مریخ گردش برج جدی میں
مریخ کی گردش برج جدی میں:مریخ کی برج جدی میں 05 فروری 2024 کو گردش واقع ہوگی۔ جس کا وقت رات 09 بج کر 07 منٹ پر ہوگا۔ ویدک علم نجوم میں مریخ کو ہمت اور بہاردی کا منبع مانا جاتا ہے۔ جو نئے سال یعنی کہ 2024 میں اپنا برج تبدیل کررہے ہیں۔ آسٹروسیج کے اس مضمون میں آپ کو "مریخ گردش برج جدی میں"جس کے بارے میں تمام معلومات فراہم ہوگی۔ ساتھ ہی مریخ کے اس گردش سے تمام بروج پر کیا کیا اثرات پڑیں یہ جاننے کا موقع ملے گا اور ان کے ویدک علاج سے بھی آپ روبرو ہوتے رہیں گے۔
ماہر نجومیوں سے کریں فون پر باتاور جانیں مریخ گردش کا اپنی زندگی پر اثر
علم نجوم میں سیارہ مریخ اور برج جدی کی اہمیت
یہ گردش بہت ہی اہم مانی جارہےہیں۔ کیوں کہ مریخ امیدوں اور تمناؤں کا سیارہ ہے۔ جو اب عملی برج جدی میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس صورت میں برج جدی کے حاملین ہر میدان میں مضبوطی اور منصوبہ بناکر چلنے کے لیے حوصلہ بخشتے ہیں۔ برج جدی کی بات کریں تو برج کرہ ارض کا برج ہے۔ جس کو اپنے منزل کے حصول کے پیش نظر شہرت حاصل ہے۔ جب برج جدی میں مریخ کردش کرتے ہیں تو ان کے حاملین کو طویل مدت مقاصد حصول کے پیش نظر حوصلہ بخشتے ہیں۔ یہ لوگ کیرئر کے معاملہ میں بہت زیادہ محنت کرتے ہیں۔ کام کی جگہ پر اپنی پہچان قائم کرتے ہیں۔مریخ گردش برج جدی میں،لوگوں کو اصول کے پابند ہونے اور ترتیب بنانے پر زور دیتی ہے۔ ساتھ ہی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کا بھی حوصلہ بخشتی ہے۔
جب مریخ برج جدی میں موجود ہوتے ہیں اس وقت حاملین اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے پیش نظر زیادہ فدا نظرآتے ہیں۔ اور عطش کامیابی کی بجھانے کی کڑی محنت کرتے ہیں۔ لہذا حاملین کو کامیابی کے پیش نظر لوجک ڈھنگ سے اور گراس روٹ لیول پر کام کرنا ہوگا۔ ان کا اثر شخصی زندگی کے ساتھ ساتھ سماجی زندگی پر پڑے گا۔ مریخ گردش کے دوران سرکار اور بڑے عہدوں پر بیٹھے افسران سے جڑے مددوں کے حل پر سب کی توجہ مرکوز ہوگی۔ ان حاملین کا شوق زندگی کے ہرمیدان میں کامیابی پانے کے لیے ہوگا۔ اس صورت میں آپ کے لیے ضروری ہوگا کہ اس گردش کا استعمال آپ خیالات کو صاف کرنے اور ایک تربیب وار منصوبے کا نفاذ کرنے کے لیے کرسکتے ہیں۔
مریخ گردش برج جدی میں، اس دوران حاملین کو پابند ہوکر محنت کرکے کامیابی حاصل ہوگی۔ لال سیارہ کے نام سے مشہور گردش مریخ تمام بروج کو متاتر کرے گی۔ جس کی وجہ سے ہرایک شخص کی زندگی پر اس کا اثر نمایاں ہوگا۔ قابل غور ہے کہ جن لوگوں کی کنڈلی میں منگل یعنی مریخ مضبوط ان پر زیادہ اثر پڑے گا۔ اس دوران وہ جوش وخروش سے لبریز اور پراعتماد نظرآئیں گے۔ منزل تک پہنچے میں خطرے مول لیں گے۔
حالانکہ اس گردش کے دوران آپ کو بہت سوچ سمجھ کر چلنا ہوگا۔ صبر کی کمی نظرآسکتی ہے۔ مسائل سے گزرنا پڑسکتا ہے۔ یہ وقت آپ کے صبر کا امتحان لے گا۔ کڑی محنت اور مسلسل کوشش کرنے کے باوجود بھی نتائج دیری سے مل سکتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ مریخ گردش آپ کے لیے نئی چیزیں آزمانے اور جیت حاصل کرنے کا وقت ہوگا۔ اس صورت میں جم کر کام کرنا آپ کے لیے بہت اچھا رہے گا۔
To Read in English Click Here: Mars Transit In Capricorn (5 Feb 2024)
یہ زائچہ آپ کے برج قمری یعنی برج ولادی پر مبنی ہے۔ اپنا شخصی برج جاننے کے لیے ابھی کلک کریں۔برج قمری کیلکولیٹر
گردش مریخ برج جدی میں: برج کے مطابق اثرات اور علاج
برج حمل
برج حمل کے لوگوں کے لیے مریخ آپ کے ذاتی گھر پہلے اور اچانک سے پیش آنے والے فائدے و نقصان کے گھر یعنی آٹھویں گھر کے مالک ہیں۔ یہ آپ کے دسویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اور کنڈلی میں دسواں گھر نام اور شہرت کا ہوتا ہے۔ یہ آپ کی زندگی کے مختلف حصوں میں ترقی پیش کرے گا۔ آپ کو اس دوران پیشہ ور زندگی میں منصوبہ بناکر چلنا ہوگا۔ معاشی زندگی کی بات کریں تو اس دوران آپ کی معاشی حالت مضبوط رہے گی۔ آپ کو اچھا خاصہ پیسہ ملے گا۔
انفرادی زندگی میں مریخ کی گردش سے آپ کار شتہ محبتی و عاشقانہ رہے گا۔ لیکن پھر بھی آپ خوش دکھائی دیں گے۔ کامیابی اور مقصد کی تکمیل کی چاہت آپ کو بلند پر پہنچنے کے قابل بنائے گا۔ مریخ گردش کے مثبت پہلو کی بات کریں تو آپ کو اپنی صحت کے حوالے سے متحاظ رہنا ہوگا۔مریخ گردش برج جدی میںہوگی جس کے تحت آپ مریخ کی گردش آپ کے دسویں گھر میں ہوگی جو آپ کی پیشہ ور زندگی میں کامیاب پیش کرے گی۔
اُپائی: پرتی دن ہنوما چالیسا کا پاٹھ کریں۔
برج ثور
برج ثور والوں کی کنڈلی میں مریخ آپ کے ساتویں اور بارہویں گھر کے مالک ہیں، اب یہ آپ کے نویں گھرمیں گردش کرنے جارہے ہیں۔ کنڈلی میں ساتواں گھر شادی اور کاروباری ساجھے داری و بارہواں گھر نجات، اخراجات اور غیرملکی سفر کا ہے۔ جبکہ نواں گھر مذہب لمبی دوری کے سفر اور زندگی کی قیمتوں کا ہوتا ہے۔ اس صورت حال میں آپ کو قسمت کا ساتھ ملے گا۔ اس دوران آپ معاشی طور سے خوشحال رہیں گے۔ کیرئر کے حوالہ سےمریخ گردش برج جدی میں،جس کی وجہ سے آپ کو کئی سنہرے موقع مل سکتے ہیں۔ جس کی بنا پر آپ کو لمبے سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ جو آپ کے معاشی و مالی مضبوی کے لیے اچھے ہوں گے۔ اس دوران آپ کے اور پارنٹر کے درمیان غلط فہمی قائم رہے گی۔ آپ کو اپنے رشتہ کے سلسلہ میں احتیاط برتنے کی صلاح دی جاتی ہے۔
آپ کو اس دوران اپنی صحت کو اہمیت دینی ہوگی۔ ذہنی و جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کے پیش ںظر متوازی غذا کھانا چاہیے۔ اور مسلسل یوگا و ورزش کرتے رہنا چاہیے۔ یہ سب آپ کی صحت کے لیے بے حد ضروری ہے ۔اس دوران آپ کی پیشہ ور زندگی میں آپ کو کامیابی ملے گی۔ حالانکہ آپ کو اپنی پیشہ ورزندگی میں مسئلہ و حل پریشانی و خوشی اور ترقی و تنزلی سب کچھ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ آپ کو اس دوران اپنی صحت کی بھی دیکھ بھال رکھنی ہوگی۔
اُپائی: ہر منگل وار ہنومان جی کے مندر جائیں اور نارنگی سندور چڑھائیں
برج جوزا
برج جوزا حاملین کے چھٹے اور گیارہیوں گھر کے مالک ہیں۔ جو آپ کے آٹھویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ کڈلی میں چھٹا گھر قرض بیماری دشمن اور گیارہواں گھر فائدہ اور تمناؤں کو ظاہرکرتا ہے۔ جبکہ آٹھویں گھر میں گردش مریخ پیشہ ورانہ زندگی میں دروپیش اور رشتوں میں آنے والے اتار چڑھاؤ کی طرف اشارہ کررہی ہے۔ مریخ کا برج جدی میں گردش کے دوران اچانک سے فائدہ ہونے اور نقصان کے ہونے کی صورت حال کے لیے آپ کو تیار رہنا ہوگا۔ حالانکہ معاشی اچھی حالت برقرار رہے گی۔مریخ گردش برج جدی میں،جس کے تحت، آپ کو کئریر کے میدان میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس سے آپ کو ذہنی و جسامی پریشانی بھی لاحق ہوسکتی ہے۔ اس وقت پیشہ ور زندگی میں تھوڑی بھی لاپرواہی آپ کو بڑے خامیازہ کی طرف اشارہ کررہی ہے۔
صحت کی بات کریں تو مریخ ایام گردش میں اپنی صحت کا خیال رکھنا آپ کے لیے بہت ضروری ہوگا۔ آپ لیے مراقبہ اور یوگا وغیرہ کرنا اچھا رہے گا۔ اس دوران آپ کو سرمایہ کاری بہت سوچ سمجھ کرکرنی ہوگی۔ ورنہ نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔مریخ گردش جدی برجمیں ہونے سے اگر آپ پریشانیوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس وقت پیشہ ور زندگی میں کسی نئے کام کی شروعات کو فی الحال ٹال دیں۔
اُپائی: گھر کے باہر انار کا پودھا لگائیں۔
برج سرطان
برج سرطان والوں کے لیے مریخ آپ کی محبت، رومانس، اولاد یعنی کے پانچویں گھر اور کیرئر، شہرت وغیرہ گھر یعنی دسویں گھر کے مالک ہیں۔ آپ کو اس دوران کیرئر کے میدان میں سخت حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جن سے باہر نکلنے کے لیے آپ کو بہت زیادہ احتیاط برتنا ہوگا۔ مکان عمل میں تنازع اور ساتھ کام کرنے والوں سے بحث کے بجائے آفیس میں ہرکسی سے اچھے تعلقات رکھیں۔ اور شدت والا رخ اپنانے سے احتیاط کریں۔ آپ کو صلاح دی جاتی ہے کہ پیشہ ور زندگی کے مقصد حل کرنے لیے زیادہ تندو طیش رویہ نہ اختیار کریں۔ بلکہ خود بیلنس میں رکھیں۔مریخ گردش برج جدی میں،جس کے تحت آپ اپنی معاشی منصوبوں کو بناسکیں گے۔ یہ وقت مال سے جڑے مقصد حاصل کرنے بجٹ تیار کرنے اور مالی بحالی کے پیش ںظر فیصلہ کے لئے اچھا رہے گا۔
رشوں کی بات کریں تو اگرکسی کے سامنے اپنے دل کی بات رکھنا چاہتے ہیں، تو اس دوران یہ سوچ سمجھ کر کریں۔ بیکار کی باتوں سے ہونے والے کسی بھی تناؤ سے بچیں۔ آپ کو زندگی میں توازن قائم کرنے کے لیے آپسی سمجھ اور بھائی چارہ بنائے رکھنا ہوگا، کیوں کہ اس گردش کا سب سے زیادہ اثر شادی شدی زندگی پر ہی پڑے گا۔ اس دوران پارنٹروں کے ساتھ غلط فہمیاں پیدا ہونے کے خدشات ہیں۔ جوبڑے تنازع میں بدل سکتے ہیں۔ لہذا آپ کو مصالحانہ رویہ اپنانا ہوگا۔ صحت کے ںظریہ آپ کو اپنی احساسات پر قابو رکھنا ہوگا۔ کسی بھی بات پر زیادہ جذباتی نہ ہوں۔ اس کے پیش نظر مراقبہ اور یوگا کا سہارا لے سکتے ہیں۔ کیوں کہ آپ کو صحت سے جڑے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ اس صورت میں آپ کو زیادہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔
اُپائی: سمبھو ہوتو، پرتی دن کسی دھارمک استھل پر کھانے کا سامان بانٹیں۔
برج اسد
برج اسد والوں کے لیے مریخ چوتھے اور نویں گھر کے مالک ہیں۔ جو اب آپ کے قرض دشمن اور بیماری کے گھر یعنی چھٹے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ کنڈلی می چوتھا گھر خوشیوں والا، نواں، دھرم، لمبے سفر، اور بیماری والا ہوتا ہے۔ اس کےے پیش نظر آپ کو زندگی میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ حالانکہمریخ گردش برج جدی میںہونے سے آپ فدائی مزاج اور ایماندار بنیں گے۔ جس سے آپ کو اپنے کیرئر میں کامیابی ملے گی۔ آپ کی کوئی محنت ضائع نہیں ہوگی۔ سنئرلوگ آپ کی تعریف کریں گے۔ آپ دشمنوں کے چالوں کو کاٹںے میں کامیاب رہیں گے۔ یہ وقت ان لوگو کے لیے بڑھیا رہے گا جو کومپٹیشن ایکزام میں حصہ لے رہے ہیں۔
معاشی زندگی کی بات کریں اس دورن آپ کو مالی سے جڑے معاملوں میں اچھے بدلاؤ نظرآئیں گے۔ کیوں کہ آپ کو قرض کے مسئلہ سے نجات مل جائے گی۔ ساتھ ہی آپ دشمنوں پر جیت حاصل کریں گے۔ اگر مریخ گردش کے ناگوار رخ کی بات کریں تو آپ کو مسائل سے دوچار ہونا پڑسکتا ہے۔ لہذا رشتوں میں آنے والی رکاوٹیوں سے مقابلہ کرنے کے لیے کھل کر بات چیت کریں اور آپسی سمجھ بنائیں رکھیں۔
اُپائی: کسی ضرورت مند کو تانبے سے بنی کوئی چیزدان میں دیں۔
برج سنبلہ
برج سنبلہ والوں کے لیے مریخ آپ کے تیسرے اور آٹھویں گھر میں کے مالک ہیں۔ اب یہ محبت، رومانس، بچے اور سٹہ بازی کے گھر یعنی کہ پانچویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ بتادیں کہ کنڈلی میں تیسرا گھر بھائی بہنوں و چھوٹی دوری کے سفر و آٹھواں گھر اچانک سے ہونے والے فائدے و نقصان کو ظاہر کرتا ہے۔ جس کے نتیجہ میں گردش کے دوران آپ کو پیشہ ور زندگی میں اوسط درجہ کامیابی مل سکتی ہے۔ اس دوران کیرئر کے معاملہ میں دروپیش پریشانیوں سے پار پانے کے لیے کڑی محنت کرتے وہے نظرآسکتے ہیں۔ مریخ گردش برج جدی میں جس کی بنا پرآپ کو اپنی خواهشات کو قابو رکھنے کے پیش نطر ہمت وحوصلہ رکھنا ہوگا۔ ان لوگوں کو اپنے رشتہ پر توجہ دینی ہوگی۔ اس کے ساتھ بچوں کی ترقی کے لیے یہ وقت اوسط درجہ کا رہنے والا ہے۔
مریخ کی گردش آپ کی محبتی زندگی متاثر کرے گی۔ آپ کو اپنے رشتہ میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ دونوں بات بات پر ایک دوسرے سے نااتفاقی رکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کیرئر میں بھی رکاوٹیں پیدا ہوسکتی ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کو ساتھ کام کرنے والوں کے ساتھ تنازع ہوسکتا ہے۔ آپ کو پرخطر سرمایہ کاری سے بچنا ہوگا۔ دوران گردش آپ کو بہت سمجھ داری سے کام لینا ہوگا۔ کیرئر و مال سے متعلق فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کریں۔ صحت کی بات تو آپ کو اس دورا کوئی بڑی بیماری نہیں آئے گی۔ آپ کو بس ورزش اور یوگا کا معمول نہیں چھوڑنا ہے۔ متوازی کھانا کھانا اور نیند بھر سونا ہے۔
اُپائی: ان جاتکوں کے لیے رکتدان کرنا فلدائی رہے گا۔
برج میزان
برج میزان والوں کی کنڈلی میں مریخ دوسرے و ساتویں گھر کے مالک ہیں۔ اب یہ آپ کے چوتھے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ جو کہ ماں باپ جائیداد، سواری اور گھر کی نمائندگی کرتا ہے۔ کنڈلی میں دوسرا گھر خاندان، مالی خوشحالی، آواز، ساتواں گھر شادی و پارنٹرشپ کو بیان کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو رشتہ میں کچھ پریشان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل کی کمی رہ سکتی ہے۔ کیرئر کی بات کرں تو آپ اپنی اس دراون ترقی کریں گے۔ آپ کو اپنی محنت کا پھل اور انعام ملے گا۔ آپ کو غیرمتوقع طور سے مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔ کاوربار کرنے والے لوگوں کو کوئی ایسا سنہرا موقع مل سکتا ہے۔ جس کا آپ فائدہ اٹھاتے ہیں تو آپ کو فوراً فائدہ ملے گا۔
مریخ گردش برج جدی میںجس کے تحت،اس دوران آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ اپ کا امراض دفاعی نظام مضبوط ہوگا۔ اس دوران آپ کو اپنے ماں باپ کی صحت کا خیال رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ یہ آپ کے لیے بے حد ضروری ہے۔ کل ملاکر مریخ کی یہ گردش آپ کے قریبی رشتہ کے لیے ناگوار رہ سکتی ہے۔
اُپائی: شوبھ پرینام پراپت کرنے کے لیے پرتی دن منگل گرہ کے منتر " اوم انگارکائے" نما کا جاپ کریں۔
برج عقرب
برج عقرب والوں کے لیے مریخ آپ کے پہلے گھر اور چھٹے گھر کے مالک ہیں۔ جو اب آپ کے تیسرے گھر یعنی کہ چھوٹی دور کے سفر، بھائی بہنوں اور پڑوسویں وغیرہ کے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ کںڈلی میں پہلا گھر خود، اخلاق وآداب، و چھٹا گھر قرض، بیماری اور دشمن کا ہے۔ اس صورت میں مریخ کی برج جدی میں گردش کیرئر میں آپ کو ترقی بخشے گا۔ اس دوران آپ کو یہ بات قاعدے سے سمجھنی ہوگی کہ پیشہ ورانہ زندگی میں اگر ترقی چاہتے ہیں تو محنت آپ کو ضرور بہ ضرور کرنی ہوگی۔ اس دوران آپ کے معمولی سفر کیرئر میں آپ کو ناگوار نتائج بخشیں گے۔ مریخ گردش کے دوران آپ کے لے ضروری ہوگا کہ اپنے کام اور سفر کے درمیان توازن قائم رکھ کر چلیں۔ معاشی زندگی میں بات کریں تو مریخ گردش کے دوران آپ کو فائدہ کمانے کے موقع مل سکتے ہیں۔ جو آپ کی صورت حال کو مضبوط بنائیں گے۔ مریخ کا اثر آپ کی معاشی صورت حال کو اچھی طرح متاثر کرے گا۔
مریخ گردش برج جدی میں ہونے کے تناظر میں رشتوں کی بات کریں تو اس دوران آپ کے رشتے میں خاندان کے لوگوں خاص طور سے بھائی بہنوں کے ساتھ بہت اچھے رہیں گے۔ ساتھ ہی رشتوں میں آپسی تعاون نظرآئے گا۔ حالانکہ آپ کو تعلقات میں کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ لہذا آپ کو پوری سنجیدگی کے ساتھ معاملہ کرنا ہوگا۔ جب بات آتی ہے صحت کی تو آپ کی بیماری سے لڑنے کی طاقت اس دوروان مضبوط رہے گی۔ جس کی وجہ سے آپ ہشاش وبشاش رہیں گے۔
اُپائی: پرتی دن دیوی درگا کی پوجا کریں و ضرورت مندوں اور غریبوں کو (خاص کر مہیلاؤں اور بزرگوں) کی سہائتا کریں
برہٹ کنڈلی جانیں ستاروں کی چال کا اثر وعلاج ویدک علم نجوم کے تحت
برج قوس
برج جدی والوں کے لیے مریخ آپ کے پانچویں اور بارہویں گھر کے مالک ہیں۔ جو آپ کے دوسرے گھر میں گردش کرنے جارے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ کنڈلی میں پانچواں گھر محبت ورومانس اور بچوں وغیرہ کا گھر ہے۔ جبکہ بارہواں گھر اخراجات، نجات، اور اسپتال میں بھرتی وغیرہ سے متعلق ہے۔ اس صورت میں مریخ کی گردش اصول خود کو لے کر کیے جانے والے خیال اور انفرادی ترقی کو پیش کرسکتا ہے۔ اس طرح گھروخاندان اور مال ودولت کے دوسرے گھر میں مریخ آپ کے پرنسل اور پروفیشنل یقینی طور سے متاثرکریں گے۔ کیرئر کے لحاظ سے مریخ گردش برج جدی میں ہونے سے آپ کو پیشہ ور زندگی میں ترقی بخشے گا۔ کیرئر کے معاملہ میں کوئی ایسی غلط فہمی کرنے سے بچیں جو آپ کی زندگی کا سکون اجاڑ دے۔ اس لیے بہتر ہوگا کہ پیشہ ور زندگی کو پوری حکمت عملی کے ساتھ نبھائیں۔ اس کے علاوہ معاشی زندگی میں بھی آپ کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کیوں کہ آپ دھوکہ دھڑی کے شکار ہوسکتے ہیں۔
اپنی زندگی میں مریخ کی گردش سے آپ کو اپنے رشتہ پر بہت توجہ دینی ہوگی۔ دوسرے گھر میں مریخ کی موجودگی کو سفر کے لیے سازگار نہیں مانا جا سکتا ہے۔ اگر سفر کرنا ضروری ہو تو پورے احتیاط کے ساتھ سفر کریں۔ اس دوران آپ کو اپنی صحت پر کافی توجہ دینی ہوگی۔ اس دوران آپ متوازی کھانا کھا کر اور اکسرسائز کرکے خود کو فٹ رکھ سکتے ہیں۔
اُپائی: پرتی دن رادھا کرشن منتر کا جاپ کرنا چاہیے۔
برج جدی
برج جدی والوں کی کنڈلی میں مریخ آپ کے چوتھے اور گیارہویں گھر کے مالک ہیں۔ جو آپ کی شخصیت کے مالک یعنی کہ پہلے گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ کنڈلی کا چوتھا گھر آرام وآسائش اور خوشیوں کا ہوتا ہے۔ اور جبکہ گیارہواں گھر مادیت اور تمناؤں کا ہوتا ہے۔ مریخ گردش برج جدی میں ہونے سے آپ کی زندگی کے مختلف میدان متاثر ہوں گے۔ کیرئر کے لحاظ سے مریخ کی گردش آپ کے لیے مبارک مانی جاسکتی ہے۔ اس دوران آپ کو فائدہ حاصل ہونے کے ملاپ بنیں گے۔ برج جدی والوں کو اپنے سنئرلوگوں اور ساتھ کام کرنے والوں کا تعاون ملے گا۔ آپ اپنے پیشہ ورانہ منزل حاصل کرنے کے لیے کوشاں رہیں گے۔ ساتھ ہی آپ مستقبل پر طویل عرصہ مقاصد پر توجہ مرکوز کرسکتے ہیں۔
معاشی زندگی میں مریخ کی گردش برج جدی میں ہونے سے آپ کو مال سوچ سمجھ کر خرچ کرنا ہوگا۔ اس دوران آپ سرمایہ کاری سے کچھ اہم ترین معاشی فیصلے لے سکتے ہیں۔ جو مستقبل کو توجہ میں رکھ کر ہوسکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کے من میں کچھ اخراجات بھی آسکتے ہیں۔ رلیشن شپ کے معاملہ میں آپ کو صبر کرنا ہوگا۔ آپ کی خاندانی زندگی میں مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے گھر وخاندان میں تنازع کی صورت پیدا ہوگی۔ صحت کے نظریہ سے مریخ کے گردش کے دوراون آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ اس دوران آپ اپنی صحت کا خیال رکھ کر تندرست رہ سکتے ہیں۔
اُپائی: سفید گائے کو ہرا چارا کھلائیں۔
برج دلو
برج دلو کی کنڈلی میں مریخ آپ کے تیسرے گھر اور دسویں گھر کے مالک ہیں۔ اب یہ آپ کے اخراجات، صحت، غیرملکی رشتوں اور روحانیت کے گھر یعنی کی بارہویں گھر میں گردش کریں گے۔ کنڈلی میں تیسرا گھر معمولی دوری کے سفر بھائی بہنوں اور کمیونیکشن کا گھر ہے۔ جبکہ دسواں گھر نام شہرت کا وغیرہ کی نمائندگی کرتا ہے۔ مریخ گردش برج جدی میں ہونے سے کیرئر میں بدلاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو آپ کے ساتھ کام کرنے والوں اور سنئر لوگوں کا رویہ بدلہ لگے گا۔ کیوں کہ ان کا نظریہ آپ کے لیے بہت بدل سکتا ہے۔ ساتھ ہی آفیس میں سنئرافسران آپ کے ساتھ سخت ہوسکتے ہیں۔ آپ کو احساس ہوسکتا ہے کہ آپ کے تعاون کرنے والے سنئرلوگوں کا سلوک آپ کے ساتھ سخت ہوسکتا ہے۔ اس دوران آپ کو مکان عمل میں ذمے داریوں کا پورا کرنا ہی ہوگا۔ جب آپ معاشی زندگی کی بات آتی ہے۔ آپ کو پیسوں کو بہت زیادہ سوچ سمجھ کر خرچ کرنا ہوگا۔
ذاتی زندگی میں برج دلو والوں کو رشتوں میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کیوں کہ پارنٹر کے ساتھ تنازع ہونے کے امکان ہیں۔ مریخ کی گردش کے دوران آپ کو احیتاط برتنے کے ساتھ ساتھ زندگی میں کوئی بڑا بدلاؤ کرنے سے بچنا ہوگا۔ بارہویں گھر میں مریخ کی حالت صبر کرنے اور محنت کو ظاہر کرتا ہے۔ اگرآپ رشتوں پر توجہ دیں تو ان مسئلوں کو کم کیا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ کو نجی اور انفرادی زندگی میں توازن برقرار رکھنا ہوگا۔ اپنی صحت کو اچھا کرنے اور صحت کا مثبت استعمال کرنے کے لیے آپ کو مسلسل ورزش کرنا ہوگا۔ اور معمول زندگی کو سدھارنا ہوگا۔
اُپائی: درگا سپتشی پا پاٹھ کریں۔
برج حوت
برج حوت والوں کے لیے مریخ آپ کے دوسرے اور نویں گھر کے مالک ہیں۔ جو آپ کی آمدنی، کھیل کود، اور تمناؤں کو پورا کرنے یعنی گیارہویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ کنڈلی میں دوسرا گھر خاندان، مالی خوشحالی و آواز وغیرہ کو بیان کرتا ہے۔ جبکہ نواں گھر دھرم تہذیب، اور غیرملکی سفروں کو بیان کرتی ہے۔ اس صورت حال میں مریخ کی برج جدی میں گردش آپ کی زندگی کے مخلتف میدانوں میں مثبت بدلاؤ لے آئے گی۔ کیرئر کے لیے یہ وقت ان لوگوں کے لیے شاندار رہے گا۔ ساتھ ہی آپ کو مثبت نتائج جیسے مالی میں اضافہ یا پرموشن وغیرہ مل سکتا ہے۔ آپ کو کیرئر میں پابند اور مضبوط ہونے کی ضرورت در پیش ہوگی۔ معاشی زندگی کی لحاظ سے مریخ گردش برج جدی میں ہونے سے آپ کو منصوبہ بنا کر چلنا ہوگا۔ اس دوران آپ کی آمدنی میں اضافہ یا سرمایہ کاری کے بہت سے موقع حاصل ہوں گے۔
رشتوں کی بات کریں تو اس دوران آپ سماجک میل جول اور دوستوں، پارنٹر اور خاندان کے ساتھ یادگار وقت گزارنے کے خواہش مند ہوسکتے ہیں۔ خاندان کے ساتھ اچھے رشتے رہنے کی وجہ سے گھر کا ماحول خوشنما رہے گا۔ مریخ کی گردش برج جدی میں ہونے سے اس دوران آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ لیکن قوت کی سطح ایک حد ہونے کی وجہ سے آپ کو تناؤ لینے اور زیادہ محنت کرنے سے بچنا ہوگا۔ اور آپ کو مسلسل اکسرسائز کرنی ہوگی۔
اُپائی: ہنومان مندر میں جاکر چمیلی کے تیل کے تیل کا دیپک جلائیں۔
تمام نجومی حل کے لیے کلک کریں۔آن لائن شوپنگ سٹور
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر واقعی ایسا ہے تو اس کو اپنے دوسرے خیرخواہوں کے ساتھ اس کو ضرور شئر کریں۔ شکریا!
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025