سورج کی گردش برج دلو میں
یہ مضمون سورج کی گردش برج دلو میںخاص آپ کے لیے اہم معلومات کے پیش نظر تیار کیا گیا ہے۔ نجومی واقعات کے جدید ترین اپڈیٹ ہم اپنے ریڈرس کو وقت سے پہلے دے پائیں اور اسی کڑی میں ہم آپ کے لیے لے کر آئیں گے۔ عطارد کی گردش کے تعلق سے یہ خاص مضمون ہے۔ سورج 12 فروری 2025 کی رات 09 بج کر 40 منٹ پر برج دلو میں داخل ہوں گے۔ ایسے میں ہمارا یہ مضمون اس حوالے سے تمام جانکاری دے گا۔ ساتھ ہی سورج کی یہ گردش سلسلہ ابراج کے تمام 12 بروج اور ملک ودنیا کو کس طرح متاثر کرے گی۔ اس بارے میں بھی ہم آپ کو تفصیل سے جانکاری دیں گے۔ اگر آپ اپنے دل میں بھی یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ سورج کا برج دلو میں گردش کرنا کیسا رہے گا تو چلیے جانتے ہیں۔

زندگی میں دروپیش ہر طرح کی مشکلات کے پیش نظر ٓ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات
علم نجوم میں انسان کی پہچان، قوت ارادی اور خود کو نمائندگی کرنا ہے۔ یہ ہرایک انسان کی کنڈلی میں اہم گرہ مانے جاتے ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ آپ کون ہیں اور آپ خود کو کس طرح سے ظاہر کرتے ہیں۔ زندگی میں کس طرح اپنی چمک بکھیرتے ہیں اور آپ کو زندگی میں حوصلہ بخشتے ہیں۔ بتا دیں کہ سورج دماغ، ول پاور، زندگی کے مقاصد اور غرور کو قابو کرتے ہیں۔ ہرایک انسان کی کنڈلی میں سورج شخصیت کے کارک ہیں۔ لیکن جنم کنڈلی میں سورج دیو آپ کو کیسے نتائج دیں گے۔ یہ صرف آپ کی کںڈلی میں سورج کی حالت کے پیش نظر جان سکتے ہیں۔
Read in English - Horoscope 2025
سورج کی برج دلو میں گردش کی خاصیتیں
اس صورت حال میں لوگوں کے اندر کچھ خاصیتیں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ برج دلو کے مالک زحل ہیں جو ایجاد، خاص اور مستقبل کی سوچ رکھنے والے ہوتے ہیں۔ سورج کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر،یہاں ہم آپ کو ایسی عام خاصیتوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو برج دلو میں سورج کے تحت جنم لینے والے حاملین کے اندر پائی جاتی ہے۔
آزادی
برج دلو کے حامل اپنی زندگی میں آزادی کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور اکثر ایسی چیزوں کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں جو کہ ان کی آزادی کو محدود کرنے کا کام کرتی ہے۔ یہ اپنی زندگی میں اپنی راہ خود کو بناتے ہیں اور کھلے خیالات والے ہوتے ہیں۔
عقل اور تجزیہ
برج دلو کے حامل بہت عقل مند ہوتے ہیں اور عام طور سے یہ نئے آئیڈیاز، اصولوں اور سب سے ہٹ کر سوچ رکھتے ہیں۔ زیادہ تر سماج کی پرانے ںظریات اور روایات پر سوال اٹھاتے ہوئے نظرآتے ہیں۔ حالانکہ یہ مسائل کے حل ڈھونڈنے میں ماہر ہوتے ہیں۔
हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: राशिफल 2025
انسانیت اور امید
برج دلو میں سورج کے تحت لوگ انصاف پسند ہوتے ہیں اس لیے ہمیشہ زندگی میں سماجک انصاف پر زور دیتے ہیں ساتھ ہی ان کا وشواش اپنے آس پاس کی دنیا کو بہتر بنانے میں ہوتا ہے۔ اورسورج کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، یہ مساوات، آزادی، سماجی کلیان اور ترقی کو فروغ دیتے ہیں۔
تخلیقیت
یہ درو اندیش ہوتے ہیں اور مسلسل مستقبل کے بارے میں غوروفکر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ان کی تخلیقیت سب سے الگ ہٹ کر ہوتی ہے۔ جس کی جھلک ان کے خیالات میں نمایاں رہتی ہے۔ ان حاملین کا شوق ٹکنالوجی اور سائنس میں رہ سکتا ہے۔
ڈٹیچمنٹ
برج دلو میں سورج کے تحت جنم لینے والے لوگ کبھی کبھی جذباتی ہونے پر سب سے دوری بنا لیتے ہیں۔ یا پھر سب سے الگ تھلک نظر آسکتے ہیں۔ یہ زندگی میں سب سے ہٹکر سوچنے کو اہمیت دیتے ہیں اور کئی بار انھیں لوگوں سے جڑںے میں یا خود کو ظاہر کرنے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ ہر حالات کو ایک الگ نظریہ سے دیکھ کر سلجھانے کی طرف کوشاں رہتے ہیں۔
مخالفانہ مزاج
اس برج کے حاملین مخالف مزاج کے ہوتے ہیں یہ لوگ بھیڑ کا حصہ بننا پسند نہیں کرتے ہیں، بلکہ بھیڑ سے ہٹ کر اپنا راستہ قائم کرتے ہیں۔ سورج کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر،ساتھ ہی یہ اپنی شخصیت، آئیڈیا یا زندگی میں اپنے حساب سے زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔
آن لائن سافٹ وئر سے مفت میں پیدائشی زائچہ حاصل کریں
سماجک اور ملنسار
جیسے کہ ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ یہ آزاد مزاج کے ہوتے ہیں اور لوگوں سے دور رہتے ہیں۔ لیکن، یہ ملنسار اور لوگوں سے میل جول بڑھانے والے ہوتے ہیں۔ یہ دوستی کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اور الگ الگ طرح کے لوگوں سے رابطہ قائم کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔
اچانک سے قدم اٹھانے والے
برج دلو میں سورج والے حاملین اچانک سے کام کرنے والے ہوتے ہیں اور کئی بار ان کے کام لوگوں کو حیران کر سکتے ہیں۔ ان کا یہی گن انہیں سب سے الگ بناتا ہے۔
ترقی پسند
جن حاملین کی کنڈلی میں سورج برج دلو میں ہوتے ہیں۔ ان کی سوچ اکثر وقت سے کافی آگے ہوتی ہے۔ نئی تکنیک، نئے آئڈیاز اور سماجی نقل وحرکات انھیں اپنی طرف پرکشش کرتی ہے، جس میں انھیں ایک نیا بدلاؤ لے کر آنے کا سبق ملتا ہے۔
مضبوط شخصیت والے
برج دلو والوں کی شخصیت کافی مضبوط ہوتی ہے۔ اس لیے انھیں خود پر ناز محسوس ہوتا ہے۔ یہ خود کو اس طرح سے ظاہر کرتے ہیں۔ جس سے دیگر لوگوں کی نظر میں ان کی الگ پہنچان بنتی ہے۔ سورج کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر،عام الفاظوں میں کہیں تو برج دلو میں سورج والے حاملین آگے کی سوچ رکھنے والے، عقل مند اور آزاد خیال کے ہوتے ہیں۔ ان کے بھیتر دنیا کو ایک بہتر جگہ بنانے کی تیزی دیکھنے کو ملتی ہے۔ انھیں نئی نئی چیزیں پرکشش کرتی ہیں۔ اور ان کا نظریہ مثبت ہوتا ہے۔
سورج کا برج دلو میں گردش کرنا پوری دنیا پر اثر
شاید ہی آپ جانتے ہیں ہوں گے یہ برج دلو کے مالک زحل پہلے سے اپنے برج میں جلوہ افروز ہیں۔ جب سورج 12 فروری 2025 کو برج دلو میں داخل ہوں گے۔ تو یہ باپ بیٹے یعنی سورج اور شنی یوتی کا نرمان کریں گے۔ اس لیے ہمارے ذریعہ کی گئی پیش گوئی اس یوتی کو دھیان رکھ کر کی گئی ہے۔ ہم کو یہ بات بھی دھیان رکھنی چاہیے کہ سورج اور شنی کے علاوہ عطارد گرہ بھی برج دلو میں موجود ہوں گے۔ اور ایسے میں ان تینوں گرہوں کے ایک ساتھ ایک رشتے میں موجود ہونے پر ترگرہی یوگ کا بھی نرمان کریں گے۔
اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں
سرکار اور میڈیکل چھیتر
- برج دلو میں ہونے والی سورج اور شنی کی یوتی اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ اس گردش کے دوران ہمارے ملک کا ہلتھ اور خدمات ترقی کی راہ پر آگے بڑھیں گی۔
- سرکار کے ذریعہ ہونے والے پروگراموں میں بدلاؤ کیے جا سکتے ہیں۔ یا پھر نئے پروگرام کیے جا سکتے ہیں۔ جو سماج کے بے چارہ اور غریب لوگوں کو کم قیمت پر میڈیکل مدد دیں گے۔
- میڈیکل کے نئے میدان میں نیے ایجادات اور نئی تکنیک سامنے آسکتی ہے۔ جو کئی لوگوں کے لیے امید کی کرن بنتی ہے۔ دنیا بھر میں تیزی سے ریسرچ کا کام آگے بڑھے گا۔
- سورج کی گردش کے دوران میڈیکل اکیوپمنٹ کے کاروبار سے چارجیس ہٹائے جا سکتے ہیں۔
- دنیا کے لوگوں کوسورج کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، نئے وائرس اور بیماریاں پریشان کرسکتی ہیں۔
کاروبار اور ٹریڈ
- سورج کی برج دلو میں گردش کی مدت میں لکڑی کے سامان جیسے کہ فرنیچر، کچی لکڑی کا کاروبار کرنے والے حاملین اچھا خاصا منافع کمائیں گے۔
- سونے کی قیمتوں میں کچھ کمی آنے کے امکان ہیں۔
- جو حاملین انوائرنمینٹ انجینئر، سائنسدان، کلاکار اور سماجی کارکن کے طور پر کام کر رہے ہیں، ان کے لئے یہ وقت تھوڑا مشکل رہ سکتا ہے۔
- اون، اونی سامان اور بُنے ہوئے کپڑوں سے جڑا کاروبار تیزی سے آگے بڑھے گا۔ ساتھ ہی، ان کے آیات نریات میں بھی بڑھوتری ہوگی۔
- زراعت سے جڑے میدانوں کی لوک پریتا میں بڑھوتری ہوگی۔
سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025
سورج کی برج دلو میں گردش: شیئر بازار پیش گوئی
- آئیے اب نظر ڈالتے ہیں کہ سورج کی برج دلو میں گردش بھارت کے شیئر بازار کو کس طرح سے متاثر کرے گی۔
- اس ماہ کا دوسرا ہفتہ شئر بازار میں تیزی لے کر آئے گا جس سے مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو ملے گی۔
- سورج گردش کے دوران ایم آر ایف ٹائرس، آئشر مشینری، ادانی گروپ، کول انڈیا، سیمنٹ، کوفی، کیمکلس اور بینکنگ صنعت وغیرہ کے شئروں کے دام بڑھنے کا اندیشہ ہے۔
- حالانکہ، اس مہینہ کے تیسرے ہفتہ میں زحل کے اثر کی وجہ سے بازار کی رفتار دھیمی پڑ سکتی ہے جو کہ مارکیٹ کو منفی طور سے متاثر کرے گی اس لئے ان حاملین کو بہت احتیاط سے چلنا ہوگا۔
- کھیتی سے جڑے اپکرنوں کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں، زومیٹو، ایکسائڈ، گولڈن ٹوبیکو، کرلوسکر، ڈابر، ایگروٹیک، ادانی پاور سمیت دیگر میدانوں کی کمپنیوں کے شئروں میں گراوٹ آنے کے امکان ہیں۔
- حالانکہ، سورج کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، چائے، سٹیشنری، کپڑا اور فارماسیوٹکل وغیرہ میدانوں کے شئروں میں ہلکی بڑھوتری آنے کا امکان ہے۔
سورج کا برج دلو میں گردش ان بروج کو ہر میدان میں ملے گی کامیابی
برج حمل
برج حمل کے حاملین کے لیے سورج آپ کے پانچویں گھر کے مالک ہیں جو آپ کے گیارہویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ برج حمل والوں کے لیے یہ گردش اچھی رہے گی۔ عام طور سے اس دوران آپ اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے پیش نظر اپنی کوششوں میں کامیابی پانے کے قابل ہوں گے۔ ساتھ ہی اپنے بچوں کی ترقی بھی دیکھ سکیں گے۔ اور آپ کو ہرقدم پر ان کا ساتھ ملے گا۔
پیشہ ور زندگی میں آپ کچھ بڑے کامیابی کو حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ ساتھ ہی آپ کو سراہنا کے ساتھ ساتھ ایوارڈ یا پرموشن ملنے کی امید ہے۔ وہیں جو لوگ سرکاری میدان میں کام کرتے ہیں، ان کو کام میں کامیابی حاصل ہوسکتی ہے۔ اس دوران آپ پیشہ ور زندگی کو پھیلانے کے ساتھ ساتھ نوکری کے نئے موقع بھی حاصل کریں گے۔ آپ کو غیرملکی سفر کے موقع مل سکتے ہیں۔ جس سے آپ کا کیرئر ترقی کی راہ پر آگے بڑھے گا۔ سورج کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، اگر آپ پرموشن یا دیگر منافع کی امید کررہے ہیں تو یہ وقت سازگار رہے گا۔
برج حمل 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج ثور
برج ثور کے حاملین کے لیے سورج آپ کے چوتھے گھر کے مالک ہیں اور یہ آپ کے دسویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ کیرئر کی بات کریں تو سورج کی گردش آپ کے لیے خوش قسمت رہے گی۔ کیوں کہ یہ آپ کے لیے آن سائٹ موقعوں کو لے کر آئے گی۔ ان حاملین کو غیرملک سے بھی نوکری کے بہت بہترین موقع مل سکتے ہیں اور یہ موقع آپ کے لیے بے حد فائدہ بخش رہے گا۔ کیوں کہ یہ موقع آپ کو ترقی کی راہ پر لا سکتے ہیں۔
سورج کی گردش کے دوران آپ مکان عمل میں جاری حالات کو تسلیم کرتے ہوئے کامیابی پانے میں کامیاب رہیں گے۔ اس دوران آپ نوکری میں اعلیٰ منصب جیسے کہ ٹیم لیڈر یا منیجر وغیرہ پانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ جن لوگوں کو خود کا کاروبار ہے۔ جن لوگوں کا غیرملک سے کاروبار ہے۔ کیوں کہ ان کے ذریعہ سے آپ کافی دھن کما سکیں گے۔ کاروبار کی کچھ خاص طریقہ کار پر چل کر آپ بہترین مقابلہ کی طاقت لے کر ابھریں گے۔ اور دوسروں کو ٹکر دینے میں کامیاب رہیں گے۔
برج ثور 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج جوزا
برج جوزا والوں کے لیے سورج آپ کے نویں گھر میں جلوہ افروز ہیں۔ جو اب آپ کے تیسرے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کے پیش نظر سورج کا برج دلو میں گردش کرنے کے دوران آپ کو قسمت کا ساتھ ملے گا۔ اور آپ کو پیشہ ور زندگی میں ترقی نصیب ہوگی۔ ساتھ ہی اس مدت میں آپ نے جو سفر کیے ہیں وہ کامیابی رہیں گی۔ اگر آپ اس مدت میں غیرملک سفر کرنے جارہے ہیں تو آپ کے لیے سفر بہت اچھے پھل دے سکتے ہیں۔
اس برج کے جو حاملین نوکری کرتے ہیں، ان کو سورج گردش کے دوران کیرئر میں اچھی ترقی دیکھنے کو ملے گی۔ ممکن ہے کہ یہ وقت آپ کو کیرئر میں بہت بڑی کامیابی دے گا۔ جن حاملین کا جڑاؤ کاروبار سے ہے وہ اچھا خاصا پیسہ کمائیں گے۔ اور سورج کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، غیرملک سے بھی ان کو کچھ سنہرے موقع مل سکتے ہیں۔ جس سے آپ ترقی حاصل کرسکیں گے۔ آپ کو ایسا محسوس ہوگا کہ آپ دھیرے دھیرے کاروبار میں ترقی حاصل کررہے ہیں۔ اور ٹکر دے رہے ہیں۔ غیرملک میں جو موقع ملیں ہیں اس سے آپ کو منافع ہوگا۔
برج جوزا 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج سنبلہ
برج سنبلہ والوں کے لیے سورج آپ کے بارہویں گھر کے مالک ہیں اور اب یہ آپ کے چھٹے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کے پیش نظر سورج کی یہ گردش آپ کو وارثتی یا نامعلوم طریقوں سے غیرمتوقع فائدہ کروا سکتی ہے۔ حالانکہ اس دوران آپ کی آمدنی میں اچانک سے بڑھتوری ہوسکتی ہے۔ تو آپ ذمے داریوں کو آسانی کے ساتھ پورا کرنے کے قابل ہوں گے۔
ان حاملین کا کیرئر ٹکا رہے گا۔ اور اس دوران کوئی بڑا مسئلہ نہیں پیش ہوگا۔ اگر آپ نوکری کرتے ہیں تو اس دوران آپ کو ترقی دیکھنے کو ملے گی۔ اور آپ اپنی قابلیتوں کا مظاہرہ کرنے کے بھی قابل ہوں گے۔ ان لوگوں کو ملنے والے آن سائٹ مواقع منافع بخش ثابت ہوں گے۔ اور آپ کو کام کے سلسلہ میں غیرملک سفر کرنے کے موقع مل سکتے ہیں۔ کیرئر میں مضبوط جمے رہنے کی وجہ سے آپ اچھا خاصا پیسہ کمانے کے قابل ہوں گے۔ سورج کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، مضبوط یکجوئت کے بل پر آپ آگے ہونے والی کسی بھی نقصان پہلے سے ہی پھانپ کر سہی قدم اٹھائیں گے۔ اس کے علاوہ سورج کی اس گردش کے دوران آپ اپنے مدمقابل کو کڑی ٹکر دے سکیں گے۔
برج سنبلہ 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج میزان
برج میزان کے لیے سورج آپ کے گیارہویں گھر کے مالک ہیں جو آپ کے پانچویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ ایسے میں سورج کا برج دلو میں گردش کرنا آپ کو سٹہ بازی اور غیرمتوقع ذرائعوں سے مالی منافع کروا سکتا ہے۔ آپ اپنی اولاد کا بھروسہ جیتنے میں کامیاب رہیں گے۔ اور روز ان کو وقت کے ساتھ بڑھا ہوتا ہوا دیکھیں گے۔
کیرئر کی بات کریں تو یہ حاملین سورج گردش کی مدت میں اپنے عہدے سے ناخوش اور اپنی خواہشات کو پورا کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں جس کی وجہ سے آپ ناخوش نظر آئیں گے۔ حالانکہ اگر آپ کام کے سلسلہ میں غیرملک میں بسنے کی پلاننگ کررہے ہیں تو آپ ترقی پانے کے ساتھ ساتھ مطمئن نظر آسکتے ہیں۔ لیکن جن حاملین کا خود کا کاروبار ہے، وہ اس دوران اوسط درجہ منافع کما سکیں گے۔ اگر آپ اپنی کمپنی غیرملک میں ٹرانسفر کرنے کا من بنا رہے ہیں، تو آپ کے نئے رابطے بنانے اور منافع کمانے کی راہ ہموار ہوگی۔
برج میزان 2025 تفصیل سے پڑھیں
سورج کی برج دلو میں گردش کے دوران ان بروج کے لیے احتیاط
برج سرطان
برج سرطان والوں کے لیے سورج آپ کی کنڈلی میں دوسرے گھر کے مالک ہیں اور آپ کے نویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں اس کی وجہ سے سورج کی برج دلو میں گردش آپ کو تناؤ اور فکرمندی کا کام کروا سکتی ہے۔ جس کا اثر اس مہینے آپ کی ترقی پر پڑ سکتا ہے۔ سورج کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، اس دوران آپ کو آنکھوں سے جڑے روگ جیسے جلن وغیرہ مسائل پر دھیان دینا ہوگا۔ تاکہ آپ ان کی وجہ سے ہونے والے دیگر مسائل کو روک سکیں۔ ساتھ ہی آپ کی لاپرواہی اور دھیان کی کمی کی وجہ سے آپ کو نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔
نوکری میں خوشی کی کمی رہ سکتی ہے۔ مسائل سے گزرنا پڑسکتا ہے۔ آپ پر کام کا بوجھ بڑھ سکتا ہے، جس کو سنبھال پانا آپ کے لیے مشکل ہوسکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ کو ساتھیوں سے بھی میٹھے رشتے رکھنا مشکل لگے گا جس سے آپ کے مسائل بڑھ سکتے ہیں۔
برج سرطان 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج جدی
برج جدی کے حاملین کے لیے سورج آپ کے آٹھویں گھر کے مالک ہیں۔ اور اب یہ آپ کے دوسرے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ آپ کے دل میں ڈر پیدا ہوسکتا ہے۔ اور یہ آپ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو وارثتی جائیداد اور سٹہ بازی جیسے غیرمتوقع ذرائعوں سے اچانک سے منافع حاصل ہوسکتا ہے۔ اگر آپ کی انٹیوشن قابلیت کافی اچھی ہے۔ تو اس دوران آپ خود کو جاننے اور سجھنے کے قابل ہوں گے۔ ساتھ ہی آپ اپنی شخصیت کے بارے میں مثبت پہلوؤں کو جان سکیں گے۔
ایسے حالات آسکتے ہیں کہ آپ کو نوکری میں یا کام کے طریقہ میں بدلاؤ کرنا پڑسکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ کو اچانک سے غیرملکی سفر بھی کرنا پڑسکتا ہے۔ سورج کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، ممکن ہے کہ بزنس میں آپ کا مظاہرہ اچھا ہونے کے باوجود آپ اپنے کیرئر میں بدلاؤ کرسکتے ہیں۔
برج جدی 2025 تفصیل سے پڑھیں
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب
سورج کی برج دلو میں گردش اپنائیں یہ اُپائی
- روزانہ صبح بھگوان سوریہ کو تانبے کے لوٹے میں جل ارپت کریں۔
- ہر رووار کے دن آدتیہ ستروت کا پاٹھ کریں۔
- غریب یا ضرورت مندوں کو لال رنگ کے کپڑوں کا دان کریں۔
- غریب کو ارد کی دال دان کریں۔
- اسہائے لوگوں کی جتنی ہوسکے مدد کریں۔
ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوال
1. سورج کس برج کے مالک ہیں؟
سورج سلسلہ ابراج کے پانچویں برج اسد کے مالک ہیں۔
2. کرتیکا نکشتر کا سوامی کون ہے؟
جیوتشی کے مطابق، کرتیکا نکشتر کے سوامی سورج ہیں۔
3. شنی گرہ کی راشی کون سی ہے؟
شنی کو مکر اور کومبھ یعنی جدی اور دلو پر اختیار حاصل ہے۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems

AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Rahu Transit In Aquarius: Golden Period Incoming!
- Mercury Combust In Aries: These Zodiacs Must Beware
- Ketu Transit In Leo: 5 Zodiacs Need To Be For Next 18 Months
- Tarot Weekly Horoscope From 18 May To 24 May, 2025
- Numerology Weekly Horoscope: 18 May, 2025 To 24 May, 2025
- Mercury & Saturn Retrograde 2025 – Start Of Golden Period For 3 Zodiac Signs!
- Ketu Transit In Leo: A Time For Awakening & Ego Release!
- Mercury Transit In Gemini – Twisted Turn Of Faith For These Zodiac Signs!
- Vrishabha Sankranti 2025: Date, Time, & More!
- Jupiter Transit In Gemini, These Zodiac Could Get Into Huge Troubles
- 18 महीने बाद पापी ग्रह राहु करेंगे गोचर, इन राशियों का होगा गोल्डन टाइम शुरू!
- बुध मेष राशि में अस्त होकर इन राशियों पर बरपाएंगे कहर, रखना होगा फूंक-फूंककर कदम!
- शत्रु सूर्य की राशि सिंह में आएंगे केतु, अगले 18 महीने इन 5 राशियों को रहना होगा बेहद सतर्क!
- टैरो साप्ताहिक राशिफल (18 मई से 24 मई, 2025): इस सप्ताह इन राशि वालों के हाथ लगेगा जैकपॉट!
- अंक ज्योतिष साप्ताहिक राशिफल: 18 मई से 24 मई, 2025
- केतु का सिंह राशि में गोचर: राशि सहित देश-दुनिया पर देखने को मिलेगा इसका प्रभाव
- बुध का मिथुन राशि में गोचर इन राशि वालों पर पड़ेगा भारी, गुरु के सान्निध्य से मिल सकती है राहत!
- वृषभ संक्रांति पर इन उपायों से मिल सकता है प्रमोशन, डबल होगी सैलरी!
- देवताओं के गुरु करेंगे अपने शत्रु की राशि में प्रवेश, इन 3 राशियों पर टूट सकता है मुसीबत का पहाड़!
- सूर्य का वृषभ राशि में गोचर इन 5 राशियों के लिए रहेगा बेहद शुभ, धन लाभ और वेतन वृद्धि के बनेंगे योग!
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025