عطارد گردش برج ثور میں
آسٹروسیج کہ کوشش رہتی ہے کہ ہم آپ کو تمام چیزوں کے بارے میں وقت پر مطلع کردیں۔ عطارد گردش برج ثور میں ہورہی ہے اس حوالے سے ہم اپنے ریڈرس کو اس کی تمام جانکاری فراہم کریں گے۔ اس مضمون کے حوالے سے جانیں گے کہ عطارد کی گردش برج ثور میں ہوگی۔ جس کا اثر ملک و پورے عالم کی شئر مارکیٹ پر پڑے گا۔ آپ کی جانکاری کے لیے بتادیں ہم یہاں عطارد کی جس گردش کے بات کررہے ہیں وہ 31 مئی 2024 کو پیش آئے گی۔
آئندہ کسی بھی مشکل کے حل کے لیے ماہرنجومیوں سے کریں فون پر بات
علم نجوم میں سیارہ عطارد
علم نجوم میں عطارد گرہ کو کمیونیکیشن، عقل، اور من کا سبب مانا گیا ہے۔ یہ اس بات پر زور دیتا ہے کہ ایک انسان خود کو کس طرح سے ظاہر کرتا ہے۔ کیسے سوچتا ہے۔ کس طرح سے چیزیں سیکھتا ہے۔ دوسروں کے ساتھ کیسے بات چیت کرتا ہے۔ یہ ہمارے لوجکل پاور، تجریاتی سوچ اور بات چیت کرنے کے طریقوں کو بھی متاثر کرتا ہے۔ جب کنڈلی میں عطارد کی حالت یہ بتاتی ہے کہ کوئی انسان کس طرح سے بات چیت کرتا ہے، کیسے سوچتا ہے اور کیسے چیزوں کو سیکھتا ہے۔ مثال کے طور پر بات کریں تو حمل جیسے آتشی برج میں عطارد والا اپنا اپنی بات چیت کے انداز میں زیادہ سیدھا اور مکھر ہوجاتا ہے۔ برج حوت کی بات کریں تو کیوں کہ حوت ایک آبی برج ہے۔ ایسے میں عطارد والا شخص زیادہ اچھا اور ہمدردی والا ہوسکتا ہے۔ عطارد گردش برج ثور میں ہورہا ہے اس تناظر میں اس کے علاوہ عطارد سفر اور گاڑی کے ساتھ ساتھ ٹکنولوجی اور کومرس سے بھی جڑا گرہ ہے۔
یہاں بھی پڑھیں۔ زائچہ 2024
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب
عطارد کی برج ثور میں گردش: کیا رہے گا اُپائی
سب سے پہلے بات کریں تو وقت کی تو عطارد 31 مئی 2024 کو دوپہر 12:02 پر اپنے دوست زہرہ کے ذریعہ مملوکہ برج ثور میں گردش کرجائیں گے۔ چلیے تفصیل سے جانتے ہیں دنیا بھر میں عطارد کی اس گردش کا کیا اثر ہوگا۔
برج ثور میں عطارد - خاصیتیں
برج ثور کے لوگ شاید سب سے زیادہ بھروسہ مند ہوتے ہیں۔ اور برج ثور کے انسان میں عطارد کی شکل میں آپ زیادہ سوچ والے اور بولنے میں کنوینیٹ ہوتے ہیں۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے اور ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ آپ اس بات کو طے کرنا چاہتے ہیں، کہ آپ کیسا محسوس کررہے ہیں۔ ساتھ ہی آپ خود کو دوسروں کے سامنے کیسے ظاہر کرتے ہیں۔ عطارد گردش برج ثور میں علمی صلاحیت ولیاقت کو ظاہرہ کرتی ہے۔ اور مضمون نگاری، پبلک سپیچ، جنرنلزم اور رپورٹر یا سیلسمین کے طور پر بہتر موقع فراہم کرتی ہے۔
عطارد کسی ادھم مچانے والی طرح تیز ترار بناتا ہے، جو کہ ایک ہی وقت میں کئی چیزوں کا انتظام کرتا ہے۔ اور بڑی چشتی سے بات چیت کرتا ہے۔ آپ ہرچیز کو فوراً سمجھنے میں کامیاب رہتے ہیں۔ اور آپ کے پاس ایک فوٹوگرافر میموری ہوتی ہے جو آپ کو ایک کامیاب انسان بنانے میں مدد کرتی ہے۔ آپ جاذب نظر سیلس مین، سیاست دان اور وکیل بن سکتے ہیں۔ خاص مقدمہ بازی اور مجرمانہ وکیل یعنی کی کوئی ایسا شخص جو پیغام کو دوسرے شخص تک لے جاتا ہو۔ جس کے لیے پرکشش کمیونیکشن کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیوں کہ عطارد کمیونیکیشن اور علمی لیاقت کا منبع ہوتا ہے۔ ایسے میں آپ اس حوالے سے مذکورہ بالا معاملہ میں کامیاب حاصل کرسکتے ہیں۔
اپنا ہفتہ وار زائچہ پڑھنے کے لے کلک کریں۔ ہفتہ وار زائچہ
عطارد کی برج ثور میں گردش - کیا پڑے ملک و دنیا پر اثر
سرکار اور سیاست
- سرکار الگ الگ ریمامس اور سکیموں کے ذریعہ سے ملک کے مختلف حصوں میں بالا مذکورہ میدان کی حمایت کرتے نظرآئیں گے۔
- اہم سیاست دان اور اہم منصب پر فائز حضرات کو ذمہ دار بنتے ہوئے دیکھا جائے گا۔ عطارد گردش برج ثور میں ہوگی جس سے ساتھ ہی یہ لوگوں سے جڑے ہوئے، ان کی بات سنتے ہوئے بھی نظرآئیں گے۔
سال 2024 ہونے وانے والے گرہن کی مکمل تفصیل کے لیے پڑھیں۔سورج گرہن 2024
کاروبار اور کھیتی
- عطارد کاروبار کا منبع ہے اور دنیا بھر میں کاروبار میں اس دوران گراوٹ آنے کا اندیشہ ہے۔
- پبلک میدان، فارما فیلڈ اور کمپوٹر سافٹ وئیر بزنس اس گردش کے دوران کٹھن دور سے گزرتے ہوئے نظرآئیں گے۔
- ٹرانسپورٹ، دستکاری، کاریگری، جیسے میدانوں میں کچھ مہینوں میں اچھا مظاہرہ کرنے کے بعد ایک بار اس کاروبار میں گراوٹ کا شکار ہوں گے۔
- عطارد گردش برج ثورمیں ہونے سے، بھارت میں زراعتی میدان، انیمل ہسبنڈیری، وغیرہ کی مانگ میں زیادتی ہوگی۔
- اس گردش کے دوران شئر بازار اور سٹہ بازار غیرمستحکم نظرآئیں گے۔
- بھارت میں لوگ روحانی اور مذہبی رسوم میں زیادہ شامل ہوں گے۔
- نجی میدان میں کام کرنے والے لوگوں کو یقنی طور سے مختلف طریقوں سے فائدہ پہنچے گا۔
عطارد کی برج ثور میں گردش - شئر بازار کی پیش گوئی
عطارد ایک طرح سے شئر بازار کو یقینی طور سے متاثر کرتا ہے۔ کیوں کہ یہ کاروبار کا منبع سیارہ ہے۔ ایسے میں عطارد گردش کا شئر بازار کے کام کاج پر گہرا اثر پڑتا ہے۔ اور مختلف کمپنیوں کے شئروں کی شہرت بھی متاثر ہوتی ہے۔ آسٹروسیج آپ کے لیے عطارد سیارہ سے متعلق سٹاک مارکیٹ کی پیش گوئی رپورٹ لے کر آیا ہے۔ آئے جانتے ہیں عطارد گردش برج ثور میں ہوگی اس حوالے سے شئر بازار پر کیا اثر پڑے گا۔
- عطارد کے اس گردش سے فارما میدان، پبلک میدان، اور آئی ٹی میدان کٹھن وقت سے گزرتے ہوئے نظرآئیں گے۔
- بینکنگ میدان جو لمبے وقت سے متاثر نظرآرہے ہیں، وہ اس گردش کے دوران مندی کے دور سے گزرے گا۔
- اس گردش کے آخری وقت کے بعد مدت ربر، تمباکو اور کھاد تیل انڈسٹری کے لیے ضروری اور پرامید ہوسکتی ہے۔
ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
س1۔ برج ثور میں عطارد کس طرح کے نتائج دیتا ہے؟
جواب: برج ثور میں عطارد حاملین کو مضبوط ارادوں والا، سمجھ دار اور سوچ سمجھ کر بولنے والا بناتا ہے۔
س 2۔ کنڈلی میں عطارد مضبوط ہو تو کیا ہوتا ہے؟
جواب: مضبوط عطارد عقل مندی بات چیت میں اچھا اور کاروبار میں کامیابی بخشنے والا بناتا ہے۔
س 3۔ عطارد کی گردش شئر مارکیٹ کو متاثر کرے گی؟
جواب 3۔ چونکہ عطارد کاروبار کا منبع گرہ ہے ایسے میں عطارد گردش ڈائریکٹ طور سے شئر بازار کو ضروری طور سے متاثر کرے گی۔
س 4. عطارد کی گردش کا وقت رہے گا؟
جواب۔ عطارد 31 مئی 2024 کو دوپہر 12:02 منٹ پر اپنے دوست زہرہ کے ماتحت برج ثور میں گردش کرجائیں گے۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025