سورج گردش برج عقرب میں (16 نومبر2024)

واضح رہے 16 نومبر 2024 کو 07 بج کر 16 منٹ پر سورج گردش برج عقرب میں پیش آئے گی۔ ہم سب کو معلوم ہے کہ سورج انرجی کا اصل مرکز ہے۔ اور تمام نو سیاروں میں سب سے اہم ہے۔ عام طور سے سورج گرہ کے بغیر زندگی ممکن نہیں ہے جو مزاجاً مردانہ گرہ ہے۔ یہ گرہ مشکل کاموں کو سنبھالنے میں پرعزم ہے۔ سورج لیڈرشپ کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ جن حاملین کی کنڈلی میں سورج یا اسد مضبوط ہوتے ہیں۔ ان کو کیرئر، مالی فائدہ، خوشیاں سے بھرے رشتے نصیب ہوتے ہیں۔ والد صاحب کا ساتھ ملنے سمیت زندگی کے مختلف گوشوں میں ہر طرح سے فائدے ملتے ہیں۔

سورج گردش برج عقرب میں (16 نومبر2024)

آپ کی کنڈلی میں زحل کی کیا ہے حالت؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب

ہم بغیر دیر کیے چلیے آگے بڑھتے ہیں اور اس گردش کے حوالے سے تمام بارہ بروج پر پڑنے والے اثرات کو آپ کو روبرو کراتے ہیں۔ تو چلیے آگے بڑھتے ہیں۔

To Read in English Click Here: Sun Transit in Scorpio

برج عقرب میں سورج کی گردش کے حاملین پر اثرات اور احوال

برج حمل

سورج آپ کے آٹھویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے سورج کی برج عقرب میں گردش آپ کے صبر کا امتحان لے سکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ اس مدت میں اپنے اولاد کو لے کر فکرمند دکھائی دے سکتے ہیں۔ کیرئر کی بات کریں تو ان حاملین کی پکڑ اپنے کام میں ڈھیلی پڑسکتی ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ سراہنا حاصل کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ کاروبار کو دیکھیں تو بزنس کو سہی ڈھنگ سے سنبھال نہ پانے کی وجہ سے آپ کو نقصان ہوسکتا ہے۔ معاشی زندگی میں یہ مدت آپ کے اخراجات بے تحاشہ بڑھا سکتی ہے۔ حالانکہ اس وجہ سے لاپرواہی اور مناسب منصوبہ میں کمی ہونے کا اندیشہ ہے۔

نجی زندگی میں غلطی فہمی اور آپسی سمجھ کی کمی کی وجہ سے پارٹنر کے ساتھ تنازع یا بحث ہوسکتی ہے۔ جس سے آپ کو بچنا ہوگا۔سورج گردش برج عقرب میں ہورہی ہے، اس کے مطابق،صحت کے لحاط سے سورج کی برج عقرب میں گردش کمزور رہ سکتی ہے۔ کیوں کہ اس دوران آپ کو کمر درد اور آنکھوں سے جڑے مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بھاسکرائے نما" کا 19 بار جاپ کریں۔

برج حمل 2025 تفصیل سے پڑھیں

हिंदी में पढ़ने के लिए यहां क्लिक करें: सूर्य का वृश्चिक राशि में गोचर

برج ثور

سورج کی گردش آپ کے ساتویں گھر میں ہورہی ہے۔ ان حاملین کو خاندان کے ساتھ لمبے سفر کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جو آپ کے مقصد کو حل کریں گے۔ مکان عمل میں آپ کو ہرقدم پر ساتھ تعاون کرنے والے اور سینئرس کا ساتھ ملے گا۔ ایسے میں آپ کام میں جو محنت کررہے ہیں اس میں آاچھی کمائی کریں گے۔ کاوربار میں آپ سورج گردش کے دوران ایک نئی پارنٹر شپ میں آسکتے ہیں۔ جس سے آپ کو بہترین ریٹرن حاصل ہوگا۔ معاشی زندگی میں آپ کو بہت زیادہ مالی حصول ہوگا۔

نجی زندگی میں آپ کا زیادہ تر وقت اہل خانہ کے ساتھ گزرے گا۔ آپ شریک حیات کے ساتھ گھر وخاندان میں جاری مسائل کے بارے میں بات کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ آپ صحت کافی مال خرچ کرنے پر مجبور ہوسکتے ہیں۔

اُپائی: پرتی دن " اوم شکرائے نما" کا 24 بار جاپ کریں۔

برج ثور 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج جوزا

برج جوزا والوں کے لئے سورج آپ کے تیسرے گھر کے ادھی پتی دیو ہیں اور اب ان کی گردشسورج گردش برج عقرب میں ہورہی ہے، اس کے مطابق،آپ کے چھٹے گھر میں ہونے جا رہی ہے۔ کیرئر کے میدان میں برج جوزا والوں کی پکڑ اپنے کاموں پر مضبوط ہوگی اور ایسے میں، آپ کو سراہنا کے ساتھ لوک پریتا کی بھی پراپتی ہوگی۔سورج گردش برج عقرب میں ہورہی ہے، اس کے مطابق،کاروبار کو دیکھیں تو، سورج کی برج عقرب میں گردش آپ کی سوچ کو سب سے ہٹ کر اور خاص بنانے کا کام کرے گی۔ اس کے نتیجہ میں، آپ زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ معاشی زندگی میں، یہ حامل اپنی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے قرض یا پھر لون لے سکتے ہیں۔

نجی زندگی میں سورج گردش کے دوران ان حاملین کا برتاؤ ساتھ کے تئیں ایماندار رہے گا۔ اس کی جھلک آپ کی خوشیوں میں نظرآئے گی۔ صحت کے محاذ پر بات کریں تو یہ لوگ پرجوش رہیں گے۔ ایسے میں ان کی صحت بھی اچھی رہے گی۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بدھائے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج جوزا 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج سرطان

سورج آپ کے پانچویں گھرمیں گردش کرنے جارہے ہیں۔ سورج کی برج عقرب میں گردش دھرم کرم کے معاملہ میں کافی خرچ کرتے ہوئے نطرآئیں گے۔ ساتھ ہی آپ اولاد کے سلسلہ میں فکرمند رہ سکتے ہیں۔ کیرئر کو دیکھیں تو ان لوگوں کو اس مدت میں نئے موقع مل سکتے ہیں جو آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوں گے۔ جس کے ذریعہ سے آپ اپنا شاندار مظاہر دوسروں کو دکھا سکتے ہیں۔ کاروبار کی بات کریں تو سورج گردش کے دوران ان حاملین کا مظاہرہ شئر بازار سے بزنس میں رہے گا۔ جس سے آپ کو فائدہ ملنے کے امکان ہیں۔ معاشی زندگی میں برج سرطان والے جتنا بھی پیسہ کمائیں گے۔ وہ اپنے بچوں پر خرچ کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ اس دوران آپ ٹریڈ کے ذریعہ سے فائدہ حاصل کریں گے۔

نجی زندگی میں آپ پارٹنر کے ساتھ اپنے جذبات کو شئر کریں گے۔ ایسے میں اپنے رشتے میں خوشیاں کا اضافہ ہوگا۔ صحت کے معاملہ میں یہ گردش آپ کے لیے اچھی رہے گی۔ اور اس وقت آپ کو کوئی بڑا مسئلہ نہیں آئے گا۔

اُپائی: پرتی دن " اوم سومائے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج سرطان 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج اسد

سورج کی گردش آپ کے چوتھے گھر میں ہورہی ہے۔ اس کی وجہ سے یہ لوگ سورج گردش کے دوران مذہبی مقاصد کی وجہ سے لمبے سفر پر جا سکتے ہیں۔ حالانکہ برج اسد والے اپنی اولاد کی ترقی کے پیش نظر خوش دکھائی دیں گے۔ کیرئر کے میدان میں آپ کو نوکری کے نئے موقع بخشے گا۔ جو آپ کو خوشی بخشے گا۔ کاروبار کے میدان میں برج اسد کے حاملین بزنس کے مقابلہ سٹاک کے ذریعہ سے فائدہ حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔سورج گردش برج عقرب میں ہورہی ہے، اس کے مطابق،معاشی زندگی آپ کو غیرمتوقع طور سے مال حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ دیگر فائدے بھی حاصل ہوں گے۔ آپ مال کی بچت کرسکیں گے۔

نجی زندگی میں آپ ہم سفر پر محبت کی بارش کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ اور دوسروں کے لیے ایک اچھی مثال بنیں گے۔ صحت کے ںظریہ سے اس وقت فٹ اور ہمتی نظرآئیں گے۔

اُپائی: شنی وار کے دن شنی گرہ کی پوجا کریں۔

برج اسد 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج سنبلہ

سورج آپ کے تیسرے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ آپ کو اپنے طرز زندگی میں بدلاؤ کی ضرورت ہوگی۔ ساتھ ہی آپ لوگوں کو اپنے بھائی بہنوں کے ساتھ تنازع ہوسکتا ہے۔ کیرئر کی بات کریں تو آپ ترقی کے لیے نوکری بدلنے کا من بنا سکتے ہیں۔ اور ممکن ہے کہ یہ حامل اپنی موجودہ نوکری سے خوش نہ ہوں۔ کاوربار کے معاملہ میں سہی منصوبہ نہ بناکر چلنے کی وجہ سے آپ اپنے منافع کے معاملہ میں پیچھے رہ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کے ہاتھ سے بزنس کے معاملہ میں کچھ بہترین موقع نکل سکتے ہیں۔ معاشی زندگی میں ان حاملین کی چھوٹی دوری کے سفر منافع کا ذریعہ بنیں گے۔ لیکن اس طرح کے سفر آپ کو اپنے مقصد سے پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔

نجی زندگی میں برج سنبلہ والوں کو اپنے پارنٹر کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا موقع نہیں ملے گا۔ کیوں کہ آپ دونوں کی کسی بات کو لے کر بحث ہوسکتی ہے۔ صحت کی بات کریں تو سورج کا برج عقرب میں گردش آپ کے کمر میں درد کا مسئلہ پیش کرسکتا ہے۔ جس کی وجہ تناؤ ہوسکتی ہے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بدھائے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج سنبلہ 2025 تفصیل سے پڑھیں

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

برج میزان

سورج کی گردش آپ کے دوسرے گھر میں ہورہی ہے۔ سورج کی برج عقرب میں گردش یہ اشارہ دے رہا ہے کہ اس دوران آپ کا سارا دھیان اپنی معاشی حالت کو مضبوط کرنے میں ہوگا۔ ساتھ ہی آپ کا شوق زیادہ سے زیادہ مال کی بچت کرنے میں ہوگی۔سورج گردش برج عقرب میں ہورہی ہے، اس کے مطابق،کیرئر کے میدان میں آپ کو کام کے سلسلہ میں سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ جس کے ذریعہ سے آپ کو فائدہ حاصل ہوگا۔ ایسے میں خوش دکھائیں دیں گے۔ کاروبار کرنے والے بزنس میں نئی ڈیل کرکے اپنے فائدہ کو خوب بڑھائیں گے۔ ساتھ ہی آپ ایک اچھے نمائندہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ آپ کو کافی زیادہ مال کمانے کے موقع نصیب ہوں گے۔ لیکن آپ جتنا بھی پیسہ کمائیں گے۔ اس کی بچت کرنے آپ ناکام رہ سکتے ہیں۔

نجی زندگی میں آپ کی آواز کی مٹھاس پارٹنر کو خوش کرے گی۔ اور ایسے میں آپ دونوں کا رشتہ مضبوط ہوگا۔ صحت کی بات کریں تو سورج کی مدت میں آپ کی امیون سسٹم مضبوط ہوگا۔ اور اس کی وجہ سے آپ کو کوئی صحت سے جڑا مسئلہ پریشان نہیں کرے گا۔

اُپائی: پرتی نارائنیم کا پاٹھ کریں۔

برج میزان 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج عقرب

سورج آپ کے دسویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس گھر میں سورج کا برج عقرب میں گردش کرنا آپ کو کام کے سلسلہ میں اصولوں پر چلنا والا شخص بنا سکتا ہے۔ اس مدت میں آپ کی ساری توجہ آپ کے کام پر پر مزکوز ہوگی۔ کیرئر کی بات کریں تو سورج کا برج عقرب میں گردش کرنا آپ کو نوکری کے نئے موقع پیش کرسکتا ہے۔ جس سے آپ بہت زیادہ خوش مطمئن نظر آسکتے ہیں۔ معاشی زندگی میں برج عقرب والے کافی مال کمانے میں کامیاب رہیں گے۔ اور ایسے میں آپ اچھا پیسہ بچا سکیں گے۔سورج گردش برج عقرب میں ہورہی ہے، اس کے مطابق،ساتھ ہی آپ کو انسینٹیو اور دیگر فائدے بھی مل سکتے ہیں۔

نجی زندگی میں آپ پارنٹرکے ساتھ بات کرتے وقت اپنی آواز میں مٹھاس بنائے رکھیں گے۔ اور اس وجہ سے آپ کا رشتہ محبت والا اور بھائی چارہ والا رہے گا۔ صحت کے معاملہ میں سورج کی گردش آپ کو فٹ رکھے گی۔ آپ جوش وخروش سے بھرے رہیں گے۔ جو آپ کے بہترین امیون سسٹم کی وجہ سے سے ہوگا۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بھامائے نما" کا 27 بار جاپ کریں۔

برج عقرب 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج قوس

سورج آپ کے بارہویں گھر میں گردش کررہے ہیں اس کی وجہ سے سورج کے برج تبدیلی کی مدت میں آپ باپ کے ساتھ کسی لمبی دوری کے سفر پر جا سکتے ہیں۔ کیرئر کے میدان میں ان حاملین کو کام کے سلسلہ میں لمبے سفر پر جانا پڑسکتا ہے۔ کاروبار کی بات کریں تو اس گردش کے دوران آپ کو کاروبار چلانے کے لیے دور کے سفر پر جانا پڑسکتا ہے۔ جو آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوگا۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو یہ مدت آپ کے لیے آمدنی اور اخراجات دونوں پیش کرسکتی ہے۔ لہذا آپ کو ان کے درمیان توازن قائم رکھ کر چلنے کی ضرورت ہوگی۔

نجی زندگی میں سورج کی گردش کے دوران ساتھی کے ساتھ بحث ہونے کا اندیشہ ہے۔ جس کی غلط فہمی اور آپسی سمجھ کی کمی ہوسکتی ہے۔ صحت کے معاملہ میں برج قوس والوں کو پیروں میں درد کی شکایت ہوسکتی ہے۔ جو کمزور دفاعی نظام کی وجہ سے رہ سکتا ہے۔

اُپائی: گرووار کے دن برہسپتی گرہ کے لیے یگ/ہون کریں۔

برج قوس 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج جدی

سورج آپ کے گیارہویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے ان حاملین کو سورج کی گردش کی مدت میں وراثتی یا انشورنس وغیرہ کے ذریعہ سے غیرمتوقع مال مل سکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ زندگی میں تمام مسائل کو حل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ کیرئر کی بات کریں تو برج جدی کے حاملین کے لیے یہ وقت نوکری کے نئے موقع لے کر آسکتا ہے۔ اور اس طرح کے موقع آپ کو امیدیوں کو قائم رکھ سکتے ہیں۔ کاوربار کو دیکھیں تو بزنس کے سلسلہ میں آپ نے جو کوششیں کی ہیں، اس میں آپ کو کامیابی حاصل ہوگی۔ اور ساتھ ہی آپ کو اچانک سے مالی فائدہ ہوگا۔سورج گردش برج عقرب میں ہورہی ہے، اس کے مطابق،معاشی زندگی میں سورج کی برج عقرب میں گردش آپ کو انسینٹیو اور دیگر ذرائعوں سے فائدہ کروا سکتے ہیں۔ ایسے میں آپ مال کی بچت کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

نجی زندگی میں آپ اس مدت میں پارنٹر کے ساتھ بہترین تال میل کا مزہ لوٹیں گے۔ اور اس کی وجہ سے آپ کا رشتہ خوشیوں سے بھرا رہے گا۔ صحت کو دیکھیں تو حاملین کا امیون سسٹم مضبوط رہے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کی صحت اچھی رہے گی۔

اُپائی: شنی وار کے دن ہنومان جی کے لیے یگ/ہون کریں۔

برج جدی 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج دلو

سورج ساتویں گھر کے مالک ہیں اب یہ آپ کے دسویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس دوران آپ نئے دوست بنانے ارو نئے نئے لوگوں سے میل جول بڑھانے میں کامیاب رہیں گے۔ اس کے علاوہ آپ کو اس دوران لمبی دوری کے سفر بھی کرنے پڑسکتے ہیں۔ کیرئر کے میدان میں سورج گردش کے دوران موجودہ نوکری میں پرموشن سنئرس اور ساتھ میں کام کرنے والوں کے ساتھ آپ کو تعاون ملے گا۔ جس کی بدولت آپ خوب منافع کمائیں گے۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو آپ زیادہ سے زیادہ پیسوں کی بچت کریں گے۔ اور اس کو لمبے عرصے تک بنائے رکھیں گے۔

نجی زندگی میں آپ کا رشتہ ہم سفر کے ساتھ دوستانہ رہے گا۔ اور ایسے میں آپ بہترین آپسی تال میل کا مزہ لیتے ہوئے نظرآئیں گے۔ بات کریں صحت کی تو ان لوگوں کی صحت اچھی رہے گی۔ اور آپ پوری طرح سے فٹ رہیں گے۔ جو آپ کے اندر کے جوش وخروش کا کمال ہوگا۔

اُپائی: شنی وار کے دن غربیوں کو بھوجن کا دان کریں۔

برج دلو 2025 تفصیل سے پڑھیں

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

برج حوت

سورج آپ کے چھٹے گھر کے مالک ہیں اور ان کی گردش آپ کے نویں گھر میں ہونے جارہی ہے۔ آپ خاندان کے ساتھ کسی تیرتھ ستھان کے سفر پر جا سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ان حاملین کو کام میں کیے جارہے کوششوں میں کامیابی حاصل ہوگی۔ کیرئر کی بات کریں تو کام کو کامیابی کے ساتھ کرنے میں آپ کا ساتھ ملے گا۔ ان حاملین کی قسمت انھیں زندگی میں آگے بڑھانے کے موقع دے گی۔ کاروبار میدان میں سورج کا برج عقرب میں گردش بزنس کو چلانے کے لیے لمبی دوری کے سفر کروا سکتا ہے۔ جس سے اپ کو اچھا خاصا فائدہ ملے گا۔ معاشی زندگی میں اگر آپ کو مال حاصل ہوگا۔ تو آپ کے اخراجات بھی بنیں رہیں گے۔ اور ان حالات سے پار لگانے کے لیے آپ کو منصوبہ بناکر چلنا ہوگا۔

نجی زندگی کو دیکھیں تو برج حوت والے اپنے ساتھی کے تئیں وفادار رہیں گے۔ اور ایسے میں آپ دونوں رشتے کا مزہ لیتے ہوئے نظرآئیں گے۔سورج گردش برج عقرب میں ہورہی ہے، اس کے مطابق،صحت کے لحاظ سے سورج کی گردش آپ کی فٹنس مضبوط بنائے گی۔ اور آپ کو کوئی بڑی صحت سے جڑے پریشانی نہیں آئے گی۔

اُپائی: گرووار کے دن گرو گرہ کے لیے پوجا کریں۔

برج حوت 2025 تفصیل سے پڑھیں

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثرپوچھے جانے والے سوال

1. ویدک علم نجوم میں سورج کی کیا اہمیت ہے؟

علم نجوم میں سورج کو نوگرہوں کا راجا مانا جاتا ہے۔ جو روح، باپ، اقتدار اور عزت کے کارک ہیں۔

2. برج عقرب میں سورج کی گردش کب ہوگی؟

سورج 16 نومبر 2024 کو برج عقرب میں گردش کریں گے۔

3. سورج کس برج کا مالک ہے؟

سلسلہ ابراج میں سورج برج اسد کا مالک ہے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer