مریخ مارگی برج جوزا میں (24 فروری 2025)
علم نجوم کے مطابق، مریخ مارگی برج جوزا میں مضمون کے تحت مریخ یعنی منگل کا مطلب خوش کن مبارک یا مانگلک ہوتا ہے۔ اس گرہ کو زمین بیٹا کے طور پر جانتے ہیں۔ بھارت کے الگ الگ حصوں میں مریخ کو الگ الگ دیوی دیوتاؤں سے جوڑا جاتا ہے۔ جیسے کہ کشنی ہند میں بھگوان کیرتیکے یا مروگن سے کرتے ہیں۔ اتر بھارت میں ہنومان جی اور مہاراشٹر وغیرہ میں گنیش جی سے کرتے ہیں۔

آپ کی کنڈلی میں زحل کی کیا ہے حالت؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب
لال یا آگ کی طرح دکھنے کی وجہ سے مریخ کو ' لال گرہ' کہتے ہیں۔ ہمارے جسم کے تمام اُگر عنصر منگل اور سورج کے ذریعہ سے کنٹرول کیے جاتے ہیں۔ یہ گرہ کامیاب بنانے کے لیے حوصلہ بخشتے ہیں۔ اور کسی بھی کام کو پورا کرنے کی طاقت دیتے ہیں۔ جن لوگوں پر مریخ کا اثر ہوتا ہے وہ بہت اثردار ہوتے ہیں۔
برج جوزا کے مالک عطارد ہیں۔ اس برج میں آدرا نکشتر کے تمام پد، پورنروسو نکشتر کا پہلا، دوسرا اور تیسرا پد اور مرگا شررا نکشتر کا تیسرا اور چوتھا پد ہوتا ہے۔ اس لیے مریخ برج جوزا میں مارگی ہونے پر لوگوں کی باتوں میں بہت زیادہ تشدد اور اعتماد نظر آتا ہے۔مریخ مارگی برج جوزا میں ہوگی اس کے پیش ںظر،یہی وقت بات چیت کرنے لیے بہت فائدہ بخش ہے۔ مریخ 21 جنوری 2025 سے برج جوزا میں ہیں لیکن وکری حالت میں ہونے کی وجہ سے وہ پوری طرح سے اچھے نتائج نہیں پارہے تھے۔
Read in English: Mars Direct In Gemini
برج کے مطابق اُپائی اور احوال
برج حمل
برج حمل کے لگن اور آٹھویں گھر کے مالک مریخ ہیں۔ اور اب وہ آپ کے تیسرے گھر میں ہیں جو کہ بھائی بہن اور شوق کے کارک ہیں۔ تیسرے گھر میں ہی مریخ مارگی ہونے جارہے ہیں۔ آپ چھوٹے موٹے سفر پر جا سکتے ہیں۔ مریخ برج جوزا میں مارگی ہونے پر آپ ہمت سے بھر جائیں گے۔ آپ کو اپنے چھوٹے بڑے بھائیوں کے ساتھ کچھ پریشانی کا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔ ان کے ساتھ آپ کی بحث اور جھگڑا ہوسکتا ہے۔ لیکن پھر بھی وہ ضرورت پڑنے پر آپ کی مدد کریں گے۔ طلباء کے کومٹیشن کے لیے یہ وقت اچھا رہے گا۔ کیوں کہ یہ وقت آپ کے دشمن یا کومٹیشن والے لوگ آپ کو نقصان ہیں پہنچائیں گے۔
اس کے علاوہ پیشہ کے دسویں گھر پر مریخ کی آٹھویں نظر پڑ رہی ہے۔ جو برج جدی کا اوچچ ستھان ہے۔ اس سے برج حمل کے حاملین کو کیرئر میں منافع ہونے کی امید ہے۔ یہ خاص طور سے ان حاملین کے لیے فائدہ بخش رہے گا۔ جنہوں نے حال میں گریجوئشن کیا ہے۔ اور اب نوکریمریخ مارگی برج جوزا میں ہوگی اس کے پیش ںظر، کی تلاش کررہے ہیں۔
اُپائی: منگل کے شوبھ پرینام پراپت کرنے کے لیے آپ اپنے دائیں ہاتھ کی انامیکا انگلی میں اچھی کوالٹی کا لال مونگ رتن کی انگوٹھی دھارن کریں۔
برج حمل 2025 تفصیل سے پڑھیں
हिंदी में पढ़ने के लिए यहां क्लिक करें: मंगल मिथुन राशि में मार्गी
برج ثور
مریخ کے ساتویں اور بارہویں گھر کے مالک ہیں اور آپ کے دوسرے گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔ اس دوران آپ کے اپنے پریوار کے ساتھ رشتے خراب ہوسکتے ہیں۔ آپ کو سمجھداری کے ساتھ نرمی سے بولنے کی ضرورت ہے۔ آپ اپنی اولاد تعلیم اور محبتی رشتے کو لے کر پوزیٹیو ہوسکتے ہیں۔ آپ کو ایسا کرنے کی وجہ سے آپ کے بچوں یا پارٹنر کو ناگواری محسوس ہوسکتی ہے۔ اس لیے اس معاملہ میں حد سے گزرنا مناسب نہیں ہوگا۔ ٹیکینل پڑھائی کرنے والوں کو اس دوران فائدہ مل سکتا ہے۔
پارٹنر کی جائیداد میں اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ اس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں بے قراری بھی آسکتی ہے۔ اس لیے اپنے پارٹنر اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ اور کام پر جاتے وقت دھیان سے گاڑی چلائیں۔مریخ مارگی برج جوزا میں ہوگی اس کے پیش ںظر،مریخ کے نویں گھر میں نظر پڑنے کی وجہ سے آپ کو اپنے والد، گرو اور راہنما کا تعاون ملے گا۔ لیکن آپ کو ان کی صحت کا خیال رکھنا ہوگا۔ دھیان رکھیں وہ وقت پر مسلسل جانچ کرواتے رہیں۔
اُپائی: آپ ماں درگا کو لال رنگ کے پوشپ ارپت کریں۔
برج ثور 2025 تفصیل سے پڑھیں
سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025
برج جوزا
برج جوزا کے چھٹے اور بارہویں گھر کے مالک مریں ہیں۔ مریخ برج جوزا میں مارگی ہونے کی وجہ سے اس برج کے لگن گھر میں رہیں گے۔ اس وقت آپ کا امیون سسٹم اچھا رہے گا۔ اور آپ قوت ونشاط سے بھرپور محسوس کریں گے۔ آپ کو اس دوران اپنی ماں کا تعاون ملے گا۔ آپ کو ان کی صحت کی فکر رہ سکتی ہے۔ آپ اپنی ماں کو لے کر پازیٹیو ہوسکتے ہیں۔ مریخ کی ساتویں نظر ساتویں گھر پڑ رہی ہے۔ اس سے پارٹنر شپ میں کاروبار کرنے والے حاملوں کومریخ مارگی برج جوزا میں ہوگی اس کے پیش ںظر، فائدہ ہوگا۔ اور اس سے آپ کے شریک حیات کو بھی تعاون مل سکتا ہے۔ آپ کے غصہ کی وجہ سے آپ کے پارٹنر کے درمیان جھگڑا ہوسکتا ہے۔
زمین خرید وفروخت کے تعلق سے یہ وقت اچھا رہنے والا ہے۔ مریخ کے آٹھویں گھر پر نظر پڑنے کی وجہ سے آپ کی پارٹنر کی جائیاد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ ہم سفر میں بے قراری بڑھے گی۔ اس لیے اپنے پارٹںر اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ اور کام پر جاتے وقت دھیان سے گاڑی چلائیں۔
اُپائی: اس سمے آپ نیمیت روپ سے منگل کے بیچ منتر کا جاپ کریں۔
برج جوزا 2025 تفصیل سے پڑھیں
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب
برج سرطان
برج سرطان کے لیے مریخ یوگ کارک گرہ ہیں لیکن وکری ہونے کی وجہ سے آپ کو اس گرہ کے مبارک نتائج نہیں مل پارہے ہیں۔ لیکن اب منگل آپ کے بارہویں گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔ یہ غیرملک، اسپتال اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کا کارک ہے۔ عام طور سے برج سرطان کے حاملین کے لیے یوگ کارک بارہواں گھر میں آنا شوبھ نہں مانا جاتا ہے۔ مریخ مارگی ہونے کے دوران آپ کے پیشہ ور زندگی میں فوری اور ان چاہے بدلاؤ آسکتے ہیں۔ اگر آپ غیرملک جانے یا نوکری بدلنے کی سوچ رہے ہیں۔ تو اس کے لیےمریخ مارگی برج جوزا میں ہوگی اس کے پیش ںظر، یہ شاندار وقت ہے۔ اس وقت آپ کا ٹرانسفر یا آپ کے مںصب یا کردار میں کوئی بدلاؤ آنے کے آثار ہیں۔ حالانکہ اس دوران آپ کی ہمت طاقت اور صبر میں کمی آنے کا اندیشہ ہے۔
اس دوران آپ کے دشمن آپ کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ آپ کو اس دوران چھوٹے سفر کی وجہ سے میڈیکل بل وغیرہ کی وجہ سے آپ کے اخراجات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ آپ کے شریک حیات کی صحت کے معاملہ میں یہ وقت اچھا نہیں لگ رہا ہے۔ اس وقت آپ کے اور آپ کے پارٹںر کے درمیان تنازع ہوسکتا ہے۔ انھیں کوئی صحت سے جڑا مسئلہ بھی گھیر سکتا ہے۔
اُپائی: آپ روز سات بار ہنومان چالیسا کا پاٹھ کریں۔
برج سرطان 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج اسد
برج اسد کے نویں اور چوتھے گھر کے مالک ہونے کی وجہ سے مریخ اس برج کے لیے یوگ کارک گرہ ہیں اور اب یہ آپ کے بارہویں گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں۔ پیسہ کمانے کے لیے یہ وقت اچھا رہے گا۔ کیوں کہ آپ کو پرانی سرمایہ کاری سے اچھا خاصا منافع ہوسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی آپ کو کمیشن سے بھی کچھ آمدنی مل سکتی ہے۔ لونگ ٹرم مالی منصوبہ بنانے کے لیے یہ وقت سازگار رہے گا۔ اس کے علاوہ آپ کو اپنے چاچا اوربھائی بہنوں کا تعاون ملے گا۔ اس کے علاوہ آپ کی معاشی منافع میں بڑھتوری ہوسکتی ہے۔
حالانکہ برج اسد والے اپنے اہل خانہ کے معاملہ میں پوزیٹیو ہوسکتے ہیں۔ مریخ کی پانچویں اور چھٹے گھر پر نظر پڑنے سے کومٹیشن ایکزام یا دوسرے کسی امتحان کی تیاری کررہے طلباء کو منافع ہوگا۔ ان کے مد مقابل ان کے ساتھ مقابلہ کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ منگل کی چھٹے گھر پر نظر پڑنے کی وجہ سےمریخ مارگی برج جوزا میں ہوگی اس کے پیش ںظر،قانونی معاملہ یا مقدمے آپ کے حق میں آسکتے ہیں۔
اُپائی: منگل وار کے دن ہنومان جی کی پوجا کریں اور مٹھائی دان میں دیں۔
برج اسد 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج سنبلہ
مریخ گرہ برج سنبلہ کے تیسرے اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں۔ اور تیسرے گھر اور آٹھویں گھر کا ہوتا ہے۔ اب مریخ آپ کے دسویں گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں جو کہ کیرئر کا گھر ہے۔ دسویں گھر میں مریخ کا مارگی ہونا، مبارک اشارہ ہے، کیوں کہ اس سے آپ کا فوکس بڑھے گا۔ اس سے آپ کو محسوس کریں گے۔ اور کام کے میدان میں محنت کرنے کے لیے تیار رہیں گے۔ آپ کے سینئرس اور دیگر لوگ آپ کے اندر چیزوں کو پہچانیں گے۔ اورآپ کی تعریف کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی وہ آپ کو زیادہ کام کا بوجھ اور ذمہ داری بھی دے سکتے ہیں۔ اس مدت میں آپ کی شہرت اور عزت میں اضافہ ہونے کے یوگ ہیں۔
کاروباری اپنے منافع کو بڑھانے اور بزنس کو پھیلانے کے لیے حوصلہ مند رہیں گے۔ اس کے علاوہ مریخ کی پہلے اور چوتھے گھر پر دسویں نظر پڑ رہی ہے۔ اس لیے مریخ برج جوزا میں مارگی ہونے پر آپ اپنے زندگی کو بہتر کرنے کے لیے جوش اور اعتماد کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ کیرئر کے معاملہ میں سٹرکٹ رہنے کی وجہ سےمریخ مارگی برج جوزا میں ہوگی اس کے پیش ںظر، آپ نجی زندگی کو نظر انداز کرسکتے ہیں۔ اس دوران آپ کی رومانٹک لائف بھی زیادہ اچھی نہ رہنے کی امید ہے۔
اُپائی: منگل وار کے دن منگل ینتر کی ستھاپنا اور پوجا کریں۔
برج سنبلہ 2025 تفصیل سے پڑھیں
کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ
برج میزان
برج میزان کے دوسرے اور ساتویں گھر کے مالک مریخ گرہ ہیں۔ مریخ آپ کے نویں گھر میں مارگی ہونے جارہے ہیں جو کہ باپ اور گرو کے کارک ہیں۔ سنگل حاملین کو شادی کے رشتے میں بندھنے کا مضبوط امکان ہے۔ یا وہ اپنے محبوب کو اپنے اہل خانہ سے ملوا سکتے ہیں۔ برج جوزا میں مریخ مارگی ہونے پر برج میزان کے حاملین کا مذہبی کاموں میں شوق بڑھ سکتا ہے۔ آپ اپنے شریک حیات اور اہل خانہ کے ساتھ تیرتھ سفر پر بھی جا سکتے ہیں۔ یا گھر پر ہی ہون یا ستیہ نارائن کی پوجا کرسکتے ہیں۔ اس وقت آپ کے والد گرو اور راہنما آپ کا تعاون کریں گے۔ لیکن تکبر اور تنازعات کی وجہ سے آپ کا ان کے ساتھ جھگڑا ہوسکتا ہے۔
مریخ کے نویں گھرسے بارہویں گھر اور چوتھے گھر پر نظر پڑ رہی ہے۔ اس کی وجہ سے خاص طور پر سفر اور علاج سے جڑے اخراجات میں بڑھتوری ہوسکتی ہے۔ مریخ کے چوتھے گھر پر نظر پڑنے کی وجہ سے آپ کے گھر کا ماحول منفی ہوسکتا ہے۔ مریخ کی تیسری نظرپڑ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ بات چیت کے دوران زیادہ متشدد ہوسکتے ہیں۔مریخ مارگی برج جوزا میں ہوگی اس کے پیش ںظر، اس لیے آپ کو لوگوں سے بات چیت کرتے وقت صبر کا پاس رکھنا ہوگا۔ آپ کو اپنی ماں کی صحت کا بھی خیال رکھنا ہوگا۔
اُپائی: آپ نیمیت روپ سے اپنے پتا اور گرو کا آشرواد لیں۔
برج میزان 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج عقرب
اس دوران آپ کو اپنی صحت کے معاملہ میں اور گاڑی چلاتے وقت خاص خیال رکھنا ہوگا۔ چھٹے گھر کے مالک آٹھویں گھر میں ہونے کی وجہ سے مخالف راج یوگ بن رہا ہے۔ اس وجہ سے آپ کے مخالفین آپ کو نقصان پہچانے اور آپ کے لیے مشکلات کھڑی کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں، لیکن وہ اپنی کوششوں میں کامیابی نہیں ہوپائیں گے۔ اس کے ساتھ مریخ کے نویں گھر سے آپ کے دوسرے، تیسرے اور گیارہویں گھر پر نظر پڑ رہی ہے۔ چونکہ مریخ کہ گیارہویں گھر پر نظر پڑ رہی ہے۔ اس لیے پیسہ کمانے کے لیے یہ وقت سازگار رہے گا۔ آپ کو اپنے کسی پرانے انویسٹ منٹ سے اچھا منافع ہونے کی امید ہے۔ کنڈلی کے دوسرے گھر یعنی مال آواز اور خاندان کے گھر پر مریخ کا سیدھا اثر پڑتا ہے۔ اہل خانہ کے افرادوں سے سوچ سمجھ کر بات کریں اور اپنے الفاظوں کا استعمال بہت احتیاط سے کریں۔ کیوں کہ آپ کی باتیں انجانے میں ٹھیس پہنچا سکتی ہیں۔ مریخ برج جوزا میں مارگی ہونے پر آپ کے تیسرے گھر کو دیکھیں گے۔ اس کی وجہ سے آپ کی اپنی چھوٹی بہن سے بات چیت بند ہوسکتی ہے۔
اُپائی: آپ اپنے بائیں ہاتھ میں تانبے کا کڑا پہنیں۔
برج عقرب 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج قوس
یہ وقت غیر شادی شدہ حاملین کے لیے رشتے میں بدلاؤ کے اشارے دے رہا ہے۔ یہ وقت شادی شدہ لوگوں کے لیے اچھا نہیں ہے۔ آپ کے پارٹنر کے تکبر اور حاوی ہونے کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان غیررضامندی کا اندیشہ ہے۔ ان کے اس طرح کے سلوک سے آپ پریشان ہوسکتے ہیں۔ آپ کو اپنی صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ آپ اپنے کیرئر کے معاملہ میں غیرمحفوظ رہ سکتے ہیں۔ لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ کچھ بھی برا نہیں ہونے والا ہے۔مریخ مارگی برج جوزا میں ہوگی اس کے پیش ںظر،یہ سب آپ کے دماغ میں چل رہا ہے۔ اور اصل میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ اس کی وجہ سے آپ کا سلوک تھوڑا گھمنڈی رہ سکتا ہے۔
مریخ کی دوسرے گھر میں نظر ہونے کی وجہ سے آپ کو گلے سے متعلق مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کے اہل خانہ کے کسی شخص کو صحت سے جڑا کوئی بھی مسئلہ پریشان نہیں کرتا ہے۔ آپ کو معاشی طور سے اتار چڑھاؤ مل سکتے ہیں۔
اُپائی: مندر میں گڈ اور مونگ پھلی سے بنی مٹھائی چڑھائیں۔
برج قوس 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج جدی
برج جدی کے چوتھے اور گیارہویں گھر کے مالک مریخ ہیں اور اب وہ برج جوزا میں مارگی ہونے پر آپ کے چھٹے گھر میں رہیں گے۔ یہ گھر مقابلہ، ماں، بیماری اور دشموں کا کارک ہوتا ہے۔ چھٹے گھر میں مریخ کا مارگی ہوکر راشی کے حاملین کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوگا۔ آپ کی دفاعی نظام مضبوط رہے گا۔ اور آپ کی صحت بھی اچھی رہنے والی ہے۔ آپ کومٹیشن ایکزام میں اچھا مظاہرہ کریں گے۔ اور آپ کے دشمن آپ کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔
حالانکہ آپ کو نڈر اور لاپرواہ ہونے سے بچنا چاہیے۔ کیوں کہ اس وجہ سے آپ کے لیے بلاوجہ کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے۔مریخ مارگی برج جوزا میں ہوگی اس کے پیش ںظر،آپ کو اپنے والد کی صحت کے معاملہ میں احتیاط برتنا ہوگا۔ ان تمام چیزوں کی وجہ سے آپ بہت زیادہ تکبر والے بن سکتے ہیںِ۔
اُپائی: آپ روز گڑھ کا سیون کریں۔
برج جدی 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج دلو
اس دوران آپ کو اولاد کے ساتھ کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ان کی صحت میں گراوٹ پیش ہوسکتی ہے۔ ان کے سلوک وبرتاؤ میں بھی تھوڑے مسائل رہ سکتے ہیں۔ وہیں حاملہ خواتین کو پرگیننسی سے جڑی پریشانیاں ہونے کا اندیشہ ہے۔ آپ کو اس مدت میں اپنی صحت کا بہت زیادہ خیال رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ اگر آپ کی محبت چل رہی ہے۔ تو آپ کو اپنے سلوک کو لے کر بہت بیدار رہنا چاہیے۔ آپ اپنے پارٹنر پر حق جتانے اور ان پر حاوی ہونے سے بچیں۔ حالانکہ برج جوزا میں مریخ مارگی ہونے سے برج دلو کے طلباء کو بڑا فائدہ ہوگا۔ خاص کر وہ طلباء جو ٹیکنا لوجی اور انجینئرنگ سے جڑی پڑھائی کررہے ہیں۔
کاروبارویوں کو اس دوران مالی خطرہ مول لینے سے بچنا چاہیے۔ آپ اپنی پیشہ زندگی میں اچانک کسی بدلاؤ یا کام کے سلسلہ میں زیادہ سفر کرنے سے بچیں۔
اُپائی: ضرورت مند بچوں کو کپڑے دان میں دیں۔
برج دلو 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج حوت
برج حوت کے دوسرے اور نویں گھر پر مریخ گرہ کا اختیار ہے۔ مشتری اور برج حوت کا کا دوستانہ رشتے ہے۔ اور چوتھے گھر میں مریخ کے مارگی ہونے سے کئی منافع ہونے کی امید ہے۔ برج حوت کے لوگوں کو اپنے ماں باپ اور اہل خانہ کے افراد کا تعاون ملے گا۔ اس دوران اپ کو وراثتی جائیدا ملنے کے ملاپ ہیں۔ یا پھر آپ کوئی نئی گاڑی یا پروپرٹی خرید سکتے ہیں۔ تکبر کی وجہ سے آپ کا اپنی ماں کے ساتھ تنازع ہوسکتا ہے۔
آپ اپنے پیشہ ور زندگی میں ترقی کے پیش ںظر پوری طرح سے پرعزم رہیں گے۔ اس کے ساتھ ہی بزنس پارٹنرشپ آپ کا بزنس، بزنس پارٹنرشپ، معاشی حالت اور منافع تمام اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔مریخ مارگی برج جوزا میں ہوگی اس کے پیش ںظر،آپ اپنے پارٹنر کو لے کر بہت زیادہ پوزیٹیو ہوسکتے ہیں۔ آپ ان کی ایمانداری پر شک کرسکتے ہیں۔ اور ان کی ہر چیز میں دخل اندازی کرسکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان بحث ہونے کا اندیشہ ہے۔
اُپائی: آپ اپنی ماں کو گڑھ سے بنی مٹھائی بھیینٹ کریں۔
برج حوت 2025 تفصیل سے پڑھیں
ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوال
1. مریخ کس تاریخ کو برج جوزا میں مارگی ہونے جارہے ہیں؟
24 فروری کو مریخ برج جوزا میں مارگی ہوں گے۔
2. مریخ کن بروج کے مالک ہیں؟
برج حمل اور برج عقرب
3. مریخ کے لیے کون سا دن ہوتا ہے؟
منگل وار کا دن
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems

AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Apara Ekadashi 2025: Check Out Its Accurate Date, Time, & More!
- Mercury Transit In Taurus: Wealthy Showers & More!
- End Of Saturn-Rahu Conjunction 2025: Fortunes Smiles For 3 Zodiac Signs!
- Budhaditya Rajyoga 2025: Wealth And Wisdom For 4 Zodiac Signs!
- Apara Ekadashi 2025: 4 Divine Yogas Unleashes Good Fortunes For 5 Zodiacs!
- June 2025 Overview: Events Like Jagannath Yatra & Many More In June
- Trigrahi Yoga 2025: Unlocks Progress & Monetary Gains For 3 Lucky Zodiacs!
- Kendra Trikon Rajyoga 2025: Glorious Period For 3 Lucky Zodiacs After 50 Years!
- Nautapa 2025: 9 Days Of Intense Summer Heat!
- Mercury-Sun Conjunction In Taurus: Illuminating Insights On Zodiacs!
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025