررہا ہے۔ یہ کارڈ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ کوئی پہلے کا ساتھی یا کوئی اکس آپ کے رشتے کو متاثر کرسکتی ہے۔ یا آپ دونوں کے رمیان جھگڑا بڑھ سکتا ہے۔

مالی کے حوالے سے آپ کو سکس آف وونڈس کا کارڈ ملا ہے۔ جو مالی کامیابی کی طرف اشارہ دے رہا ہے۔ اس کارڈ کا آنا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ مالی طور سے چیزیں آپ کی زندگی میں سازگار رہنے والی ہیں۔ آپ نے بہت مشکل محنت کی ہے۔ جس کو آپ کو جان بوجھ کر نتائج ملنے والے ہیں۔

کیرئر ریڈنگ میں سیون آپ کپس (رزروڈ ) کارڈ ملا ہے جو سنیم اور صفائی کی ایک نیے احساس کی طرف اشارہ دے رہی ہے۔ یہ ہمیں مالی اعتبار سے غلط فیصلہ لینے سے ہمیں دور رہنے کی طرف ڈھکیل رہا ہے۔ اس دوران بہت ضروری رہے گا کہ آپ صرف انھیں چیزوں کے بارے میں اپنی توجہ مرکوز کریں جو آپ کی زندگی کے لیے اہم ہوں۔

صحت کے معاملہ میں آپ کوفار آف کپس کا کارڈ ملا ہے۔ جو زیادہ سوچ اور منفی خیال سے آپ کی زندگی میں تناؤ بڑھانے کے اشارے دے رہا ہے ۔ ٹیرو ماہانہ زائچہ کے مطابق، ممکن ہے کہ اس سے آپ کی زندگی کی خوشی ختم یا کم ہوسکتی ہے۔ آپ چاہیں تو یوگ یا دھیان وغیرہ میں شامل ہوکر اپنی صحت برقرار رکھ سکتے ہیں۔

راشی کے مطابق اُپائی بھگوان گنیش کو دورا ارپت کریں۔

اعداد کی بنیاد پر جون کا ہفتہ وار زائچہ

برج سرطان

محبتی زندگی: ٹین آف وونڈس

معاشی زندگی: ٹین آف سوارڈس

کیرئر: د ٹاور

صحت: د مون

محبتی زندگی کے مطابق آپ کا ٓٹین آف وونڈس کارڈ ہے۔ جو اس بات کی طرف اشارہ دے رہا ہے کہ آپ کا رشتہ اب آپ کے لیے بوجھل لگ رہا ہے۔ آپ ایسا مان سکتے ہیں کہ آپ کا ساتھی آپ کو کم اہمیت دے رہا ہے۔ اور آپ اپنے رشتہ کا تنہا سارا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ جبکہ آپ کا ساتھی رشتے سے پیچھے ہٹ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ رشتے کے تناؤ اور بوجھ سے دبے ہوئے محسوس کریں گے۔

اگلا کارڈ ٹین آف سوارڈس کا ہے۔ جس کو سازگار کارڈ نہیں مانا جاتا ہے۔ کیوں کہ معاشی بربادی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس دوران آپ کو اپنے مالی لین دین میں زیادہ احتیاط برتنے اور بے وجہ کا کوئی خطرہ نہ لینے کی صلاح دی جاتی ہے۔

اگلا کارڈ د ٹاور کا ہے جو رکی ہوئی کاروباری زندگی کی طرف اشارہ کررہا ہے۔ یہ آپ کے راستے میں دروپیش چھٹنی یا پھر سماپتی کا اشارہ دے رہا ہے۔ اس کا مطلب آپ جہاں بھی کام کررہے ہیں، وہاں پر کوئی اہم بدلاؤ لیا جائے تو شروع میں اپ کے لیے تناؤ بھرا رہ سکتا ہے۔ لیکن آخر میں زیادہ ٹھہراؤ آپ کو مل سکتا ہے۔

صحت کے لیے د مون کا کارڈ ڈپریشن یا ذہنی تناؤ والی پریشانی کی طرف اشارہ دے رہا ہے۔ ٹیرو ماہانہ زائچہ کے مطابق،اگر آپ کو کئی دقت ہے تو آپ کو فوراً ڈاکٹر کے پاس جانے کی صلاح دی جاتی ہے۔

راشی کے مطابق اُپائی: شیولنگ پر رودرا ابھشیک کریں۔

اپنا ہفتہ وار زائچہ پڑھنے کے لے کلک کریں۔ ہفتہ وار زائچہ

برج اسد

محبتی زندگی: فار آف سوارڈس

معاشی زندگی: د سٹار

کیرئر: د چیرئٹ

صحت: پائیو آف پنٹکلس

محبتی رشتہ میں فار آف سوارڈس کا کارڈ ملا ہے جو اس بات کی طرف اشارہ دے رہا ہے۔ کہ آپ کے اور آپ کے شریک حیات کو اپنے رشتے کے بارے میں خیال کرنے اور اپنی چیزوں کو درست کرنے اور اپنی بات چیت کو سازگار کرنے کے لیے کچھ وقت تنہا رہنے کی ضرورت ہے۔ ممکن ہے کہ زندگی کے تناؤ کے چلتے آپ دونوں آپس میں الگاؤ اور دوری محسوس کررہے ہیں۔

اگلا کارڈ د سٹار کا ہے، جو کہ اشارہ دے رہا ہے کہ آپ کی زندگی میں کچھ سہی اور پیسہ سے متعلق کوئی مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔ یہ وقت جوکچھ بھی اس کے حوالے سے احسان مند رہنے کا ہے۔

کیرئر کے ریڈینگ میں آپ کو د چیرئٹ کا کارڈ ملا ہے۔ جو امیدوں اور تمناؤں کو ظاہر کرتا ہے۔ آپ کے پاس ایک خاص مقصد ہے۔ اور خود سے اس کو پورا بھی کرسکیں گے۔ ٹیرو ماہانہ زائچہ کے مطابق، مکان عمل پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں اور جن بھی باتوں سے آپ کی توجہ ہٹے اس سے دور ہی رہیں۔

صحت کے معاملہ میں آپ کو پائیو آف پنٹکلس کا کارڈ ملا ہے۔ جو سازگار نہیں مانا جاتا ہے۔ کیوں کہ یہ اس بات کے اشارے دے رہا ہے۔ کہ اس ہفتہ آپ کی صحت ٹھیک نہیں رہنے والی ہے۔ بھلے ہی زندگی میں سب کچھ اچھا چل رہا ہو۔ لیکن صحت کا معاملہ آپ کو پریشانی دے سکتا ہے۔

برج کے مطابق اُپائی: روز صبح دیو کو ارگھیا دیں۔

یہاں بھی پڑھیں۔ زائچہ 2024

برج سنبلہ

محبتی زندگی: سکس آف سوارڈس

معاشی زندگی: د ہینگڈ مین

کیرئر: ٹو آف سوارڈس

صحت: د ڈیول

برج سنبلہ والوں کو محبت میں سکس آپ سوارڈس کا کارڈ ملا ہے۔ جو پرسکون وقت سے سکون وقت کی طرف اشارہ دے رہا ہے۔ قرار علاج اور ایمانداری کے ذریعہ سے آپ اپنے رشتے کو مضبوط کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

د ہینگڈ مین معاشی زندگی کے حوالے سے آیا ہے۔ یہ آپ کی سوچ میں بدلاؤ کو ظاہر کررہا ہے۔ یہ کارڈ ایک ریمائنڈر کے طور پر کام کرسکتا ہے۔ جس کے ذریعہ آپ مشکل حالات میں غیرمتوقع امکانات حاصل کرسکتے ہیں۔ مسائل پر زیاد دھیان کبھی کبھی مالی فکرمندی کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔

پیشہ زندگی کے معاملہ میں آپ کو ٹو آف سوارڈس کا کارڈ ملا ہے۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ کررہا ہے کہ آپ اپنے مال، کام اور پیشہ ور زندگی کے بارے میں پیچھے ہٹنے اور ایک نیا نظریہ حاصل کرنے کے پیش نظر وقت کا استعمال کریں گے۔ جو آپ کو آگے بڑھنے کے لیے اپنا راستہ تیار کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

صحت کے معاملہ میں د ڈیول کا کارڈ ملا ہے۔ جو آپ کی زندگی کے تمام پہلوؤ خاص کر آپ کی جسمانی اور ذہنی صحت میں توازن برقرار رکھنے کے پیش نظر ضرورت پر زور دے سکتا ہے۔ ٹیرو ماہانہ زائچہ کے مطابق، یہ آپ کو تناؤ کم کرنے اور مسلسل ورزش کرنے کے لیے بھی حوصلہ بخشے گا۔ آپ کو صحت کے معاملہ میں احتیاط برتنا ہوگا۔

راشی کے مطابق اُپائی: گائے کو ہرے پتے دار سبزیاں کھلائیں۔

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ

برج میزان

محبتی زندگی: سیون آف سوارڈس

معاشی زندگی: کوین آف سوارڈس

کیرئر: کنگ آف وونڈس

صحت: ٹین آف پینٹکلس

محبتی زندگی کے حوالے سے سیون آف سوارڈس ملا ہے۔ جو رشتے میں اجاگر کسی بھی طرح کے راز بے ایمانی کی طرف اشارے دے رہا ہے۔ جو آپ کو برباد کرسکتی ہے۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہوسکتا ہے کہ رشتے میں شاید دھوکہ بازی ہو۔ لیکن دوسری طرف اس کا مطلب اپنے رشتے کو دوبارہ مضبوط کرنے کے لیے ایمانداری اور مضبوط بات چیت کرنے کی طرف ہوسکتی ہے۔

کوین آف سوارڈس کا کارڈ اعلیٰ اور پروڈکٹیو کی مدت کا نشان ہے۔ آپ اس دوران حوصلہ وغیرہ کئی کام نمٹانے میں کامیاب رہیں گے۔ اپنی زندگی کو سنبھالنے اور منظم کرنے کی آپ کی صلاحیت آپ کے پیشہ ور کوششوں میں کامیابی لے کر آئے گی۔

کنگ آف سوارڈس کا کارڈ مکان عمل میں اشارہ دے رہا ہے کہ آپ کو اپنے کام پر پورے احتیاط سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ کارڈس آپ کے تجربے آپ کے اعتماد اور قیادتی گن کو ظاہر کرتا ہے۔

آخر میں صحت کی بات کرتے ہیں۔ تو ٹین آف پینٹکلس کا کارڈس صحت سے جڑے مسائل سے نمٹنے کے لیے شاندار کارڈ مانا گیا ہے۔ کیوں کہ یہ طویل قراری کا نشان ہے۔ اور اس کا مطلب ہوتا کہ انسان لمبے وقت صحت مند زندگی گزارے۔

راشی کے مطابق اُپائی: شکر وار کے دن ماں لکشمی کو لال پھول ارپت کریں۔

برج عقرب

محبتی زندگی: نائٹ آف کپس

معاشی زندگی: سیون آف وونڈس

کیرئر: پیج آف وونڈس

صحت: کنگ آف وونڈس

محبتی ریڈینگ میں آپ کو نائٹ آف کپس کا کارڈ ملا ہے۔ جو اس بات کا اشارہ ہے کہ آپ کو رومانٹک موقع حاصل ہوسکتے ہیں۔ ٹیرو ماہانہ زائچہ کے مطابق، یہ مہینہ پیار بھری بات چیت کرنے اور رومانٹک ڈیٹ کرنے کے لیے مناسب رہے گا۔ اور آپ ایسا ہی کرتے نظرآئیں گے۔ آپ کو اپنے رشتے کو سنجیدگی سے لینے سے پہلے اس کو اچھی طرح سے کامیاب بنانے کے پیش نظر کچھ وقت دینے کی گزارش ہے۔

مالی حالت کی بات کی جائے تو آپ کو سیون آف وونڈس کا کارڈ ملا ہے جو اشارہ دے رہا ہے کہ آپ نے اپنی مالی حالت کو مضبوط بنانے اور اس مقام تک لانے کے لیے محنت کی ہے۔ آپ نے اپنے اس مقصد تک پہنچنے سے پہلے ابھی بھی ایک طویل راستہ طے کرنا ہے، لیکن کڑی محںت تو آپ کو جاری رکھنی ہوگی۔ اور اپنے مال کو اچھی طرح سے نمٹانا ہوگا۔

پیج آف وونڈس کا کارڈ اس مہینے آپ کے سامنے نوکری کے معاملہ میں آنے والے نئے موقعوں، ڈیلس یا سکیموں کے اشارے دے رہا ہے۔ یہ نئے موقع چھوٹے بیشک ہوسکتے ہیں۔ لیکن یقینی طور سے آپ کو اپنے کیرئر کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

کنگ آف وونڈس کا کارڈ ملا ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ اس مہینے آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ اور آپ کو کسی ڈاکٹر کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اپنی صحت کے معاملہ میں مناسب تدبیر اختیار کرتے رہیں۔

برج کے مطابق اُپائی: منگل وار کے دن ہنومان چالیسا کا پاٹھ کریں۔

برج قوس

محبتی زندگی: تھری آف کپس

معاشی زندگی: د امپرر

کیرئر: فور آف وونڈس

صحت: ایٹ آف سوارڈس

برج قوس کے حاملین کے لیے تھری آف کپس کا کارڈ اخذ ہوا ہے۔ جونئے میلے، رشتے اور ملن پروگراموں کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس مہینے کی کوئی گہری دوستی، رومانٹک رشتے میں تبدیل ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ پہلے سے ہی کسی محبتی رشتے میں بندھے ہیں۔ تو آپ ساتھ میں کسی سماجی پروگرام میں شرکت کریں گے۔ جس سے آپ کا رشتہ اور بھی زیادہ مضبوط بنے گا۔

معاشی ریڈنگ میں د امپرر کا کارڈ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ آپ اپنی مال پر اس دوران زیادہ قابو رکھیں گے۔ اور آپ بہت سارا پیسہ جمع کرپائیں گے۔ اور آپ اس کو پورے مہینے مقرر اور محفوظ رکھ سکیں گے۔

کیرئر ریڈینگ میں آپ کو فور آف وونڈس کا کارڈ ملا ہے جو اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ آپ اپنے کیرئر میں اچھی طرح سے قائم و دائم رہیں گے۔ ایک امپلوئی، ایک ٹیم کے فرد، باس کی شکل میں اچھی طرح سے عزت دار بھی اور قیمت والے ہونا بھی محسوس کریں گے۔ یہ مہینہ آپ کے لیے بہت سارے موقع لائے گا۔ اور آپ کامیابی کا جشن مناتے نظرآئیں گے۔

صحت کے لحاظ سے ایٹ آف سوارڈس کا کارڈ ملا ہے۔ جو یہ اشارہ دے رہا ہے۔ کہ آپ خود شک کے دباؤؑ سے دبے ہوئے محسوس کریں گے۔ اور آپ اس مہینے وقت وقت پر گھبراہٹ کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ٹیرو ماہانہ زائچہ کے مطابق، بہتر ہوگا کہ آپ ایسے شخص سے اس بارے میں بات کریں جس پر آپ بہت زیادہ بھروسہ کرتے ہیں، جتنا ہوسکے اپنا خیال رکھیں۔

برج کے مطابق اُپائی: پرتئیک گرووار کو وشنو سہشرانام کا پاٹھ کریں۔

برج جدی

محبتی زندگی: فور آف پینٹکلس

معاشی زندگی: د میجیشئن

کیرئر: ایٹ آف وونڈس

صحت: د ورلڈ

برج جدی کے حاملین کی محبتی زندگی کے لحاظ سے فور آف پینٹکلس کا کارڈ ملا ہے۔ جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ بہت زیادہ پر اقتدار سلوک اپنے ساتھی کے ساتھ کررہے ہیں۔ جو آپ کے ساتھی کو دباؤ میں ڈال رہا ہے۔ اس کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ آپ کا اقتدار بھرا رویہ آپ کے ساتھی کو آپ سے دور کرسکتا ہے۔ اور آپ دونوں کے درمیان دوری اور تناؤ بھی پیدا کر رہے ہیں۔ آپ کو یہاں پر یہ سمجھنے کی ضرورت ہوگی کہ لمبے وقت تک چلنے والے رشتے کے لیے اپنے ساتھی کو شخصی مقام دینا بہت زیادہ اہم ہوتا ہے۔

معاشی زندگی میں د میجیشئن کا کارڈ ملا ہے۔ جو آپ کی زندگی میں مالی بہتات آنے کے اشارے دے رہا ہے۔ اپنے ماضی میں کڑی محنت کی ہے اوراب آپ کی محنت رنگ لانے والی ہے۔ یہاں تک آپ کے ذریعہ پہلے کی گئی کوئی بھی سرمایہ کاری آپ کو اچھا ریٹرن دے سکتی ہے۔

کیرئر کے معاملہ میں ایٹ آف وونڈس کا کارڈ کے حوالے میں تیزی سے ترقی اور تعجب خیز موقعوں کے وقت کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کا آسان الفاظوں میں یہ مطلب ہے کہ آپ اپنے کاروباری معاملوں کے رخ پر ترقی کرنے والے ہیں۔ اور آپ کی کوشش کامیاب بھی ہوگی۔ اس مہینے آپ میں سے کچھ لوگوں کو پرموشن بھی مل سکتا ہے۔

صحت کے معاملہ میں آپ کا کارڈ د ورلڈ ہے جس کو ایک شاندار کارڈ مانا جاتا ہے۔ یہ شاملی طور سے بہترین صحت کا اشارہ دیتا ہے۔ اگر آپ صحت مسائل کا شکار ہیں تو ممکن ہے کہ اب آپ کو ان سے اوپر کا موقع مل سکتا ہے۔ آپ کسی اچھے ڈاکٹر سے بات چیت کے لیے جا سکتے ہیں۔ اور آپ جلدی ہی ٹھیک بھی ہوجائیں گے۔

برج کے مطابق اُپائی: شنی وار کے دن غریبوں کو کنبل کا دان کریں۔

برج دلو

محبتی زندگی: د لورس

معاشی زندگی: د ہیروفینٹس

کیرئر: پیج آف کپس

صحت: ٹین آف کپس

برج دلو کے لوگوں کو محبتی زندگی میں د لورس کا کارڈ ملا ہے جو مضبوط رشتے اور گہرے تعلق کا نشان مانا جاتا ہے۔ ٹیرو ماہانہ زائچہ کے مطابق، یہ کارڈ دو اشخاص کے درمیان نزدیکیوں کو ظاہر کرتا ہے، پھر چاہے وہ خاندان کے اشخاص ہوں، دوست یا رومانٹک پارنٹر ہی کیوں نہ ہو۔ یہ موقع رشتوں کو ظاہر کرتے ہیں۔

مال کے معاملہ میں آپ کو د ہیروفینٹس کا کارڈ ملا ہے جو آپ کو مالی آزادی قیام کے پیغام دے رہا ہے۔ حالانکہ یہ آپ کی زندگی میں دھیرے دھیرے آئے گی۔ لیکن اچھے ڈھنگ سے آئے گی۔ اس کا یہ بھی اشارہ ہے کہ آپ پیسہ کمانے کے لیے صرف روایتی طریقوں پر ہی بھروسہ کریں گے۔ اور آپ کو مالی خطرے میں نہیں ڈالیں گے۔ آپ دھیمی اور ٹھہری رفتار سے آگے بڑھانا چاہیں گے۔

کیرئر ریڈینگ میں پیج آف کپس کارڈ ملا ہے جو آپ کے راستوں میں آنے والی نئی تجویزوں میں موقع کے اشارے دے رہا ہے۔ آپ کے منصب کے ساتھ آپ کا کردار اور ذمے داریاں بھی بڑھنے والی ہیں۔ آپ ابھی اپنے کیرئر میں جہاں بھی ہیں اس سے مطمئن نظرآئیں گے۔ اور آگے بھی اس طرح کا کام کرتے رہنا چاہیں گے۔

برج کے مطابق اُپائی: شنی وار کے دن غریب بچوں کو جوتے کا دان کریں۔

برج حوت

محبتی زندگی: ٹو آف کپس

معاشی زندگی: نائٹ آف وونڈس

کیرئر: کوین آف کپس

صحت: کوین آف سوارڈس

برج حوت کے حاملین کو محبتی ریڈنگ میں ٹو آف کپس کا ایوارڈ ملا ہے۔ جو یہ اشارے دے رہا ہے کہ اگر آپ سنگل ہیں تو یہ وقت رومانس یا کسی انسان کے ساتھ رشتے کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ جس کے ساتھ آپ گہرائی سے جڑے رہیں گے۔ اور جو آپ کو پرکشش بھی لگے گا۔ یہ کسی پرانے مانوس کے ساتھ دوبارہ ملنے کے اشارے دے رہا ہے۔ اگر آپ پہلے سے ہی کسی رشتے میں ہیں یہ کارڈ ایک مثالی ملاقات، سگائی وشادی تک بات پہنچا سکتا ہے۔

مالی اعتبار سے نائٹ آف وونڈس کا کارڈ ملا ہے، جو یہ ظاہر کررہا ہے کہ آپ کو اس بات کا دھیان رکھنا چاہیے کہ اپنی بچت کو ختم نہ کریں کیوں کہ بعد میں آپ کو مالی پریشانی اٹھانی پڑسکتی ہے۔ بچت شروع کردیں اور اپنے مال کا اچھے سے انتظام کریں۔ جس سے آپ کو آئندہ مسئلہ سے نمٹنے میں کامیابی ہوگی۔

اگلا کارڈ کوین آف کپس جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کام میں اطمینان محسوس کریں گے۔ اور ممکن ہے آپ اس مقام پر کام جاری رکھنا چاہیں گے۔ آپ کو موجودہ کام میں بہت سارے موقع ملیں گے۔ جہاں آپ اپنے کام سے متعلق نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ اور نئے شخص کے طور پر ترقی حاصل کرسکتے ہیں۔

صحت کے معاملہ میں کوین آف سوارڈس کا کارڈ یہ ظاہر کرتا ہے آپ اس دوران کسی پرانے درد اور مایوسی سے باہر نکلیں گے۔ ٹیرو ماہانہ زائچہ کے مطابق، جو آپ کی صحت پر بری طرح اثر انداز تھے۔ پھیزیو تھراپی و دیگر کسی بھی علاج سے منفی خیالات اور آپ کی صحت کو بگڑانے والی چیزوں سے نجات مل سکتی ہے۔

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

س1۔ سال 2024 کا ٹیرو کارڈ کیا ہے؟

جواب: 2024 کا سٹرینتھ ٹیرو کارڈ ہے۔

س 2۔ کی ٹیرو کارڈس پیش گوئی ممکن ہے؟

جواب: ٹیرو کارڈ مستقبل کی پیش گوئی کے ساتھ ساتھ آپ کو بڑے بڑے فیصلے لینے میں بھی مدد کرتا ہے۔

س 3۔ کون سا ٹیرو کارڈ ترقی کا سرچشمہ ہوتا ہے؟

جواب 3۔ د سٹار، د ورلڈ، د سکس آف وونڈس اور ٹین آف پینٹکلس ترقیوں اور کامیابیوں کا چراغ مانا جاتا ہے۔

س 4. کون سا ٹیرو کارڈ سچی محبت کا نمائندہ ہے؟

جواب۔ ایس آف کپ نئی محبت پیار اور نئے رشتہ کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer