زہرہ گردش برج جدی میں
زہرہ گردش برج جدی میں:سیارہ زہرہ 12 فروری 2024 کو صبح 4:41 پر برج جدی میں گردش کرجائیں گے۔ ویدک علم نجوم میں زہرہ کو خوبصورتی، رشتے، محبت، شہوت، شادی اور ساجھے داری کو قابو میں رکھنے والا سیارہ مانا گیا ہے۔ اس کے علاوہ یہ انسان کی زندگی میں اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔ جب یہ سیارہ ذمہ دار اور اصول کے پابند برج جدی میں گردش کرتا ہے، زحل کے ساتھ بہترین تال میل ہونے کی وجہ سے یہ انسان کی زندگی میں مالی فائدہ اور رومانٹک زندگی میں آسائش کا اشارہ کرتا ہے۔ ویدک علم نجوم کے مطابق، زہرہ برج جدی کے لیے پانچویں ( تخلیقیت، منورنجن اور اولاد) اور دسویں ( نام، شہرت، کیرئر گروتھ، کام، محاذ و صورت حال) گھر کا مالک ہے۔
زہرہ کی برج جدی میں گردش، محبت و رشتوں کے لحاظ سے ایک غیرمعمولی وقت ثابت ہوگا کیوں کہ آپ کی شادی شدہ زندگی میں جاری مدے اس دوران پیش ہونے والے ہیں۔ یہ گردش کیرئر اور رشتوں میں سماجی حالت پر توجہ دینے والا ہے۔ اس کے علاوہ مشترکہ اہداف کے سلسلہ میں محنت کرنے اور مضبوط مستقبل کے قیام کے پیش نظر اس دوران حاملین زیادہ اہمیت دیتے بھی نظرآسکتے ہیں۔ زہرہ گردش برج جدی میں، جس کے پیش نظر زہرہ انسان کی معاشی حالت کے تئیں زیادہ پابند اور ذمہ دار نظریہ بخشتا ہے۔ لوگ مستقبل کے لیے بچت سرمایہ کاری، اور منصوبہ بنانے کے پیش نظر رجحان دکھا سکتے ہیں، جہاں اک طرف برج جدی زیادہ تر عملی زندگی سے وابستہ ہوتی ہے۔ اور دوسری طرف زہرہ کو خوبصورتی کا منبع تصور کیا جاتا ہے۔ اس صورت حال میں اس گردش کے دوران لوگوں کو اچھی طرح سے محفوظ اور منظم حالت میں حسن وجمال حاصل ہوسکتا ہے۔ سنجیدہ ارادوں اور لمبے رشتوں کے لحاظ یہ گردش سازگار ثابت ہوگی۔
آپ کی کنڈلی میں زہرہ کی حالت کیا اشارہ دے رہی ہے،کریں فون سے ماہر نجومیوں سے بات اور جانیں اپنی تمام کشمکش کا حل
یہ ایک ایسا وقت ثابت ہوگا جب انسان اپنی محبتی زندگی میں ٹھہراؤ اور اردوں کو اہمیت دیتے نظرآئیں گے۔ لہذا کاروبار، روحانیت، ترقی اور بہترین آمدنی کے تعلق سے انسان کو سازگار نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ زہرہ کی برج جدی میں گردش ایک ایسی مدت ثابت ہوگی، جہاں انسان اعلیٰ علم جذباتی عقل اور رشتوں میں کامیابی کے پیش نظر قیمت حاصل کرتے نظرآئیں گے۔ ساتھ ہی انسان اپنی زندگی میں خوشحالی کے پیش ںظر محنت کریں گے۔ برج جدی میں مریخ کا میلان علم نجوم کے اعتبار سے بڑا اہم واقعہ تصور کیا جاتا ہے۔ کیوں کہ زہرہ اور مریخ دونوں کی قوتیں دراصل رشتوں، تخلیقی کاموں، اور ذاتی زندگی کو متاثر کرتی ہیں۔
زہرہ گردش برج جدی میں ہورہی ہے اس لحاظ سے بات کریں برج جدی کی تو یہ زحل کے ماتحت ایک خاکی عنصرکا برج ہے، جو تخلیقی کاموں، اصول اور امیدوں سے جڑا ہوتا ہے۔۔ جب زہرہ اور مریخ برج جدی میں آتے ہیں تو اس سے انسان کے پیار کی عملی حالت اور حقیقت کے ساتھ ساتھ مضبوط عزم اور منزل کی طرف جھکاؤ اور تخلیقی کاموں میں انسان زیادہ مرکوز نظرآتا ہے۔ برج جدی کا اثر رشتوں میں زیادہ سنجیدگی لے کر آسکتا ہے۔ اور ساتھ ہی اس دوران انسان کو نئے نظریات حاصل ہوسکتے ہیں۔ لوگوں کو عزت مقصد اور طویل منصوبوں کی رخ پر مل کر کام کرنے کے کے لیے بھی گردش حوصلہ بخشتی ہے۔ مضبوط اور مستقل رشتے قائم کرنے کے پیش نظر زیادہ توجہ مرکوز کی جا سکتی ہے۔
برج جدی کا اثر رشتوں میں زیادہ سنجیدہ اور مقصد خیز نظریہ پیش کرتا ہے۔ اور لوگوں کو ایک عام رخ پر کام کرنے کے لیے حوصلہ بخشتا ہے۔ اس کے علاوہ طویل منصوبوں میں مستقل اور مسلسل ربط قائم کرنے کے لیے یہ گردش اشارہ دے رہی ہے۔ تخلیقی کوشش کے لحاظ سے یہ گردش انسان کو اپنی آرٹس کی طاقت کو ان سکیموں میں لگانے کے لیے حوصلہ بخش سکتی ہے جن کا ان کی زندگی پر ٹھوس اور گہرا اثر دیکھنے کو ملے گا اور مقصد کے جذبہ کے ساتھ زندگی میں کچھ حسین یا مضبوط بنانے کی خواہش بھی پیدا ہوسکتی ہے۔
ویدک علم نجوم میں زہرہ کو ایک زنانہ سیارہ مانا گیا ہے۔ جبکہ مریخ کا تعلق مرد سے جوڑ کر دیکھا جاتا ہے۔ ان دونوں کا ملنا تال میل کی نشانی ہے۔ جو انسان کی زندگی کے مختلف شعبوں میں زبردست اور بہترین تال میل کی صفات کی ترجمانی کرتی ہے۔
Click Here To Read In English: Venus Transit In Capricorn
برج جدی ایک عملی برج ہے۔ اس لیے رشتہ، تخلیقیت اور شخص کھوج سے متعلق فیصلے اس دوران لیے جا سکتے ہیں۔ یہ تال میل میں عملی خیالوں پر مبنی ہونے کے آثار ہیں۔ چلیے اب آگے بڑھتے ہیں۔ اور جان لیتے ہیں زہرہ گردش برج جدی میں سبھی 12 بروج پر کیا کیا اثرات ڈالے گی۔
برج حمل
یہ وقت آپ کے لیے آپ کی آمدنی اور کیرئر پر توجہ مرکوز رکھنے کے لحاظ سے سازگار رہے گا۔ یہ پیشہ ور ترقی اور نشونما کے نئے راستے آپ کی زندگی میں کھول سکتا ہے۔ جو لوگ کاروبار کے میدان سے جڑے ہیں۔ ان کو اس گردش سے فائدہ ہوگا۔ اور ان کے لیے یہ وقت پرامید رہے گا۔ آپ کے کاروبار ساجھے دار آپ کی کامیابی بھی ساجھے دار بنیں گے۔ آپ کی معاشی حالت اس دوران اپنی امید مطابق پائیں گے۔ زہرہ کی گردش برج جدی میں ہونے سے مالی پہلوؤں پر توجہ مرکوز کرسکتے ہیں۔ برج حمل والے اپنے رشتہ میں عملی خیال کا کردار محسوس سکتے ہیں۔ اور ذرائعوں کے بارے میں تذکرہ کرتے نظرآسکتے ہیں۔ اس دوران آپ کے تندرست رہنے کی امید ہے۔
اُپائی: روزانہ " اوم شو شکرائے نما' کا جاپ کریں۔
برج ثور
زہرہ کی برج جدی میں گردش روحانیت کی طرف آپ کا جھکاؤ زیادہ بڑھائے گے۔ کیرئر کے لحاظ سے بات کریں تو اس دوران کیرئر میں ترقی اور پیشہ ور زندگی میں کامیابی حاصل ہوگی۔ برج جدی والوں کی اصولوں پر مبنی اور پرامید توانائی کیرئر میں ترقی کا سبب بنے گی۔زہرہ گردش برج جدی میںہورہی ہے اس کے پیش نظراس دوران آپ کا غیرملک جانے کا بھی موقع حاصل ہوسکتا ہے۔ جس سے آپ کی ذاتی ترقی ہونے کے امکان بہت زیادہ ہیں۔ اس برج کے جو حامین کاروباری میدان میں کام کرتے ہیں، ان کے لیے یہ مدت نئے موقع پیش کرے گی۔ معاشی اعتبار سے یہ گردش اس مالی معاملوں میں توجہ مرکوز کرائے گی۔ عملی مالی فیصلے اور مالی بندبست کے معاملہ میں آپ کو حفاظت کا احساس ہوسکتا ہے۔ انفرادی محاذ پر بات کریں تو اس گردش کے دوران آپ کی زندگی میں بعض پریشانیاں کھڑی ہوسکتی ہیں۔ کیوں کہ حاملین غیر ضروری چیزوں میں زیادہ مشغول نظرآئیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کے پارنٹر کے ساتھ آپ کی بحث بڑھنے کا امکان ہے۔ لہذا آپ کو رشتہ پر توجہ مرکوز کرنے کی وقت سے پہلے ہی صلاح دی جاتی ہے۔ کیوں کہ ہم سفر کو کافی وقت دینے میں نااہل ہونے کی وجہ سے آپ کی زندگی میں پریشانیوں پیش ہوسکتی ہیں۔۔ کبھی کبھی اس سے آپ کی زندگی میں لڑائی جھگڑے بھی پیش ہوسکتے ہیں۔آپ کو اپنی صحت کے تعلق سے مسلسل چانچ کرواتے رہنا ہوگا۔ جیسے ہی کوئی بیماری کا احساس ہو، ڈاکٹر کے پاس جائیں۔
اُپائی: شکروار کے دن ورت رکھنا آپ کے لیے لابھکاری ثابت ہوگا۔
برج جوزا
زہرہ کی برج جدی میں گردش جو کچھ حالات اور رکاوٹوں کا پیغام دے رہی ہے۔ اس دوران نوکری کرنے والوں کو اپنے ساتھ کام کرنے والوں کو کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس دوران ممکن ہے کہ آپ کی زندگی میں کام کا بوجھ بڑھ جائے۔ جس کی وجہ سے آپ زیادہ دباؤ محسوس کریں گے۔ اس دوران آپ کو کوئی ایسی رکاوٹوں کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ لیکن ان رکاوٹوں کے باوجود آپ کو اپنی قابلیت کا مظاہرہ کرنے کا پورا موقع ملے گا۔ آپ کی زندگی میں مالی مسائل بھی کھڑے ہوسکتے ہیں۔ لہذا مالیات کے معاملہ میں بڑا احتیاط برتیں۔زہرہ گردش برج جدی میںہورہی ، جس کے دوران اپ کو معاشی معاملوں میں بہت سمجھداری سے کام لینا ہوگا۔ آپ کو بجٹ کے حساب سے چلنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ رشتوں کے لحاظ سے آپ کو اولاد کے حوالے سے تھوڑی پریشانی محسوس ہوسکتی ہے۔ آپ کو اپنی اولاد کو اچھا بنانے کی پر زیادہ محنت کرنی پڑے گی۔ پیار کرنے والے لوگوں کا رشتہ تھوڑا مشکل رہ سکتا ہے۔ اس گردش کے دوران آپ کو صبر اور حکمت کے ساتھ اپنے رشتہ کو آگے بڑھانا ہوگا۔ اس دوران آپ کو دانٹ میں درد محسوس ہوسکتا ہے۔ آپ خود کو تناؤ میں بھی محوس کرسکتے ہیں۔ مراقبہ اور روحانی سرگرمیوں میں شامل ہونا آپ کے لیے فائدہ بخش رہے گا۔
اُپائی: سنان کرنے کے پانی میں الائچی ڈال کر اس سے نہائیں
برج سرطان
کیرئر کے لحاظ سے بات کریں تو یہ وقت آپ کی زندگی میں کچھ حالات پیش کرسکتا ہے۔ خاص طور سے ان لوگوں کے لیے جو ساجھے داری میں کاروبار کرتے ہیں۔ اس دوران آپ کام کے میدان میں آپ کے حوالے سے کئی ایسے مدے کھڑے ہوسکتے ہیں، جس میں آپ کو دوسروں کا ساتھ نہیں ملے گا۔ اس کے علاوہ اس دوران فائدہ یا ریٹرن میں کمی کے اشارے ہیں۔ معاشی اعتبار سے بات کریں حاملین تمام معاملوں میں عملی نظریہ اختیار کرتے نظرآئیں گے۔ رشتوں کے لحاظ سے بات کریں تو اپ کو اپنے رومانٹک رشتہ کو برقرار رکھنے کی خواہش جگ سکتی ہے۔ اس دوران گھر میں پررسکون خاندانی فضا قائم رکھنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔زہرہ گردش برج جدی میںہونے جارہی اس حوالے سے اگر صحت کی بات کریں تو آپ کو اپنی صحت کا خیال رکھنا ہوگا۔ اگر آپ کہیں سفر کررہے ہیں تو اس دوران احتیاط برتیں اور صحت سے جڑے مسائل کو ترجیح دینے کی آپ کو صلاح دی جاتی ہے۔
اُپائی: ہر شکروار کو جل میں سفید پھول پرواہت کریں۔ اس سے آپ کو شوبھ پرینام پراپت ہوں گے۔
برج اسد
زہرہ کی برج جدی میں گردش ہوگی جس کے دوران جس کی وجہ سے کام کے سلسلہ میں آپ کو بہت سے سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ یہ آپ کے لیے ایسا وقت ثابت ہوگا۔ جہاں پیشہ ور ذمہ داریاں نئے موقع یا پھر نوکری میں آپ کا تبادلہ ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس مدت کے دوران کاروبار سے متعلق میٹنگ یا پھر کام سے متعلق ڈھیروں سفر کے اشارے آپ کو مل سکتے ہیں۔ اس برج کے جو لوگ کاروبار کے کام سے جڑے ہوئے ہیں۔ ممکن ہے کہ ان کو اس دوران زیادہ فائدہ نہ ملے۔ لہذا اس دوران کاروباری پریشانیوں سے نمٹنے کے لیے مالی رکاوٹوں کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس وقت سے پار پانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ اس گردش کے بعد آپ کو اپنی معمول زندگی میں بدلاؤ دیکھنے کو ملے گا۔زہرہ گردش برج جدی میںہونے جاری ہے اس کے پیش نظر معاشی حالت کی بات کریں تو آپ کسی محفوظ طریقہ کی سرمایہ کاری چن سکتے ہیں۔ حالانکہ اس دوران آپ کو آسانی سے فائدہ نہیں ہوگا۔ انفرادی محاذ پر بات کریں تو زہرہ کے چھٹے گھر میں ہونے سے رشتہ کے معاملہ میں عملی ذہنیت کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے آپ کو تحریض بخش سکتا ہے۔ اس دوران پارٹنر کے ساتھ آپ کی سمجھ میں اضافہ ہوگا۔ کھل کر بات چیت کرنا اور ساجھا تجربے کے لیے تال میل والے رشتہ کو بڑھاوا دینا آپ کے حق میں زیادہ رہے گا۔ اس دوران آپ اپنی صحت کا خاص طور سے خیال رکھیں ضرورت ہو تو کسی ڈاکٹر کو دکھائیں۔
اُپائی: روزانہ شام کے سمے کپور کا دیپک اوشیا جلائیں۔
برج سنبلہ
اس گردش سے آپ کے اندر روحانیت کی طرف جھکاؤ بڑھ سکتا ہے۔ اور ساتھ ہی حاملین کو ان سرگرمیوں کے ذریعہ سے خوشحالی بھی نصیب ہوسکتی ہے۔ جو ان کے اندر روحانی فلسفیاتی جھکاؤ کو اور زیادہ بڑھانے میں مدد گار ہوسکتی ہے۔ یہ گردش پیشہ ور لوگوں کے لیے سازگار حالت پیش کرے گا۔ خاص طور سے ان کے لیے جو خود اپنا کاروبار سنبھال رہے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ وقت نئے کاروبار کو شروع کرنے کے لیے شاندار ثابت ہوگا، جس سے ممکنہ طور سے آپ کو مالی فائدہ بھی ہونے کا امکان ہے۔ نوکری کرنے والوں کی اس دوران اچھی ترقی ہوسکتی ہے۔ اور سنئر افسر ان کی تعریف بھی کرسکتے ہیں۔ معاشی اعتبار سے بات کریں تو اس دوران آپ کی زندگی میں خوشحالی دیکھنے کو ملے گی۔زہرہ گردش برج جدی میںہونے جارہی ہے۔ اس حوالے سے آپ کے لیے رشتوں کے لحاظ یہ وقت سازگار رہے گا۔ آپ کی خاندانی زندگی اچھی رہے گی، شادی شدہ زندگی میں اپنے بچوں کے ساتھ مزہ لیں گے۔ صحت کے محاذ پر بات کریں تو زہرہ کی اس گردش کے دوران آپ کی فٹنس اچھی رہے گی۔ آپ اپنی صحت کا خیال رکھتے نظرآئیں گے۔ جسمانی صحت کی تمام حالات اچھی رہنے کی امید ہے یعنی آپ اس دوران ہشاش بشاش رہیں گے۔ بس شرط یہ ہے کہ آپ کو ورزش و یوگا کرتے رہنا ہے۔
اُپائی: ہمیشہ آپ بٹوئے میں چاندی کا ایک چوکور ٹکڑا رکھیں۔
برج میزان
چوتھے گھر میں زہرہ کی یہ گردش گھریلوزنگی کے ساتھ ساتھ آپ کی نجی زندگی میں آرام وچین کے اشارے پیش کررہی ہے۔ کیرئر کے لحاظ سے بات کریں تو یہ وقت آپ کے لیے سازگار رہے گا۔ کام کرنے والوں کو اس دوران ترقی کے امکان ہیں۔ اس برج کے جو حاملین کاوربار سے جڑے ہیں ان کے اچھے نتائج مل سکتے ہیں۔ زہرہ گردش برج جدی میں ہورہی ہے اس لحاظ سے مالی اعتبار سے بات کریں تو کاوربار سے جڑے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ رشتوں کے لحاظ سے بات کریں تو یہ گردش ایسی ہوگی کہ اس دوران آپ کے مابین رشتوں میں حسن اخلاق رواداری اور ہم آہنگی نظرآئے گی۔ آپ اپنے رشتہ کے معاملہ میں خوشی کا احساس کریں گے۔ صحت کے معاملہ میں زہرہ کا برج جدی میں گردش واقع ہونا، آپ زندگی میں خوشی اور خوشحالی کا اثر آپ کی صحت پر بھی نظرآئے گا۔ اس گردش کے دوران آپ کو اچھا کھانا پینا اختیار کرنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ اور اپنی صحت کو اور زیادہ اچھا بنانے کے لیے مسلسل ورزش کرنے کی بھی صلاح دی جاتی ہے۔
اُپائی: روزانہ دہی یا پھر کھیر کا دان کرنا آپ کے لیے سازگار رہے گا۔
برج عقرب
زہرہ کے برج جدی میں گردش کی وجہ سے برج جدی کے حاملین کے اندر اس دوران جذباتی ٹھہراؤ کی تلاش نظرآئے گی۔ زہرہ گردش برج جدی میں ہورہی ہے جس کی وجہ سے آپ کا کاروباری میدان متاثررہے گا۔ کام کا بوجھ آپ کو نوکری بدلنے کی سوچ پر آمادہ کرسکتا ہے۔ اس برج کے حاملین اپنی موجود نوکری کے معاملہ میں قابل قدر بدلاؤ کرسکتے ہیں۔ کیوں کہ آپ نوکری سے غیرمطمئن نظرآئیں گے۔ اس برج کے جو لوگ تجارتی میدان سے جڑے ہیں۔ ان کو زہرہ کی گردش کے دوران فائدہ بخش نتائج حاصل ہونے کے لیے کاوربار میں اچھا تال میل بٹھانے کی ضرورت دروپیش ہوگی۔ مالی محاذ پر بات کریں تو اس دوران آپ کی زندگی میں کچھ حالات اور بڑھے ہوئے اخراجات سر اٹھا سکتے ہیں۔ حاملین کو اس گردش کے دوران ہوشیاری اور بیداری رکھنے کی ضرورت ہے۔ رشتوں کے لحاظ سے دیکھیں تو سمجھ کی کمی کی وجہ سے رشتوں میں پریشانیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔ ان پریشانیوں اور مشکلوں سے نمٹنے اور رشتہ میں تال میل بٹھائے رکھنے کے لیے آپ کو اپنے ساتھی سے کھل کر کھل بات کرنے اور ضبط نفس برقرار رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ صحت کے لحاظ سے بات کریں تو آپ کو اس دوران پیروں میں درد ہوسکتا ہے۔ اس کے پیش نظر آپ کو علاج معالجہ کرنا ہوگا۔
اُپائی: گائے کو آٹا اور چینی کھلائیں۔
برج قوس
برج قوس حاملین کے لیے زہرہ قرض، دشمن، اور مقابلہ، مادی فائدہ، اور خواہش کے چھٹے اور گیارہویں کا مالک ہے۔ زہرہ آپ کے دوسرے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ زہرہ گردش برج جدی میں ہونے جارہی ہے، جس کے پیش نظر آپ کو اپنے جذبات کے تئیں عملی نظریہ حاصل ہوگا۔ اس دوران آپ کو اپنے جذبات کنٹرول کرنے کے لیے پابند معمول اختیار کرنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ کیرئر کے محاذ پربات کریں تو موجود حالت میں نوکری کے پیش نطر اچھے اشارے نہیں مل رہے ہیں۔ کیوں کہ اس معاملہ میں کئی حالات دروپیش ہیں۔ اس برج کے جو حاملین کاروبار کے میدان سے جڑے ہیں۔ زہرہ کی برج جدی میں گردش کے دوران ان کو فائدہ میں کمی کے مسئلہ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ گردش پیشہ ور میدان میں زیادہ سنجیدہ اور مرکوز توانائی والی ثابت ہوگی۔ کیرئر کے تعلق سے ذمہ داریوں اور عزائم کو اس دوران آپ اہمیت دیتے نظرآئیں گے۔ جس سے آپ کو ترقی اور پہچان ملے گی۔ معاشی محاذ پر بات کریں تو اس محاذ پر آپ کو بہت احتیاط برتنے کی ضروت ہے۔ اور ہوشیاری سے تمام پولیساں اور حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے بعد آپ اپنا مال کہیں لگائیں۔ رشتوں کے محاذ پر بات کریں تو آپ کی زندگی میں اپنے پارنٹر سے سمجھ کی کمی کے چلتے کچھ کشمکش حالات پیش آسکتے ہیں۔ رشتوں میں تال میل قائم رکھنے کے لیے یہ گردش اچھی رہے گی۔ اس گردش کے دوران سماجی رشتے بڑھیں گے۔ نیٹ ورنکنگ کی کوششیں زیادہ مرکوز اور آپ کو کامیابی دلانے والی ہوسکتی ہیں۔ صحت کے محاذ پر بات کریں تو اگر آپ اپنی زندگی میں پابند معمول اختیار کرتے ہیں تو آپ کو اس بہترین اثر اپنی صحت پر نظرآئے گا۔ اس گردش کے دوران آپ تندرست رہیں گے۔
اُپائی: ہر شکروار کے دن چھوٹی کنیاوؤں کی پوجا کریں اور انھیں سفید میٹھائی کھلائیں۔
برج جدی
زہرہ کی یہ گردش برج جدی والوں کے لیے جذباتی ٹھہراؤ اور اندرونی رواداری کی ضمانت پیش کررہی ہے۔ جذباتی اعتبار سے اچھائیوں کے مضبوط امکان ہیں۔ کیرئر کے محاذ پر بات کریں تو برج جدی کے حاملین کو کیرئر میں خیر ملے گا۔ کیوں آپ کو اپنے کیرئر میں بلندی اور ترقی مل سکتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو اس دوران کام کے سلسلہ میں سفر بھی کرنے پڑسکتے ہیں۔ اس دوران آپ کو کیرئر میں فائدہ بخشنے والے حالات پیدا ہوں گے۔ زہرہ گردش برج جدی میں ہورہی ہے اس لحاظ سے جو حاملین کارور کرتے ہیں، ان کے کاوربار میں ترقی کے امکان ہیں۔ اس دوران آپ کو مالی خوشحالی نصیب ہوگی۔ انفرادی رشتوں کے لحاظ سے بات کریں تو اہل خانہ اور شریک حیات کے ساتھ آپ کے ربط ضبط خوشگوار رہیں گے۔ آپ کے گھر کا ماحول پررونق اور خوشنما رہے گا۔ اس دوران برج جدی کے حاملین روحانیت پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے نظرآئیں گے۔ زہرہ برج جدی میں گردش کررہے ہیں اس لحاظ سے مثبت ماحول میں حصہ داری نبھانے والے خاندان اور دوست اور شریک حیات کے ساتھ آپ کو عملی اور مضبوط نظریہ رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ آخر میں صحت کی بات کریں تو اس دوران آپ ہشاش بشاش رہیں گے تندرست و تواناں رہیں گے۔ آپ کو خود میں چشت و پھرتی محسوس ہوگی۔
اُپائی: کسی مندر میں جاکر گائے کا 2 کلو گھی دان کریں۔
برج دلو
برج دلوں کے لوگوں کے لیے زہرہ ، گھر آرام وآسائش، دھرم وتہذیب، اور غیرملکی سفر کے چوتھے اور نویں گھر کا مالک ہے۔ زہرہ کی یہ گردش آپ کے نجات، خرچ، غیرملکی حساب کے بارہویں گھر میں ہونے جارہا ہے۔ زہرہ کی برج جدی میں گردش سے یہ اشارے مل رہے ہیں کہ اس برج کے لوگوں کو جذباتی احساسات، ٹھہراؤ اور خاندان سے جڑے معاملوں پر زیادہ توجہ مرکوز رکھنے کی ضروت دروپیش ہے۔ اس کے ساتھ ہی حاملین کو گھر میں رواداری ہم آہنگی اور ملن ساری رکھنے کا احساس بھی پیدا ہوسکتا ہے۔ برج جدی میں زہرہ کے اثر سے کیرئر کے میدان میں اچھی ترقی نظرآئے گی۔ ساتھ آپ نوکری میں بدلاؤ کی بھی امید کرسکتے ہیں۔ زہرہ گردش برج جدی میں ہونے جارہی ہے، جس کی وجہ سے حاملین کو کاروبار میں منافع پانے میں تھوڑی دقتوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ مالی محاذ پر بات کریں تو اس دوران مالی سرمایہ کاری کرتے ہوئے بہت زیادہ خیال رکھنا ہے۔ اگر رشتوں کی بات کریں تو یہ قت آپ کے لیے بہت بہتر رہنے کے امکان ہیں۔ زہرہ کی اس گردش کے دوران آپ اپنے خاندان کا ماحول بہترین پائیں گے۔ دوست احباب یا اپنے ہم سفر یا کسی خاص کے ساتھ اس دوران اچھا وقت گزاریں گے۔ آپ کو صحت کے نظریہ زیادہ خیال رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ اس گردش کے دوران کھانے میں توازن رکھ کر اور ورزش وغیرہ کرکے آپ تندرست رہ سکتے ہیں۔
اُپائی: بہتے ہوئے جل میں تھوڑی ماترا میں کیسر پرواہت کریں۔
برج حوت
زہرہ کی اس گردش کی وجہ سے آپ کو اپنی زندگی پر قرار لانے اور خواہشات کی تکمیل کرنے پر توجہ مرکوز کرنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ کیرئر کی بات کریں تو برج جدی میں زہرہ کی اس گردش کی وجہ سے آپ کی پیشہ ور زندگی میں مثبت ترقی کا امکان نظرآسکتا ہے۔ اس برج کے لوگ محنت و لگن سے کام کرتے نظرآئیں گے۔ اور قابلیت دکھا کر اپنے کیرئر میں زبردست کامیابی حاصل کریں گے۔ اس برج کے جو حاملین کاروبار کے میدان سے جڑے ہیں وہ کاروباری ساجھے داروں کے ساتھ مضبوط اور مثبت رشتے بنانے کر کافی منافع کما سکیں گے۔ مالی محاذ پر بات کریں تو جو لوگ سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں ان کو اس کی عملی شکل دیکھ کر سرمایہ کاری کرنا زیادہ بہتر رہے گا۔ ذاتی محاذ پر بات کریں تو زہرہ گردش برج جدی میں ہورہی ہے جس کی وجہ سے زہرہ رشتہ کے تئیں پرعزم اور ذمہ دار نظریہ بخش رہا ہے۔ آپ اپنے دوستوں ،رشتے داروں اور ساجھے داروں کے ساتھ بات چیت کرتے وقت اپنے لہجہ کا خیال رکھیں۔ اس کے علاوہ زہرہ کی آٹھویں گھر میں گردش سسرال والوں کے حوالے سے آپ کو احتیاط برتنے کے اشارے پیش کررہا ہے۔ صحت سے جڑے کسی بھی مسئلہ سے بچنے کے لیے چیک اپ کرائیں۔ اور متوازی کھانا اور اکسرسائز کا معمول بنائیں۔
اُپائی:اگرآپ روزانہ دہی سے سنان کرتے ہیں تو یہ آپ کے لیے شوبھ رہے گا۔
ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں:آن لائن شوپنگ سٹور
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025