جون 2024 ایک نظر میں

Author: Mohd. Tahir | Updated Fri, 17 May 2024 02:48 PM IST

جون کے مہینے میں گرمی اپنے شباب پر ہوتی ہے۔ جون 2024 ایک نظر میں اندازہ لگائیں اس دوران لوگ سورج کی گرمی کی زد میں نظر آتے ہیں۔ اب جلد ہی مئی مہینہ ہم سے الوداع کہنے والا ہے۔ اور جون اپنے آغاز کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔ یہ سال کا چھٹا مہینہ ہوتا ہے۔ اور اس مہینے کے موسم کی بات کریں تو اس مہینہ شدت کی گرمی ہوتی ہے۔ جون 2024 ایک نظر میں اس آڑٹیکل کے مطابق، ہر مہینہ کی طرح اس مہینے کے معاملہ میں بھی آپ کو بے چینی ہوگی، کہ اس مہینے میں آپ کے لیے کیا کچھ پوشیدہ ہے۔ نوکری ہو یا کاروبار کیا یہ رفتار پکڑیں گے؟ یہ سارا احوال آپ کو آسٹروسیج کے اس مضمون کے حوالے سے ملے گا۔


آئندہ کسی بھی مشکل کے حل کے لیے ماہرنجومیوں سے کریں فون پر بات

یہ مضمون خاص طور سے ریڈرس کو دھیان میں رکھ کرتیار کیا گیا ہے۔ جس میں نا صرف آپ کو اپنے دل ودماغ میں اٹھنے والے سوالات کے جواب ملیں گے۔ بلکہ جون 2024 میں پڑنے والے اہم تہواروں اور سیاروں کی حالت نیز بینکوں کی چھٹی کے بارے میں بھی معلوم ہوگا۔ اس کے علاوہ جون میں پیدا ہونے والے لوگوں کی شخصیت کیسی ہوتی ہے۔ اور کون سی باتیں ان لوگوں کو سب سے ہٹ کر بناتی ہیں۔ یہ سارا احوال ہم آپ کی نظرکریں گے۔

جون 2024 کی یہ خصلتیں بناتی ہیں سب سے خاص

اب ہم آگے بڑھتے ہیں اور نظر ڈالتے ہیں جون 2024 سے متعلق اس بلاگ پر!

ماہ جون کی نجومی حیثیت اور ہندو پنچانگ کا حساب

جون 2024 کے پنچانگ کے مطابق، سال کے چھٹے مہینے کی شروعات پوروابھادرپد کے نکشتر کے تحت کرشن پکش کی نومی تیتھی 01 جون 2024 کو ہوگا۔ اور اس کی سماپتی اشوینی نکشتر کے تحت کرشن پکش کی دشمی تاریخ یعنی 30 جون کو ہوگا۔ جون 2024 ایک نظر میں اس آڑٹیکل کے مطابق، اس مہینے کے پنچانگ آپ سے بتانے کے بعد اب ہم ان لوگوں کے بارے میں بات کریں گے جن کا جنم جون کے مہینے میں ہوا ہے۔

یہاں بھی پڑھیں۔ زائچہ 2024

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

جون میں پیدا ہونے والے میں ہوتی ہیں یہ خوبیاں

ہم سب " نو باڈی از پرفیکٹ" کے جملے سے بخوبی واقف ہیں۔ ہر انسان کی شخصیت میں اچھے و برے دونوں طرح کے گن ہوتے ہیں۔ جو ان کو دوسروں سے سب جدا کرتے ہیں۔ اور انھیں گنوں کی بنیاد پر ہم کسی کے پاس آتے یا دور بھاگتے ہیں۔ قابل غؤر انسان کی شخصیت میں اُس مہینے کا اہم کردار ہوتا ہے جس میں وہ پیدا ہوتا ہے۔ اسی سلسلہ میں جون میں پیدا ہونے والے لوگوں کے بارے میں تذکرہ کرتے ہیں۔

ویدک علم نجوم کے لحاظ سے اس برج میں پیدا ہونے والوں کا برج جوزا یا سرطان ہوتا ہے۔ ان لوگوں کا مزاج زیادہ تر کافی اچھا ہوتا ہے۔ اور یہ ہمیشہ جنون سے بھرے رہتے ہیں۔ یہ نرم اور رحم دل ہوتے ہیں۔ ان کے رحم دلی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے یہ دوسروں کی مدد کرنے مییں پیش پیش رہتے ہیں۔ اور کبھی بھی کسی کی مدد کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ یہ لوگ اپنے قریبوں میں بے حد مشہورہوتے ہیں۔

یہ لوگ بہت ملنسار ہوتے ہیں اور ان کو گھلنے ملنے میں زیادہ دیر نہیں لگتی۔ دوسرے لوگ ان کے اچھے مزاج کی وجہ سے ان کی طرف کھینچتے ہیں۔ لیکن اکثر یہ لوگ اپنی تصوراتی دنیا میں کھویے رہتے ہیں اگر ہم کہیں جون میں پیدا ہونے والے لوگ دن میں خواب دیکھتے ہیں تو غٖلط نہیں ہوگا۔ پرسکون بیٹھنا ان کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔ جون 2024 ایک نظر میں اس آڑٹیکل کے مطابق، ان کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک آئیڈیاز ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ان کو اس کی کمی نہیں ہوتی۔ یہ لوگ جو بھی کام کرتے ہیں اس کو بہت سوچ سمجھ کر اور منصوبہ بنا کر تے ہیں۔

جب ان کے مزاج کی بات آتی ہے یہ لوگ موڈی ہوتی ہے۔ ان کا موڈ کس پل بدل جائے کچھ بھی کہنا آسان نہیں ہے۔ کیوں کہ لمحہ بھر میں یہ ہنستے مسکراتے نظرآتے ہیں تو لمحہ بھر میں یہ روٹھ جاتے ہیں۔ یہ لوگ اپنے جذبات پر قابو پانے میں ماہر ہوتے ہیں۔

ان کو مہنگے کپڑے خریدنا بہت پسند ہوتا ہے۔ یہ سنگنگ اور ڈانسنگ میں شوق رکھتے ہیں۔ ان لوگوں میں کمیونکیشن سکسل بہت شاندار ہوتی ہے۔ منفی پہلو کی بات کریں تو جون میں پیدا ہونے والے لوگوں کو بات بات پر غصہ آتا ہے۔ لیکن جتنی جلدی ان کو غصہ آتا ہے اتنی جلدی شانت بھی ہوجاتا ہے۔ یہ لوگ بڑے ضدی ہوتے ہیں اور ایک بات پڑ اڑے رہتے ہیں، جس کی وجہ سے کئی بار آپ کو نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔

جون میں پیدا ہونے والے لوگ اپنے کیرئر کی شکل میں، ڈاکٹر، صحافی، ٹیچر، مینیجر اور آفیسر وغیرہ بننا پسند کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کو ناچنا، گانا، پینٹنگ یا آرٹس سے متعلق کام کرنا اچھا لگتا ہے۔ جون 2024 ایک نظر میں اس آڑٹیکل کے مطابق، اور اس کو یہ اپنے کیرئر کی شکل میں چنتے ہیں۔

جون میں پیدا ہونے والوں لوگوں کے خوش قسمت نمبر: 6 و 9

جون میں پیدا ہونے والوں کے لیے خوش قسمت رنگ: ہرا، پیلا، مجنٹا

جون میں پیدا ہونے والوں کے لیے خوش قسمت دن: منگل، سنیچر، جمعہ

جون میں پیدا ہونے والوں کے لیے خوش قسمت رتن: روبی

چلیے اس مہینے پڑنے والی بینک کی چھٹیوں کے بارے میں جون 2024 ایک نظر میں اس آڑٹیکل کے مطابق، جان لیتے ہیں۔

دن بینک چھٹیاں کس صوبہ میں ہوگی
09 جون 2024، سنیچر مہارانا پرتاپ جینتی ہماچل پردیش، ہریانہ، راجستھان
10 جون 2024، پیر شری ارجن دیوی شہیدی کا دن پنجاب
14 جون 2024، جمعہ پہلا راجا اتسو اڑیسہ
15 جون 2024، سنیچر راج سنکرانتی اڑیسہ
15 جون 2024، سنیچر وائی ایم اے دیوس میزورم
17 جون 2024، پیر عید الاضحی (بکراعید) ملک بھر میں ( اڑونانچل پردیش، چندی گڑھ، دادرا، ناگر، ہویلی، دمن اور دیو سیکھیم کے علاوہ)
18 جون 2024، منگل عید الاضحی (بکراعید) کی چھٹی جمو کشمیر
22 جون، 2024 اتوار سنٹ کبیر جیتنی چتھتیس گڑھ، ہماچل پردیش، ہریانہ، پنجاب
30 جون 2024، اتوار ریمنا نی میزورم

مخصوص جون 2024 ایک نظر میں اس آڑٹیکل کے مطابق، ورت اور تہواروں کی تاریخیں

02 جون 2024، اتوار اپرا اکادشی
04 جون 2024، منگل ماسک شیو راتری، پردوش ورت (کرشن)
06 جون 2024، جمعرات جیشٹھ اماوسیا
15 جون 2024 سنیچر متھون سنکرانتی
18 جون 2024 منگل نرجلا اکادشی
19 جون 2024 بدھ پردوش ورت
22 جون 2024، سنیچر جیشٹھ پورنیما
25 جون 2024 منگل سنکشٹھی چتورتھی

اپرا اکادسشی ورت، 02 جون 2024، اتوار: سال بھر میں آنے والی تمام اکادشی تاریخوں میں سے اپرا اکادشی پر تری وکرم کی پوجا و ارچنا کی جاتی ہے۔ اس اکادشی کو جیشٹھ کرشن اکادشی اور اچلا اکادشی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اپرا اکادشی کا مطلب دیکھیں تو، اپار پنیا والی اکادشی کا نکلتا ہے۔ مانا جاتا ہے کہ اس اکادشی کا ورت رکھنے سے پنیا، دھن دھانیہ اور کیرتی کی پراپتی ہوتی ہے۔ جون 2024 ایک نظر میں اس آڑٹیکل کے مطابق، ساتھ ہی یہ ورت انسان کو برہم ہتیا اور پریت یونی جیسے گھور پاپوں سے بھی نجات دلاتا ہے۔

ماسک شیو راتری (04 جون 2024، منگل وار): بھگوان شیو کو سناتن دھرم میں " شیو شنکر" اور دیوؤں کے دیو مہادیو" کے نام سے جانتے ہیں۔ کیوں کہ انھیں اپنے بھکتوں کو پرسنن کرنے میں دیر نہیں لگتی ہے۔ مہا شیو راتری کا پرو جہاں ہر سال بھکتوں کے ذریعہ سے بہت آستھا اور شردھا بھاؤ سے منایا جاتا ہے۔ وہیں ہر مہینے آنے والی ماہانہ شیوراتری کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ وہیں ہر مہینے آنے والی ماسک شیوراتری کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ جو کرشن پکش کی چتور دشی تیتھی کو آتی ہے۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ جو بھکت ماسک شیوراتری کا ورت رکھتے ہیں، ان کی زندگی کے تمام مسائل دور ہوجاتے ہیں۔

جیشٹھ اماوسیا (06 جون 2024، گروار): آماوسیا تیتھی کو پتروں کا ترپن اور دان پنیا وغیرہ کرنے کے لیے مناسب سمجھا جاتا ہے۔ ساتھ ہی جیشٹھ ماہ کی اماوسیا کو شنی جینتی کے روپ میں منایا جاتا ہے۔ جس سے اس کی اہمیت میں کئی گنا زیادتی ہوتی ہے۔ شنی جینتی ہونے کی وجہ سے اس دن شنی دیو کی پوجا اثردار ثابت ہوتی ہے۔ اس کے برعکس شمالی ہند میں اس دن شادی شدہ عورتیں اپنے پتی کی لمبی عمر کی کامنا کے لیے وٹ ساوتری ورت رکھتی ہیں۔

متھن سنکرانتی (15 جون 2024): سوریہ گرہ کو نو گرہوں کا راجا کہا جاتا ہے۔ اور یہ جب ایک برج سے دوسرے برج میں گردش کرتا ہے، تو اس کو سنکرانتی کہا جاتا ہے۔ حالانکہ متھون سنکرانتی کو اہم مانا جاتا ہے۔ جو کہ دان دھرم درپن اور سنان وغیرہ کے لیے مبارک ہوتی ہے۔ اب جون کے مہینے میں مہاراج برج ثور سے برج جوزا میں داخل ہوں گے۔ اس لیے یہ متھون سنکرانتی کے نام سے مشہور ہے۔

نرجلا اکادشی (18 جون 2024 منگل): ہند دھرم میں نرجلا اکادشی کو بہت اہم مانا گیا ہے۔ پرانی مانتاؤں کے مطابق، بھیم سین نے نرجلا اکادشی کا ورت کیا تھا۔ اس لیے اس کو بھیم سین اکادشی کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ کہتے ہیں اس اکادشی کا ورت رکھنے سے سال بھر آنے والی اکادشیوں کے معاملہ میں برابر نیکی ملتی ہے۔ جون 2024 ایک نظر میں اس آڑٹیکل کے مطابق، اس ورت میں طلوع سورج سے لے کر اگلے طلوع سورج تک بغیر پانی پئے رہنا ہوتا ہے۔ لہذا یہ وجہ ہے کہ اس کو نرجلا اکادشی کہتے ہیں۔ اس تاریخ پر بھگوان وشنو کی پوجا ارچنا کی جاتی ہے۔

پردوش ورت (19 جون 2024 بدھ): پردوش ورت کو بہت مبارک مانا جاتا ہے۔ اور پنچانگ کے مطابق، یہ ورت ہر مہینے کی تریودشی تیتھی پر کیا جاتا ہے۔ حالانکہ پردوش ورت ہر مہینہ میں دو بار کرشن و شکل پکش کی ترویودشی پرآتا ہے۔ اس ورت میں بھگوان شیو کی اپاسنا کی جاتی ہے۔ دھرم گرنتھ میں موجود ہے کہ اس دن بھولے بابا پرسنن ہوکر کیلاش پروت پر ڈانس کرتے ہیں۔

جیسٹھ پورنیما ورت (22 جون 2024، سنیچر): جیسٹھ کو بے حد مبارک اور فائدہ بخش مانا گیا ہے۔ اور یہ تاریخ سنان، دان و دیگر مذہبی سرگرمیوں کے لیے شاندار ہے۔ جیسٹھ پورنیما کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ اس پورنیما کے دن جو شخص گنگا ندی میں نہاتا ہے۔ اس کی تمام تمنائیں پوری ہوتی ہیں۔ ساتھ ہی انسان کے تمام گناہ کٹ جاتے ہیں۔ واضح یہ ان لوگوں کے لیے بھی خاص درجہ رکھتی ہے شادی میں دیری یا شادی میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سنکشٹی چتورتھی (25 جون 2024 منگل): سنکشٹی چتورتھی گوری پتر بھگوان گنیش کو سمرپت ہوتی ہے۔ جو کہ پرتھم پوجیہ کہے گئے ہیں۔ ہندو دھرم میں پرتیئک شوبھ اور منگالک کام کے شروع سے پہلے گنیشن جی کا سمرن پوجن وغیرہ کا اصول ہے۔ جو جاتک وگرہرتا گنیش جی کی پوجا اور آشرواد پانا چاہتے ہیں، ان کے لیے سنکشٹی کا ورت سروشریشٹھ ثابت ہوتا ہے۔ کیوں کہ اس دن بھگوان گنیش جی کی پوجا کا ودھان ہے۔ پنچانگ کے مطابق، ہر ماہ پردوش ورت کرشن اور شکل پکش کی چتورتھی تیتھی پر کیا جاتا ہے۔ مانتا ہے کہ ورت کرنے سے گنیش جی اپنے بھکتوں کی زندگی کے سبھی کشٹ اور بادھائیں ہار لیتے ہیں۔

آن لائن سافٹ وئر سے مفت میں پیدائشی زائچہ حاصل کریں

جون کے ورت تہواروں کے بعد چلیے اب جانتے ہیں اس مہینے کی مذہبی اہمیت

دھارمک نظریہ سے ماہ جون

ایک سال میں آنے والے ہر دن، مہینے وار کی اپنی اہمیت ہوتی ہے۔ جو کہ اپنی خاصیتوں کے ساتھ آتی ہے۔ ہرایک سال میں بارہ مہینے ہوتے ہیں۔ اور ہر مہینے کو سناتن دھرم میں بے حد اہم مانا گیا ہے۔ پنچانگ کی بات کریں تو ماہ جون کی شروعات جیشٹھ مہینے کی ساتھ رہے گی۔ جبکہ اس کا اختتام اشاڑھ میں ہوگا۔ جون 2024 ایک نظر میں اس آڑٹیکل کے مطابق، ہندو کلینڈر میں جون کا مہینہ جیشٹھ کا ہوتا ہے۔ اور گرگورین کلینڈر میں یہ ماہ عام طور سے مئی جون میں آتا ہے۔ اس مہینے کو جیٹھ اور جیٹ کے طور پر بھی جانتے ہیں۔ حالانکہ سال 2024 میں جیٹھ مہینے کی شروعات 24 مئی 2024 کو ہوگی۔ اور وہیں اس کا اختتام 22 جون 2024 کو ہوگا۔

جیشٹھ کی مذہبی اہمیت کی بات کریں تو اس مہینے میں سورچ کی پوجا کو اہم مانا گیا ہے۔ کیوں کہ جیسٹھ میں سورج بے حد مضبوط طاقت ور حالت میں ہوتے ہیں، اس لیے دھرتی پر عام زندگی گرمی سے بے حال نظرآتی ہے۔ ان کی جیسٹھتا سے ان مہینے کو جیسٹھ کہا جاتا ہے۔ ساتھ ہی اس مہینے میں سورج برج ثور سے نکل کر برج جوزا میں گردش کریں گے۔ جس کی وجہ سے یہ دن متھن سنکرانتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دوسری طرف جیسٹھ مہینہ انسان کی زندگی میں پانی کی اہمیت کو سمجھانے میں بھی اہم کردار نبھاتا ہے۔ کیوں کہ اس دوران تیز گرمی کی وجہ سے تالاب سوکھ جاتے ہیں۔ حالانکہ جیسٹھ میں ہنومان جی کی پوجا منگل وار کے دن کرنا اثردار ہے۔

جون میں اساڑھ ماہ کی شروعات ہوگی بتادیں کہ ہندو میں اساڑھ چوتھا مہینہ ہوتا ہے۔ اور یہ جون یا جولائی میں آتا ہے۔ جیسے ہی جیسٹھ کا خاتمہ ہوگا اور اس کے ساتھ ہی اساڑھ مہینہ کی شروعات ہوگی۔ سال 2024 میں آساڑھ کی شروعات 23 جون سے ہوگی۔ اور اس کا خاتمہ اساڑھ پورنیما کے دن 21 جولائی 2024 کو ہوجائے گا۔ جون ایک نظر میں اس آڑٹیکل کے مطابق، اساڑھ مہینے کی پورنیما کو گرو پورنیما کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

اپنا ہفتہ وار زائچہ پڑھنے کے لے کلک کریں۔ ہفتہ وار زائچہ

ہم آپ کو پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ ہندو دھرم میں مہینے کے نام ستاروں کے نام پر رکھتے ہیں۔ عام الفاظوں میں کہیں تو مہینے کے بدلنے پر جس نکشتر میں چاند موجود ہوتا ہے اس تارے کے نام پر مہینے کا نام پڑتا ہے۔ اس طرح اس پورنیما کے دن چندرما پوروا ساڑھا اور اتتراساڑھا نکشتر کے مدھیہ ہوتا ہے۔ اس لیے یہ مہینہ اساڑھ کی شکل میں جانا جاتا ہے۔ یہ مہینہ اپنے ساتھ تپتی جھلستی گرمی سے راحت لے کر آتا ہے۔ اور بارش کی بوندیں ہمیں ٹھنڈک پہچانے کا کام کرتی ہیں۔

مذہبی نظریہ سے اساڑھ کا مہینہ جگت کے پالن کرتا وشنو کے لیے ہوتا ہے۔ اور اس مہینہ ان کی پوجا اچھی مانی جاتی ہے۔ آساڑھ میں دان، سنان، تپ اور پوجن وغیرہ کرنے سے انسان کو شوبھ پھل ملتا ہے۔ اس مہینے متھون سنکرانتی، گپت نوراتری، جگنناتھ وغیرہ بڑے پرو ہوتے ہیں۔ اس رتھ یاترا میں حصہ لینے کے لیے دنیا کے کونے کونے سے لوگ آتے ہیں۔ آساڑھ میں دیو شنی اکادشی آتی ہے۔ اور اس اکادشی سے وشنو چامہینے کی نندرا میں چلے جاتے ہیں۔ اس کی وجہ سے چتور ماس کی شروعات ہوتی ہے۔ ان چار مہینوں کے دوران سبھی طرح کے منگالک یا مبارک کام پر روک لگا دی جاتی ہے۔

سال 2024 ہونے وانے والے گرہن کی مکمل تفصیل کے لیے پڑھیں۔سورج گرہن 2024

جون 2024 میں پڑنے والے گرہن اور گردشیں

ورت تہوار، بینک ہالی ڈے کی دھارمک اہمیت سمجھنے کے بعد اب اس مہینے میں پیش آنے والی گردشیں اور لگنے والے گرہن کے بارے میں جانتے ہیں۔ جون 2024 ایک نظر میں اس آڑٹیکل کے مطابق، صرف 9 سیاروں کی حالت اور صورت میں تبدیلی نظرآئے گی۔ جس میں سے 5 بڑے سیارے گردش کریں گے۔ اس میں 1 سیارہ ایسا ہے جو 2 بار اپنا برج تبدیل کرے گا۔ جبکہ چار گرہوں کی چال اور بدلاؤ حالت میں بدلاؤ درج ہوگا۔ تو چلیے ان گردشوں کے بارے میں بغیر دیری کیے جانتے اس کے بارے میں۔

مریخ گردش برج حمل میں (01 جون 2024): لال گرہ کے نام سے مشہور مریخ 01 جون 2024 کی دوپہر 03 بج کر 27 منٹ پر اپنے برج میں گردش کریں گے۔

عطارد غروب برج ثور میں ( 3 جون 2024): عطارد کو گرہوں کے بادشاہ کے نام سے جانتے ہیں۔ جو اب 02 جون 2024 کی شام 06 بج کر 10 منٹ پر برج ثور میں غروب ہونے جارہے ہیں۔

مشتری طلوع برج ثور میں ( 03 جون 2024): مشتری کو دیتاؤں کا درجہ حاصل ہے۔ اور اس کے طلوع وغروب ہونے سے پوری دنیا پر اثر پڑتا ہے۔ اب یہ 3 جون 2024 کی رات 03 بج کر 21 منٹ پر برج جوزا میں گردش کرنے جارہے ہیں۔

عطارد گردش برج جوزا میں (14 جون 2024): عقل، آواز اور لوجک کے کارک گرہ کی شکل میں مشہور عطارد 14 جون 2024 کی رات 10 بج کر 55 منٹ پر برج جوزا میں گردش کریں گے۔

سورج گردش برج جوزا میں (15 جون 2024): علم نجوم میں سورج کو نو گرہوں کا درجہ حاصل ہے۔ اور اب یہ 15 جون 2024 کی رات 12 بج کر 16 منٹ پر برج جوزا میں داخل ہوں گے۔

عطارد گردش برج جوزا میں (27 جون 2024): جون میں ایک بار پھر سیارہ عطارد کی حالت میں صبح بدلاؤ دیکھنے کو ملے گا۔ اور یہ اپنی غروبی حالت سے باہر آتے ہوئے 27 جون 2024 کی صبح 04 بج کر 22 منٹ پر برج جوزا میں طلوع ہوں گے۔

عطارد گردش برج دلو میں وکری (29 جون 2024): انصاف اور کرم پھل کے نام سے مشہور سورج کے بیٹے زحل اپنے ہی برج میں 29 جون 2024 کی رات 11 بج کر 40 منٹ پر وکری ہوجائیں گے۔

نوٹ: جون میں کوئی گرہن نہیں لگے گا۔

جون 2024 کے لیے 12 بروج کا حال اور اُپائی

برج حمل

اُپائی: شنی وار کے دن صبح سویرے مندر میں جاکر صاف صفائی کریں۔

برج ثور

اُپائی: شکروار کے دن ماتا لکشمی کی پوجا کریں۔

برج جوزا

اُپائی: بدھوار کے دن گو ماتا کو ہرا چارا یا ہری سبزی کھلائیں۔

برج سرطان

اُپائی: منگل وار کو ہنومان جی کے مندر میں پکے ہوئے لال انار نظرآئیں گے۔

برج اسد

اُپائی: پرتی دن شری آدتیہ ہردی شروت کا پاٹھ کریں۔

برج سنبلہ

اُپائی: شکروار کے دن چھوٹی کنناؤں کو سفید میٹھائی کھلائیں۔

برج میزان

اُپائی: نیمیت روپ سے دیوی درگا کی پوجا کریں۔ اور شری چالیسا کا پاٹھ کریں۔

برج عقرب

اُپائی: منگل وار کے دن شری بجرنگ بان کا پاٹھ کریں۔

برج قوس

اُپائی: گرووار کے دن براہمن ودھارتھیوں کو بھوجن کرائیں۔

برہت کنڈلی : جانیں گرہویں کا آپ کی زندگی پر اثر وعلاج

برج جدی

اُپائی: شنی وار کے دن شری شنی چالیسا کا پاٹھ کریں۔

برج دلو

اُپائی: چھوٹی کنیاؤں کو چرن چھوکر آشرواد لیں۔

برج حوت

اُپائی: اماوسیا پر ناگ ناگن کا جوڑا شیولنگ پر ارپت کریں۔

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Talk to Astrologer Chat with Astrologer