علم نجوم میں علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) جاننے کے لیے علم الاعداد کی بہت اہمیت ہے۔ عدد کو انسان کی زندگی کا اہم حصہ مانا جاتا ہے۔ آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ کو ہوتی ہے، اس کو اکائی کے عدد میں بدلنے کے بعد جو عدد نکلتا ہے وہ آپ کا اصل عدد کہلاتا ہے۔ عدد 1 سے 9 کے درمیان کوئی بھی ہوسکتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 10 تاریخ کو ہوئی ہے۔ تو آپ کا اصل عدد 1+0 یعنی 1 ہوگا۔
اس طرح کسی بھی مہینے کی 1 تاریخ سے لے کر 31 تاریخ تک پیدا شدہ لوگوں کے لیے 1 سے 9 تک کے لوگوں کے عدد کا حساب کیا جاتا ہے۔ اس طرح تمام لوگ اپنا اصل عدد جان کر اس کی بنیاد پر ہفتہ وار زائچہ جان سکتے ہیں۔
مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔
نیمورولوجی یا علم الاعداد کا ہماری زندگی پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ نمبرات کا ہماری زندگی تاریخ پیدائش سے تعلق ہوتا ہے۔ جیسے کہ ہم آپ کو پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ کسی شخص کا عدد اس کی پیدائش کی تاریخ کا سنگل عدد ہوتا ہے۔ یہ الگ الگ گرہوں کے اثر میں آتے ہیں۔
جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔
تو آئے آگے بڑھتے ہیں اور جان لیتے ہیں اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تحت زائچہ 24 نومبر سے 30 کے ہفتہ کا سارا احوال معلوم کرلیتے ہیں۔
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )
یہ اپنے کام کو بڑے پیشہ ور طریقہ سے کرتے ہیں۔ جو ان کو زندگی میں کامیابی سے ہمکنار کرتے ہیں۔ حالانکہ ان حاملین کو اس ہفتہ اہم ترین فیصلے لینے سے بچنا ہوگا۔ کیوں کہ شاید آپ کو زیادہ اچھے نتائج نہ ملیں۔
محبتی زندگی: یہ ہفتہ پارنٹر کے ساتھ اچھا رہے گا۔ آپ کا تال میل بنا رہے گا جو آپ کے چہرے پر مسکان بکھیرے گا۔
تعلیم: عدد 1 کے حاملین پڑھائی میں ترقی حاصل کرنے کے لیے مثبت قدم اٹھائیں گے۔
پیشہ ور زندگی: اس دوران حاملین نوکری میں بہتری حاصل کریں گے۔ اگر آپ پبلک سیکٹر میں جاپ کرتے ہیں۔ تو آپ کے لیے یہ وقت بہت سنہرا رہے گا۔ خود کا کاروبار کرنے والوں کو اوٹ سورسنگ سے فائدہ ہوگا۔
صحت: آپ اس دوران بہترین صحت کا مزہ لیتے ہوئے نظرآئیں گے۔
اُپائی: روی وار کو سوریہ دیو کو ارگھیا دیں۔
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 2، 11، 20 ، 29 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس ہفتہ مثبت نتائج پانے کے لیے منصوبہ بناکر چلنے کی ضرورت ہوگی۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، ایسے میں آپ کے لیے بہتر رہے گا کہ اس دوران آپ اپنے دوستوں سے دوری بناکر رکھیں۔ ورنہ آپ کو ان کی وجہ سے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
محبتی زندگی: ساتھی کے ساتھ آپ کی بحث ہوسکتی ہے، لہذا آپ اس بات کا خیال رکھیں۔
تعلیم: عدد 2 والوں کو اس دوران خوب دل لگا کر پڑھائی کرنی ہوگی۔ کیوں کہ آپ کی توجہ پڑھائی سے بھٹک سکتی ہے۔
پیشہ ور زندگی: اگر آپ نوکری کرتے ہیں تو آپ کو کام کے میدان میں اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ وہیں جن لوگوں کا خود کا کاروبار ہے، ان کو مد مقابل کی طرف سے نقصان ہوسکتا ہے۔
صحت: صحت کے لحاظ سے یہ ہفتہ نازک رہ سکتا ہے۔ اس دوران آپ کو اپنی صحت پر دھیان دینا ہوگا۔ کیوں کہ اندیشہ ہے کہ آپ کو اس ہفتہ کھانسی زکام ہوجائے۔
اُپائی: شنی وار کے دن شنی گرہ کے لیے یگ / ہون کریں۔
کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے)
یہ لوگ کھلے خیالات کے ہوتے ہیں اور یہ بڑے روحانی ہوتے ہیں۔ یہ لوگ اپنی زندگی میں رشتوں کو اہمیت دیتے ہیں۔ اور ان کو مضبوط بنانے میں اعتماد رکھتے ہیں۔
محبتی زندگی: محبتی زندگی کے لحاظ سے آپ کا رشتہ ساتھی کے ساتھ محبت بھرا رہے گا۔ جو آپ دونوں کے درمیان تال میل کی وجہ بنے گا۔
تعلیم: عدد 3 والوں کے لیے یہ ہفتہ شاندار رہے گا۔ کیوں کہ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ کو اچھے مارکس حاصل کرنے میں کامیابی ملے گی۔
پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ لوگوں کو مکان عمل میں کامیابی مل سکتی ہے۔ جو لوگ کاروبار کرتے ہیں وہ بزنس کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آسکتے ہیں۔ ایسے یوگ بنیں گے۔ کاروبار کا پورا کنٹرول آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔
صحت: عدد 3 والے اس ہفتہ جوش وخروش سے بھرے رہیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ مثبت رہیں گے۔
اُپائی: گرووار کے دن برہمنوں کو بھوجن کا دان کریں۔
(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)
جن حامین کا جنم اس عدد کے تحت ہوتا ہے۔ وہ صحت کے معاملہ میں پرعزم رہتے ہیں۔ آپ جو کام کریں گے اس سے لوگ حیران رہ سکتے ہیں۔
محبتی زندگی: عدد 4 والوں کی محبت میں اضافہ ہوگا۔ جس کی وجہ سے آپ دونوں کا رشتہ مضبوط ہوگا۔ ساتھ ہی پارنٹر کے ساتھ آپسی سمجھ مضبوط ہوگی۔
تعلیم: اس عدد والے پیشہ کورس جیسے کہ گرافکس اور ویب سائٹ ڈیولپمنٹ وغیرہ میں مہارت حاصل کریں گے۔
پیشہ ور زندگی: عدد 4 کے لوگ نوکری کے نئے موقع لا سکتے ہیں۔ جس سے آپ کو بڑی خوشی ہوگی۔ جن لوگوں کا اپنا کاروبار ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، وہ نئے کاروبار کی شروعات کرسکتے ہیں۔
صحت: اس ہفتہ آپ صحت کے لیے کافی بیدار رہیں گے جس کی وجہ سے آپ ہشاش بشاش رہیں گے۔
اُپائی: پرتی دن " اوم راہوے نما" کا 41 بار جاپ کریں۔
سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے )
یہ لوگ بے حد عقل مند ہوتے ہیں اور اپنے ہر کام میں لوجک ڈھونڈ لیتے ہیں۔
محبتی زندگی: اگر ہم بات کریں آپ کی محبتی زندگی کی تو اس مدت میں آپ دونوں کے درمیان آپسی سمجھ کافی مضبوط ہوگی۔
تعلیم: عدد 5 کے طلباء پڑھائی میں اپنی صلاحیت اور اہلیت کا مظاہرہ کریں گے۔ ساتھ ہی آپ ترقی حاصل کریں گے۔
پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ مکان عمل میں اپنی چمک بکھیرنے کے قابل رہیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کا کام کا مظاہرہ شاندار رہے گا۔ ساتھ ہی آپ اپنی سکلس کو بھی ثابت کریں گے۔ جو حاملین کاروبار کرتے ہیں، ان کو بہترین فائدہ ملے گا۔
صحت: اس مدت میں جوش وخروش سے بھرے رہیں گے۔ اور ساتھ ہی آپ مضبوط رہیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ ایک دم فٹ رہیں گے۔
اُپائی: پرتی دن " اوم نمو نارائن " کا 41 بار جاپ کریں۔
اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 6، 15، یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے)
عدد 6 کے حاملین کا شوق تخلیقی کاموں میں ہوسکتا ہے۔ وہ اس میں مہارت بھی حاصل کرتے ہیں۔ حالانکہ یہ لوگ بے حد اچھے مزاج کے ہوتے ہیں۔
محبتی زندگی: یہ لوگ پارٹنر کے ساتھ رشتے کو میٹھا بنائیں گے۔ اور ایسے میں آپ خوش نظرآئیں گے۔ جس سے آپ دونوں کے درمیان کشش پیدا ہوگی۔
تعلیم: پڑھائی میں آپ کا مظاہرہ اس ہفتہ اچھا رہے گا۔ خاص طور سے جو لوگ وزیول کمیونکیشن، سافٹ ویئر انجینئرنگ اور ٹیسٹ ٹولس وغیرہ کی پڑھائی میں ہیں۔
پیشہ ور زندگی: اس عدد کے جو حاملین نوکری کرتے ہیں وہ کام میں کڑی محنت اور جذبے کے دم پر اچھا کمائیں گے۔ جن لوگوں کا خود کا کاروبار ہے وہ کامیاب کاروباری کی طرح ابھریں گے۔
صحت: اس ہفتہ آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ ساتھ ہی آپ جوش وخروش سے بھرے رہیں گے۔
اُپائی: شکر وار کے دن شکر گرہ کے لیے یگ ہون کریں۔
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)
یہ لوگ ہرفن مولا ہوتے ہیں۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اپنے انھیں گنوں کا استعمال کرکے زندگی کے مختلف حصوں میں اپنے جلوے بکھیرتے ہیں۔
محبتی زندگی: آپ پارنٹر کے ساتھ رشتے میں مزہ لینے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ جس کی وجہ آپ کے خاندان میں جاری تنازع ہوسکتے ہیں۔ جن کا اثر آپ کے رشتے پر پڑ سکتا ہے۔
تعلیم: جن کا تعلق پراسرار چیزوں کے علوم، فلسفی، اور شوشولوجی وغیرہ سے ہے ان کا من لگاکر پڑھائی کرنا اچھے مارکس حاصل کرنا آپ کو مشکل لگ سکتا ہے۔
پیشہ ورزندگی: آپ نئی نئی چیزیں سیکھیں گے۔ آپ کام کے دم پر تعریف حاصل کریں گے۔ کود کا کاروبار کرنے والوں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
صحت: کسی الرجی کی وجہ سے آپ کو جلد میں جلن کا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔ آپ کو معمول پر کھانا کھانا ہوگا تاکہ آپ صحت مند رہ سکیں۔
اُپائی: منگل وار کے دن کیتو گرہ کے لیے یگ ہون کریں۔
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس ہفتہ کوئی قمیتی سامان آپ سے گم ہوسکتا ہے۔ جو آپ کی فکر اور ٹیشن کو بڑھائے گا۔
محبتی زندگی: اس دوران آپ گھرو خاندان میں جاری مسئلہ کی وجہ سے پریشان ہوسکتے ہیں۔
تعلیم: عدد 8 والوں کو پڑھائی میں گراوٹ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اور ایسے میں آپ کو ٹاپ پر پہچنے کے لیے کڑی محنت درکار ہے۔
پیشہ ور زندگی: عدد 8 والوں کو نوکری میں تعریف نہ ملنے کا امکان ہے۔ جس کی وجہ سے آپ مایوس نظر آسکتے ہیں۔ وہیں اس عدد کے کاروبار کرنے والے حاملین بزنس چلانے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔
صحت: تناؤ کی وجہ سے آپ کو پیروں اور جوڑوں میں درد کا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔
اُپائی: پرتی دن " اوم وایو پترائے نما" کا 11 بار جاپ کریں۔
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)
عدد 9 کے تحت جنم لینے والے لوگ ہمت سے بھرے رہتے ہیں۔ یہ اپنے کام کو ترتیب وار انجام دیتے ہیں۔ ایسے لوگ زندگی کی مشکل منزلوں کو اپنے جماؤ اور مستقبل مزاجی کی وجہ سے آسانی سے پالیتے ہیں۔
محبتی زندگی: ان لوگوں کا رویہ پارنٹر کے لیے ایمان دار رہے گا۔ جس کی وجہ سے آپ رشتے میں اچھی قیمت قائم رکھنے میں کامیاب رہیں گے۔
تعلیم: تعلیم کے میدان میں، الکٹرانک انجینیرنگ، اور کیمکل انجینئرنگ وغیرہ کی پڑھائی کرنے والے، علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، پڑھائی میں اچھا مظاہرہ کریں گے۔
پیشہ ور زندگی: پیشہ ور زندگی کی بات کریں تو آپ مکان عمل میں شاندار مظاہرہ کرنے کی حالت میں نظر آئیں گے۔ اگر آپ کاروبار کرتے ہیں تو آپ کے پاس کافی کوانٹیٹی میں فائدہ کمانے کے موقع حاصل ہوں گے۔
صحت: اس ہفتہ ان لوگوں کی صحت مضبوط رہے گی۔ جس سے آپ کے اندر جوش وخروش بڑھے گا۔
اُپائی: پرتی دن " اوم منگلائے نما" کا 27 بار جاپ کریں۔
ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
1. بھاگیانک کیسے نکالتے ہیں؟
بھاگیانگ نکالنے کے لیے انسان کی تاریخ پیدائش، مہینہ اور سال کو جوڑ دیا جاتا ہے۔ جو حاصل آتا ہے وہ بھاگیانک ہوتا ہے۔
2. عدد 7 والوں کی شخصیت کیسے ہوتی ہے؟
7 والے فلسفی اور مفکر مزاج ہوتے ہیں۔
3. کس انک پر ہنومان جی مہربان ہوتے ہیں؟
انک 9 سے بھگوان ہنومان مہربان رہتے ہیں۔