ٹیرو ہفتہ وار زائچہ

Author: Mohd. Tahir | Updated Thu, 19 Dec 2024 10:38 AM IST

پیش گوئی کے سلسلہ میں 29 دسمبر سے 04 جنوری 2024 ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے تناظر میں دیکھیں تو ٹیرو کارڈ ایک قدیم علم ہے۔ جس کا استعمال مستقبل جاننے کے لیے کرتے ہیں۔ اس کا استعمال قدیم زمانے سے ہی ٹیرو کارڈ ریڈر اور پر اسرار علم رکھنے والوں کے ذریعہ سے کسی موضوع کی گہرائی تک پہنچنے کے لیے ہوتا ہے۔ اگر کوئی شخص بے حد عقیدت مندی اور بھروسے کے ساتھ دل میں اٹھ رہے سوالوں کے جواب ڈھونڈنے کے لیے آتا ہے۔ تو ٹیرو کارڈ کی دنیا آپ کو حیران کرسکتی ہے۔ بہت سے لوگ مانتے ہیں کی ٹیرو ایک تفریح کا سامان ہے۔ اور اس کو زیادہ تفریح کے طور پر دیکھتے ہیں۔


زندگی میں دروپیش ہر طرح کی مشکلات کے پیش نظر ٓ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات

دسمبر 2024 کا یہ ہفتہ یعنی کہ ٹیرو ہفتہ زائچہ 29 دسمبر سے 04 جنوری تک کے آپ کے زائچہ کے مطابق ہے، واضح رہے ٹیروکارڈ کا وجود 1400 سے پہلے عمل میں آیا تھا۔ اس کا سب سے پہلے سلسلہ اٹلی میں پایا جاتا ہے۔ شروعات میں ٹیرو کو تاش کے طور پر شاہی محلوں میں یوروپ کے کچھ لوگوں نے پارٹیوں میں استعمال کیا۔ حالانکہ ٹیرو کارڈ کا اصل استعمال 16 ویں صدی میں یوروپ کے کچھ لوگوں کے ذریعہ کیا گیا جب انھوں نے جانا اور سمجھا کہ کیسے 78 کارڈس کی مدد سے مستقبل کے بارے میں جانا جا سکتا ہے۔ اسی وقت اس کی اہمیت کئی گنا بڑھ گئی۔ میڈیول پیریڈ میں ٹیرو کارڈس کو جادو ٹونا سے جوڑ کر دیکھا جانے لگا۔ جس کی وجہ سے عام لوگوں نے اس سے دوری اختیار کرلی۔

لیکن ٹیرو کارڈ کا سفر یہاں تھما نہیں، کچھ دہائیوں پہلے پھر سے شہرت ومقبولیت حاصل کرلی۔ اور اس سلسلہ کو پیش گوئی کا لقب ملا۔ بھارت سمیت کئی ممالک میں ٹیروکارڈ ریڈنگ کو ایک اہم ترین علم مانتے ہیں اور آخر ٹیرو کارڈ کو وہ حیثیت ملی وہ مرتبہ ملا جس کا وہ حقدار تھا۔ خیر آگے بڑھتے ہیں اورٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق،29 دسمبر سے 04 جنوری کا سارا احوال معلوم کرلیتے ہیں۔ اور ساتھ ہی یہ بھی جان لیتے ہیں کہ تمام بروج پر کیا اثر ڈالے گا۔

Click Here To Read In English: 2024 Tarot Reading

ٹیرو کارڈ ریڈینگ ہفتہ وار زائچہ برج کے مطابق اُپائی اور تمام احوال

برج حمل

محبتی زندگی: ٹوآف وونڈس

معاشی زندگی: د ہینگڈ مین

کیرئر: ایٹ آف وونڈس

صحت: پیج آف وونڈس

آپ بدلاؤ کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ اور کوئی منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اگر آپ کسی کے ساتھ رشتے میں ہیں تو اب آپ کے پاس بدلاؤ کرنے کا کوئی موقع ہوسکتا ہے۔ اگر آپ اپنے رشتے کو آگے بڑھانے کی سوچ رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر یہ وقت سازگار رہے گا۔ یہ کارڈ آپ کو اپنے مقصد کو صاف طور سے دیکھنے اور ان پر کام کرنے کی صلاح پیش کررہا ہے۔ آپ اپنے پارٹنر سے بات کریں تو اور آپ جیسا مستقبل چاہتے ہیں اس کے لیے ساتھ مل کر کام کریں۔

اگر آپ معاشی طور سے جدوجہد کررہے ہیں تو اب آپ کو ایک نیا نظریہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ ممکن ہے کہ پیسوں کے سلسلہ میں آپ کی فکریں ، حالات سے زیادہ بہتر بنی رہیں۔ یا آپ پیسوں پر بہت زیادہ توجہ دے رہے ہوں اور دیگر میدانوں میں آپ کے ساتھ جو چیزیں ہورہی ہیں ان کی تعریف نہیں کررہے ہوں یا ان کو نظر انداز کررہے ہوں۔

آپ کو اپنے کیرئر کی وجہ سے دوسرے ملک جانے کا موقع مل سکتا ہے۔ یا ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق،آپ کو کسی میٹنگ یا کانفرس میں شامل ہونے کے لیے کسی دوسرے ملک جانا پڑسکتا ہے۔ کاروباریوں کو نیا کام شروع کرنے پر اپنی امید سے زیادہ جلدی کامیابی ملنے کا امکان ہے۔

اس کارڈ کا ایک اشارہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ جن ذہنی رکاوٹوں یا مشکلوں سے گزر رہے ہیں، ان پر جیت درج کرنے کے آپ پوری طرح سے قابل ہوں۔ اس سمجھ کو لے کر آپ پورے پھروسے کے ساتھ صحت کے راستہ پر آگے بڑھ سکتے ہیں۔

مبارک سیارہ: مشتری

برج حمل 2025 تفصیل سے پڑھیں

यह भी पढ़ें: टैरो कार्ड भविष्यवाणी2024

برج ثور

محبتی زندگی: ٹو آف پینٹاکلس

معاشی زندگی: د چیرئٹ (رسرورڈ)

کیرئر: کنگ آف کپس

صحت: ججمنٹ

محبت کے معاملہ میں آپ توازن برقرار رکھنے کی ضرورت ہوگی۔ یہ کارڈ تب آتا ہے جب بہت سے انسانوں کے اوپر بہت سی ذمہ ے داریاں ہوں اور اس کے دماغ میں پیار آخری چیز ہو۔ اپنے رشتے، نوکری اور خاندانی مسئلوں کو سنھبالنے کے چکر میں آپ کو تناؤ ہوسکتا ہے۔ آپ کو ہرچیز کے لیے محنت کرنی پڑسکتی ہے۔ اس لیے آپ کے لیے اگر آپ کا رشتہ کوئی اہمیت رکھتا ہے تو آپ اپنے پارٹنر کو نظر انداز نہ کریں۔

آپ اس ہفتہ بغیر سوچے سمجھے جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہ لیں۔ ممکن ہے سہی اوپشن چننے کے لیے آپ کے پاس کافی جانکاری نہ ہو۔ وہیں دوسری طرف اپنے پیسوں کے سلسلہ میں بہت زیادہ ہوشیار رہ سکتے ہیں۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، آپ کے پاس سرمایہ کاری کے لیے پیسہ تو ہوگا لیکن آگے بڑھنے میں آپ کو ہچکچاہٹ محسوس ہوسکتی ہے۔

آپ کو ایسی نوکری کی تلاش میں مدد ہوسکتی ہے جس سے آپ جذباتی طور سے خوش دکھائی دیں گے۔ یہ کارڈ اپنے پریکٹیکل، لوجکل ضرورتوں کے درمیان توازن قائم رکھنے کی صلاح دے رہا ہے۔ آپ اپنے مکان عمل میں مختلف اطراف کے درمیان تنازع کو سیٹیل کرنے میں معاون ہوسکتے ہیں۔

آپ کو صحت مند زندگی میں توازن برقرار رکھنے کی صلاح دے رہا ہے۔ آپ اپنے جسم اور دماغ پر دھیان دیں۔ خود کو زیادہ تھکائیں نہیں اور اپنی صحت کا خوب خیال رکھیں۔ اگر آپ توازن سے باہر جاتے ہیں تو آپ کو صحت سے جڑے مسائل گھیر سکتے ہیں۔

مبارک گرہ: زحل

برج ثور 2025 تفصیل سے پڑھیں

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

برج جوزا

محبتی زندگی: کوین آف وونڈس

معاشی زندگی: ایٹ آف سوارڈس

کیرئر: کنگ آف وونڈس

صحت: د ہائی پرسٹیٹ

رشتوں کے معاملہ میں پیار اور جنون کو ظاہر کرتا ہے۔ اگر آپ رشتے میں ہیں تو آپ کا پارٹنر مضبوط یا سیلف ڈپنڈینٹ ہوسکتا ہے۔ یا خود آپ کے اندر یہ گن ہوسکتے ہیں۔ اس کارڈ کا مطلب ہے کہ آپ کا رشتہ مضبوط ہے اور لمبے وقت تک جاری رہے گا۔

اس ہفتہ آپ کو ایسا لگ سکتا ہے جیسے آپ کی معاشی حالت آپ کے اوپر حاوی ہوتی جارہی ہے۔ پیسوں کی فکر کرنے کی وجہ سے حالت کے سلسلہ میں آپ کا نظریہ خراب ہوسکتا ہے۔ اپنی آمدنی کے سلسلہ میں آپ کے پاس کئی طریقہ موجود ہوں گے۔ اور ان کے بارے میں جان کر آپ کو حیرت ہوسکتی ہے۔ آپ کسی ایسی چیز میں ماہر ہوسکتے ہیں جس کے پیش نظر کوئی اور آپ کو پیسہ دے سکتا ہے۔ آپ کو اپنے اوشن کے بارے میں سوچنا ہوگا۔

کیرئر کے معاملہ میں آپ کو کنگ آف ونڈس کا کارڈ ملا ہے۔ جس کے مطابق آپ کے اعلیٰ منصب پر رہنے کے امکان بنے ہوئے ہیں۔ لوگ آپ کو اپنے گرو کے طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، وہیں دوسری طرف اپنے آس پاس کے لوگ آپ کو اصولوں اور اخلاقی چیزوں پر چلنے والے ایک بہترین شخص کے طور پر دیکھیں گے۔ یہ کارڈ کاروبار میں تیزی آنے کے اشارے دے رہا ہے۔ اس وقت آپ اپنے کیرئر میں بہت اچھا مظاہرہ کررہے ہیں۔

نجی صاف صفائی اور ہاجین بنانے پر توجہ مرکوز کررا رہا ہے۔ یہ کارڈ لوگوں کو ذہنی اور جسمانی اعتبار سے فٹ رہنے پر زور دیتا ہے۔ کیوں کہ صحت مند جسم کے لیے صحت مند دماغ ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔

مبارک گرہ: عطارد

برج جوزا 2025 تفصیل سے پڑھیں

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

برج سرطان

محبتی زندگی: ایٹ آف پینٹاکلس

معاشی زندگی: د ہائی پرسٹیس

کیرئر: سکس آف پینٹاکلس

صحت: د سٹرینتھ

آپ کا پارٹنر آپ کے ساتھ اپنے رشتے کو مضبوط بنانے کے پیش نظر کام کرنا چاہتا ہے۔ آپ نے اب تک جو حاصل کیا ہے اور جو کچھ بھی سیکھا ہے، اس پر آپ کو ناز ہونا چاہیے۔ لمبے عرصے سے رشتے میں رہنے کے بعد بھی آپ کو ایسا محسوس ہوگا، جیسے آپ کا پارٹنر ابھی آپ کو سرپرائز کررہا ہے۔

پیسوں سے متعلق معاملوں میں آپ کو احتیاط برتنے اور توازن قائم رکھنے کی صلاح ہے۔ اس کارڈ کے مطابق، آپ کو اپنے مال سے جڑے معاملوں کو کسی کے ساتھ ساجھا نہیں کرنا چاہیے۔ اور پیسوں سے متعلق کوئی بھی موقع ملنے پر خود پر بھروسہ کرنا چاہیے۔

کوئی طاقت ور شخص آپ کے تئیں رحم دلی والا رویہ دکھا سکتا ہے۔ آپ کو کسی مینجر یا کسی بڑے کاروباری انسان سے بونس، حمایت، راہنمائی یا پھر ان کا قیمتی وقت ملنے کی امید ہے۔

صحت کے معاملہ میں د سٹرینتھ کارڈ ایک بہت اچھا اشارہ ہے۔ اس کارڈ کا مطلب ہے کہ آپ جسمانی طور سے فٹ رہیں گے۔ آپ کی صحت بہت اچھی رہے گی۔ اور آپ کا ذہنی ور جسمانی صحت متوازی رہے گا۔ اس سے آپ کو اپنی طرز زندگی میں کچھ بدلاؤ کرنے جیسے کہ خود پر قابو اور صحت کو ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، بہتر بنانے کے پیش نظر حوصلہ مل سکتا ہے۔

مبارک گرہ: مریخ

برج سرطان 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج اسد

محبتی زندگی: نائٹ آف وینڈس

معاشی زندگی: د امپرر

کیرئر: پیج آف پینٹاکلس

صحت: نائن آف کپس

اپنے رشتے کو مضبوط کرنے کے لیے آپ کو اور آپ کے پارٹنر کو ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ وقت گزانے کی ضرورت ہے۔ آپ اور آپ کا پارنٹر کسی دوسرے ملک میں جانے کی سوچ سکتے ہیں۔ اگر آپ سنگل ہیں تو آپ کے لیے نائٹ آف وونڈ کارڈ بتا رہا ہے۔ کہ آپ اپنے رومانٹک لائف میں اپنے ماضی کی کچھ خاصیتیں پیش کررہے ہیں یا آپ کسی ایسے شخص سے مل سکتے ہیں، جن میں یہ گن ہوں۔

آپ کو پیسوں کو سمجھداری اور ذمے داری سے سنبھالنے کی ضرورت ہوگی۔ آپ کو اس بات کے سلسلہ میں بیدار رہنا ہوگا کہ آپ کا پیسہ کہاں جارہا ہے. آپ کو اپنے اخرجات پر قابو رکھنا ہوگا۔ حالانکہ آپ تھوڑا بہت مال خرچ کرسکتے ہیں۔

آپ اپنی کامیابی کے لیے راستہ تیار کررہے ہیں، کامیاب ہونے کے لیے آپ اپنے مقاصد طے کرسکتے ہیں۔ اپنا منصوبہ بتا سکتے ہیں۔ اور ان منصوبوں پر کام کرسکتے ہیں۔ آپ کو اپنے اہم ترین مقصد کو پورا کرنے کے لیے خطرہ مول لینے سے قطعی ہچکچانا نہیں چاہیے۔ ٹیرو ہفتہ زائچہ کے مطابق، آگے بڑھیں اور نوکری کے لیے موقعوں کا فائدہ اٹھائیں۔

اگر آپ کسی صحت سے جڑے مسئلہ سے پریشان ہیں تو اس میں آپ کو سدھار نظر آسکتا ہے۔ صحت کے معاملہ میں آپ بہتر محسوس کرسکتے ہیں۔ وہیں اگر آپ کی صحت اچھی ہے۔ تو آپ اس کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔

مبارک گرہ: سورج

برج اسد 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج سنبلہ

محبتی زندگی: فور پینٹاکلس

معاشی زندگی: تھری آف کپس

کیرئر: فور آف وونڈس

صحت: سیون آف پینٹاکلس

آپ کا پارٹنر چپکو یا سخت ہوسکتا ہے۔ اس کارڈ کا کہنا کہ حسد وجلن رکھنے اور اپنے پارٹنر کو لے کر پوزیٹیو ہونے کی وجہ سے خوشحال رشتے بھی دھیرے دھیرے خراب ہوسکتے ہیں۔ وہیں اگر آپ سنگل ہیں، تو آپ ابھی بھی اپنے پہلے محبتوب کے واپس آنے کا اتنظا کررہے ہیں یا ان کو سلسلہ میں آپ کے دل میں کڑواہٹ یا غصہ آسکتا ہے۔

آپ جس پروجکٹ پر کام کررہے ہیں۔ بھلے ہی اس میں آپ کو کسی کی ضرورت پڑے لیکن آپ اس میں کامیاب ضرور ہوں گے۔ مال سے متعلق تمام پریشانیاں پہلے ہی حل ہوجائیں گی۔ اس لیے آپ کو فکرمند ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

اس کارڈ کا کہنا ہے کہ آپ کے مکان عمل میں پرجوش اور پرسکون ماحول رہنے والا ہے۔ اس سے ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے اور لوگوں کے ساتھ جڑنے کے احساس کو بڑھاوا ملے گا۔ یہ کارڈ بتاتا ہے کہ کیرئر کے سلسلہ میں آپ مناسب رخ پر آگے بڑھ رہے ہیں۔ اور آپ کو اپنی محنت کا پھل ملے گا۔

انسان کو مضبوطی کے ساتھ کسی بیماری یا چوٹ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ صحت سے جڑے مسائل پر قابو پانے کے لیے آپ کو پختہ ارادہ ہونے پڑے گا۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اپنی دیکھ بھال کریں اور ڈاکٹر کی صلاح لیں۔

مبارک گرہ: زہرہ

برج سنبلہ 2025 تفصیل سے پڑھیں

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ

برج میزان

محبتی زندگی: د ہینگڈ مین

معاشی زندگی: تھری آف وونڈس

کیرئر: د سٹار

صحت: سکس آف کپس

برج میزان والوں کو اشارہ ہے کہ انتظار کرنے کے بعد آپ کو کوئی قدم اٹھانا چاہیے۔ اس کارڈ کا یہ بھی کہنا ہے کہ آپ کو رشتوں کے معاملوں میں غلط طریقوں کو اپنانے سے بچنا ہوگا۔ اور پیار کے لیے جو قربانی دے رہے ہیں۔ اس کے سلسلہ میں تھوڑا ہوشیار رہنا ہوگا۔

آپ کو اپنی کڑی محنت کا پھل ملنے والا ہے۔ اب آپ کو اپنی تمام کوششوں کا نتیجہ مل سکتا ہے۔ آپ اپنی محنت کے پیسے کہیں گھومنے پھرنے یا کسی سفر میں لگانے سے بالکل ڈریں نہیں۔ یہ کارڈ اپنے مقصد کو قبول کرنے اور اپنی باؤنڈریز کے اکسپنشن کے لیے کہہ رہا ہے۔

اگر آپ کسی انٹریو یا ٹرانسفر کے جواب کا انتظا کررہے ہیں، تو اب آپ کو اچھی خبر سننے کو مل سکتی ہے۔ یا پھر آپ کے لیے کچھ بہتر ہونے والا ہے۔ آپ کو معلوم نہیں ہے کہ آپ کو محنت کی کتنی ضرورت رہنے والی ہے۔ آپ کی بے قرار اور لاپرواہ طرز زندگی آپ کے بیمار ہونے یا خراب ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، صحت کا کارن بن سکتی ہے۔

مبارک گرہ: زحل

برج میزان 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج عقرب

محبتی زندگی: اس آف کپس

معاشی زندگی: کوین آف سوارڈس

کیرئر: ٹین آف کپس

صحت: د ڈیویل

محبتی رشتے میں نزدیکیاں اور کسی نئے رشتے کی شروعات کا اشارہ دے رہا ہے۔ وہیں اگر آپ پہلے سے کسی کے ساتھ محبتی رشتے میں ہیں تو آپ کا اپنے پارٹنر کے ساتھ رشتہ مضبوط ہوسکتا ہے۔ اس کارڈ کے مطابق آپ کو اپنے محبتی زندگی میں کوئی موقع یا کوئی گفٹ ملنے کے آثار ہیں۔

پیسوں اور نوکری کے معاملہ میں کوین آف سوارڈس علم، پیشہ ور ہوکر کام کرنے اور صاف طور سے بات چیت کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ کارڈ اس بات کا بھی اشارہ دیتا ہے کہ کمیونکیشن اچھا ہونے سے آپ بہت مال کمانے کے قابل ہوسکتے ہیں۔

کیرئر کے معاملہ میں ٹین آف کپس ایک مثبت کارڈ ہے۔ اب آپ کو اپنی کوششوں کا پھل ملنا شروع ہوجائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کا کام اچھا چل رہا ہے۔

آپ کو اپنی زندگی کے تمام پہلوؤں میں توازن لانے کے پیش نظر کہہ رہا ہے۔ اس میں آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت بھی شامل ہے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، یہ کارڈ آپ کو بہت زیادہ تناؤ لینے سے بچنے اور سہی وقت پر ورزش اور اور کھانا کھانے کی صلاح دے رہا ہے۔

مبارک گرہ: چندرما

برج عقرب 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج قوس

محبتی زندگی: ٹیمپرینس

معاشی زندگی: ٹو آف وونڈس

کیرئر: د لورس

صحت: ٹو آف سوارڈس

آپ کو آپسی سمجھ، صبر ہمت سے کام لینے کی صلاح دی جارہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آپ اپنے رشتے میں مسائل کو حل کرنے کے پیش ںظر درمیان کا راستہ کھوجنا چاہیے۔ یہ کارڈ آپ کو اپنے کارڈ کے معاملہ میں احتیاط اور زہر احتساب رہنے اور کسی کو بات کو زیادہ کھیچنے سے بچنے کا اشارہ دے رہا ہے۔ پیار کے معاملہ میں آپ اپنے سلوک وبرتاؤ کے بارے میں سوچیں اور ان پہلوؤں پر غور کریں جہاں پر آپ کا رویہ، مزاج حاوی ہوجائیں۔ کیا آپ اپنے پارٹنر کے ساتھ بہت حملہ ور طریقہ سے پیش آئیں ہیں۔ یا بہت کم بولتے ہیں آپ کو ایک بار اپنے سلوک پر نظر ڈالنی چاہیے۔

معاشی زندگی میں آپ کو ٹو آف وونڈس کارڈ ملا ہے جو کہ مالی میدان میں قراری کو ظاہر کرتا ہے۔ آپ معاشی طور سے متوازی ہونے کے قابل ہوں گے۔ آپ کی آمدنی کا نیا مزاج بن سکتا ہے۔ آپ کی معاشی حالت مضبوط ہوگی۔ یہ کارڈ آپ کے لیے آمدنی کے کئی ذریعہ بننے کے اشارے دے رہا ہے۔

آپ کو کیرئر اور یا روزگار کے معاملہ میں کئی اوشن چننے پڑ سکتے ہیںِ۔ آپ اپنے کیرئر کو بدلنے یا اپنی موجودہ حالت کو سدھارنے پر خیال کر سکتے ہیں۔ آپ کو اپنے مکان عمل میں ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، کسی ایسے شخص یا ادارے کا ساتھ مل سکتا ہے۔ جو آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوگا۔

آپ کو یہ سمجھنا چاہیے کہ آپ کو خود کی اوردوسروں کی دیکھ بھال کرنی کتنی ضروری ہے۔ اگر آپ بیمار لوگوں کی مدد کرنے کے لیے بہت زیادہ قربانی دیں گے تو اس سے آپ کے خود کے بیمار پڑنے کا اندیشہ ہے۔

مبارک گرہ: مریخ

برج قوس 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج جدی

محبتی زندگی: پیج آف وونڈس

معاشی زندگی: فائیو آف کپس

کیرئر: ٓتھری آف پینٹاکلس

صحت: اس آف وونڈس

اگر آپ سنگل ہیں تو اس ہفتہ آپ کسی نئے شخص سے ملنے اور رومانٹک لائف میں قدم رکھنے کے لیے بے چین نظر آئیں گے۔ آپ کو اپنی رومانٹک لائف میں کوئی ایسا مل سکتا ہے۔ جس کے اندر اوپر بیان کردہ ساری کوالٹی ہیں۔ یہ کارڈ اس شخص کو ظاہر کرتا ہے جو ہمت والا اور زندہ دل ہے۔ اور جس کو پیار میں پڑنا اچھا لگتا ہے۔ لیکن یہ لوگ بہت آسانی سے اپنے پارٹنر سے بور ہو سکتے ہیں۔ اس لیے یہ مسلسل نئی چیزیں آزماتے ہیں۔

آپ کو اس ہفتہ پیسوں کی تنگی ہونے کا اندیشہ ہے۔ آپ کو مالی نقصان ہونے کے اشارے ہیں۔ اس وقت آپ بہت زیادہ تناؤ میں رہ سکتے ہیں۔ اپنی معاشی حالت کو دوبارہ ٹھیک کرنے کے پیش نظر آپ کو اس بات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ آپ پیسوں کی بربادی نہ کریں۔ اس وقت آپ کے لیے وقت اپنی حالت کو لے کر مثبت نظریہ بنائے رکھنا بہت ضروری ہے۔

آپ کسی مقصد کو پانے کے لیے اپنے علم اور ہنر کو کسی بڑے گروپ کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔ اس وقت آپ کی ترقی کے لیے تعاون بہت ضروری ہے۔ اور آپ کے کام میں الگ الگ پس منظر، تجربے اور خیالات رکھنے والے الگ الگ طریقہ اور کام کرنے والے لوگوں کی ضرورت ہوسکتی ہے۔

اس کارڈ کا کہنا ہے کہ آپ فٹنس اور صحت کے لیے کچھ نیا کرنے کو تیار اور جوش سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، یہ کارڈ اولاد کے تئیں پیدائش کی کپسٹی کو بڑھانے کا اشارہ دے رہی ہے۔

مبارک گرہ: زہرہ

برج جدی 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج دلو

محبتی زندگی: جسٹس

معاشی زندگی: کنگ آف پینٹاکلس

کیرئر: نائٹ آف پینٹاکلس

صحت: د ہیروفینٹ

آپ کو اپنے پارنڑ کے ساتھ اتنے ہی ایمانداری سے پیش آنا چاہیے۔ جتنی آپ ان سے امید رکھتے ہیں۔ آپ ان سے اپنے لیے جیسا سلوک چاہتے ہیں آپ کو بھی ان کے ساتھ ویسے ہی پیش آنا ہوگا۔ آپ کے لیے اپنے رشتوں میں نرمی اور ادب بے حد ضروری ہے۔

کنگ آف پینٹاکلس ہمت کا نشان ہے۔ ایسے میں یہ کارڈ آپ کے لیے کافی خوش نصیب رہے گا۔ اس دوران آپ کے معاشی معاملے اچھے رہیں گے۔ آپ معاشی طور سے مضبوط رہیں گے۔ اور محفوظ رہیں گے۔ اور یہ آپ کی کڑی محنت کا نتیجہ ہوگا۔

نائٹ آف پینٹاکلس کام کے میدان میں امیدیں، کچھ کرنے اور فوکس کو ظاہر کرتا ہے۔ بھلے ہی آپ کے مقصد بہت دور ہوں لیکن آپ ان کو پانے کے سلسلہ میں پوری طرح سے لگے ہوئے نظرآئیں گے۔ آپ دھیرے دھیرے کام کریں اور فدا رہیں کہ کڑی محنت کا پھل آپ کو ضرور ملے گا۔ اگر آپ نوکری تلاش کررہے ہیں تو آپ کو اپنے ہونے والے بوس کو دکھانا ہوگا کہ آپ کتنے بھروسہ مند ہیں۔

آپ کی صحت کے لیے روایتی علاج اور صلاح کا پالن کرنا سب سے زیادہ فائدہ مند رہے گی۔ ٹیرو ہفتہ زائچہ کے مطابق، آپ مسلسل ورزش اور اپنے ڈاکٹر کی صلاح مان کر خود کو صحت رکھ سکتے ہیں۔ جس طرح کھیل میں جیتنے کے لیے اصولوں کا پالن کرنا ہوتا ہے، یہ بھی کچھ ویسا ہے۔

مبارک گرہ: زہرہ

برج دلو 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج حوت

محبتی زندگی: د سٹار

معاشی زندگی: د ہرمٹ

کیرئر: ٹو آف کپس

صحت: فایو آف وونڈس

اس ہفتہ برج حوت کے حاملین کے لیے د سٹار کارڈ ٹھیک ہونے، امید اور پنرجنم کا نشان ہوسکتا ہے۔ یہ کارڈ آپ کو ماضی کی یادوں کو بھلانے اور اپنے مستقبل کو لے کر پرامید رہنے کے لیے حوصلہ بخش رہا ہے۔ آپ کو اپنے محبت کے معاملہ میں دروپیش مسائل میں پر امید رہنے کا یہ کارڈ آپ کو گائڈنس دے سکتا ہے۔

آپ کو اس دوران غور وفکر کرنے اور مادی خوشیوں کے بجائے خوشی کو اہمیت دینے کے اشارے دے رہا ہے۔ ایسے میں آپ کی ساری توجہ روحانی راستے پر چلنے اور پیسوں کو بچانے میں ہوسکتی ہے۔

ٹو آف کپس کارڈ کہتا ہے کہ آپ سے نئے لوگ جڑیں گے۔ اور وہ کیرئر میں آگے بڑھنے میں آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔ یہ کارڈ یونٹی کو ظاہر کرتا ہے اس لیے آپ کو اس ہفتہ اپنی ٹیم کا تعاون ملے گا۔ کاروبار کرنے والوں کی اپنے پارنٹر کے ساتھ آپسی سمجھ اچھی رہنی ہوگی اور ان کو اپنے پارٹنر کے ساتھ تعاون بھی ملے گا۔

ممکن ہے کہ آپ مشکل وقت اور کسی بیماری سے شفایاب ہوں گے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، یہ کارڈ آپ کو اپنی صحت کے معاملہ میں احتیاط برتنے کی صلاح دیتا ہے۔ آپ ضرورت سے زیادہ تناؤ لے رہے ہیں جو آپ کی صحت اور فٹنس کو خراب کرسکتا ہے۔

مبارک گرہ: مشتری

برج حوت 2025 تفصیل سے پڑھیں

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوال

1. ٹیرو ڈیک میں کون سا کارڈ سب سے زیادہ پوزیٹیو ہوتا ہے؟

د سن کارڈ سب سے زیادہ پوزیٹو ہوتا ہے

2. کون سا ٹیرو کارڈ غرور کو ظاہر کرتا ہے؟

د امپرر کارڈ غرور کو ظاہر کرتا ہے۔

3. ٹیروڈیک میں سب سے زیادہ روحانی کارڈ کون سا ہے؟

د ہائی پرسٹیس کارڈ

Talk to Astrologer Chat with Astrologer