مریخ برج جوزا میں وکری

یہ مضمون مریخ برج جوزا میں وکری خاص آپ کے لیے اہم معلومات کے پیش نظر تیار کیا گیا ہے۔ نجومی واقعات کے جدید ترین اپڈیٹ ہم اپنے ریڈرس کو وقت سے پہلے دے پائیں اور اسی کڑی میں ہم آپ کے لیے لے کر آئیں گے۔ مریخ کے وکری ہونے سے متعلق یہ خاص مضمون ہے۔ مریخ کام کرنے اور جوش وخروش کے کارک ہیں۔ اور اس گرہ کا تعلق ہمت اور بہادری سے بھی ہے۔

مریخ وکری برج جوزا میں

زندگی میں دروپیش ہر طرح کی مشکلات کے پیش نظر ٓ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات

اس کو یودھا گرہ کے طور پر بھی جانتے ہیں۔ ہم اپنے آپ کو کیسا دکھاتے ہیں۔ کس طرح سے پہل کرتے ہیں اور اپنی تمناؤں کو کیسے پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ سب مریخ پر ہی ڈپنڈ کرتا ہے۔ مریخ گرہ کا تعلق ہمت اور ذہنی سے مضبوط ہونے ، ہمت اور مضبوط ارادے سے ہے۔ یہ گرہ جنسی خواہشات، مقابلہ اور جدوجہد کو بھی قابو کرتا ہے۔ مریخ برج جوزا میں وکری ہورہے ہیں اس کے پیش ںطر،ہم اپنی اس تمنا کو پورا کرنے کے لیے کیسے محنت کرتے ہیں۔ اور دروپیش چنوتی کا کیسے سامنا کرتے ہیں اس معاملہ میں مریخ گرہ اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ گرہ ہماری جذباتی اور جسمانی طاقت کی سطح، ہمت اور تنازعات اور مقابلہ کے تئیں ہمارے نظریات کو بناتا ہے۔

Read in English - Horoscope 2025

مریخ وکری برج جوزا میں وقت

مریخ تقریباً 45 دنوں میں اپنا برج تبدیل کرتے ہیں۔ کچھ معاملوں میں مریخ ایک ہی برج میں پانچ مہینوں تک رہتے ہیں۔ اس بار مریخ 21 جنوری، 2025 کو صبح 08 بج کر 04 منٹ پر عطارد کی راشی میں وکری ہونے جارہے ہیں۔ اس مضمون میں آگے بتایا گیا ہے کہ مریخ کا برج جوزا میں گردش کرنا ملک و دنیا اور سٹاک مارکیٹ پر اس کا کیا اثر ڈالتا ہے۔

हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: राशिफल 2025

مریخ وکری برج جوزا میں ہونے سے ان بروج کو فائدہ

برج حمل

مریخ آپ کے پہلے اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں اور اب وہ آپ کے تیسرے گھر میں رہیں گے۔ اس دوران اپ کو غیرمتوقع طور سے منافع ہوسکتا ہے۔ لیکن آپ کو اپنی صحت کا خیال رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

آپ اپنی کوششوں کی وجہ سے کیرئر کے میدان میں ترقی اور سدھار کرسکتے ہیں مریخ کا برج جوزا میں وکری ہونا اس دوران آپ کے ساتھیوں کے ساتھ آپ کی غیررضامندی ہوسکتی ہے اور ساتھ ہی نااتفاقی پیدا ہوسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی آمدنی تنگی ہوسکتی ہے۔ مریخ برج جوزا میں وکری ہورہے ہیں اس کے پیش ںطر،روز مرہ کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے آپ کو لون لینے کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے۔ اور یہ حالت آپ کے لیے تناؤ سے بھری رہ سکتی ہے۔

برج حمل 2025 تفصیل سے پڑھیں

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

برج اسد

مریخ برج اسد کے چوتھے اور نویں گھر کے مالک ہیں اوراب وہ آپ کے گیارہویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس دوران آپ کی خوشیوں میں اضافہ ہوگا۔ آپ کو مالی فائدہ ہوگا۔ اور آپ کی تمنائیں مکمل ہوں گی۔

کیرئر کے معاملہ میں آپ کو نئے موقع مل سکتے ہیں اور آپ اپنے کام کے سلسلہ میں خوشی محسوس کریں گے۔ اس کی وجہ سے آپ کا پرموشن ہوسکتا ہے۔ کاروباریوں کو منافع والی ڈیل کے ساتھ ساتھ نئے پروجکٹ ملنے والے ہیں۔ اس دوران کاروباری بہترین بلندی حاصل کریں گے۔ اور مریخ برج جوزا میں وکری ہورہے ہیں اس کے پیش ںطر،اس سے آپ کی معاشی حالت میں سدھار آئے گا۔ آپ کے اور آپ کے شریک حیات کے درمیان اچھے تعلقات رہیں گے۔ اور آپ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوش رہیں گے۔

برج حوت

برج حوت کے تیسرے اور دسویں گھر کے مالک مریخ گرہ ہیں اور اب وہ آپ کے پانچویں گھر میں وکری ہونے جارہے ہیں۔ آپ کو اپنے مال کا ساتھ ملے گا۔ اہل خانہ میں کوئی مثبت واقعہ پیش آسکتا ہے۔ اور آپ کا روحانیت میں شوق بڑھ سکتا ہے۔

کیرئر کے میدان میں آپ بہت زیادہ خوش رہیں گے۔ آپ کو پرموشن ملنے کے امکانات ہیں۔ آپ کو اپنی کوششوں میں کامیابی ملے گی۔ کاروباریوں کو بڑا منافع ہوسکتا ہے۔ اور آپ کے اور آپ کے پارنٹر کے درمیان آپستی تال میل بھی اچھا رہ سسکتا ہے۔ کاورباریوں کے لیے کامیابی کے کامیابی کے یوگ بن رہے ہیں۔ آپ کو وراثتی منافع سے فائدہ ہوگا۔ اور کاروباری کاموں میں آپ کو کامیابی ملے گی۔ آپ کے اور آپ کے پارٹنر کے درمیان گہرا پیار رہے گا۔ اورمریخ برج جوزا میں وکری ہورہے ہیں اس کے پیش ںطر،آپ دونوں کا رشتہ مضبوط ہوگا اور آپسی تال میل بھی اچھا رہے گا۔

برج حوت 2025 تفصیل سے پڑھیں

اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں

برج سنبلہ

مریخ برج سنبلہ کے تیسرے اور آٹھویں گھر کے مالک ہیں اور وہ اب آپ کے دسویں گھر میں وکری ہونے جارہے ہیں۔ آپ کو اپنی پیشہ ور زندگی میں منافع ہونے کے اشارے ہیں اور آپ کو اپنی قسمت کا ساتھ ملے گا۔ آپ کو اپنے مال کا بھی ساتھ ملے گا۔

آپ اپنی نوکری میں کامیابی بھی حاصل کریں گے، اور جو کام کریں گے اور اس کا مزہ بھی لیں گے۔ کاروباریوں کو خوب پیسہ کمانے کا موقع بھی ملے گا۔ آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ رشتے میں خوشی محسوس کریں گے۔ اور آپ دونوں کا رشتہ مضبوط ہوگا۔ آپ کی صحت بھی اچھی رہنے والی ہے۔ اور آپ کے جوش کی وجہ سے مریخ برج جوزا میں وکری ہورہے ہیں اس کے پیش ںطر،اس میں اضافہ دیکھنے کو ملے گا جس سے آپ اچھا محسوس کریں گے۔

برج سنبلہ 2025 تفصیل سے پڑھیں

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ

مریخ وکری برج جوزا میں۔ ان بروج کو ہوگا نقصان

برج ثور

مریخ آپ کے چھٹے اور بارہویں گھر کے مالک ہیں اور اب وکری ہونے کے دوران آپ کے پہلے گھر میں رہیں گے۔ اس دوران آپ کے اہل خانہ میں مسائل ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی آپ کا ایسی جگہ پر ٹرانسفر ہوسکتا ہے۔ جہاں آپ جانا نہیں چاہتے ہیں۔

آپ کو اپنے کیرئر کے کسی پڑاؤ پر کام کے سلسلہ میں ٹرانسفر ہونا پڑسکتا ہے۔ اس بات سے آپ خوش نظرآئیں گے۔ کاروباریوں کو اپنے بزنس پارنٹر کے ساتھ کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑنا سکتا ہے۔ مالی محاذ پر آپ کو اپنی لاپرواہی اور منصوبہ نا بنا کر چلنے کی وجہ سے بڑے خرچے دیکھنے کو مل سکتے ہیں، اس کے علاوہ اپنی آمدنی بڑھنے کے اہم ترین اثرات آپ کے ہاتھ سے چھوٹ سکتے ہیں۔ مریخ برج جوزا میں وکری ہورہے ہیں اس کے پیش ںطر،آپ اپنی زندگی سے ناخوش رہ سکتے ہیں اور یہ بات آپ کو پریشان کرسکتی ہے۔

برج ثور 2025 تفصیل سے پڑھیں

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

برج سرطان

برج سرطان کے پانچویں گھر اور دسویں گھر کے مالک مریخ ہیں۔ اور اب وکری ہونے پر وہ آپ کے بارہویں گھر میں رہیں گے۔ اس وقت آپ بے چین رہیں گے۔ آپ کے پارٹنر کے درمیان تناؤ کا اندیشہ ہے۔ آپ دونوں کے درمیان بات چیت کم ہوسکتی ہے۔

کیرئر کے میدان میں آپ کو کام کی وجہ سے زیادہ تناؤ رہ سکتا ہے۔ اور آپ میں سے کچھ لوگوں کے ناگوار مقام پر جانا پڑسکتا ہے۔ اگر کارپریٹ جگت میں آپ اپنے خیالات پر کام کرنے میں دیری کرتے ہیں، تو اس کی وجہ سے اپ کی فکریں بڑھ سکتی ہیں۔ مریخ کے برج جوزا میں وکری ہونے پر آپ کی معاشی حالت میں بدلاؤ اور اخرجات میں اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ اس کی وجہ سے آپ ٹینشن میں رہ سکتے ہیں۔ آپ کے اور آپ کے پارنٹر کے درمیان غلط فہمی ہوسکتی ہے۔ اور یہ آپ کے لیے فکرمندی کی وجہ بن سکتا ہے۔

برج سرطان 2025 تفصیل سے پڑھیں

آن لائن سافٹ وئر سے مفت میں پیدائشی زائچہ حاصل کریں

برج جدی

مریخ کا برج جدی میں گردش کرنے کے دوران گیارہویں گھر کے مالک ہیں اور برج جوزا کے وکری ہونے کے دوران وہ آپ کے چھٹے گھر کے میں رہیں گے۔ اس وجہ سے مریخ برج جوزا میں وکری ہورہے ہیں اس کے پیش ںطر،آپ کو اپنے مکان عمل میں، نجی زندگی اور معاشی میدان میں مسائل پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔

آپ کو کام کی وجہ سے زیادہ تناؤ ہوسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی نوکری میں آپ کی کوششوں کی تعریف بھی کم ہوسکتی ہے۔ کاروباریوں کو اپنی قسمت کا ساتھ نہیں ملے گا۔ اس کے علاوہ آپ کو اوسط درجہ منافع سے ہی خود کو خوش رکھنا پڑے گا۔ اور آپ کے پارنٹر کے ساتھ بھی تنازع ہوسکتے ہیں۔ مسلسل ضرورتوں سے آپ کے اوپر معاشی بوجھ بڑھے گا۔ آپ کے شریک حیات کے درمیان آپسی سمجھ کم ہونے کی وجہ سے آپ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزاریں گے۔

برج جدی 2025 تفصیل سے پڑھیں

مریخ کے برج جوزا میں گردش کرنے پر یہ کریں یہ اُپائی

  • آپ نیمیت روپ سے ہنومان چالیسا کا پاٹھ کریں
  • منگل وار کے دن ورت رکھیں۔
  • بچوں کو بیسن کے لڈو یا بوندی کھلائیں
  • آپ بجرنگ بان کا پاٹھ کریں۔
  • اپنے گھر پر آفیس میں منگل ینتر قائم کریں اور اس کی پوجا کریں۔

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوال

1. مریخ کسی برج میں اچھے رہتے ہیں؟

مریخ اپنے برج عقرب اور اس کے علاوہ برج جدی میں پرسکون رہتے ہیں۔

2. کیا مریخ برج جوزا میں پرسکون رہتے ہیں؟

نہیں برج جوزا مریخ کا دشمن برج ہے۔

3. کیا منگ اور بدھ یعنی مریخ اور عطارد ایک دوسرے کے دشمن ہیں؟

عطارد مریخ کے لیے عام طرح سے ہیں لیکن مریخ عطارد کو اپنا دشمن مانتا ہے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Kundli
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Kundli.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Kundli

250+ pages

Brihat Kundli

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer