زہرہ طلوع برج سرطان میں (11 جولائی 2024)

ویدک علم نجوم میں زہرہ کو ایک زنانہ گرہ کی حیثیت سے ایک خوبصورت گرہ ماتا جاتا ہے۔ زہرہ طلوع برج سرطان میں ہورہا ہے، کسی بھی گرہ کا طلوع ہونے کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ اب اپنی غروبی حالت سے باہر نکل رہا ہے۔ یہاں برج سرطان میں زہرہ کا طلوع حاملین کی مادی خوشیاں بڑھانے، لمبے سفر طے کرنے میں شوق پیدا کرنے، کاروبار پر توجہ مرکوز کرنے اور خاندانی خوشیوں کو بڑھانے کی طرف حوصلہ بخشے گا۔

زہرہ طلوع برج سرطان میں (11 جولائی 2024)

زنانہ مزاج سیارہ زہرہ 11 جولائی 2024 کو 7:59 پر برج سرطان میں طلوع ہوں گے یعنی زہرہ اپنے مزید عروج پر آئیں گے۔ زہرہ کے اس عروج کے دوران عام طور پر مبارک اور اچھی چیزیں ثابت ہونے والی ہیں۔ اور شادی جیسے مبارک نتائج حاملین کو مل سکتے ہیں۔ زہرہ طلوع برج سرطان میں ، اس بات کو ظاہرہ کررہا ہے کہ حاملین کے لیے محبت کے لحاظ سے اچھا وقت آرہا ہے۔

علم نجوم میں زہرہ کی مضبوطی زندگی میں تمام طرح کے سکون و اطمینان، اور بہترین صحت اور ایک تیز طرار دماغ حاصل کرنے کے پیش نظر اہم مانے گئے ہیں۔ کنڈلی میں زہرہ کی مضبوط حالت حاملین کو خوشی اور مزہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ زندگی میں ہر طرح کے مثبت نتائج حاصل ہوتے ہیں۔

کب کب ہوگی زہرہ کی گردش اور آپ پر کیا ہوگا اس کا اثر؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات

Click Here To Read In English: Venus Rise In Cancer

وہیں دوسری طرف اگر زہرہ راہو، کیتو اور مریخ جیسے گرہوں کے ساتھ خراب تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں تو حاملین کو تمام جدوجہد اور رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اگر زہرہ مریخ کے ساتھ ملاپ کرتا ہے تو حاملین میں جوش اور جذبہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اور اس گردش کے دوران زہرہ راہو کیتو جیسے نامبارک گرہوں کے ساتھ ملاپ کرتا ہے۔ تو حاملین کو صحت سے جڑے مسائل پیش آسکتے ہیں۔ زہرہ طلوع برج سرطان میں ہورہا ہے اس کے مضمون کے پیش نظر، نیند کی کمی اور زیادہ سوجن کا مسئلہ گھیر لیتا ہے۔ حالانکہ اگر زہرہ مشتری جیسے مبارک سیارہ کے ساتھ ملاپ کرتا ہے تو حاملین کے لیے کاروبار، زیادہ مال حاصل کرنے اوراپنے اس درائرہ کو وسیع کرنے کے حوالے سے مثبت نتائج دوگنے بھی ہوسکتے ہیں۔

زہرہ کا طلوع برج سرطان میں - برج کے مطابق پیش گوئی اور اُپائی

برج حمل

برج حمل کے حاملین کے لیے زہرہ دوسرے اور ساتویں گھر کے مالک ہیں اور اب آپ کے چوتھے گھر میں طلوع ہونے والے ہیں۔ زہرہ کا طلوع برج سرطان میں آپ کی زندگی میں بڑھتی خوشیاں لے کر آئے گا۔ آپ اپنے خاندان کے ساتھ خوشیوں بھرا مزہ لیتے نظرآئیں گے۔ کیرئر کے محاذ پر بات کریں تو آپ اپنی نوکری کے سلسلہ میں لمبی دوری کے سفر پر جائیں گے۔ اور ایسی سفر آپ کے لیے سازگار ثابت ہوں گے۔ کاروبار کے محاذ پر اگر عقل مندی کا استعمال کرتے ہیں تو آپ اچھا منافع کما سکتے ہیں۔ معاشی محاذ پر آپ اپنے خاندان کے لیے اچھی چیزوں پر پیسہ خرچ کرتے نظرآئیں گے۔ اس مدت میں مال جمع کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

رشتے کے معاملہ میں آپ کا رشتہ پارنٹر کے ساتھ بہت اچھا رہے گا۔ اور اس کی وجہ سے آپ کا رشتہ اور بھی مضبوط ہوگا۔ زہرہ طلوع برج سرطان میں ہورہا ہے جس کے پیش نظر، صحت کے معاملہ میں آنکھوں میں کچھ پریشانیاں چھوڑ کر آپ کی صحت اچھی رہے گی۔

اُپائی: شکر وار کے دن شکر گرہ کے لیے یگ ہون کریں۔

برج حمل ہفتہ وار زائچہ

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

برج ثور

برج ثور کے حاملین کے لیے زہرہ پہلے اور چھٹے گھر کے مالک ہیں اور تیسرے گھر میں طلوع ہونے جارہے ہیں۔ زہرہ کا برج سرطان میں طلوع آپ کو لمبی دوری کے سفر کرنے کے اشارے دے رہا ہے۔ آپ اپنی کوششوں میں کامیابی حاصل کریں گے۔ کیرئر کے محاذ پر آپ کی کوششوں کو بڑی کامیابی حاصل ہوگی اور آپ کے سینئر آپ کی تعریف کرنے سے خود کو روک نہیں پائیں گے۔ ساتھ ہی اس دوران آپ کو مناسب پہچان بھی مل سکتی ہے۔ کاروباری محاذ پر آپ کو اپنے کاروبار کے تعلق سے زیادہ سفر کرنے پڑیں گے، جس سے آپ کو فائدہ ہوگا۔ معاشی محاذ پر آپ کو غیرمتوقع ذریعہ سے مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔ اور اس میں آپ کو کامیابی ملے گی۔

رشتے کے محاذ پر آپ شریک حیات کے ساتھ نئی قیمتوں کو اجاگر کرتے نظرآئیں گے۔ اور یہ آپ کو خوشیاں بخشے گا۔ صحت کے معاملہ میں آپ فٹ رہنے والے ہیں۔ اور صحت سے جڑا کوئی بڑا مسئلہ نہیں رہے گا۔

اُپائی: روزانہ 33 بار " اوم شری لکشمی بھیو نما" منتر کا جاپ کریں۔

برج ثور ہفتہ وار زائچہ

برج جوزا

برج میزان کے حاملین لیے زہرہ پانچویں گھر اور بارہویں گھر کے مالک ہیں۔ اور آپ کے دوسرے گھر میں طلوع ہونے جارہے ہیں۔ زہرہ طلوع برج سرطان میں آپ کو بہترین مقصد حاصل کرنے کا مقصد دے گا۔ آپ اپنے خاندان پر زیادہ توجہ دیتے نظرآئیں گے۔ کیرئر کے محاذ پر آپ کو شان وشوکت کے ساتھ ساتھ سنئروں سے مانیتا ملنے کے ساتھ ساتھ کامیابی حاصل ہونے والی ہے۔ کاروباری محاذ پر آپ مد مقابل لوگوں پر کامیابی حاصل کریں گے۔ اور اپنے کاروبار میں مثبت انرجی لانے پر کامیابی درج کریں گے۔ اور اپنے کاروبار اچھی انرجی لانے میں کامیاب رہیں گے۔ معاشی محاذ پر بچت کرنے کی آپ کی قابلیت بڑھے گی۔ آپ مال کمانے میں کامیاب رہیں گے۔

رشتے کے معاملہ میں آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ ساتھ خوشیوں بھرا مزہ لینے کا موقع ملے گا۔ اور آپ دونوں کے درمیان اچھی سمجھ بڑھے گی۔ صحت کے معاملہ میں آپ کی انرجی کے ساتھ آپ کی صحت اچھی رہے گی۔

اُپائی: روزانہ وشنو سہشرانام کا جاپ کریں۔

برج جوزا ہفتہ وار زائچہ

برج سرطان

برج سرطان میں حاملین کے لیے زہرہ چوتھے گھر کے مالک ہیں اور آپ کے گھر میں طلوع ہونے جارہے ہیں۔ زہرہ طلوع برج سرطان میں آپ کی زندگی میں آرام اور خوشیاں لے آئے گی۔ اس مدت میں آپ کی تمام خواہشات پوری ہونے والی ہے۔ کیرئر کے محاذ پر آپ کو کئی نئی نوکری کے موقع حاصل ہوسکتے ہیں۔ نیز آپ کی زندگی میں خود اعتمادی دیکھنے کو ملے گی۔ کاروبار کے محاذ پر آپ کے مقصد اچھے منافع کی شکل میں آپ کی زندگی میں آئیں گے۔ بزنس پارنٹر کے ساتھ آپ کے رشتے اچھے رہیں گے۔ معاشی زندگی میں پر آپ خوش نظرآئیں گے۔ کیوں کہ اس اس مدت میں آپ کی زندگی میں مال موجود ہوگا۔ آپ موج مستی کے لیے پیسہ خرچ کرسکتے ہیں۔

رشتہ کے محاذ پر بات کریں تو آپ کو خوشی محسوس ہوگی۔ کیوں کہ اس مدت میں آپ کی زندگی میں اپنے ساتھی کے ساتھ سکون اور مناسب تال میل محسوس ہوگا۔ آخر میں صحت کی بات کریں تو آپ کو جلد سے متعلق الرجی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ حالانکہ اس کے علاوہ کوئی بڑی پریشانی نہیں ہوگی۔

اُپائی: شنی وار کے دن شنی گرہ کے لیے یگ ہون کریں۔

برج سرطان ہفتہ وار زائچہ

برج اسد

برج اسد کے حاملین لیے زہرہ تیسرے گھر اور دسویں گھر کے مالک ہیں۔ اور اب آپ کے بارہویں گھر میں طلوع ہونے جارہے ہیں۔ زہرہ طلوع برج سرطان میں آپ کی کوششوں میں رکاوٹوں اور بڑے اخراجات آنے کے اشارے دے رہا ہے۔ آپ کی زندگی میں اطمینان کم نظرآئے گا۔ کیرئر کے محاذ پر آپ نوکری میں کچھ بہترین موقع گنوا سکتے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کا اعتماد ڈگمگانے والا ہے۔ کاروباری محاذ پر آپ کو آوٹ سورسنگ اور سفر سے کاروبار میں فائدہ ہوگا۔ اس کے علاوہ عام طور سے آپ زیادہ سازگار نہیں نظرآرہے ہیں۔

پیسوں کے محاذ پر آپ کے شریک حیات کے ساتھ تنازع کی صورت حال دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ اس سے آپ کی خوشیاں کافی کم ہونے کا اندیشہ ہے۔ صحت کے معاملہ میں آپ کو گھبراہٹ محسوس ہوسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ زیادہ سازگار محسوس نہیں کریں گے۔

اُپائی: شنی وار کے دن راہو کے لیے یگ ہون کریں۔

برج اسد ہفتہ ورا زائچہ

برج سنبلہ

برج سنبلہ والوں کے لیے زہرہ دوسرے اور نویں گھر کا مالک ہے۔ اور آپ کے گیارہویں گھر میں طلوع ہونے جارہا ہے۔ زہرہ طلوع برج سرطان میں آپ کو مال اور قسمت کا ساتھ دلائے گا۔ آپ کافی حدتک اپنی تمنائیں پوری کرنےمیں کامیاب رہیں گے۔ کیرئر کے محاذ پر آپ کے لیے نئے کاروبار کا امکان نظرآرہا ہے۔ جو آپ کے مقصد کی تکمیل کرنے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔ معاشی لحاظ سے آپ خوشحال شخص کے طور پر نظرآئیں گے، کیوں کہ آپ کے خرچ کرنے اور بچت کرنے کے لیے اچھی اماؤںٹ رہنے والا ہے۔

رشتے کے محاذ پر آپ شریک حیات کے ساتھ اچھی قیمت قائم رکھنے میں کامیاب ہوں گے۔ صحت کے محاذ پر بات کریں تو اس دوران آپ فٹ رہنے والے ہیں۔ ایسا آپ کے اند موجود مثبت سوچ کی وجہ سے ہوگا۔

اُپائی: منگل وار کے دن بھگوان گنیش کے لیے یگ ہون کرں۔

برج سنبلہ ہفتہ وار زائچہ

برج میزان

برج میزان کے لوگوں کے لیے زہرہ پہلے اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں۔ اور آپ کے دسویں گھر میں طلوع ہونے جارہے ہیں۔ زہرہ طلوع برج سرطان میں آپ کو کام کے تئیں زیادہ بیدار بنائے گا، جس سے آپ زیادہ کامیابی حاصل کرسکیں گے۔ نوکری کے معاملہ میں آپ کو اپنے کام کے لیے آن سائٹ سفر کرنے پڑسکتے ہیں، اور ایسا کام آپ کے لیے تھوڑا مشکل ثابت ہوسکتا ہے۔ کاروبار کے محاذ پر آپ کو بہترین منافع ہوگا۔ جس سے آپ کو اطمینان ہوگا۔ معاشی محاذ پر آپ کو نوکری میں ترجیح کی شکل میں اچھا خاصا مال مل سکتا ہے۔ زیادہ کمائی سے آپ مال جمع کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

رشتے کے معاملہ میں آپ کو اوسط درجہ کے نتائج حاصل ہوں گے۔ کیوں کہ آپ کی زندگی میں خوشیاں کہیں کھوتی نظرآرہی ہیں۔ صحت کے معاملہ میں آپ کو فلو سے تعلق رکھنے والی پریشانیاں ہوسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ ٹھیک رہیں گے۔

اُپائی: منگل وار کے دن کیتو کے لیے یگ ہون کریں۔

برج میزان ہفتہ وار زائچہ

برج عقرب

عقرب والوں کے لیے زہرہ ساتویں اور بارہویں گھر کے مالک ہیں۔ اور آپ کے نویں گھر میں طلوع ہونے جارہے ہیں۔ زہرہ طلوع برسرطان میں آپ کو سفر کے دوران قسمت کی کمی اور پریشانیوں کے ملنے کے اشارے دے رہے ہیں۔ کیرئر کے محاذ پر آپ کو ساتھ کام کرنے والوں اور سکون کی کمی اٹھانی پڑسکتی ہے۔ کاروبار کے محاذ پر آپ کو تعاون کرنے والوں سے پریشانی اور اطمینان کی کمی اٹھانی پڑسکتی ہے۔ کاروبار کے محاذ پر آپ اوٹ سورسنگ کاروبار میں اچھا مظاہرہ کریں گے۔ لیکن حسب معمول کاروبار میں آپ کو زیادہ منافع نہیں ہوگا۔ معاشی مددوں پر آپ کو والد کے لیے مال خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ اور یہ بات آپ کو پریشان کرنے والی ہے۔

زہرہ طلوع برج سرطان میں ہورہا ہے اس کے پیش نظر، رشتے کے محاذ پر غلط سوچ کی وجہ سے آپ کی زندگی کے ساتھ کچھ تکبر سے جڑے مسائل پیش آسکتے ہیں۔ صحت کے معاملہ میں آپ کو اپنے والد صاحب کی صحت پر زیادہ پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ جو آپ کی زندگی میں تناؤ کی وجہ سے بڑھ سکتا ہے۔

اُپائی: شنی وار کے دن شنی کے لیے یگ ہون کریں۔

برج عقرب ہفتہ وار زائچہ

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ

برج قوس

برج قوس کے حاملین کے لیے زہرہ چھٹے گھر اور گیارہویں گھر کے مالک ہیں۔ اور آپ کے آٹھویں گھر میں طلوع ہونے جارہے ہیں۔ زہرہ طلوع برج سرطان میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر آپ کو غیر متوقع منافع اور قرض کی شکل میں مال ملے گا۔ کیرئر کے محاذ پر آپ کو مکان عمل میں شئر سے غیرمتوقع منافع ملے گا۔ حالانک عام طور پر آپ کو زیادہ منافع نہیں ملے گا۔ معاشی طور پر آپ کو زیادہ مال کی ضرورت پڑے گی۔ اور اس وجہ سے آپ قرض کا اوپشن چن سکتے ہیں۔

رشتے کے محاذ پر کم جڑاؤ کی وجہ سے آپ اپنے ساتھی کے ساتھ خوشی محسوس کرسکتے ہیں۔ جس سے آپ کو تناؤ ہوسکتا ہے۔ صحت کے محاذ پر آپ کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔ کیوں کہ اس مدت میں بخار وغیرہ ہونے کا اندیشہ نظرآرہا ہے۔

اُپائی: گرووار کے دن برہسپتی گرہ کی پوجا کریں

برج قوس ہفتہ وار زائچہ

برج جدی

برج جدی کے حاملین کے لیے زہرہ پانچویں گھر اور دسویں گھر کے مالک ہیں۔ اور یہ آپ کے ساتویں گھر میں طلوع ہونے جارہے ہیں۔ زہرہ طلوع برج سرطان میں، آپ کے لیے نئے دوست بنائے گا۔ پیارومحبت میں منافع ہوگا اورآپ کو سفر سے بھی فائدہ مل سکتا ہے۔ کیرئر کے محاذ پر آپ کو نئی نئی نوکری حاصل ہوگی، جس سے آپ خوش ہوں گے، اور زندگی میں سازگاری آئے گی۔ کاروباری محاذ پر آپ نئے کاروباری طریقوں سے کافی اچھے کاروبار کی شکل میں اپنی امیج بنائیں گے۔ اس سے آپ کو فائدہ بخش ڈیل ملے گی۔ پیسوں کے محاذ پر بات کریں تو آپ کو لمبے سفر سے مال حاصل ہوسکتا ہے۔ آپ پیسوں میں اپنے رخ پر موڑنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔

رشتے کے محاذ پر آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ اچھے ربط وضبط قائم رکھنے کے پیش نظر اچھے قدم اٹھائیں گے۔ زہرہ طلوع برج سرطان میں ہورہا، جس سے آپ کی زندگی میں خوشیاں قائم رہیں گی۔ صحت کے معاملہ میں آپ کی صحت اس دوران اچھی رہے گی۔ اور کوئی بڑا صحت سے جڑا مسئلہ نہیں ہوگا۔

اُپائی: شنی وار کے دن غریبوں کو دہی چاول کا دان کریں۔

برج جدی ہفتہ وار زائچہ

برج دلو

برج دلو کے حاملین کے لیے زہرہ چوتھے اور نویں گھر کے مالک ہیں، اور آپ کے چھٹے گھر میں طلوع ہونے جارہے ہیں۔ زہرہ طلوع برج زہرہ میں آپ کو اپنے خاندان میں مسائل اور قسمت کی کمی کے اشارے دے رہا ہے۔ کیرئر کے محاذ پر آپ کی زندگی میں کام کا دباؤ بہت زیادہ ہوگا۔ جس سے آپ کی پریشانی بڑھ سکتی ہے۔ کاروباری محاذ پر آپ کو منافع کی جگہ کچھ سنگین نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ اور یہ آپ کی زندگی میں غیرمتوقع طور سے آنے والا ہے۔ پیسوں کے معاملہ میں آپ کے لیے قرض لینا ضروری ہوگا، کیوں کہ اس دوران آپ کے سارے پیسے خرچ ہونے والے ہیں۔پیسوں کے معاملہ میں قرض لینا آپ کے لیے ضروری ہوگا، کیوں کہ اس دوران آپ کے سارے پیسے خرچ ہونے والے ہیں۔

رشتے کے معاملہ میں مناسب تال میل نہ بٹھانے کی وجہ سے آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ خوشیوں کی کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ صحت کے معاملہ میں آپ کو اپنی ماں کی صحت پر زیادہ مال خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔

اُپائی: "اوم نما شوائے" منتر کا 41 بار پرتی دن جاپ کریں۔

برج دلو ہفتہ وار زائچہ

برج حوت

برج حوت کے حاملین کے لیے تیسرے اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں اور آپ کے پانچویں گھر میں طلوع ہونے جارہے ہیں۔ طلوع زہرہ برج سرطان میں آپ کی ترقی میں تھوڑی دیری لانے کے اشارے دے رہی ہے۔ جس سے آپ کی فکر بڑھ سکتی ہے۔ کیرئر کے معاملہ میں آپ بہتر امکانات کے پیش نظر نوکری بدلنے کی سوچ سکتے ہیں۔ جس سے آپ کو اطمینان حاصل ہوگا۔ کاروباری محاذ پر آپ کو اپنے ساتھ مقابلہ کرنے والوں سے کڑی ٹکر ملنے کا اندیشہ ہے۔ جس سے آپ کو نقصان ہوسکتا ہے۔ پیسوں کے معاملہ میں دفاعی نظام کے کمزور ہونے کی وجہ سے آپ کی فٹنس پر اس کا منفی اثر پڑے گا۔ نیز زہرہ طلوع برج سرطان میں ہورہا ہے اس کے پیش نظر، آپ کو اپنے بچوں پر بھی موٹا پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔

رشتے کے معاملہ میں آپ کے شریک حیات کے ساتھ پیار کی کمی محسوس ہوگی۔ اور یہ آپ دونوں کی غلطی کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ صحت کے محاذ پر آپ کا دفاعی نظام کمزور رہ سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ بیماریاں آپ کو گھیر سکتی ہیں۔

اُپائی: " اوم براں برہسپتے نما" کا پرتی دن 41 بار جاپ کریں۔

برج حوت ہفتہ وار زائچہ

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

اکثر پوچھے جانے والے سوال

س 1- زہرہ برج سرطان میں کب طلوع ہوں گے؟

جواب: 11 جولائی 2024 کو 7:59 پر طلوع ہوں گے۔

س 2 - زہرہ کے طلوع کا مطلب کیا ہے؟

جواب: زہرہ جب ایک پھر سورج سے دور جانے لگتے ہیں اور اپنی کھوئی ہوئی طاقتیں واپس پانے لگتے ہیں تو اس کو زہرہ کا طلوع کہتے ہیں۔

س 3- زہرہ گرہ کی کیا اہمیت ہے؟

جواب: سناتن دھرم میں کوئی بھی مبارک کام کرنے سے پہلے زہرہ کا طلوع ہونا بے حد ضروری ہوتا ہے۔ شکر یعنی زہرہ کے است یعنی غروب کی حالت میں مبارک کام نہیں کیے جاتے ہیں۔

س 4 - برج اسد کے حاملین کے لیے زہرہ طلوع کیسے نتائج لے کر آئے گا؟

جواب: زندگی کے مختلف گوشوں میں برج اسد والوں کو مکس نتائج ملیں گے۔ اس دوران آپ کو احتیاط برتنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer