عطارد وکری برج عقرب میں (26 نومبر 2024)

واضح رہے کہ 26 نومبر 2024 کی صبح 07 بج کر 39 منٹ پر عطارد وکری برج عقرب میں ہورہے ہیں۔ ویدک علم نجوم میں عطارد کو گرہوں کے شہزادہ کا درجہ حاصل ہے۔ جو انسان کی زندگی میں اہم ترین پہلؤں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایسے میں عطارد کا وکری ہونا تمام بارہ بروج کے ساتھ ساتھ ملک و دنیا پر بھی اپنا اثر ڈالے گا۔ آسٹروسیج کے اس مضمون میں آپ کو اس حوالے سے مکمل جانکاری ملے گی۔ ساتھ ہی آپ کو یہ بھی پتہ چلے گا کہ عطارد کے وکری ہونے سے آپ کی زندگی کے کن کن حصوں میں اس کے اثرات مرتب ہوں گے اور دیگر احوال بھی جانیں گے۔

عطارد وکری برج عقرب میں (26  نومبر 2024)

آپ کی کنڈلی میں عطارد کی کیا ہے حالت؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب

ویدک علم نجوم میں عطارد کی اہمیت

نظام شمشی میں عطارد سورج کے سب سے نزدیک موجود ہوتا ہے۔ اس کو سنبلہ اور جوزا کا مالک مانا جاتا ہے۔ ویدک علم نجوم میں عطارد کی مضبوطی، زندگی میں تمام ضروری خوشیوں اور اچھی صحت اور مضبوط دماغ دینے والا مانا گیا ہے۔ کسی شخص کی زندگی میں عطارد نامبارک ہوتے ہیں یہ انسان کو کان میں تکلیف، پھیھڑوں اور پیٹ کے نظام سے متعلق پریشانیاں دیتے ہیں۔

حالانکہ جب جوزا اور سنبلہ کے ساتھ موجود ہوتے ہیں تو ان کی حالت کو کافی مضبوط مانا جاتا ہے۔ کیوں کہ ان دونوں کے عطارد مالک ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس جب عطارد حوت میں جلوہ افروز ہوتے ہیں، تو اپنی تمام طاقتیں کھو دیتے ہیں۔ کیوں کہ حوت ان کی نیچ راشی ہے۔ دوسری طرف اگر کسی کنڈلی میں عطارد جوزا اور سنبلہ میں ہوتے ہیں، تو ایسے لوگ بہت عقل مند ہوتے ہیں۔ کامیاب رہتے ہیں۔ حوت میں عطارد کے موجود ہونے پر حامل کو عقل اور کاروبار کے معاملہ میں منفی اثرات جھیلنے پڑتے ہیں۔ اس کے ساتھ ان کے رشتے میں بھی ساتھی کے ساتھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

To Read in English Click Here: Mercury Retrograde In Scorpio (26 November)

تو چلیے اب ہم آگے بڑھتے ہیں اور اس آرٹیکل کے حوالے سے عطارد کے برج عقرب میں وکری ہونے کے حوالے سے تمام احوال معلوم کرتے ہیں اور جانتے ہیں کی یہ 12 بروج پر کس طرح کے نتائج لے کر آئیں گے۔ کیا اثرات مرتب کریں گے اور ان سے بچنے کے لیے آپ کے پاس کیا راستے ہیں۔

عطارد کی وکری حالت برج عقرب میں تمام احوال

برج حمل

عطارد آپ کے تیسرے گھر میں وکری ہونے جارہے ہیں۔ ایسے میں اس مدت میں بہترین موقع نصیب ہوں گے۔ لیکن آپ ان سے فائدہ اٹھانے سے محروم رہ جائیں گے۔عطارد وکری برج عقرب میں ہورہے ہیں اس کے پیش نظر،ان حاملین کے اندر گرواٹ دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ لیکن کبھی کبھی آپ کو اچانک سے مالی فائدہ بھی ہو سکتا ہے۔ عطارد برج عقرب میں وکری ہوکر مکان عمل پر آپ کے اوپر کام کا بوجھ بڑھا سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کام میں بے حد پیچھے رہ سکتے ہیں۔ کاروبار کی بات کریں تو اس مدت میں آپ کو بزنس میں منافع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ساتھ ہی مقابلہ کرنے والوں کی طرف سے بھی کڑی ٹکر دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ معاشی زندگی میں عطارد کی وکری حالت سےآپ کو معاشی نقصان ہوسکتا ہے۔ ساتھ ہی آپ کو اپنے سست رویہ کی وجہ سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔

نجی زندگی کو دیکھیں تو اس دوران برج حمل کے حاملین کو رشتے میں صبر رکھنا ہوگا۔ کیوں کہ آپ کے باپ کا شریک حیات کے تئیں یقین کمزور رہ سکتا ہے، جس کو آپ کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہوگی۔ صحت کے لحاظ سے عطارد کی وکری چال آنکھوں میں جلن اور دانت میں درد کا مسئلہ دے سکتا ہے۔ اور اس پر آپ کو دھیان دینے کی صلاح دی جاتی ہے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم بھومائے نما" کا 19 بار جاپ کریں۔

برج حمل 2025 تفصیل سے پڑھیں

हिंदी में पढ़ने के लिए यहां क्लिक करें: बुध वृश्चिक राशि में वक्री

برج ثور

عطارد کی گردش اب آپ کے ساتویں گھر میں ہو گی۔ جس کی وجہ سے آپ نئے دوست بنائیں اور آپ کی ملاقات نئے لوگوں سے ہوگی۔ کیرئر میں آپ کو اوسط درجہ نتائج حاصل ہوں گے۔ لیکن آپ کو یہ قائم رکھنا ہوگا۔ اس دوران شاید آپ کو زیادہ منافع نہ ملے۔ کاروبار میں آپ منافع کمائیں گے ساتھ نئی نئی بزنس ڈیل بھی کریں گے۔

نجی زندگی میں ہم سفر کے ساتھ اچھا تال میل رکھیں تاکہ خوشیاں قائم رہیں۔عطارد وکری برج عقرب میں ہورہے ہیں اس کے پیش نظر،آپ کو اپنے پارنٹر کی صحت پر پیسہ خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ کیوں کہ شاید ان کو کمر درد کا مسئلہ پیش آجائے۔

اُپائی: گرووار کے دن گرو گرہ کے لیے یگ ہون کریں۔

برج ثور 2025 تفصیل سے پڑھیں

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

برج جوزا

عطارد آپ کے چھٹے گھر میں گردش کریں گے۔ اس دوران آپ کو گھروخاندان میں مسائل سے دوچار ہونا پڑسکتا ہے۔عطارد وکری برج عقرب میں ہورہے ہیں اس کے پیش نظر،کیرئر میں کام کی وجہ سے ساتھ میں کام کرنے والوں سے آپ کا تنازع ہو سکتا ہے۔ اور یہ آپ کے لیے تناؤ کا کارن بن سکتا ہے۔ کاروبار کو دیکھیں تو عطارد کی وکری حالت کے دوران یہ حامل اپنے پارنٹر کو زیادہ وقت نہیں دے پائیں گے۔ معاشی زندگی میں آپ کے لیے اخراجات کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔

آپ کی پارنٹر کے ساتھ بحث ہونے کا اندیشہ ہے۔ رشتے میں کشش کی کمی کی وجہ سے ایسا ہوسکتا ہے۔ برج جوزا والوں کو وکری عطارد کے دوران پیٹ سے جڑے مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی کمر میں درد بھی رہ سکتا ہے۔

اُپائی: پرتی دن وشنو سہسرنام کا پاٹھ کریں۔

برج جوزا 2025 تفصیل سے پڑھیں

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

برج سرطان

عطارد آپ کے پانچویں گھر میں وکری ہورہے ہیں۔عطارد وکری برج عقرب میں ہورہے ہیں اس کے پیش نظر،اس دوران لوگوں کا بھروسہ آپ سے اٹھ سکتا ہے۔ جس کو آپ کو دوبارہ حاصل کرنے پر دھیان دینا ہوگا۔ آپ دھرم کرم کے کاموں میں حصہ لے سکتے ہیں۔ کاروبار میں اگر آپ کا تعلق شئر بازار سے ہے تو آپ کا مظاہرہ اچھا رہ سکتا ہے۔ معاشی زندگی کو دیکھیں تو عطارد کے وکری ہونے کے دوران آپ اوسط درجہ مال کما سکیں گے۔ وہیں آپ کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہوسکتے ہیں۔ جو آپ کے لیے تناؤ کی وجہ سے بن سکتے ہیں۔

آپ کے رشتے میں انانیت سے جڑے مسائل پنپ سکتے ہیں۔ جس سے آپ کے رشتے خوشیوں کا غائب ہونا طے ہوگا۔ عطارد کی وکری چال آپ کی اولاد پر آپ کا پیسہ خرچ کروائے گی۔ جس کی وجہ ان کی طبیعت ہوگی۔

اُپائی: پرتی دن " اوم سومائے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔

برج سرطان 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج اسد

عطارد آپ کے چوتھے گھر میں وکری ہورہے ہیں۔ ان لوگوں کی پوری توجہ خاندان کی طرف ہوسکتی ہے۔ اور ایسے میں یہ گھر خاندان کو حل کرنے کی کوشش میں رہ سکتے ہیں۔ کیرئر کی بات کریں تو عطارد کے وکری ہونے کے دوران یہ حامل اپنی موجودہ نوکری سے خوش نظر آسکتے ہیں۔ اور اس کی وجہ سے آپ ترقی پانے کے لیے نوکری میں بدلاؤ کرسکتے ہیں۔عطارد وکری برج عقرب میں ہورہے ہیں اس کے پیش نظر،کاروبار کو دیکھیں تو اس دوران آپ کو کاروبار میں مدمقابل کی طرف سے کڑی ٹکر مل سکتی ہے۔ اور آپ کا بزنس پارنٹر کے ساتھ بھی مسئلہ پیش آسکتا ہے۔ معاشی زندگی میں آپ چاہے جتنے ہی پیسہ کیوں نہ کماپائیں، لیکن اس کا مزہ لینے میں آپ ناکام رہ سکتے ہیں۔

نجی زندگی میں آپ کے پارنٹر کے درمیان گہما گہمی کی وجہ سمجھنے میں کمی ہوسکتی ہے۔ آپ کو پیروں میں درد کا مسئلہ رہ سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے تناؤ اور لاپرواہی ہوسکتی ہے۔

اُپائی: پرتی دن آدتیہ ہردیم ستروت کا جاپ کریں۔

برج اسد 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج سنبلہ

عطارد آپ کے تیسرے گھر میں وکری ہورہے ہیں۔ آپ کو اس دوران اپنی کوششوں میں پھل ملنے میں دیری ہوسکتی ہے۔ آپ کی قسمت بھی کمزور رہ سکتی ہے۔ اور بزرگوں کا ساتھ بھی نہ ملنے کا اندیشہ ہے۔ اس دوران آپ نوکری میں بدلاؤ کرسکتے ہیں۔ جس سے آپ اوسط طور سے خوش رہ سکتے ہیں۔ بزنس میں آپ کے منافع کا معاملہ اوسط رہ سکتا ہے۔ معاشی زندگی میں آپ کو لاپرواہی کی وجہ سے مالی نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔

پارنٹر کےس اتھ آپ کی بحث ہوسکتی ہے۔ جس کی وجہ ایک دوسرے کے تئیں چاہت کی کمی ہوسکتی ہے۔ آپ کو نظام ہضم سے جڑے مسائل بن سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ پریشان نظر آسکتے ہیں۔

اُپائی: پرتی دن " اوم گن گنپتئے نما" کا 11 بار جاپ کریں۔

برج سنبلہ 2025 تفصیل سے پڑھیں

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ

برج میزان

عطارد آپ کے دوسرےے گھر میں وکری ہورہے ہیں۔ عطارد کے وکری چال کے دوران بچوں کی ترقی کے سلسلہ میں آپ فکر مند رہ سکتے ہیں۔ مثبت پہلو کی بات کریں تو آپ کا جھکاؤ روحانیت کے تئیں ہوسکتا ہے۔ کیرئر کے معاملہ میں ان لوگوں کو کام کے سلسلہ میں سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ ایسے میں آپ خوش رہ سکتے ہیں۔ عطارد کے وکری ہونے کے دوران کاروبار کرنے والے حاملین کو ملنے والا منافع کم رہ سکتا ہے۔عطارد وکری برج عقرب میں ہورہے ہیں اس کے پیش نظر،ساتھ ہی آپ کو پارنٹر شپ میں مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ معاشی زندگی میں آپ جتنا بھی پیسہ کمائیں گے۔ اس کی بچت کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔

نجی زندگی میں برج میزان والوں کو رشتے میں چل رہے مسائل سے باہر آنے کے لیے اپنے ساتھی کی باتوں میں خوشی ملے گی۔ عطارد کی وکری حالت میں ان لوگوں کا امیدن سسٹم نازک رہ سکتا ہے۔ اور ایسے میں آپ کو اپنی صحت اچھی رکھنے میں مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

اُپائی: پرتی دن ' اوم گروے نما' کا 21 بار جاپ کریں۔

برج میزان 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج عقرب

عطارد آپ کے لگن گھر میں وکری ہونے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے کام میں کی جارہی کوششوں میں آپ کو کبھی کبھی مسائل گزرنا پڑسکتا ہے۔ لیکن آخر میں آپ کو کامیابی مل سکتی ہے۔ کیرئر کی بات کریں تو عطارد کے وکری ہونے کے دوران یہ حامل اپنی موجودہ نوکری سے ناخوش رہ سکتے ہیں۔ اور ایسے میں آپ نوکری میں بدلاؤ کرتے ہوئے نظر آسکتے ہیں۔ آپ کے اندازہ کے مطابق آپ کو فائدہ نہیں ملے گا۔ کیوں کہ کاروبار کے معاملہ میں آپ کو بہت ہی سوچ سمجھ کر قدم رکھنا ہوگا۔ معاشی زندگی میں آپ کو مال کمانے کے پیش نظر مسائل پید ا ہوسکتے ہیں۔ آپ کو ان رکاوٹوں سے بچنے کے لیے مںصوبہ بناکر چلنا ہوگا۔

پارنٹر کے ساتھ آپسی سمجھ کی کمی کی وجہ سے رشتوں میں اتار چڑھاؤ پیش آسکتے ہیں۔ ایسے میں اپ کو پوری پختگی کے ساتھ سلوک کرنے کی ضرورت ہوگی۔ بات کریں صحت کی تو ان لوگوں کو اچانک سے سردرد اور کپکپی کا مسئلہ پریشان کرسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ پریشان رہ سکتے ہیں۔

اُپائی: پرتی دن " اوم ہنومتے نما" کا 11 بار جاپ کریں۔

برج عقرب 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج قوس

عطارد آپ کے بارہویں گھر میں وکری ہورہے ہیں۔ عطارد کی وکری حالت کی وجہ سے ان لوگوں کو لمبے سفر کے دوران کچھ مسائل سے گزرنا پڑسکتا ہے۔ ساتھ ہی اس وقت آپ کو زندگی کے اہم ترین فیصلے لینے سے بچنا ہوگا۔ کیرئر کی بات کریں تو اس مدت میں برج قوس والوں کو مکان عمل میں اپنے تعاون کرنے والوں کے ساتھ پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کے دل میں ترقی کے معاملہ میں جلن کے احساسات ہوسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کا بدلاؤ متاثر ہوگا۔ آپ کو اس دوران بزنس پارنٹر کا ساتھ نہ ملنے کا اندیشہ ہے۔ جس کی اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ہوگی۔ معاشی معاملہ میں اس وقت آپ کے آمدنی کے موقع میں کمی آسکتی ہے۔ ایسے میں یہ لوگ اپنے خرچ پورا کرنے کے لیے مجبور ہوسکتے ہیں۔

نجی زندگی کی بات کریں تو عطارد کی وکری چال کے دوران آپ کے رشتے کو تکبر سے بچانا ہوگا۔ ورنہ آپ کے رشتے پر اس کا منفی اثر پڑے گا۔عطارد وکری برج عقرب میں ہورہے ہیں اس کے پیش نظر،قوس والے اس مدت میں حد سے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے موٹاپے کا شکار ہوسکتے ہیں۔ جس سے آپ کو بچنا ہوگا۔

اُپائی: پرتی دن " اوم راہوے نما" کا 22 بار جاپ کریں۔

برج قوس 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج جدی

عطارد آپ کے گیارہویں گھر میں وکری ہونے جارہے ہیں۔ ایسے میں عطارد کی یہ حالت آپ کو کام جاری تمام کوششوں میں مثبت نتائج دے گی۔ جس کی وجہ سے یہ حامل اپنی خواہشات کو پورا کرسکیں گے۔ اس مدت میں ان لوگوں کو نئے موقع حاصل ہوں گے۔ اور اس طرح کے موقع آپ کی تمناؤں کو پورا کریں گے۔ عطارد وکری حالت کے دوران اپنے مثبت نظریہ اور اچھی پلاننگ کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ کمانےمیں کامیاب رہیں گے۔عطارد وکری برج عقرب میں ہورہے ہیں اس کے پیش نظر،معاشی زندگی میں ان لوگوں کو قسمت کا ساتھ ملے گا۔ اور ایسے میں آپ جو بھی محنت کریں گے۔ اس کی مدد سے آپ کو بینک بیلنس میں اضافہ ہوگا۔

نجی زندگی کی بات کریں تو اس مدت میں آپ کا سلوک پارنٹر کے ساتھ دوستانہ رہے گا۔ اور آپ کے رشتے میں میٹھاس گھلے گی۔ جب بات آتی ہے صحت کی تو برج جدی کے حاملین والے پرجوش رہیں گے۔ جس کی وجہ سے آپ بالکل فٹ رہیں گے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم شیو اوم شیو اوم" کا 22 بار جاپ کریں۔

برج جدی 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج دلو

عطارد آپ کے آٹھویں گھر میں گردش کرنے جارہے ہیں۔ اس دوران ان لوگوں کو کام کے سلسلہ میں سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ ساتھ ہی ان سفر کے دوران آپ کو اچھے کام کی صلاح دی جاتی ہے۔ کیرئر کو دیکھیں تو عطارد برج عقرب میں وکری ہونے سے آپ بے حد پیشہ ور طریقہ سے اپنے کاموں کو کریں گے۔ اور ایسے میں آپ کو نتائج مثبت ملیں گے۔ کاروبار کے معاملہ میں جن حاملین کا جھکاؤ شئر بازار سے ہے۔ وہ بے حد پیشہ ور طریقہ سے اپنے کام کو کریں گے۔ اور آپ اچھے نتايج حاصل کریں گے۔ کاروبار کرنے والوں کو وراثتی مال سے مالی منافع ہوگا۔ ایسی امید ہے۔ آپ کو اس دوران خوب منافع ہوگا۔

پارنٹر کے ساتھ آپسی تال میل اچھا رہے گا۔ آپ خوش وخرم نظرآئیں گے۔ جس سے آپ دونوں کا رشتہ اچھا بنے گا۔ صحت کے لحاظ سے اس دوران آپ ہشاش بشاش نظر آئیں گے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم کیتوے نما" کا 22 بار جاپ کریں۔

برج دلو 2025 تفصیل سے پڑھیں

برج حوت

عطارد آپ کے نویں گھر میں وکری ہونے جارہے ہیں اس کی وجہ سے ان حاملین کی زندگی میں خوشیوں کی کمی محسوس ہوسکتی ہے۔ اور آپ کو قسمت کا ساتھ ملے گا۔ کیرئر کی بات کریں تو عطارد وکری برج عقرب میں ہونے سے آپ کو پیشہ ور بننے کی ضرورت ہوگی۔ تب ہی آپ نام کما سکیں گے۔ ورنہ آپ کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ان حاملین کو اس وقت ک

اروبار سے جڑے مسائل سے دوچار ہونا پڑسکتا ہے۔ جو کم فائدہ حاصل کرنے کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ جن کو سنھال پانا آپ کے لیے مشکل رہے گا۔ معاشی زندگی میں آپ بہترین منافع کمانے میں پیچھے رہ سکتے ہیں۔ آپ جتنا بھی کمائیں گے اس کو سنبھال پانا آپ کے لیے مشکل رہے گا۔

نجی زندگی میں برج حوت والوں کے رشتے میں پارنٹر کے ساتھ خوشیوں کی کمی رہ سکتی ہے۔ اور اس کے ساتھ آپ رشتہ کا مزہ لینے کے قابل رہیں گے۔ ان حاملین کو سفر کرتے وقت بے حد احتیاط برتنا ہوگا۔ کیوں کہ اس بات کے مضبوط امکان ہیں کہ آپ حادثہ کا شکار ہوجائیں۔

اُپائی: پرتی دن " اوم شنے شورائے نما" کا 44 بار جاپ کریں۔

برج حوت 2025 تفصیل سے پڑھیں

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثرپوچھے جانے والے سوال

1. عطارد کب وکری ہوں گے؟

شہزادہ عطارد 26 نومبر 2024 کو برج عقرب میں وکری ہوجائیں گے۔

2. عقرب کے مالک کون ہیں؟

سلسلہ ابراج کے ساتویں برج عقرب کے مالک مریخ ہیں۔

3. کنڈلی میں عطارد خراب ہونے پر کیا ہوتا ہے؟

کنڈلی میں بدھ گرہ کی منحوس حالت آواز اور غور فکر کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer