علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)
کیسے جانیں اپنا اصل نمبر؟
علم نجوم ہفتہ وار زائچہ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) جاننے کے لیے علم الاعداد کی بہت اہمیت ہے۔ عدد کو انسان کی زندگی کا اہم حصہ مانا جاتا ہے۔ آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ کو ہوتی ہے، اس کو اکائی کے عدد میں بدلنے کے بعد جو عدد نکلتا ہے وہ آپ کا اصل عدد کہلاتا ہے۔ عدد 1 سے 9 کے درمیان کوئی بھی ہوسکتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 10 تاریخ کو ہوئی ہے۔ تو آپ کا اصل عدد 1+0 یعنی 1 ہوگا۔
اس طرح کسی بھی مہینے کی 1 تاریخ سے لے کر 31 تاریخ تک پیدا شدہ لوگوں کے لیے 1 سے 9 تک کے لوگوں کے عدد کا حساب کیا جاتا ہے۔ اس طرح تمام لوگ اپنا اصل عدد جان کر اس کی بنیاد پر ہفتہ وار زائچہ جان سکتے ہیں۔
مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔
اپنی تاریخ پیدائش سے جانیں ہفتہ وار علم الاعداد زائچہ
علم الاعداد کا ہماری زندگی پر بہت گہرا اثر ہوتا ہے۔ مندرجہ ذیل مضمون کے حوالے سے ہم نے بتایا ہے کہ ہر انسان کی تاریخ پیدائش کے حساب سے اس کا عدد مقررر ہوتا ہے۔ اور یہ تمام الگ الگ گرہوں کے ذریعہ شاشت ہوتے ہیں۔
جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔
تو آئے آگے بڑھتے ہیں اور جان لیتے ہیں علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تحت عدد پر مبنی زائچہ ستمبر 29 ستمبر 5 اکتوبر 2025 کا احوال معلوم کرلیتے ہیں۔
عدد 1
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )
اس عدد کے لوگ بہت ہمت والے ہوتے ہیں اور اعتماد سے بھرپور رہیں گے۔ ان خیالات میں ترقی ہوگی۔
محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کا اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتہ بہت اچھا رہنے والا ہے۔ آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل بہت اچھا رہے گا۔ جس سے آپ کافی خوش رہیں گے۔
تعلیم: اس وقت طلباء زیادہ پیشہ ور طریقہ سے پڑھائی کرنے کے لیے کچھ مثبت قدم اٹھا سکتے ہیں۔
پیشہ ور زندگی: آپ نوکری میں بہترین مظاہرہ کریں گے۔ اگر آپ پبلک سیکٹر میں کام کرتے ہیں، تو یہ وقت آپ کے لیے بہت اچھا رہے گا۔ وہیں کاروباریوں کو آوٹ سورس سے منافع ہوسکتا ہے۔
صحت: اس ہفتہ آپ کی صحت اچھی رہنے والی ہے۔ آپ جوش وخروش سے بھرے رہیں گے۔ اس وقت مسلسل ورزش کی مدد سے آپ زیادہ فٹ محسوس کریں گے۔ اور اچھی صحت کا مزہ لیں گے۔
اُُپائی: پرتی دن 19 بار " اوم سوریائے نما" کا جاپ کریں۔
عدد 2
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 2، 11، 20 ، 29 تاریخ کو ہوئی ہے)
بدگمانی کی وجہ سے آپ کی ترقی رک سکتی ہے۔ اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے۔ آپ کو اس ہفتہ منصوبہ بناکر چلنے اور پرامید بنے رہنے کی ضرورت ہے۔
محبتی زندگی: آپ کو اس ہفتہ اپنے شریک حیات سے بحث کرنے کی ضرورت دروپیش ہوگی۔
تعلیم: اس وقت میں طلباء کا پڑھائی سے دھیان بھٹک سکتا ہے۔ اس لیے ان کو پڑھائی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
پیشہ ور زندگی: اگر آپ نوکری کرتے ہیں تو آپ کے دل میں کچھ غلطیاں جگ سکتی ہیں۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کی رو سے دیکھیں تو یہ چیزیں مکان عمل میں آپ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہیں۔
صحت: آپ کو اس دوران کھانسی ہونے کا اندیشہ ہے۔ لہذا آپ کو چاہیے کہ آپ اپنی صحت کا خیال رکھیں۔
اُپائی: چندرما خوش کرنے کے لیے سوموار کے دن یگ ہون کریں۔
عدد 3
اس ہفتہ اپنے کلیان کو بڑھاوا دینے والے اہم ترین فیصلہ لینے میں زیادہ ہمت دکھائیں گے۔ ان حاملین میں روحانی رجحان بہت زیادہ رہے گا۔
محبتی زندگی: آپ اپنے پارٹنر سے اپنی رومانٹک احساسات کو ظاہر کریں گے۔ آپ اور آپ کا شریک حیات ایک دوسرے سے اپنے خیالات کو اس طرح سے ظاہر کریں گے۔ جس سے آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل بڑھے گا۔
تعلیم: یہ ہفتہ طلباء کے لیے شاندار رہے گا۔ آپ پروفیشنل ڈھنگ سے اپنی تعلیم کو آگے لے جانے میں کامیاب رہیں گے۔
پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ کو نوکری کا کوئی ایسا نیا موقع مل سکتا ہے۔ جس کو پاکر آپ کافی خوش رہ سکتے ہیں۔ کاروباری کوئی نیا بزنس شروع کرسکتے ہیں۔ جس سے ان کو بہت زیادہ منافع ہوگا۔
صحت: اس ہفتہ آپ کی جسمانی صحت بہت اچھی رہنے والی ہے۔ آپ کے اندر جوش وخروش کافی بڑھ جائے گا۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) اس سے آپ کی صحت پر بھی منفی اثر دیکھنے کو مل سکتا ہے۔
اُپائی: پرتی دن 21 بار " اوم گروے نما" کا جاپ کریں۔
اپنا ہفتہ وار زائچہ پڑھیں کلک کریں: ہفتہ وار زائچہ
عدد 4
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس وقت لمبے سفر کے پورے ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ لہذا آپ کو اس دوران لمبے سفر کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
محبتی زندگی: محبتی زندگی میں عدد 4 کے حاملین کی پارٹنر کے ساتھ بحث ہوسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان غلط فہمی ہوسکتی ہے۔
تعلیم: پڑھائی میں فوکس نہ کرپانے کا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔
پیشہ ور زندگی: کام کے میدان میں آپ کی محنت کو نظر انداز کیے جانے کی وجہ سے آپ اپنی موجودہ نوکری کے سلسلہ میں تھوڑا ناخوش رہ سکتے ہیں۔ جو حاملین کاروبار کرتے ہیں۔ ممکن ہے کہ آپ کے ذریعہ کیے گئے سودوں سے آپ کو فائدہ نہ ملے یا پھر آپ کو بزنس پارٹنر کے ساتھ مسائل کا سامنا کرنا پڑے۔
صحت: آپ کو اس ہفتہ ہاضمہ سے متعلق مسئلہ ہونے کا خطرہ ہے۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تناظر میں اس سے بچنے کے لیے آپ کو وقت پر کھانا کھانے کی صلاح دی جاتی ہے۔
اُپائی: پرتی دن 22 بار" اوم راہوے نما" کا جاپ کریں۔
عدد 5
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے )
یہ ہفتہ مختلف پہلؤں سے زیادہ سازگار نہ رہنے کے امکان ہیں۔ اس ہفتہ آپ کے اندر اعتماد کی کمی ہوسکتی ہے۔ جو آپ کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کرسکتی ہے۔
محبتی زندگی: محبتی زندگی میں پارٹنر کے ساتھ رشتے میں آپ کو محبت کا احساس محسوس ہوسکتا ہے۔ جس کی وجہ گھروخاندان میں جاری تنازع کے ساتھ ساتھ آپسی سمجھ میں کمی بھی ہوسکتی ہے۔
تعلیم: اگر آپ انجیئرنگ یا سافٹ وئیر کی پڑھائی کررہے ہیں، تو اس ہفتہ آپ کو زیادہ جوش وخروش آئے گا۔ ممکن ہے کہ آپ ان سب میں اپنی سکلس کو اچھے سے استعمال نہ کرپائیں۔
پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ کو میدان عمل میں اپنے سینئرس اور ساتھیوں کی طرف سے کشمکش حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ وہیں بزنس کرنے والوں کا معاملہ اس دوران کچھ کمزور رہ سکتا ہے۔
صحت: اس ہفتہ سٹریس کی وجہ سے آپ کو پیروں اور پیٹھ میں درد کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس لیے زیادہ تناؤ لینے سے بچیں اور یوگ اور دھیان بھی کریں۔
اُپائی: پرتی دن 41 بار " اوم بدھائے نما" کا جاپ کریں۔
عدد 6
(اگر آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ 6، 15، یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے)
عدد 6 کے لوگ اپنی اندرونی طاقت کو جاننے کے قابل ہوں گے۔ اور اس کی مدد سے آپ تخلیقیت میں اضافہ کرسکیں گے۔ یہ بلندی پر پہنچنے میں آپ کی راہنمائی کرے گی۔
محبتی زندگی: شریک حیات کے ساتھ آپ کا آپسی تال میل بہت اچھا رہنے والا ہے۔ اہم ترین فیصلوں کے معاملہ میں آپ کی اور آپ کے پارٹنر کی سوچ ایک دوسرے سے کافی ملتی جلتی رہے گی۔
تعلیم: تعلیم کے معاملہ میں اس ہفتہ آپ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے رخ میں قدم بڑھائیں گے۔ یا پھر آپ کومٹیشن ایکزام میں حصہ لینے کے قابل ہوں گے۔
پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ نوکری کے نئے موقع ملنے سے آپ خوش رہیں گے۔ جو لوگ خود کا کاروبار کرتے ہیں، وہ بزنس میں فائدہ کمانے کے ساتھ ساتھ اچھا خاصا فائدہ کمانے میں کامیاب رہیں گے۔
صحت: صحت کے نظریہ سے عدد 6 کے حاملین اعتماد سے مکمل ہونے کی وجہ سے بہت طاقت سے بھرے رہیں گے۔ ایسے میں آپ کی صحت اچھی رہے گی۔
اُپائی: پرتی دن " اوم شکرائے نما" کا 33 بار جاپ کریں۔
اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں
عدد 7
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس ہفتہ عدد 7 کے حاملین کو اپنے کام پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہوگی۔ آپ کا کام سے دھیان بھٹک سکتا ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تناظر میں اندیشہ ہے آپ کو جو نتائج ملیں وہ بالکل بھی اچھے نہ ہوں۔
محبتی زندگی: شریک حیات کے ساتھ آپ کو تال میل بٹھانے کی ضرورت ہے۔ رشتے میں محبت کو قائم رکھنے کے لیے آپ کو یہ کوشش ضرور کرنی چاہیے۔ کیوں کہ اس ہفتہ آپ دونوں کے درمیان ان بن اور بحث ہونے کا اندیشہ ہے۔
پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ کو اپنے سینئر افسران سے بات کرتے وقت بہت زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت دروپیش ہوگی۔ اگر آپ کاروبار کرتے ہیں، تو آپ کے غلط فیصلوں کی وجہ سے نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔
صحت: گاڑی چلاتے وقت آپ کو ہوشیار رہنا ہوگا۔ کیوں کہ سڑک حادثہ پیش آسکتا ہے۔ اس ہفتہ آپ کو اپنی صحت کے معاملہ میں لاپرواہی سے بچنا ہوگا۔
اُپائی: پرتی دن 41 بار " اوم گنشائے نما" کا جاپ کریں۔
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب
عدد 8
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس ہفتہ عدد 8 والوں کی ہمت کھو سکتی ہے۔ آپ کامیابی سے کچھ پیچھے رہ سکتے ہیں۔
محبتی زندگی: خاندانی معاملوں کی وجہ سے آپ اور آپ کے پارٹنر کے درمیان دوریاں بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے رشتے کا سکون اجڑ سکتا ہے۔ اور آپ کو ایسا لگ سکتا ہے کہ جیسے آپ نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے۔
تعلیم: اس ہفتہ آپ کی امید ہی آپ کو مضبوط کرے گی۔ اور آپ کو آپ کی پڑھائی میں ییش پیش رکھے گی۔ آپ اس دوران کسی کومٹیشن ایکزام میں شامل ہوسکتے ہیں۔ اور یہ امتحان آپ کو مشکل لگ سکتا ہے۔
پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ حاملین اپنی موجودہ نوکری کے معاملہ میں ناخوش رہ سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کے دل میں نوکری بدلنے کا خیال چھا سکتا ہے۔ وہیں کاروباریوں کے لیے منافع کمانا آسان نہیں ہوگا۔
صحت: پرتی دن " اوم ہنومتے نما" کا 11 بار جاپ کریں۔
عدد 9
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس ہفتہ چیزوں کو اپنے حق میں کرنے کے لیے متوازی حالت میں نظرآئیں گے۔ آپ کی زندگی میں کشش بڑھے گی۔
محبتی زندگی: پارنٹر کے ساتھ آپ کے رشتے میں مٹھاس اور سکون آئے گا۔ محبتی رشتے میں آپ کو آپ کے پارٹنر کے ساتھ خوشی کا احساس ہوگا۔ جس سے آپ کے رشتے میں مضبوطی آئے گی۔
تعلیم: تعلیم کے لحاظ سے یہ وقت آپ کے لیے پرامید ثابت ہوگا۔ کیوں کہ آپ اچھے مارکس حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ آپ الیکٹریکل انجینئرنگ، کمسٹری وغیرہ میں مہارت حاصل کریں گے۔
پیشہ ور زندگی: آپ کو نوکری کے نئے موقع ملنے کے امکان ہیں۔ اگر آپ سرکاری نوکری کی تیاری کررہے ہیں، تو اس ہفتہ آپ کو شاندار موقع مل سکتے ہیں۔ وہیں کاروباریوں کو اس ہفتہ بڑا منافع ہوسکتا ہے۔ اگر آپ پارٹنر شپ میں کام کرتے ہیں، تو بھی آپ کو کامیابی نصیب ہوگی۔
صحت: اس ہفتہ عدد 9 کے حاملین کی صحت علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تناظر میں دیکھیں تو کافی اچھی رہے گی۔ جس کی وجہ سے آپ کے پاس موجود جوش شباب پر آئے گا۔ اورآپ کا اعتماد ٹھاٹھے مارے گا۔
اُپائی: پرتی دن 27 بار " اوم درگائے نما" کا جاپ کریں۔
ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اکثر ٓپوچھے جانے والے سوال
1. علم الاعداد کتنے طرح ہوتے ہیں؟
علم اعداد انسان کی زندگی پر تین طرح سے اثر ڈالتے ہیں۔ مولیانک، بھاگیانک اور نامانک
2. اپنا عدد کیسے معلوم کریں؟
مولانگ اور بھاگانگ کو نکالنا بہت آسان ہے اس کے لیے سب سے پہلے آپ کو اپنی تاریخ پیدائش، مہینہ اور سال لکھ کر جوڑنا ہے۔ پھر اس سے جو عدد آئے گا وہی آپ کا بھاگیانگ ہوگا۔
3. مولانک 7 کا مالک کون ہے؟
اس کا مالک کیتو ہے، جن کا جنم 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوتا ہے، ان کا مولانک ساتھ ہوتا ہے۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025