مریخ گردش برج دلو میں (15 مارچ 2024)

مریخ گردش برج دلو میں (15 مارچ 2024):ویدک علم نجوم میں نو سیاروں میں مریخ کو جنگجو اور سپہ سالار کا درجہ دیا گیا ہے۔ اور ان کو مزاجاً پر تشدد سیارہ تصور کیا گیا ہے۔ آسٹروسیج کے اس خاص مضمون میں ہم آپ کو مریخ گردش سے حاملین کی زندگی پر پڑںے والے اثر اور منفی اثرات کو جانیں گے۔ اگر مریخ اپنی اصل ترکونی برج میں ہو تو مبارک نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ اور اگر مریخ سیارہ اپنے ماتحت برج حمل یا عقرب میں بیٹھا ہو، تو بھی مبارک نتائج ملتے ہیں۔

 مریخ گردش برج دلو میں (15 مارچ 2024)

پہلے گھر کے مالک کے طور پر مریخ کی برج حمل میں موجود گی حاملین کو کیرئر کے میدان میں ترقی، معاشی فائدہ اور سراہنا بخشتی ہے۔ برج حمل میں مریخ کی حالت ان لوگوں کے لیے فائدہ بخش ہوتی ہے، جو نوکری سے جڑے ہیں یا اعلیٰ منصب پر فائز ہیں۔ جب مریخ آٹھویں گھر میں آٹھویں گھر کے مالک کی شکل میں موجود ہوتے ہیں تو حاملین کو غیرمتوقع فائدے حاصل ہوتے ہیں۔

تو چلئے آگے بڑھتے ہیں اور اس مضمون کے پیش نظر 2024 میں مریخ گردش برج دلو میں جو پیش ہورہی ہے، اسی کے حوالے سے 12 بروجوں پر پڑنے والے تمام احوال معلوم کرلیتے ہیں۔

آپ کی کنڈلی میں عطارد کی کیا ہے حالت؟ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات اور جانیں جواب

علم نجوم میں مریخ کی اہمیت

ویدک علم نجوم میں مریخ کو ایک طاقت ور سیارہ مانا جاتا ہے۔ اس کو ہمت، طاقت، اور بہارد کا سبب سمجھا جاتا ہے۔ یہ ایک پرتشدد سیارہ ہے جو اصولوں سے جڑے کام کی نمائندگی کرتا ہے۔ انسان کی کنڈلی میں شان شوکت اور شاہانہ خوبیوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ کنڈلی میں مریخ کی مضبوط حالت انسان کو ہر طرح کے سکھ چین بخشتی ہے۔ خاص طور سے انسان کو اچھی صحت اور تندرستی نصیب ہوت ہے۔ اور اس کی حالت کے سبب عقل تیز ہوتی ہے۔ جن لوگوں کی کنڈلی میں مریخ اچھی حالت میں ہوتا ہے۔ ان کو اپنے کیرئر میں عزت واکرام ملتا ہے۔ مشتری کی نظر انسان کو ذہنی و جسمانی خوشی دیتی ہے۔

وہیں دوسری طرف اگر مریخ کا راہو کیتو جیسے نامبارک سیاروں کا میلان ہوتا ہے۔ تو یہ حاملین کے لیے مشکل وقت کی دستک سمجھا جاتا ہے۔ بیماریاں ، پریشانیاں، ڈپریشن وغیرہ مسائل چاروں طرف سے گھیر لیتے ہیں۔ حالانکہ اس کے اثرات کو کم کرنے کے لیے مونگا رتن دھارن کرسکتے ہیں۔

To Read in English Click Here: Mars Transit In Aquarius (15 March 2024)

برج کے مطابق احوال اور اُپائی

برج حمل

اس دوران آپ کو اپنے کیرئر میں اطمینان نصیب ہوگا۔ اور معاشی زندگی میں بہت فائدہ ہوگا۔ ساتھ ہی آپ کو قسمت کا پورا ساتھ نصیب ہوگا۔ گیارہویں گھر میں مریخ کی موجودگی کی وجہ سے آپ کا جھکاؤ روحانیت کی طرف زیادہ ہوسکتا ہے۔ آپ مذہبی سرگرمیوں میں زیادہ حصہ لیتے نظرآسکتے ہیں۔ حالانکہ اس دوران آپ کو اپنے کیرئر میں اتار چڑھاؤ نظرآئے گا۔ جن لوگوں کا خود کا کاوربار ہے ان کو اس دوران ملے جلے نتائج مل سکتے ہیں۔ مریخ گردش برج دلو میں ہورہی جس کے پیش نظر، آپ کو بہت زیادہ مال کمانے کے موقع ملیں گے۔ آپ اس دوران اپنی ضرورتوں کو پورا کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

رشتوں کے محاذ پر آپ کے ریلیشن شپ کی بات کریں تو اس دوران آپ کے رشتہ میں محبت کی چاشنی نظرآئے گی۔ لیکن ممکن ہے آپ اس برقرار نہ رکھ پائیں۔ آپ اس کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو شریک حیات کے ساتھ تال میل بٹھانا بہت ضروری ہے۔ مریخ کی گردش کے دوران آپ بہت اچھا محسوس کریں گے۔ مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، آپ امیون سسٹم مضبو ہوگا۔ آپ کی طبیعت باغ باغ رہے گی۔

اُپائی: " اوم بھومائے نما" کا پرتی دن 27 بار جاپ کریں۔

برج حمل ہفتہ وار زائچہ

برج ثور

مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، کیرئر محاذ پر مریخ کی یہ گردش آپ کے لیے باعث تکلیف بن سکتی ہے۔ آپ کے اوپر کام کا دباؤ بہت زیادہ رہ سکتا ہے۔ آپ کو کامیابی حاصل کرنے کے لیے کئی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ برج ثور کے کچھ حاملین زیادہ مال کمانے اور کیرئر کے اضافہ کے حوالے سے نوکری میں بدلاؤ کے پیش نظر منصوبہ تیار کرسکتے ہیں۔ حالانکہ اس کو آسانی سے حاصل کرنا آپ کے لیے مشکل ثابت ہوسکتا ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کے گھر میں معاشی تنگی چھا جائے۔

اس گردش کے دوران حاملین کو اپنے رشتوں میں تیوروالا اور تکبرانہ سلوک کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اور اس صورت میں آپ کے رشتہ میں خوشیوں کی کمی ہوسکتی ہے۔ محبتی زندگی میں خوشی قائم کرنے کی غرض سے آپ کو اپنے ہم سفر کے ساتھ تال میل قائم رکھنا ہوگا۔ مریخ گردش برج دلو میں ہورہی، اس کے پیش نظر حامل کی صحت میں اتار چڑھاؤ کے اندیشہ ہے۔ پیٹھ درد اور پیروں میں درد کی شکایت ہوسکتی ہے۔ ان تمام پریشانیوں سے راحت پانے کے پیش نظر آپ کو مسلسل دھیان اور ورزش کرنی ہوگی۔

اُپائی: منگل وار کے دن دیوی درگا کی پوجا کریں۔

برج ثور ہفتہ وار زائچہ

برج جوزا

کیرئر کے لحاظ سے مریخ کی گردش حاملین کے لیے نوکری میں ترقی کی راہ ہموار کرے گی۔ آپ کو اپنی نوکری میں نئے موقع حاصل ہوں گے۔ جو آپ کے لیے فائدہ بخش ثابت ہوسکتے ہیں۔ اور آپ کا کیرئر تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزہ ہوجائے گا۔ اس دوران آپ کو نوکری کے سلسلہ میں غیرملک جانے کے بھی موقع مل سکتے ہیں۔ یہ گردش ان حاملین کے لیے سازگار ثابت ہوگی۔ جن لوگوں کے خود کے کاوربار ہیں۔ آپ اس دوران کسی بزنس ڈیل سے اچھا پیسہ کمائیں گے۔ جس سے آپ اپنے رائولس کو کڑی ٹکر دے سکیں گے۔ ساتھ ہی بزنس کے سلسلہ میں آپ کڑی ٹکڑ دے سکیں گے۔ مریخ گردش برج دلو میں ہورہی ہے جس کے پیش نظر آپ اس دوران پیسہ بھی کمائیں گے اور مال بچا کر رکھنے میں بھی کامیاب رہیں گے۔ جہاں جو لوگ غیرملک میں رہتے ہیں وہ کافی مال کمائیں گے۔

مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، اس دوران آپ کا شریک حیات کے ساتھ رشتہ مضبوط ہوگا۔ مریخ کی برج دلو میں گردش ہورہی ہے جس کے پیش نظر آپ کو صحت سے جڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ حالانکہ یہ مسائل چھوٹے موٹے ہی ہوں گے۔ آپ کو اپنے والد صاحب کی صحت کا خیال رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

اُپائی: "اوم نمو بھگوتے واسودوائے" کا پرتی دن 21 بار جاپ کریں۔

برج جوزا ہفتہ وار زائچہ

برج سرطان

مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، برج سرطان والوں کے لیے مریخ نویں اور دسویں گھر کے مالک ہیں۔ اور مریخ کی برج دلو میں گردش آپ کے آٹھویں گھر میں ہوگی۔ جس کی وجہ سے آپ کی توجہ نسل بڑھانے کی طرف ہوسکتی ہے۔ کیرئر کے لحاظ سے دیکھیں تو کیرئر والوں کے لیے مریخ گردش سازگار نہیں ہونے والی ہے۔ آپ اپنی نوکری سے غیرمطمئن ہوسکتے ہیں۔ اندیشہ ہے اس دوران آپ کے ساتھ کام کرنے والوں سے آپ کے رشتے اچھے اچھے نہ رہیں۔ کیرئر کے معاملہ میں آپ کو جس مںصب میں ترقی کا انتظار تھا اس میں آپ کو انتطار ہی رہ سکتا ہے۔ معاشی طور سے آپ کو اس گردش کے دوران مالی نقصان کے امکان ہیں۔اور آپ کے اخراجات میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے۔ معاشی اعتبار سے آپ کو اس گردش کے دوران نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔

رلیشن شپ کی بات کریں تو یہ برج سرطان والوں کے لیے منفی رہ سکتی ہے، اندیشہ ہے کہ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتے میں مزے دار لمحات نہ گزاریں۔ اور اس وجہ سے آپ کے درمیان تنازع ہوسکتا ہے۔ جس سے آپ کو بچنے کی ضرورت ہوگی۔ آپ کو اپنے ساتھی کے ساتھ تال بٹھانا ہوگا۔ مریخ گردش برج دلو میں ہورہی ہے، جس کی وجہ سے آپ کو صحت کے معاملہ میں اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

اُپائی: پرتی دن 11 " اوم پاورتی نما" کا جاپ کریں۔

برج سرطان ہفتہ وار زائچہ

برج اسد

مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، کیرئر کے لحاظ سے مریخ کی گردش آپ کے لیے سازگار نظرنہیں آرہی ہے۔ اگر آپ نوکری کرنے والے ہیں تو آپ کو اپنے ساتھ کام کرنے والوں اور سنئر لوگوں کی طرف سے کشکمش حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اس دوران آپ آہستہ آہستہ اپنا اعتماد کھو سکتے ہیں۔ آپ اپنی نوکری کو لے کر بہت زیادہ پر امید نہیں رہ سکتے ہیں۔ اس گردش کے دوران آپ کی عزت گھٹے گی۔ جس سے آپ کو تکلیف ہوگی۔ ممکن ہے آپ اس گردش کے دوران اور زیادہ ترقی کرنے کی حالت میں نہ رہیں۔ اگر آپ پارنٹر شپ میں کاروبار کرتے ہیں تو آپ کو کچھ پریشانیاں ہوسکتی ہیں۔ مریخ گردش برج دلو میں ہونے سے آپ کے اخراجات بڑھ سکتے ہیں۔

مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر رلیشن شپ کے معاملہ میں بات کریں تو اس دوران آپ کو اپنے ہم سفر کے ساتھ رشتے میں اتار چڑھاؤ آتا نظرآئے گا۔ آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ تکبر سے متعلق پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو صلاح دی جاتی ہے کہ آپ رشتے میں خوشی و جوش برقرار رکھنے کے لیے اپنی ذهنیت کو بدلیں۔ مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، صحت کے محاذ پر بات کریں تو آپ کو کچھ جسمانی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

اُپائی: پرتی دن 21 بار " اوم نمو نرسمہائے" کا جاپ کریں۔

برج اسد ہفتہ ورا زائچہ

برج سنبلہ

اس دوران آپ اپنے ساتھ کام کرنے والوں اور سنئر کے درمیان اپنا رتبہ بلند کریں گے۔ آپ کے کام کی تعریف آپ کے سنئر لوگ کریں گے۔ آپ کو اس کا انعام بھی ملے گا۔ سنبلہ والے جو لوگ کاروبار کررہے ہیں وہ اس دوران مال کماتے ہوئے بزنس میں کامیابی حاصل کریں گے۔ مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر،اور نتائج آپ کے حق میں آئیں گے۔ مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظریہ لوگ کاروبار میں ترقی کرنے کا ایک نمونہ حاصل کرسکتے ہیں۔ جس کے دم پر یہ اپنے مخالفین کو کڑی ٹکر دینے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ پارٹنر شپ میں کام کرنے آپ کے لیے اچھا رہے گا۔ معاشی طور سے یہ گردش آپ کے لیے اچھا مالی فائدہ کرائے گی۔

مریخ گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظراگر آپ کے رشتہ کی بات کریں تو آپ اپنے محبت میں سدھار قائم کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ آپ اپنے رشتے میں بہت زیادہ ایماندار نظرآئیں گے۔ اس دوران آپ بہت زیادہ خوش رہیں گے۔ آپ کو اس دوران تھوڑا سردی زکام پریشان کرسکتا ہے۔

اُپائی: رووار کے دن بھگوان رودر کے لیے نیمیت یگ - ہون کریں۔

برج سنبلہ ہفتہ وار زائچہ

برج میزان

کیرئر کے محاذ پر آپ اپنے کام میں اطمینان محسوس کریں گے۔ اور اس کے پیش نظر آپ بہترین ترقی کریں گے اور آپ کی شان بڑھے گی۔ مکان عمل میں آپ پر کام کا دباؤ بڑھ سکتا ہے، جس کی وجہ سے آپ پریشان ہوسکتے ہیں۔ مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر کاروبار کرنے والوں لوگوں کو اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، جو آپ کی فکر کا باعث ہوگا۔ معاشی نظریہ سے یہ گردش آپ کے حق میں نظر نہیں آرہی ہے۔ آپ اپنے بچوں کی ذمہ داریوں سے گھر سکتے ہیں۔ جس سے آپ پر خرچ کا بوجھ بڑھے گا۔

رشتہ کی بات کریں تو آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ تعلقات میں حلاوت و شیرینی نظرآئے گی۔ یعنی آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ اچھے تعلقات قائم رکھنے میں کامیاب رہیں گے۔ کیوں کہ اس گردش کے دوران خاندان میں کچھ پریشانیاں ہوسکتی ہیں۔ مریخ گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر آپ اپنے بچوں کی ترقی کے معاملہ میں پریشان ہوسکتے ہیں۔ اس دوران آپ کو کوئی بڑی بیماری نہیں ہوگی۔

اُپائی: شکروار کے دن لکشمی کی پوجا کریں۔

برج میزان ہفتہ وار زائچہ

برج عقرب

نوکری پانے کے لحاظ سے یہ وقت اچھا نہیں رہ سکتا ہے۔ اگر آپ سرکاری نوکری اور پرائویٹ میدان سے جڑے ہیں، تو یہ گردش آپ کے لیے اچھی رہے گی۔ اس دورن آپ کو ترقی کرنے میں دشواری پیدا ہوسکتی ہے، اور آپ کی امیدوں پر پانی پھر سکتا ہے۔ مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر اگر آپ اس گردش کے دوران کاروبار کررہے ہیں تو آپ کو اوسط درجہ فائدہ ہوسکتا ہے۔ آپ کو فائدہ حاصل کرنے کے معاملہ میں اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ اپنے رائول سے کڑی ٹکر مل سکتی ہے۔

مریخ گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، رشتوں کے معاملہ میں، اس دوران یہ حاملین پارنٹر کے ساتھ رشتے قائم رکھنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ ممکن ہے کہ آپ کے درمیان اچھا تال میل اور سمجھ کی ہو۔ لیکن آپ کو رشتے میں اچھے ربط ضبط بنانے کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔ اس دوران آپ کی صحت میں اتار چڑھاؤ نظرآئے گا۔ آپ کو اس دوران ناتوانی اور سستی محسوس ہوسکتی ہے۔

اُپائی: پرتی دن پراچین پاٹھ ہنومان چالیسا کا پاٹھ کریں۔

برج عقرب ہفتہ وار زائچہ

برج قوس

مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظرپیشہ ور لحاظ سے یہ وقت آپ کے لیے ناگوار ثابت ہوگا۔ آپ کے مکان عمل میں ترقی کے ساتھ ساتھ آپ کی تنخواہ میں بھی اضافہ ہوگا۔ اس دوران آپ کو اپنی محنت کے لیے اعجاز دیا جا سکتا ہے، اس گردش کے دوران لوگ نئی نئی چیزیں سیکھیں گے۔ کاروبار کرنے والوں کو اچھا منافع ہوگا۔ ساتھ ہی آپ اس دوران آپ اپنے رائولس کو کاروبار میں کڑی ٹکر دیں گے۔ معاشی اعتبار سے نظرڈالیں تو حاملین کافی مال کمانے اور اس کو بچا کر رکھنے کی حالت میں نظر آسکتے ہیں۔

برج قوس کے حاملین کو اپنے پارنٹڑ کے ساتھ رشتہ میں میٹھاس برقرار رکھنے کے اہل ہوں گے۔ یہ لوگ اپنے رشتے میں بلند قیمتیں طے کرسکتے ہیں، مریخ گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، برج قوس کے حاملین کے لیے صحت کی بات کریں تو یہ دور حاملین کی صحت کے لیے کمزور رہے گا۔ لیکن ان لوگوں کو اپنے باپ کی صحت پر کافی مال خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔

اُپائی: گرووار کے دن بھگوان شیو کے لیے ہون - یگ کریں۔

برج قوس ہفتہ وار زائچہ

برج جدی

کیرئر کی بات کریں تو، آپ کے لیے یہ گردش اوسط رہ سکتی ہے۔ اس صورت میں ممکن ہے۔ ایسے میں ممکن ہے کہ آپ اپنی قابلیت کرنے کی صورت میں نہ ہوں اور مکان عمل میں بھی آپ کو اپنے کام میں کی گئی محنت کے لیے سراہنا نہ ملے، جو آپ کے لیے فکر مندی کی وجہ سے بن سکتی ہے۔ جو لوگ بزنس کرتے ہیں ان کو اس میں ترقی کے پیش نظر رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، ممکن ہے کہ اس گردش کے دوران حاملین کو نا زیادہ فائدہ ہوگا ارو ناہی زیادہ نقصان، کاروبار کو چلانا آپ کو مشکل لگ سکتا ہے۔ خاندانی ذمے داریوں کی وجہ سے ان لوگوں کے اخراجات اضافہ کو مل سکتی ہے۔

ریلیشن شپ کی نظریہ سے برج جدی والے اپنے شریک حیات کے ساتھ بھائی چارہ والے رشتے میں ناکام ہوسکتے ہیں۔ اوراس کی وجہ سے پارنٹر کے ساتھ آپ کی بحث بھی ہوسکتی ہے۔ ان مسائل کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان آپسی سمجھ کی کمی اور تکبر کا موجود ہونا ہوسکتا ہے۔ مریخ گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، صحت کے نظریہ سے آپ کی صحت زیادہ اچھی نہ رہنے کی امید ہے۔ بس معمولی پریشانی ہوسکتی ہیں۔

اُپائی: شنی وار کے دن شنی گرہ کی پوجا کریں۔

برج جدی ہفتہ وار زائچہ

برج دلو

کیرئر کے لحاظ سے، یہ گردش آپ کے لیے خوش قسمت ہوسکتی ہے۔ کیوں کہ اس آپ کام میں کامیابی کے ساتھ ساتھ اعلیٰ مقام حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔ مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر اس کے علاوہ آپ کیرئر میں تیزی سے ترقی کریں گے۔ اور بلندی پر پہنچے گے۔ آپ منصب میں ترقی کریں گے۔ آپ کو غیرملک میں بھی نئے موقع مل سکتے ہیں۔ جو آپ کے لیے بے حد فائدہ مند رہیں گے۔ مریخ کی گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، برج دلو کے جو لوگ کاروبار کرتے ہیں، ان کو اس دوران قسمت کا ساتھ ملے گا۔ اورآپ کو اچھی شرح پر منافع ہوگا۔ اس صورت میں اپنی صلاحیتیں ثابت کریں گے۔ معاشی طور سے مریخ گردش آپ کے لیے رحمت ہوگی۔ کیوں کہ اس دوران آپ زیادہ سے زیادہ پیسہ کمانے کے اہل ہوں گے۔

رشتے کی بات کریں تو اس دور تو اس دوران برج دلوں کے ساتھ رشتے اچھے رہیں گے۔ اس صورت حال میں آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل شاندار رہے گا۔ اور یہ آپ کے رشتہ کو مضبوط بنانے کے پیش نظر کام کرے گا۔ اس گردش کے دوران آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ مریخ گردش برج دلو میں ہورہی ہے اس کے پیش نظر، آپ کو کوئی بڑی صحت سے جڑی پریشانی ہوسکتی ہے۔

اُپائی: پرتی دن 21 بار " اوم نما شیوائے" کا جاپ کریں۔

برج دلو ہفتہ وار زائچہ

برج حوت

کیرئر کی بات کری تو یہ گردش آپ کے لیے خوش قسمت ثابت ہونے کے امکان ہیں۔ کیوں کہ ہوسکتا ہے کہ اس دوران آپ کی تنخواہ میں اضافہ، پرموشن وغیرہ کی شکل میں فائدہ نہ ہو۔ اس کے پیش نظر انتطار کرنا پڑسکتا ہے۔ جو لوگ کاروبار کرتے ہیں ان کو اس دوران اچھا منافع مل سکتا ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کو مقابلہ سے کڑی ٹکر ملے اور آپ بڑا فائدہ حاصل کرنے کی حالت میں نہ ہوں۔ اس دوران تنخواہ میں اضافہ وغیرہ نہیں ہوسکتا ہے اور اس کے پیش نظر آپ کو اور زیادہ انتظار کرنا پڑسکتا ہے۔ اس دوران آپ کو اپنے رائول کی طرف سے کڑی ٹکر ہوگی اور آپ کو کاروبار میں منافع بھی کم ہوگا۔ برج حوت کے حاملین اس دوران معاشی حالت خستہ نظرآرہی ہے۔

محبت کرنے والے لوگوں کو ملے جلے نتائج مل سکتے ہیں، اس دوران آپ کو پارنٹر کے ساتھ محبتی رشتہ برقرار رکھنا مشکل رہ سکتا ہے، حالانکہ یہ لوگ اپنے رشتے میں خوشیاں برقرار رکھنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ اندیشہ ہے کہ آپ اپنی صحت کا مزہ نہ لے پائیں، حالانکہ آپ کو کوئی بڑا صحت سے جڑا مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن آپ سردی اور الرجی سے گزر سکتے ہیں۔

اُپائی: منگل وار کے دن دیوی درگا کے لیے یگ - ہون کریں۔

برج حوت ہفتہ وار زائچہ

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں:آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer