سورج گردش برج حمل میں (13 اپریل 2024)
ویدک علم نجوم میں سورج کو طاقت کا ذریعہ مانا جاتا ہے اور تمام نو سیاروں کا بادشادہ مانا جاتا ہے۔ 13 اپریل 2024 کی رات 08 بج کر 51 منٹ پر ہوگی۔ سورج کی گردش تمام بارہ بروج کو متاثر کرے گا۔ آسٹروسیج کا یہ خاص مضمون آپ کو سورج KI برج حمل میں گردش کے حوالے سے تفصیل سے جانکاری بخشے گا۔ ساتھ ہی سورج گردش برج حمل میں ہوگی جس کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے ہم آپ کو کچھ آسان اور سٹیک علاج بتائیں گے۔ لیکن چلیے سب سے پہلے برج حمل اور سورج کے بارے میں جانتے ہیں۔
2024 میں کب کب ہوگا سورج گہن پائیں مکمل معلومات
علم نجوم میں ستارہ سورج کی اہمیت
علم میں سورج کو عام طور سے اعلیٰ بلند مرتبہ ستارہ مانا جاتا ہے۔ سورج گردش برج حوت میں ہورہی ہے اس کے پیش نظریہ ستارہ اثرکن معمول اور اصولوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ ساتھ ہی اس کو ایک آتشی ستارہ بھی مانا گیا ہے۔ جو ہر طرح کے شاہانہ گنوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ سورج میں شدت ہونے کی وجہ سے اس کے حاملین بھی جلالی ہوتے ہیں۔ کنڈلی میں سورج مضبوط ہے تو خوشی و خوشحالی شادمانی اورمسرتیں ملتی ہے۔ کسی بھی شخص کی زندگی میں سورج کی مضبوطی پیشہ میں بھی مضبوطی کا باعث ہوتا ہے۔
سلسلہ ابراج کا پہلا برج اپنے آزاد اور متشدد مزاج کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس صورت حال میں کسی انسان کی خواہش اپنی الگ پہچان بنانے، نئے کاروبار کی شروعات کرنے یا پھر مشکلات کا سامنے کرنے میں ہوسکتی ہے۔ سورج گردش برج حمل میں نئی شروعات طاقت میں اضافہ اور تازگی وغیرہ کو بیان کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں یہ وقت اپنی زندگی میں نئے مقاصد کو قائم کرنے یا نئے موقعوں کا فائدہ اٹھانے، خود تلاشنے وغیرہ کے لیے اہم ہوجاتا ہے۔
اس کے برعکس ہر مہینے سورج اپنا برج تبدیل کرتے ہیں جب کنڈلی میں سورج مبارک گھر کے ہوتے ہیں، تب وہ حاملین کو اچھی نوکری اور سماج میں شہرت، عزت وغیرہ بخشتے ہیں۔ حالانکہ جب سورج مبارک گھر میں جلوہ افروز ہوتے ہیں۔ اس وقت یہ زیادہ مبارک نتائج نہیں دیتے ہیں۔ کیوں کہ یہ ایک متشدد گرہ ہونے کی وجہ سے اس گھر منبع عناصر کو برباد کر دیتے ہیں۔
تمام بروج میں پہلی نئی برج حمل نئی شروعات کو ظاہر کرتا ہے۔ اور یہ حاملین کو عزم مصمم کے ساتھ مقاصد کو پانے کے لیے حوصلہ بخشتا ہے۔ ہم آپ کو اوپر بتا چکے ہیں کہ برج حمل کے مالک سیارہ مریخ جو ہمت، قیادت اور پرعزم کے منبع ہیں۔ برج حمل کو ہمت آزادی وغیرہ کے لیے جانا جاتا ہے۔ سورج گردش برج حمل میں پہچان، تخلیقیت اور زندگی کی طاقت کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ گردش انسان کو ہمت اور جنون کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے حوصلہ بخشتی ہے۔ یہ مدت خود کو جاننے اور سمجھنے کے لیے بہترین رہتی ہے۔
اب ہم آگے بڑھتے ہیں اور جانتے ہیں سورج کی گردش برج حمل میں ہوگی تو تمام 12 بروج پر اس کا کیا اثر ہوگا۔ اس آرٹیکل میں جو پیش گوئیاں ہیں وہ برج قمری پر مبنی ہیں۔
To Read in English Click Here: Sun Transit In Aries (13 April 2024)
یہ زائچہ آپ کے برج قمری پر مبنی ہے۔ اپنی ذاتی برج جاننے کے لیے جسٹ کلک کریں۔ برج قمری کلیکولیٹر
سورج کی برج حمل میں گردش: برج مطابق جانیں علاج
برج حمل
سورج گردش کی برج حمل میں ہوگی اس لحاظ سے، کیرئر کی بات کریں تو سورج کی گردش آپ کے لیے طاقت اور ہمت لے کر آئے گی۔ اس دوران آپ عزم اور پختہ ارادے سے بھرے رہیں گے، جو آپ کو کیرئر میں ترقی پانے کے لیے کوئی ہمت والا قدم اٹھانے کے لیے حوصلہ بخشے گا۔ ان لوگوں کو نوکری میں ترقی حاصل ہوگی۔ اور یہ آپ کے لیے منصب میں ترقی، تعریف یا کسی نئے کاروبار کو شروع کرنے کے موقع کی شکل میں آسکتی ہے۔ آپ کی قیادتی صلاحیت اور بات چیت کرنے کا طریقہ سنئر افسروں یا آپ کے بزنس پارنٹر بنانے کی قابلیت اور بات چیت کرنے کا طریقہ سنئروں یا آپ کے بزنس پارنٹر بننے کے خواہش مند لوگوں کو پرکشش کرسکتا ہے۔ یہ وقت آپ کی صلاحیتوں کو ثابت کرنے اور مکان عمل میں خاص لوگوں کو مل رہی مشکلات کا سامنا کرنے کے لیے اچھا رہے گا۔
معاشی زندگی کی نظریہ سے دیکھیں یہ وقت برج حمل والوں کے لیے اچھا کہا جائے گا۔ آپ اپنی عقل مندی اور مضبوطی کے بل پر مال سے جڑے کچھ اہم فیصلے لے سکتے ہیں۔ اور ایسے فیصلے آپ کی زندگی میں فلاح وبہود لے کرآئیں گے۔ سورج گردش برج حمل میں ہوگی اس لحاظ سے، آپ کی آمدنی میں نئے موقع لائے گا۔ اور یہ آپ کی تنخواہ میں اضافہ، بزنس ڈیلس یا سرمایہ کاری وغیرہ کی شکل میں آسکتا ہے۔ محبتی زندگی کی لحاظ سے دیکھیں تو اس دوران آپ جوش وخروش سے بھرے رہیں گے۔ آپ کے رشتے ان لوگوں کے ساتھ اچھے رہیں گے۔ جو بے حد قریب ہیں۔ ساتھ ہی پارٹنر کے ساتھ آپ کی آپسی سمجھ اور تال میل پہلے سے بہتر ہوگا۔ جس سے آپ خوش رہیں گے۔ اس دوران آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ اور ایسے میں آپ کو اس حوصلہ کو برقرار رکھنے کے لیے ایک معمولی والے معمول کو پالن کریں۔
اُپائی: روزانہ صبح سورج دیو کو گڑھ مشرت جل ارپت کریں۔۔
برج ثور
کیرئر کے لحاظ سے، ان حاملین کو اپنے پیشہ ورانہ زندگی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اندیشہ ہے کہ ان لوگوں کو اس دوران تنازعات یا کسی طرح کے الزامات سے گزرنا پڑسکتا ہے۔ اور یہ آپ کو مقصد کو پورا کرنے سے روک سکتے ہیں۔ سورج کی گردش آپ کے کیرئر کے لحاظ سے اچھی نہیں کہی جا سکتی ہے۔ کیوں کہ اس دوران ترقی اور تعریف حاصل کرنا آپ کے لیے آسان نہیں ہوگا۔ اس کے برعکس جو حاملین کاروبار کرتے ہیں، ان کو احتیاط برتنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ سورج گردش برج حمل میں ہوگی اس لحاظ سے،آپ کو اس دوران پیسوں کا انتظام بہت سوچ سمجھ کر کرنا ہوگا۔ اور ایک بجٹ تیار کرنا ہوگا، تاکہ آپ معاشی استقرار حاصل کرسکیں۔ معاشی زندگی میں اتار چڑھاؤ کے باوجود بھی یہ مدت آپ کو کیرئر اور معاشی زندگی میں ترقی بخشے گی۔
محبتی زندگی کی بات کریں تو یہ گردش آپ کے رشتے میں کچھ مسائل پیش کرسکتا ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کے لیے اہل خانہ بھی بے حد معنی رکھتا ہو۔ ساتھ آپ کو اپنی صحت پر غور کرنا ہوگا، تاکہ آپ مستقبل میں ہونے والی بیماریوں سے بچ سکیں۔ کام کا دباؤ اور تناؤ آپ کو تھکا دے گا۔ اور ایسے میں آک متوازی معمول کا پالن کرنا بے حد ضروری ہوگا۔ ساتھ آپ کو اپنی صحت کا بھی خیال رکھنا ہوگا۔ جس سے آپ مستقبل میں پیدا ہونے والے مسائل سے بچے رہیں۔
اُپائی: پرتی دن سوریہ دیو کے سمیے گائتری منتر کا جاپ کریں۔
برج جوزا
کیرئر کی بات کریں تو سورج کی برج حمل میں گردش آپ کے لیے فائدے اور تمناؤں کے گھر میں ہورہی ہے۔ اس کے نتیجہ میں ان حاملین کو پرموشن یا تنخواہ میں ترقی کے ملاپ بنیں گے۔ آپ اپنے سنئرافسروں سے اچھے تعلقات کو قائم رکھنے کے قابل ہوں گے۔ ساتھ ہی آپ اپنے کام میں مضبوطی لانے کے پیش نظر اپنی سلسکس کو بڑھانا چاہیں گے۔ اس دوران آپ ایک ساتھ کئی کاموں کو بخوبی سنبھالیں گے۔ کیوں کہ حاملین خود اعتمادی سے بھرے رہیں گے۔ پیشہ ور زندگی میں آپ کے آپ کی شان وشوکت بڑھے گی۔ برج جوزا والوں کے لیے یہ گردش بہت زیادہ فوائد پیش کرسکتا ہے کہ آپ کو کاروبار کے حوالے سے ملنے کے امکان ہیں۔
سورج کی گردش برج حمل میں ہوگی۔ اس لحاظ سے، برج جوزا والوں کا اپنے پارنٹر کے ساتھ رشتہ اور اچھا بنا رہے گا۔ اس گردش کے دوران آپ دونوں کے درمیان آپسی سمجھ اچھی رہے گی، آپ دونوں ایک دوسرے کھل کر بات چیت کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ جس سے آپ کا رشتہ مضبوط ہوگا۔ یہ لوگ اپنے قریبیوں کے ساتھ یادگار لمحات گزاریں گے۔ اور آپ ان کے ساتھ ڈنر ڈیٹ پر جا سکتے ہیں۔ صحت کی بات کریں تو سورج گردش برج حمل ہونے سے آپ صحت مند رہیں گے۔ حالانکہ ان لوگوں کو معمولی صحت سے جڑے مسائل پیش آسکتے ہیں۔
اُپائی: پرتی دن سوریہ کے بیج منتر کا جاپ کریں۔
برج سرطان
کیرئر کی بات کریں تو سورج کی گردش آپ کے دسویں گھر میں ہوگی۔ جو آپ کے کیرئر میں اضافہ پیش کرے گی۔ اس مدت میں آپ کا مظاہرہ شاندار رہے گا۔ اور ایسے میں آپ کو کام کے میدان میں پہچان ملنے کے امکان ہیں۔ پیشہ ور زندگی میں آپ کو پرموشن یا غیرملک سے کوئی ایسا پروجکٹ مل سکتا ہے۔ جو آپ کو اپنی صلاحیت ثابت کرنے اور کامیابی کے موقع بخشے گا۔ معاشی زندگی کی شکل میں سورج گردش برج حمل میں ہورہی ہے، جو حاملین کاروبار کرتے ہیں، ان کو بزنس میں ایسے سنہرے موقع حاصل ہوں گے۔ جو معاشی طور سے قراری اور شہرت پانے میں اچھے رہیں گے۔ ساتھ ہی کاروبار کو بڑھانے کے موقع ہوں گے۔ اس دوران آپ مال کی بچت کرنے کے بھی قابل ہوں گے۔
محبتی زندگی میں کوئی بڑا بدلاؤ آسکتا ہے۔ جس سے آپ شادی کے رشتہ میں بندھ سکتے ہیں۔ یا اپنے خاندان کی شروعات کرسکتے ہیں۔ اس مدت میں آپ خاندان کے ساتھ یاد گار وقت گزارتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ اس صورت حال میں آپ ان کے ساتھ دل کھول کر بات کریں گے۔ بات کریں صحت کی تو سورج کی برج حمل میں گردش جس سے آپ کو معمولی پریشانی پیدا ہوسکتی ہیں۔ حالانکہ آپ کی صحت کافی اچھی رہے گی۔ جس کی وجہ سے آپ روز مرہ کے کاموں کو کرسکیں گے۔
اُپائی: بھگوان سوریہ کی کرپا پراپتی کے لیے سوریہ شروت کا پاٹھ کریں۔
برج اسد
کیرئر کو دیکھیں، تو سورج کی گردش برج حمل میں ہونا آپ کے لیے شاندار رہے گا۔ کیوں کہ آپ کے لیے تنخواہ میں اضافہ، منصب میں ترقی کے بہت سے موقع بخشے گی۔ ان لوگوں کو کوئی اچھی نوکری حاصل کرنے یا پرموشن کے ساتھ ساتھ دیگر فائدے ملنے کے امکان ہیں۔ اس برج کے جو لوگ کاروبار کرتے ہیں، ان کو اپنی کوششوں میں کامیابی ملے گی، اس طرح آپ ایک ساتھ کئی کاروبار میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ معاشی زندگی میں برج اسد کے حاملین کو سورج کی گردش کا فائدہ اپنی عقل سے اٹھانا پڑے گا۔ کیوں کہ یہ گردش آپ کی آمدنی میں اضافہ اور فائدہ کمانے کا موقع دے سکتا ہے۔ ساتھ آپ اس وقت پیسوں کی بچت کرنے کے قابل ہوسکتے ہیں۔ ان لوگوں کی معاشی حالت مضبوط ہوگی۔ اور آپ نے اس مدت میں جو آپ کو اچھا ریٹرن مل سکتا ہے۔
محبتی زندگی کے لیے یہ وقت مثبت ہوگا۔ اس مدت میں آپ کی زندگی میں کچھ اہم ترین بدلاؤ آسکتے ہیں۔ جس سے رشتے مزید گہرے ہوجائیں گے۔ جو لوگ آپ کے دل کے بے حد قریب ہیں ان کے ساتھ آپ کے رشتے بہت میٹھے اور بھائی چارہ والے رہیں گے۔ ایسے میں آپ ان کے ساتھ کچھ اچھے لمحہ جیسے سفر وغیرہ میں گزاریں گے۔ صحت کے نظریہ سے بات کریں تو آپ تندرست محسوس کریں گے۔ حالانکہ آپ کو سردرد جیسی معمولی پریشانی پریشان کرسکتی ہیں۔ لیکن کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہوگا۔
اُپائی: سکاراتمک اورجا میں وردھی کے لیے روبی رتن کو ہمیشہ اپنے پاس رکھیں۔
برج سنبلہ
بارہویں گھر میں سورج کی گردش آپ کے کیرئر میں مسائل اور رکاوٹیں پیش کرسکتی ہے۔ آپ کے اوپر کام کا بڑھتا بوجھ اور لاپرواہی کی وجہ سے کام می غلطی ہوسکتی ہے۔ جس سے آپ ناخوش رہ سکتے ہیں۔ کچھ لوگ آمدنی میں بڑھتوتری کے لیے دوسری نوکری کی تلاش میں نظرآسکتے ہیں۔ کیوں کہ ان کو محسوس ہوگا کہ موجودہ نوکری میں ان کی ترقی نہیں ہورہی ہے۔ سورج گردش آپ کو غیرملک میں کاروبار کرنے کے موقع دے سکتی ہے۔ لیکن ممکن ہے کہ آپ کی امید پر کھرا نہ اترے۔ آپ کو اس دوران معاشی معاملہ میں نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس صورت حال میں آپ کو احتیاط کے ساتھ منصوبہ بناکر چلنا بہت ضروری ہوگا۔ کیوں کہ تب ہی آپ ان مسائل کو دور کرسکیں گے اور بے کار کے خرچوں کو روک سکیں گے۔
محبتی زندگی کے لیے سورج کی یہ گردش تھوڑی پریشان کن رہ سکتی ہے۔ اس دوران آپ کے رشتے میں محبت اور بھائی چارہ کی کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ بات چیت کی میں اور دھن سے جڑے معاملوں کا تناؤ آپ کے رشتے میں مسائل پیدا کرسکتا ہے۔ برج سنبلہ والوں کو صحت سے جڑے مسائل جیسے کہ سردرد، ہاضمہ سے جڑے مسائل وغیرہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ چونکہ سورج گردش برج حمل میں ہورہی ہے، لہذا آپ کو اس اپنی صحت و تندرستی کے معاملہ میں بہت خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔
اُپائی: آدتیہ ہردیہ شروت کا پاٹھ کریں۔
برج میزان
اس برج والوں کے لیے سورج کی یہ گردش آپ کے ساتویں گھر میں ہوگی۔ اور ایسے میں یہ آپ کے کیرئر میں مسائل پیش کرسکتا ہے۔ خاص طور سے ساتھ کام کرنے والوں اور سنئر افسروں کے ساتھ۔ آپ کے رشتے ان کے ساتھ بگڑ سکتے ہیں۔ اور ساتھ ہی کام کا بڑھتا دباؤ آپ کو بے کار کے سفر کرنے پر مجبور کرسکتا ہے۔ ایسے میں آپ کو کاروبار سے جڑا کوئی بھی فیصلہ لیتے وقت احتیاط برتنا ہوگا، ورنہ آپ کو نقصان ہوسکتا ہے۔ سورج گردش برج حمل میں ہوگی اس لحاظ سے، معاشی زندگی کے لحاظ سے برج میزان والوں کو فائدہ کمانے کی راہ میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ساتھ ہی ان کو اچانک سے نقصان ہونا کا اندیشہ ہے۔ اس دوران انفرادی زندگی میں جاری کسی بھی مسئلہ کی وجہ سے آپ کے اوپر کوئی نیا خرچ آسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی معاشی زندگی ڈگمگا سکتی ہے۔ آپ کی محبتی زندگی میں تناؤ بھرا ہوسکتا ہے۔ کیوں کہ پارنٹر اورآپ کے درمیان بات چیت کی کمی ہونے کا امکان ہے۔ ایسے میں رشتہ میں میٹھاس رکھنا مشکل ہوسکتا ہے، جس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان تناؤ اور تنازع ہوسکتا ہے۔ اس دوران آپ کو اپنی صحت کا خیال رکھنا ہوگا۔ جس کے نتیجہ میں آپ کو صحت سے جڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو ذہنی طور سے صحت مند رہنے کے لیے آپ کو مسلسل کاروبار کرنا، یوگا اور دھیان وغیرہ کرنا ہوگا۔
اُپائی: سوریہ ادے کے سمے پورو دشا کی طرف منھ کرکے سوریہ دیو کو جل اور لال پھول ارپت کریں۔
برج عقرب
کیرئر کے لیے سورج کی گردش برج حمل میں ترقی پیش کرے گی۔ اور یہ ترقی آپ کو کام میں کی گئی محنت کے لیے مںصب میں ترقی، تنخواہ میں اضافہ وغیرہ کی شکل میں مل سکتی ہے۔ ایسے میں آپ اپنے کیرئر میں سب سے آگے نظرآئیں گے۔ پھر چاہے وہ کسی پروجکٹ میں ہو یا اپنے اعتماد کے دم پر ٹیم کو لیڈ کرنا ہو۔ ان لوگوں کو نوکری کے نئے موقع مل سکتے ہیں، اور یہ موقع خاص طور سے سرکاری میدان سے جڑے ہوسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کے کیرئر میں ترقی کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔ جن لوگوں کا خود کا کاروبار ہے۔ ان کو اپنے بزنس میں دروپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے آگے بڑھنا ہے۔ تب ہی آپ کامیابی حاصل کرسکیں گے۔ اگر آپ کا کاروبار پارٹنرشپ میں ہے، تو یہ وقت شاندار رہے گا۔ اور آپ اچھا فائدہ کما پائیں گے۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو سورج گردش برج حمل میں اس حوالے سے بات کریں تو آپ کا اعتماد بڑھنے کے ساتھ ساتھ، معاشی منزل طے کرنے میں کامیاب رہیں گے۔
محبتی زندگی کی بات کریں تو برج عقرب کے حاملین کا اپنے پارنٹر کے ساتھ رشتہ گہرا ہوگا۔ آپ ترقی کرتے نظرآئیں گے۔ ان حاملین کی جسمانی و ذہنی صحت تھوڑی کمزور رہے گی۔ لہذا آپ کو ان مسائل کا سامنا پورے اعتماد سے کرنا ہوگا۔ آپ اس دوران مسلسل ورزش، متوازی کھانا اور تناؤ کو قابو کرکے صحت مند زندگی کے قابل ہوں گے۔ حالانکہ صحت کے معاملہ میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔
اُپائی: سوریہ دیو لال چندن ملاکر جل کا ارگھیا دیں۔
برج قوس
کیرئر کے لحاظ سے، سورج کی گردش برج حمل میں ہوگی جس کی وجہ سے یہ وقت کیرئر کے لیے اچھا رہنے والا ہے۔ پانچویں گھر میں سورج کی موجودگی آپ کو نوکری کے نئے موقع کے ساتھ ساتھ کیرئر میں ترقی کے موقع بخشے گی۔ یہ حاملین اپنی نئی سوچ کے بل پر اپنے ہاتھ میں جو بھی کام کریں گے، اس میں جوہر دکھائیں گے۔ جن لوگوں کا اپنا کاروبار ہے، وہ اپنے بزنس میں کامیابی پانے کے لیے حکمت عملیاں تیار کریں گے۔ اور آگے بڑھیں گے۔ جو پارنٹرشپ میں کاروبار کرتے ہیں ان کو بے حد فائدہ ملنے کے ملاپ بنیں گے۔
محبتی نظریہ سے دیکھیں تو، برج قوس والوں کا رشتہ محبتانہ اور بھائی چارہ والا رہے گا۔ اس دوران آپ اپنے پارنٹر اور دوسروں کے لیے مثال قائم کریں گے۔ کیوں کہ آپ دونوں کا رشتہ بہتر ہوگا۔ یہ مدت آپ کے اور ساتھی کے درمیان آپسی سمجھ اور تال میل کو مضبوط کرے گی۔ ساتھ آپ جذباتاً آپ ایک دوسرے سے جڑیں گے۔ جب صحت کی بات آتی ہے تو برج قوس کے لوگوں کے لیے یہ مدت اچھی رہے گی۔ سورج گردش برج حمل میں ہوگی اس لحاظ سے، اس دوران آپ بہترین صحت کا مزہ لیتے ہوئے دکھائیں گے، کیوں کہ آپ کی صحت شاندار رہے گی۔
اُپائی: بھگوان وشنو کی پوجا ارچنا کریں۔
برج جدی
سورج کی برج حمل میں گردش کیرئر کے میدان میں مسائل اور پریشانیاں لے کر آسکتی ہے۔ حالانکہ چوتھے گھر میں سورج کی مضبوط حالت خوشیوں اور خاندانی زندگی کی نمائندگی کرتی ہیں، لیکن پھر بھی آپ کو مکان عمل کی محنت اور سراہانہ نہ ملنے کی جہ سے اندیشہ ہے۔ ساتھ ہی آپ پر کام کا دباؤ بڑھ سکتا ہے، جس کی وجہ سے آپ مایوسی محسوس کرسکتے ہیں۔ یہ حاملین مخالف حالات میں جم کر کام کرتے نظرآئیں گے۔ معاشی زندگی میں برج جدی والوں پر بہت زیادہ بوجھ بڑھ سکتا ہے، سورج کی گردش برج حمل میں ہونے کے دوران یہ آپ کے چوتھے گھر میں موجود ہوں گے۔ جس سے آپ کے اخرجات میں اضافہ ہوگا۔
محبتی زندگی کے لحاظ سے ان حاملین کا رشتہ مسائل اور تناؤ سے بھرا رہ سکتا ہے۔ کیوں کہ اس دوران آپ کے درمیان غلط فہمی ہونے اور بات چیت کی کمی ہونے کا اندیشہ ہے۔ جس سے آپ دونوں میں تنازع ہوسکتا ہے۔ صحت کے نظریہ سے دیکھیں تو برج جدی کے حاملین کو تھوڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سورج گردش برج حمل میں ہوگی اس لحاظ سے، اس دوران آپ کو سردرد کا مئسلہ پریشان کرسکتا ہے۔ حالانکہ ان حاملین کو اپنی صحت کو اہمیت دینے کی ضرورت ہے۔ اور ایسے میں تناؤ کو قابو میں رکھنے کے لیے آپ کو مسلسل ورزش کرنے اور دھیان و یوگ کرنے کی صلاح دی جاتی ہے۔
اُپائی: غریبوں اور ضرورت مندوں کو تل، گیہوں یا گڑھ آدی کا دان کریں۔
برج دلو
کیرئر کی بات کریں تو اس برج کے حاملین کام کے سلسلہ میں جوبھی کوشش کریں گے۔ اس میں بہترین نتیجہ حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔ ساتھ ہی آپ کو آن سائٹ یا پھر کسی نئے پروجکٹ میں کام کرنے کے موقع مل سکتے ہیں۔ سورج گردش برج حمل ہوگی اس دوران آپ کو اپنے سنئر لوگوں اور ساتھ میں کام کرنے والوں کے ساتھ مضبوط ہوں گے۔ اور آپ اپنے آئڈیاز کے ذریعہ سے ان سے تعریف کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ جن لوگوں کا اپنا کاروبار ہے، وہ فائدے کے ساتھ ساتھ ترقی بھی حاصل کریں گے۔ سورج کی یہ گردش آپ کی پیشہ ور زندگی میں خود اعتماد کے ساتھ ساتھ خود کی پکڑ مضبوط کرنے کا موقع دے گی۔ معاشی زندگی کے لحاظ سے برج دلو کے حاملین کو اس میدان میں مثبت نظریہ حاصل ہوگا۔ سورج کی یہ گردش آپ کے تیسرے گھر میں ہوگی۔
سورج گردش کے دوران برج دلو والوں کا رشتہ آپسی سمجھ اور بھائی چارہ سے بھرا رہے گا۔ سورج گردش برج حمل میں ہونے سے آپ دونوں کے درمیان بات چیت میں بڑھاوا ملے گا۔ آپ دونوں ایک دوسرے سے کھل کر بات چیت کریں گے۔ آپ دونوں کا رشتہ دوستوں اور پریوار کے ساتھ مضبوط ہوگا۔ اب آپ ان کے ساتھ گہرائی سے جڑ سکیں گے۔ اس کی وجہ سے آپ کا اور پارنٹر کا رشتہ عزت بھروسے اور محبت کی مضبوط بنیاد پر ٹکا رہے گا۔ اس دوران آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ بس معمولی پریشانی ہی آئیں گی۔
اُپائی: آدھیاتمک وکاس اور آنترک شکتی میں وردھی کے لیے آتم انوشاشن کا پالن کریں۔
برج حوت
سورج کی گردش برج حمل میں ہونے سے ان حاملین کو کڑی محنت کرنے کے باوجود بھی نوکری میں اپنے مقصد کو پورا کرپانے میں رکاوٹوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یا پھر کام میں دیری ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس کے علاوہ سنئر افسروں کی طرف سے تعریف نہ ملنے کے امکان ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ مایوسی محسوس کرتے ہیں۔ حالانکہ ان لوگوں پر کام کا بوجھ اور ذمہ داریاں دونوں بڑھ سکتی ہیں۔ آپ کو اس دوران ترقی کے موقع ملیں گے، آپ کو اپنے ساتھ کام کرنے والوں سے تعلقات برقرار رکھنے ہوں گے۔ اس دوران آپ کے لیے نئے موقع حاصل ہوں گے۔ ساتھ ہی آپ کو نئے موقع ملیں گے۔ یہ پھر نئے پروجکٹ ملنے کے راستے صاف ہوں گے۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو آپ کو اس دوران اختیار برتنا ہوگا۔ سورج آپ کے دوسرے گھر میں جلوہ افروز ہوں گے، جو مال اور مادی خوشیوں کا گھر ہے۔ آپ کے اخرجات میں اضافہ ہونے یا پھر اپنی ذمہ داریاں بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ ان تمام مسائل سے باہر نکلنے کے لیے آپ کو اپنا مال مینج کرنا ہوگا۔
محبی زندگی کے لحاظ سے سورج گردش برج حمل میں ہوگی، جس سے آپ کو تنازع یا ہنگامہ کا سامنا ہوگا۔ اس دوران آپ دونوں کے درمیان بات چیت کی کمی یا غلط فہمی ہونے کا اندیشہ ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے رشتے میں تناؤ آسکتا ہے۔ آپ کو اس دوران اپنی صحت کا خیال رکھنا ہوگا۔ آپ کا ٹینشن لینا آپ کی صحت خراب کرسکتا ہے۔ آپ کو اپنی معمول زندگی میں کو ٹھیک ٹھاک رکھنا ہوگا۔
اُپائی: شریر اور مانسک روپ سے سوستھ رہنے کے لیے پراکتیک کے ساتھ سمیے بتائیں۔
ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025