علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)
کیسے جانیں اپنا اصل نمبر؟
علم نجوم ہفتہ وار زائچہ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) جاننے کے لیے علم الاعداد کی بہت اہمیت ہے۔ عدد کو انسان کی زندگی کا اہم حصہ مانا جاتا ہے۔ آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ کو ہوتی ہے، اس کو اکائی کے عدد میں بدلنے کے بعد جو عدد نکلتا ہے وہ آپ کا اصل عدد کہلاتا ہے۔ عدد 1 سے 9 کے درمیان کوئی بھی ہوسکتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 10 تاریخ کو ہوئی ہے۔ تو آپ کا اصل عدد 1+0 یعنی 1 ہوگا۔
اس طرح کسی بھی مہینے کی 1 تاریخ سے لے کر 31 تاریخ تک پیدا شدہ لوگوں کے لیے 1 سے 9 تک کے لوگوں کے عدد کا حساب کیا جاتا ہے۔ اس طرح تمام لوگ اپنا اصل عدد جان کر اس کی بنیاد پر ہفتہ وار زائچہ جان سکتے ہیں۔
مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔
اپنی تاریخ پیدائش سے جانیں ہفتہ وار علم الاعداد زائچہ
نیمورولوجی یا علم الاعداد کا ہماری زندگی پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ نمبرات کا ہماری زندگی تاریخ پیدائش سے تعلق ہوتا ہے۔ جیسے کہ ہم آپ کو پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ کسی شخص کا عدد اس کی پیدائش کی تاریخ کا سنگل عدد ہوتا ہے۔ یہ الگ الگ گرہوں کے اثر میں آتے ہیں۔
جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔
تو آئے آگے بڑھتے ہیں اور جان لیتے ہیں علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تحت عدد پر مبنی زائچہ ستمبر 22 سے 28 ستمبر2024 کا احوال معلوم کرلیتے ہیں۔
عدد 1
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )
عدد 1 کے تحت پیدا ہونے والے انسان کے اندر اصولی صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں۔ اور وہ اپنی اس خوبی کی وجہ سے بہت بلندی تک پہنچتے ہیں۔ یہ لوگ اکثر کام میں ڈوبے رہتے ہیں۔ اور اسی میں مشغول نظر آتے ہیں۔
محبتی زندگی: یہ لوگ اپنے پارنٹر کے معاملہ میں وفادار رہتے ہیں۔ جس کی وجہ سے رشتے میں خوشیاں گھلتی ہیں۔
تعلیم: تعلیم کے میدان میں منجمنٹ اور سٹیٹکس جیسے موضوعات اس معاملہ میں اچھے ثابت ہوں گے۔ آپ ان موضوعات میں بہتری حاصل کریں گے۔ ساتھ ہی اس عدد کے طلباء ان موضوعات کو لے کر اعتماد سے بھرے رہیں گے۔ جن کی آپ پڑھائی کررہے ہیں۔ اور اس طرح سے آپ اچھے نمبرات حاصل کرسکیں گے۔
پیشہ ور زندگی: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ اہم ترین کاموں کو انجام دینے اور بہترین منافع حاصل کرنے کے معاملہ میں پوری ہمت کا مظاہرہ کریں گے۔ اگر آپ کا خود کا کاروبار ہے۔ تو اس وقت آپ کو فائدہ ملنے کے امکان ہیں۔
صحت: اس دوران آپ کو کوئی بڑا صحت سے جڑا مسئلہ پریشان نہیں کرے گا۔ لیکن آپ کو سردرد کا مسئلہ رہ سکتا ہے۔ جس سے آپ فکرمند نظر آسکتے ہیں۔
اُپائی: پرتی دن " اوم بھاسکرائے نما" کا 19 بار جاپ کریں۔
عدد 2
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 2، 11، 20 ، 29 تاریخ کو ہوئی ہے)
عدد 2 کے حامل اپنے خاندان کے افرادوں اور قریبویں کے ساتھ جذباتی طور سے بحث میں پکڑ کر اپنے لیے مسائل کو بڑھانے کام کریں گے۔
محبتی زندگی: عدد 2 کے حامل کو اس ہفتہ اپنے پارٹنر پر دباؤ ڈالنے اور ان کے ساتھ بحث کرنے سے بچنا ہوگا۔ ساتھ ہی شریک حیات سے بات کرتے ہوئے ان حالات کو سمجھنے کی کوشش کرنی ہوگی جس سے وہ گزر رہے ہیں۔
تعلیم: اس مدت میں طلباء کو من لگا کر پڑھائی کرنے کے لیے کافی محنت کرنے کی ضرورت ہوگی۔ کیوں کہ اس دوران من کا بھٹکاؤ اور دھیان بھنگ کرنے والی چیزیں آپ کی توجہ اپنے مقاصد سے ہٹا سکتی ہیں۔
پیشہ ور زندگی: جن حاملین کا خود کا کاروبار ہے، ان کے لیے یہ وقت سازگار رہے گا۔ اس مدت میں آپ کی طرف سے ہونے والی کوشش اور آپ کی حکمت عملی مثبت نتائج کے ساتھ ساتھ فائدہ بھی لے کرآئے گی۔ ایسے میں آپ کے کی عزت میں اضافہ ہوگا۔ اس عدد کے جو حامل نوکری کرتے ہیں ان کو مکان عمل میں تعریف ملے گی۔
صحت: آپ کو صحت سے جڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو اچھی طرح سے پانی پینے کی صلاح دی جاتی ہے۔
اُپائی: سوموار سے اگلے چھ مہینے تک چندر گرہ کی پوجا کریں۔
عدد 3
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے)
یہ لوگ کھلے خیالات والے ہوتے ہیں۔ بہت روحانیت پرست ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کو مشکل چیزیں اختیار کرنے میں زیادہ وقت نہیں لگتا ہے۔
محبتی زندگی: محبتی زندگی کو دیکھیں تو عدد 3 والے ایک رشتے میں داخل ہوسکتے ہیں۔ اس معاملہ میں آپ کو سوچ سمجھ کر فیصلہ لینے کی ہدایت دی جاتی ہے۔
تعلیم: تعلیم کے لحاظ سے یہ ہفتہ آپ کے عدد کے لیے اچھا رہے گا، خاص طور سے ان کے لیے جو ماسٹر اور پی ایچ ڈی کی پڑھائی کرنے کا من بنا رہے ہیں۔
پیشہ ور زندگی: اس دوران دوران عدد 3 کے لوگوں کو نوکری میں منصب ملنے کے ملاپ بنیں گے۔ اورعلم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، مکان عمل میں آپ کے منصوبے اور سکلس میں اضافہ ہوگا۔
صحت: آپ کو اس دوران یوگ اور ورزش کرنے کی صلاح دی جاتی ہے تاکہ آپ اس سے تندرست رہ سکیں۔
عدد 4
(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)
عدد 4 والے بہت جنونی ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی ان کو حد سے زیادہ پیسہ خرچ کرنے کی عادت ہوتی ہے۔
محبتی زندگی: محبت کے معاملہ میں شاید یہ ہفتہ زیادہ خاص نہ رہے۔ اور اس کی وجہ سے ہوسکتا ہے کہ آپ کا رشتہ آپ کے پارنٹر کے ساتھ اچھا نہ رہ سکے۔ ساتھ ہی آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل کی کمی رہ سکتی ہے۔ اور آپ ایک دوسرے کے قریب نہیں آئیں گے۔
تعلیم: تعلیم کے لحاظ سے یہ ہفتہ آپ کے لیے تھوڑا مشکل رہ سکتا ہے۔ کیوں کہ اس مدت میں آپ جو بھی پڑھیں گے۔ اس کو یاد رکھنا اس دوران مشکل ہوگا۔ اور آپ کو اس دوران تعلیم سے جڑے اہم فیصلے لینے سے بچنا ہوگا۔
پیشہ ور زندگی: نوکری کرنے والوں کو اچھی کامیابی نہیں ملے گی وہ کامیابی جس کی ان کو تمنا تھی۔ آپ کو کاروبار میں نقصان کا اندیشہ ہے۔
صحت: اس ہفتہ آپ کو سکن ریشیج کی وجہ سے کھجلی کا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، لہذا آپ تلی بھنی چیزوں سے پرہیز کریں۔
اُپائی: پرتی دن " اوم راہوے نما" کا 22 بار جاپ کریں۔
عدد 5
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے )
یہ لوگ تیزطرار اور عقل مند ہوتے ہیں۔ ان کے اندر صلاحیتیں کوٹ کوٹ بھری ہوتی ہیں۔
محبتی زندگی: رشتہ میں بہت سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں گے۔ جو کہ زیادہ تر سہی ثابت ہوں گے۔ اس مدت میں آپ پارٹنر کے ساتھ بہتر تال میل بنائے رکھنے کے قابل ہوں گے۔
تعلیم: اس دوران آپ کا مظاہرہ شاندار رہے گا، اکاؤنٹنگ لاجسٹک، وغیرہ میں اچھے نتائج ملیں گے۔
پیشہ زندگی: اس سال کام میں آپ کا مظاہرہ بہترین رہے گا۔ جس کے نتیجہ میں آپ اپے پد اور عزت کو بڑھانے میں کامیاب رہیں گے۔
صحت: صحت کے نظریہ سے یہ ہفتہ شاندار رہے گا۔ کیوں کہ اس دوران آپ کی بیماریوں سے لڑنے کی طاقت مضبوط ہوگی۔
اُپائی: پرتی دن " اوم نمو بھگوتے واسودیوائے" کا 41 بار جاپ کریں۔
عدد 6
(اگر آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ 6، 15، یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے)
یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔ یہ ہمیشہ اپنی زندگی میں کچھ نیا کچھ الگ ہٹ کر کرنا چاہتے ہیں۔
محبتی زندگی: پارنٹر کے ساتھ آپ کے تعلقات اچھے رہیں گے۔ ساتھی کی گنوں کی تعریف آپ کے رشتے میں مضبوطی لائے گا۔
تعلیم: وزیول کمیونکیشن، سافٹ وئیر انجیئرنگ وغیرہ مہارت حاصل کریں گے۔ اس دوران آپ جو بھی کام کریں گے اس میں مہارت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
پیشہ ورزندگی: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، مکان عمل آپ اپنے جلوہ بکھیرے گے۔ آپ کو عزت حاصل ہوگی۔ آپ بزنس میں اپنی جگہ بنانے کے ساتھ ساتھ گن بھی حاصل کریں گے۔
اُپائی: پرتی دن " اوم بھارگوائے نما" کا 33 بارجاپ کریں۔
اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں
عدد 7
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)
اس عدد والوں کا روحانیت میں شوق بڑھنے کی امید ہے۔ اور آپ روحانی کاموں میں اپنے منشا بڑھانے پر کام کر سکتے ہیں۔ اور پراسرار چیزوں کا علم میں بھی شوق رکھتے ہیں۔ اس عدد والوں کو رازدارنہ اور روحانی چیزوں کی خاطر سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔
محبتی زندگی: ممکن اس دوران آپ کے گھر وخاندان میں کوئی بڑے مسائل پیش ہوں جس کا اثر آپ کے رشتوں پر دکھائی دے۔
تعلیم: اس ہفتہ پڑھائی سے آپ کا من ہٹ سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے جوش کم ہوجائے گا۔ جو تعلیم کے میدان میں آپ کے لیے مسائل کی وجہ بن سکتا ہے۔
پیشہ ور زندگی: مکان عمل میں کام کو اچھے سے اور سہی طریقہ سے کرنے سے کام کم ہوسکتا ہے۔ اسی طرح سے اگر آپ کاروبار کرتے ہیں۔ تو اس دوران آپ فائدہ کمانا آپ کے لیے آسان رہنے والا نہیں ہے۔
صحت: صحت کے نظریہ سے ان حاملین کو کمزور دفاعی مرض کی وجہ سے بے چینی اور ہاضمے سے جڑے مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔ ایسے میں یہ آپ کے لیے فکرمندی کی وجہ بن سکتی ہے۔
اُپائی: منگل وار کے دن کیتو گرہ کے لیے یگ/ہون کریںِ۔
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب
عدد 8
(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)
علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، عدد 8 والے بے حد ایماندار ہوتے ہیں۔ ان کے پاس زندگی کے مختلف گوشوں پر دھیان دینے کے لیے زیادہ وقت نہیں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ان لوگوں کو کافی سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔
محبتی زندگی: ممکن ہے کہ اس عدد کے حامل رشتے کے معاملہ میں زیادہ خوش نظر نہ آئیں جس کی وجہ سے آپسی سمجھ کی کمی ہوسکتی ہے۔ اور آپ کا سلوک ہم سفر سے اچھا ہوسکتا ہے۔
تعلیم: آپ کو اس ہفتہ پڑھائی پر پورا فوکس کرنا ہوگا۔ خاص کرکے وہ لوگ ٹیکنکل، کیمیکل وغیرہ کی پڑھائی کررہے ہیں۔
پیشہ ور زندگی: مکان عمل میں محنت کے باجود کوئی تعریف یا سراہنا نہ ملنے کا اندیشہ ہے۔ اور کاروباریوں کو اپنے رائلوس سے سخت مقابلہ ہوسکتا ہے۔
صحت: اس ہفتہ دفاعی طاقت کمزور رہ سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو پیروں میں درد کا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔ آپ اس کا علاج کرائیں
اُپائی: شنی وار کے دن شنی گرہ کے لیے یگ/ہون کریں۔
عدد 9
(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)
یہ بہت ہمت والے اور نڈر ہوتے ہیں۔ اوران لوگوں کو سیدھی بات کرنا پسند ہوتا ہے۔ یہ صاف خیالات کے ہوتے ہیں ان کو اپنے اصولوں پر زندگی بسر کرنا پسند ہوتا ہے۔ ان لوگوں کی زندگی میں محبت کی کمی ہوتی ہے۔
محبتی زندگی: اس ہفتہ ان کا سینس آف ہیمور اچھا رہے گا۔ اور ساتھ ہی آپ پارنٹر کی دیکھ بھال کرنے کے قابل ہوں گے۔ ایسے جس سے آپ کا رشتہ مضبوط ہوگا۔
تعلیم: یہ لوگ پڑھائی میں کافی تیز ہوں گے۔ جس کی وجہ سے آپ اچھی طرح سے پڑھائی کریں گے۔ اورعلم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اچھے مارکس حاصل کریں گے۔
پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ مکان عمل میں اچھی ترقی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اچھے نتائج حاصل کرسکیں گے۔ جو آپ کی مہانتا کو درشائے گی۔ کاروبار سے تعلق رکھنے والوں کو نئے کاروبار کرنے کے یوگ بنیں گے۔ جس سے آپ کو اچھا خاص منافع ہوگا۔
صحت: صحت کے نظریہ سے ان حاملین کی صحت اس ہفتہ بہترین رہے گی۔ جو آپ کی مضبوط دفاعی نظام کی وجہ سے ہوگی۔ اور آپ ہشاش بشاش رہیں گے۔
اُپائی: منگل وار کے دن منگل گرہ کے لیے یگ/ہون کریں۔
ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوال
س 1: علم اعداد میں کس گرہ کا کون سا عدد ہوتا ہے؟
جواب: 1 کا مالک سورج، 2 کا چاند، 3 کا مشتری، 4 کا راہو، 5 کا عطارد، 6 کا زہرہ، 7 کا کیتو، 8 کا زحل، 9 کا مریخ ہے۔
س 2: اصل عدد کیا ہے؟
جواب: علم اعداد میں مولانک یا اصل عدد کسی تاریخ پیدائش کو جوڑ کر حاصل ہونے والا عدد ہوتا ہے۔
س 3: کون سا عدد خوش قسمت ہوتا ہے؟
جواب: علم اعداد میں 7 کو مبارک اور خوش قسمت مانتے ہیں۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025