علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

Author: Mohd. Tahir | Updated Fri, 08 Mar 2024 05:09 PM IST

علم الاعداد ہفتہ زائچہ مارچ 31 سے 06 اپریل 2024: یہ ہفتہ الگ الگ عدد والوں کے لیے بہترین موقع پیش کرے گا۔ آپ اپنے اعداد کی بنیاد پر اپنی محبتی زندگی، کیرئر، صحت، معاشی حالت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، تو اس بلاگ کو آخرتک ضرور پڑھیں۔ اس مضمون میں ہمارے تجربہ کار ماہرعلم الاعداد ہری ہرن جی نے اعداد کی بنیاد پر علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ 31 مارچ سے 06 اپریل کے پیش نظر موزوں پیشن گوئیاں اور مناسب تدابیر آپ کی نظر کی ہیں۔


مشہور ومعروف علم الاعداد کے ماہرین سے کریں فون پر بات جانیں کیرئر سے متعلق تمام معلومات

کیسے جانیں اپنا اصل نمبر؟

اپنی تاریخ پیدائش کو سنگل نمبر میں بدل کر اپنے روٹ نمبر یا عدد کو جان سکتے ہیں۔ روٹ نمبر 1 سے 9 تک ہوتا ہے۔ یعنی اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 11 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا روٹ نمر 1+1 یعنی 2 ہوگا۔ اپنا روٹ نمبر جان کر اپنا زائچہ جان سکتے ہیں۔

اپنی تاریخ پیدائش سے جانیں ہفتہ وار علم الاعداد زائچہ (24 سے 30 مارچ 2024 کا احوال)

علم نجوم کا ہماری زندگی پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ تمام اعداد کا ہماری تاریخ ولادی سے تعلق ہوتا ہے۔ درج ذیل مضمون میں ہم نے بتایا ہے کہ کسی شخص کی تاریخ پیدائش کے حساب سے اس کا ایک اصل عدد مقرر ہوتا ہے۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تناظر میں یہ تمام اعداد متفرق سیاروں کے ماتحت ہوتے ہیں۔

جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راج، جانیں گرہوں کی چال کا پورا احوال

عدد 1

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس عدد کے حاملین بادشاہ ہوتے ہیں۔ یہ سیدھی بات کرنا اور اپنے اصولوں پر چلنا پسند کرتے ہیں، یہ اپنے کام میں بہت ماہر ہوتے ہیں۔ اور یہ اپنے کام کو اچھے سے کرتے ہیں۔ یہ حاملین پختہ ارادے والے اور وقت کے پابند ہونے کی وجہ سے کامیابی کی اونچائیوں تک پہنچتے ہیں۔ ان کے لیے ان کے اصول بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ اپنی محبتی زندگی میں تھوڑی شرم حیا کا اظہار کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی من میں کچھ غرمتوقع واقعہ کا ڈر بھی رہے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کے رشتے کا امن وسکون اجڑ سکتا ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق،آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ اپنے رشتے کو لے کر بہت زیادہ پر امید رہنے اور چیزوں کو امن وسکون کے ساتھ سلجھانے کی ضرورت ہے۔ کبھی کبھی آپ کی ہمت بکھر بھی سکتی ہے۔ اور آپ اپنے رشتوں میں خوشیوں کو برقرار رکھنے کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔

تعلیم: آپ نے اس ہفتہ جو پڑھائی کی ہے اس ہفتہ آپ وہ سب بھول سکتے ہیں۔ اس کے پیش آپ کچھ بڑا کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس دوران آپ کی توجہ بھی بھٹک سکتی ہے۔ اور اس کی وجہ سے آپ اپنی صلاحیت سے پڑھائی کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ اگر آپ پروفشنل سٹیڈیز کرنے کی سوچ رہے ہیں تو یہ ہفتہ اس کے پیش نطر سازگار نہیں رہے گا۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ نوکری کرنے والے لوگ اپنے کام میں زیادہ اچھا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ پڑھائی کے سلسلہ میں آپ کے پیشہ ور نہ ہونے کی وجہ سے ایسا ہوسکتا ہے۔ آپ کو اپنے کام کے سلسلہ میں کچھ اچھے پیمانے طے کرنے چاہیے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کی امیونٹی کمزور ہونے کی وجہ سے آپ کو جلد سے متعلق الرجی ہونے کا اندیشہ ہے۔ الرجی کی وجہ سے آپ کو کھجلی بھی ہوسکتی ہے۔ جس سے آپ کی جسمانی صحت میں زوال آئے گا۔ آپ اس دوران اپنی صحت میں سدھار لانے کی کوشش کریں گے۔

اُپائی: روز 19 بار " اوم سوریائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں۔ کونگنی آسٹرو رپورٹ

عدد 2

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 2، 11، 20 ، 29 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے حاملین ہمیشہ سفر میں بزی رہتے ہیں۔ یہ ایک بار میں کوئی اہم فیصلہ نہیں لے پاتے ہیں۔ اور کوئی بھی فیصلہ تک پہنچنےمیں دو بار سوچتے ہیں۔ یہ لوگ پورے جوش و خروش سے اپنے خیالوں پر کام کرتے ہیں۔ کبھی کبھی یہ جلدی فیصلہ نہیں لے پاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کے ہاتھوں سے بہترین موقع چھوٹ جاتے ہیں۔

محبتی زندگی: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس وقت آپ کو اپنے پارنٹر کے لیے اپنے دل میں سرگرم جذبات لانے سے بچنا چاہیے۔ اس کے ساتھ آپ اپنے رشتے میں دوریاں سے رکنے کی کوشش کریں۔ اگر آپ ایسا نہیں کرپاتے ہیں تو آپ کے رشتے میں ترشی آسکتی ہے۔ اگر آپ اپنے رشتے میں امن وسکون کو قائم رکھنا چاہتے ہیں، تو اپنی طرف سے تال میل بٹھانے کی کوشش کریں۔

تعلیم: یہ ہفتہ طلباء کے لیے زیادہ سازگار نہیں رہنے والا ہے۔ اعتماد میں کمی آنے کی وجہ سے آپ پڑھائی میں پیچھے رہ سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ پڑھائی میں شاندار مظاہرہ کرنے سے قاصر رہ جائیں گے۔ آپ کو اس وقت پڑھائی میں بہت زیادہ پیشہ ور بننے کی ضرورت ہے۔ جس سے آپ پڑھائی میں کامیابی حاصل کرپائیں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ نوکری پیشہ حامل اچھا مظاہرہ نہیں دے پائیں گے۔ اور آپ کے ساتھ تعاون کرنے والے اس بات کا فائدہ اٹھا کر آپ سے آگے نکل سکتے ہیں۔ آپ سے اپنے کام میں کچھ غلطیاں ہوسکتی ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کو اپنے کیرئر میں کچھ اچھے موقع اور کئی قیمتیں مل سکتی ہیں۔ کاروباریوں کے لیے فائدہ نقصان برار رہے گا۔

صحت: امیونٹی کمزور ہونے کی وجہ سے آپ کو اس ہفتہ کلسٹرول اور ہائی پی بی کی شکایت ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ موٹاپے کی چپیٹ میں آسکتے ہیں۔

اُپائی: سوموار کے دن چندرما کو پرسنن کرنے کے لیے یگ - ہون کریں۔

عدد 3

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 3 والے حاملین میں کچھ خاص گن ہوتے ہیں، جیسے کہ ان کی شعروشاعری میں دلچسپی ہوتی ہے۔ اور یہ اپنے اس گن کا استعمال کرکے آگے بڑھتے ہیں۔ یہ کھلے خیال کے ہوتے ہیں اور اپنے اس گن کی وجہ سے اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کی محبتی زندگی شاندار رہنے والی ہے۔ آپ پوری مستعدی کے ساتھ اپنے رشتے میں وفادر بنیں گے۔ وہیں شادی شدہ لوگوں کو اپنے خاندان اور شریک حیات کے ساتھ کچھ لمحات گزارنے کا موقع ملے گا۔ آپ اپنے گھر آئے مہمان کی مہمان نوازی میں مصروف رہ سکتے ہیں۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ حاملین کو اس دوران شاندار نتائج حاصل ہوں گے۔ آپ کے کام کو پہچان ملے گی۔ اوراگر لمبے زمانے سے عہدے میں ترقی کے آس لگائے ہیں تو آپ کی یہ تمنا پوری ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو نوکری کے نئے موقع بھی ملیں گے۔ اور ان کو پاکر آپ کافی خوش محسوس کریں گے۔ آپ کو غیرملک سے بھی کچھ نئے موقع ملنے کے اشارے ہیں، جس سے آپ کا کیرئر کے دائرہ بڑھے گا۔ کاروبار کرنے والوں کے لیے کامیابی کے ملاپ بن رہے ہیں۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس ہفتہ آپ جسمانی طور سے صحت مند محسوس کریں گے۔ جوش وخروش بڑھنے کی وجہ سے آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ حالانکہ آپ کو موٹاپے بڑھنے کی وجہ سے تھوڑی پریشان ہوسکتی ہے۔ آپ کو دھیان و یوگا کرنے سے فائدہ ہوگا۔

اُپائی: برہستپی وار کے دن شیو مندر جا کر پوجا کریں۔

عدد 4

(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے حاملین بہت خوش قسمت ہوتے ہیں۔ ان کو لمبی دوری کے سفر کرنا پسند ہوتا ہے۔ یہ کسی چیز کو لے کر پیش رکھ سکتے ہیں۔ اور ان کا پیشن ان کو آگے منزل بخش سکتا ہے۔ ہمت ہونے کی وجہ سے یہ لوگ زندگی میں آگے بڑھتے ہیں۔

محبتی زندگی: آپ اپنی محبتی زندگی میں کشش اور رمانس کو بڑھانے میں کامیاب رہیں گے۔ جس سے آپ کا اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتہ مضبوط ہوگا۔ اور آپ اپنے پارنٹر کو اچھی طرح سے سمجھ پائیں گے۔ اس دوران آپ کے پارنٹر کے ساتھ اچھے تعلقات رکھیں گے۔

تعلیم: آپ پروفیشنل سٹیڈیز جیسے گرافک ڈزائننگ اور ویب ڈیولپمنٹ جیسی فیلڈ میں مہارت حاصل کریں گے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ کے اندر کا کوئی ہنر پروان چڑھ سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ تعلیم کے میدان میں شاندار چیزیں حاصل کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ اپنے کام میں بہت زیادہ بزی رہنے والے ہیں۔ اور شاید آپ وقت سے پہلے ہی اپنا تمام کام پورا کرلیں۔ کام کے سلسلہ میں آپ کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ نوکری کے نئے موقع ملنے سے آپ کافی خوش رہیں گے۔ وہیں کاروباری اس ہفتہ کوئی نیا کام شروع کرسکتے ہیں۔ اور اس طرح وہ خود کو نئے کاروبار کے لیے تیار کریں گے۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس دوران آپ کو اپنی صحت کے پیش نظر بہت زیادہ خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ آپ کے اندر قوت ونشاط نظرآئے گا جس سے آپ ہشاش وبشاش رہیں گے۔ آپ کو وقت پر کھانا کھانے کی صلاح دی جاتی ہے۔

اُپائی: روز 22 بار ' اوم راہو نمے کا جاپ کریں۔

عدد 5

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس عدد کے حاملین لوجکل اور پریکٹیکل ہوتے ہیں۔ یہ کسی خاص سبجیکٹ میں مہارت حاصل کرتے ہیں۔ اور اس میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوا سکتے ہیں، اور اس میں شاندار کمال حاصل کریں گے۔ یہ لوگ کاروبار اور سٹہ بازار میں زیادہ مشغول رہتے ہیں۔ اور یہاں ان کو بڑا منافع بھی مل سکتا ہے۔ ان لوگوں کا میوزک میں شوق بڑھ سکتا ہے۔

محبتی زندگی: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس ہفتہ آپ کا اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتہ مضبوط ہوگا۔ آپ اپنے پارنٹر سے خوب پیار کریں گے۔ اس دوران آپ کا پارنٹر کے آپ کی عقل اور سمجھ داری کی تعریف کرسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے شریک حیات کے درمیان آپسی سمجھ بڑھے گی۔ اور آپ کے رشتے میں پیار بڑھے گا۔

تعلیم: اگر آپ کومپٹیشن ایکزام میں حصہ لے رہے ہیں، تو اس ہفتہ اچھے نمبرات حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ پڑھائی میں کچھ انوکھا یا الگ کرسکتے ہیں، اور اپنے ساتھی طلباء سے آگے نکلنے میں کامیاب رہیں گے۔ آپ دوسروں کو کڑی ٹکر دیں گے۔ اور اپنی قابلیت کو ثابت کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ کو نوکری میں کچھ اچھے نتائج ملنے کے اشارے ہیں۔ آپ نے کام میں جو کڑی محنت کی ہے۔ اب لوگ اس کو پہچانیں گے۔ آپ کو نوکری کے نئے موقع ملنے کے امکان ہیں، اور یہ موقع آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوں گے۔

صحت: اس وقت آپ کو جلد پر جلن کی شکایت ہوسکتی ہے۔ جس سے آپ کی صحت میں تھوڑی گراوٹ آنے کا اندیشہ ہے۔ حالانکہ آپ کو اس دوران کوئی بڑا صحت سے جڑا مسئلہ ہونے کا خطرہ نہیں ہے۔

اُپائی: روز 41 بار ' اوم نمو نارائنا'منتر کا جاپ کریں۔

عدد 6

(اگر آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ 6، 15، یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 6 والے حاملین زیادہ چشت اور گرافکس، ملٹی میڈیا اور ویوزول کمیونیکیشن میں ماہرہوتے ہیں۔ یہ ڈائزائن بنانے میں اچھے ہوتے ہیں۔ اور اس کو اپنی زبردست صلاحیت مان کر خود کو ثابت کرسکتے ہیں۔ اس عدد کے لوگ زیادہ تر لمبی دوری کے سفر میں مشغول رہتے ہیں۔ اور ان کی سفر کا مقصد بھی حل ہوتا ہے۔

محبتی زندگی: آپ کے اور آپ کے پارنٹر کے درمیان کشش میں اضافہ ہوگا۔ اس وقت آپ ایک دوسرے کو سمجھ پائیں گے۔ ایک دوسرے کی اہمیت کا احساس ہوگا۔ اس ہفتہ آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ کہیں باہر گھومنے جا سکتے ہیں۔ اور آپ دونوں ہی اس ٹرپ کا مزہ لیں گے۔ اس دوران آپ اپنے پریوار کے ساتھ مل کر خاندان میں کسی خاص پروگرام کا اہتمام کرسکتے ہیں۔

تعلیم: تعلیم کے معاملہ میں اپنے لیے ایک خاص مقام بنانے میں کامیاب رہیں گے۔ اور اپنے ساتھی طلباء کے ساتھ مقابلہ کرنے میں خود کو ایک اچھی مثال کے طور پر پیش کریں گے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس وقت آپ کی توجہ دینے کی قابلیت بڑھ جائے گی۔ اور اس سے آپ کو پڑھائی میں اچھی راہنمائی نصیب ہوگی۔

پیشہ ور زندگی: آپ کو اس ہفتہ اپنی تمنا کے مطابق، نوکری کے نئے موقع مل سکتے ہیں۔ کاروبار کرنے والوں کے لیے بھی یہ بہت اچھا وقت ہے۔ آپ اپنے کاروباری میدان کو بڑھانے کا خیال کرسکتے ہیں۔ اور آپ کو اپنے کام کے سلسلہ میں لمبی دری کے سفر طے کرنے پڑیں گے۔ اس ہفتہ آپ کو اپنے کاروبار میں بہت زیادہ کومٹیشن دیکھنے کو مل سکتا ہے۔

صحت: اس ہفتہ صحت کے معاملہ میں آپ کی طبیعت میں روانی رہے گی۔ آپ خود میں چشتی محسوس کریں گے۔

اُپائی: روز 33 بار ' اوم شکرائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 7

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے حاملین کے اندر روحانی گن ہوتے ہیں۔ اور یہ گن ان کی خاصیت بھی ہوسکتے ہیں۔ یہ تمام خوبیوں والے ہوتے ہوسکتے ہیں۔ اس وقت آپ کو سکلس کو اہمیت دیں گے۔ اور اس کو بڑھانے پر کام کریں گے۔ اس ہفتہ سماج کے تئیں ایک الگ نظریہ بن سکتا ہے۔ اورآپ اس کے سلسلہ میں بہت خاص ہوسکتتے ہیں۔

محبتی رشتہ: یہ ہفتہ عدد 7 کے حاملین کی محبتی زندگی کے لیے بہت زیادہ سازگار نہیں ہے۔ خاندان میں کچھ مسائل ہونے کی وجہ سے آپ کے رشتے کا امن وسکون اجڑ سکتا ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، فکرمندی کے بجائے آپ اپنے محبوب کے ساتھ تامل میل بٹھانے کی کوشش کریں۔

تعلیم: اس دوران طلباء کو پڑھائی کرنے اور اچھے نمبرات حاصل کرنے میں تھوڑی دقتوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پڑھائی کے معاملہ میں اس ہفتہ آپ کے سیکھنے کی صلاحیت بھی تھوڑی کم رہ سکتی ہے۔ اس دوران آپ کی توجہ ہٹنے کے امید ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی راہ ترقی میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔

پیشہ ور زندگی: اس دوران آپ کے اندر کچھ سکلس پیدا ہوسکتی ہیں۔ اور ان کے پیش ںظر آپ کو اپنے مکان عمل میں تعریف مل سکتی ہے۔ کام کے سلسلہ میں آپ نے جو شیڈول تیار کیا تھا اس پر ٹکے رہیں۔ اس سے آپ کو اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے میں کامیابی ملے گی۔ وہیں کاروباریوں کے لیے نقصان کا منظرپیش آسکتا ہے۔ لہذا ہوشیار رہیں۔

صحت: آپ کو ہاضمہ سے متعلق پریشانی پریشان کرسکتی ہے۔ جلد میں جلن ہوسکتی ہے۔ صحت مند رہنے کے لیے آپ کو وقت پر کھانا کھانے کی صلاح دی جاتی ہے۔ حالانکہ اس وقت آپ کوئی بڑا مسئلہ پریشان نہیں کرے گا۔

اُپائی: روز 41 بار ' اوم گنیشائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 8

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے حاملین ہمیشہ اپنے کام کو لے کر بہت ہوشیار رہتے ہیں۔ یہ بہت ہمت والے ہوتے ہیں۔ اور اپنے اس گن کی مدد سے ترقی کرتے ہیں۔ یہ حاملین اپنے کیرئر میں خود کو ایک لیڈر کے طور پر دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اور اس کو اپنا مقصد بنا سکتے ہیں۔

محبتی زندگی: اپنے شریک حیات کے ساتھ اچھے ربط وضبط قائم رکھنے میں آپ کے دوست کوئی پریشانی کھڑی کرسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتہ کمزور ہوسکتا ہے۔ اور آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ نزدیکیاں برقرار رکھنے میں تھوڑی مشکلیں آسکتی ہیں۔ اس کے پیش نظر آپ کے رشتے کا امن وسکون خراب ہوسکتا ہے۔ ایک دوسرے کے ساتھ تال میل بٹھانے میں پریشانیاں آنے کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان کا آپسی تال میل بھی بگڑ سکتا ہے۔

تعلیم: یہ ہفتہ طلباء کے لیے زیادہ اچھا نہیں رہنے والا ہے۔ تعلیم کے میدان میں اعلیٰ مقام تک پہنچنے کےلیے آپ کو اور زیادہ کوشش کرنی چاہیے۔ اس دوران آپ کی دھیان لگانے کی صلاحیت کم ہوسکتی ہے۔ اور اس کی وجہ سے آپ کے مظاہرہ میں فرق آنے کا اندیشہ ہے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ لوگوں کو اس وقت اپنے کام میں پہنچان نہ ملنے کی وجہ سے فکرمندی ہو سکتی ہے۔ کاربارو باریوں کے کام میں کوئی کمی ہوسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے ان کے ہاتھ سے منافع کم ہوسکتا ہے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کو بہت زیادہ تناؤ لینے کی وجہ سے پیروں اور جوڑوں میں درد کی شکایت ہوسکتی ہے۔ اس کی وجہ سے آپ کی صحت میں گرواٹ آنے کا اندیشہ ہے۔ آپ کی بے ترتیب کھانے کی عادت کی وجہ سے ایسا ممکن ہے۔

اُپائی: روز 11 بار ' اوم ہنومتے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 9

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)

علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، عدد 9 والے اپنے رشتوں کو اہمیت دیں گے۔ وہیں دوسری طرف ان حاملین کی بات چیت کی صلاحیت بھی کم ہوسکتی ہے۔ اور ان کی باتوں کو غلط سمجھا جا سکتا ہے۔ اپنے غصے دار مزاج کی وجہ سے آپ کے ہاتھ سے کوئی قیمتی موقع جا سکتا ہے۔ اور اس کی وجہ سے آپ کا نام خراب ہوسکتا ہے۔

محبتی زندگی: اس وقت آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ بہت زیادہ اصولی رویہ اختیار کریں گے۔ اور اعلیٰ پیمانے قائم کریں گے۔ اس سے آپ اور آپ کے پارنٹر کے درمیان آپسی سمجھ ہوگی۔ اور آپ کی محبت لوگوں کے لیے مثال بن سکتی ہے۔ آپ اپنے شریک حیات سے خاندان میں جاری مسائل پر بات کرسکتے ہیں۔ اور ان کا حل نکالنے کی کوشش کریں گے۔

تعلیم: آپ جو بھی پڑھیں گے اس کو بہت جلد یاد کریں گے۔ آپ کو امتحان میں اچھے نتائج ملنے کے امکان ہیں۔ آپ اپنے ساتھی طلباء کے درمیان ایک بہترین مثال قائم کریں گے۔ اور اس ہفتہ دیگر کئی فروفیشنل کورس میں داخلہ لے بھی سکتے ہیںِ۔

پیشہ ور زندگی: آپ اپنے کام کے میدان میں بہت اچھا مظاہرہ کریں گے۔ اور آپ کے کام کو پہچان ملے گی۔ آپ کو اپنے سنئر افسروں سےتعریف حاصل ہوگی۔ جس سے آپ کے اندر اور اچھا کام کرنے کا اعتماد جاگے گا۔ کاروباریوں کا فائدہ حاصل کرنے کے بہت سے موقع ملیں گے۔ اور اس سے آپ کے بینک بیلینس میں بڑھتوری ہوگی۔ اس طرح آپ کے رائول کی درمیان آپ کی شان بلند ہوگی۔

صحت: اس ہفتہ آپ کی صحت بہت اچھی رہے گی۔ آپ کے اندر جوش و خروش قائم رہے گا۔ آپ خودم کے اندر قوت و نشاط انگیزی محسوس کریں گے۔

اُپائی: روز 27 بار " اوم منگلائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

تمام نجومی حل کے پیش نظر یہاں کلک کریں۔ آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں آپ کو یہ بلاگ ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہ کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Talk to Astrologer Chat with Astrologer